#champions trophy india pakistan
Explore tagged Tumblr posts
daily-quiz-join · 6 months ago
Text
Champions Trophy 2025: अगर पाकिस्तान दौरे पर आई टीम इंडिया तो क्या होगा? वसीम अकरम ने बताई ये बात
चैपियंस ट्रॉफी 2025 पाकिस्तान में होने वाली है। इसमें भारत समेत कुल सात देश हिस्सा लेंगे। हालांकि, भारत और पाकिस्तान में मैच खेलने जाएगा या नहीं, इस पर अभी अंतिम फैसला नहीं हुआ है। भारत और होस्ट पाकिस्तान के अलावा, चैंपियंस ट्रॉफी में ऑस्ट्रेलिया, इंग्लैंड, दक्षिण अफ्रीका, बांग्लादेश, न्यूजीलैंड और अफगानिस्तान हैं। भारत के चैंपियंस ट्रॉफी में खेलने या न खेसने के सवाल के बीच पूर्व पाकिस्तानी तेज…
View On WordPress
0 notes
jatinnsharma · 11 days ago
Text
ICC Champions Trophy 2025: पूर्ण कार्यक्रम की घोषणा
अंतर्राष्ट्रीय क्रिकेट परिषद (ICC) ने मंगलवार, 24 दिसंबर, 2024 को ICC चैंपियंस ट्रॉफी (CT) 2025 के लिए कार्यक्रमों की घोषणा की, जो 19 फरवरी से 9 मार्च तक पाकिस्तान और UAE में आयोजित की जाएगी। 15 मैचों की, आठ टीमों की प्रतियोगिता क्रिकेट कै��ेंडर में पहली बार लौटी है, जब से पिछली बार 2017 में इसका आयोजन किया गया था, जिसमें गत चैंपियन पाकिस्तान 1996 के बाद से अपना पहला वैश्विक क्रिकेट टूर्नामेंट…
0 notes
a2zsportsnews · 13 days ago
Text
Champions Trophy 2025: Pakistan confirms UAE as neutral venue for India’s games
The Pakistan Cricket Board (PCB) has chosen the United Arab Emirates (UAE) as a neutral venue to host India’s games at next year’s ICC Champions Trophy following a standoff between the two rivals. India had refused to travel to tournament host Pakistan for the eight-team Champions Trophy, amid its security concerns. Under a hybrid model, the International Cricket Council (ICC) confirmed on…
0 notes
bhaskarlive · 14 days ago
Text
CT 2025: India to take on Pakistan on Feb 23, likely to play in Colombo or Dubai, say sources
Tumblr media
The much-awaited clash between arch-rivals India and Pakistan in the Champions Trophy 2025 will be played on February 23 with Colombo and Dubai front-runners to play host for India’s matches in the tournament being played in hybrid format. 
Source: bhaskarlive.in
0 notes
todayworldnews2k21 · 21 days ago
Text
Stamp on Champions Trophy hybrid model likely today | Cricket News - Times of India
Pakistan too will not play in India till 2027NEW DELHI: The International Cricket Committee (ICC) is likely to put the final stamp on the proposed hybrid model for the upcoming Champions Trophy in February on Saturday. An official meeting is due to be convened on Saturday with newly appointed ICC chairman Jay Shah virtually attending from Brisbane.It is learnt that ICC is agreeable to Pakistan…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
insightfultake · 1 month ago
Text
Champions Trophy 2025: Pakistan’s Hosting Dreams Crumble Amid Chaos
Once hailed as a beacon of Pakistan’s cricketing resurgence, the ICC Champions Trophy 2025 now finds itself ensnared in a storm of uncertainty and chaos. Political upheaval, glaring security vulnerabilities, and fragile international relations have plunged the tournament’s future into doubt, raising serious questions about Pakistan’s capacity to uphold its hosting commitments on a global stage.
India’s Boycott: The Catalyst for Crisis
India’s decision to boycott the tournament, citing “unacceptable security risks,” has deepened the already strained cricketing ties between the two nations. “We cannot compromise the safety of our players,” said an Indian cricket official, emphasizing their firm stance. This boycott has emboldened other nations to voice similar concerns, with the recent withdrawal of Sri Lanka’s A team serving as a stark reminder of the challenges at hand. “If Sri Lanka’s second-string team feels unsafe, how can we expect top-tier teams to risk it?” remarked a former ICC official, highlighting the growing skepticism.
1 note · View note
callijohnson84-blog · 1 month ago
Text
youtube
PAK MEDIA CRYING ON INDIA AFTER CHAMPIONS TROPHY EVENT CANCEL | BCCI VS PCB | PAK PEOPLE REACTION
india
pakistan
0 notes
katijohnson3-blog · 1 month ago
Text
youtube
Champions Trophy 2025 पर ICC का New Plan | India | Pakistan | PCB | BCCI | Venue | Pakistan Reaction
india
pakistan
0 notes
starsportsinfo877 · 2 months ago
Text
Champion Trophy 2025 :Indian media spreading the news of agreeing to ” hybrid model”
Read More :
Tumblr media
0 notes
shiningpakistan · 2 months ago
Text
چمپیئنز ٹرافی : میچ صرف پاکستان میں ہو گا
Tumblr media
چمپیئنز ٹرافی کے لیے بھارت نے پاکستان آنے سے انکار کر دیا ہے۔ کرکٹ کے بارے میں میری رائے سب کے سامنے ہے اور اس پر کچھ لکھنا و��ت کا زیاں ہے تاہم بھارت کے یہاں نہ آنے کا تعلق کھیل سے نہیں ہے، اس کا تعلق پاکستان سے ہے۔ یہ پاکستان کے خلاف سفارتی اور معاشی جارحیت ہے، اس لیے اس پر بات ہونی چاہیے۔ بھارت پاکستان میں کرکٹ کیوں نہیں کھیل سکتا؟ اس کے جواب میں بھارت نے واضح طور پر کچھ نہیں بتایا۔ کسی معاملے میں اس طرح کے ابہام کو سفارت کاری کی دنیا میں Intended ambiguity کہا جاتا ہے۔ یعنی جان بوجھ کر رکھا گیا ابہام۔ جس کی حسب ضرورت تشریح کر لی جائے۔ چنانچہ بھارت کا میڈیا اور اس کے سابق سفارت کار جب پاکستان نہ جانے کے فیصلے کی تشریح کرتے ہیں تو وہ اسی Intended ambiguity کے ہتھیار سے کھیل رہے ہوتے ہیں۔ کوئی کہتا ہے پاکستان میں امن عامہ کی صوت حال ایسی نہیں کہ ہم وہاں جا کر کھیل سکیں۔ کوئی قرار دیتا ہے کہ پاکستان جنوبی ایشیا میں امن کے لے خطرہ ہے اس لیے پاکستان جب تک اپنا رویہ نہیں بدلتا، اس کے ہاں جا کر نہیں کھیلا جا سکتا۔
یہ محض کھیل کا معاملہ نہیں یہ پاکستان کے خلاف ایک پوری واردات ہے۔ واردات یہ ہے کہ پاکستان کو اس خطے کا اچھوت بنا دیا جائے۔ اس فیصلے کے اثرات کرکٹ کے میدان تک محدود نہیں، بہت وسیع ہیں۔ مثال کے طور پر اگر یہاں کرکٹ کا ایک میچ نہیں ہو سکتا تو یہاں سرمایہ کاری کیسے ہو سکے گی۔ پھر یہ کہ دنیا میں آپ کا امیج کیا بنے گا؟ ایسے میں پاکستان کی جانب سے کسی ہائبرڈ ماڈل پر اتفاق کر لینا، بہت بڑی غلطی ہو گی۔ کرکٹ اتنی بڑی چیز نہیں کہ اس کے لیے ملکی مفاد اور وقار کو داؤ پر لگا دیا جائے۔ یہ میچ اگر پاکستان کی بجائے کہیں اور ہوتا ہے تو یہ کرکٹ کے مفاد میں تو ہو سکتا ہے، پاکستان کے مفاد میں نہیں ہو گا۔ پاکستان کا مفاد اس بات کا متقاضی ہے کہ بھارت نے کھیلنا ہے تو پاکستان آئے، اور پاکستان نہیں آ سکتا تو اس کے بغیر ٹورنامنٹ کرایا جائے۔ بھارت کو بھی معلوم ہے کہ اس میچ کے ساتھ غیر معمولی ریو ینیو جڑا ہوتا ہے۔ آئی سی سی کا مفاد یقینا اسی میں ہو گا کہ کسی بھی طرح یہ میچ ہو جائے کیونکہ ا س سے اس کے ریونیو کا تعلق ہے۔ ہائبرڈ ماڈل پر رضامندی نفسیاتی، معاشی، سفارتی، ہر لحاظ سے نقصان دہ ہو گی۔ باٹم لائن یہی ہونی چاہیے کہ جس نے کھیلنا ہے، پاکستان میں ہی کھیلنا ہو گا۔ نہیں کھیلنا تو آپ کی مرضی، ہم متبادل ٹیم بلا لیتے ہیں۔
Tumblr media
بھارت کی پالیسی ’ایک چوری، اوپر سے سینہ زوری‘ والی ہے۔ اس کے جواب میں فدویانہ پالیسی سے کام نہیں چلے گا۔ سچ پوچھیے تو مجھے مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف صاحب کا بیان بھی پسند نہیں آیا۔ فرماتے ہیں: معاملات کو بہتر بنانے کی ضررت ہے۔ ماضی میں بھارت کے ساتھ معاملات بگڑے ہیں تو یہ سنوارے جا سکتے ہیں“۔ بھارتی قیادت خاموش تھی تو میاں صاحب کو بھی خاموش رہنا چاہیے تھا۔ بھارت نے اگر اپنا پتہ کرکٹ بورڈ کے ذریعے پھینکا تھا تو اس کا جواب پاکستان کرکٹ بورڈ ہی کے ذریعے جانا چاہیے تھا۔ لیکن اگر میاں صاحب بولے ہی تھے تو پھر چیزوں کا سیاق و سباق درست رکھ کر امن کی بات کی جانی چاہیے تھی۔ کیا کانگریس یا بی جے پی کے سربراہ نے اس پر کوئی بیان دیا ہے؟ جب ادھر سے اسے ایک معمولی معاملے کے طور پر کرکٹ بورڈ کے ذریعے ہی ہینڈل کیا جا رہا ہے تو ہماری سیاسی قیادت اس کو اتنی غیر معمولی اہمیت کیوں دے رہی ہے؟ میاں صاحب کے اس بیان سے تو یوں لگ رہا ہے کہ جیسے ماضی میں، جب ان کی حکومت نہ تھی، پاکستان سے کوئی ایسی گستاخی ہو گئی ہے جس سے بھارت ناراض ہو گیا ہے اور اب ہمیں ’ماضی میں‘ بھارت کے ساتھ بگڑ جانے والے معاملات کو سنوارنا ہو گا۔
ماضی میں کیا ہو تھا؟ ماضی میں کل بھوشن یادیو پکڑا گیا تھا۔ لاہور بم دھماکے میں ملوث بھارتی لوگ پکڑے گئے تھے۔ کشمیر کو بین الاقوامی قوانین کو پامال کرتے ہوئے بھارت نے انڈین یونین میں شامل کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس نے پاکستان پر فضائی حملہ کیا تھا جس کے جواب میں ابھے نندن صاحب کو پاکستان کا چائے کا پورا کپ پینے کی بہادری کے اعتراف میں بھارت کا سب سے بڑا فوجی اعزاز دیا گیا تھا۔ بھارت نے پاکستان سے پانی کے معاہدے کالعدم قرار دینے کا فیصلہ کیا تھا۔پاکستان نے کیا کیا تھا کہ مودی مہاراج اتنے خفا ہیں؟ پاکستا ن نے تو بھارت جا کر کھیلنے سے کبھی انکار نہیں کیا۔ یہ بھارت ہے جس نے کھیلوں کو اپنی سیاست کے شاؤنزم سے آلودہ کر دیا ہے۔ ایسے میں برائے وزن بیت شاعری بالکل ایک غیر ضروری چیز ہے۔ ہو سکتا ہے میاں صاحب نے بین السطور ایک پیغام دینے کی کوشش کی ہو کہ پاک بھارت تعلقات کو بہتر کرنے کے لیے وہ موزوں ترین شخصیت ہیں۔ یہ بات کسی حد تک درست بھی ہو سکتی ہے لیکن سوال یہ ہے کہ اگر محض ان کی شخصیت ہی اس کام کے لیے اتنی موزوں ہوتی تو ان کی جما��ت کی حکومت میں بھارت اپنی ٹیم کو پاکستان بھیجنے سے انکار ہی کیوں کرتا۔ ممالک کے تعلقات کی صورت گری میں بہت سارے عوامل ہوتے ہیں۔ یہ ڈوری محض شخصی روابط سے نہیں کھل پاتی۔
بھارت سے تعلقات اچھے ہونے چاہیں لیکن یہ ہماری یکطر فہ فدویت سے بہتر نہیں ہوں گے۔ یہاں طاقت اور اس کا اظہار ہی توازن کا ضامن ہے۔ یہ عجیب رویہ ہے جس نے پہلے ہمارے دانشوروں کو اپنی گرفت میں لیا اور اب اہل سیاست بھی اس کے اسیر ہیں کہ بھارت کے سامنے فدوی اور مودب ہوتے جاو کیوں کہ ہماری معیشت کمزور ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا معیشت فدویانہ فارمولے سے کھڑی ہو جائے گی؟ یہ وہی دیرینہ مسئلہ ہے کہ کوئے یار سے سوئے دار کے بیچ یاروں کو کوئی مقام راس ہی نہیں آتا۔ توازن ہی زندگی ہے۔ اور چیزوں کی ترتیب درست رہنی چاہیے۔ملامتی دانشوری اور ملامتی سیاست، دونوں میں سے کوئی بھی آپ کو سرخرو نہیں کر سکتا۔ پاکستان نے کھیلوں کو سیاست کا اکھاڑا کبھی نہیں بنایا۔ یہ بھارت ہے جس نے کھیل کو بھی ویپنائز کر دیا ہے۔ اس سے قبل یہی کام وہ سفارت کاری کی دنیا میں بھی کر چکا ہے۔ سارک کانفرس کا پاکستان کا انعقاد بھی اس ہی کی وجہ سے نہ ہو سکا۔ اس کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ پاکستان کو جس حد تک ممکن ہو اقوام عالم میں غیر متعلقہ کر دیا جائے۔ سارک ہو تو اسے سبوتاژ کر دو، چمپینز ٹرافی ہو تو اسے سبوتاژ کر دو۔ یاد رکھیے کہ ایسے میں کسی ہائبرڈ فارمولے کی طرف جانا، بھارت کی سہولت کاری کے مترادف ہو گا۔ غیر فقاریہ پالیسی کے آزار سے ہشیار رہیے۔
آصف محمود 
بشکریہ روزنامہ 92 نیوز
0 notes
sarhadkasakshi · 4 months ago
Text
Asian Hockey Champions Trophy: India beat Pakistan by 2-1 goals - SUCH TV
Pakistan on Saturday were handed a 2-1 loss by arch-rivals India during their match in the Asian Hockey Champions Trophy 2024 played at the Moqi Training Base, Hulunbuir, China. During the match today, Pakistan secured an early lead courtesy of Hannan Shahid’s skillfull pass to Ahmad Nadeem who managed to find the back of the net. However, India soon came back to score consecutive goals to turn…
0 notes
rightnewshindi · 5 months ago
Text
चैंपियन ट्रॉफी में भारत और पाकिस्तान के बीच मैच को लेकर हुआ बड़ा खुलासा, जानें कब होगा तीसरा मैच
India vs Pakistan: आईसीसी ने अगले साल पाकिस्तान में चैंपियंस ट्रॉफी के आयोजन के लिए लगभग सात करोड़ डॉलर (586 करोड़ रुपये) के बजट को मंजूरी दी है। आईसीसी के करीबी सूत्र ने गुरुवार को कहा कि वैश्विक संस्था की वित्तीय और व्यावसायिक समिति, जिसकी अध्यक्षता बीसीसीआई सचिव जय शाह कर रहे हैं, ने बजट की जांच की और उसे मंजूरी दे दी। इसे पाकिस्तान क्रिकेट बोर्ड और आईसीसी वित्त विभाग द्वारा तैयार और संयुक्त…
0 notes
a2zsportsnews · 2 months ago
Text
Champions Trophy 2025: No back channel diplomacy with India on tournament, says Pakistan Foreign Office
Pakistan on Thursday said that no back channel diplomacy was going on with India after the neighbouring country refused to send its cricket team for the Champions Trophy to be held in February-March next year. The spokesperson of Foreign Office, Mumtaz Zahra Baloch, was asked questions at the weekly press briefing regarding the status of the cricket tournament scheduled to be held in Pakistan…
0 notes
bhaskarlive · 15 days ago
Text
India-Pak matches in CT 2025, future ICC events till 2027 to be played at neutral venues
Tumblr media
The executive Board of the International Cricket Council (ICC) on Thursday confirmed that matches between India and Pakistan in upcoming ICC events till 2027, including next year’s Champions Trophy 2025, will be played at neutral venues.
Source: bhaskarlive.in
0 notes
todayworldnews2k21 · 24 days ago
Text
Losses galore for PCB if it pulls out of Champions Trophy over hosting deadlock
Karachi: The Pakistan Cricket Board could face revenue losses, lawsuits and also risk international alienation if it decides to withdraw from the ICC Champions Trophy over a deadlock on the mode of organising the 50-over event scheduled in February-March next year. A senior cricket administrator here, who is well-versed with the organisation of ICC events, told PTI on Wednesday that it would not…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
justnownews · 5 months ago
Text
BCCI Vice President Responds to Pakistan's T20 World Cup Boycott Threat
In response to reports that Pakistan might boycott the 2026 T20 World Cup if India refuses to travel to Pakistan for the Champions Trophy 2025, BCCI Vice President Rajeev Shukla has emphasized that the Board is awaiting approval from the Indian government before making any decisions. Speaking at the Uttar Pradesh Premier League players’ auction, Shukla stated, “Pakistan can say whatever it wants…
0 notes