#گائنی
Explore tagged Tumblr posts
Text
ادراک کے علاوہ، آیوشمان کا 'فزیشن جی' آپ کو ہر گائنی اور جذبات میں ماہر بنائے گا
ادراک کے علاوہ، آیوشمان کا ‘فزیشن جی’ آپ کو ہر گائنی اور جذبات میں ماہر بنائے گا
فزیشن جی ایویلیویٹ، اشونی کمار: آیوشمان کھرانہ کی فلم آچکی ہے، یہ عنصر بالکل ایک جیسا ہے – جیسے کوئی کہے کہ اس وقت آپ کے پسندیدہ ریستوراں سے کھانا آ گیا ہے۔ واضح طور پر ریستوراں آپ کا پسندیدہ ہے، پھر کھانے کا انتخاب بھی ہو سکتا ہے، تاہم اس ریسٹورنٹ میں ایک ماڈل نئی ترکیب ہے – ‘فزیشن جی’۔ ویسے تو جس کا احترام کرنا ہو، ہم اس کی شناخت کے اندر یا اس کی شناخت کے دروازے میں ‘G’ لگاتے ہیں، تاہم یہ ‘G’…
View On WordPress
0 notes
Text
کراچی؛ جناح اسپتال کے گائنی وارڈ سے 24 سالہ حاملہ خاتون لاپتہ
پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرنے سے انکار کردیا، شوہر (فوٹو: فائل) کراچی: شہر قائد میں جناح اسپتال کے گائنی وارڈ سے حاملہ خاتون پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئی جبکہ اسپتال کی انتظامیہ نے تعاون کرنے سے انکار کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر پولیس نے بھی واقعہ کا مقدمہ درج کرنے کے بجائے شوہر سے درخواست وصول کرکے گھر جانے کا بول دیا تاہم ورثا اسپتال کے باہر موجود رہے۔ صدر تھانے کی حدود میں واقعہ جناح…
View On WordPress
0 notes
Text
جناح اسپتال سے حاملہ خاتون پراسرار طور پر لاپتہ
کراچی میں جناح اسپتال سے 24 سالہ حاملہ خاتون پر اسرار طور پر لاپتہ ہوگئی ہے اسپتال آنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج ہے باہر جانے کی نہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق جناح اسپتال کراچی کے گائنی وارڈ سے 24 سالہ حاملہ خاتون لاپتہ ہوگئی ہے۔ خاتون اپنے شوہر اور نند کے ہمراہ زچگی کے لیے آئی تھی۔ اسپتال آنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج موجود ہے لیکن باہر جانےکی نہیں۔ خاتون کے پر اسرار طور پر لاپتہ ہونے کی رپورٹ متعلقہ…
View On WordPress
0 notes
Text
گائنی وارڈ کی وائرل ویڈیو: کیا ہسپتال میں ویڈیو بنانا غیرقانونی ہے؟
گائنی وارڈ کی وائرل ویڈیو: کیا ہسپتال میں ویڈیو بنانا غیرقانونی ہے؟
خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کے سرکاری ہسپتال کے گائنی وارڈ میں ایک ملازمہ کی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہونے پر صوبائی محکمہ صحت نے ان کے خلاف کارروائی شروع کر دی۔ تحصیل لنڈی کوتل کے ہسپتال میں ویڈیو بنانے والی ملازمہ سلمہ ناز نے، جو عالمی ادارہ صحت کے ایکسپینڈڈ پروگرام آن ایمیونائزیشن (ای پی آئی) سے بحیثیت مانیٹر منسلک تھیں، محکمہ جاتی کارروائی شروع ہونے ب��د کے ملازمت سے استعفیٰ دے دیا۔ مذکورہ ویڈیو کے…
View On WordPress
0 notes
Text
خدا ترسی بھی سائنس ہے
سنہ 2005 کا زلزلہ، سنہ 2010 کا سیلاب اور سنہ 2022 کی آبی قیامت اور اس دوران دہشت گردی سے اجڑے لاکھوں لوگوں سمیت ہم کئی بڑے قومی دھچکوں سے گزر چکے ہیں اور ابھی تو محض ابتدا ہے۔ ایسے آسمانی و زمینی المیات سے کیسے نپٹا جائے یا ان سے پہنچنے والے نقصانات کو کس حد تک کم سے کم کیا جا سکے؟ ان ادق موضوعات پر بحث اور ناقابلِ عمل حکمت عملی یکے بعد دیگرے وضع کرنے کے لیے بہت سے دماغ پہلے کی طرح آج بھی مصروف ہیں۔ انھیں تاحیات مصروف رہنے دیجیے۔ اس وقت میری توجہ کا مرکز وہ خدا ترسی ہے جو کسی بھی سانحے کا سن کر ایک بے غرض شہری کے خون میں وقتی اچھال پیدا کر دیتی ہے اور وہ مدد کے خیال سے جو شے ہاتھ لگے اسے اٹھا کر مصیبت زدگان یا امدادی اداروں کی جانب دوڑ پڑتا ہے۔ اور جب اسے لگتا ہے کہ اپنا فرض پورا کر کے ضمیر مطمئن کر لیا ہے تو پھر سے روزمرہ کاموں میں کھو جاتا ہے۔ چونکہ مخیر و فلاحی سرکاری و غیر سرکاری ادارے بھی انہی جیسے افراد پر مشتمل ہیں لہٰذا ان کی سوچ بھی دماغ سے زیادہ دل کے تابع ہو جاتی ہے۔ یوں ان کی توانائی و وسائل ضرورت مندوں کے کام کم آنے کے بجائے غیر ضرورت مندوں کے ہاتھوں ضائع ہوتے چلے جاتے ہیں۔
مثلاً موجودہ آبی قیامت کا شکار ہونے والے لاکھوں انسانوں میں نوزائیدہ بچوں سے بوڑھوں تک ہر عمر کے انسان شامل ہیں اور عمر کے اعتبار سے ان کی ضروریات بھی مختلف ہیں۔ مگر فلاحی حکمتِ عملی ان ضروریات کے مطابق ڈھالنے کے بجائے ہر انسان دوست فرد، تنظیم اور ادارے کی سوچ ایک ہی دائرے میں گھوم رہی ہے۔ کھانا، ٹینٹ، کھانا ٹینٹ، کھانا ٹینٹ ۔۔۔۔۔۔ کھانے سے مراد صر�� نمکین چاول ہیں اور ٹینٹ سے مراد کسی بھی سائز یا کوالٹی کا ٹینٹ جو بارش اور دھوپ سے مکمل یا جزوی بچا سکے۔ کوئی بھی انسان ایک مہینے تک دونوں وقت نمکین چاول کھا کے بنا صاف پانی پئے کتنی دیر تک اپنی جسمانی مدافعت بحال رکھ سکتا ہے۔ اور ٹینٹ ملنے کے باوجود مچھروں اور کیڑے مکوڑوں سے کیسے محفوظ رہ سکتا ہے۔ کتنی فلاحی تنظیمیں اور سرکاری خیر کے ادارے بڑھ چڑھ کے امداد کی اپیل کرتے وقت دیگر لازمی ضروریات کو بھی اتنا ہی اہم سمجھتے ہیں جتنا کھانے اور ٹینٹ کی اپیل کو۔ حالانکہ یہ سب سوچنا اور سمجھنا راکٹ سائنس نہیں۔ پھر بھی ایک جامع اپیل کا نمونہ پیشِ خدمت ہے۔ اس میں ترمیم و اضافے کی گنجائش ہمیشہ رہے گی۔
'اے صاحبانِ استطاعت آپ کے امدادی جذبے کو سلام۔ مگر ہمیں ایسے افراد، کمپنیوں اور اداروں کی مدد درکار ہے جو پانچ برس تک کی عمر کے بچوں کے لیے دودھ اور دلیے کے پیکٹ ارسال کر سکیں۔ ہمیں بوتل بند صاف پانی کی بڑی مقدار چاہیے۔ ایسی ٹکنیکل مدد بھی درکار ہے جو آلودہ پانی کو فوری طور پر انسانی استعمال کے قابل بنا سکے۔ ہمیں پورٹیبل بیت الخلا اور غسل خانے درکار ہیں جنھیں آسانی سے منتقل اور نصب کیا جا سکے۔ ہمیں ان ٹرانسپورٹروں کا دستِ تعاون چاہیے جن کے پاس اگر کم ازکم دس فور وہیلر گاڑیاں، ٹرک، ڈمپرز یا وینز ہیں تو ان میں سے ایک گاڑی اگلے پندرہ دن یا مہینے بھر کے لیے عملے سمیت کسی بھی قابلِ بھروسہ تنظیم یا ادارے کے حوالے کر دیں۔ ہمیں بڑی تعداد میں جنرل فزیشنز، گائنی ماہرین، ہیلتھ ورکرز اور ویکسینیٹرز کی ضرورت ہے جو ہفتہ، پندرہ دن یا ایک ماہ کے لیے اپنی خدمات مصیبت زدگان کے لیے وقف کر سکیں۔ ہمیں ایسے اصحاب اور اداروں کا تعاون درکار ہے جو حسبِ استطاعت سینٹری پیڈز کی کھیپ خرید کر یا تیار کروا کے عطیہ کر سکیں۔
ہمیں ہزاروں مچھر دانیاں، مچھر مار ادویات اور لوشن درکار ہیں جو کھلے آسمان تلے ہزاروں لوگوں کو ملیریا، ڈینگی اور دیگر کیڑے مکوڑوں سے لاحق خطرات سے بچا سکیں۔ ہمیں ہر متاثرہ علاقے میں ایمبولینسوں کی بھی ضرورت ہے۔ ہمیں ہزاروں کی تعداد میں ایسے نوجوان درکار ہیں جو فی الوقت بے روزگار مگر فلاحی جذبے سے سرشار ہیں تاکہ وہ روزمرہ کی امدادی سرگرمیوں میں حسبِ صلاحیت کسی نہ کسی ادارے یا تنظیم کا ہاتھ بٹا سکیں۔ ہمیں ایسے اداروں اور افراد کا دستِ تعاون درکار ہے جو لاکھوں جانوروں کے لیے خشک چارے، ویکسینز اور ادویات کی فراہمی ممکن بنا سکیں۔ اگر یہ جانور بھی نہ بچے تو ہزاروں خانماں برباد کنبے معاشی طور پر زندہ درگور ہو سکتے ہیں۔ ہر شہری جو مدد کے جذبے سے سرشار ہے اسے فلاحی اداروں اور سرکار کی جانب سے بروقت پیشہ ورانہ رہنمائی درکار ہے۔ تاکہ امداد صرف تنبو، خشک و پکے ہوئے راشن یا کپڑوں کی روایتی اپیل تک ہی محدود ہو کر نہ رہ جائے بلکہ ہر بنیادی انسانی ضرورت کا احاطہ کر سکے۔ فلاحی کام صرف جذبے کا نام نہیں بلکہ اس جذبے کو سائنسی انداز میں مربوط و مؤثر کر کے آخری ضرورت مند تک پہنچنے کا نام ہے۔
وسعت اللہ خان
بشکریہ بی بی سی اردو
0 notes
Text
پشاور میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش - اردو نیوز پیڈیا
پشاور میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش – اردو نیوز پیڈیا
اردو نیوز پیڈیا آن لائین پشاور: لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے گائنی وارڈ میں مہمند کی رہائشی خاتون کے ہاں بیک وقت چھ بچوں کی پیدائش ہوئ�� ہے جس میں پانچ بچیاں اور ایک بچہ شامل ہیں۔ ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال محمد عاصم کے مطابق مہمند کے رہائشی شخص کی زوجہ کو زچگی کے لیے اسپتال لایا گیا جہاں خاتون نے بیک وقت 6 بچوں کو جنم دیا ہے ان میں پانچ لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل ہیں۔ ترجمان نے بتایا ہے کہ بچوں کی پیدائش…
View On WordPress
0 notes
Photo
بنوں 32 بیڈ پر مشتمل گائنی کمپلیکس اور کیڈنی سنٹر کا باقاعدہ طور پر افتتاح کر دیا گیا ہے
0 notes
Text
مصر: جعلی ڈگری پر10 سال گائنی کلینک چلانے والا جعلی ڈاکٹر گرفتار
مصر: جعلی ڈگری پر10 سال گائنی کلینک چلانے والا جعلی ڈاکٹر گرفتار
مصر: جعلی ڈگری پر10 سال گائنی کلینک چلانے والا جعلی ڈاکٹر گرفتار قاہرہ ،04؍مارچ(آئی این ایس انڈیا) مصر میں حکام نے جعلی تعلیمی اسناد کی بنیاد پر مسلسل 10 سال تک امراض نسواں اور زچہ وبچہ کلینک چلانے والا جعلی ڈاکٹر گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے ملزم سے تحقیقات شروع کردی ہیں۔مصر کی الجیزہ گورنری کے نواحی علاقے الصف میں جعلی ڈاکٹر کے خلاف شکایت کے بعد اس کی چھان بین شروع کی گئی۔ ملزم کے خلاف مقامی…
View On WordPress
0 notes
Photo
پیرمحل اسسٹنٹ کمشنر راناغلام مرتضیٰ کا زیر تعمیر میاں اللہ بخش ٹرسٹ ہسپتال چک 671 /12 گ ب کا دورہ، گائنی ، زچہ بچہ وارڈ ، ہومیوپیتھک ، آنکھوں کا مفت علاج کیاجائے گا پیرمحل (نمائندہ سچ کا ساتھ )اسسٹنٹ کمشنر راناغلام مرتضیٰ کا زیر تعمیر میاں اللہ بخش ٹرسٹ ہسپتال چک 671 /12 گ ب کا دورہ، گائنی ، زچہ بچہ وارڈ ، ہومیوپیتھک ، آنکھوں کا مفت علاج کیاجائے گاتفصیل کے مطابق چک نمبر 671/12گ ب میں زیر تعمیر میاں اللہ بخش ٹرسٹ ہسپتال کے منیجنگ ڈائریکٹر میجر احمد نواز (ر) کی ��عوت پر اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل رانا غلام مرتضی نے زیرِ تعمیر میاں اللہ بخش ٹرسٹ ہسپتال بھسی
0 notes
Photo
عالمی وبا کے خوں آشام پنجے تیز، اہم شخصیات نشانہ بننے لگیں اسلام آباد: عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس نے گزشتہ مہینوں کی نسبت اب تیزی سے پاکستان میں بھی لوگوں کو متاثر کرنا شروع کردیا ہے۔پشاور: مرحوم ڈاکٹر جاوید کے جونیئر ڈاکٹر کا نتیجہ مثبت آگیاوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے آج ہی لوگوں سے ایک مرتبہ پھر درخواست کی ہے کہ وہ جاری کردہ ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنائیں وگرنہ وفاقی حکومت لاک ڈاؤن سخت کردے گی۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سے قبل بھی متعدد وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے تعلق رکھنے والے وزرا، مشیران اوراراکین اسمبلی سمیت سماجی رہنماؤں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اپنائیں وگرنہ اس مہلک وبا کو پھیلنے سے روکنا ازحد مشکل ہو جائے گا۔ن لیگی ایم پی اے شوکت منظور کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئےاس وقت عملاً صورتحال یہ ہے کہ مختلف سیاسی و سماجی شخصیات، ڈاکٹرز اور طبی عملے سے تعلق رکھنے والے افراد، شوبز ستارے، کھلاڑی اور پولیس افسران سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد اس مہلک وبا کا نشانہ بن چکے ہیں۔کورونا وائرس کا شکار ہونے والے متعدد افراد اس مہلک وبا کو اپنے یقین، مضبوط قوت ارادی اور طاقتور مدافعتی نظام کی بدولت مہلک وبا کو شکست بھی دے چکے ہیں جب کہ کئی زندگی کی بازیاں ہار بھی گئے ہیں۔سندھ: کورونا سے جاں بحق صوبائی وزیر مرتضیٰ بلوچ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئیاس وقت پورے ملک میں ایسے افراد بھی بڑی تعداد میں موجود ہیں جو قرنطینہ میں ہیں اورمہلک وبا کے خلاف جنگ لڑنے میں مصروف ہیں جب کہ بہت بڑی تعداد اس وبا کے ساتھ رہنا بھی سیکھ رہی ہے جیسا کہ وزیراعظم عمران خان نے لوگوں کو ہدایت کی ہے کہ جب تک کورونا سے بچاؤ کی ویکسین تیار نہیں ہو جاتی اور اس کا علاج دریافت نہیں ہوتا اس وقت تک کورونا کے ساتھ رہنا سیکھنا ہو گا۔کورونا وائرس کی وجہ سے سندھ کے وزیر برائے کچی آبادی مرتضیٰ بلوچ نے گزشتہ روز دار فانی سے کوچ کیا تو آج خیبر پختونخوا کے سابق صوبائی وزیر اوررکن اسمبلی میں جمشید کا کا خیل داعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔وفاقی حکومت کا انتباہ، لاک ڈاؤن سخت ہوسکتا ہے: شبلی فرازحکومت سندھ کے افسر اوروزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کے بہنوئی سید مہدی شاہ کا کورونا کی وجہ سے انتقال ہوچکا ہے۔ رکن صوبائی اسمبلی فضل آغا اور ان کی اہلیہ کا کورونا کے باعث انتقال ہو چکا ہے۔ ن لیگ سے تعلق رکھنے والے رکن اسمبلی شوکت منظور بھی کورونا کی وجہ سے دنیائے فانی سے منہ موڑ گئے ہیں۔کورونا وائرس کے سبب شدید علالت کا شکار ہونے والے51 سالہ لیگ اسپنر ریاض شیخ بھی انتقال کرگئے ہیں۔کراچی سے تعلق رکھنے والے ریاض شیخ نے 43 فرسٹ کلاس میچز کھیلے تھے اوران دنوں معین خان کرکٹ اکیڈمی میں ہیڈ کوچ کے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔سندھ: کورونا وائرس سے متاثرہ بچوں کی تعداد میں خطرناک اضافہپاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے سینئر سیاستدان سینیٹر مولا بخش چانڈیو مہلک وبا کا شکار ہونے کے بعد قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔ جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی عبدالرشید اور ایس ایس پی کورنگی، کراچی فیصل عبداللہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ممتاز ٹی وی اداکار اور ڈائریکٹر یاسر نواز اور ان کی اہلیہ ندا یاسر کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد قرنطینہ میں رہ کر اس مہلک وبا کو شکست دے رہے ہیں۔ڈی جی صحت خیبرپختونخوا ڈاکٹر طاہر ندیم نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔ ان کی جگہ اب ایڈیشنل ڈی جی ڈاکٹر نیاز ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ کی ذمہ داریاں انجام دیں گے۔دنیا میں کورونا کیسز کی تعداد 64 لاکھ 74 ہزار سے بڑھ گئی، 3 لاکھ 82 ہزار سے زائد ہلاکتیںعالمی شہرت یافتہ گلوکار اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ابرارالحق، ٹی وی آرٹسٹ روبینہ اشرف، معروف فنکارہ سکینہ سموں اور اداکار نوید رضا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد قرنطینہ میں رہ کر باقاعدہ مہلک وبا سے جنگ لڑنے میں مصروف ہیں۔کورونا وائرس کو پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی برگیڈیئر (ر) راحت امان اللہ بھٹی اپنے بیٹےعمر کے ہمراہ قرنطینہ میں رہ کر شکست دینے کی کوشش کررہے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جماعت اسلامی کے عنایت اللہ اور اے این پی کے رکن اسمبلی بہادر خان کورونا وائرس کا شکار ہوئے ہیں۔ انہوں نے سماجی تنہائی اختیار کرلی ہے۔کورونا وائرس، پاکستان میں ایک دن میں ریکارڈ 4 ہزار سے زائد کیسز، اموات 1688تک جا پہنچیںچیف جسٹس بلوچستان جمال مندوخیل اوران کے خاندان کے دیگر پانچ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں جس کے بعد وہ قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی وزیر خزانہ ظہور بلیدی اور صوبائی وزیر زمرک اچکزئی کے بیٹے بھی اس مہلک وبا سے متاثر ہوئے ہیں۔رکن صوبائی اسمبلی نصر اللہ ، سلیم کھوسہ، ڈی جی پی ڈی ایم اے عمران زرکون، سیکرٹری ایجوکیشن غلام علی سمیت چند دیگر بھی کورونا وائرس کی لپیٹ میں آئے ہیں۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر یاسر اچکزئی بھی وائرس کا نشانہ بننے کے بعد قرنطینہ میں ہیں۔رکن خیبرپختونخوا اسمبلی میاں جمشیدکاکاخیل کورونا وائرس سے انتقال کرگئےدستیاب اعداد و شمار کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اب تک سات اراکین قومی اسمبلی کورونا کا شکار ہو چکے ہیں۔کورونا سے متاثر ہونے والوں میں شہریارآفریدی ،عامر ڈوگر، پیر ظہور حسین قریشی، وجیہہ اکرم، گل ظفر خان اورمحبوب شاہ شامل ہیں۔کورونا وبا: کراچی میں دو دن سے ہر 75 منٹ بعد ایک شخص جاں بحقمیڈیا رپورٹس کے مطابق دو ایڈیشنل جج صاحبان سمیت جوڈیشل مجسٹریٹس کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں جب کہ چھ پولیس اہلکار، 35 صحافی اوردرجنوں ڈاکٹرز و پیرا میڈیکل اسٹاف بھی نشانہ بن چکا ہے۔دستیاب اعداد و شمار کے مطابق لاہور پولیس کے چار ہزار سے زائد افسران و اہلکاروں کے ٹیسٹ کیے گئے تو ان میں سے 205 کورونا وائرس سے متاثر نکلے جب کہ 84 صحتیاب ہوگئے لیکن ڈی ایس پی سمیت پانچ اہلکار لقمہ اجل بن گئے۔پشاور: لیڈی ریڈنگ اسپتال کا گائنی وارڈ 15 روز کے لیے بنداسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، ممتاز سماجی رہنما اور ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی، گورنر سندھ عمران اسماعیل اور سندھ کے صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی سمیت دیگر درجنوں افراد نے اپنے یقین، مضبوط قوت ارادی اور طاقتور مدافعتی نظام کی بدولت اس مہلک وبا کو شکست فاش دی ہے۔ ممتاز گلوکار سلمان احمد بھی اس مہلک وبا کے خلاف باقاعدہ جنگ جیت چکے ہیں۔ Source Samaa TV
0 notes
Photo
شیخ زید ہسپتال گائنی کالوجی ڈیپارٹمنٹ کے 8 ڈاکٹروں میں کورونا کی تصدیق لاہور: شیخ زید ہسپتال گائنی کالوجی ڈیپارٹمنٹ کے 8 ڈاکٹروں میں کورونا کی تصدیق ہو گئی۔
0 notes
Photo
کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی اسپتال میں کورونا سے متاثرہ خاتون کے یہاں بچے کی ولادت بچے کا ابتدائی کورونا ٹیسٹ منفی،ماں بیٹا دونوں خیریت سے ہیں کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی اسپتال اوجھا میں کورونا سے متاثرہ خاتون نے آپریشن کے ذریعے بیٹے کو جنم دیا ہے ماں اور بچہ دونوں خیریت سے ہیں بچے کا ابتدائی کوروناٹیسٹ منفی آیا ہے واضح رہے کہ ڈاؤ یونیورسٹی اسپتال میں یہ کورونا سے متاثرہ خاتون کے یہاں ولادت کا پہلاکیس ہے ڈاؤ اسپتال کے اعلامیے کے مطابق پینتیس سالہ خاتون ڈاؤ یونیورسٹی اسپتال کے گائنی وارڈ میں پروفیسر جہاں آرا کی نگرانی میں رجسٹرڈ تھیں گذشتہ ہفتے کورونا کی علامات ظاہر ہونےپر ان کا کورونا کا ٹیسٹ کرایا گیا جو مثبت آیا ولادت کے لیے مقررہ مدت تک انہیں گھر پر ہی احتیاط کے ساتھ آئسولیشن میں رکھا گیا جبکہ سنیچر کی صبح ان کے آپریشن کی تیاری کرلی گئی اس سلسلے میں ڈاؤ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی کی ہدایت پر خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی جس نے یہ پیچیدہ کام کامیابی سے مکمل کیا آپریشن تھیٹر میں انفیکشیئس ڈیزیز کی سربراہ ڈاکٹر شوبھا لکشمی کی نگرانی میں عملے کو حفاظتی لباس کی پابندی کران�� سمیت تمام امور انجام دئیے گئے سیزیرین کے حوالے سے مرکزی کردار پروفیسر جہاں آرا نے انجام دیا جبکہ ٹیم میں انیستھیسیسٹ اسسٹنٹ پروفیسر حامد محمود ،مالیکیولر پیتھالوجی کے پروفیسر سعیدخان اوردیگرعملہ بھی شامل تھا۔ ڈاؤ یونیورسٹی اسپتال کے ترجمان نے بتایاکہ نومولود کو فوری طور پر اسپتال میں بچوں کے یونٹ منتقل کردیا گیا بچے کا وزن تین اعشاریہ ایک کلوگرام ہے جبکہ متاثرہ خاتون کے یہاں پہلے دو بچوں کی ولادت بھی آپریشن کے ذریعے ہوئی اعلامیے کے مطابق ابتدائی طورپر بچے کے خون کا نمونہ لےکر کورونا اینٹی باڈیز ٹیسٹ کیا گیا مالیکیولر پیتھالوجی کے پروفیسر سعیدخان کا کہناہے کہ ٹیسٹ منفی آیا جبکہ اس کے مزید تشخیصی ٹیسٹ کیے جارہے ہیں ترجمان کے مطابق کورونا سے متاثر مذکورہ خاتون کے اہل خانہ کے کوووڈ ٹیسٹ پہلے ہی کرالیے گئے تھے ،شوہر سمیت تمام فیملی ممبرز کورونا سے محفوظ ہیں بچے کو ماہرین اطفال کی خصوصی نگرانی میں رکھا گیاہے ۔ https://www.instagram.com/p/B__E6ePDdsA/?igshid=juaua07z0gl9
0 notes
Text
سی پیک بلوچستان کے لوگوں کے لیے خوشحالی لائے گا ، گورنر
سی پیک بلوچستان کے لوگوں کے لیے خوشحالی لائے گا ، گورنر
کوئٹہ – گورنر بلوچستان سید ظہور آغا نے جمعرات کو کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) صوبے کے عوام کے لیے ترقی اور خوشحالی لائے گی۔ انہوں نے پی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے بلوچستان کی بہتری کے لیے ٹھوس اقدامات کیے ہیں۔ انہوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ حکومتیں صوبے کے حقیقی مسائل کو حل کرنے پر مناسب توجہ نہیں دے سکیں۔ انہوں نے علاقے کی ترقی کے لیے خصوصی دلچسپی لینے پر وزیراعظم عمران خان کے کردار کو سراہا۔ ان کی رائے تھی کہ پی ایس ڈی پی کے تحت مختص بجٹ ، علاقے کے پانی اور آبپاشی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے گائنی ہسپتالوں اور ڈیموں کی تعمیر پر خرچ کیا جانا چاہیے۔ افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد سیکورٹی کی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغانستان میں امن پاکستان کے مفاد میں ہے۔ ماضی میں انہوں نے کہا کہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا کو دہشت گردی کے مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے کردار کو سراہتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سرحد پر باڑ لگانے کے بعد ہم نے بلوچستان اور دیگر علاقوں میں مؤثر طریقے سے امن و سلامتی کو برقرار رکھا ہے۔ کلین اینڈ گرین پاکستان کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے ملک کے ماحول کو بہتر بنانے کے لیے بے مثال اقدامات کیے ہیں۔
window.fbAsyncInit = function() FB.init( appId : '106170627023', xfbml : true, version : 'v2.9' ); FB.AppEvents.logPageView(); ; (function(d, s, id) var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0]; if (d.getElementById(id)) return; js = d.createElement(s); js.id = id; js.src = "https://connect.facebook.net/en_US/sdk.js"; fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs); (document, 'script', 'facebook-jssdk')); (function(d, s, id) var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0]; if (d.getElementById(id)) return; js = d.createElement(s); js.id = id; js.src="https://connect.facebook.net/en_GB/sdk.js#xfbml=1&version=v2.12"; fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs); (document, 'script', 'facebook-jssdk')); . Source link
0 notes
Text
کراچی میں ایدھی اسپتال میں خاتون کے ہاں 3 بچیوں کی پیدائش - اردو نیوز پیڈیا
کراچی میں ایدھی اسپتال میں خاتون کے ہاں 3 بچیوں کی پیدائش – اردو نیوز پیڈیا
اردو نیوز پیڈیا آن لائین کراچی: بلقیس ایدھی موسیٰ لین مدفائی اسپتال میں خاتون کے ہاں 3 بچیوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 28 ستمبر منگل کو بلقیس ایدھی موسیٰ لین مدفائی اسپتال کے گائنی وارڈ میں بیک وقت خاتون کے ہاں 3 بچیوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق تینوں بچیاں تندرست ہیں ۔ اہل خانہ نے تمام بچیوں کی پیدائش پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خدا کی رحمتیں ان کے گھر…
View On WordPress
0 notes
Photo
کرونا وائرس کے متاثرہ افراد کو بہاول پور لانے کی تیاریاں،زبردستی پورا ہسپتال خالی کرا لیا گیا، 350 مریضوں کی پریشانی میں اضافہ بہاول پور (آن لائن) کرونا وائرس کے متا ثرہ افراد کو بہاول پور لانے کی تیاریاں،حکومت نے سول ہسپتال کو رات ڈیڑھ بجے زبردستی خالی کروا لیا ،داخل مریضوں کے لواحقین سمیت ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کا احتجاج ۔حاملہ خواتین کو زبردستی گائنی وارڈ سے وکٹوریہ ہسپتال شفٹ کیا گیا ۔
#اضافہ#افراد#بہاول#پریشانی#پور#پورا#تیاریاںزبردستی#خالی#کرا#کرونا#کو#کی#کے#گیا#لانے#لیا#متاثرہ#مریضوں#میں#ہسپتال#وائرس
0 notes
Text
ڈاکٹر دوران زچگی خاتون کے پیٹ میں روئی اور قینچی بھول گیا
ڈاکٹر دوران زچگی خاتون کے پیٹ میں روئی اور قینچی بھول گیا
شیخوپورہ کے ایک نجی اسپتال میں عطائی ڈاکٹر دوران زچگی خاتون کے پیٹ میں روئی اور قینچی بھول گیا۔
شیخوپورہ کے الحفیظ گائنی اسپتال میں ڈاکٹر دوران زچگی خاتون کے پیٹ میں روئی اور قینچی بھول گیا۔ خاتون کے شوہر محمد آصف نے واقعے کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ بیوی کو ڈلیوری کیس کے لئے الحفیظ میٹرنٹی ہوم فیروز وٹواں لایا۔ عطائی ڈاکٹر اسحاق اور ایک اور شخص نے اس کی بیوی کا آپریشن کیا تاہم سیزر اورکاٹن اندر…
View On WordPress
0 notes