#ایمل ولی خان
Explore tagged Tumblr posts
Text
ایمل ولی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دینے والے فضل محمد پر پشاور ہائیکورٹ میں تشدد، بیان پر قائم ہوں، سربراہ اے این پی
پشاور ہائیکورٹ کے باہر الیکشن سے پہلے ہی ایکشن۔ اے این پی کے کارکنوں نے پی ٹی آئی کے امیدوار فضل محمد خان کو دھر لیا۔ ایمل ولی خان کے ساتھیوں نے لاتوں، مکوں اور گھونسوں کا استعمال کیا۔ عوامی نیشنل پارٹی کے ورکرز کا پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی اور درخواست گزار فضل محمد خان پر ہائی کورٹ کی حدود میں تشدد pic.twitter.com/McMFZGQZPm — Muhammad Faheem (@MeFaheem) January 11, 2024 فضل محمد خان…
View On WordPress
0 notes
Text
جے یو آئی کی اہم وکٹ گر گئی
(24نیوز)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کاکہنا ہے کہ عام انتخابات میں دہشتگرداور طالبان نے تحریک انصاف کے امیدواروں کےبیلٹ بکس بھرے تھے۔ چارسدہ میں عوامی نیشنل پارٹی کےمرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے جلسہ سے خطاب کیا،اس موقع پرجے یو آئی رہنما محمد احمد خان نے عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ سینیٹر ایمل ولی خان کاکہناتھا کہ سینیٹ اجلاس میں تحریک انصاف کو انتخابی آڈٹ…
0 notes
Text
عدلیہ کو قاضی فائزعیسیٰ جیسے ججوں کی ضرورت ہے،ایمل ولی
اےاین پی کے سربراہ ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ترامیم کے باعث ثا��ب نثار اور گلزار جیسے جج نہیں آئیں گے، ملک کو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جیسے ججوں کی ضرورت ہے۔ سینیٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے اے این پی کے صدر اور سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر ایمل ولی خان نےکہا کہ یہ ترامیم پارلیمان کی زور آوری کی نمائندگی کریں گی، عدلیہ میں جو ساسو ماں کے کہنے پر فیصلے ہوتے تھے آئندہ ایسے نہیں ہوں…
0 notes
Text
کے پی اسمبلی تحلیل کا اعلان؛ اے این پی نے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا
کے پی اسمبلی تحلیل کا اعلان؛ اے این پی نے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا
پشاور: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صوبائی صدر اور چیئرمین پارلیمانی بورڈ ایمل ولی خان نے خیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل کے اعلان کے بعد بونیر صوبائی حلقوں و میٹرپولیٹن کیلیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ باچاخان مرکز پشاور میں میٹروپولیٹن پشاور کے یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی صدر نے کہا کہ عمران خان 23 دسمبر چھوڑیں کل اسمبلیاں توڑیں، ہم الیکشن کیلئے تیار ہیں، آپ کل اسمبلیاں…
View On WordPress
0 notes
Text
مثالی ٹیم کے دعویدار کپتان کا ہر کھلاڑی نالائق ثابت ہورہا ہے ، ایمل ولی خان
7 سال سے صوبہ میں برسراقتدار تحریک انصاف حکومت صوبے میں ایک نیا کالج یا ہسپتال نہیں بنا سکی اورگزشتہ حکومتوں کو قصوار ٹھہرا رہی ہے اب تک اے این پی کے منصوبوں پر تختیاں چسپاں کی جارہی ہے, صوبائی صدر عوامی نیشنل پارٹی
پشاور(نیوز رپورٹر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ملک پر دو سال تک اور پختونخوا میں سات سال برسراقتدار پی ٹی آئی حکومت گزشتہ حکومتوں کو قصوار ٹھہرا رہی…
View On WordPress
0 notes
Text
سابق وز یر اعلی امیر حیدر خان ہو تی کے بہنوئی اے این پی سے مستعفی ۔ایمل ولی خان کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان ۔
[pukhto]عوامی نیشنل پارٹی کو چارسدہ میں سیاسی طور پر جھٹکا لگا ہے ۔ سابق وزیر اعلی اور اے این پی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی کے بہنوئی سلیمان خان نے پارٹی کے مرکزی کونسل کے ممبر شب سے مستعفی ہو نے کا اعلان کیا ہے ۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق سلیمان خان نے آئندہ عام انتخابات میں اسفندیار ولی خان کے بیٹے ایمل ولی خان کو ٹف ٹائم دینے کا بھی اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ اے این پی میں نظریاتی کارکنوں کو…
View On WordPress
0 notes
Text
عمران خان کیوں جیتے؟
عمران خان کی جیت کی وجوہات کیا ہیں؟ ان کا دور اقتدار تو ایک ڈراؤنے خواب کی مانند تھا، اس کے باوجود وہ جیت رہے ہیں تو اس کی وجہ کیا ہے؟ ایک وجہ تو عمران کا کلٹ ہے۔ ان کے کارکنان کسی د��یل سے بے نیاز ہیں اور کسی کارکردگی کی انہیں ضرورت نہیں لیکن ایک وجہ اس سے بھی بڑی ہے۔ لوگ پوچھتے ہیں کہ عمران کو ووٹ نہ دیا جائے تو ان کو کیسے دیا جائے جو اس کے مقابلے میں ہیں؟عمران سے مایوسی اپنی جگہ لیکن ووٹر یہ جاننے کا حق تو رکھتا ہے کہ بلور صاحب سے عابد شیر علی صاحب تک کو اگر عمران پر ترجیح دی جائے تو کس بنیاد پر دی جائے؟ عام آدمی عمران سے بہت مایوس سہی لیکن یہ سوال تو اس کے دامن سے لپٹا رہے گا کہ عمران کو ووٹ نہ دے تو کیا ان مولانا صاحب کی پارٹی کو دے جن کا گریڈ گیارہ کا ملازم بھائی بغیر سی ایس ایس کیے ترقیاں پاتے پاتے ڈپٹی کمشنر بن جائے، جن کا دوسرا بھائی سینٹر بن جائے، جن کا صاحبزادہ ایم این اے بن جائے اور کوئی کسر رہ گئی ہو تو سمدھی کے گورنر بنائے جانے کی خبروں سے پوری ہو گئی ہو؟
عام آدمی کی امیدیں عمران نے پوری نہیں کیں لیکن عام آدمی کیا مریم نواز صاحبہ کو ووٹ دے جن کی اللہ کے فضل و کرم سے بیرون ملک تو کیا اندرون ملک بھی کوئی جائیداد نہیں اور جن کے شوہر کو یہ بھی معلوم نہیں ہوتا کہ ان کے صاحبزادے کے تعلیمی اخراجات کہاں سے پورے ہو رہے ہیں۔ عمران خان سے اور ان کی جماعت کے رہنماؤں کے لب و لہجے سے یقینا سنجیدہ طبع لوگوں میں بے زاری ہو گی لیکن اسلوب کلام کی نا شائستگی سے بے زار لوگ کیا ایمل ولی خان صاحب کو ووٹ دیں جو گفتگو کرتے ہیں تو سماعتیں الامان پکارتی ہیں۔ جو بات کرتے وقت یہ بھی بھول جاتے ہیں کہ انہیں باچا خان جیسی بڑی شخصیت سے ایک نسبت ہے، اور نہیں تو اسی کا خیال کر لیں۔ عمران خان کے مخالفین تاریخ کے نوادرات بنتے جا رہے ہیں۔ انہیں یہ اندازہ ہی نہیں کہ وقت اپنی کروٹ بدل چکا۔ وہ بدلتے وقت کے تقاضوں سے بے خبر ہیں۔ ان کے پاس کہنے کو کچھ ہے نہ کوئی ندرت خیال ہے۔
جس استقامت سے عمران اپنے جھوٹ کو سچ بنا دیتے ہیں اس سے آدھی استقامت سے سے وہ اپنا سچ بھی بیان کرنے سے قاصر ہیں۔ ان کی سیاست اوقاف کا مال متروکہ بن چکی ہے۔ جیسے جیسے سماج آگے بڑھتا جائے گا یہ پیچھے رہتے جائیں گے۔ ان کا سفر اب زوال کی مسافت کے سوا کچھ نہیں۔ عمران آج بھی کراؤڈ پلر ہے۔ سماج کے پر طبقے سے لوگ اسے سننے آتے ہیں۔ کیا ایسا ہی کوئی کرزما آصف زرداری صاحب کے ساتھ بھی ہے۔ کیا مولانا فضل الرحمن کو ان کے مکتب فکر کے علاوہ کوئی اہتمام سے کسی جلسے میں سننے جا سکتا ہے؟ کیا مسلم لیگ ن کے پاس اس وقت کہنے کو کچھ رہ گیا ہے؟ سچ اور جھوٹ کا سوال اپنی جگہ کہنے سننے کا سارا مواد صرف عمران کے پاس ہے۔ سیاست میں اگر کوئی رومان ہے تو وہ عمران سے وابستہ ہے۔ اس رومان کو کلٹ کہا جا سکتا ہے لیکن اس کا انکار ممکن نہیں۔ دوسری صف میں کیا ہے؟ خواب صرف عمران کے پاس ہیں اور وہ گلی گلی بیچ رہا ہے، دوسری صف کے پاس نہ کوئی خواب ہے نہ امید حتی کہ اب روٹی کپڑے اور مکان یا ووٹ کو عزت دو جیسا کوئی جھوٹ بھی نہیں۔
سیاست میں موج کا نام صرف عمران ہے۔ خبر کا عنوان عمران ہے۔ تنقید و ملامت کا ہدف عمران ہے۔ سیاست کی صف بندی کا تازہ عنوان بھی عمران ہے۔ سب کو اپنے ہوم گراؤنڈ پر کھلانے والا بھی عمران ہے۔ سیاست کی دنیا میں کوئی خبر ایسی نہیں جس میں عمران نہ ہو۔ سوال یہ ہے کہ عمران کے حریف کیا بیچ رہے ہیں؟ عمران کے وووٹر کے پاس ووٹ ڈالنے کے لیے متعدد وجوہات موجود تھیں۔ وہ سمجھ رہا تھا کپتان کے خلاف سازش ہوئی۔ اس کا خیال تھا کپتان مظلوم ہے۔ اسے کامیابی سے باور کرایا گیا کہ عمران کی کارکردگی کا سوال مت پوچھو بس اس سے عقیدت رکھو۔ وہ ناراض تھا کہ عمران کو ااقتدار سے نکالا گیا۔ یہ غم و غصے سے بھرا ہوا تھا اور اس کا اظہار چاہتا تھا۔ ووٹ کا مرحلہ آیا تو اس نے جذبات کا اظہار کر دیا۔ باقی جماعتوں کے پاس کیا تھا؟ ان کے کارکنان کے پاس کون سا جذبہ تھا جو انہیں ووٹ ڈالنے لے جاتا؟
الیکشن مہم بھی عمران نے چلائی، بلاول، مریم اور دیگر تو کہیں نظر نہ آئے۔عصری سیاست کی رگ جاں عمران کے ہاتھ میں ہے۔ وہ چاہے تو ٹھہراؤ ہو جاتا ہے وہ چاہے تو ارتعاش برپا ہو جاتا ہے۔ ابھی اس نے تاریخ نہیں ��ی اور سہما ہوا اسلام آباد کنٹینروں سے بھرا پڑا ہے۔ خبر آئے گی تو اس کا محور ایک بار پھر عمران ہو گا۔ سارے پرچم عمران کے پاس ہیں۔ اینٹی اسٹیبلشمنٹ وہ ہے، ووٹ کو عزت دینے والا قافلہ کب کا لاپتہ ہو چکا۔ اینٹی امریکہ بھی وہ ہے۔ سامراج کو بھی وہ للکار رہا ہے۔ اسلام کا پرچم بھی اس کے پاس ہے۔ وطن پرست بھی وہی ہے۔ قومی غیرت کاعلم بھی اسی نے تھام رکھا ہے۔ سچ یا جھوٹ کی بحث کی اہمیت اپنی جگہ لیکن فکری فالٹ لائنز اور جذباتیت سے بھرے اس سماج میں ہر وہ چیز جس پر عصبیت کی عمارت استوار کی جاسکتی ہے عمران کے ہاتھ میں ہے۔ عمران سے مایوسی اپنی جگہ دوسری صف میں کون سے اللہ کے ولی بیٹھے ہیں۔
حزب اقتدار کو معلوم ہی نہیں ان چند سالوں میں کتنے لاکھ ایسے ووٹر آ چکے ہیں جن کی عمریں بیس سائیس سال کی ہیں۔ انہیں تھانہ کچہری اور خواتین کے تبادلوں کی غلیظ سیاست سے نہیں ہانکا جا سکتا۔ یہ پرانے وقتوں کے چند قلمی قلی اور قلم فروش کالم نگاروں کے تجزیوں سے رہنمائی پانی والی نسل نہیں جو قلم رہن کر مناصب لیتے تھے، غلط یا صحیح یہ خود اب دانشور نسل ہے۔ اس نسل کو خواب دکھا کر، جھوٹ سنا کر کوئی ہانک لے تو وہ الگ بات لیکن اس کی حریت فکر پر پہرے بٹھا کر نو آبادیاتی طرز سیاست سے اس کو مزید یرغمال نہیں بنایا جا سکتا۔جو ایسا سوچتا ہے وہ سادہ لوح ہے۔ حزب اقتدار کے حلیے بھی اس نسل کے لیے اجنبی ہیں اور رویے بھی۔ یہ کاٹن کے کڑ کڑاتے فرعونی لباس اور ارطغرل بے کی کمان جیسی مونچھوں کا زمانہ نہیں رہا۔ اگر یہ یہ کشتہ سلطانی و ملائی و پیری تحریک انصاف میں بھی بہت نمایاں ہے لیکن تحریک انصاف کا حقیقی چہرہ کوئی جاگیردار یا مخدوم نہیں عمران ہیں۔
عمران کا یہ کمال ہے کہ وہ غلط موقف بھی اختیار کریں، حتی کہ صریح جھوٹ تو وہ اس کو سچ بنا کر دکھانے کی مہارت رکھتے ہیں۔ یہ مہارت ان کے حریفوں کے پاس نہیں۔ ایسے میں جیتنا عمران خان ہی نے تھا، وہ جیت گئے۔ عمران کے سیاسی حریفوں کو سوچنا ہو گا انہوں نے تاریخی نوادرات بن کر وقت کی کھائی میں دفن ہونا ہے یا اس ملک میں سیاست کرنا ہے۔ سیاست کرنی ہے تو جوابی بیانیہ کہاں ہے؟
آصف محمود
بشکریہ روزنامہ ٩٢نیوز
0 notes
Text
طالبان کوبھتہ نہ دینے پر ملک لیاقت خان پر قاتلانہ حملہ ہوا.ایمل ولی خان
طالبان کوبھتہ نہ دینے پر ملک لیاقت خان پر قاتلانہ حملہ ہوا.ایمل ولی خان
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے طالبان کوبھتہ نہ دینے پر پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے ملک لیاقت خان پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ۔ واضح رہے کہ 2 روز قبل لوئر دیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی ملک لیاقت زخمی ہو گئے تھے جبکہ ان کے بھائی اور بھتیجا جاں بحق ہو گئے تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایمل ولی…
View On WordPress
0 notes
Text
اے این پی نے پیکا پر IHC کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔
اے این پی نے پیکا پر IHC کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔
پشاور: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صوبائی سربراہ ایمل ولی خان نے جمعہ کو الیکٹرانک جرائم کی روک تھام (ترمیمی) آرڈیننس (پیکا) کو کالعدم قرار دینے کے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ ایک بیان میں، انہوں نے کہا کہ پیکا ایک ��یر آئینی قانون ہے جس کا مقصد آزادی صحافت اور اختلاف رائے کی آوازوں کو دبانا ہے۔ Source link
View On WordPress
0 notes
Text
مبینہ توہین عدالت پر ایمل ولی خان 11 جنوری کو پشاور ہائیکورٹ طلب
پشاور ہائیکورٹ نے اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا ، پی ٹی آئی رہنما فضل محمد خان کی درخواست پر عدالت نے ایمل ولی خان سے 11جنوری کو جواب طلب کرلیا۔ چیف جسٹس ہائیکورٹ ابرہیم خان نے ریمارکس دیئے کہ ،ایمل ولی خان کو نہیں جانتا، وضاحت نہ دی تو پھر دیکھ لیتے ہیں۔ پشاور ہائیکورٹ میں اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی، پی ٹی…
View On WordPress
0 notes
Text
خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں ہنگامہ آرائی،تلخ جملوں کا تبادلہ
پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں ہنگامہ آرائی کےباعث آئینی ترامیم بارےفیصلہ نہ ہوسکا۔ارکان میں تلخ جملوں کاتبادلہ بھی ہوا۔ حکومتی ذرائع کےمطابق سیدخورشید شاہ کی زیرصدارت خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہواجس میں وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ،رانا تنویرحسین،سینیٹر عرفان صدیقی،پی پی رہنماسید نویدقمر،شیری رحمان ،راجہ پرویزاشرف ،علامہ ناصر عباس ،ایمل ولی خان ،خالد مگسی، اعجازالحق،کامل علی آغااور…
0 notes
Text
چیف الیکشن کمشنر سے پیپلز پارٹی، اے این پی وفد کی ملاقات - اردو نیوز پیڈیا
چیف الیکشن کمشنر سے پیپلز پارٹی، اے این پی وفد کی ملاقات – اردو نیوز پیڈیا
اردو نیوز پیڈیا آن لائین اسلام آباد: آئندہ عام انتخابات میں جدید ٹیکنالوجی کے کے معاملے پر پیپلز پارٹی اور اے این پی کے وفد نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں چیف الیکشن کمشنر سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین سمیت مختلف امور پر بات چیت کی گئی۔ پیپلز پارٹی کے نیئر حسین بخاری ،فرحت اللہ بابر ،شیری رحمان اور عوامی نیشنل پارٹی کے ایمل ولی خان وفد میں شامل تھے۔ ملاقات کے بعد پیپلزپارٹی کے سیکرٹری…
View On WordPress
0 notes
Text
وزیرستان میں دہشتگردی اور خوف کی فضا ختم کرنے کا آغاز ہوچکا ہے،ایمل ولی خان
عوامی نیشنل پارٹی اس ملک میں قانون کی بالادستی چاہتی ہے، ایازوزیر سمیت غیرمتعلقہ اور غیرقانونی امن کمیٹی کی مخالفت دراصل قانون کی حکمرانی قائم کرنی ہے قبائلیت کو ہوا دینے، پختونوں کو تقسیم کرنے اور انضمام سے بدظن کرنے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، جنوبی وزیرستان میں کے ملکان اگر غیرقانونی فیصلے کرے تو ان کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے، اے این پی صوبائی صدر پشاور: اے این پی کے صوبائی صدر…
View On WordPress
0 notes
Text
کچھ جماعتیں پی ڈی ایم پر اپنا ایجنڈا مسلط کرنا چاہتی ہیں، بلاول بھٹو
کچھ جماعتیں پی ڈی ایم پر اپنا ایجنڈا مسلط کرنا چاہتی ہیں، بلاول بھٹو @BBhuttoZardari #Pakistan #Aajkalpk
اسلام آباد: پا��ستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخواہ کے صدر ایمل ولی خان سے ٹیلی فونک گفتگو۔ بلاول بھٹو زرداری نے ایمل ولی خان سے گفتگو میں کہا کہ کچھ جماعتیں پی ڈی ایم پر اپنا ایجنڈا مسلط کرنا چاہتی ہیں۔ ایمل ولی خان نے پی پی پی چیئرمین کو پی ڈی ایم سے الگ ہونے کے فیصلے سے باظابطہ طور پر آگاہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کسی جماعت کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ…
View On WordPress
0 notes
Text
چیئرمین بلاول بھٹو کا ایمل ولی خان سے ٹیلیفونک رابطہ
چیئرمین بلاول بھٹو کا ایمل ولی خان سے ٹیلیفونک رابطہ
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزردار نے عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخواہ کے صدر ایمل ولی خان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ٹیلیفونک رابطے میں ایمل ولی خان سے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کیلئے پی پی امیدوار کی اے این پی کی جانب سے حمایت پر شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر چیئرمین بلاول بھٹو کو ایمل ولی خان نے سینیٹ میں پیپلز پارٹی کا اپوزیشن لیڈر منتخب ہونے پر…
View On WordPress
0 notes
Text
ایمل ولی کی قیادت میں اے این پی وفد کی پی پی قیادت سے ملاقات
سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں اے این پی رہنما ایمل ولی خان سے ملاقات کی۔ موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے اے این پی رہنما ایمل ولی خان کی ملاقات اسلام آباد: سابق…
View On WordPress
0 notes