#بختاور
Explore tagged Tumblr posts
topurdunews · 21 days ago
Text
بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے تیسرے بیٹے کا نام رکھ دیا
(24 نیوز)صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو  نے حال ہی میں پیدا ہونے والے اپنے تیسرے بیٹے کا نام رکھ دیا۔   انسٹاگرام پر  بختاور بھٹو اور ان کے شوہر محمود چودھری نے مشترکہ پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ  جوڑے نے اپنے ننھے بیٹے کا نام منتخب کرلیا ہے۔ بے نظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی نے بتایا کہ انہوں نے اپنے چھوٹے شہزادے کا نام اپنے نانا سے…
0 notes
mediazanewshd · 21 days ago
Text
1 note · View note
urduintl · 8 months ago
Text
اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ذوالفقار علی بھٹو پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی لارجربینچ نے صدارتی ریفرنس پر سماعت کی، بنچ میں جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس منصور علی شاہ ، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس مسرت ہلالی شامل تھے، سماعت مکمل ہونے پر چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کیخلاف صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ نے رائے محفوظ کر لی ہے آج نہیں مگر پھر کسی روز دوبارہ شاید اپنا فیصلہ سنانے بیٹھیں۔
بتایا جارہا ہے کہ آج کی سماعت میں صنم بھٹو، آصفہ بھٹو اور بختاور بھٹو کے وکیل رضا ربانی کے دلائل دیئے، اس دوران انہوں نے کہا کہ ’بھٹو کیس کے وقت لاہور ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ آئین کے تحت کام نہیں کر رہے تھے، اس وقت ملک میں مارشل لاء نافذ تھا، بنیادی انسانی حقوق معطل تھے، اس وقت استغاثہ فوجی آمر جنرل ضیاء تھے، اس وقت اپوزیشن اور حکومت کے درمیان نئے الیکشن کے لیے معاملات طے ہو چکے تھے‘۔
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے استفسار کیا کہ ’کیا کوئی معاہدہ بھی ہو چکا تھا؟‘ اس پر رضا ربانی نے کہا کہ ’معاہدے پر دستخط ہونا باقی تھے لیکن پھر مارشل لاء نافذ کر دیا گیا، 24 جولائی کو ایف ایس ایف کے انسپکٹرز کو گرفتار کیا گیا، 25 اور 26 جولائی کو ان کے اقبالِ جرم کے بیانات آ گئے، مارشل لاء دور میں زیرِ حراست ان افراد کے بیانات لیے گئے، اس وقت مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر، چیف جسٹس پاکستان، قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کا ٹرائی اینگل تھا، ذوالفقار علی بھٹو کی برییت سے تینوں کی جاب جا سکتی تھی‘۔
اس موقع پر جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا کہ ’رضا ربانی آپ کہہ سکتے ہیں کہ حسبہ بل میں عدالتی رائے بائنڈنگ تھی‘؟ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے پوچھا کہ ’حسبہ بل میں کتنے جج صاحبان تھے؟‘ جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ ’حسبہ بل کے صدارتی ریفرنس میں بھی 9 جج صاحبان تھے‘، چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ ’ہم بھی 9 ہی جج ہیں، کوئی اختلاف بھی کر سکتا ہے‘۔ اس بات پر رضا ربانی نے کہا کہ ’اس وقت جج جج نہیں تھے، مختلف مارشل لاء ریگولیشن کے تحت کام کر رہے تھے، مارشل لاء ریگولیشن کے باعث ڈیو پراسس نہیں دیا گیا، بیگم نصرت بھٹو نے بھٹو کی نظر بندی کو چیلنج کیا تھا، اسی روز مارشل لاء ریگولیشن کے تحت چیف جسٹس یعقوب کو عہدے سے ہٹا دیا گیا‘۔
یاد رہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری نے ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت کے فیصلے کےخلاف اپریل 2011 میں ریفرنس دائر کیا تھا، صدارتی ریفرنس پر پہلی سماعت 2 جنوری 2012 کو ہوئی تھی جو اس وقت کے چیف جسٹس افتخار چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 11 رکنی لارجر بینچ نے کی تھیں۔
تاہم حال ہی میں اس کیس کو دوبارہ سماعت کے لیے مقرر کیا گیا اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر سربراہی 12 دسمبر کو 9 رکنی بینچ نے مقدمے کی دوبارہ سماعت کا آغاز کیا تھا۔
‏سابق وزیر اعظم ذوالفقار بھٹو سے متعلق صدارتی ریفرنس 5 سوالات پر مبنی ہے، صدارتی ریفرنس کا پہلا سوال یہ ہے کہ ذوالفقار بھٹو کے قتل کا ٹرائل آئین میں درج بنیادی انسانی حقوق مطابق تھا؟
دوسرا سوال یہ ہے کہ کیا ذوالفقار بھٹو کو پھانسی کی سزا دینے کا سپریم کورٹ کا فیصلہ عدالتی نظیر کے طور پر سپریم کورٹ اور تمام ہائی کورٹس پر آرٹیکل 189 کے تحت لاگو ہوگا؟ اگر نہیں تو اس فیصلے کے نتائج کیا ہوں گے؟
تیسرا سوال یہ ہے کہ کیا ذوالفقار علی بھٹو کو سزائے موت سنانا منصفانہ فیصلہ تھا؟ کیا ذوالفقار علی بھٹو کو سزائے موت سنانے کا فیصلہ جانبدار نہیں تھا؟
چوتھے سوال میں پوچھا گیا ہے کہ کیا ذوالفقار علی بھٹو کو سنائی جانے والی سزائے موت قرآنی احکامات کی روشنی میں درست ہے؟
جبکہ پانچواں سوال یہ ہے کہ کیا ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف دیے گئے ثبوت اور گواہان کے بیانات ان کو سزا سنانے کے لیے کافی تھے؟
0 notes
urduchronicle · 1 year ago
Text
ترکیہ کے تھیٹر انسٹرکٹرز اور پاکستانی ہدایت کاروں کی مشترکہ نشست کا انعقاد
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے ترکیہ کے تھیٹر انسٹرکٹرز اور پاکستانی ہدایت کاروں کی مشترکہ نشست Theatre conservatory training and its transformative powerکا اہتمام حسینہ معین ہال میں کیاگیا، نشست میں ترکیہ کے Ali Meric اور Saziye Dngyupanکے علاوہ پاکستان کے معروف ہدایت واداکار فواد خان اور بختاور مظہر نے گفتگو کی جبکہ نظامت کے فرائض ذیشان حیدر نے انجام دیے۔ نشست میں ترکیہ کے قونصل جنرل…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
apnibaattv · 2 years ago
Text
زرداری کو کووڈ 19 کے بعد کی پیچیدگیوں کا سامنا ہے: بختاور
زرداری کو کووڈ 19 کے بعد کی پیچیدگیوں کا سامنا ہے: بختاور
آصف علی زرداری، فائل فوٹو ان کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کے مطابق، سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو کووِڈ 19 کے بعد کی صحت کی پیچیدگیاں ہیں۔ اس نے کہا کہ اس کے والد کی صحت نے انہیں سیلاب کی امداد میں مدد کرنے سے روک دیا۔ ٹویٹر پر جاتے ہوئے، زرداری کی بڑی بیٹی نے انکشاف کیا کہ ان کے والد کو کوویڈ سے متعلق کچھ پیچیدگیوں کا سامنا ہے۔ “اس کے پھیپھڑوں میں پانی دوبارہ آگیا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
arcofpstuff · 4 years ago
Video
Bakhtawar Name Meaning Name info || Bakhtawar naam Ka Kya Matlab hai || ...
0 notes
45newshd · 5 years ago
Photo
Tumblr media
کیا ہمارا کٹھ پتلی وزیراعظم مزید 18 ملین افراد کو غربت میں دھکیلنے سے پریشان ہے؟ بلاول بھٹو زر داری کے نوٹس پر بختاور کا رد عمل اسلام آباد (این این آئی)شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے چیئرمین پی پی پی کو نیب نوٹس پر ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سوال اٹھایاکہ ہمارا کٹھ پتلی وزیراعظم آخر کس چیز سے پریشان ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے سوال اٹھایاکہ کیا ہمارا کٹھ پتلی وزیراعظم اپنی انتہائی گری ہوئی کارکردگی سے پریشان ہے؟ کیا ہمارا کٹھ پتلی وزیراعظم مزید 18 ملین افراد کو غربت میں دھکیلنے سے پریشان ہے؟۔ انہوں نے کہاکہ کیا ہمارا کٹھ پتلی وزیراعظم کشمیر ہارنے پر پریشان ہے؟ کیا ہمارا کٹھ پتلی وزیراعظم سانحہ اے پی ایس
0 notes
googlynewstv · 3 years ago
Text
بختاور بھٹو زرداری کے ہاں بیٹے کی پیدائش
بختاور بھٹو زرداری کے ہاں بیٹے کی پیدائش
پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کی تصدیق خود بختاور بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
topurdunews · 22 days ago
Text
بختاور بھٹو کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش
(24 نیوز) صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ بختاور بھٹو نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام انسٹا سٹوری پر پوسٹ شیئر کر کے اپنے چاہنے والوں کو خوشخبری دی اور اس نعمت پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکر بھی ادا کیا ہے۔ انہوں نے فی الحال اپنے تیسرے صاحبزادے کا نام تو نہیں بتایا تاہم انہوں نے لکھا کہ تیسرے بیٹے کی…
0 notes
atifaslamgilgite · 4 years ago
Photo
Tumblr media
سیاسی اختلافات اپنی جگہ، اللہ بختاور سمیت تمام بہنوں کے نصیب اچھے کرے #pakistan #allahuakbar #yaallah #allahﷻ #alllah #happiness #happyletteringchallenge #happylife #mood #islamic #girls #girlpower #couplegoals #couples #couplegoals❤ #followforfollowback #waseembadami #wedding #karachilife #karachigirls #pakistanicelebrities #pakistan (at Karachi, Pakistan) https://www.instagram.com/p/CKtjGYAM2dK/?igshid=11990nfnszfu8
1 note · View note
urdu-poetry-lover · 4 years ago
Text
شیشوں کا مسیحا کوئی نہیں
موتی ہو کہ شیشہ، جام کہ دُر
جو ٹوٹ گیا، سو ٹوٹ گیا
کب اشکوں سے جڑ سکتا ہے
جو ٹوٹ گیا ، سو چھوٹ گیا
تم ناحق ٹکڑے چن چن کر
دامن میں چھپائے بیٹھے ہو
شیشوں کامسیحا کوئی نہیں
کیا آس لگائے بیٹھے ہو
شاید کہ انہی ٹکڑوں میں کہیں
وہ ساغرِ دل ہے جس میں کبھی
صد ناز سے اُترا کرتی تھی
صہبائے غمِ جاناں کی پری
پھر دنیا والوں نے تم سے
یہ ساغر لے کر پھوڑ دیا
جو مے تھی بہادی مٹی میں
مہمان کا شہپر توڑ دیا
یہ رنگیں ریزے ہیں شاید
اُن شوخ بلوریں سپنوں کے
تم مست جوانی میں جن سے
خلوت کو سجایا کرتے تھے
ناداری، دفتر، بھوک اور غم
ان سپنوں سے ٹکراتے رہے
بے رحم تھا چومکھ پتھراو
یہ کانچ کے ڈھانچے کیا کرتے
یا شاید ان ذروں میں کہیں
موتی ہے تمہاری عزت کا
وہ جس سے تمہارے عجز پہ بھی
شمشاد قدوں نے رشک کیا
اس مال کی دھن میں پھرتے تھے
تاجر بھی بہت، رہزن بھی کئی
ہے چورنگر، یاں مفلس کی
گرجان بچی تو آن گئی
یہ ساغر، شیشے، لعل و گہر
سالم ہوں تو قیمت پاتے ہیں
یوں ٹکڑے ٹکڑے ہوں، تو فقط
چبھتے ہیں، لہو رُلواتے ہیں
تم ناحق شیشے چن چن کر!
دامن میں چھپائے بیٹھے ہو
شیشوں کا مسیحا کوئی نہیں
کیا آس لگائے بیٹھے ہو
یادوں کے گریبانوں کے رفو
پر دل کی گزر کب ہوتی ہے
اک بخیہ اُدھیڑا، ایک سیا
یوں عمر بسر کب ہوتی ہے
اس کارگہِ ہستی میں جہاں
یہ ساغر، شیشے ڈھلتے ہیں
ہر شے کا بدل مل سکتا ہے
سب دامن پُر ہو سکتے ہیں
جو ہاتھ بڑھے ، یاور ہے یہاں
جو آنکھ اُٹھے، وہ بختاور
یاں دھن دولت کا انت نہیں
ہوں گھات میں ڈاکو لاکھ ، مگر
کب لوٹ چھپٹ سے ہستی کی
دوکانیں خالی ہوتی ہیں
یا پربت پربت ہیرے ہیں
یاں ساگر ساگر موتی ہیں
کچھ لوگ ہیں جو اس دولت پر
پردے لٹکائے پھرتے ہیں
ہر پربت کو، ہر ساگر کو
نیلام چڑھاتے پھرتے ہیں
کچھ وہ بھی ہیں جو لڑ بھِڑ کر
یہ پردے نوچ گراتے ہیں
ہستی کے اُٹھائی گیروں کی
ہر چال اُلجھائے جاتے ہیں
ان دونوں میں رَن پڑتا ہے
نِت بستی بستی نگر نگر
ہر بستے گھر کے سینے میں
ہر چلتی راہ کے ماتھے پر
یہ کالک بھرتے پھرتے ہیں
وہ جوت جگاتے رہتے ہیں
یہ آگ لگاتے پھرتے ہیں
وہ آگ بجھاتے رہتے ہیں
سب ساغر، شیشے، لعل و گوہر
اس بازی میں بَد جاتے ہیں
اُٹھو سب خالی ہاتھوں کو
اِس رَن سے بلاوے آتے ہیں
3 notes · View notes
apnibaattv · 2 years ago
Text
بختاور نے زرداری پر ہارس ٹریڈنگ کا الزام لگانے پر عمران خان پر تالیاں بجائیں۔
بختاور نے زرداری پر ہارس ٹریڈنگ کا الزام لگانے پر عمران خان پر تالیاں بجائیں۔
سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان (ایل) اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی بہن بختاور بھٹو۔ — اے ایف پی/انٹسگارم/فائل کراچی: سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرپرسن آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اپنے والد پر لگائے گئے الزامات کا اپنی ٹویٹ میں جواب دیا۔ ٹویٹر پر، خان نے زرداری پر مبینہ ہارس ٹریڈنگ میں ملوث…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gcn-news · 4 years ago
Text
’بختاور کو مہندی کا ڈیزائن اتنا پسند آیا کہ پہلے ٹپ دی اور بعد میں بل‘
Tumblr media
پاکستان کی سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو اور پاکستان پیپلز پارٹی کے موجودہ شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا کے لیے انہیں مہندی لگانے والی آرٹسٹ کا کہنا ہے کہ بختاور کو ان کی لگائی ہوئی مہندی اتنی پسند آئی کہ پہلے انہیں ٹپ دی اور پھر بل ادا کیا۔ بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے اور اس سلسلے میں رسم حنا بدھ (27 جنوری) کو ہے۔ بختاور کو مہندی لگانے کے لیے آرٹسٹ ام کلثوم حذیفہ لاٹھی کا انتخاب کیا گیا۔ GCN سے گفتگو میں ام کلثوم نے بتایا: ’یہ ڈیزائن میں نے پہلے سے نہ تو سوچا تھا اور نہ ہی بنایا تھا۔ جب میں وہاں پہنچی تو بختاور نے کہا کہ ڈیزائن بے شک جیسا بھی ہو لیکن اس میں اجرک کے ڈیزائن کا کچھ حصہ ضرور ہو تو میں نے یہی سوچ کر یہ ڈیزائن بنایا، جس کے درمیان میں اجرک کا کچھ ڈیزائن بھی ہے۔‘ ام کلثوم نے مزید بتایا کہ مہندی کا یہ ڈیزائن بنانے میں انہیں پانچ گھنٹے لگے۔ ’ہم نے منگل کی شام کو تین بجے ڈیزائن بنانا شروع کیا اور رات کو نو بجے تک مکمل ہوا۔‘ انہوں نے مزید بتایا: ’جب میں نے بختاور کے ہاتھوں پر مہندی مکمل کی تو وہ بہت خوش ہوئیں اور انہوں نے اپنے پرس میں سے پیسے نکال کر پہلے مجھے ٹپ دی اور بعد میں بل ادا کیا۔‘ ایک سوال کے جواب میں ام کلثوم نے بتایا کہ انہوں نے بختاور بھٹو سے مہندی کے اتنے ہی پیسے لیے جو وہ کسی بھی دوسرے کسٹمر سے لیتی ہیں۔ ’ان کے ہاتھوں پر مہندی کا ڈیزائن بناتے ہوئے مجھے فخر ہو رہا تھا کہ میں اتنی بڑی شخصیت کو مہندی لگا رہی ہوں۔ بختاور اتنی بڑی شخصیت ہونے کے باوجود اعلیٰ ظرف ہیں۔‘ ایک سوال پر کہ مہندی لگاتے ہوئے وہ کیا سوچ رہی تھیں؟ ام کلثوم نے بتایا: Read the full article
0 notes
45newshd · 5 years ago
Photo
Tumblr media
آصف زرداری نے وہ کونسی ’’غلطی‘‘کی جس کی سزاآصف زرداری کو اب دی جارہی ہے ؟بختاور بھٹو کے صبر کا پیمانہ لبریزہوگیا،پھٹ پڑیں اسلام آباد ( آن لائن ) آصف زرداری کو مشرف کو اقتدار سے نکالنے کی سزا دی جا رہی ہے، آمروں کے پروردہ آج پھر اقتدارمیں ہیں، لہٰذا اس پر کسی کو حیرت نہیں ہونی چاہیے کہ پاکستان خوشحال کیوں نہیں ہورہا۔ آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ 2007اور 2008ء میں پاکستان کو ایک ناکام ریاست کہا جا رہا تھا لیکن آصف زرداری کی کاوشوں سے پاکستان پاؤں پر کھڑا ہوا، انہوں نے
0 notes
googlynewstv · 3 years ago
Text
عوامی مقامات پر مردوں کے داخلے پر پابندی عائد کی جائے
عوامی مقامات پر مردوں کے داخلے پر پابندی عائد کی جائے
سابق صدر آصف زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو نے عوامی مقامات پر مردوں کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔ٹوئٹر پر ایک خاتون صحافی کی جانب سے اپنے ساتھ پیش آئے واقعے سے متعلق بتایا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ کئی سال قبل یومِ آزادی کے موقع پر مزارِ قائد پر اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران وہاں موجود 100 مردوں نے ان کے ساتھ نامناسب سلوک کیا۔سبین آغا کا کہنا تھا کہ میں کوئی یوٹیوبر یا ٹک…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
topurdunews · 29 days ago
Text
پُرامن مظاہرین پر تشدد شرمندگی کا باعث ہے: بختاور بھٹو زرداری
(24نیوز)ملکی و عالمی واقعات پر گہری نظر رکھنے والی شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے کراچی میں مظاہرین پر تشدد کی مذمت کی ہے۔  بختاور بھٹو زرداری نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر  کراچی میں مظاہرین پر پولیس کے تشدد کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ اُنہوں نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ہم  پُرامن مظاہرین کے ساتھ پُرتشدد سلوک کی مذمت کرتے ہیں۔ بختاور بھٹو زرداری نے مزید…
0 notes