#اسٹیڈیم
Explore tagged Tumblr posts
googlynewstv · 11 days ago
Text
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم کا اچانک دورہ کیا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم کا اچانک دورہ کیا اور تعمیراتی کاموں پر پیش رفت کا جائزہ لیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے مین عمارت کے فنشنگ کاموں کا بھی  معائنہ کیا اور فنشنگ کام کو ہر صورت فوری مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ محسن نقوی نے پراجیکٹ پر ہونے والی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ اور پی سی بی کےاین او سی کا تنازع حل   چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ…
0 notes
topurdunews · 2 months ago
Text
53 روز میں 80 فیصد تعمیراتی کام مکمل
(وسیم احمد)قذافی اسٹیڈیم کی تعمیرِ نو کے لیے جاری کام میں تیزی آ گئی اور صرف 53 روز میں مجموعی طور پر 80 فیصد تعمیراتی کام مکمل کر لیا گیا۔ مین بلڈنگ کا گرے سٹرکچر 100 فیصد اورپویلین بلڈنگ کا گرےسٹرکچر90فیصدمکمل ہوگیا،انکلوژرز کا تعمیراتی کام بھی 75 فیصد مکمل ہوگیا،نشستوں کے لیے سٹرکچر کی تعمیر اور خندق کا کام آخری مرحلے میں ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم کا تفصیلی…
0 notes
sunonews · 2 months ago
Text
0 notes
dpr-lahore-division · 6 months ago
Text
بہ تسلیمات ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس ، محکمہ تعلقات عامہ ، حکومت پنجاب ، شیخوپوره
ہینڈ آؤٹ نمبر: 10117
03 اگست :- وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف اور ڈپٹی کمشنر شیخوپوره ڈاکٹر وقار علی خان کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل میاں محمد جمیل نے رحمت کالونی ، اسٹیڈیم چوک ، طارق روڈ سمیت شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ۔ اے ڈی سی جنرل نے رحمت کالونی میں سیوریج کی بحالی کے انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے میونسپل کارپوریشن کے عملہ کو کل تک نالہ جات کی صفائی اور سیوریج کی بحالی کو مکمل کرنے کی ہدایات جاری کیں ۔ بعد ازاں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل میاں محمد جمیل نے اسٹیڈیم چوک ، طارق روڈ و دیگر علاقوں میں سیوریج لائنوں ، مین ہولز کی دستیابی سمیت صفائی ستھرائی کے حوالے سے میونسپل کارپوریشن کے عملہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اے ڈی سی جنرل میاں محمد جمیل نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت کے مطابق مون سون بارشوں میں نکاسی آب کے لیے نالوں کی صفائی کا عمل مکمل کر لیا گیا یے ، متعلقہ ادارے اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروۓ کار لاتے ہوۓ نالہ جات کی صفائی اور سیوریج کی بحالی کے عمل کو جلد از جل�� مکمل کریں۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ستھرا پنجاب مہم کے تحت عوام کو پُرسکون ماحول کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے ، ضلع بھر میں میونسپل کمیٹیز کا عملہ سیوریج لائنوں ، واٹر ڈسپوزلز کی صفائی اور گٹروں کو ڈھکن لگانے کا کام باقاعدگی سے جاری رکھے ہوئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
0 notes
urduintl · 8 months ago
Text
0 notes
urduchronicle · 1 year ago
Text
کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارش ، سردی بڑھ گئی
کراچی میں علی الصبح شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کے باعث سردی بڑھ گئی،نارتھ کراچی، سرجانی ٹائون ، اسٹیڈیم روڈ، ڈالمیا،  شاہراہ فیصل پر بادل برس پڑے۔ صدر، کلفٹن،  لیاری ، آئی آئی چندریگر روڈ پر بھی بارش ہوئی، محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج بھی کہیں کہیں ہلکی بارش اور بوندا باندی متوقع ہے جبکہ 3 اور 4 فروری کو گرج چمک کے ساتھ تیز کا امکان ہے۔ بارشوں کا سلسلہ 4 فروری تک جاری رہے گا، بارش کے بعد…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
globalknock · 1 year ago
Text
شاہ خاور نے پی سی بی میں جلد اور شفاف انتخاب کو اولین ترجیح قرار دیدیا - ایکسپریس اردو
فوٹو : پی سی بی  لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے عارضی چیئرمین الیکشن کمنشر شاہ خاور نے پی سی بی میں جلد اور شفاف انتخاب کو اولین ترجیح قرار دے دیا۔ پی سی بی ہیڈکواٹر قذافی اسٹیڈیم میں چارج سنبھالنے کے بعد انہوں نے نگراں وزیر اعظم اور پیٹرن کرکٹ بورڈ انوار الحق کاکڑ کی جانب سے ان پر اعتماد کا شکریہ ادا کیا، جس مقصد کے لیے ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ شاہ خاور پوری ایمانداری کے ساتھ ذمہ داری نبھانے کی کوشش…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
emergingpakistan · 1 year ago
Text
کرکٹ کو ’سیاست‘ کی نظر لگ گئی
Tumblr media
آسڑیلیا نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ کیوں وہ برسہا برس سے کرکٹ کا بے تاج بادشاہ ہے اور چھٹی بار ورلڈکپ چیمپئن بنا۔ وہاں کھلاڑی نہیں ٹیم کی اہمیت ہے کوئی بھی کھلاڑی کسی بھی وقت ٹیم کو فتح دلاسکتا ہے۔ ایک سسٹم ہے جو ہر چند سال بعد چیمپئن ٹیم تیار کر دیتا ہے ورنہ تو ’آن پیپر‘ بھارت کی ٹیم ہر شعبہ میں بہترین تھی اور فائنل سے پہلے کے تمام میچز جیتی تھی۔ بہر کیف بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے نصیب میں نہ تھا کہ وہ ’مودی اسٹیڈیم‘ میں ایک لاکھ چالیس ہزار پُرجوش تماشائیوں کی موجودگی میں بھارت کے کپتان کو ورلڈکپ کی ٹرافی دے کر اپنی انتہاپسندانہ اور جنونی سیاست کو آگے بڑھاتے۔ مگر آخر ہم کیوں خوش تھے اور آسڑیلیا کی جیت سے زیادہ بھارت کی ہار پر جشن منارہے تھے، یہ بھی جنون کی ایک شکل ہے اور اسکا ایک سیاسی پس منظر بھی ہے۔ عین ممکن تھا کہ اگر بھارت کی جگہ فائنل میں ہمیں شکست ہوئی ہوتی تو بھارت میں اسی طرح کا جشن ہوتا جیسا کہ 1999ء میں ہوا تھا جب آسڑیلیا کے ہاتھوں ہمیں شکست ہوئی تھی۔ آج سے چند ماہ پہلے پاکستان میں ’ایشیا کپ‘ ہوا تھا مگر بھارت نے پاکستان میں کھیلنے سے انکار کر دیا جس کی کوئی معقول وجہ ماسوائے تنگ نظر سیاست کے کچھ نہ تھی۔ اس کے برخلاف حکومت پاکستان نے اپنی ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت دی اور وہاں کے لوگوں نے بھی کئی جگہ ہماری ٹیم کو ویلکم کیا۔ 
ایسا ہی کچھ ہمارے یہاں بھی ہوتا ہے جب بھی بھارتی ٹیم یہاں آئی تو عوام نے ان کے کھلاڑیوں کو ہاتھوں ہاتھ لیا۔ دونوں طرف کے عوام کے اسی جنون کو دیکھ کر اسے سیاست کی بھینٹ چڑھا دیا گیا ورنہ اگر دونوں ملکوں کے درمیان کرکٹ کے روابط قائم ہوتے، ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی-20 سیریز ہورہی ہوتیں تو دونوں طرف کی ’سیاسی آلودگی‘ بھی کم ہو جاتی۔ اب چونکہ یہ خبر کئی سال پہلے میں نے ہی ایک بین الاقوامی نیوز ایجنسی کے نمائندے کو بریک کی تھی تو آج بھی یاد ہے کہ جب سابق وزیراعظم نوازشریف نے بھارتی انتہاپسند گروپ شیوسینا کی دھمکیوں کے باوجود پاکستان کی ٹیم کو بھارت جانے کیلئے گرین سگنل دیا تو بھارت کے وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی نے اس کا خیرمقدم کرتے ہوئے تاریخی جملہ کہا ’’کرکٹ کو سیاست کی نذر نہ کریں دونوں کو الگ رکھیں‘۔ ٹیم گئی تو وہاں کے عوام نے شاندار استقبال کیا۔ عمران خان وزیراعظم بنے تو انہوں نے بھارت کے اپنے زمانے کے مایہ ناز کرکٹر، سنیل گواسکر، کپل دیو، سدھو سمیت کئی کرکٹرز کو حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی دعوت دی گواسکر اور کپل مصروفیت کی بنا پر نہ آئے پوری بھارتی ٹیم نے دستخط شدہ بیٹ بھیجا اور سدھو نے شرکت کی جس کا خمیازہ اسے بی جے پی کے ہاتھوں بھگتنا پڑا۔
Tumblr media
ایک وقت تھا جب ’کرکٹ ڈپلومیسی‘ کے ذریعے دونوں ملک تعلقات بہتر کرنے کی کوشش کرتے تھے مگر پھر سیاسی معاملات نے لوگوں کے درمیان تعلقات بھی ختم کروا دیئے اور اب ہم بس ایک دوسرے کی شکست پر خوش ہوتے ہیں۔ پاکستانی کرکٹ کے زوال کے کئی اسباب ہیں مگر ان میں سے ایک مسلسل ’سیاسی مداخلت‘ ہے۔ جس تیزی سے ہمارے یہاں وزرائے اعظم تبدیل ہوتے ہیں اسی تیزی سے کرکٹ بورڈ کے چیئرمین۔ ہر وزیراعظم اپنی پسند کا چیئرمین لاتا ہے اور وہ اپنی ٹیم نیا کپتان، نیا کوچ ’نتائج‘ ہمارے سامنے ہیں۔ تصور کریں پچھلے چار یا پانچ ورلڈکپ میں ہم کبھی فائنل تک نہیں پہنچ پارہے مگر کوئی احتساب نہیں۔ یہی حال رہا تو ہماری کرکٹ کا حال بھی قومی کھیل ہاکی جیسا نہ ہو جائے۔ ہماری کرکٹ کے زوال میں یہ عنصر بھی نمایاں رہا کہ کئی نامور کرکٹرز اور نوجوان کھلاڑی ’تنگ نظر‘ سیاست کی نذر ہو گئے۔ اگر کرکٹ کو بچانا ہے تو بے جا مداخلت ختم کرنا ہو گی، سیاست کو تو ہم جمہوری نہ کر سکے کم از کم کرکٹ بورڈ کو تو جمہوری کر دیں۔ کیوں کوئی صدر یا وزیراعظم کرکٹ بورڈ کا پیٹرن انچیف ہو۔ 
بورڈ کو اپنا چیئرمین خود منتخب کرنے دیں، گورننگ باڈی بھی منتخب ہو۔ ’کپتان‘ سے توقع تھی کیونکہ وہ اکثر آسڑیلین ماڈل کا ذکر کرتے تھے مگر وزیراعظم بنے تو یہاں بھی یوٹرن لے لیا ورنہ وہ خود کہتے تھے کہ صدر یا وزیراعظم کو پیٹرن نہیں ہونا چاہئے۔ ہمارے یہاں ٹیلنٹ کی کمی نہیں مگر ٹیم پر نظر ڈالیں تو لگتا ہے ملک میں ٹیلنٹ ہے ہی نہیں۔ آج تک ہم سعید انور اور عامر سہیل کے بعد اوپنرز کی جوڑی نہ تلاش کر پائے۔ ایک سال پہلے تک اسی بائولنگ اٹیک کو دنیا کا بہترین اٹیک کہا جارہا تھا مگر ہمارے ان ’نامور بولرز‘ نے ��یکارڈ قائم کیا تو سب سے زیادہ رنز دینے کا۔ کسی نے 10 اوورز میں 100 رنز دیئے تو کسی نے 90۔ اسپنرز تو لگتا ہے ختم ہی ہو گئے ہیں جو ایک تھا وہ باہر بٹھا دیا گیا، ابرار۔ جب ہماری سیاست کا لیول یہ ہو جائے کہ نوازشریف اور آصف علی زرداری کے درمیان اختلافات میں معاملہ نجم سیٹھی اور ذکا اشرف کا ہو تو نہ کرکٹ بچے گی نہ سیاست۔ حکومتوں کی طرح کرکٹ میں بھی تسلسل چاہئے جو بھی چیئرمین منتخب ہو اسے مدت ملازمت پوری کرنی چاہئے۔
ایسا نہیں کہ ٹیم ورلڈ چیمپئن نہیں رہی آج بھی ہم دنیا کی بہترین ٹیموں میں سے ایک ہیں اگر کمی ہے تو ’تسلسل‘ کی۔ جب بھی ٹیم متحد نظر آتی ہے تو اچانک ایک دو خراب پرفارمنس پر تبدیل کر دی جاتی ہے اور تسلسل ٹوٹ جاتا ہے۔ اب ہم ایک اور خطرناک کھیل کھیلنے جارہے ہیں جس پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے اور وہ ہے PSL کا مستقبل۔ نجم سیٹھی کو یہ کریڈٹ جاتا ہے کہ انہوں نے نہ صرف اس لیگ کو پاکستان میں متعارف کرایا بلکہ بین الاقوامی کرکٹ کو پاکستان میں واپس بھی لائے۔ اب ذکا اشرف صاحب کے دور میں یہ خبریں کہ اسے اس سال ملک میں عام انتخابات کی وجہ سے اور سیکورٹی کے نام پر واپس دبئی لے جایا جارہا ہے ، باعث تشویش ہے۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو دراصل ہم خود ہی دنیا کو پیغام دیں گے کہ پاکستان محفوظ ملک نہیں۔ رمیز راجہ جب کرکٹ بورڈ کے چیئرمین بنے تو انہوں نے بھی بین الاقوامی ٹیموں کو پاکستان لانے میں اہم کردار ادا کیا۔ اگر بات الیکشن کی ہے تو PSL کو ایک ماہ آگے لے جائیں فروری کے بجائے مارچ میں۔ خدارا اس کو ’جلاوطن‘ نہ کریں ورنہ واپس لانا مشکل ہو گا۔
مظہر عباس
بشکریہ روزنامہ جنگ
0 notes
kanpururdunewsa · 1 year ago
Text
Tumblr media
وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ مودی اسٹیڈیم کو اڑانے کی دھمکی
این آئی اے نے دھمکی آمیز ای میلز کی جانچ کی گینگسٹر لارنس بشنوئی کی رہائی کا مطالبہ کیا
0 notes
azharniaz · 1 year ago
Text
ورلڈکپ؛ نیدرلینڈز کا پاکستان کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ - ایکسپریس اردو
دونوں ٹیمیں راجیوگاندھی کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں (فوٹو: فائل) آئی سی سی ورلڈکپ کے دوسرے مقابلے میں نیدرلینڈز نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حیدر آباد کے راجیوگاندھی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میں نیدر لینڈز کے کپتان اسکاٹ ایڈورڈز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ کوشش ہوگی ٹورنامنٹ کا آغاز پاکستان کیخلاف کامیابی سے کریں۔ اس موقع…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urdunewsfunplannetblog · 1 year ago
Text
عبدالرزاق کی جارحانہ بیٹنگ، پاکستان ویٹرنز گلوبل کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
  کراچی: سابق ٹیسٹ آل راؤنڈر عبدالرزاق کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان آسٹریلیا کو 252 رن�� سے شکست دیکر ویٹرنز گلوبل کپ کے فائنل میں پہنچ گیا۔ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان ویٹرنز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 45 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 400 رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا۔ عبدالرزاق نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 112 گیندوں پر 195 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 22 چوکے اور 11 چھکے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
googlynewstv · 1 month ago
Text
راحت فتح علی خان کی ڈھاکہ میں پرفارمنس،مداح جھوم اٹھے
گلوکار راحت فتح علی خان نے ڈھاکہ میں اپنی آواز کاجادوجگادیا،شاندار پرفارمنس ،مداح جھوم اٹھے۔ استاد راحت فتح علی خان نےڈھاکہ کےآرمی اسٹیڈیم میں منعقدہ کنسرٹ میں شرکت کی اور اپنی مسحور کن آواز میں قوالی کے ساتھ بالی ووڈ کےکلاسیکل نغمے گا کر حاضرین سے خوب داد سمیٹی۔ راحت فتح علی خان سامعین کو دیر تک ’میرےرشک قمر،آفرین آفرین، تیرے مست مست دو نین، سانو اک پل چین نہ آوے،دل دیاں گلاں، تمہیں دل لگی…
0 notes
topurdunews · 2 months ago
Text
محسن نقوی نے چیمپئنز ٹرافی سے متعلق بڑا اعلان کر دیا 
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہےکہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی اور اگر بھارت کو تحفظات ہیں تو ہم سے بات کرے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ قذافی اسٹیڈیم کا کام تیزی سے جاری ہے، قذافی اسٹیڈیم میں ترقیاتی کام مقررہ وقت پر مکمل ہوجائےگا، تمام انکلوژرز قائم رہیں گے، کوئی انکلوژر ختم نہیں کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ…
0 notes
kanpururdunews · 1 year ago
Text
Tumblr media
کانپور اسمارٹ سٹی ملک میں تیسرے نمبر پر
میں سوا الی کا اسٹیڈیم میں اسپورٹس کمپلیکس ہا مال پارک کی خوبصورتی، تا را پارک سوئمنگ پول گرین پارک میں در گیلری میوکیل کارپوریشن کی عمارت کی خوبصورتی پر پینگ پارتی سیکیوں سے کاموں کی ایپ سٹیون
نصف آبادی کے لیے انصاف ضروری: دیکھو
مرکزی وزیر نے اندور میں کا پور میئر اور میونسپل کمشنر کو ایوارڈز سو نے 50 شہروں سے میئر آئے
0 notes
urdudottoday · 1 year ago
Text
اسمارٹ اور ماحول دوست ایشیائی گیمز
شاہد افراز خان ،بیجنگ چین کے شہر ہانگ چو میں جاری ایشین گیمز  کو جدت اور ماحول دوستی کا بہترین نمونہ قرار دیا جائے تو بے جا نہ ہو گا۔یہی وجہ ہے کہ اولمپک کونسل آف ایشیا (او سی اے) سمیت گیمز کے شرکاء نے ہانگ چو ایشین گیمز کو اب تک کے سب سے ماحول دوست اور اسمارٹ کھیل قرار دیا ہے۔گیمز کے حوالے سے جو بھی انفراسٹرکچر اور اسٹیڈیم ڈیزائن کیے گئے ہیں وہ مکمل طور پر ماحول دوست ہیں، یہاں تقریباً تمام…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduintl · 10 months ago
Text
0 notes