#خوشحال خان کاکڑ
Explore tagged Tumblr posts
Text
مولانا فضل الرحمان، اختر مینگل،محمود اچکزئی سمیت سات جماعتوں کے سربراہ بلوچستان کے انتخابی اکھاڑے میں
بلوچستان سے 7سیاسی جماعتوں کے سربراہ عام انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں، ان میں سے ایک پارٹی کے سربراہ بیک وقت چار نشستوں پر انتخاب لڑرہے ہیں۔ بلوچستان سے جن جماعتوں کے سربراہ الیکشن لڑ رہے ہیں ان میں بی این پی مینگل ، پشتونخوا میپ ،جے یو آئی ف، نیشنل پارٹی ، باپ، پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی اور حق دو تحریک شامل ہیں۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اخترمینگل چار نشستوں سے انتخاب لڑرہے ہیں، جن میں…
View On WordPress
#قومی سیاست#مولانا ہدایت اللہ#مولانا فضل الرحمان#محمود خان اچکزئی#نوابزادہ خالد مگسی#ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ#الیکشن 2024#اختر مینگل#خوشحال خان کاکڑ
0 notes
Photo
https://goo.gl/3WGMzd
باون سینیٹرز 11 مارچ کو ریٹائر، سینیٹ الیکشن کا انتخابی شیڈول 2 فروری کو جاری ہوگا
الیکشن کمیشن نےسینیٹ کے انتخابات کروانے کا اعلان کر دیا ، انتخابی شیڈول 2 فروری کو جاری کیا جائے گا، 11 مارچ کو چیئرمین سینٹ رضا ربانی سمیت سینیٹ کے104میں سے 52 ارکان ریٹائرڈ ہو جائیں گے،چیف الیکشن کمشنر نے سینٹ الیکشن شیڈول کی منظوری دےدی۔ سینیٹ انتخابات کیلئے چاروں صوبوں، اسلام آباد اور فاٹا سے آر او اور ڈی آر او کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی، 2 فروری کو شیڈول جاری کر دیا جائے گا، الیکشن مارچ میں ہوں گے۔
پنجاب اور سندھ سے 12،12، خیبر پختونخوا اور بلوچستان سے 11،11 اور اسلام آباد سے 2 ، فاٹا سے 4 سینیٹرز ریٹائر ہوں گے،
پیپلز پارٹی کے 26 سینیٹرز میں سے 18 ، مسلم لیگ ن کے 27 میں سے 9 سینیٹرز ، پی ٹی آئی کے کل 7 میں سے ایک، عوامی نیشنل پارٹی کے5 ، ایم کیو ایم کے4 سینیٹرزریٹائر ہوجائیں گے، ریٹائرہونیوالوں میںعبدالرحمان ملک ، دائود خان اچکزئی ، آغا شاہزیب درانی ،احمد حسن، عطا الرحمان، اور��گزیب خان، عائشہ رضا فاروق،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب ، باز محمد خان، فروغ نسیم ، فرحت اللہ بابر،حاجی سیف اللہ خان بنگش ،حمزہ،ہدایت اللہ ،ہلال الرحمان،الیاس احمد بلور،کامل علی آغا،کامران مائیکل،کریم احمد خواجہ ،خالدہ پروین،ملک نجم الحسن،مولانا حافظ حمداللہ ،مولانا تنویر الحق تھانوی، رضا ربانی (چیئر مین)،میر اسراراللہ خان زہری، اعظم سواتی،محمد اسحاق ڈار،مفتی عبدالستار، ، محسن لغاری، صالح شاہ، طلحہ محمود،محمد یوسف،محمد ظفراللہ خان ڈھانڈلہ،مختیار احمد دھامرا،مشاہد حسین ،نسیمہ احسن،نسرین جلیل،نوابزادہ سیف اللہ مگسی،نثار محمد،نزہت صادق،عثمان سیف اللہ خان،روزی خان کاکڑ،سردار فتح محمد حسنی،سعود مجید،سحرکامران،ساحل سید، سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ،مظفر حسین شاہ، آصف سعید کرمانی،تاج حیدراور زاہدہ خان شامل ہیں، الیکشن کمیشن نے سینٹ انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسروں اور پولنگ افسروں کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔ اسلام آباد کیلئے ایڈیشنل سیکرٹری (ٹریننگ) الیکشن کمیشن ریٹرننگ افسر ہوں گے جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹر(سمز) ڈپٹی ڈائریکٹر( کوارڈ)، پرائیویٹ سیکرٹری ایڈیشنل سیکرٹری(ٹریننگ) سٹاف افسر سیکرٹری الیکشن کمیشن اور ڈرا فٹسمین پولنگ آفیسرز مقرر کئے گئے ہیں۔ چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز نے سینٹ انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسر مقرر کردئیے ہیں، پنجاب میں شریف اللہ، سندھ میں محمد یوسف خٹک، خیبرپختونخوا میں پیر مقبول احمد، بلوچستان میں نعیم مجید ریٹرننگ افسر ہوں گے۔ پنجاب میں فرید آفریدی، عبدالحمید،رائے سلطان بھٹی اور محمد زبیر کمال پولنگ افسر ہوں گے، سندھ میں رشید بھٹی، سائیں بخش چز، علی اصغر سیال، سید نعیم حیدر، سید یوسف اور امتیاز کلہوڑو پولنگ افسرہوں گے۔ خیبرپختونخوا میں شہزاد احمد، خوشحال زادہ، سید ظہور شاہ، نویدالرحمن، سہیل احمد، ریاض خٹک کو پولنگ افسر مقرر کیا گیا ، بلوچستان میں چوہدری ندیم قاسم ،محمد احسن، عبدالواحد، ندیم اصغر، نذیر احمد، محمد وسیم پولنگ افسر ہوں گے۔
#alabama#alabama election#alabama senate#alabama senate election#alabama senate race#alabama senate race live coverage#alabama special election#balochistan#business#cnn#congress#conservative#democrat#democrats#donald trump#doug jones#election#elections#entertainment#fox news#interview#karachi#kpk#mqm#nbc#news#pakistan#pakistan (country)#pmln#politics
0 notes
Text
عدلیہ نے اجازت دی تو عمران خان انتخابی عمل کا حصہ ہوں گے، وزیراعظم کاکڑ
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے گورننس ڈھانچہ، سیاست اور معیشت سمیت اہم قومی مسائل پر قومی مکالمے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں ایک صحت مند اور خوشحال معاشرے کو یقینی بنانے کے لیے پارلیمنٹ قائدانہ کردار ادا کر سکتی ہے۔ اتوار کی شب ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹاک شاک‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں مہنگائی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت تمام صوبوں کے ساتھ مل کر ٹھوس اقدامات…
View On WordPress
0 notes