#syedaligillani
Explore tagged Tumblr posts
yearningforit · 3 years ago
Text
Last words of the lion of Kashmir, "Hum Pakistani hain, Pakistan humara hy."
An epitome of courage and character, a paragon of virtue, a true believer in his cause, SyedAliGilani.
The defiant Syed remained consistent throughout. May the great man's struggle bear fruit. His legacy will live forever.
#kashmir #syedaligillani #indianoccupiedkashmir #srinagar #unitednations #pakistan
19 notes · View notes
ahmefsb · 2 years ago
Photo
Tumblr media
We pay tribute to Syed Ali Gilani on his first death anniversary ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے. #Kashmir #Gilani_The_Torchbearer_Of_Kashmir_Freedom_Movement #syedaligillani (at Model Town, Punjab, Pakistan) https://www.instagram.com/p/Ch-CbuZsF8NbVCi9AfSGNvRxTdinZ4BGbd2DD80/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
advumarmumtaz · 2 years ago
Photo
Tumblr media
#syedaligillani https://www.instagram.com/p/Ch96ur0Khyt/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
uitvconnect · 3 years ago
Text
Tumblr media
Taliban Kills Pregnant Policewoman in Front of Her Family.
0 notes
nadeemmalik · 3 years ago
Video
‏ہم پاکستانی ہیں #syedaligillani #kashmir https://www.instagram.com/p/CTU3kfXAZP3/?utm_medium=tumblr
0 notes
reendexnews · 3 years ago
Video
Source: APP PAKISTAN ‏ممتاز کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی وفات پر قونصل جنرل جدہ جناب خالد مجید کا خصوصی پیغام : ‎ ‎#APPNews ‎#SyedAliGillani ‎#SyedAliGeelani https://www.instagram.com/p/CTUqphGAFg2/?utm_medium=tumblr
0 notes
sheranwalagroup · 3 years ago
Photo
Tumblr media
SYED ALI GILLANI- Former Member of the Jammu & Kashmir Legislative Assembly and Leader of Tehreek-e-Hurriyat Party has Died at the Age of 92. He had been under house arrest for much of the past 11 years. Gillani was a divisive figure in India. He was known for his strong opposition to any kind of dialogue with India.  May His Soul Rest In Peace. . . . #kashmir #jammuKashmir #syedaligillani #syedalishahgeelani #jammukashmir #tehreekehurriyat #campaigner #separatist #veteran #kashmirlegislativeassembly #sheranwalagroup #timessquare #timessquaremall #bahriaorchards #raiwindroad  (at Kashmir Srinagar) https://www.instagram.com/p/CTUFlAGFUEn/?utm_medium=tumblr
0 notes
toseeefbutt · 3 years ago
Photo
Tumblr media
Syed Ali Gillani was a pro pakistan Separatist leader in Jammu & Kashmir & Chairman of All Parties Huriat Conference, He Was an MLA from sopore in 1972, 1977, 1987. "Gillani Said that While Pakistan Supported the indigenous struggle of the people of Jammu & Kashmir morally,Diplomatically and politically ... This.doesn't mean that pakistan can take a decision on our behalf. #syedaligillani #syedaligillaninishanipakistan #syedaligillanideath #syedaliGillaniDied (at Kashmir Valley) https://www.instagram.com/p/CTTJ7h-BtIL/?utm_medium=tumblr
0 notes
weaajkal · 3 years ago
Text
بھارت میں نازی اور آر ایس ایس نظریے سے متاثر حکومت موجود ہے: وزیراعظم
بھارت میں نازی اور آر ایس ایس نظریے سے متاثر حکومت موجود ہے: وزیراعظم @ImranKhanPTI #Indiangovernment #SyedAliGillani #Aajkalpk
وزیراعظم عمران خان نے تحریک آزادیِ کشمیر کے  بزرگ رہنما سید علی گیلانی کی میت چھینے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام بھارتی فاشزم کی ایک اور مثال ہے۔ سید علی گیلانی تین روز قبل طویل علالت کے بعد سری نگر میں انتقال کر گئے تھے اور ان کے اہل خانہ بزرگ حریت رہنما کو ان کی وصیت کے مطابق شہدا قبرستان میں دفنانا چاہتے تھے لیکن قابض بھارتی فورسز نے سید علی گیلانی کی میت اہل خانہ سے زبردستی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
zanynickelempathfarm · 3 years ago
Text
This video is very important for all businesses holders and employees private or government both.
👇👇
https://youtu.be/mozTLBnB0Mw
👆👆
10 Basic Skills Of MS-PowerPoint (Tutorial 2021).
Introduction Of Microsoft PowerPoint for Beginners (Part 2).
Please subscribe my YouTube channel and watch videos for Microsoft Excel.
#PowerPoint
#exceltips
#ExcelTricks
#FYI
#science
#virtualreality
#news
#discoverychannel
#discovery
#Computers
#Educacion
#cybersecurity
#MS
#Excel
#computer
#Team
#technology
#Advance
#engineering
#misexecutive
#management
#technicalanalysis
#Data
#database
#dataanalyst
‪#MicrosoftTeams
#discoverychannelindia
#ExcelenteMartes
#informacion
#Microsoft
#DataScience
#Team,
#technology,
#Advance,
#engineering,
#PowerPoint,
#misexecutive,
#management,
#technicalanalysis,
#Data,
#database,
#dataanalyst,
#5G
#MS,
#Excel,
#machinelearning
#tuesdayvibe
#CloudComputing
#bigdata
#Microsoft365
#MicrosoftEDU
#XRP
#Lifestyle
#Automobile
#Business
#Cricket
#World
#Politics
#Sports
#Entertainment
#computer,
#LeylaileMecnun #Kashmir #khanyimbau #MoneyHeistSeason5 #Messi #NFT #BBNaija #BinanceSmartChain #Video #Crypto #CooperHospital #COVID19 #z
#debatdeschefs #FRABOS #Getwellsoon_ENHYPEN #gmmtvเลิกเอาเปรียบได้ยัง #GOAT #HANBIN #HappyJungkookDay #JungkookOnPakistaniLED #Kashmir #khanyimbau #jackochallenge
#TexasTaliban #yoveosalvame #USOpen #IconicGoldAwards2021 #instagramdown #OSUvsMIN #OSUvsMINN #opensea #PratikSehajpal #Airdrop #SidharthShukla #SiddharthShukla #SyedAliGillani
#Qatar2022 #WorldCupQualifiers #ENHYPEN #ENGvsIND #ESTBEL #EliminatoriasQatar2022 #RIPSiddharthShukla #RIPDaffney #RohitSharma #Taliban
0 notes
usmanschool · 3 years ago
Text
#SyedAliGillani تحریک حرّیتِ کشمیر کے نِڈر راہنُما اور الحاقِ پاکستان کے عظیم داعی, اپنے سفر آخرت پر روانہ يٰٓاَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَىِٕنَّةُ ارْجِعِيْٓ اِلٰى رَبِّكِ رَاضِيَةً مَّرْضِيَّةً فَادْخُلِيْ فِيْ عِبٰدِيْ آنے والی نسلیں اس بے باک سپوتِ امّت کو آزادئ کشمیر کے بانی کے طور پر یاد رکھیں گی
Tumblr media
#SyedAliGillani
تحریک حرّیتِ کشمیر کے نِڈر راہنُما اور الحاقِ پاکستان کے عظیم داعی,
اپنے سفر آخرت پر روانہ
يٰٓاَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَىِٕنَّةُ
ارْجِعِيْٓ اِلٰى رَبِّكِ رَاضِيَةً مَّرْضِيَّةً
فَادْخُلِيْ فِيْ عِبٰدِيْ
آنے والی نسلیں اس بے باک سپوتِ امّت کو آزادئ کشمیر کے بانی کے طور پر یاد رکھیں گی
0 notes
classyfoxdestiny · 3 years ago
Text
کشمیری رہنما سید علی گیلانی کے انتقال کے بعد فوجی تعینات، انٹرنیٹ بند
کشمیری رہنما سید علی گیلانی کے انتقال کے بعد فوجی تعینات، انٹرنیٹ بند
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس کا کہنا ہے کہ حیرت پسند رہنما سید علی گیلانی کے انتقال کے بعد احتیاطی طور پر دیر رات سری نگر میں مزید فوجی تعینات کر دیے گئے اور انٹرنیٹ بند کر دیا گیا۔
ایک پولیس اہلکار نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتاتا کہ فوجی ’سری نگر میں حساس جگہوں پر تعینات کیے گئے ہیں اور گاڑیوں کی نقل و حرکت کی اجازت نہیں۔‘
پولیس کے سربراہ وجے کمار نے بتایا جی امن و امان کو مد نظر رکھتے ہوئے احتیاطی طور پر وادی میں انٹرنیٹ کو بند کر دیا گیا ہے اور دیگر پابندیاں نافذ کر دی گئی ہیں۔
خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق سید علی گیلانی کے انتقال کی خبر کے بعد سری نگر میں ان کے گھر کی جانب جانے والی سڑکوں کو خاردار تاریں اور رکاوٹیں لگا کر بند کر دیا گیا۔
سید علی گیلانی کے گھر کے قریب مرکزی مسجد سے اعلانات میں لوگوں کو کہا گیا کہ وہ ان کی رہائش گاہ کی جانب جائیں، تاہم بتکتربند گاڑیاں اور ٹرک علاقے میں مرکزی سڑکوں پر گشت کرتے رہے۔ پولیس نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ باہر نہ نکلیں۔
92 سالہ سید علی گیلانی کچھ عرصے سے بیمار اور مختلف جسمانی عوارض میں مبتلا تھے۔ ان کے دل کے ساتھ پیس میکر لگا ہوا تھا۔ ان کا پِتہ اور ایک گردہ نکالا جاچکا تھا جبکہ دوسرے گردے کا بھی تیسرا حصہ آپریشن کر کے نکالا جاچکا تھا۔
اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)
نیوز ایجنسی کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کے مطابق سید علی گیلانی کی بدھ کی سہ پہر طبیعت خراب ہوئی اور رات ساڑھے 10 بجے ان کا انتقال ہوگیا۔ انہیں سینے میں جکڑن اور سانس لینے میں دشواری کا سامنا تھا۔
تعزیت کا سلسلہ 
سید علی گیلانی کے انتقال پر پاکستانی سیاست دانوں سمیت دیگر اہم شخصیات کی جانب سے سوشل میڈیا پر تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے سید علی گیلانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’انہوں نے قابض بھارتی ریاست کی قید و بند کی اذیتیں برداشت کیں لیکن ہمیشہ پرعزم رہے۔‘
وزیراعظم نے سید علی گیلانی کی جرات مندانہ جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ ’پاکستان کا پرچم سرنگوں رہے گا اور سرکاری سطح پر یوم سوگ منایا جائے گا۔‘
We in Pakistan salute his courageous struggle & remember his words: “Hum Pakistani hain aur Pakistan Humara hai”. The Pakistan flag will fly at half mast and we will observe a day of official mourning.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) September 1, 2021
پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کے چیئرمین شہریار آفریدی نے سید علی گیلانی کے انتقال پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ ان کے مشن کو آگے لے کر جایا جائے گا۔
The passing of iconic freedom leader Syed Ali Geelani is tragic RIP. Strongest voice for Kashmiri resistance that shook Illegal Occupational regime of India in Jammu&Kashmir.He & his comrades strived for freedom of Kashmiris.We promise to carry forward his mission #SyedAliGillani
— Shehryar Afridi (@ShehryarAfridi1) September 1, 2021
حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعل حسین ملک نے بھی اپنے ٹوئٹر پیغام میں سید علی گیلانی کی وفات پر دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’ان کی زندگی جبر اور پیشہ ورانہ طاقتوں کے خلاف ثابت قدم رہنے کے سلسلے میں ہمارے لیے ایک مثال ہے۔‘
Shocked and saddened on the death of #SyedAliGillani. I wish he would have seen the face of free Kashmir. But his life struggle is a model for us to stand firm against oppression and occupational forces.
— Mushaal Hussein Mullick (@MushaalMullick) September 1, 2021
سید علی گیلانی کون ہیں؟
سید علی گیلانی 29 ستمبر 1929 کو شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں پیدا ہوئے اور 1950 میں ان کے والدین نے پڑوسی ضلع بارہمولہ کے قصبہ سوپور ہجرت کی۔
گیلانی نے اورینٹل کالج لاہور سے ادیب عالم اور کشمیر یونیورسٹی سے ادیب فاضل اور منشی فاضل کی ڈگریاں حاصل کیں۔
1949 میں ان کا بحیثیت استاد تقرر ہوا اور مستعفی ہونے سے پہلے 12 سال تک وہ کشمیر کے مختلف سکولوں میں خدمات انجام دیتے رہے۔
1953 میں وہ جماعت اسلامی کے رکن بن گئے۔ وہ پہلی بار 28 اگست 1962 کو گرفتار ہوئے اور 13 مہینے کے بعد جیل سے رہا کیے گئے۔ 
سید علی گیلانی کچھ عرصے سے بیمار تھے (فوٹو:  بشکریہ  فری پریس کشمیر)
مجموعی طور پر انہوں نے اپنی زندگی کا 14 سال سے زیادہ کا عرصہ جموں و کشمیر اور بھارت کی مختلف جیلوں میں گزارا جبکہ گذشتہ ایک دہائی سے زائد عرصے سے وہ اپنے گھر میں نظربند تھے۔
گیلانی کشمیر میں 15 سال تک اسمبلی کے رکن رہے۔ وہ اسمبلی کے لیے تین بار 1972، 1977 اور 1987 میں سوپور کے حلقے سے جماعت اسلامی کے مینڈیٹ پر منتخب ہوئے تھے۔ انہوں نے 30 اگست 1989 کو اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دیا۔
سید علی گیلانی نے جماعت اسلامی میں مختلف مناصب بشمول امیر ضلع، ایڈیٹر اذان، قائم جماعت اور قائم مقام امیر جماعت کی حیثیت سے اپنی خدمات انجام دیں۔ وہ 30 سے زائد کتابوں کے مصنف ہیں۔
جماعت اسلامی کے بعد سید علی گیلانی نے تحریک حریت میں شمولیت اختیار کرلی۔
انہوں نے جموں و کشمیر میں مزاحمتی حامی جماعتوں کی ایک جماعت ’کل جماعتی حریت کانفرنس‘ کے ایک دھڑے کے چیئرمین کی حیثیت سے خدمات انجام دیں، تاہم گذشتہ برس جون میں انہوں نے اس فورم سے مکمل علیحدگی کا اعلان کردیا تھا۔
واضح رہے کہ ’حریت کانفرنس‘ کے دو دھڑے ہیں۔ ایک دھڑا جو حریت کانفرنس (گ) کہلاتا ہے اس کی باگ ڈور سید علی گیلانی کے ہاتھوں میں تھی جبکہ دوسرا دھڑا جو حریت کانفرنس (ع) کہلاتا ہے، کی قیادت میرواعظ مولوی عمر فاروق کر رہے ہیں۔
!function(f,b,e,v,n,t,s) if(f.fbq)return;n=f.fbq=function()n.callMethod? n.callMethod.apply(n,arguments):n.queue.push(arguments); if(!f._fbq)f._fbq=n;n.push=n;n.loaded=!0;n.version='2.0'; n.queue=[];t=b.createElement(e);t.async=!0; t.src=v;s=b.getElementsByTagName(e)[0]; s.parentNode.insertBefore(t,s)(window,document,'script', 'https://connect.facebook.net/en_US/fbevents.js'); fbq('init', '2494823637234887'); fbq('track', 'PageView'); Source link
0 notes
sagharofficial1 · 3 years ago
Text
Shocked and saddened on the death of #SyedAliGillani.
Shocked and saddened on the death of #SyedAliGillani. I wish he would have seen the face of free Kashmir. But his life struggle is a model for us to stand firm against oppression and occupational forces. Ghulam Abbas Saghar
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
capitalnews · 8 years ago
Photo
Tumblr media
#capital #news #ajk #gilgit #baltistan #Hemalias #indian #lairs #JammuKashmir #freedom #SyedAliGillani http://ift.tt/2oS4ywY
0 notes
weaajkal · 3 years ago
Text
بھارتی قابض فوجی سید علی گیلانی کی میت بھی چھین کر لے گئے
بھارتی قابض فوجی سید علی گیلانی کی میت بھی چھین کر لے گئے #SyedAliGillani #Kashmir #RestInPeace #Aajkalpk
طویل علالت کے بعد گزشتہ روز خالق حقیقی سے جا ملنے والے سینئر حریت پسند کشمیر�� رہنما سید علی گیلانی کے نمائندہ خصوصی عبداللہ گیلانی کا کہنا ہے انہیں نہیں معلوم بھارتی فورسز  نے علی گیلانی کی تدفین کہاں کی۔ علی گیلانی عظیم مجاہد، پختہ وابستگی کا چراغ، صاحب بصیرت قائد تھے، شہباز شریف اپنے ایک وڈیو بیان میں عبداللہ گیلانی کا کہنا تھا کہ بھارتی فوج نے سید علی گیلانی کا جسد خاکی قبضے میں لیا اور ہمیں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes