#ٹی20
Explore tagged Tumblr posts
Text
جنوبی افریقا کا اہم فاسٹ بولر پاکستان کے خلاف ٹی20 سیریز سے باہر
جوہانسبرگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر اینرک نوکیے بائیں پیر میں فریکچر کے باعث پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہوگئے۔ کرک انفو کے مطابق پاکستان کے خلاف پہلے میچ میں اینرک نوکیے کو پیر کی چوٹ کی وجہ سے بٹھایا گیا تھا۔ بعد ازاں اسکین میں فریکچر کی نشان دہی کی گئی۔ ریکووری کے وقت کے تعین کے لیے نوکیے معالج سے رجوع کریں گے۔ اینرک نوکیے کی جگہ ان کیپڈ سیمر ڈایان گیلیم کو…
0 notes
Text
پہلا ٹی20،پاکستان نے زمبابوے کو 166رنزکاہدف دیدیا
پاکستان نے3 ٹی 20 میچز کی سیریزکےپہلےمیچ میں زمبابوے کوجیت کےلیے166 رنز کا ہدف دے دیا۔ پاکستان نے3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کےپہلےمیچ میں زمبابوےکے خلاف پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا۔پہلےبیٹنگ کرتےہوئے پاکستان نےمقررہ20 اوورزمیں 4وکٹوں پر 165 رنز بنائے۔ قومی ٹیم کی جانب سےعثمان خان اور طیب طاہر 39، 39 رنز بناکر نمایاں رہے جب کہ عرفان خان نے 27 رنز بنائے۔ سلمان علی آغا نے ایک سوال پر کہا کہ وہ پہلے…
0 notes
Text
آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان،ٹیم کی قیادت کون کریگا؟ جانیے
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق پیٹ کمنز ٹیم کی قیادت کریں گے، مچل مارش اور ٹریوس ہیڈ پیٹرنٹی چھٹیوں پر ہیں اس لیے ان کو زیر غور نہیں لایا گیا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین ون ڈے میچز 4، 8 اور 10 نومبر کو کھیلے جائیں گے۔ تین ٹی20 میچز کے لیے ٹیم کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ منتخب سکواڈ میں شین…
0 notes
Link
0 notes
Text
آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا شیڈول جاری کردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ورلڈ کپ 2024ء کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ شیڈول کے مطابق جون 2024ء میں ہونے والا میگا ایونٹ 29 روز جاری رہے گا، جس میں 20 ٹیمیں شریک ہوں گی۔ ٹیموں ��و 4 گروپ میں تقسیم کیا گیا ہے، پاکستان ٹیم گروپ اے میں ہے، جس میں بھارت، کینیڈا، امریکا اور آئرلینڈ شامل ہیں۔ گروپ بی میں انگلینڈ، آسٹریلیا، نمبیبا، عمان اور اسکاٹ لینڈ۔ گروپ سی میں نیوزی لینڈ، ویسٹ انڈیز،…
View On WordPress
0 notes
Text
ٹی20 ورلڈکپ؛ پہلے میچ سے 178سال پرانی یاد تازہ ہوگی - ایکسپریس اردو
لاہور: ٹی20 ورلڈکپ کا افتتاحی میچ 178 سال پرانی یاد تازہ کرے گا، 1844 میں تاریخ کا اولین انٹرنیشنل میچ کھیلنے والی امریکا اور کینیڈا کی ٹیمیں مقابل ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ آئندہ سال امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں کھیلا جائے گا، شیڈول کا اعلان رواں ہفتے ہی متوقع ہے۔ برطانوی اخبار کی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ حیران کن طور پر افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن…
View On WordPress
0 notes
Text
آئی سی سی رینکنگ؛ ٹیسٹ میں 40 سالہ جیمز اینڈرسن پہلی پوزیشن پر آگئے
ون ڈے، ٹیسٹ اور ٹی20 بیٹرز کی رینکنگ میں بابر بالترتیب پہلے اور تیسرے نمبر پر قابض (فوٹو: ایکسپریس ویب) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ��یسٹ رینکنگ جاری کردی، ٹی20 انٹرنیشنلز میں محمد رضوان دوسرے جبکہ کپتان بابراعظم میں تیسری پوزیشن پر موجود ہیں۔ آئی سی سی کی جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق ٹیسٹ بالرز میں انگلیںڈ کے 40 سالہ جیمز اینڈرسن نے 866 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے…
View On WordPress
0 notes
Text
آئن مورگن کا ہر طرز کی بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
لاہور: انگلینڈ کے سابق کپتان آئن مورگن نے ہر طرز کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ سال 2019 ورلڈکپ کے فاتح کپتان نے 36 سال کی عمر میں کھیل سے کنارہ کشی اختیار کرلی ہے، جولائی 2022 میں آئن مورگن نے ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ کو خیرباد کہا تھا لیکن اب انہوں نے ٹی20 کرکٹ سے بھی ناطہ توڑ لیا ہے۔ آئن مورگن نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی20 میچ میں آخری بار شرکت کی تھی، انہوں نے مجموعی طور پر 115…
View On WordPress
0 notes
Text
ٹی20 ویمنز ورلڈکپ؛ پاک بھارت ٹیمیں کل مدمقابل آئیں گی
میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بجے شروع ہوگا (فوٹو: فائل) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم عالمی ٹی20 کپ کیلئے اتوار (کل) بھارت کیخلاف میچ سے ٹورنامنٹ میں اپنے سفر کا آغاز کرے گی۔ گروپ بی کے اہم میچ میں پاکستان اور بھارت کی ویمنز ٹیمیں کیپ ٹاؤن میں مدمقابل آئیں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بجے شروع ہوگا۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 13 ٹی20 مقابلوں میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئی ہیں جس میں ہندوستان…
View On WordPress
0 notes
Text
بابر تیری ٹی20 وچ جگہ نہیں بنتی شائقین کرکٹ نے بابراعظم کو ’غصہ‘ دلا دیا
کنبرا (ویب ڈیسک) آسٹریلیا کیخلاف تاریخی ون ڈے سیریز میں فتح کے بعد پاکستان کی ٹی20 میں شکست پر مداح ناراض ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ناقص فارم کے شکار بابراعظم دورہ آسٹریلیا کے دوران ٹی20 سیریز میں خاطر خواہ کارکردگی دکھانے میں ناکام ہیں، ایسے ناقدین انہیں ٹرول کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دے رہے۔ گزشتہ روز پاکستان کو آسٹریلیا نے شکست دیکر سیریز میں 0-2 سے اپنے نام کی تھی، تین میچز پر…
0 notes
Text
ٹی20 ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ:پاکستان شاہینزسیمی فائنل میں پہنچ گئے
اے سی سی ٹی20ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ میں یو اے ای کو یک طرفہ مقابلے کے بعد شکست دے کر پاکستان شاہینز کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ عمان کےشہرالعامرات میں کھیلےگئےمیچ میں شاہینزنےپہلےبیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹوں پر179رنزبنائے۔کپتان محمد حارث71اورحیدر علی32رنزبنا کر ناقابلِ شکست رہے۔یاسرخان نے25، قاسم اکرم نے23اورعمیر یوسف نے21 رنز بنائے۔ 180رنزکے ہدف کے تعاقب میں یو اے ای کی ٹیم17ویں اوورز میں65 رنز…
0 notes
Link
0 notes
Text
نیشنل ٹی 20 کپ: سپر ایٹ مرحلے میں پشاور، لاہور وائٹس، ایبٹ آباد نے اپنے میچ جیت لیے
کراچی کے مختلف میدانوں پر جاری نیشنل ٹی20 کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں پشاور، لاہور وائٹس اور ایبٹ آباد کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں پشاور نے فاٹا کو 6 وکٹ سے شکست دی، فاٹا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 3 وکٹوں پر 180 رنز بنائے۔ ریحان آفریدی کے 90 اور کاشف نور کے 32 رنز رائیگاں گئے کیونکہ پشاور نے صاحبزادہ فرحان اور افتخار احمد کی شاندار بیٹنگ سے ہدف آخری…
View On WordPress
0 notes
Text
نیشنل ٹرائینگولر ویمنز ٹی 20: چیلنجرز، ڈائنامائٹس فائنل میں مدمقابل
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کل (بروز منگل) پی سی بی چیلنجرز اور پی سی بی ڈائنامائٹس کی ٹیمیں نیشل ٹرائینگولر ٹی ٹوئنٹی ویمنز کرکٹ چیمپیئن شپ کے فائنل میں مدمقابل ہوں گی۔ فائنل جیتنے والی ٹیم دس لاکھ روپے کی انعامی رقم کی حقدار ہو گی۔ اس سے قبل منیبہ علی کی قیادت میں پی سی بی چیلنجرز کی ٹیم رامین شمیم کی ٹیم ڈائنامائٹس کو پانچ وکٹوں سے شکست دے چکی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان متوقع مقابلہ پی سی بی کے آفیشل یو ٹیوب چینل پر براہ راست نشر کیا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کی کپتان ٹرافی پر نظر جمائے ہوئے جیت کے لیے پر امید ہیں۔ پی سی بی چیلنجرز کی کپتان منیبہ علی کہتی ہیں: Read the full article
0 notes
Text
ویمنز ٹی20؛ ندا ڈار نے انیسہ محمد اور میگن شٹ کو پیچھے چھوڑ دیا
آل راؤنڈر ندا ڈار نے 130 میچز میں 126 وکٹیں اپنے نام کیں۔ فوٹو: آئی سی سی کراچی: ویمنز ٹی 20 کرکٹ میں پاکستانی پلیئر ندا ڈار نے تاریخ رقم کردی۔ آل راؤنڈر ندا ڈار نے 130 میچز میں 126 وکٹیں اپنے نام کرکے ویسٹ انڈین اسپنر انیسہ محمد اور میگن شٹ کو پیچھے چھوڑدیا، وہ اب ویمنز ٹی 20 کرکٹ میں زیادہ وکٹیں اڑانے والی بولر بن گئیں، انھوں نے یہ سنگ میل انگلینڈ سے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں عبور…
View On WordPress
0 notes
Text
ٹی20 ویمنز ورلڈکپ؛ پاک بھارت ٹیمیں آج مدمقابل آئیں گی
میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بجے شروع ہوگا (فوٹو: فائل) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم عالمی ٹی20 کپ میں آج بھارت کیخلاف میچ سے ٹورنامنٹ میں اپنے سفر کا آغاز کرے گی۔ گروپ بی کے اہم میچ میں پاکستان اور بھارت کی ویمنز ٹیمیں کیپ ٹاؤن میں مدمقابل آئیں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بجے شروع ہوگا۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 13 ٹی20 مقابلوں میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئی ہیں جس میں ہندوستان 10 جبکہ…
View On WordPress
0 notes