#آئی پی ایل کی خبریں
Explore tagged Tumblr posts
Text
Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad
Date : 30 May 2023
Time : 09.00 to 09.10 AM
آکاشوانی اَورنگ آ باد
علاقائی خبریں
تاریخ : ۳۰؍ مئی ۲۰۲۳ ء
وقت : صبح ۹.۰۰ سے ۹.۱۰ بجے
Date : 30 May 2023
Time : 09.00 to 09.10 AM
آکاشوانی اَورنگ آ باد
علاقائی خبریں
تاریخ : ۳۰؍ مئی ۲۰۲۳ ء
وقت : صبح ۹.۰۰ سے ۹.۱۰ بجے
چنداہم خبروں کی سر خیاں سماعت کیجیے ...
٭ گزشتہ 9؍ سال میں خواتین ‘ پچھڑے ذاتوں ‘ اقلیتوں اور ادیواسیوں کی زندگی میں فیصلہ کُن تبدیلیاں ہوئیں ‘
مرکزی وزیر مالیات نِر ملا سیتا رمن کا دعویٰ
٭ مرکزی حکو مت کے 9؍ سا ل مکمل ہو نے کے ضمن میں بھارتیہ جنتا پارٹی کا آج سے خاص رابطہ ابھیان
٭ دیہی علاقوں کے پا نند راستوں کو دیہی راستوںمیں تبدیل کرنے کا ریاستی حکو مت کا خیال
٭ چندر پور کے کانگریس پارٹی کے رکن پارلیمنٹ باڑو دھانور کر آج صبح چل بسے
٭ ریاست میں ہر ڈیویژنل کمشنر یٹ مقام پر ریاستی آ فات ایکشن فورس تشکیل دینے کی وزیر اعلیٰ کی ہدایت
٭ مہا راشٹر میں منتخب ہونے کے لیے ورکرس کو کام کرنے کی ریپبلیکن پارٹی کے صدر مرکزی مملکتی وزیر رام داس آٹھولے کی اپیل
٭ بر قی بِل اور دیگر بِل اداکرنے کے لیے 2؍ ہزار روپیوں کےنوٹس30؍ ستمبر تک قبول کرنے کا مہا وِترن کا فیصلہ
اور
٭ آئی پی ایل کر کٹ فائنل مقابلے میں آخری گیند پر چو کا مارتے ہوئے چِنئی سو پر کنگس فاتح
اب خبریں تفصیل سے...
ٌٌ گزشتہ 9؍ سال میں مرکزی حکو مت نے خواتین ‘ پچھڑے ذاتوں ‘ اقلیتوں اور ادیواسیوں کے لیے لائی ہوئی مختلف اسکیموں کی وجہ سے اُن سب کی زندگیوں میں فیصلہ کن تبدیلیاں ہوئیں ہیں ۔ یہ بات مرکزی وزیر مالیات نِر ملا سیتا رمن نے کہی ہے ۔ مرکزمیں وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکو مت نے 9؍ سال مکمل کرنے کے ضمن میں وہ کل ممبئی میں صحافیوں سے مخاطب تھیں۔ اِس موقعے پر اُنھوں نے مرکز ی حکو مت کے کاموں کی معلو مات دی ۔آج ملک کے ساڑھے تین کروڑ افراد کو پکّے مکا نات حاصل ہونے کی وجہ سے وہ فخر کی زندگی گزار رہے ہیں ۔
11
؍ کروڑ72؍ لاکھ بیت الخلاء تعمیر کرنے کی وجہ سے مائوں بہنوں کو عزت ملی ہے ۔ 12؍ کروڑ افراد کو نل پانی اسکیم کا فائدہ حاصل ہو نے کی وجہ سے پانی کی وجہ سے ہونے والے امراض میں کمی واقع ہوئی ہے ۔ کووِڈ کے دور میں 80؍ کروڑ افراد کو مفت راشن ملنے کی وجہ سے اُنھیں جینا آ سان ہو ا ۔ یہ بات وزیر موصوفہ نے کہی ہے ۔آیوشمان بھارت اسکیم سے کئی مستحقین کو فائدہ حاصل ہوا ۔ یہ بات سیتا رمن نے کہی ۔
اِس موقعے پر موجود نائب وزیر اعلیٰ دیویندر پھڑ نویس نے اِس سےقبل کی مشتر کہ فرنٹ حکو مت کے دور میں کئی گھپلے ہوئے یہ کہتے ہوئے کہا کہ مودی حکو مت پر ایک بھی داغ نہیں ہے ۔
***** ***** *****
دریں اثناء مرکزی حکو مت کے 9؍ سال مکمل ہونے کی ضمن میں آج سے 30؍ جون تک بھارتیہ جنتاپارٹی کے خاص رابطہ ابھیان کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ اِس ابھیان کے تحت ضلع منڈل شکتی مرکز ‘ بوتھ سطح پر خاص پروگرام ہوں گے ۔ وزیر اعظم نریندر مودی اجمیر میں کل اِس ضمن میں ہونے والی ریلی سے خطاب کر کے ابھیان کی شروعات کریں گے ۔
***** ***** *****
آئندہ 3؍ سال میں تھر مل کوئلے کی در آمد صفر تک لانے کی مرکزی حکو مت کی کوشش ہے ۔ مرکزی کوئلہ اور کان وزیر پر لہاد جو شی نے یہ بات کہی ہے ۔ وہ کل اِنڈین ٹیکنِکل اِدارےITI ممبئی میں کان صنعت کے اسٹارٹ اَپ کی پہلی عالمی کانفرنس کا افتتاح کرنے کے بعد مخاطب تھے ۔
***** ***** *****
ریاست میں کسانوں کو زرعی مال کی حمل و نقل کرنے کے لیے پا نند راستے ضروری ہے ۔ اِن راستوں کو دیہی راستوں میں تبدیل کرنے کے ضمن میں حکو مت غور کر رہی ہے ۔ یہ بات دیہی تر قیات اور پنچایت راج وزیر گریش مہا جن نے کہی ہے ۔ ممبئی میں ریاست کے پانند راستوں کو دیہی راستوں میں تبدیل کرنے کے لیے منعقد ہ میٹنگ سے وہ مخاطب تھے ۔ اِس موقعے پر رکن اسمبلی چندر شیکھر باوَن کُڑے سمیت تعمیراتِ عامّہ محکمے کے افسران موجود تھے ۔
***** ***** *****
چندر پور کے کانگریس پارٹی کے رکن پارلیمنٹ باڑو دھانور کر آج صبح دِلّی میں چل بسے ۔ وہ 47؍ برس کے تھے ۔ دھانور کر کی صحت اچانک خراب ہو نے کی وجہ سے انھیں خاص طیارے سے دِلّی کے ویدانتا اسپتال میں علاج کے لیے شریاک کیاگیا تھا ۔ 3؍ یوم قبل باڑو دھارنور کر کے والد کا انتقال ہوا ۔ اُس وقت وہ بھی اسپتال میں تھے ۔ والد کی آخری رسو مات میں وہ بھدراوتی نہ جاسکے ۔ جمعہ کو ناگپور میں اُن کے کِڈ نی اسٹون کا آپریشن ہوا تھا ۔ اِس کے بعد اُنھیں دِلّی کے ویدانتا اسپتال میں ��ریک کیا گیا ۔دھانور کر یہ ریاست میں کانگریس کے واحد رکن پارلیمنٹ تھے ۔ اِس سے قبل وہ2014ء میں ورورا بھدراوتی قانون ساز اسمبلی حلقہ انتخاب سے شیو سینا کے ٹکٹ پر منتخب ہوئے تھے ۔ وہ 2019ء میں اُنھوں نے کانگریس میں شمو لیت اختیار کی ۔ دھار نور کر کے جسدِ خاکی پر آج دوپہر کو ورورا اُن کے آبائی مقام پر آخری رسو مات ادا کی جائے گی ۔
***** ***** ***** ***** ***** *****
یہ خبریں آکاشوانی اورنگ آ باد سے نشر کی جا رہی ہیں
***** ***** ***** ***** ***** *****
مختلف قد رتی آفات کے تناسب میں اضا فہ ہو رہا ہے ۔ ہر ڈویژنل کمشنریٹ مقام پر ریاستی آ فات ایکشن فورس تشکیل دینے کی ہدایت وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے دی ہے ۔ ریاستی آ فات انتظامیہ پرا دھیکرن کی کل ممبئی میں میٹنگ ہوئی اِس موقعے پر وہ مخاطب تھے ۔ ریاست میں میونسپل کارپوریشن بھی اُن کے سطح پر آ فات ایمر جنسی بچائو کام کاج کرنے والے وفد تیار کریں ۔ یہ بات اُنھوں نے کہی ہے ۔
***** ***** *****
ناگا لینڈ میں ریپبلکن پارٹی کے رکن اسمبلی منتخب ہوتے ہیں تاہم مہا راشٹر میں کیوں نہیں۔ اِس پر غور کر کے ور کرس منتخب کر نے کے لیے کام میں جُٹ جا ئیں ۔ ایسی اپیل ریپبلکن پارٹی کے صدر مرکزی مملکتی وزیر رام داس آٹھو لے نے کی ہے ۔ وہ شِر ڈی میں منعقدہ ریپبلکن پارٹی کے قومی اجلاس سے مخاطب تھے ۔ریپبلیکن پارٹی صرف اقتدار کے ساتھ جانے والی پارٹی نہیں ہے بلکہ اقتدار حاصل کرنے والی پارٹی ہے۔ ہم جس کے ساتھ کھڑے ہو تے ہیں وہ پارٹی اقتدار میں آتی ہے ۔وہ کانگریس ہو یا راشٹر وادی کانگریس یہ کام صرف اور صرف ریپبلکن پارٹی کا ہے ۔ یہ بات آٹھو لے نے کہی ہے ۔ فی الحال کے بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکو مت میں بھی ریپبلیکن پارٹی کااہم رول ہے ۔ یہ بات اُنھوں نے کہی ہے ۔ ور کرس اپنے اراکین اسمبلی منتخب کر نے کے لیے کام میں لگ جائیں ۔ ایسی اپیل آٹھو لے نے کی ہے ۔
***** ***** *****
اورنگ آ باد کے ڈاکٹر با با صاحب امبیڈکر مراٹھواڑہ یو نیور سٹی کی 63؍ ویں تقسیم اسنادات تقریب گورنر نیز چانسلر رمیش بئیس کی موجود گی میں 27؍ جون کو ہو گی ۔ وائس چانسلر پر مود یو لےنے کل اِ س کی اطلاع دی ۔
***** ***** *****
بر قی بِل اور دیگر بِل اد ا کرنے کے لیے 2؍ ہزار روپیوں کے نوٹس 30؍ ستمبر تک قبول کیے جا ئیں گے ۔ مہا وِترن نے کل یہ بات کہی ۔ صارفین کے بر قی بل کی جو رقم ہو گی اُتنی رقم کے 2؍ ہزار کے نوٹس قبول کر نے کے لیے کوئی شرط نہیں ہو گی ۔ اِس کی وضاحت مہا وِترن نے کی ہے ۔
***** ***** *****
چِنئی سوپر کنگس نے گجرات ٹائٹنس کو 5؍ وکٹس سے شکست دتیے ہوئے پانچویں مرتبہ اِنڈین پریمئر لیگ IPL مقابلے کا خطاب حاصل کر لیا ۔ چنئی کو آخری 2؍ گیندوں میں 10؍ رنز کی ضرورت تھی ۔ رویندر جڈیجہ نے چھکا اور چوکا لگا تے ہوئے ٹیم کو کامیابی دلائی ۔ گجرات نے پہلے بلّے بازی کرتے ہوئے 20؍ اوورس میں 4؍ وکٹس کے نقصان پر 214؍ رنز بنائے ۔ اِس کے بعد بارش کی وجہ سے ڈکوَرتھ لوئس کے قانون کے مطا بق چنئی کو 15؍ اوورس میں 171؍ رنز کا ہدف حاصل ہوا ۔ رویندر جڈیجہ نے آخری گیند میں چو کا لگا کر ٹیم کو کامیابی دلائی ۔
***** ***** *****
اورنگ آباد ضلعے میں والوج علاقے میں اِسی طرح ویجا پور سمیت دیہی علاقوں میں کل شام زور ��ار ہوائوں کے ساتھ بارش ہوئی ۔ اورنگ آباد شہر میں بھی کل شام ہلکی سے اوسط بارش ہوئی ۔ ��ثمان آباد ضلعے میں یےڈشی میں طو فانی ہوائوں اور بجلیوں کی کڑک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی ۔
دریں اثناء آئندہ 24؍ گھنٹوں میں مراٹھواڑہ اور وِدربھ میںچند مقا مات پر زور دثار ہوائوں کے ساتھ موسلا دھار بارش ہونے کا قیاس محکمہ موسمیات نے ظاہر کیا ہے ۔
***** ***** *****
آخر میں اہم خبروں کی سر خیاں ایک مرتبہ پھر سن لیجیے ...
٭ گزشتہ 9؍ سال میں خواتین ‘ پچھڑے ذاتوں ‘ اقلیتوں اور ادیواسیوں کی زندگی میں فیصلہ کُن تبدیلیاں ہوئیں ‘
مرکزی وزیر مالیات نِر ملا سیتا رمن کا دعویٰ
٭ مرکزی حکو مت کے 9؍ سا ل مکمل ہو نے کے ضمن میں بھارتیہ جنتا پارٹی کا آج سے خاص رابطہ ابھیان
٭ دیہی علاقوں کے پا نند راستوں کو دیہی راستوںمیں تبدیل کرنے کا ریاستی حکو مت کا خیال
٭ چندر پور کے کانگریس پارٹی کے رکن پارلیمنٹ باڑو دھانور کر آج صبح چل بسے
٭ ریاست میں ہر ڈیویژنل کمشنر یٹ مقام پر ریاستی آ فات ایکشن فورس تشکیل دینے کی وزیر اعلیٰ کی ہدایت
٭ مہا راشٹر میں منتخب ہونے کے لیے ورکرس کو کام کرنے کی ریپبلیکن پارٹی کے صدر مرکزی مملکتی وزیر رام داس آٹھولے کی اپیل
٭ بر قی بِل اور دیگر بِل اداکرنے کے لیے 2؍ ہزار روپیوں کےنوٹس30؍ ستمبر تک قبول کرنے کا مہا وِترن کا فیصلہ
اور
٭ آئی پی ایل کر کٹ فائنل مقابلے میں آخری گیند پر چو کا مارتے ہوئے چِنئی سو پر کنگس فاتح
علاقائی خبریں ختم ہوئیں
آپ یہ خبر نامہ ہمارے یو ٹیوب چینل آکاشوانی سماچار اورنگ آباد
Aurangabad AIR News پر دوبارہ کسی بھی وقت سن سکتے ہیں۔
٭٭٭
0 notes
Photo
Franchises want full IPL and no tinkering, if it happens: KKR CEO Venky Mysore | Cricket News کولکتہ: اس کے لئے کورونا وائرس سے متاثرہ کیلنڈر میں جگہ بنانے کے لئے آئی پی ایل فارمیٹ میں کوئی "ٹنکرنگ" قابل قبول نہیں ہوگی۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرز سی ای او وینک Mی میسور ، جنہوں نے جمعرات کو زور دے کر کہا کہ تمام فرنچائزز چاہتے ہیں کہ اس تقریب کو اپنی مکمل شکل میں رکھا جائے۔ …
#covid-19 عالمی وباء#آئی پی ایل#آئی پی ایل 2019#آئی پی ایل کا براہ راست سکور#آئی پی ایل کی خبریں#آندرے رسل#انڈین پریمیر لیگ#ایون مورگن#بورڈ آف کنٹرول برائے کرکٹ#بی سی سی#پیٹ کمنس#سنیل نارائن#کرناٹک کرکٹ ٹیم#کولکتہ نائٹ رائیڈرز
0 notes
Text
نواز شریف خاموش کیوں ہیں؟
پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال میں نواز شریف کہیں دکھائی نہیں دے رہے۔ وہ اس سے قبل مسلم لیگ ن کے جلسوں سے ورچوئلی خطاب کرتے رہے ہیں۔ پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف گزشتہ کچھ برسوں میں پی ایم ایل این اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسوں اور ریلیوں میں اسٹبلشمنٹ کے خلاف گرجتے اور برستے رہے ہیں۔ ان کی پارٹی اپنے جلسے جلوسوں میں اپنے قائد کے ان بیانات کو پر جوش انداز میں سناتی رہی ہے۔ گزشتہ کچھ برسوں میں چاہے پی ڈی ایم کا اندرونی اجلاس ہو یا نون لیگ کے ارکان اسمبلی کے ساتھ کوئی نشست ہو، پاکستان بار کونسل کا کوئی سیمینار ہو یا صحافیوں کی کوئی بیٹھک ہو، سابق وزیراعظم نے کوئی ایسا موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیا، جہاں انہوں نے اسٹیبلشمنٹ کو ہدف تنقید نہ بنایا ہو۔ کچھ عرصے پہلے تو انہوں نے گوجرانوالہ میں آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اور سابق آئی ایس آئی سربراہ جنرل فیض حمید کے نام لے لے کر ان کے خلاف الزامات لگائے اور اسٹیبلشمنٹ پر یہ بھی الزام لگایا کہ انہوں نے قوم پر عمران خان کو مسلط کیا ہے۔
اب جب کہ عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد اپنے فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی ہے تو نواز شریف منظر عام سے بالکل غائب ہو گئے ہیں۔ انہوں نے نہ پی ڈی ایم کے حالیہ اجلاس میں دھواں دھار تقریر کی اور نہ ہی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے اسلام آباد والے جلسے سے خطاب کیا۔ ابھی کچھ دن قبل شہباز شریف نے عوام کے نام نواز شریف کا ایک پیغام پڑھ کر سنایا تھا۔ نواز شریف کی اس عدم موجودگی سے کئی حلقوں میں یہ سوال پیدا ہو گیا ہے کہ آخر نواز شریف خاموش کیوں ہیں؟ کیا یہ خاموشی کسی ڈیل کا نتیجہ تو نہیں؟ کیا نون لیگ کے سارے معاملات شہباز شریف کے ہاتھ میں دے دیے گئے ہیں؟ ماضی میں نون لیگ کے کچھ حلقے مریم نواز کے بارے میں یہ کہہ رہے تھے کہ وہ مستقبل کی وزیراعظم بنیں گی لیکن مریم نواز اسلام آباد کے جلسے میں اس بات کا اشارہ دیا کہ ان کے چچا شہباز شریف مستقبل کے وزیراعظم ہوں گے۔
کیا اس اعلان کے ساتھ مزاحمت کا سفر ختم ہو گیا ہے اور مصالحت کا دور شروع ہو گیا ہے؟ کیا اس مزاحمتی دور کے خاتمے کے ساتھ ہی نواز شریف کا نعرہ ووٹ کو عزت دو کا فلسفہ زمین بوس ہو گیا ہے؟ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ نون لیگ کے کسی رہنما نے اس بات کی وضاحت ��یوں نہیں کی کہ اتنے اہم جلسے میں نواز شریف کا خطاب کیوں نہیں کرایا گیا؟ نون لیگ کے کچھ حلقوں کا دعویٰ ہے کہ نواز شریف کی طبیعت بہتر نہیں ہے اور اسی لیے انہوں نے خطاب نہیں کیا۔ لیکن دارالحکومت میں یہ باتیں گردش کر رہی ہیں کہ شریف خاندان کی یہ سوچی سمجھی منصوبہ بندی ہے جس کے تحت شہباز شریف کو سارے اختیارات دے دیے گئے ہیں اور وقتی طور پر میاں نواز شریف منظر سے جان بوجھ کر ہٹ گئے ہیں۔ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ نواز شریف کو اسٹیبلشمنٹ کی خواہش پر منظر عام سے غائب کیا گیا ہے کیونکہ اسٹیبلشمنٹ کو نہ تو نواز شریف اور نہ ہی مریم صفدر کسی صورت قبول ہیں اور اسی لیے اس کام کے لیے شہباز شریف کو آگے کیا گیا ہے۔ شہباز شریف کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ 'حکام بالا‘ سے بات کرنے میں زیادہ مہارت رکھتے ہیں۔ ایسی خبریں ہیں کہ حالات بہتر ہونے پر نواز شریف خاموشی بھی توڑیں گے اور منظر عام پر بھی آئیں گے۔ جب تک ایسا نہیں ہوتا اس وقت تک میاں صاحب کی خاموشی ایک معمہ بنی رہے گی۔
بشکریہ ڈی ڈبلیو اردو
0 notes
Text
فیکٹ چیک: کیا پانڈورا پیپرز میں مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کا نام ہے؟
فیکٹ چیک: کیا پانڈورا پیپرز میں مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کا نام ہے؟
جنید صفدر (ایل) اور ان کی والدہ ، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز۔ -تصویر بشکریہ ٹویٹر/مسلم لیگ (ن) اتوار کی رات سامنے آنے والے دھماکہ خیز انکشافات کے بعد پنڈورا پیپرز۔، پی ٹی آئی کے کئی وزراء کے ساتھ ساتھ اپوزیشن کے ارکان کے نام ، جنید صفدر ، مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے کے نام لیک ہونے کی خبریں گردش کرنے لگیں۔ میڈیا کے ایک حصے میں شائع ہونے والی خبر کے جواب میں مریم نواز نے ایک…
View On WordPress
0 notes
Text
انکشاف: ایم ایس دھونی کے راہب اوتار کے پیچھے کی وجہ - خبریں
انکشاف: ایم ایس دھونی کے راہب اوتار کے پیچھے کی وجہ – خبریں
سابقہ ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کا کہنا ہے کہ بعض مواقع میں لالچ ‘ٹھنڈا’ ہے۔ مہندر سنگھ دھونی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے پیچھے کی وجہ ہے حالیہ راہب اوتار انڈین پریمیر لیگ کے نئے نعرے کا اعلان کرنا تھا۔ #VIVOIPL نئی ہندوستانی روح کو سلام پیش کرتا ہے جو ضابطہ کتاب کو جدت اور نو لکھنے کے لئے بے چین ہے۔ کیا اس آئی پی ایل میں ایک بار پھر تاریخ تخلیق ہوگی؟ منانے میں ہمارا ساتھ دیں…
View On WordPress
0 notes
Text
مریم پی ڈی ایم ایجنڈا ، نواز کے ویڈیو پیغام میں گفتگو کرنے فضل کے گھر پہنچ گئیں: ذرائع
مریم پی ڈی ایم ایجنڈا ، نواز کے ویڈیو پیغام میں گفتگو کرنے فضل کے گھر پہنچ گئیں: ذرائع
جے یو آئی (ف) کے سربراہ فضل الرحمن (ر) اور مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر مریم نواز (ایل)۔ جیو.ٹی وی / فائلوں کے ذریعے خبریں / اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز بدھ کی شب پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے گھر پہنچ گئیں ، جیو نیوز ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ، مریم اور فضل نے اپوزیشن کے اتحاد پی ڈی ایم کی آئندہ کی…
View On WordPress
0 notes
Photo
انڈونیشیا میں سمندر کی تہہ میں رہنے والا دیوقامت لال بیگ دریافت 25 جولائی 2020،LIPI،تصویر کا کیپشناس وقت دنیا میں آسوپوڈز کی صرف سات اقسام کے بارے میں معلوم ہے۔پہلے کورونا وائرس کی عالمی وباء اور پھر دنیا کے کئی علاقوں پر ٹڈی دل کا حملہ، اس برس سائنس سے متعلق خبریں کافی غیر معمولی رہی ہیں۔اب انڈونیشیا میں سائنسدانوں نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے سائز کے لحاظ سے دنیا کے بڑے کرسٹیشیئن میں سے ایک کو دریافت کیا ہے جسے انھوں نے بڑا لال بیگ کہا ہے۔ کیکڑے اور جھینگے وغیرہ کرسٹیشیئن خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیےاس نئی مخلوق کا تعلق بیتھینومس قسم سے ہے جو ایسے بڑے جانور ہیں جن کے جسم سپاٹ اور سخت ہوتے ہیں اور وہ دیکھنے میں گھُن کی طرح ہوتے ہیں لیکن ان سے بہت بڑے ہوتے ہیں۔۔ یہ گھرے پانیوں میں رہتے ہیں۔ یہ بیتھینومس راکاسا انڈونیشیا کے جاوا جزائر اور سما��ٹرا کے درمیان سمندر میں 957 سے 1259 میٹر گہرائی میں پائے جاتے ہیں۔ انڈونیشیائی زبان میں راکاسا کا مطلب دیوقامت ہے۔ اس کے علاوہ یہ بحرِ ہند میں بھی موجود ہیں۔جوان ہونے پر ان لال بیگوں کا سائز 33 سینٹی میٹر تک ہو جاتا ہے جو بہت بڑا سائز سمجھا جاتا ہے۔ بیتھینومس کی دوسری اقسام سر سے دم تک 50 سینٹی میٹر تک بڑی ہو سکتی ہیں۔،LIPI،تصویر کا کیپشنبیتھینومس راکاسا سر سے دم تک 33 سینٹی میٹر لمبے ہو سکتے ہیں۔اس تحقیق کی قیادت کرنے والی اور انڈونیشیئن انسٹیٹیوٹ آف سائنسز (ایل آئی پی آئی) سے منسلک کونی مارگیریٹا سیڈابیلوک کہتی ہیں ’یہ واقعی بہت بڑا ہے اور اس ��رح کے جانوروں کے خاندان میں یہ سائز کے لحاظ سے دوسری بڑی قسم ہے۔‘اس وقت دنیا میں آسوپوڈز کی صرف سات اقسام کے بارے میں معلوم ہے۔یہ پہلی مرتبہ ہے کہ انڈونیشیا کے گہرے سمندر میں بیتھینومس دریافت کیا گیا ہے۔ تحقیق کرنے والی ٹیم کا کہنا ہے کہ اس علاقے میں بہت کم تحقیقی کام ہوا ہے۔ایل آئی پی آئی میں حیاتیات کے شعبے کے سربراہ کاہیو راہمادی کہتے ہیں کہ یہ دریافت اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ انڈونیشیا میں کتنا حیاتیاتی تنوع ہے جس پر تحقیق ہونا باقی ہے۔،LIPI،تصویر کا کیپشنانتہائی بڑے آسوپوڈز کا سائز 50 سینٹی میٹر تک ہو سکتا ہے۔لندن کے نیچرل ہسٹری میوزیم کے مطابق اس بارے میں کئی سائنسی آراء ہیں کہ یہ سمندری مخلوق اتنی بڑی کیوں ہے۔ایک رائے یہ ہے کہ سمندر میں اتنی زیادہ گہرائی میں رہنے والے جانوروں کو زیادہ آکسیجن کی ضرورت ہوتی ہے اس لیے ان کے جسم بڑے اور ٹانگیں لمبی ہوتی ہیں۔ان کے بڑے ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ سمندر میں اتنی گہرائی میں ان کو شکار کرنے والے جانور کم ہوتے ہیں تو انھیں با آسانی بڑے ہونے کا موقع ملتا ہے۔ اس کے علاوہ بیتھینومس قبیلے کے جانوروں کے جسم میں کم گوشت ہوتا ہے، مثلا کیکڑا، اس وجہ سے دوسرے شکاری جانوروں کو ان میں کم دلچسپی ہوتی ہے۔ان جانوروں کے سر میں لمبے اینٹینا ہوتے ہیں جو تاریکی میں انھیں چلنے میں مدد کرتے ہیں۔تاہم یہ دیکھنے میں تو عجیب سے نظر آتے ہیں لیکن زیادہ پریشان نہیں کرتے۔یہ جانور بنیادی طور پر سمندر کی تہہ میں گھومتی پھرتے ہیں اور شکار کے بجائے ادھر ادھر پڑی ہوئی یا دوسروں کی چھوڑی ہوئی خوراک کو کھاتے ہیں۔نیچرل ہسٹری میوزیم کے مطابق ان کا غذا کو ہضم کرنے کا نظام انتہائی سست ہوتا ہے اس لیے یہ بغیر خوراک کے بھی کافی عرصے تک زندہ رہ سکتے ہیں۔ اسی قسم کے ایک بڑے جانور کو جاپان میں رکھا گیا تھا جو پانچ سال تک بغیر خوراک کے زندہ رہا۔ ،LIPI،تصویر کا کیپشنیہ جانور بنیادی طور پر سمندر کی تہہ میں گھومتی پھرتے ہیں اور شکار کے بجائے ادھر ادھر پڑی ہوئی یا دوسروں کی چھوڑی ہوئی خوراک کو کھاتے ہیں۔یہ تازہ تحقیق طور پر ایل آئی پی آئی، نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور اور لی کونگ چیئن نیچرل ہسٹری میوزیم کی مشترکہ کوشش ہے۔ سنہ 2018 میں اس ٹیم نے دو ہفتے پر مشتمل اپنے تحقیقی کام کے دوران 63 مختلف جگہوں سے ہزاروں مخلوقوں کو اکھٹا کیا اور ایک درجن نئی اقسام دریافت کیں۔ ٹیم نے بیتھینومس کے دو نمونے دریافت کیے جن میں سے ایک نر اور دوسری مادہ تھی۔ نر کا سائز 36 عشاریہ 3 سینٹی میٹر تھا جبکہ مادہ کا سائز 29 عشاریہ 8 سینٹی میٹر تھا۔ خبرکا ذریعہ : بی بی سی اردو
0 notes
Text
آکاشوانی اورنگ آباد‘ علاقائی اُردو خبریں: بتاریخ: 03 اپریل 2023‘ وقت: صبح 09:00 تا 09:10
::::: سرخیاں::::::
چند اہم خبروں کی سرخیاں سماعت کیجیے:
٭ مجاہدِ آزادی وِنایک دامودر ساورکر کے کارناموں کے ضمن میں عوامی بیداری پیدا کرنے کیلئے بھارتیہ جنتا پارٹی - شیوسینا کی ساورکر گورو یاترا کا آغاز۔
٭ ملک صدر راج کی جانب گامزن ہے: سابق وزیرِ اعلیٰ اُدّھو ٹھاکرے کی چھترپتی سنبھاجی نگر میں ایک جلسہ�� عام میں تنقید۔
٭ ملک میں جب تک نفرت کی سیاست ختم نہیں ہوتی تب تک فسادات ہوتے رہیں گے: سینئر سماجی ورکر تشار گاندھی کا خیال۔
٭ کراڑ پورہ فساد کے ضمن میں 28 مجرمین اب تک حراست میں۔
٭ چھترپتی سنبھاجی نگر میں ایک کووِڈ متاثرہ خاتون فوت۔
٭ سابق کرکٹ کھلاڑی سلیم دُرّانی اور مراٹھواڑہ کے مشہور پلاسٹک سرجن ڈاکٹر اویناش ییڑیکر چل بسے۔
اور۔۔ ٭ آئی پی ایل کرکٹ مقابلے راجستھان رایلس اور رائل چیلنجرس بنگلورو کامیاب۔
***** ***** *****
اب خبریں تفصیل سے:
مجاہدِ آزادی ونایک دامودر ساورکر کے کارناموں کے ضمن میں عوامی بیداری پیدا کرنے کیلئے بھارتیہ جنتا پارٹی- شیوسینا کی ساورکر گورو یاترا کا کل سے آغاز ہوا۔ تھانے میں وزیرِ اعلیٰ ایکناتھ شندے اس یاترامیں شامل ہوئے۔ انھوں نے ساورکر کی تصویر کو پھول پہناکر خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنماء وِنئے سہستر بدّھے‘ رکنِ اسمبلی نرنجن ڈاؤکھرے سمیت کئی معزز شخصیتیں موجود تھیں۔ بھارتیہ جنتا پارٹی‘ اسی طرح شیوسینا ورکرس کثیر تعداد میں اس یاترامیں شامل ہوئے۔ یہ گورو یاترا ساورکر سے محبت‘ عقیدت‘ حب الوطنی ظاہر کرنے والی یاترا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ نے یہ بات کہی ہے۔ ممبئی میں کل دادر میں ساورکر ایوان سے مجاہد ِ آزادی ساورکر گورو یاترا کا آغاز ہوا۔ ممبئی میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر اشیش شیلار‘ مقامی رکنِ اسمبلی سدا سرونکر سمیت کثیر تعداد میں بھارتیہ جنتا پارٹی اور شیوسیناکے ورکرس اس یاترا میں شامل ہوئے۔
چھترپتی سنبھاجی نگر میں سمرتھ نگر علاقے میں ساورکر کے مجسّمے کو خراجِ عقیدت پیش کرکے یاترا کی شروعات ہوئی۔ مرکزی مملکتی وزیرِ مالیات ڈاکٹر بھاگوت کراڑ‘ سرپرست وزیر سندیپان بھومرے‘ امدادِ باہمی وزیر اتل ساوے‘ رکنِ اسمبلی سنجے شرساٹھ، رکنِ اسمبلی پردیپ جیسوال‘ رکنِ اسمبلی ہری بھاؤ باگڑے سمیت کئی معزز شخصیتیں اس موقع پر موجود تھیں۔ یہ یاترا مراٹھواڑہ کے تمام شہروں میں جائیگی۔
***** ***** *****
ہمارا ملک صدر راج کی جانب گامزن ہے۔ ایسی تنقید سابق وزیرِ اعلیٰ اُدّھو ٹھاکرے نے کی ہے۔ وہ کل چھترپتی سنبھاجی نگر میں مہاوِکاس آگھاڑی کے جلسہئ عام سے مخاطب تھے۔ حزبِ مخالف کے رہنماؤں پر کارروائی کرکے آواز کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ یہ بات اُدّھو ٹھاکرے نے کہی۔ بھارتیہ جنتا پارٹی نے شیوسینا کو چھوڑ کر مہا وِکاس آگھاڑی کی حکومت گرائی، اس کا حوالہ دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ملک میں دیگر ریاستوں میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے اسی طرح سے حکومتیں گرائی اور اقتدار حاصل کیا۔ اس جلسہ میں حزبِ محالف پارٹی رہنماء اجیت پوار، امبا داس دانوے‘ راشٹروادی کانگریس پارٹی کے ریاستی صدر جینت پاٹل‘ سابق وزیرِ اعلیٰ اشوک چوہان‘ انیل پرب سمیت کئی معزز شخصیتیں موجود تھیں۔ مراٹھواڑہ مکتی سنگرام کے امرت مہوتسو سال کو بڑے پیمانے پر منانے کیلئے ریاستی حکومت ردّ عمل نہیں کررہی ہے۔ یہ حکومت مراٹھواڑہ کے عوام کی توہین کررہی ہے۔ ایسی تنقید اجیت پوار نے عائد کی ہے۔ ساورکر کے ضمن میں عزت ہے تاہم انھیں اب تک بھارت رتن کیوں نہیں دیا گیا۔ ایسا سوال پوار نے کیا۔
مہاوِکاس فرنٹ حکومت نے کورونا کے بحران میں جس طرح سے ریاست کو نکالا‘ ان دو سال کو تاریخ میں درج کرنا چاہیے۔ ایسا خیال کانگریس رہنماء باڑا صاحب تھورات نے ظاہر کیا۔ راہل گاندھی نے حکومت سے سوال پوچھا اس لیے ان پر کارروائی کی گئی۔ ایسا الزام انھوں نے عائد کیا۔ مہا وِکاس آگھاڑی کے مقامی عہدیدار‘ اسی طرح شہری کثیر تعداد میں اس اجلاس میں موجود تھے۔
***** ***** *****
ریاست میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کیلئے منعقد کی گئی عوامی صحت شعبے کی میٹنگ میں کل جائزہ لیا گیا۔ اس میٹنگ میں ضلعی سطح پر اسپتالوں کی تیاری‘ ادویات کا ذخیرہ‘ اسی طرح دیگر سہولتوں کا جائزہ لیا گیا اور ضروری ہدایتیں دی گئیں۔ کووِڈ کی تیاری کے ضمن میں 10 اور 11 اپریل کو ماک ڈِرِل لی جائیگی‘ اسی طرح ہر ضلع میں کنٹرول یونٹ شروع کیا جائیگا۔ ایسی ہدایت شعبہئ صحت کے سیکریٹریوں نے اس میٹنگ میں دی۔
***** ***** *****
ملک میں جب تک نفرت کی سیاست ختم نہیں ہوتی تب تک فسادات ہونے کے معاملے پیش آتے رہیں گے۔ ایسا خیال سینئر سماجی ورکر تشار گاندھی نے ظاہر کیا ہے۔ چھترپتی سنبھاجی نگرمیں کل ”شہر میں تناؤ اور شہری کے طور پر ہماری ذمہ داری“ اس عنوان پر ریاستی سطح کی میٹنگ ہوئی۔ اس موقع پر گاندھی مخاطب تھے۔
***** ***** *****
چھترپتی سنبھاجی نگر میں رام نومی کے دِن کراڑ پورہ میں ہوئے فسادات کے ضمن میں 28 مجرمین کو اب تک حراست میں لیا گیا ہے۔ پولس کمشنر ڈاکٹر نکھل گپتا نے کل صحافتی کانفرنس میں اس کی اطلاع دی۔ سائبر سیل کی مدد سے CCTV فوٹیج کے ذریعے سے فساد میں حملہ آور کی شناخت کرکے حراست میں لیا جائیگا۔ اب تک 50 سے زیادہ افراد کی شناخت ہوگئی ہے‘ اس میں سے 28 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے‘ چند افراد فرار ہے۔ یہ بات پولس کمشنر نے کہی ہے۔
***** ***** *****
چھترپتی سنبھاجی نگر میں کل ایک کووِڈ متاثرہ خاتون فوت ہوگئی۔ عثمان پورہ پیر بازار کی اس رہائشی خاتون کا ایک نجی اسپتال میں علاج جاری تھا۔ اسی بیچ کل شہر میں 7 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی۔ اس کی وجہ سے کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 47 ہوگئی ہے۔ شہری گھر سے باہر جاتے وقت احتیاط برتیں‘ ماسک کا استعمال کریں‘ سینیٹائزر کا استعمال کریں‘ ایسی اپیل میونسپل کارپوریشن نے کی ہے۔
***** ***** *****
سابق کرکٹ کھلاڑی سلیم دُرّانی کا کل گجرات کے جام نگر میں انتقال ہوگیا۔ وہ 88برس کے تھے۔ دُرّانی نے بھارت کیلئے 29 کرکٹ ٹسٹ میچ کھیلے۔ 1969 میں ریلیز ہوئی ایک معصوم‘ اسی طرح 1973 میں ریلیز ہوئی چرتر ان ہندی فلموں میں انھوں نے کام کیا تھا۔ دُرّانی کے انتقال پر وزیرِ اعظم نریندر مودی نے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
***** ***** *****
مراٹھواڑہ شکشن پرسارک منڈل کے خزانچی ڈاکٹر اویناش ییڑیکر کل قلبی حملے کے باعث چل بسے۔ وہ 67 برس کے تھے۔ مراٹھواڑہ کے مشہور پلاسٹک سرجن کے طور پر وہ پہچانے جاتے تھے۔ ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر مراٹھواڑہ یونیورسٹی کے مینجمنٹ کونسل کے گورنر کے منتخب کردہ رُکن کے طور پر انھوں نے کام کیا۔ ان کے جسدِ خاکی پر آج چھترپتی سنبھاجی نگر میں آخری رسومات ادا کی جائیں گی۔
***** ***** *****
انڈین پریمیر لیگ IPL کرکٹ مقابلے میں کل راجستھان رایلس نے سن رائزرس حیدرآباد کو 72 رنز سے شکست دی۔ راجستھان رایلس نے پہلے بلّے بازی کرتے ہوئے 5 وِکٹس کے نقصان پر 203 رنز بنائے۔ اس ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے سن رائزر حیدرآباد کی ٹیم مقررہ اوورس میں 8 وِکٹس کے نقصان پر 131 رنز بناسکی۔
دیگر ایک میچ میں رایل چیلنجرس بنگلورو ٹیم نے ممبئی انڈینس کو 8 وِکٹس سے شکست دے دی۔ پہلے بلّے بازی کرتے ہوئے ممبئی کی ٹیم نے 172 رنز کا نشانہ دیا۔ اس ہدف کو بنگلورو کی ٹیم نے سولہویں اوور میں حاصل کرلیا۔
***** ***** *****
چھترپتی سنبھاجی نگر میں ریلوے اسٹیشن کے پِٹ لائن کے کام کا کل عملی طور پر آغاز ہوا۔ چھ ماہ میں سولہ ڈبوں کی پِٹ لائن تیار کی جائیگی۔ اس کی اطلاع ریلوے محکمے نے دی۔ گذشتہ سال 30 اکتوبر کو ریلوے وزیر اشونی ویشنو کے ہاتھوں پِٹ لائن کے کام کی بھومی پوجن تقریب عمل میں آئی تھی۔
***** ***** *****
لاتور کے ضلع کلکٹر پرتھوی راج بی پی کو ممبئی ہائیکورٹ کی اورنگ آباد بینچ میں حاضر رہنے کا حکم دیا ہے۔ کلّاری میں سرکاری اراضی پر ناجائز قبضہ جات کے ضمن میں داخل عرضداشت کے تحت بینچ نے یہ حکم صادر کیا ہے۔ کلّاری میں زلزلے کی بازآبادکاری کے بعد سرکاری اراضی سے ناجائز قبضہ جات ہٹانے کے ضمن میں رہائشی سدھیر ساگر نے عرضداشت داخل کی تھی۔ سرکاری اراضی کی فکر کرنے کا کام ضلع کلکٹر کا ہے‘ اس لیے عدالت نے ضلع کلکٹر کو نوٹس روانہ کرکے حلف نامہ داخل کرنے کیلئے کہا ہے۔
***** ***** *****
::::: سرخیاں::::::
آخرمیں چند اہم خبروں کی سرخیاں دوبارہ سماعت کیجیے:
٭ مجاہدِ آزادی وِنایک دامودر ساورکر کے کارناموں کے ضمن میں عوامی بیداری پیدا کرنے کیلئے بھارتیہ جنتا پارٹی - شیوسینا کی ساورکر گورو یاترا کا آغاز۔
٭ ملک صدر راج کی جانب گامزن ہے: سابق وزیرِ اعلیٰ اُدّھو ٹھاکرے کی چھترپتی سنبھاجی نگر میں ایک جلسہئ عام میں تنقید۔
٭ ملک میں جب تک نفرت کی سیاست ختم نہیں ہوتی تب تک فسادات ہوتے رہیں گے: سینئر سماجی ورکر تشار گاندھی کا خیال۔
٭ کراڑ پورہ فسادات کے ضمن میں 28 مجرمین اب تک حراست میں۔
٭ چھترپتی سنبھاجی نگر میں ایک کووِڈ متاثرہ خاتون فوت۔
٭ سابق کرکٹ کھلاڑی سلیم دُرّانی اور مراٹھواڑہ کے مشہور پلاسٹک سرجن ڈاکٹر اویناش ییڑیکر چل بسے۔
اور۔۔ ٭ آئی پی ایل کرکٹ مقابلے راجستھان رایلس اور رائل چیلنجرس بنگلورو کامیاب۔
***** ***** *****
0 notes
Text
Chinese sponsorship in IPL helping Indian economy, not another way round: Dhumal | Cricket News
Chinese sponsorship in IPL helping Indian economy, not another way round: Dhumal | Cricket News
آئی پی ایل ٹرافی (ایل) اور بی سی سی آئی کے خزانچی ارون دھومل
نئی دہلی: بی سی سی آئی اگلے چکر کے لئے اپنی کفالت پالیسی پر نظرثانی کرنے کے لئے کھلا ہے لیکن اس کا موجودہ کے ساتھ وابستگی ختم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے آئی پی ایل بورڈ کے خزانچی کے طور پر چینی کمپنی سے آنے والی رقم ہندوستانی مقصد میں مدد دے رہی ہے اور نہ کہ دوسرے راستے میں ارون دھومل جمعہ کو کہا.
رواں ہفتے کے شروع میں وادی…
View On WordPress
#آئی پی ایل#آئی پی ایل 2019#آئی پی ایل کا براہ راست سکور#آئی پی ایل کی خبریں#ارون دھومل#انڈین پریمیر لیگ#اوپو الیکٹرانکس#بورڈ آف کنٹرول برائے کرکٹ#بی سی سی#چینی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں
0 notes
Text
وائٹ ہاؤس نے مودی کو ٹوئٹر پر ان فالو کیوں کیا ؟
وائٹ ہاؤس نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انڈین وزیراعظم نریندر مودی اور صدر رام ناتھ کوند کو ان فالو کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ حال ہی میں وائٹ ہاؤس نے وزیراعظم مودی، پی ایم او، صدر رام ناتھ کووند اور امریکہ میں انڈین سفارت خانے کے ٹوئٹر ہینڈل کو فالو کرنا شروع کیا تھا لیکن ایک رپورٹ کے مطابق اب وہ صرف امریکہ میں انڈین سفارت خانے کو ہی فالو کر رہا ہے۔ اب وائٹ ہاؤس صرف 13 اکاؤنٹس کو فالو کر رہا ہے جس میں ٹرمپ اور امریکی انتظامیہ سے متعلق اکاؤنٹس ہیں۔ سماجی کارکن اویس سلطان خان نے وائٹ ہاؤس کی جانب سے ان فالو کیے جانے کی خبر کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’انڈیا صرف روز افزوں تعصب اور اقلیتوں کے خلاف تشدد بھڑکانے کی وجہ دنیا میں اپنی ساکھ گنوا رہا ہے۔ یہ ایک نیا دھچکہ ہے۔‘
گذشتہ دنوں مذہبی آزادی کے حوالے سے امریکہ کے مذہبی آزادی پر کمیشن (یو ایس سی آئی آر ایف) نے انڈیا کو ’خصوصی تشویش والے ملک‘ کی فہرست میں شامل کیا ہے جسے انڈیا نے سختی کے ساتھ مسترد کر دیا۔ بین الاقوامی مذہبی آزادی پر امریکی کمیشن (یو ایس سی آئی آر ایف) نے اپنی سالانہ رپورٹ میں انڈیا کو چین اور شمالی کوریا کے ساتھ رکھا ہے اور کہا کہ 'ان ممالک میں مذہبی آزادی کی صورت حال تشویشناک ہے۔' اپنے کلیدی نکات میں یو ایس سی آئی آر ایف نے کہا کہ 'سنہ 2019 میں وزیر اعظم مودی کی زبردست کامیابی کے بعد قومی حکومت نے ایسے قوانین بنائے جس میں ملک بھر میں مذہبی آزادی کی خلاف ورزی ہوتی ہے اور بطور خاص یہ قوانین مسلمانوں کے خلاف ہیں۔'
اس رپورٹ میں شہریت کے ترمیمی قانون (سی اے اے) اور این آر سی یعنی نیشنل ریجسٹر آف سٹیزن کا ذکر ہے اور یہ خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ اس کی وجہ سے انڈیا میں رہنے والے لاکھوں مسلمانوں کی شہریت کو خطرہ لاحق ہو گا اور انہیں حراستی کیمپس میں رہنا ہو گا۔ اس میں خصوصی طور پر انڈیا کے وزیر داخلہ امیت شاہ کا ذکر کیا گیا ہے جنھوں نے تارکین وطن کو 'دیمک' سے تعبیر کیا اور کہا تھا کہ ’انہیں ختم کیا جانا ہے۔‘ انڈین وزارت خارجہ کے ترجمان انوراگ سریواستو نے ایک بیان میں کہا کہ ’ہم انڈیا کے بارے میں یو ایس سی آئی آر ایف کی سالانہ رپورٹ میں ظاہر کیے جانے والے آبزرویشن کو مسترد کرتے ہیں۔ یہ جانب دار ہے اور عادتاً انڈیا کے خلاف یہ بیانات نئے نہیں ہیں۔‘
واضح رہے کہ اس سے قبل انڈیا کو اس درجے میں 2004 میں ڈالا گیا تھا اور اس کی وجہ 2002 میں گجرات میں ہونے والے مسلم کش فسادات اور اس پر حکومت کی خاموشی تھی۔ اگرچہ انڈین حکومت نے امریکی رپورٹ کو جانبدار اور خراب نمائندگی کی نئی سطح کہہ کر مسترد کر دیا ہے لیکن انڈیا کے معروف وکیل پرشانت بھوشن نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ 'یو ایس سی آئی ایف آر نے اپنی 2020 کی رپورٹ میں انڈیا کی رینکنگ انتہائی نیچے درجے تک گرا دی ہے۔ اس نے انڈیا کو چین، شمالی کوریا کے ساتھ رکھا ہے۔ ہم اپنے اسلاموفوبیا کی وجہ سے خبریں بنا رہے ہیں۔' انڈیا کی تاریخ میں خصوصی دلچسپی رکھنے والی امریکی مورخ آڈری ٹرشکی نے ٹویٹ کی کہ ’گذشتہ روز یو ایس سی آئی آر ایف نے انڈیا کو مذہبی آزادی کی بدترین خلاف ورزی کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل کر دیا۔ دہلی پولیس اس قدم کی درست ثابت کرنے کے لیے اوور ٹائم کام کر رہی ہے۔‘
یاد رہے کہ دہلی پولیس نے شہریت کے ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا تھا جس کی عالمی پیمانے پر مذمت کی گئی تھی۔ اس سب کے باوجود انڈیا میں مسلمانوں کے خلاف منافرت میں کمی نظر نہیں آر ہی ہے۔ نیوز 18 کی خبر کے مطابق اترپردیش کے مہوبا چرکھری کے بی جے پی ایم ایل اے برجبھوشن راجپوت کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں انہوں نے ایک سبزی فروش سے پہلے اس کا نام پوچھا اور اسے دھمکایا کہ ’آج کے بعد محلے میں نظر نہ آنا تم لوگ۔۔۔ نہیں تو مار مار کے ٹھیک کر دیں گے۔‘ خیال رہے کہ یہ واقعہ اس واقعے کے ایک دن بعد کا ہے جب بی جے پی کے ایم ایل اے سوریش تیواری کو اس بات کے لیے پارٹی کی جانب سے شوکاز نوٹس جاری کیا گیا کہ انہوں نے مبینہ طور پر کہا تھا کہ ’مسلمانوں سے سبزیاں نہ خریدو۔‘
شبانو علی
بشکریہ اردو نیوز
0 notes
Text
بھارتی سماجی کارکنوں نے کشمیر کی صورتحال کو جہنم قرار دیدیا
بھارتی سماجی کارکنوں نے مقبوضہ کشمیر کا دورہ کرنے کے بعد وہاں کی صورتحال کو جہنم جیسا قرار دے دیا ہے۔ بھارتی سماجی کارکنوں اور بائیں بازو کی تنظیموں کے ارکان کے ایک گروپ نے 9 سے 13 اگست تک کرفیو زدہ مقبوضہ کشمیر کا 5 روزہ دورہ کیا۔ اس گروپ میں ماہر معیشت ژان دریز، نیشنل ایلائنز آف پیپلز موومنٹ کے ویمل بھائی، سی پی آئی ایم ایل پارٹی کی کویتا کرشنن اور ایپوا کی میمونا ملاہ شامل تھیں۔ کشمیر سے واپسی کے بعد انہوں نے نئی دہلی میں پریس کلب آف انڈیا میں پریس کانفرنس کی اور کشمیر کی صورتحال پر اپنے مشاہدے پیش کیے۔ انہوں نے مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370 اور آرٹیکل 35 اے کو دوبارہ بحال کرنے کا پرزور مطالبہ کیا۔
سماجی کارکن کویتا کرشنن نے کہا کہ ہندوستانی میڈیا کی خبروں کے برخلاف کشمیر کی صورتحال تشویش ناک ہے، کشمیریوں میں قید اور جیل میں رہنے کا احساس موجود ہے، لوگوں کو بولنے کی اجازت نہیں دی جارہی اور حالات انتہائی سنگین ہیں۔ کویتا کا کہنا تھا کہ بھارت آل از ویل (سب اچھا ہے) کہنے کے بجائے اگر آل از ہیل (سب جہنم جیسا ہے) کہے تو سچ ہو گا۔ گروپ کے ارکان نے آرٹیکل 370 ہٹائے جانے پر کشمیریوں کے خوش ہونے کی خبروں کو جھوٹا قرار دیا۔ کویتا کرشنن نے بتایا کہ انہوں نے سیکڑوں کشمیریوں سے ملاقات کی جن میں سے صرف ایک شخص نے آرٹیکل 370 کی منسوخی پر خوشی کا اظہار کیا اور وہ شخص بی جے پی کا ترجمان تھا۔ انہوں نے کہا کہ کشمیریوں سے بات چیت میں چند الفاظ بار بار سنائی دیے، بربادی، بندوق، زیادتی، قبرستان اور ظلم۔
سماجی کارکن میمونہ مولہ نے کہا کہ لوگوں کو دبانے کے سلسلے کو ختم کیا جائے اور خطے میں جمہوریت کو واپس لائیں۔ گروپ نے اپنے سفر کی متعدد ویڈیوز مرتب کیں جن میں عید الاضحی کے تہوار کے دن بھی ویران گلیوں اور لوگوں کو خوف زدہ دکھایا گیا. میمونا ملاہ نے بتایا کہ ہمارے لیے جگہ جگہ جانا بہت مشکل تھا کیوں کہ ہر جگہ ہم سے کرفیو پاس مانگا جاتا تھا، اس کی وجہ سے خار دار تاروں اور رکاوٹوں کو پار کرکے آگے جانا ناممکن تھا، لوگوں کو عید کی نماز بھی جامع مسجد میں نہیں پڑھنے دی گئی اور اپنے گھر کے آس پاس ہی پڑھنے کا حکم ملا۔ ویمل بھائی نے کہا کہ جیل میں جانے کے بعد جیسا محسوس ہوتا ہے پورے کشمیر میں ہمیں ایسی ہی صورتحال نظر آئی۔
ژان دریز نے کہا کہ میڈیا پر کشمیر کی حقیقی خبریں نہ دکھانے کے لیے بہت دباؤ ہے اس لیے میڈیا غیر جانبدار طریقے سے کام نہیں کر رہا ہے۔ کویتا کرشنن نے مقامی اخبار کے صفحات کی تصویر صحافیوں کو دی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اخبار کرفیو کی وجہ سے شادیوں کے منسوخ ہونے کے اشتہارات سے بھرے ہوئے ہیں۔ زیاں دریز نے پیلیٹ گن سے شدید متاثر ایک شخص کی تصویر دیتے ہوئے بتایا کہ ہم سری نگر کے ایک اسپتال میں پیلیٹ گن سے متاثرہ دو افراد سے ملے، 10 اگست کو بڑا احتجاج ہوا تھا جس میں بہت سے لوگ زخمی ہوئے، لیکن ہمیں وہاں جانے نہیں دیا گیا، سیاسی رہنماؤں، سیاسی کارکن، شہری حقوق کے کارکن، وکلا، کاروباری شخصیات اور ایسے تمام افراد جو حکومت کے خلاف آواز بلند کر رہے ہیں انہیں گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ اس سماجی گروپ نے کشمیر کی یہ ویڈیو صحافیوں کو فراہم کی ہے اور دورے کی روداد کی مکمل تفصیلات اس لنک میں موجود ہیں۔
بشکریہ ایکسپریس نیوز
0 notes
Text
خبریں - 9 اپریل کو چنئی میں تماشائیوں کے بغیر آئی پی ایل 2021 کا آغاز ہوگا
خبریں – 9 اپریل کو چنئی میں تماشائیوں کے بغیر آئی پی ایل 2021 کا آغاز ہوگا
نریندر مودی اسٹیڈیم 30 مئی کے فائنل کے ساتھ ساتھ پلے آفس کی میزبانی کرے گا۔ اس سال کی انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) 9 اپریل کو چنئی میں شروع ہوگا اور چھ مقامات پر کھیلا جائے گا، شروع میں شائقین کے بغیر ، ہندوستانی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے اتوار کے روز کہا۔ پچھلے سال کے ٹی ٹوئنٹی 20 کے مشہور مقابلہ کا ایڈیشن متحدہ عرب امارات میں ہوا تھا جب ہندوستان نے کوڈ 19 وبائی بیماری کا مقابلہ کیا۔ بی سی…
View On WordPress
0 notes
Text
کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ سے 3 بیٹیوں کے پاکستانی والد شہید: آئی ایس پی آر
کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ سے 3 بیٹیوں کے پاکستانی والد شہید: آئی ایس پی آر
[ad_1]
ایک فوجی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر گشت کرتا ہے۔ جیو.ٹی وی / فائلوں کے ذریعے خبریں /
راولپنڈی: فوج کے میڈیا ونگ نے بدھ کی شام ایک بیان میں کہا کہ بھارتی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی ایک اور خلاف ورزی (سی ایف وی) کے بعد بدھ کی شام لائن آف کنٹرول (آر ایل او) کے پار بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ سے تین بیٹیوں کے ایک پاکستانی باپ شہید ہوگئے۔
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر…
View On WordPress
0 notes
Text
قوم کے لیے بڑا سرپرائز ۔ پاکستان سے تیل اور گیس ملنے کی خبریں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ پاکستان کی سمندری حدود میں ڈرلنگ کا کام اب بھی مکمل نہیں ہوا، تیل و گیس کے ذخائر کی دریافت کے حوالے سے صورتحال تاحال واضح نہیں، ڈرلنگ کا دوبارہ سے آغاز کر دیا گیا ہے، 5500 میٹر کی ڈرلنگ کے بعد صورتحال واضح ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی سمندری حدود میں تیل و گیس کے ذخائر کی دریافت کے حوالے سے وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی کی جانب سے اہم بیان جاری کیا گیا ہے۔وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ پاکستان کی سمندری حدود میں ڈرلنگ کا کام اب بھی مکمل نہیں ہوا۔ وفاقی وزیر علی زیدی کہتے ہیں کہ تیل و گیس کے ذخائر کی دریافت کے حوالے سے صورتحال تاحال واضح نہیں۔5474 میٹر گہرائی میں ڈرلنگ کرنے کے بعد ایک سے زائد جگہوں سے پریشر کک ملی جو کہ ایک مثبت بات ہے۔ ابتدائی طور پر پلان یہ تھا کہ ڈرلنگ کا عمل 60 دن میں مکمل کر لیا جائے گا، تاہم اس کام میں تاخیر ہوئی اور یہ کام اب 120 دن میں پورا ہوگا۔وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا ہے کہ ڈرلنگ کا دوبارہ سے آغاز کر دیا گیا ہے۔ 5500 میٹر کی ڈرلنگ کے بعد صورتحال واضح ہوگی۔ اگلے 8 سے 10 روز اہم ہیں، امید ہے کہ اچھی خبر سامنے آئے گی۔ دوسری جانب ماہرین کا کہنا ہے کہ تیل و گیس کے ذخائر تقریباً دریافت ہو چکے ہیں، تاہم ذخائر نکالنے میں کافی وقت لگے گا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ زیر سمندر موجود تیل و گیس کے ذخائر کو نکالنے کیلئے 3 سال کا وقت لگ سکتا ہے۔زیر سمندر تیل کے ذخائر 2 سال کے اندر نکالے جا سکیں گے، جبکہ گیس کے ذخائر 3 سال کے عرصے کے دوران نکالے جائیں گے۔ واضح رہے ڈرلنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد آئندہ 48 گھنٹے انتہائی اہم قرار دئے گئے تھے۔ جبکہ تیل و گیس کی مقدار کے تعین کے لئے ٹیسٹنگ کا عمل کا آغاز کر دیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق 5 ہزار 470 میٹر گہرائی تک ڈرلنگ کی گئی۔ ٹیسٹنگ کا عمل 48 سے 72 گھنٹوں میں مکمل ہوگا، تیل و گیس کی مقدار کی مکمل رپورٹ ایک ہفتے میں تیار ہوگی۔بڑے ذخائر کی موجودگی کی رپورٹ کنفرم ہونے پر انفراسٹرکچر بنایا جائے گا۔ واضح رہے ایگزون موبل، ای این آئی پی پی ایل اور اوجی ڈی سی ایل مل کر کام کر رہی ہیں،کیکڑا ون بلاک میں تیل و گیس کی تلاش کا عمل جنوری میں شروع کیا گیا تھا۔ اس حوالے سے گذشتہ روز موصول ہونے والی خبر کے مطابق ای این آئی کمپنی پر مشتمل جوائنٹ وینچر نے 14ارب لاگت سے 5 ہزار470 میٹر زیرسمندر (لائنرتک)ڈرلنگ مکمل کرتے ہوئے تیل وگیس کے ذخیرہ تک رسائی حاصل کرلی ۔ڈرلنگ کمپنی نے تیل وگیس کی حقیقی مقدارکا تعین شروع کردیا ہے ۔ یہ عمل آئندہ تین روز میں مکمل جبکہ تیل وگیس کی مقدار کی رپورٹ ایک ہفتے میں تیار کرلی جائے گی۔ ابتدائی اندازے کے مطابق کیکڑا ون بلاک میں 9ٹریلین کیوبک فٹ گیس اور خام تیل کی بڑی مقدار موجود ہو سکتی ہے ۔ ایگزن موبل کمپنیکے سینئر عہدیدار نے تصدیق کی کہ کیکڑا ون بلاک میں تیل وگیس کی تلاش کے لیے 11جنوری 2019ء کو شروع کی گئی ڈرلنگ لائنر تک مکمل کرلی گئی ہے ۔ای این آئی، ایگزن موبل، اوجی ڈی سی ایل اور پی پی ایل اس کنویں میں 25 فیصد کے تناسب سے ملکیت رکھتی ہیں اور اسی تناسب سے چاروں کمپنیوں نے مشترکہ سرمایہ کاری کی ہے ۔ کیکڑا ون بلاک میں تیل وگیس کے تخمینی ذخیرے 9 ٹریلین کیوبک فٹ تک رسائی کے لیے طویل عرصے سے کوششیں جاری تھیں۔ ڈرلنگ کمپنی گیس وتیل کے ذخیرے کی حقیقی مقدار کا تعین کرنے کے لیے 200 میٹر ذخیرے میں رسائی شروع کردی ہے ۔ ہائی پریشر کے باعث یہ عمل محتاط انداز میں آئندہ تین روز میں مکمل کرلیا جائے گا جس کے بعد ذخیرے سے ملنے والے نمونوں کی ٹیسٹنگ اور تجزیہ کا عمل شروع ہوجائے گا۔ Read the full article
0 notes
Text
- آکاشوانی اورنگ آباد‘ علاقائی اُردو خبریں: بتاریخ: 01 اپریل 2023‘ وقت: صبح 09:00 تا 09:10
Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad.
Date: 01 April-2023
Time: 09:00-09:10 am
آکاشوانی اورنگ آباد
علاقائی خبریں
تاریخ: یکم اپریل - ۳۲۰۲ء
وقت: ۰۱:۹-۰۰:۹
***** ***** *****
::::: سرخیاں::::::
چند اہم خبروں کی سرخیاں سماعت کیجیے:
٭ نئے معاشی سال کیلئے ریڈی ریکنر کی شرح جیسی تھی ویسی قائم رکھنے کا ریاستی حکومت کا فیصلہ۔
٭ بچت اسکیموں کے شرح سود میں اضافہ؛ کسان وِکاس پتر‘ سُکنیا سمردّھی یوجنا‘ اسی طرح نیشنل سیونگ سرٹیفکیٹ ہولڈرس کو فائدہ۔
٭ قدیم پنشن اسکیم کیلئے ہڑتال کرنے والے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی۔
٭ چھترپتی سنبھاجی نگر شہر کے نئی آبی اسکیم کے کام کی سست روی کو دیکھتے ہوئے ممبئی ہائیکورٹ کی اورنگ آباد بینچ کی شدید ناراضگی۔
٭ سوامی رامانند تیرتھ مراٹھوا ڑہ یونیورسٹی کو مرکزی حکومت کا جل پرہار ایوارڈ۔
٭ جالنہ ضلع میں 116 دیہاتوں میں پینے کے علاوہ دیگر وجوہات پر پانی نکالنے پر پابندی۔
اور۔۔ ٭ 16 ویں آئی پی ایل مقابلے کا آغاز؛ چنئی سپرکنگس کو شکست دیکر گجرات ٹائٹنس کی افتتاحی کامیابی۔
***** ***** *****
اب خبریں تفصیل سے:
نئے معاشی سال کیلئے ریڈی ریکنر کی شرح جیسی تھی ویسی قائم رکھنے کا فیصلہ ریاستی حکومت نے لیا ہے۔ محصول وزیر رادھا کرشن وکھے پاٹل نے کل اسکی اطلاع دی۔ اس عوامی مفاد کے فیصلے کی وجہ سے عوام کو دلاسہ ملے گا۔ ایسا تیقن انھوں نے ظاہر کیا۔ سالانہ بازار شرح نرخ یعنی ریڈی ریکنر شرح ہر سال اپریل میں ظاہر کی جاتی ہے۔ اس کے تحت منقولہ اور غیر منقولہ ملکیت کی اوسط شرح طئے کی جاتی ہے۔ اس سال کریڈائی ڈیولپرز اسی طرح دیگر عام شہریوں کی جانب سے ا��اضی اور عمارت کی ملکیت کی شرح میں کوئی بھی اضافہ نہ کیا جائے‘ ایسی اپیل ریاستی حکومت سے کی گئی تھی۔ اس میمورنڈم پر مثبت فیصلہ کرتے ہوئے ریڈی ریکنر کی شرح میں کسی قسم کا اضافہ نہیں کیا گیا۔ یہ بات وکھے پاٹل نے کہی ہے۔
***** ***** *****
چھوٹی بچت اسکیموں کے شرح سود میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ نیشنل سیونگ سرٹیفکیٹ پر اب سات فیصد کے بجائے سات اعشاریہ سات فیصد شرح سود حاصل ہوگا۔ کسان وِکاس پتر پر ساڑھے سات فیصد سود حاصل ہوگا۔ سُکنیا سمردھی یوجنا کا شرح سود بھی سات اعشاریہ آٹھ فیصد سے آٹھ فیصد کردیا گیا ہے۔ اپریل سے جون 2023 کے تین ماہ کیلئے یہ فیصلہ عائد ہوگا۔ پانچ سال کی بچت اسکیم کے شرح سود میں آدھا فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ اس کیلئے اب سات فیصد کے بجائے ساڑھے سات فیصد شرح سود حاصل ہوگا۔ بچت کھاتوں پر شرح سود جیسے تھے ویسے رکھے گئے ہیں۔ تاہم ایک‘ دو اور تین سال کیلئے رکھے گئے فکسڈ ڈپازٹ کیلئے شرح سود میں اضافہ کیا گیا ہے۔
***** ***** *****
ریاست کے پہلی جماعت سے دسویں جماعت تک جو طلبہ اسکول سے دور رہتے ہیں انھیں ریاستی حکومت کی جانب سے ٹرانسپورٹ بھتہ حاصل ہوگا۔ دیہی اور شہری علاقوں کے بستیوں میں رہنے والے طلبہ کو اس کا فائدہ حاصل ہوگا۔ پہلی سے پانچویں تک طلبہ کو بستی سے ایک کلومیٹر سے زیادہ تاہم چھٹی سے آٹھویں تک کے طلبہ بستی سے تین کلو میٹر اور نویں اور دسویں کے طلبہ بستی سے پانچ کلو میٹر سے زیادہ فاصلے پر رہتے ہیں تو انھیں ٹرانسپورٹ بھتہ دیا جائیگا۔
***** ***** *****
ریاست میں قدیم پنشن اسکیم کیلئے 14 سے 20 مارچ کے درمیان کیے گئے ہڑتال میں شامل 17 لاکھ ملازمین کی تنخواہ سے 12 سو کروڑ روپؤں کی کٹوتی کی جائیگی۔ اسی طرح ہڑتال کے دوران غیر معمولی چھٹی کی درخواست منظور نہیں کی جائیگی۔ اس بات کی وضاحت ریاستی حکومت نے کی ہے۔ دریں اثناء ملازمین کوآرڈنیٹنگ کمیٹی کے کنوینیر وشواس کاٹکر نے وزیرِ اعلیٰ ایکناتھ شندے سے اس حکم نامے کو تبدیل کرنے کی درخواست کی۔ وہ جلد ہی وزیرِ اعلیٰ سے ملاقات کریں گے۔
***** ***** *****
چھترپتی سنبھاجی نگر شہر کیلئے نئی آبی اسکیم کے کام کی سست روی کو دیکھتے ہوئے ممبئی ہائیکورٹ کے اورنگ آباد بینچ نے شدید ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ کل عدالت میں اس ضمن میں ہوئی سماعت میں جسٹس رویندر گھوگے اور جسٹس سنجے دیشمکھ نے یہ پروجیکٹ بدعنوانی کی جانب تو نہیں جارہا ہے، ایسا سوال کیا؟ اس ضمن میں آئندہ سماعت 11 اپریل کو ہوگی۔
***** ***** *****
ریاست میں کل 425 افراد کووِڈ سے متاثرہ پائے گئے، تاہم 351 مریض اس بیماری سے شفاء یاب ہوگئے اور انھیں ڈسچارج کردیا گیا۔ کل اس بیماری کی وجہ سے ایک بھی موت واقع نہیں ہوئی۔ چھترپتی سنبھاجی نگر میں کل نئے 7 کووِڈ متاثرہ مریض پائے گئے۔ ضلع میں گذشتہ ماہ مریضوں کی تعداد 111 ہوگئی ہے۔
***** ***** *****
ناندیڑ کے سوامی رامانند تیرتھ مراٹھواڑہ یونیورسٹی کو مرکزی حکومت کا جل پرہار ایوارڈ دیا گیا ہے۔ نئی دہلی میں مہاراشٹر ایوان میں ہوئی اس تقریب میں آبی طاقت وزیر گجیندر سنہہ شیکھاوت کے ہاتھوں یونیورسٹی کو یہ ایوارڈ دیا گیا۔ وائس چانسلر ڈاکٹر اُدّھو بھونسلے کے پیشِ رفت سے گذشتہ چار سال میں یونیورسٹی میں آبی فراہمی کے کئی کام کیے گئے۔ یونیورسٹی کے احاطے میں سطح آب میں اضافہ کیا گیا‘ ہزاروں پودے لگائے گئے۔ ان تمام کاموں کی وجہ سے یونیورسٹی کو یہ ایوارڈ دیا گیا ہے۔
***** ***** *****
جالنہ ضلع کے 116 دیہاتوں میں پانی نکالنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ اس میں منٹھا تعلقے کے 45 دیہات، پرتور 20‘ جعفرآباد اسی طرح عنبڑ تعلقے کے فی کس 17‘ بھوکردن 9‘ بدناپور 5 اور جالنہ تعلقے کے 3 دیہات شامل ہیں۔ پینے کے پانی پر اثر ہو، اس طرح کے پانی نکالنے پر 30 جون تک پابندی عائد کردی گئی ہے۔
***** ***** *****
16 ویں انڈین پریمئر لیگ IPL مقابلے کا کل آغاز ہوا۔ احمدآباد میں ہوئی پہلے مقابلے میں گجرات ٹائیٹنس نے چنئی سپرکنگس سے 5 وِکٹس سے کامیابی حاصل کرلی۔ پہلے بلّے بازی کرتے ہوئے چنئی سپر کنگس نے 179 رنز کا ہدف رکھا۔ گجرات کی ٹیم نے یہ نشانہ چار گیندیں باقی رکھتے ہوئے حاصل کرلیا۔ آج ماہولی میں دوپہر ساڑھے تین بجے پنجاب کنگس اور کولکتہ نائٹ رائیڈرس کے درمیان‘ تاہم لکھنؤ میں شام ساڑھے سات بجے لکھنؤ سپر جائنٹس اور دلّی کیپیٹلس کے مابین مقابلہ ہوگا۔
***** ***** *****
چھترپتی سنبھاجی نگر میں بروز بدھ رات کو ہوئے فساد کے ضمن میں پولس نے 7 افراد کو حراست میں لیا ہے۔ عدالت نے انھیں 3 یوم کی پولس کسٹڈی سنائی ہے۔ فساد کی جانچ کیلئے پولس کمشنر ڈاکٹر نکھل گپتا نے خاص جانچ وفد SIT تشکیل دیا ہے۔ کراڑ پورہ میں رام مندر کے علاقے میں ہوئے اس فساد میں فسادیوں نے 18 گاڑیاں نذرِ آتش کردی تھیں۔ اس میں پولس کی 15 اور دیگر شہریوں کی 3 گاڑیاں شامل ہیں۔ اس ضمن میں 500 نامعلوم افراد کیخلاف 18 دفعات کے تحت جرائم درج کیے گئے ہیں۔ تمام مجرمین کی جنگی پیمانے پر تلاش جاری ہے۔
***** ***** *****
ناندیڑ ریلوے ڈویژن نے اس سال ٹکٹس کے چیکنگ کے ذریعے سے 9 کروڑ 50 لاکھ روپئے وصول کیے۔ 2022 سے 2023 کے درمیان کی گئی چیکنگ مہم میں نامناسب ٹکٹ اور بغیر ٹکٹ کے سفر کرنے والے ایک لاکھ 73 ہزار مسافروں سے یہ جرمانے وصول کیے گئے۔ 3 مارچ کو کی گئی ٹکٹ چیکنگ میں آج تک کے سب سے زیادہ 5 لاکھ 58 ہزار روپئے جرمانہ وصول کیا گیا۔
***** ***** *****
چھترپتی سنبھاجی نگر شہر سمیت ضلع میں پیٹھن‘ اسی طرح ویجاپور تعلقوں میں کل غیر موسمی بارش ہوئی۔ اس بارش کی وجہ سے شہر سے قریب پڑشی میں ہفتہ واری بازار میں تاجروں میں بھگدڑ ہوگئی۔
اسی درمیان 6 اپریل تک مراٹھواڑہ کے چند مقامات پر بارش ہونے کا قیاس ظاہر کیا گیا ہے۔
***** ***** *****
::::: سرخیاں::::::
آخرمیں چند اہم خبروں کی سرخیاں دوبارہ سماعت کیجیے:
٭ نئے معاشی سال کیلئے ریڈی ریکنر کی شرح جیسی تھی ویسی قائم رکھنے کا ریاستی حکومت کا فیصلہ۔
٭ بچت اسکیموں کے شرح سود میں اضافہ؛ کسان وِکاس پتر‘ سُکنیا سمردّھی یوجنا‘ اسی طرح نیشنل سیونگ سرٹیفکیٹ ہولڈرس کو فائدہ۔
٭ قدیم پنشن اسکیم کیلئے ہڑتال کرنے والے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی۔
٭ چھترپتی سنبھاجی نگر شہر کے نئی آبی اسکیم کے کام کی سست روی کو دیکھتے ہوئے ممبئی ہائیکورٹ کی اورنگ آباد بینچ کی شدید ناراضگی۔
٭ سوامی رامانند تیرتھ مراٹھوا ڑہ یونیورسٹی کو مرکزی حکومت کا جل پرہار ایوارڈ۔
٭ جالنہ ضلع میں 116 دیہاتوں میں پینے کے علاوہ دیگر وجوہات پر پانی نکالنے پر پابندی۔
اور۔۔ ٭ 16 ویں آئی پی ایل مقابلے کا آغاز؛ چنئی سپرکنگس کو شکست دیکر گجرات ٹائٹنس کی افتتاحی کامیابی۔
***** ***** *****
اس کے ساتھ ہی علاقائی خبریں ختم ہوئیں۔
ان خبروں کو آپ آکاشوانی سماچار اورنگ آباد اور یوٹیوب چینل‘ اورنگ آباد NEWS AIR پر دوبارہ بھی سن سکتے ہیں۔
***** ***** *****
کورونا سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر لازماً اختیار کریں، وقفے وقفے سے ہاتھ دھوئیں، منہ پر ماسک ضرور لگائیں، ایک دوسرے سے محفوظ جسمانی فاصلہ برقرار رکھیں اور سنتے رہیں آکاشوانی۔
***** ***** *****
0 notes
Text
Full fledged women's IPL will help unearth new talent, feels Jemimah Rodrigues | Cricket News
Full fledged women’s IPL will help unearth new talent, feels Jemimah Rodrigues | Cricket News
نئی دہلی: ینگ انڈیا کی بیٹسمین جیمیماہ روڈریگس ایک مکمل خواتین کی بات پر یقین رکھتے ہیں انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) غیر مہارت سے پرتیبھا جیسے فرق کر سکتا ہے شفالی ورما جس سے قومی ٹیم عالمی سطح پر بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔
آسٹریلیا اور انگلینڈ جیسے ممالک نے کھیل کو ترقی دینے کے لئے خواتین کے لئے ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا اور 19 سالہ راڈریگز کا خیال ہے کہ اگر خواتین کی آئی پی…
View On WordPress
#آئی پی ایل#آئی پی ایل 2019#آئی پی ایل کا براہ راست سکور#آئی پی ایل کی خبریں#انڈیا کی قومی کرکٹ ٹیم#انڈین پریمیر لیگ#بڑا حملہ#بورڈ آف کنٹرول برائے کرکٹ#جیمیمہ راڈریگز#سوفی ڈیوائن#شفالی ورما#کرکٹ#کیا سپر لیگ
0 notes