#Masjid al-Nabawi
Explore tagged Tumblr posts
discoverislam · 10 months ago
Text
مسجد نبوی ریاض الجنہ میں آمد و رفت کے لیے نیا نظام
Tumblr media
سعودی عرب میں مسجد نبوی کی انتظامیہ نے ریاض الجنہ میں آمد ورفت کے حوالے سے آسانی پیدا کرنے اور راہداریوں کا نیا نظام جاری کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ الوطن اخبار کے مطابق مسجد نبوی انتظامیہ کا کہنا ہے’ وزارت حج و عمرہ کی جاری کردہ ہدایات کے مطابق زائرین کو سال میں صرف ایک بار ریاض الجنہ کی زیارت کا پرمٹ ملے گا۔‘ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ’نیا پرمٹ 365 دن گزرنے پر نسک یا توکلنا ایپس کے ذریعے حاصل کیا جاسکے گا۔‘ یاد رہے مسجد نبوی کی انتظامیہ زائرین کو جملہ خدمات کی فراہمی اور زیارت و عبادت میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کے حوالے سے موثر جامع حکمت عملی اختیار کررہی ہے۔
0 notes
emaadsidiki · 2 months ago
Text
Streets of Madinah 🕊️
Tumblr media Tumblr media
84 notes · View notes
mnonabird · 29 days ago
Text
Tumblr media
Al-Madina 💕
15 notes · View notes
habibtea · 5 days ago
Text
Tumblr media
6 notes · View notes
manarbird · 2 months ago
Text
Tumblr media Tumblr media
المسجد النبوي🦋❤️
8 notes · View notes
wgm-beautiful-world · 1 year ago
Text
Tumblr media
AL MASJID AN NABAWI - The Prophet's (PBUH) mosque in Medina, SAUDI ARABIA
29 notes · View notes
masjid-world · 2 years ago
Text
Tumblr media
49 notes · View notes
amna-minhas · 8 months ago
Text
Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media
3 notes · View notes
imonlyadumpling · 1 year ago
Text
Tumblr media
The prophets mosque Al Masjid an-Nabawi ✨
All the mosques in Medinah are so beautiful 💛
5 notes · View notes
umrah-service · 4 months ago
Text
Explore top Umrah packages from Kolkata and delve into the spiritual significance of the Prophet
0 notes
hajjtrips · 4 months ago
Text
0 notes
discoverislam · 1 year ago
Text
مسجد نبویﷺ کے صحن میں دیو ہیکل چھتریاں کیسے کام کرتی ہیں؟
Tumblr media
مسجد نبویﷺ کے صحنوں میں خودکار نظام کے تحت کام کرنے والی چھتریاں طلوع آفتاب سے لیکر غروب آفتاب تک یہاں نماز اور عبادت کرنے والے زائرین کو سایہ راحت فراہم کرنے کا کام کرتی ہیں۔ ’’العربیہ‘‘ کے فلیگ شپ پروگرام ’من الحرمین‘ میں ان دیو ہیکل چھتریوں سے متعلق نمائندہ سلطان السلمی نے اپنی خصوصی ویڈیو رپورٹ میں بتایا ’’کہ مسجد نبوی میں لگائی گئی چھتریوں کے سائے میں 2 لاکھ 30 ہزار افراد نماز ادا کرتے ہیں۔ یہ چھتریاں نمازیوں کو سورج کی تمازت اور بارش سے بچاتی ہیں۔ چالیس ٹن وزنی ایک چھتری 25 میٹر رقبے پر سایہ فگن رہتی ہے۔‘‘  انجینئرنگ پراجیکٹس کے اسسٹنٹ انڈر سیکرٹری انجینئر عبداللہ المحمدی نے العربیہ سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ ’’مسجد نبوی کے صحن میں 250 چھتریاں لگائی گئی ہیں۔ ان کی اونچائی ایک دوسرے سے متختلف ہے۔ ایک چھتری دوسری سے بلند رکھی گئی ہے۔
Tumblr media
نیچے والی چھتری کی بلندی 14 میٹر اور 40 سینٹی میٹر ہے جبکہ اوپر والی چھتری کی بلندی 15 میٹر اور 30 سینٹی میٹر ہے۔ بند حالت میں تمام چھتریوں کی بلندی 120 میٹر اور 70 سینٹی میٹر ہوتی ہے۔‘‘ رپورٹ کے مطابق مسجد نبوی کے صحنوں کی چھتریوں نے 140 ہزار مربع میٹر رقبے کا احاطہ کیا ہوا ہے۔ انہیں کھولنے اور بند کرنے کے لیے خود کار نظام کام کرتا ہے۔ انجینئر عبداللہ المحمدی نے خودکار نظام کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ’’ان چھتریوں کو ایک خودکار نظام کے ذریعے مرکزی کنٹرول سے روم کھولا اور بند کیا جاتا ہے۔ یہ کنٹرول روم مسجد نبوی کے پارکنگ ایریا میں بنایا گیا ہے۔ ان چھتریوں کو طلوع آفتاب سے 15 منٹ پہلے کھولا اور غروب آفتاب سے 45 منٹ پہلے بند کر دیا جاتا ہے۔‘‘ یہ چھتریاں جیومیٹریکل شکل اور ڈیزائن کے اعتبار سے منفرد خصوصیات کی حامل ہیں۔ ہر چھتری کے اوپر آخر میں تاج اور نیزے کی شکل بنی ہوئی ہے۔ یہ شکل تانبے سے بنی ہوتی ہے۔ اس پر سونا بھی ملمع کیا گیا ہے۔ اسی لیے یہ اپنی شاندار چمک سے نمازیوں اور زائرین کی توجہ اپنی مبذول کر لیتی ہیں۔
بشکریہ العربیہ اردو
0 notes
digitalislamicguide · 9 months ago
Text
Taraweeh Prayer Schedules for Masjid al Haram & Masjid Nabawi in 2024
The General Presidency of the Two Holy Mosques has announced the much-anticipated schedule for Taraweeh prayers, also known as Special Night Prayers, during the upcoming Ramadan in 2024. This information applies to both Masjid al-Haram in Makkah and Masjid an-Nabawi in Madinah. Combined with the schedule, the General Presidency also revealed the esteemed Imams who will lead the prayers during…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
dailylifexpress · 2 years ago
Text
10 Most Beautiful Mosque in the World
  The mosque, or the masjid, is where Muslims attend worship. Found in almost every country round the world, many mosques feature stunning, and almost majestic, architecture.��the foremost beautiful mosques also are considered tourist attractions in their respective countries, and that they welcome visitors who not only want to marvel at the buildings, but are intrigued by the customs and culture…
Tumblr media
View On WordPress
1 note · View note
mercyguideheal · 2 years ago
Text
History of Ka’bah and the Sacred Masjids - @Islamic_Guidance
History Of The Ka'bah (From The Beginning) 
https://youtu.be/-2w8bfT1C4A
Three Sacred Mosques - History Of Makkah 
https://youtu.be/_qRxzjc7gys
Three Sacred Mosques - History Of Madina 
https://youtu.be/BRKgj1Q9fTI
Three Sacred Mosques - History Of Al Aqsa 
https://youtu.be/J1YuE8Szsx8
0 notes
masjid-world · 2 years ago
Text
Tumblr media
32 notes · View notes