Tumgik
#ویزا فری
urduchronicle · 9 months
Text
تھائی لینڈ اور چین نے ایک دوسرے کے شہریوں کو ویزا سے مستثنیٰ قرار دے دیا
تھائی لینڈ اور چین مارچ سے ایک دوسرے کے شہریوں کے لیے ویزا کی شرائط کو مستقل طور پر ختم کر دیں گے، تھائی وزیر اعظم Srettha Thavisin نے منگل کو کہا۔ جنوب مشرقی ایشیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت، جو سیاحت پر بہت زیادہ انحصار کرتی ہے، نے ستمبر میں چینی سیاحوں کے لیے اس سال فروری تک داخلے کی شرائط معاف کر دیں۔ سریتھا نے نامہ نگاروں کو بتایا، “اس سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں بہتری آئے گی۔” چین کی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
globalknock · 10 months
Text
چین نے 6 ممالک کیلئے ویزا کی شرط ختم کردی
(ویب ڈیسک)چین کی جانب سے ایک اہم اقدام کے طور پر6 ممالک کے شہریوں کو ویزا فری انٹری دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، مملکت کی جانب سے یہ فیصلہ سیاحت کو فروغ دینے کیلئے کیا گیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین نے فرانس، جرمنی، اٹلی، سپین، نیدرلینڈز اور ملائیشیا کے شہریوں کو ملک میں ویزے کے بغیر داخلے کی اجازت دیدی، چین کی جانب سے عارضی طور پر ان ممالک کے شہریوں کو ویزا فری انٹری…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
googlynewstv · 28 days
Text
تھائی لینڈ کی نئی ویزا پالیسی جاری کردی گئی
تھائی لینڈ کی نئی ویزا پالیسی جاری کردی گئی اب سیاح  تھائی لینڈ میں زیادہ وقت تک رک کر کام بھی کر سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق تھائی لینڈ کی ویزا سکیم کا مقصد آن لائن گھروں میں کام کرنے والوں کیلئے آسانی پیدا کرنا تھا۔جولوگ آن لائن گھر میں رہ کر کام کرتے ہیں یا فری لانسرز سے پیسے کماتے ہیں۔ انہیں اب ملک میں 180دن تک رہنے کی اجازت دی گئی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر قونصلرامور نے کہا کہ 41200ڈی ٹی وی ویزا پہلے…
0 notes
risingpakistan · 1 year
Text
وعدوں کی ہانڈی میں دلاسے کی ڈوئی
Tumblr media
ماضی کے بارے میں تو ہم سب جانتے ہیں کہ درخشاں ہی ہوتا ہے۔ بالکل اس شخص کی طرح جو بھلے زندگی میں کیسا ہی کمینا ہو مرنے کے بعد اس میں خوبیاں ہی ڈھونڈی جاتی ہیں۔ کوئی بھی حکومت ہو، اس لحاظ سے اچھی ہی ہوتی ہے کہ وہ حال سے بے حال لوگوں کو آنے والی صبح کی روپہلی کرنیں ایڈوانس میں دکھاتی رہتی ہے۔ بالکل اس ماں کی طرح جو بھوکے بچوں کو پھسلانے کے لیے چولہے پر پانی سے بھری ہانڈی میں دو پتھر ڈال کے ڈوئی چلاتی رہتی ہے۔ ’بس میری جان کے ٹکڑو، تھوڑا صبر اور لذیذ سالن تیار ہونے ہی والا ہے۔‘ دو چار بار تو یہ ناٹک چلتا ہے پھر بچے بھی آہستہ آہستہ سیانے ہونے لگتے ہیں کہ اماں کے پاس دلاسے کی ڈوئی کے سوا کچھ نہیں۔ دعا ہے کہ موجودہ ہائبرڈ (چوں چوں کا مربہ) سیٹ اپ جو ’اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری راستے میں ہے‘ کی لوری سنا کے قوم کو سلانے کی کوشش کر رہا ہے واقعی اس بار سچ کر جائے۔ آئی ایم ایف کے ریکارڈ میں بھی ہماری گواہی آدھی ہے۔ یعنی زبانی کچھ نہیں مانا جائے گا۔ جو وعدہ کرنا ہے لکھ کے اور اپنے متمول دوست ممالک سے ضمانتی تصدیق کرا کے ہمار�� پاس جمع کراؤ۔
شاید چینی بھی اب ہمارے عمل داروں کے بیانات نہیں پڑھتے۔ تب ہی تو سی پیک سے ان کا دل بھی اوبھتا جا رہا ہے۔ ان کی ابتدائی گرم جوشی رجائیت کے پائیدان سے اترتی اترتی ’خصماں نوں کھاؤ‘ کی دہلیز تک آن پہنچی ہے۔ اوروں اور غیروں کو کیا روئیں، خود ہمارے بچوں نے بھی اخبار پڑھنا اور ٹی وی دیکھنا چھوڑ دیا ہے۔ انھیں خبر ہی نہیں کہ ہمارے بادشاہ گر قوم کے مستقبل کی روغنی ہانڈی میں اعلیٰ معیار کے وعدے اور تازہ قسمیں ڈال کے کیسی جانفشانی سے چمچ گھما رہے ہیں۔ ثبوت اس کا یہ ہے کہ پچھلے برس لگ بھگ آٹھ لاکھ پڑھے لکھے، غیر پڑھے لکھے، اہل، نااہل، ہنر مند، غیر ہنر مند نوجوانوں نے قانونی طور پر پاکستان چھوڑ دیا۔ غیر قانونی راستوں سے کتنے بچے فرار ہو رہے ہیں اس کا پتہ تب لگتا ہے جب بحیرۂ روم میں کوئی کشتی ڈوبتی ہے۔ سمندر پار پاکستانیوں سے متعلق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں سینیٹر رانا محمود الحسن نے بتایا کہ پاکستان میں اس وقت 50 ہزار ڈگری یافتہ انجینیر کام کی تلاش میں جوتیاں چٹخا رہے ہیں۔
Tumblr media
سمندر پار پاکستانیوں کی وزارت کے سیکرٹری ذوالفقار حیدر نے کمیٹی کے روبرو بتایا کہ اس وقت بیرون ملک جو بھکاری پکڑے جا رہے ہیں ان میں سے 90 فیصد پاکستانی ہیں۔ ان میں وہ جیب کترے بھی شامل ہیں جو حج، عمرے، زیارات کا ویزہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو کر سعودی عرب، ایران اور عراق پہنچ کے ملک کا نام روشن کرتے ہیں۔ دو روز پہلے ہی ملتان ایئرپورٹ پر ایف آئی اے نے عمرے کے ویزے پر جانے والے ایک ٹولے کو آف لوڈ کیا جس میں 11 خواتین، چار مرد اور ایک بچہ شامل ہے۔ انھوں نے ایف آئی اے کو بتایا کہ ٹریول ایجنٹ نے اس شرط پر عمرے کا ویزہ لگوایا کہ کمائی آدھی آدھی۔ خلیجی ریاستوں میں ہمارے کارکن انڈیا اور نیپال کے کارکنوں کے مقابلے میں کم پیسوں پر بھی کام کرنے پر بخوشی آمادہ ہیں۔ پھر بھی پاکستانی کارکنوں پر غیر ملکی آجر اعتماد نہیں کرتے اور انڈین و بنگلہ دیشی افرادی قوت کو ترجیح دیتے ہیں۔ قائمہ کمیٹی کے رکن سینیٹر محمود الحسن کے بقول انڈیا چاند پر اتر رہا ہے اور ہم روزانہ نیا چن چڑھا رہے ہیں۔
ریاست اندرونِ ملک آئین و قانون کے دبدبے اور بیرون ملک سافٹ امیج کا نام ہے۔ لوگوں کے دل سے آئین اور قانون کا دبدبہ اٹھا تو ریاست گئی۔ سافٹ امیج پر دھبہ لگا تو اعتبار گیا۔ اعتبار گیا تو عزت گئی۔ اب تو یہ بھی پتہ نہیں چلتا کہ ترک، جو کچھ عرصے پہلے تک پاکستان کا نام سن کے تمتما جاتے تھے، اب صرف پاکستانی پاسپورٹ دیکھ کے زیرِ لب مسکرانے لگتے ہیں تو جانے خوش ہوتے ہیں کہ ترس کھاتے ہیں۔ 40 برس پہلے 162 ممالک میں پاکستانیوں کی ویزا فری انٹری کو ہم نے اپنی مسلسل محنت و لگن سے آج صرف 10 ممالک میں ویزہ فری انٹری تک سکیڑ دیا ہے۔ حتی کہ وہ 63 ممالک بھی سبز پاسپورٹ پر رحم کھانے کو تیار نہیں جن کے شہری پیشگی ویزہ لیے بغیر پاکستان میں کبھی بھی داخل ہو سکتے ہیں۔ بیرونِ ملک پکڑے جانے والے 90 فیصد بھکاری اگر پاکستانی ہیں تو بھلے ہوتے رہیں۔ اب تو ہمارے حکمران بھی سالم طیارہ کر کے کسی خلیجی ایرپورٹ پر اترتے ہیں تو میزبان سجاوٹی مسکراہٹ کے ساتھ استقبال کرتے ہوئے یہی سوچتا رہتا ہے کہ ارمانی، ورساچی، بربری یا ٹیڈ بیکر کا سوٹ ڈاٹے یہ خوش پوش فقیر اس بار کتنا ادھار مانگنے آیا ہے۔
جس طرح چہار جانب اوپر تلے مسلسل گل کھلائے جا رہے ہیں، اس کے بعد یہی کسر باقی ہے کہ غیر ملکی میزبان خیر مقدمی ہال میں پینافلیکس لگوا لے کہ ’ادھار محبت کی قینچی ہے۔‘ ہمارے کسی بھی اہلکاری مہمان کو ڈیزائنرز گھڑی، منقش تلوار، میباخ کلاس مرسڈیز، جڑاؤ گھوڑا اور تینزونائٹ نیکلس دینے سے پہلے اس پر کندہ کروا دے کہ ناٹ فار سیل۔
ہو رہا ہوں میں کس طرح برباد دیکھنے والے ہاتھ ملتے ہیں
(جون ایلیا)
وسعت اللہ خان
بشکریہ بی بی سی اردو
0 notes
gamekai · 2 years
Text
فری لانسرز کے لیے یورپی ملک منتقل ہونے کا موقع -
کرونا وائرس کی وبا نے کام کا منظر نامہ بدل دیا ہے اور اس دوران ملازمین کے گھروں سے کام کرنے کا تجربہ بے حد کامیاب ہوا، جبکہ آن لائن کمانے کا رجحان بھی بڑھ گیا۔ ایسے فری لانسرز کے لیے اب ایک یورپی ملک نے شاندار پیشکش کا اعلان کیا ہے۔ اگر آپ فری لانسر ہیں یا کسی کمپنی کے لیے ورک فرام ہوم کر رہے ہیں تو آپ یورپی ملک اسپین میں اپنے خاندان کے ساتھ منتقل ہو سکتے ہیں۔ اگر آپ اسپین کے نئے ویزا پروگرام…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptoking009 · 2 years
Text
جدہ، ریاض اور مدینہ کے ایئرپورٹس پر فری سعودی ویزٹ ویزا کا آغاز - Siasat Daily
ریاض: جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ، ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور مدینہ منورہ کے شہزادہ محمد بن عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہلی مرتبہ چار روز کے مفت عبوری ویزٹ ویزا کی سہولت پر عمل شروع ہوگیا۔ فضائی سفر کے ذریعہ آنے والے مسافروں نے ویزٹ ویزا سے فائدہ اٹھایا ہے۔ سعودی محکمہ پاسپورٹ نے تمام انٹرنیشنل ایئر پورٹس پر اہل انسانی کیڈرز اور تکنیکی آلات کی مدد سے ویزٹ ویزا حاصل…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptosecrets · 2 years
Text
جدہ، ریاض اور مدینہ کے ایئرپورٹس پر فری سعودی ویزٹ ویزا کا آغاز - Siasat Daily
ریاض: جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ، ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور مدینہ منورہ کے شہزادہ محمد بن عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہلی مرتبہ چار روز کے مفت عبوری ویزٹ ویزا کی سہولت پر عمل شروع ہوگیا۔ فضائی سفر کے ذریعہ آنے والے مسافروں نے ویزٹ ویزا سے فائدہ اٹھایا ہے۔ سعودی محکمہ پاسپورٹ نے تمام انٹرنیشنل ایئر پورٹس پر اہل انسانی کیڈرز اور تکنیکی آلات کی مدد سے ویزٹ ویزا حاصل…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
pakrevenue · 2 years
Text
سعودی عرب نے عمرہ کے خواہشمندوں کیلئے فری ویزا جاری کرنے کا اعلان کردیا، یہ سہولت فیفا ورلڈ کپ 2022ء دیکھنے والے ھیا کارڈ ہولڈرز کو حاصل ہوگی۔ . . . #ShaheenShahAfridi #AskUrvashi #FIFA23 https://t.co/04OeMuGaem
سعودی عرب نے عمرہ کے خواہشمندوں کیلئے فری ویزا جاری کرنے کا اعلان کردیا، یہ سہولت فیفا ورلڈ کپ 2022ء دیکھنے والے ھیا کارڈ ہولڈرز کو حاصل ہوگی۔ . . . #ShaheenShahAfridi #AskUrvashi #FIFA23 https://t.co/04OeMuGaem
— Pak Revenue (@PakRevenue) Oct 19, 2022
from Twitter https://twitter.com/PakRevenue October 19, 2022 at 12:10PM via PakRevenue
0 notes
Text
سعودی عرب میں فری ای ویزا سروس کا آغاز
سعودی عرب میں فری ای ویزا سروس کا آغاز
ریاض (آواز نیوز) سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے قطرمیں ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ کے لیے آنے والے ایسے شائقین جن کے پاس ھیا فین ٹکٹ موجود ہے کے لیے مملکت میں داخلے کی ایک نئی سہولت فراہم کی ہے۔ سعودی عرب میں چھٹے قاسم انار فیسٹول کا آغاز سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ھیا کے حامل ٹکٹ ہولڈرز کومملکت میں داخل ہونے کے لیے مفت الیکٹرانک ویزہ سروس فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خارجہ نے ایک الیکٹرانک…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduchronicle · 9 months
Text
دنیا کا واحد ملک جو جنوری سے ہر کسی کے لیے ویزا فری ہے
صدر ولیم روٹو نے 12 دسمبر کو کہا کہ دنیا بھر سے کینیا آنے والوں کو جنوری سے مزید ویزا کی ضرورت نہیں ہوگی۔ روٹو نے کہا کہ ان کی حکومت نے ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم تیار کیا ہے تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ تمام سیاحوں کو ویزہ کے لیے درخواست دینے کی ضرورت کے بجائے پہلے سے الیکٹرانک سفری اجازت مل جائے گی۔ انہوں نے دارالحکومت نیروبی میں آزادی کے 60 سال مکمل ہونے کی مناسبت سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
maqsoodyamani · 2 years
Text
خلیجی ممالک سے2023 میں برطانیہ کاویزافری سفر،آپ کو کیاجاننے کی ضرورت ہے؟
خلیجی ممالک سے2023 میں برطانیہ کاویزافری سفر،آپ کو کیاجاننے کی ضرورت ہے؟
خلیجی ممالک سے2023 میں برطانیہ کاویزافری سفر،آپ کو کیاجاننے کی ضرورت ہے؟ دبئی، 14جولائی ( الہلال میڈیا) گذشتہ ماہ برطانیہ کے محکمہ داخلہ نے 2023 تک خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے رکن ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا فری سفرکا اعلان کیا تھا۔اس طرح وہ نئے الیکٹرانک سفری اجازت نامے (ای ٹی اے) کی ویزا اسکیم سے فائدہ اٹھانے والے ابتدائی ممالک بن جائیں گے۔ متحدہ عرب امارات میں مقیم ایک امیگریشن ماہرسے بات…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
newsmag1000 · 2 years
Text
آژانس مسافرتی رز آبی و تور مادرید
آژانس مسافرتی رز آبی
Tumblr media
شهر مادرید به عنوان پایتخت کشور اسپانیا دارای جاذبه های گردشگری متنوعی است. تور مادرید فرصت مناسبی برای گردشگران سراسر دنیا است تا اینکه بتوانند از جاذبه های بی شما تاریخی شهر مادرید بازدید کنند. همچنین آب و هوای معتدل و مطلوب این شهر یکی دیگر از جذابیت های شرکت در تور مادرید شده است. در این مقاله به نکاتی در مورد تور مادرید و جذابیت های آن بیان می کنیم، تا پایان مقاله با ما همراه باشید.
راهنمای سفر به مادرید
کشور اسپانیا  در جنوب غربی قاره اروپا قرار دارد و عضو کشور های اتحادیه اروپا می باشد. شهر مادرید، پایتخت و بزرگ ترین شهر در کشور اسپانیا شناخته شده است که در مرکز این کشور قرار گرفته است. این شهر مساحتی بالغ بر 604.3 کیلومتر مربع دارد و حدود 4 میلیون نفر را در خود جای داده است، مردم شهر مادرید با یکدیگر به زبان اسپانیایی صحبت می کنند و همچنین در معاملات اقتصادی از واحد ارزی یورو استفاده می کنند. شهر مادرید یکی از شهرهای مهم و تاثیر گذار در صنعت کشور اسپانیا می باشد. صنعت کشور اسپانیا با توجه به موقعیت این کشور در میان کشورهای صنعتی اروپایی دارای تاثیر صنعتی به سزایی در قاره اروپا و جهان است.
آژانس مسافرتی رز آبی:
زندگی شبانه‌ پرشور و هیجان، یکی دیگر از ویژگی‌ های شهر مادرید است که گردشگرانش را عاشق خود کرده است. فستیوال‌ها و رویدادهای مختلف شبانه در این شهر میزبان قشر جوان و دوستداران شب ‌زنده ‌داری است. با غروب آفتاب، در شهر مادرید زندگی جان تازه ‌ای می ‌گیرد و هیچ نشانی از تعطیلی در آن دیده نمی ‌شود. این شهر تاریخی بناهای قدیمی فراوانی دارد که هر کدام شاهکاری از معماری زمان خود است، از معماری مدرن اسپانیایی گرفته تا سبک‌ های معماری قدیمی مثل باروک در این شهر به چشم می آید. بنابراین هر گردشگری با هر سلیقه ‌ای از سفر با تور مادرید، راضی و خوشحال باز خواهد گشت. برای سفر به مادرید نیاز به ویزا اسپانیا  دارید.
بهترین زمان سفر با تور مادرید
آب و هوای شهر مادرید به صورت کلی گرم و خشک می باشد. شهر مادرید در زمستان دارای آب و هوایی سرد و خشک می شود و تابستان‌ های گرمی دارد. البته در بازه زمانی بین ماه های اکتبر تا نوامبر بارش های شدیدی در شهر مادرید رخ می دهد. بهترین زمان سال برای سفر به مادرید، فصل بهار پاییز یعنی از سپتامبر تا نوامبر و فصل بهار یعنی از مارس تا می است. در این دو فصل، هوا بسیار مطبوع و ملایم و ایده‌آل می شود. اما فصل تابستان فصل های سیزن یا فصل گردشگری در مادرید محسوب می شودو در این رمان با اینکه هوا خیلی گرم است اما گردشگران بسیاری از سراسز جهان به این شهر سفر می کنند.
فرودگاه های شهر مادرید
فرودگاه بین المللی باراخاس مادرید یکی از اصلی ترین دروازه های ورود به کشور اسپانیا می باشد. این فرودگاه با مرکز شهر مادرید تنها 9 کیلومتر و با قسمت تاریخی مادرید 13 کیلومتر فاصله دارد. با توجه به اینکه فرودگاه باراخاس مادرید سالانه به طور میانگین بیش از 54 میلیون مسافر را جابجا می کند، عنوان ششمین فرودگاه پرتردد اروپا را از آن خود کرده است. فروشگاه بدون مالیات یا دیوتی فری در این فرودگاه وجود دارد و انواع محصولات مثل عطر را بدون احتساب هزینه مالیات به مسافران عرضه می کند. در مجموع چندین فروشگاه و نمایگاه در فرودگاه باراخاس مادرید تعبیه شده است که سوغاتی و صنایع دستی اسپانیا، جواهرآلات، پوشاک، لوازم برقی و … را به فروش می رساند. قبل از اخذ ویزا باید وقت سفارت اسپانیا را دریافت کنید.
غذاهای محلی مادرید
شهر مادرید ادعایی در زمینه‌ آشپزی و غذاهای محلی ندارد ولی از نظر غذایی، یکی از غنی‌ ترین پایتخت‌ های اروپایی محسوب می شود. این شهر دارای تنوع غذایی بسیار زیادی می باشد. اغلب غذاهای شهر مادرید دارای گوشت و سبزیجات مخصوص می باشد. از جمله جذابیت های تور مادرید چشیدن طعم غذا های خوشمزه این شهر می باشد. کوسیدو مادریلینو از غذاهای معروف شهر مادرید است که از انواع سبزیجات، نخود فرنگی و گوشت تهیه می شود. از دیگر غذا های محبوب مادریدی ها می توان به پایلا، تاپاس و فابادا اشاره کرد. تاپاس از جمله غذا های خوشمزه و ارزان قیمت شهر مادرید می باشد که از سیب زمینی سرخ شده با سس پاتاتاس تهیه می شود. این سس مزه ای شبیه به کچاپ دارد و تند مزه است.
ساندویچ کالاماری، این ساندویچ یکی از رایج‌ترین فست‌فودها در مادرید است. معمولا در غرفه‌ های خیابانی و رستوران‌ های محلی به راحتی پیدا می‌شود. هیچ سفری به مادرید بدون امتحان کردن این ساندویچ کامل نمی‌شود. برای تهیه‌ آن از ماهی مرکب سرخ شده استفاده می ‌کنند. چوروس از معروف ترین شیرینی های اسپانیایی است که باید در شهر مادرید امتحان کنید. این شیرینی از خمیر تهیه شده و سرخ می شود و با سس شکلات خورده می شود. چوروس از شیرینی های سنتی است که در دنیا طرفداران زیادی دارد.
0 notes
breakpoints · 2 years
Text
ایران نے قطر میں ورلڈ کپ کے شائقین کے لیے ویزا فیس معاف کر دی ہے۔
ایران نے قطر میں ورلڈ کپ کے شائقین کے لیے ویزا فیس معاف کر دی ہے۔
تہران: ایران نے بدھ کو اعلان کیا کہ وہ 2022 کے ورلڈ کپ فائنل کے تماشائیوں کے لیے ویزا فیس معاف کر دے گا، کیونکہ اسے امید ہے کہ وہ فٹ بال کے کچھ شائقین کو جوق در جوق قطر کی طرف راغب کرے گا۔ ایرانی حکومت کے ترجمان علی بہادری جہرومی نے ٹویٹ کیا، “کابینہ نے قطر میں ہونے والے 2022 کے ورلڈ کپ کے تماشائیوں کے لیے ویزا فری کرنے پر اتفاق کیا ہے جو ایران کا دورہ کرنا چاہتے ہیں۔” انہوں نے مزید کہا کہ اس…
View On WordPress
0 notes
classyfoxdestiny · 3 years
Text
1500 پاکستانی طلباء میں سے 300 خصوصی پرواز کے ذریعے وطن روانہ ہوئے۔ #پاکستان
New Post has been published on https://mediaboxup.com/1500-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86%db%8c-%d8%b7%d9%84%d8%a8%d8%a7%d8%a1-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%b3%db%92-300-%d8%ae%d8%b5%d9%88%d8%b5%db%8c-%d9%be%d8%b1%d9%88%d8%a7%d8%b2-%da%a9%db%92/
1500 پاکستانی طلباء میں سے 300 خصوصی پرواز کے ذریعے وطن روانہ ہوئے۔
وارسا کے چوپن ایئرپورٹ پر پاکستانی طلباء۔ – مصنف کے ذریعہ تصویر
300 پاکستانی طلباء آج وارسا سے پاکستان کے لیے روانہ ہوئے۔
ان میں طالبات کی بڑی تعداد تھی۔
پولینڈ میں پاکستان کے سفیر نے وارسا کے چوپن ایئرپورٹ پر طلباء کو الوداع کیا۔
وارسا: گزشتہ 14 دنوں میں یوکرین سے پولینڈ پہنچنے والے 1500 پاکستانی طلباء میں سے 300 آج پولینڈ کے شہر وارسا سے خصوصی پرواز کے ذریعے پاکستان کے لیے روانہ ہوئے۔
پولینڈ میں پاکستان کے سفیر ملک فاروق نے وارسا کے چوپن ایئرپورٹ پر طلباء کو الوداع کیا۔ ان میں طالبات کی بڑی تعداد تھی۔
24 فروری کو روس کے یوکرین پر حملے کے بعد پاکستانی طلباء نے یوکرین چھوڑنا شروع کر دیا۔ یوکرین کے مشرق سے 3-5 دن کے سفر کے بعد، طلباء نے پولش حکومت کی خصوصی ویزا فری کراسنگ کی سہولت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے پولش سرحد کو عبور کیا۔
پولینڈ پہنچنے کے بعد، طلباء یوکرین اور پولینڈ کے درمیان آٹھ سرحدی گزرگاہوں پر پولش حکومت کی طرف سے فراہم کردہ عارضی پناہ گاہ میں رہے۔
پاکستانی مشن نے پاکستان کے لیے روانگی سے قبل سرحدی پناہ گاہوں سے طلبہ کو وارسا منتقل کیا۔
Source link
0 notes
pakurdutube · 3 years
Text
دنیا کے بڑے ملک نے پاکستانیوں کیلئے ویزا فری داخلے کا اعلان کر دیا ، ملازمت کیلئے جانے والے پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبر
دنیا کے بڑے ملک نے پاکستانیوں کیلئے ویزا فری داخلے کا اعلان کر دیا ، ملازمت کیلئے جانے والے پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبر
دنیا کے بڑے ملک نے پاکستانیوں کیلئے ویزا فری داخلے کا اعلان کر دیا ، ملازمت کیلئے جانے والے پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبر ۔۔۔یورپی ملک بیلاروس نے پاکستان سمیت76ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا فری ٹریول فیسلٹی کا اعلان کر دیا ہے۔ ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ان ممالک میں پاکستان کے علاوہ بھارت، ایران، سعودی عرب، جرمنی، بحرین، کویت، عمان، مصر، انڈونیشیائ، آسٹریلیا، کینیڈا، ڈنمارک، سنگاپور، اٹلی،…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
omega-news · 3 years
Text
یواے ای کا پاسپورٹ فضا میں سب سے زیادہ بااختیار
یواے ای کا پاسپورٹ فضا میں سب سے زیادہ بااختیار
دنیا بھر میں پاسپورٹوں کا شیر یو اے ای کا پاسپورٹ ہے . جو سب پر حاوی ہے . فضائی دنیا میں اس کی اہمیت کو سب تسلیم کرتے ہیں. متحدہ عرب امارات کا پاسپورٹ دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ ہے جس کے ذریعے152 ممالک میں داخلہ ممکن ہے۔ اس پاسپورٹ کیساتھ98 ممالک ویزا فری انٹری ہوسکتی ہے،54 ممالک آمد پر ویزا جاری کردتے ہیں اورصرف46 ممالک کا ویزا وہاں جانے سے قبل درکار ہوتا ہے۔ یو اے ای کے خبر رساں ادارے کے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes