#چائے پراٹھے کا ڈھابہ
Explore tagged Tumblr posts
Text
شیخ رشید عرف شیدے ٹلی نے پنڈی میں چائے پراٹھے کا ڈھابہ کھول لیا
فوجی اسٹیبلشمنٹ کے مقابلے میں بانی پی ٹی آئی کا ساتھ دے کر اپنی رہی سہی ساکھ اور عزت کا جنازہ نکالنے والے شیخ رشید عرف شیدے ٹلی نے راولپنڈی میں چائے اور پراٹھے کا ڈھابا کھول لیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں عوام مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد راولپنڈی میں پراٹھے پکاتے ہوئے نظر رہے ہیں، سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے اپنے یوٹیوب چینل، انسٹاگرام اور ایکس اکاؤنٹ پر بھی ایک ویڈیو…
0 notes