#Istagfar
Explore tagged Tumblr posts
Text
گناہوں پر ندامت کی فضیلت و برکات
ﷲ تعالیٰ ہمیں گناہوں سے پاک زندگی عطا فرمائے اور جو گناہ ہو گئے ہیں یا آئندہ ہوں گے ان پر اِستغفار کی توفیق عطا فرمائے۔ اِستغفار کا مطلب یہ ہے کہ بندہ اپنے گناہوں کی ﷲ تعالیٰ سے ندامت کے ساتھ معافی مانگے۔ ﷲ تعالیٰ نے قرآن کریم میں اِستغفار کا حکم دیا ہے اور اس کے اہم فوائد بھی بتلائے ہیں مفہوم: ’’پھر میں نے (ان سے) کہا کہ اپنے رب سے اپنے گناہوں کی معافی مانگو۔ یقیناً وہ بہت زیادہ معافی دینے والا ہے۔ (گناہوں سے معافی مانگنے پر وہ اتنا خوش ہو گا کہ) تم پر آسمان سے (فائدے والی) خوب بارشیں برسائے گا اور تمہارے اموال و اولاد میں (برکت والی) ترقی دے گا تمہارے لیے (انواع و اقسام کے) کے باغات پیدا فرما دے گا اور تمہارے فائدے کے لیے نہریں بہا دے گا۔‘‘ (سورۃ نوح) حضرت ابوذرؓ کہتے ہیں کہ ﷲ کے رسول ﷺ حدیث قدسی ارشاد فرماتے ہیں، جس میں ﷲ تعالیٰ اپنے بندوں کو یوں خطاب فرماتے ہیں، مفہوم: ’’اے میرے بندو! میں نے اپنے اوپر ظلم کو حرام قرار دیا ہے (یعنی میں ظلم سے پاک ہوں) جب میں نے اپنے اوپر حرام قرار دیا ہے تو اسی طرح تمہارے درمیان بھی ظلم کو حرام قرار دیا ہے اس لیے آپس میں ایک دوسرے پر ظلم نہ کرو۔
اے میرے بندو! جس کو میں (اپنی توفیق سے) ہدایت عطا فرما دوں اس کے علاوہ تم سب گم راہ ہو۔ اس لیے تم سب مجھ سے ہدایت (کی توفیق) مانگو۔ میں ہی تمہیں ہدایت عطا کروں گا۔ اے میرے بندو! جس کو میں (اپنے فضل سے ) روزی دوں اس کے علاوہ تم سب بھوکے ہو۔ اس لیے تم سب مجھ سے (میرے فضل کو طلب کرتے ہوئے) روزی کا سوال کرو میں ہی تمہیں روزی دوں گا۔ اے میرے بندو! جس کو میں (اپنے کرم سے) لباس پہناؤں اس کے علاوہ سب ننگے ہو۔ اس لیے تم سب مجھ سے (میرے کرم کی امید رکھتے ہوئے) لباس مانگو میں ہی تمہیں لباس دوں گا۔ اے میرے بندو! تم دن رات گناہ کرتے ہو اور میں تمہارے گناہ معاف کرتا ہوں اس لیے مجھ ہی سے اپنے گناہوں کی معافی مانگو میں ہی تمہارے گناہ معاف کروں گا۔ اے میرے بندو! تم مجھے نقصان نہیں پہنچا سکتے اور نہ ہی مجھے نفع دے سکتے (یعنی تمہارے گناہوں سے مجھے نقصان نہیں اور تمہاری نیکیوں سے مجھے فائدہ نہیں بل کہ گناہ اور نیکی کا نقصان اور نفع صرف اور صرف تمہارے لیے ہے) اے میرے بندو! اگر تمہارے اگلے پچھلے جن و انس سب کے سب مل کر ایک نہایت پرہیز گار دل کی طرح بن جاؤ تو اس سے میری مملکت میں کوئی اضافہ نہیں ہو گا۔
اے میرے بندو! اگر تمہارے اگلے پچھلے جن و انس سب کے سب مل کر ایک نہایت بدکار دل کی طرح بن جاؤ تب بھی میری مملکت میں کسی ادنی سی چیز کو نقصان نہیں پہنچے گا۔ اے میرے بندو! اگر تمہارے اگلے پچھلے جن و انس سب کے سب مل کر کسی میدان میں کھڑے ہو جائیں اور پھر مجھ سے (اپنی زبان میں اپنی ساری ضروریات) مانگیں اور میں ہر ایک کی اس کی تمام ضروریات دوں تب بھی میرے خزانوں میں اتنی بھی کمی نہیں ہو گی جتنی کہ سمندر میں سوئی گرنے سے پانی کے کم ہونے کی ہوتی ہے۔ اے میرے بندو! یہ بات اچھی طرح سمجھ لو کہ میں تمہارے اعمال کو یاد رکھتا ہوں اور انہیں (تمہارے حق میں اتمام حجت کے طور پر) لکھوا لیتا ہوں۔ میں تمہیں ان کا پورا پورا بدلہ دوں گا اس لیے جو شخص بھلائی پا لے اسے چاہیے کہ وہ مجھ ﷲ کی حمد و شکر ادا کرے اور جس شخص کو بھلائی کے بہ جائے برائی ملے تو اسے چاہیے کہ وہ اپنے نفس کو ملامت کرے کیوں کہ (بعض دفعہ) یہ اس کے گناہ کی وجہ سے ہوتا ہے۔‘‘ (بہ حوالہ: صحیح مسلم)
حضرت ابوہریرہؓ سے مروی ہے کہ ﷲ کے رسول ﷺ نے فرمایا، مفہوم: ’’جب کوئی مومن بندہ گناہ کرتا ہے تو اس کے دل پر اس گناہ کی وجہ سے ایک سیاہ نقطہ لگ جاتاہے اگر وہ اس گناہ سے توبہ و استغفار کر لیتا ہے تو اس کے دل سے سیاہ نقطہ مٹا دیا جاتا ہے۔ اور اگر وہ توبہ کے بہ جائے مزید گناہ کرتا ہے تو وہ سیاہ نقطہ مزید بڑھتا رہتا ہے یہاں تک کہ اس کا سارا دل سیاہ ہو جاتا ہے۔ یہی وہ زنگ ہے جس کا ذکر ﷲ تعالیٰ نے قرآن کریم میں فرمایا ہے: ہرگز ایسا نہیں بل کہ ان کے دلوں پر زنگ ہے ان چیزوں کا جو وہ برے اعمال کرتے ہیں۔‘‘ (جامع الترمذی) حضرت انس بن مالکؓ کہتے ہیں، میں نے ﷲ کے رسول ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ ﷲ تعالیٰ فرماتے ہیں، مفہوم: ’’اے آدم کی اولاد! جب تک تو مجھ سے امید رکھ کر اپنے گناہوں کی معافی مانگتا رہے گا میں تیرے گناہوں کو بخشتا رہوں گا اور مجھے اس کی کوئی پروا نہیں (کہ اتنا بڑا گناہ کیوں بخش رہا ہوں) اے آدم کی اولاد! اگر (بالفرض) تیرے گناہ آسمان کی بلندیوں تک بھی پہنچ جائیں پھر بھی تو مجھ سے ان کی معافی مانگے تو میں معاف کر دوں گا اور مجھے اس کی کوئی پروا نہیں (کہ اتنا بڑا گناہ کیوں بخش رہا ہوں) اے آدم کی اولاد! اگر تو مجھ سے اس حالت میں ملے کہ تیرے نامہ اعمال میں اتنے گناہ ہوں جن سے زمین بھر جاتی ہے تو تیری توبہ و استغفار کی وجہ سے میں بھی تجھے اتنا ثواب عطا کروں گا کہ جن سے زمین بھر جائے گی بہ شرط یہ کہ تُونے میرے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرایا ہو۔‘‘ (جامع الترمذی)
حضرت عبداﷲ بن عباسؓ سے روایت ہے کہ ﷲ کے رسول ﷺ نے فرمایا، مفہوم: ’’جو شخص استغفار کی عادت بنا لے ﷲ تعالیٰ اسے ہر تنگی و پریشانی سے نکلنے کا راستہ دے دیتے ہیں اور ہر رنج و غم سے نجات عطا فرما دیتے ہیں۔ مزید یہ کہ اس کو ایسی ایسی جگہوں سے (حلال اور وسعت والا) رزق دیتے ہیں جہاں سے اس کا وہم و گمان بھی نہیں ہوتا۔‘‘ (سنن ابن ماجۃ) حضرت ابوسعید خدریؓ سے مروی ہے کہ ﷲ کے رسول ﷺ نے ایک واقعہ سناتے ہوئے فرمایا کہ بنی اسرائیل میں ایک شخص تھا جس نے ننانوے آدمیوں کو قتل کیا اور پھر علماء بنی اسرائیل سے یہ پوچھنے کے لیے چل پڑا کہ اتنے بڑے گناہ یا گناہ گار کے لیے توبہ کے قبول ہونے کوئی صورت ہے؟ ایک عابد و زاہد شخص نے اس کو جواب دیا کہ نہیں توبہ کے قبول ہونے کی کوئی صورت نہیں۔ اس شخص نے اس عابد و زاہد کو بھی مار ڈالا۔ پھر باقی علماء سے پوچھنے کے لیے چل نکلا، اس سے ایک شخص نے کہا کہ تم فلاں بستی میں جاؤ وہ نیک لوگوں کی بستی ہے اور وہاں فلاں عالم رہتے ہیں ان سے مسئلہ پوچھو وہ تمہیں توبہ کے قبول ہونے کے بارے میں ٹھیک فتویٰ دے گا۔
وہ شخص اس بستی کی طرف چل پڑا۔ ابھی آدھے راستے پر ہی پہنچ پایا تھا کہ اچانک ملک الموت آ پہنچے اس کو جب مرنے کی علامات محسوس ہوئیں تو اس نے اپنا سینہ اسی بستی کی طرف جھکا کر گر پڑا۔ چناںچہ اس کی روح نکالنے کے لیے رحمت اور عذاب کے فرشتے ملک الموت سے ایک طرح کا جھگڑا کرنے لگے۔ اسی دوران ﷲ تعالیٰ نے اس بستی (جس کی طرف توبہ کرنے کے لیے جا رہا تھا) کو حکم دیا کہ وہ اس شخص کے قریب ہو جائے اور اس بستی (جہاں سے قتل والا گناہ کر کے آ رہا تھا) کو حکم دیا کہ وہ اس سے دور ہو جائے۔ پھر ﷲ تعالیٰ نے ان فرشتوں سے فرمایا کہ کہ تم دونوں بستیوں کے درمیان پیمائش کر�� اگر وہ اس بستی کے قریب جس کی طرف وہ توبہ کرنے کے لیے جا رہا تھا تو اسے رحمت کے فرشتوں کے حوالے کیا جائے اور اگر اس بستی کے قریب ہو جہاں سے قتل کر کے آ رہا تھا تو عذاب کے فرشتوں کے حوالے کیا جائے۔ فرشتوں نے جب پیمائش کی تو وہ اس بستی کے قریب تھا جس کی طرف توبہ کرنے کے لیے جا رہا تھا وہ بہ نسبت دوسری بستی کے ایک بالشت قریب تھا چناں چہ حق تعالیٰ شانہ نے اس کی مغفرت فرما دی۔ (صحیح البخاری)
حضرت عبداﷲ بن بسرؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا، مفہوم: ’’وہ شخص قابل مبارک باد ہے جس کے نامہ اعمال میں استغفار زیادہ ہو گا۔‘‘ (سنن ابن ماجۃ) حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ ﷲ کے رسول ﷺ نے فرمایا، مفہوم: ﷲ تعالیٰ اپنے نیک بندے کا جنت میں ایک درجہ بلند فرماتے ہیں تو وہ پوچھتا ہے کہ اے ﷲ! مجھے یہ درجہ کیسے نصیب ہوا؟ (حالاں کہ میں نے تو ایسی نیکی نہیں کی) ﷲ تعالیٰ جواب دیتے ہیں کہ تیرے لیے تیری اولاد نے استغفار کیا ہے اس لیے میں نے تیرا ایک درجہ جنت میں مزید بلند کر دیا ہے۔ (سنن ابن ماجۃ) ﷲ تعالیٰ ہمیں گناہوں سے پاک زندگی عطا فرمائے اگر گناہ ہو جائیں تو ان پر استغفار کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔ آمین
مولانا محمد الیاس گھمن
0 notes
Text
Hell is promised to those who will cross the limits of Allah without repenting and paradise for those who will sin but repent. That's the difference. Istagfar ( repentance/ askin forgiveness) can take you places like hell if you felt shame in doing it or heaven if you kept doing. Why we are shy of Allah when it comes to asking forgiveness and not when we sin?
51 notes
·
View notes
Text
i need to make a conscious effort everyday to be a better person, to be kinder, to be at ease and use the moments to reflect on my purpose and remember Allah.
i need to make istagfar in every breath, in every moment, every day.
0 notes
Text
Dushman se nijat pane ka wazifa
Dushmani aur mukhtalif ikhtilafat har insan ki zindagi mein aik haqeeqat hain. Kabhi kabhi hamare zindagi mein dushmano ka hona aam hota hai jo hamare liye masiyat, takleef aur pareshani ka sabab ban sakte hain.
Lekin is mushkilat bhare halat mein, Islami deen mein mukhtalif duao aur wazaif ki madad se dushman se nijat hasil karne ki tareeki bhi maujood hain.
Dushman Se Nijat Pane Ka Wazifa:
Dushman se nijat hasil karne ke liye mukhtalif duao aur wazaif ka ahem kirdar hota hai jo ek shakhs ko mushkilat aur dushman ki buraai se bachane mein madad faraham karte hain.
Wazaif Ka Tarika:
Dushman Se Hifazat Ka Wazifa: Dushman ki buraai se hifazat hasil karne ke liye rozana aik se saat martaba "Bismillah-ir-Rahman-ir-Rahim'' parhiye. Uske baad "Ya Wadood '' ka wazifa ya durood shareef parh kar dushman ki buraai se mehfooz ki dua karein.
Surah Al-Falaq: Rozana subah o shaam Surah Al-Falaq parh kar dushman ki shar se hifazat hasil karein.
Dushman Ko Maaf Karna: Dushman ke khilaaf nafrat aur dushmani ko khatam karne ke liye dua karna bohat ahem hai.
Istagfar Ki Zyada Madad: Aapki mushkilat aur dushman ke khilaaf madadgar sabit ho sakte hain. Aap gunahon ko maafi mangain aur Allah se maghfirat ki dua karein.
Wazaif Ki Ahmiyat
Dushman se nijat pane ka wazifa karna aik ahem amal hai jo ek shakhs ko dushman ki buraai se mahfooz rakhta hai. Yeh amal aik emanee yaqeen aur tawadu' ke saath kiya jana chahiye taake Allah ki barkat aur rahmat hasil ho sake.
Natija
Dushman se nijat hasil karne ke liye wazifa karna aik moassar aur emanee tareeqa hai. Is ke alawa, doosre ahem iqdamat bhi apnane chahiye jaise ke dushmani ko maaf karna aur istagfar ki bharpoor koshish karna. Allah ki barkat aur rahmat ke saath, yeh amal aapko dushman ki buraai se nijat dilwa sakta hai.
FAQs
Dushman Se Nijat Pane Ka Wazifa" kya hai?
Ye ek set hai duao aur ibadat ki jo Islami tarika se dushmano se bachne aur uske shar se nijat ke liye ki jati hai.
Is wazifa ko kaise ada kiya jata hai?
Kuch khaas ayat jaise "Bismillah-ir-Rahman-ir-Rahim," "Ya Wadood," aur Surah Al-Falaq ko rozana parh kar dushman ki buraai se hifazat hasil ki jati hai.
Parhne ke ilawa kya aur zaroori hai?
Dushman ko maaf karna, Allah se maghfirat manga (astaghfar), aur eman aur tawadu' se amal karna wazifay ke sath ahem hai.
Is wazifa ka kya asar hota hai?
Iski asar tab hoti hai jab insan apni iman, devotion, aur Allah ki rahmat par bharosa rakhta hai.
For More Details Please Contact Us:
Phone: +923455555665
#marriage help #manpasand shadi #pasand ki shadi ka wazifa #love marriage #dua for marriage #istikhara for marriage #marriage issues #marriage problem solution #marriage support #help with marriage problems #dua for marriage problems #love marriage wazifa #importance of marriage #love marriage problem #taweez for love marriage #pasand ki shadi ki dua #marriage relationship #shadi k liye wazifa #pasand ki shadi #online taweez for love #love back wazifa #marriage and relationship #manpasand shadi ka wazifa #i need marriage #man pasand shadi
1 note
·
View note
Photo
We are judging!!!!!! ________________ Yes, We are judging, know from whom , . From Allah Almighty...... . How??? . Through . Azan , . And not calling for prayers to the Masjids , . This time moazzan dont force to: "come towards salah" "come towards Falah " . This is the time we have to find our falah by ourselves, this is the time we have to worry about our salahs .....😪 This is the time we can judge ourselves as well that how much devoted we are to our Lord ....if the Moazzan did not call you towards Masjid lets c how much of you offer prayer at home ? No multiple voices can be heared now a days from masjid ................ Beacuse, if we missed the azan than continuous tilawat took you towards masjid but now a days no long tilawat only one time Azan ..... . . ALLAH U AKBER !!!!! MAY ALLAH FORGIVE US and select us among whom HE love most ... . . Kyun k hum Namaz ki taraf jaty nhn humain Chuna jata hai k hum us RUB E PARWADIGAR k agay jhuk jain ... . . @saharfaheemkhan #saharfaheemkhan #islam #azan #allahlovesus #allahuakber #istagfar #rabigh #karachi #riyadhbloggers #saudiarabia #pakistan #prayers #salah #falah https://www.instagram.com/p/B9-6TI9jK3f/?igshid=wdiv8oeduwjl
#saharfaheemkhan#islam#azan#allahlovesus#allahuakber#istagfar#rabigh#karachi#riyadhbloggers#saudiarabia#pakistan#prayers#salah#falah
0 notes
Text
إذا سألوك: لماذا أنت حزين؟
قل لهم بصدق: نادراً ما أستغفر وأترك قراءة القرآن.
If they ask you: Why are you sad?
Tell them truthfully: I rarely make istagfar and left reading quran.
2 notes
·
View notes
Text
تحويل التاريخ الهجري لميلادي
محرم الشهر الإسلامي الأول هناك 12 شهرا بالقرب من الله. منذ أن خلق جميع السماوات والأرض. من أصل 12 ، أربعة أشهر ثمينة. خلال هذه الأشهر ، ينبغي للمرء أن يكون أكثر وعيا حول تجنب الخطايا وارتكاب الأعمال السيئة. لقد خصص الله تعالى هذه الأشهر الأربعة لتكون الأشهر التي اختارها. ال 8 أشهر المتبقية هي لخدامه (الجنس البشري). هذه الأشهر هي محرم ، رجب ، دول القضاة ، دول الحجة.
تحويل التاريخ الهجري لميلادي
محرم أول حرام: -
هذا هو الشهر الأول من السنة الإسلامية. هذا الشهر مخصص لله. في هذا الشهر ، من واجب كل مسلم أن يكون على بينة من الأخطاء والخطايا.
أمر الرسول الكريم حضرة محمد (صلى الله عليه وسلم) أن "أفترض أن روزا في يوم 10 من محرم (عاشوراء) ، الذي ينقي من خطايا سلوك المسلمين سنة كاملة".
عاشوراء في اليوم العاشر من شهر محرم. يذكر Aulia Kiram ، في 10 من محرم إذا كان الشخص يقدم صلاة من قبل 2 ركعت نوافيل ، أول rakat استقبال Sourah e Fathia وبعد ذلك سورة Inam ، في rakat 2 ، بعد سورة فتحية ، استقبال سورة ياسين. سوف تكافئه مع صلاة 1000 سنة.
تحويل التاريخ الهجري لميلادي
معجزات شهر محرم الحرام: -
يعد محرم الحرم أحد أكثر الشهور قيمةً للأسباب التالية: -
كان حضرة آدم (ع) يبرئ على غلطته في العاشر من محرم. حضرت سفينة حضرة نوح من الجبل في العاشر من محرم. نزل حضرة موسى (A.L.) فيرون وجيشه في العاشر من محرم. ولد حضرة عيسى في العاشرة من شهر محرم. حضرة يونس (أ.) خرج من معدة ويل في العاشر من محرم. استشهد حضرة الإمام الحسين (r.a.u) في العاشر من محرم. وحضر حضرة تاج الدين أوليا (r.a.u) الحجاب من هذا العالم المادي في 26 من محرم. ذكر (الظاهر) في شهر محرم الحرم: -
بعض من أهم الصلوات لهذا الشهر تقي هي كما يلي: -
يجب أن يتلى القرآن الكريم يوميا. في الغالب يجب أن يتم Wirde (تلاوة مستمرة ، Errand) من Istagfar (إهمال). يجب تلاوة سورة فتحية وإخلاص وريهام وياسين. عادة ، يجب أن يكون Daruud شريف Wirde (تلاوة مستمرة ، Errand). يجب أن يصلي Nawafil إضافية من أجل رضا (عز وجل) من الله تعالى. تفوق هذا الشهر هو الله سبحانه وتعالى في الدعاء والصلوات التي يقدمها شخص بكل إخلاص من أجل النبي محمد (صلال لاهو alaihi wasallam) وأصدقائه القدوس (Aulia ، الصوفية ، القديسين أو الوالي).
صفر الشهر الإسلامي الثاني سفر ماي مظفر: -
قال الرسول محمد صلى الله عليه وسلم أن "سفر شهر من الإجهاد". في نهاية هذا الشهر يحمل النبي محمد (صلال لاهو الايهي واسلام) شهادة وفي نهاية هذا الشهر النبي محمد (صلال لاهو الايهي واسلام) يحمل السعادة. في هذا الشهر ، يفتقر المرء إلى عشري�� ألف شخص (الشر) ينزلون من السماء ، لكن أولئك الذين يقدمون الصلوات اليومية ويقضون بعض فتراتهم في التفاني خاصة خلال هذا الشهر يصبحون في مأمن من المحن.
لا ترحم في شهر سفير مظفر: -
تحويل التاريخ الهجري لميلادي
يعد Safer ul Muzafar أحد أكثر الشهور قيمةً للأسباب التالية: -
استشهد حضرة الإمام حسين (r.a.u) في شهر صفير مظفر. حضرة الإمام أهل السنة حضرة أحمد رضا خان بروي حجاب من هذا العالم المادي في شهر أكثر أمناً. \
ذكر (الظاهر) في شهر أكثر أمانا: -
بعض من أهم الصلوات لهذا الشهر تقي هي كما يلي: -
يجب أن يتلى القرآن الكريم يوميا. في الغالب يجب أن يتم Wirde (Errand) من Istagfar (إهمال). يجب أن يصلي Nawafil إضافية من أجل رضا (عز وجل) من الله تعالى. تلاوة سورة وقية وعمران ويونس ونصار. عادة ، يجب أن يكون دارود شريف Wirde (تواصل تلاوة ، Errand).
تفوق هذا الشهر هو الله سبحانه وتعالى في الدعاء والصلوات التي قدمها شخص كامل من صدق الرسول صلى الله عليه وسلم (صلال لاهو alaihi wasallam) وأصدقائه القدوس (Aulia ، الصوفية ، القديسين أو الوالي).
ربيع الأول الشهر الإسلامي الثالث ربيع الأول هو الشهر الثالث من دين الإسلام. تم تخصيص هذا الشهر إلى "سيد جميع الجنة" النبي محمد صلى الله عليه وسلم. في هذا الشهر المبهج يكون أقل ما تحتفل به. إذا كان ذلك ممكنًا ، فمن الأفضل أن تستحم كل يوم فيمكنك تغيير قطعة القماش التي يجب أن تكون نقية ومجزأة. من البداية وحتى الثاني عشر من هذا الشهر ، يجب أن نبقي منزلنا طاهرًا ومخففًا على هذا الأساس ، ونصلي من أجل أن يبارك الله العظيم قبورنا مع نوره المقدس (النور الإلهي).
تحويل التاريخ الهجري لميلادي https://hijri-date-converter.com/
ربيع الأول الشهر الإسلامي الثالث ربيع الأول هو الشهر الثالث من دين الإسلام. تم تخصيص هذا الشهر إلى "سيد جميع الجنة" النبي محمد صلى الله عليه وسلم. في هذا الشهر المبهج يكون أقل ما تحتفل به. إذا كان ذلك ممكنًا ، فمن الأفضل أن تستحم كل يوم فيمكنك تغيير قطعة القماش التي يجب أن تكون نقية ومجزأة. من البداية وحتى الثاني عشر من هذا الشهر ، يجب أن نبقي منزلنا طاهرًا ومخففًا على هذا الأساس ، ونصلي من أجل أن يبارك الله العظيم قبورنا مع نوره المقدس (النور الإلهي).
الأحداث في شهر ربيع الأول: -
تحويل التاريخ الهجري لميلادي
ربيع الأول هو واحد من أغلى الشهر بسبب الأسباب التالية: -
حضرة محمد مصطفى (صلال لاهو الايهي واسلام) ولدت "بركات للعالم بأسره" في هذا الشهر. حضرة مخدوم علي صابر بيا (ر. أ) وحضرة كتاب الدين بختيار كاكي (ر. أ) يسقطان الحجاب من هذا العالم المادي في هذا الشهر. أعظم معجزة من هذا الشهر هي عندما ولد النبي محمد (صلال لاهو الايهي واسلام) حتى أبو جهل الذي كان عم النبي الكريم حضرة محمد (صلال لاهو الايهي واسلام) ، احتفل ولادة الرسول الكريم حضرة محمد (صلال لاهو الايهي) wasallam). ولهذا السبب فإن الله سبحانه وتعالى يخفف من العقاب عليه لمدة يومين فقط احتفل به بمناسبة ولادة حضرة محمد (صلال لاهو الايهي والسلام).
ذكرى في شهر ربيع الأول: -
تحويل التاريخ الهجري لميلادي
يتم تقديم معظم الصلوات في الوظايف ولكن بعض الصلوات الأكثر أهمية لهذا الشهر التقوى والتي يمنحها حضرة بوا تاج الدين أوليا (r.a) هي كما يلي: -
يجب أن يتلى القرآن الكريم يوميا. معظمهم من Wirde (لا يزال يتلو) من Istagfar (إهمال). يجب أن يصلي Nawafil إضافية من أجل رضا (عز وجل) من الله تعالى. تلاوة سورة كوثر ، نصر ، إخلاص ، رحمن ، ياسين وطه. عادة ، Wirde (لا يزال يتلو) من دارود شريف.
تفوق هذا الشهر هو الله سبحانه وتعالى في الدعاء والصلوات التي يقدمها شخص بكل إخلاص من قبل صدق النبي محمد (صلال لاهو alaihi wasallam) ومن قبل أصدقائه القدسي (أوليا ، الصوفية ، القديسين أو الوالي).
ربيع الصاني الشهر الإسلامي الرابع هناك 12 شهرًا بالقرب من الله تعالى. من بين تلك الأشهر الاثني عشر شهرًا ، يعد ربيع المجاهدين الشهر الرابع. ربيع ساني هو الشهر الذي يخدم فيه الجنس البشري ، كما أنه يتمتع بالكفاءة.
الأحداث في شهر ربيع الصاني: -
تحويل التاريخ الهجري لميلادي تحويل التاريخ الهجري لميلادي
ربيع المجيد هو ثمين للأسباب التالية: -
حضرة الإمام مالك (r.a) المحجبات في شهر ربيع الصاني. أحد القديسين الرائعين لسيلسيلا (رهبان) Chistia Hazrat Syed Khawjha Nizam uddin Aulia (r.a) المحجبات من هذا العالم المادي في هذا الشهر الكريم. Pira Ne Pire Dastagire حضرة الشيخ عبد القادر الجيلاني غص الصمداني قطب الرباني (ra) المعروف باسم Ghouse Pak المحجبات أيضًا من هذا العالم المادي في شهر ربيع الصاني ، بسبب هذا السبب الثمين هذا الشهر ويسمى Ghouse باك الشهر.
ذكرى في شهر ربيع الصاني: -
يتم تقديم معظم الصلوات في الوظايف ولكن بعض الصلوات الأكثر أهمية لهذا الشهر التقوى والتي يمنحها حضرة بوا تاج الدين أوليا (r.a) هي كما يلي: -
يجب أن يتلى القرآن الكريم يوميا. معظمهم من Wirde (يواصل تلاوة) من Istagfar (إهمال). يجب أن يصلى إكسترا Nawafil من أجل رضا (قانع) الله سبحانه وتعالى. تلاوة سورة الفاتحة ، مريم ، مزمل ، طه ، عيال كورسي. عادة ، Wirde (لا يزال يتلو) من دارود شريف.
تفوق هذا الشهر هو الله سبحانه وتعالى في الدعاء والصلوات التي يقدمها شخص بكل إخلاص من قبل صدق النبي محمد (صلال لاهو alaihi wasallam) ومن قبل أصدقائه القدسي (أوليا ، الصوفية ، القديسين أو الوالي).
1 note
·
View note
Text
Beautiful Hadiths about Istagfar
بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
حضر�� عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلّم نے فرمایا: جو شخص استغفار میں پابندی کرے گا، اللہ تعالیٰ اُس کی ہر تنگی کو دور کر دے گا اور ہر غم سے خلاصی دے گا اور اُس کو روزی ایسی جگہ سے دے گا جہاں سے اُس کو خیال بھی نہ ہو گا۔
(ابوداؤدو)
0 notes
Link
Ramadan Gems 2019 Day 8
Episode 8 - power of istagfar
Ustadh Nouman Ali Khan
1 note
·
View note
Text
1 - Jab ek dusre se mulaqat karte hai toh Salam karte hai.
2 - Ek dusre se musafa karte hai.
3 - Har kam ka irada krne se pehle Insha Allah kehte hai.
4 - Gunah ho jaye toh Istagfar karte hai.
5 - Aap Sallallahu alaihi wasallam ka naam sunte hai saluwat padhte hai.
6 - Har kam ki ibdata mein Bismillah-Hirrahman-Nirrahim ki tilwat karte hai.
0 notes
Text
توبہ و استغفار
حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول ﷲ ﷺ نے ارشاد فرمایا، مفہوم: ’’خدا کی قسم! میں دن میں ستر مرتبہ سے زیادہ ﷲ تعالیٰ کے حضور میں توبہ اور استغفار کرتا ہوں۔‘‘ (رواہ البخاری) ﷲ تعالیٰ کی عظمت و کبریائی، جلال و جبروت کے بارے میں جس بندے کو جس طرح کا شعور و احساس ہو گا وہ اپنے آپ کو اس درجہ ادائے حقوق عبدیت میں قصور وار سمجھے گا۔ آپ ﷺ بار بار اور مسلسل توبہ و استغفار کی طرف متوجہ رہتے تھے اور اس کا اظہار فرما کر دوسروں کو بھی اس طرف متوجہ کرتے اور تلقین فرماتے تھے۔ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا، مفہوم: ’’اے لوگو! ﷲ کے حضور میں توبہ کرو میں خود دن میں سو، سو دفعہ اس کے حضور میں توبہ کرتا ہوں۔‘‘ یہ ستّر اور سو کی تعداد دراصل کثرت کو بیان کرنے کے لیے ہے اور قدیم عربی زبان کا عام محاورہ ہے ورنہ حضور ﷺ کے توبہ و استغفار کی تعداد یقیناً اس سے بہت زیادہ ہوتی تھی۔ یہ تو اس ذات گرامیؐ کا حال ہے جو ہیں ہی معصوم۔
دراصل اس طرح کی روایات سے امت کو تعلیم دینا مقصود ہے کہ ہمیں ہر حال میں ﷲ تعالیٰ کی طرف رجوع کرنا اور توبہ و استغفار کرنا چاہیے کیوں کہ توبہ و استغفار نہ کرنے کی صورت میں گناہوں کی سیاہی رفتہ رفتہ انسان کے دل پر چھا جاتی ہے، اسی بناء پر ایک حدیث میں فرمایا گیا کہ مومن بندہ جب کوئی گناہ کرتا ہے تو اس کے نتیجے میں اس کے دل پر ایک سیاہ نقطہ لگ جاتا ہے پھر اگر اس نے اس گناہ سے توبہ کی اور ﷲ تعالیٰ کے حضور میں معافی و بخشش کی التجا اور استدعا کی تو وہ سیاہ نقطہ زائل ہو کر قلب صاف ہو جاتا ہے اور اگر اس نے گناہ کے بعد توبہ و استغفار کے بہ جائے مزید گناہ کیے اور گناہوں کی وادی میں قدم بڑھائے تو دل کی وہ سیاہی اور بڑھ جاتی ہے۔ آپؐ نے فرمایا کہ یہی وہ زنگ ہے جس کے بارے میں ﷲ تعالیٰ نے قرآن مجید میں فرمایا، مفہوم: ’’ان لوگوں کی بدکاریوں کی وجہ سے ان کے دلوں پر زنگ اور سیاہی آگئی ہے۔‘‘ اور کسی مسلمان کے لیے بلاشبہ یہ انتہائی بدبختی کی بات ہے کہ گناہوں کی ظلمت اس کے دل پر چھا جائے اور اس کے قلب میں اندھیرا ہو جائے۔ ﷲ تعالیٰ ہم سب کی اس سے حفاظت فرمائے۔ آمین
دراصل خطا اور لغزش آدمی کی فطرت میں داخل ہے، کوئی ابن آدم اس سے مستثنیٰ نہیں ہے لیکن وہ بندے بڑے اچھے اور خوش نصیب ہیں جو خطا و قصور اور گناہ کے بعد نادم ہو کر اپنے مالک کی طرف رجوع کرتے ہیں اور توبہ و استغفار کے ذریعہ اس کی رضا و رحمت حاصل کرتے ہیں، اسی کو سرکار دو عالم ﷺ نے ایک حدیث میں یوں فرمایا کہ ہر آدمی خطاکار ہے اور خطاکاروں میں وہ بہت اچھے ہیں جو مخلصانہ توبہ کریں اور ﷲ تعالیٰ کی طرف رجوع ہو جائیں۔ اس بنا پر ہم سب کو چاہیے کہ خود بھی توبہ و استغفار کریں اور دوسروں کو بھی توبہ و استغفار کی طرف متوجہ کریں تاکہ ہمارے گناہوں کی نحوست کی وجہ سے آج امت مسلمہ جن پریشانیوں اور تکلیفوں سے دوچار ہے وہ چاہے مہنگائی کی صورت میں ہوں، چاہے بے رحم حکم رانوں کی صورت میں ہوں یا بہت سے علاقوں میں بارش نہ ہونے کی وجہ سے قحط سالی کے عذاب کی صورت میں ہوں یا یہود و نصاریٰ کے ہم پر تسلط کی صورت میں ہوں، ﷲ تعالیٰ توبہ و استغفار کی برکت سے اس طرح کی سب پریشانیوں اور تکلیفوں سے ہماری خلاصی کروا دیں گے۔ اﷲ تعالیٰ ہم سب کو توبہ و استغفار کرنے والا بنا دے۔ آمین
مولانا حافظ زبیر حسن
0 notes
Text
Alhamdulillah we just have been finished our second week of Ramadhan.
Today Allaah bless us second Jummah.
May Allaah accept our Istagfar and dua.
The blessed times are running. SubahanAllah we all reached middle of Ramadhan that means we allready finished half of this blessed month.
And we may did very little and have to do many more to gain acceptance of Allaah and get mercy of Allaah and use this blessed month in best way.
Still we have time to gain Rahma of Allaah.
Every moment every second is precious.
So let do compete each other for good deeds.
Let's we start challenges for good deeds for rest 2 weeks of Ramadhan.
Challenges and targeted for this upcoming week:
1. First Challenge recite at least 1 page of Quran every day. Or listen recitation at least 1 juz or para with meaning.
2. Second challenge is do dhikar Tasbeeh- "SubahanAllahi walhumdulillahi wallahu akbar" 7000 time minimum target level for this up coming week.
3. Start Qiyamul layl or night prayer from now at least 4 rakat every night.
Try to apply in your action also spread this to others so they inspired to do at least minimum good deeds in this Ramadhan.
Do not foget to follow the sunnah of Jummah.
Jazak Allaah khair
Romana Hoque
0 notes
Photo
Recite Tasbeeh As Much As Possible In the current time of turmoil due to pandemic of Corona Virus need for remembering Almighty has been increased tremendously, kindly recite this “Istagfar Tasbeeh” as much as possible.
0 notes
Note
Sis how do I forgive someone who has hurt me badly? Ive tried but It's been nearly 3 years I can't, everytime I am in pain from the destruction they caused me mentally and emotionally I am reminded of their actions towards me, my chest aches even during salah I cry my soul out sometimes praying they get the punishment they deserve for causing me harm, I'll curse them only to suddenly make istagfar and forgive them again its like a weird cycle that I'm in. Do you have any advice?
Your heart, your mind, your soul, all bloom from what you plant with your eyes and your hands.Set yourself free by letting go of the wrong that they did. I promise, the contentment and peace you'll feel in your life when you do this, wallahi, you won't feel it anywhere else.One of my teachers told me something about anger some time ago, but i think it fits into any emotion that you feel against someone.She said, "The person you become angry at and hold resentment against will have moved on. They might not even know that you're angry at them.But you.You'll still be in that same state of anger and you ruin your mood, and your relationships because of it. So who's losing out in the long run?"Whatever they did, put it behind you. Don't let it ruin your future. And don't beat yourself up if you can't forgive them anon. You said you tried so may Allah reward you for your goodness and effort both in this world and the Hereafter. But you can make du'a for their guidance and i think, this can be a better way for you to move on inshaAllah. You have a very beautiful example from the Prophet (ﷺ) who was tortured by the people of Ta'if, and when Allah sent to him angels to destroy them, the Prophet (ﷺ) made du'a for their guidance instead and Subhanallah, it was because of this du'a they and their progeny accepted Islam. And maybe this is your test. And perhaps Allah is teaching you patience and humility through this. And perhaps He's raising your status in Paradise because you endured this hardship with patience and praising Allah.Idk if this helped lol. Forgive me inshaAllah. May Allah ease your heart and grant you happiness and success both in this world and the Hereafter.
56 notes
·
View notes
Text
My grandmother passed away 6 years ago
My grandmother passed away 6 years ago
[ad_1]
I miss her a lot I wanted to know anyway apart from making dua and istagfar for them I can honour her Islamically.
She had done hajj.
I do talk to her children (my mom's brothers/sisters)
Anything else one can do?
submitted by /u/ztaker [comments] [ad_2]
View On WordPress
0 notes
Text
My grandmother passed away 6 years ago via /r/islam
My grandmother passed away 6 years ago
I miss her a lot I wanted to know anyway apart from making dua and istagfar for them I can honour her Islamically.
She had done hajj.
I do talk to her children (my mom's brothers/sisters)
Anything else one can do?
Submitted August 30, 2020 at 05:47AM by ztaker via reddit https://ift.tt/3hIGKUe
0 notes