#وزیربلدیات
Explore tagged Tumblr posts
Text
ن لیگ سندھ کے سینئر نائب صدرکی پیپلزپارٹی میں شمولیت
مسلم لیگ ن سندھ کےسینئر نائب صدر رانا احسان نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ پیپلزپارٹی کےرہنماؤں سعید غنی، وقار مہدی اور سلمان مراد نے پریس کانفرنس کی جس میں سعید غنی نے اعلان کیا کہ مسلم لیگ ن سندھ کے سینئر نائب صدررانا احسان نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیربلدیات سعیدغنی نے کہا کہ رانا احسان کے باقی عہدیدار اس تقریب میں پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ عمران خان نے…
0 notes
Text
پنجاب حکومت کا 15 مئی کو بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان
پنجاب حکومت کا 15 مئی کو بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان
پنجاب حکومت نے 15 مئی کو بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان کردیا۔ وزیربلدیات محمودالرشید نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات 15مئی کو ہوں گے، بلدیاتی انتخابات کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے خصوصی پلان مرتب کرلیا گیا ہے، پنجاب میں پندرہ مئی کو بلدیاتی انتخابات کی تاریخ دیدی ہے جس میں ڈائریکٹ ووٹنگ ہوگی جس سے کرپشن ختم ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ہر انتخاب سے پہلے پانچ سال بعد لوکل گورنمنٹ کے وارڈ کو ختم کر…
View On WordPress
0 notes
Text
پنجاب حکومت کا 15 مئی کو بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان - اردو نیوز پیڈیا
پنجاب حکومت کا 15 مئی کو بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان – اردو نیوز پیڈیا
اردو نیوز پیڈیا آن لائین لاہور: پنجاب حکومت نے 15 مئی کو بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان کردیا۔ وزیربلدیات محمودالرشید نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات 15مئی کو ہوں گے، بلدیاتی انتخابات کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے خصوصی پلان مرتب کرلیا گیا ہے، پنجاب میں پندرہ مئی کو بلدیاتی انتخابات کی تاریخ دیدی ہے جس میں ڈائریکٹ ووٹنگ ہوگی جس سے کرپشن ختم ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ہر انتخاب سے پہلے پانچ سال بعد…
View On WordPress
0 notes
Text
خیبر پختونخوا کابینہ کے اہم وزیر نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا
خیبر پختونخوا کابینہ کے اہم وزیر نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا
خیبر پختونخوا کابینہ کے اہم وزیر نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا
پشاور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) وزیربلدیات خیبرپختونخوا اکبر ایوب خان نے اپنی وزار ت سے استعفیٰ دے دیا۔ مشیر اطلاعات کامران بنگش کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ محمود خان نے اکبرایوب کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق عہدے سے مستعفی ہونے والے وزیر اکبر ایوب کا کہنا ہے کہ صحت اور حلقہ انتخاب کی مصروفیات کے باعث ذمہ داریاں مزیدجاری نہیں رکھ سکتا، وزارت کے لیے اعتماد پر وزیراعلیٰ محمود خان کا شکرگزار ہوں ۔
دوسر ی جانب کامران بنگش نے بتایا کہ استعفے کی منظوری کے ساتھ اکبرایوب خان کو ڈی نوٹیفائی کر دیا گیاہے۔
مزید :
اہم خبریں –قومی –علاقائی –خیبرپختون خواہ –پشاور –
window.fbAsyncInit = function() FB.init( appId : 388666161164782, xfbml : true, version : "v2.12" ); FB.AppEvents.logPageView(); ; (function(d, s, id) var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0]; if (d.getElementById(id)) return; js = d.createElement(s); js.id = id; js.src = "https://connect.facebook.net/ur_PK/sdk.js"; fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs); (document, "script", "facebook-jssdk")); Source link
0 notes
Text
سینیٹ الیکشن ، جوڑ توڑ، پی پی وفد کی متحدہ رہنماوں سے ملاقات - Pakistan
سینیٹ الیکشن ، جوڑ توڑ، پی پی وفد کی متحدہ رہنماوں سے ملاقات – Pakistan
سینیٹ انتخاب کے لئے جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری ہے۔ پیپلزپارٹی کے وفد نے ایم کیوایم کے رہنماوں سے ملاقات کی ہے۔ وزیربلدیات سندھ ناصر شاہ کہتے ہیں ہم ایم کیو ایم کو دو سیٹیں دینے کے لیے تیار ہیں ان کے خلاف اپنے امیدوار دستبردار کرا لیں گے۔ ایم کیوایم رہنماوں کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی گزارشات کو مشورے کے بعد جواب دیں گے ۔ سینیٹ انتخاب میں حمایت حاصل کرنے کیلئے پیپلزپارٹی کا وفد ایم کیوایم کے مرکز…
View On WordPress
0 notes
Photo
کراچی میں 90 سالہ تاریخ کی تیز ترین بارشیں ریکارڈ کی گئیں، ناصر حسین @SyedNasirHShah #Karachi #weather #Pakistan #government @ImranKhanPTI @MuradAliShahPPP @BBhuttoZardari #Aajkalpk کراچی: وزیربلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ 90 سالہ تاریخ کی تیز ترین بارشوں کے آج اگلے دن کراچی میں زندگی رواں دواں ہے۔
0 notes
Photo
شہرام ترکئی نے درشل اینکو یشین سنٹرصوابی کا افتتاح کر دیا سنٹر نوجوانوں کیلئے آئی ٹی کے میدان میں کارآمد منصوبہ ثابت ہو گا،وزیربلدیات صوابی(این این آئی) صوبائی وزیر برائے بلدیات و دیہی ترقی شہرام خان ترکئی نے جمعرات کے روز خیبر پختونخوا انفار میشن ٹیکنا لوجی بورڈ کے زیر اہتمام درشل اینکو یشین سنٹرصوابی کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے شہرام خان ترکئی نے کہا کہ درشل سنٹر صوابی نوجوانوں کے لئے روزگار اور انفار میشن ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک کارآمد منصوبہ ثابت ہو گا انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا آئی ٹی کو میدان میں دوسرے صوبوں پر سبقت حاصل ہے۔ نوجوانوں کی آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے لئے درشل منصوبہ اہم کردار ادا کررہا ہے صوبے انفارمیشن ٹیکنالوجی فروع کے لئے آئی ٹی بورڈ کے اقدامات قابل تعریف ہیں، درشل نوجوانوں کے آئیڈیاز کو پالش کرنے بنایا گیا ہے، درشل سنٹرز کو صوبے کے تمام اضلاع میں توسیع دی جائے گی، درشل سنٹرز نوجوانوں کی تربیت کے ساتھ روزگار بھی فراہم کررہے ہیں،درشل گریجویٹ نوجوان اب دوسرے لوگوں کو روزگار دے رہے ہیں درشل سنٹر صوابی کے عوام کے لئے ایک تحفہ ہے۔
0 notes
Photo
سپورٹس کوٹہ پر آکسفورڈ میں داخلہ لینے والے عمران خان ملک کو بدنام کررہے ہیں،پیپلز پارٹی نے وزیر اعظم پر ایک اور بیان داغ دیا کراچی(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے صدر اور وزیربلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ اسپورٹس کوٹے پر آکسفورڈ میں داخلہ لینے والے عمران خان ملک کو بدنام کررہے ہیں، میڈیا کو جاری بیان میں سعید غنی نے وزیراعظم عمران خان کے جرمنی اور ج��پان سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے احمقانہ بیان کے دفاع کے بجائے وزراء اپنے اپنے محکموں کی کارکردگی پر توجہ دیں،عمران خان کے درباری آج اسی طرح غلط بیانکا دفاع کررہے ہیں جیسے ماضی میں ایم کیوایم والے کرتے تھے،عمران خان کے مشیر وزیراعظم کے کچھ بولنے سے
0 notes
Photo
پی پی پی رہنما جام خان شورو کیخلاف نیب افسر کو زخمی کرنے کا مقدمہ درج کراچی: سابق صوبائی وزیربلدیات جام خان شورو کے خلاف نیب افسر کو زخمی کرنے کا مقدمہ آرٹلری میدان تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔
0 notes
Text
کراچی کے شہری مایوس، بنیادی سہولتیں نہ مل سکیں
میٹرو پولٹین سٹی کراچی کیلئے 2018 ترقیاتی کاموں ، نئے منصوبوں خصوصا بنیادی سہولتوں کے حوالے سے شہریوں کیلئے مایوس کن ثابت ہوا ، کے ڈی اے، ایم ڈی اے اور ایل ڈی اے عملا شہریوں کو کوئی نئی رہائشی اسکیم تو درکنار عرصہ دراز سے موجود پرانی اسکیموں کو بھی رہائش کے قابل نہ بنا سکیں جبکہ سرکلر ریلوے کے حوالے سے کام کی رفتار بھی سست روی کا شکار ہے، اس حوالے سے ماہرین اور شہریوں کا کہنا ہے کہ کراچی میں شہریوں کو جنگی بنیادوں پر رہائش، پانی، ٹرانسپورٹ، صفائی، صحت اور دیگر بنیادی سہولتوں کی فراہمی اور امن و امان کے قیام پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے.
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کے کراچی پیکیج کے تحت نارتھ ناظم آباد میں شیرشاہ سوری روڈ پر سخی حسن، فائیواسٹار اور کے ڈی اے چورنگی پر فلائی اوور اور لولین برج پاک کالونی سے منگھوپیر تک اور نشترپارک کی ازسرنوتعمیر کا کام شروع ہو گیا ہے تاہم پہلے سے جاری میگا پرجیکٹس کراچی کو پانی کی فراہمی کے عظیم تر منصوبہ آب کے فور، بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم کے گرین لائن بس منصوبہ اور اورنج لائن بس منصوبہ، سیوریج کو ٹریٹ کر کے سمندر میں پھینکنے کے منصوبے ایس تھری کی تکمیل میں وقت لگے گا، کراچی سرکلر ریلوے کے لئے تجاوزات ہٹانے کا کام شروع ہوتے ہی سست روی کا شکار ہو گیا.
صحت اور تعلیم کے حوالے سے بھی شہریوں کو خاطر خواہ اقدامات نظر نہیں آئے، 2018 جو کہ عام انتخابات کا سال تھا وفاقی اور صوبائی حکومتیں وجود میں آنے کے باوجود شہری اپنے مسائل سے مستقبل قریب میں چھٹکارا پاتے نظر نہیں آتے، حالیہ چند دنوں کے دوران شہر میں ہونے والی ٹارگٹ کلنگ نے لوگوں کو ایک بار پھر خوف وہراس میں مبتلا کر دیا ہے کراچی میں موجود بلدیاتی اداروں کے ایم سی، ڈی ایم سیز، کے ڈی اے، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی میئرکراچی وسائل نہ ملنے یا کم ملنے کا شکوہ کرتے ہیں وزیربلدیات سعیدغنی نے پے درپے بلدیاتی اداروں کے دورے کر کے حاضری اور دیگر معاملات کو بہتر کرنے کی کوشش ضرور کی لیکن کوئی بڑی تبدیلی دیکھنے میں نہ آسکی.
اپنے مسائل کے لیے ان اداروں میں جانے والے شہریوں کو پہلے کی طرح شکایات ہیں شہر میں صفائی ستھرائی کا نظام بہتر نہ ہو سکا اس کے لیے حکومت سندھ نے الگ سے سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ بنا رکھا ہے جو چار اضلاع میں صفائی ستھرائی کے امور انجام دے رہا ہے لیکن یہ صرف ضلع جنوبی اور شرقی میں کسی حد تک صفائی بہتر کر سکا ہے جبکہ اس کے زیرانتظام ملیر اور ضلع غربی کی صورتحال اب بھی خراب ہے ضلع وسطی اور کورنگی کی ڈی ایم سیز اپنے طور پر صفائی ستھرائی کے کام کر رہی ہیں لیکن مکمل ناکام دکھائی دیتی ہیں دونوں اضلاع میں جگہ جگہ کوڑے کرکٹ کے ڈھیر نظرآتے ہیں بعض شہریوں کا کہنا ہے کہ اگر واٹر کمیشن نوٹس نہ لیتا تو ضلع جنوبی اور شرقی میں بھی صورتحال خراب رہتی.
واٹرکمیشن کی توجہ کے باعث کراچی واٹر اینڈ سیوریج ��ورڈ کے منصوبوں خاص کر کے فور اور ایس تھری پر کام کی رفتار بہتر ہوئی ہے خاص کر سیوریج ٹریٹ کرنے کے منصوبوں کو نہ صرف شروع کرایا بلکہ انہیں جلد مکمل کرنے کی بھی ہدایت کی لیکن اب بھی دونوں میگا پروجیکٹ پر بہت کام باقی ہے کراچی میں اس وقت جنگی بنیادوں پر شہریوں کی واٹر ٹینکرز مافیا سے جان چھڑانے، لائنوں کے ذریعے گھروں تک پینے کا صاف پانی پہنچانے، رہائش، ٹرانسپورٹ اور صفائی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے جبکہ سرکاری تعلیمی اداروں جامعات ، کالجز اور اسکولوں کو بھی خطیرفنڈز کی ضرورت ہے ۔
طاہرعزیز
0 notes
Text
نیا ٹیکس نہیں لگارہے، کے ایم سی کا ٹیکس کے الیکٹرک کے بل میں جمع ہوگا، وزیربلدیات - اردو نیوز پیڈیا
نیا ٹیکس نہیں لگارہے، کے ایم سی کا ٹیکس کے الیکٹرک کے بل میں جمع ہوگا، وزیربلدیات – اردو نیوز پیڈیا
اردو نیوز پیڈیا آن لائین کراچی: وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ہم کو ئی نیا ٹیکس نہیں لگا ر ہے ہیں، کے ایم سی کا ٹیکس کے الیکٹرک بل میں جمع ہوگا جو سرکاری خزانے میں آئے گا۔ ادارہ فراہمی ونکاسی آب نے شہر میں سیوریج اوور فلو کے بڑھتے مسائل اور شہریوں کی جانب سے ازالہ نہ کیے جانے کی شکایات کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے عوامی شکایات اور اس کے بروقت ازالے کیلئے پورے سسٹم کو آن لائن کردیا ہے جس…
View On WordPress
0 notes
Photo
کراچی، ہڈیوں کے اسپتال میں کاسميٹکس سرجریز کا انکشاف ہیلتھ کئیر کمیشن کی کراچی میں پہلی کارروائی کلفٹن میں ہڈیوں کے اسپتال میں کاسمیٹک سرجری ہونے پر اسپتال سیل کر دیا، اس اسپتال میں وزیربلدیات سعید غنی اور دیگر اہم شخصیات بھی علاج کراتی رہی ہیں۔ کراچی کا پوش علاقہ کلفٹن جہاں سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے چھاپا مارا تو ان کی بھی آنکھیں کھل گئیں، ہڈیوں کے اسپتال میں کاسمکٹکس سرجریز اور دیگر تھراپیزغیرقانونی کی جاتی تھیں جو ملک میں رجسٹرڈ ہی نہیں۔ نجی اسپتال میں صوبائی وزیر بلدیات سمیت دیگر اہم شخصیات کا علاج ہوتا تھا۔سعید غنی کہتے ہیں کہ مجھے بھی کوئ فرق نہیں پڑا۔ اسپتال میں آنے والی ایک مریضہ نے بتایا کہ میرا چودھواں چکر ہے لیکن آرام نہیں آیا پیسے بھی ایڈوانس میں لئے گئے ہیں۔ ہیلتھ کئیر کمیشن نے کاروائی کرتے ہوئی کلفٹن میں نجی اسپتال اور ڈیفنس میں ایک اسپتال کی غیر رجسٹرڈ لیبارٹری سیل کردی۔
0 notes
Text
خیبرپختونخوا: قانون کا قلمدان اکبرایوب کےحوالے - Pakistan
خیبرپختونخوا: قانون کا قلمدان اکبرایوب کےحوالے – Pakistan
خیبرپختونخوا میں قانون کا قلمدان وزیربلدیات اکبرایوب کےحوالے کردیاگیا۔ اکبرایوب کو پہلے تعلیم کا قلمدان بھی دیا گیا تھا ،اور ان کی اپنی تعلیم کم ہونےپر شدید تنقید کے بعد تعلیم کا محکمہ واپس لےکربلدیات کامحکمہ دیاگیاتھا۔ قانون کا قلمدان وزیربلدیات اکبرایوب کےحوالے کردیا گیا، اکبرایوب کوپہلےتعلیم کاقلمدان بھی دیاگیاتھا۔ قانون کااضافی قلمدان دینےکاباقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا گیا وزیرقانون سلطان…
View On WordPress
0 notes
Photo
تجاوزات سے متعلق کیس: سعید غنی کو توہین عدالت کا نوٹس #Karachi #SuprmeCourt #Sindh #Pakistan #aajkalpk کراچی: سپریم کورٹ نے سعید غنی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا۔ جسٹس گلزار نے ریمارکس دیئے کہ کراچی میں 70 فیصد تعمیرات غیر قانونی ہیں، وزیربلدیات عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے کا اعلان کر رہے ہیں۔
0 notes
Photo
کراچی؛ وزیربلدیات سندھ سعیدغنی ؛منی بجٹ صرف ٹوپی ڈرامہ ہے، اصل منی بجٹ تو موجودہ حکومت روزانہ کی بنیاد پر مہنگائی کی صورت میں عوام پر لار کراچی؛ وزیربلدیات سندھ سعیدغنی نے کہا ہے کہ منی بجٹ صرف ٹوپی ��رامہ ہے، اصل منی بجٹ تو موجودہ حکومت روزانہ کی بنیاد پر مہنگائی کی صورت میں عوام پر لارہی ہے۔ وفاقی حکومت کراچی کے کسی بھی بڑے منصوبے پر روپے نہیں لگانا چاہتی اور وہ کراچی کی اسکیموں پر سنجیدہ نہیں ہے۔ سانحہ ساہیوال کے بعد وفاقی وزراء اور دیگر کے تبدیل ہوتے ہوئے بیانات شکوک و شبہات میں اضافہ کررہے ہیں اور عمران خان نے جو دعوے اور وعدے حکومت میں آنے سے قبل پولیس ریفارمزاور کرپشن کے خاتمے کے لئے کئے تھے اس میں ناکامی کو تسلیم کریں اور اس پر قوم سے معافی مانگیں۔ جے آئی ٹی کا کردار مشکوک بن گیا ہے اور خود سپریم کورٹ نے اس کا اعتراف کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کے روز سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ صوبائی وزیر بلدیات نے صحافیوں کے مختلف سوالات کے جواب میں کہا کہ وفاقی حکومت اس لائق نہیں کہ ہم ان کے پیچھے پڑیں اور میں تو بارہا کہہ چکا ہوں کہ یہ حکومت اپنے پیروں پر نہیں بلکہ اپنے پورے جسم پر کلہاڑے مار رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ وفاقی حکومت کو کسی اپوزیشن کی کوئی ضرورت نہیں ہے کیونکہ وہ خود اپنی اپوزیشن ہے۔ سعید غنی نے کہا کہ منی بجٹ صرف ایک ٹوپی ڈرامہ ہے اور اصل منی بجٹ تو حکومت نے آنے کے ساتھ جس مہنگائی کی صورت میں عوام کو دیا ہے وہ منی بجٹ ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں نے بجلی، گیس اور ڈالر کی قیمت میں بے تحاشہ اضافہ کرکے غریب عوام پر مہنگائی کا جو جن چھوڑا ہوا ہے اس کے بعد یہ منی بجٹ ڈرامہ کے سوا کچھ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں ایڈوانس میں اس بات کی تصدیق کرتا ہوں کہ یہ منی بجٹ موجودہ حکمرانوں کی ناکامی کا سبب بن جائے گا۔ایک اور سوال کے جواب میں وزیر بلدیات سندھ نے کہا کہ ہم کراچی کے اہم منصوبے چاہے وہ کے فور کا منصوبہ ہو یا ایس تھری یا پھر کے سی آر کا منصوبہ ہو ہم اس پر آواز اٹھاتے رہیں گے۔ سعید غنی نے کہا کہ ان تمام منصوبوں پر وفاق کو اپنا حصہ دینا ہے لیکن موجودہ وفاقی حکومت نے ان تمام منصوبوں کو پیچھے دھکیل دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ صوبے کے ان منصوبوں پر متعدد بار وفاق کو تحریری طور پر آگاہ کرتے رہے ہیں ماضی کی حکومت کو کبھی کبھار کسی خط کا جواب دے دیتی تھی لیکن موجودہ وفاقی حکومت نے کسی ایک خط کا بھی جواب نہیں دیا، جو اس بات کی دلیل ہے کہ وہ کراچی کے ان منصوبوں پر کتنی سنجیدہ ہے۔ سعید غنی نے کہا کہ وفاقی حکومت اور ان کے وزراء کراچی کے منصوبوں کے لئے صرف باتیں کرتے ہیں لیکن وہ کراچی کے ان منصوبوں پر فنڈز کی فراہمی میں سنجیدہ نہیں ہیں۔ ایک اور سوال کے جواب میں سعید غنی نے کہا کہ اگر کسی پر کوئی الزام ہے تو وہ مجرم نہیں ہے اور اگر وہ بیرون ملک ہے تو اس کو ملک لانے کی ذمہ داری صوبائی نہیں بلکہ وفاقی حکومت کی ہے۔ ایک اور سوال پر انہوں نے کہا کہ کراچی سرکولر ریلوے پر اگر جائیکہ نامی کمپنی نے ہاتھ اٹھایا ہے تو ہم نے اس منصوبے کو دفن نہیں کیا بلکہ ہم نے اس منصوبے کو سی پیک میں شامل کرایا ہے۔سانحہ ساہیوال کے حوالے سے سوال کے جواب میں وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا کہ اس ظلم اور زیادتی پر آج پورا ملک سوگوار ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سانحہ کے بعد وفاقی حکومت اور ان کے وزراء کے بیانات قابل افسوس اور شہداء کے ورثاء کے دکھوں میں اضافہ کا سبب ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس سانحہ کے بعد وفاقی حکومت اور ان کے وزراء اور پولیس کے بیانات میں تبدیلیاں آرہی ہیں اس نے اس سانحہ کے حوالے سے شکوک اور شبہات پیدا کردئیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں عمران خان سے مطالبہ کرتا ہوں کہ انہوں نے جو وعدے اور دعوے 90 روز میں پولیس ریفارمز اور کرپشن میں خاتمے کے لئے عوام سے کئے تھے اس پر اپنی ناکامی کا اعتراف کریں اور قوم سے معافی مانگیں۔ جے آئی ٹی کے حوالے سے سوال کے جواب میں وزیر بلدیات سندھ نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں بننے والی جے آئی ٹی پر خود سپریم کورٹ نے تسلیم کیا ہے کہ اس نے ان کے احکامات کی خلاف ورزی کی ہے، جس کے بعد اس جے آئی ٹی کا کردار مشکوک بن گیا ہے اور اس کے فیصلے وفاقی وزراء کی ایماء پر ہونے کے شکوک ہیں۔ رینجرز کے اختیارات کے سوال پر انہوں نے کہا کہ سندھ ہائی کورٹ اور بعد ازاں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ہم نے پولیس کے قوانین میں ریفامز لانی ہیں اور رینجرز کو جس وقت قانون میں پولیس کے کچھ اختیارات دئیے گئے تھے وہ کراچی کے حالات کے تناظر میں تھے لیکن اب الحمد اللہ کراچی کے حالات میں بہت بہتری آگئی ہے اس لئے اب شاید رینجرز کو پولیس کے اختیارات دینے کی ضرورت نہ رہے۔
0 notes
Photo
کنٹرولڈ ڈیموکریسی کے لیے اٹھارویں ترمیم کی غلط تشریح اور صوبائی خودمختاری کے خلاف سازشیں کی جارہی ہیں،آصف علی زرداری اوربلاول بھٹو 18ویں ترمیم کی بات چھوڑ دیں توسب ٹھیک ہوجائے گا: پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کا شہید ذوالفقار علی بھٹو کی خدمات پرمنعقدہ سیمینارسے خطاب کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ ملک میں کنٹرولڈ ڈیموکریسی کے لیے اٹھارویں ترمیم کی غلط تشریح اور صوبائی خودمختاری کے خلاف سازشیں کی جارہی ہیں،آصف علی زرداری اوربلاول بھٹو 18ویں ترمیم کی بات چھوڑ دیں توسب ٹھیک ہوجائے گا،پیپلز پارٹی فرشتوں کی پارٹی نہیں مگر ججز اوردیگر بھی فرشتے نہیں ہیں، جوسزا علیمہ خان کے لئے ہے وہی سزا فریال تالپور کو دی جائے ،اٹھارویں ترمیم کے خاتمہ کے خلاف کارکن احتجاج کے لیے تیارہوجائیں۔ان خیالات کا اظہارسینیٹ میں پیپلزپارٹی کی پارلیمانی لیڈرسینیٹرشیری رحمن، پیپلزپارٹی پارلیمینٹرینز کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات نفیسہ شاہ،صوبائی وزیرسعید غنی، پیپلزپارٹی سندھ کےصدرنثارکھوڑو،سیکریٹری جنرل وقارمہدی اوردیگررہنماوں نے کراچی میں پیپلزپارٹی خواتین ونگ کی جانب سے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی خدمات پرمنعقدہ سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے کیا۔سیمینارمیں خواتین کارکنان کی کثیر تعداد موجود تھی۔ پیپلزپارٹی کے رہنما اورصوبائی وزیربلدیات سعید غنی نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ یپلزپارٹی کے ساتھ 1977سے مظالم جاری ہیں ،آج بھی آصف علی زرداری اوربلاول 18ویں ترمیم کی بات چھوڑ دیں تو سب ان کے لیے ٹھیک ہوجائے گا۔ انہوں نے کہاکہ اسپتالوں کو وفاقی حکومت کو دینا عوام مفاد کے خلاف ہے،سندھ حکومت نے اسپتالوں کو بہتر بنایا تیرہ ارب سالانہ اسپتالوں کو دیئے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ جے آئی ٹی اس لئے بنائی گئی ہے کہ پیپلزپارٹی کی جان نہ چھوٹے،جے آئی ٹی کو کہا گیا ہے کہ یہ کام کرتی رہے،اس کی تحقیقات کا کوئی ٹائم فریم نہیں ہے ،کل مجھے بھی گھسیٹا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ اچھے برے ہر جگہ ہیں،پیپلز پارٹی بھی فرشتوں کی پارٹی نہیں لیکن ججز اوردیگر بھی فرشتے نہیں،جوسزا علیمہ خان کے لئے ہے وہ ہی سزا فریال تالپور کو دی جائے،یہ نہیں ہوسکتا کہ سپریم کورٹ کہے عمران خان کلین ہے،کوئی شخص نہیں کہہ سکتا کہ عمران اخلاقی طورپر کلیئر ہے۔نوازشریف جب تک ان کے کہنے پر چلتا رہا وہ کرپٹ نہیں تھا،تمام طاقتوں سے سوال ہے کہ 5 جولائی 1977 سے جو سازشیں ہورہی ہیں اس سے ملک کمزور ہوایا طاقتور،یہ ملک ہے تو ہم سب ہیں،ملک کا وجود سب سے زیادہ اہم ہے،ہم��رے خلاف سازشیں پیپلزپارٹی کو نہیں ملک کو کمزورکررہی ہیں، چئیرمین بلاول نے کچھ نہیں کیا،ان کو بھی جے آئی ٹی میں گھسیٹا گیا۔ سوال ہے کہ کس کے کہنے پربلاول کا نام جے آئی ٹی میں شامل کیا گیا،یہ ہم نہیں چیف جسٹس کہہ رہے ہیں۔پیپلزپارٹی سندھ کے صدرنثارکھوڑونے کہاکہ پیپلزپارٹی کے قائد نے بچپن میں قائداعظم کو خط لکھا کہ ضرورت پڑی تو جان دوں گا۔ آج کے لیڈر مچھروں کا رونا روتے ہیں،رومال بھی آنسوؤں سے بھرجاتا ہے،بھٹو کے ڈیتھ سیل میں ایک فون بھی رکھا گیا تھا۔ ہمت ہارجائے تو فون کرلیں مگر انہوں نے ہارنہیں مانی،گھروالوں کو بھی منع کردیا کہ رحم کی اپیل نہیں کرنی،گھاس کھاکر ایٹم بم بنانے کی بات کی۔ انہوں نے کہاکہ بھٹو کے دورمیں چارسوخاندان امیر اورباقی غریب تھے۔انہوں نے کہاکہ بھٹو نے روٹی کپڑا مکان کا نہ صرف تصوردیا بلکہ عمل بھی کیا،شرم آنی چاہیئے،سپریم کورٹ کے کہنے پر تجاوزات ہٹانے کی مہم شروع کردی گئی گئے،غریبوں کے ریلیف کے لیے اپیل بھی کی جاسکتی تھی۔ انہوں نے کہاوزیراعظم نے قرضہ لینے کی صورت میں خودکشی کی بات کی ہمیں بتایا جائے وزیراعظم کب خودکشی کریں گے،اس پر بھی یوٹرن لیا،جھوٹ پر جھوٹ بولا جارہا ہے 150دنوں میں ہی لوگوں نے گوعمران گو کے نعرے لگانے شروع کردیے ہیں ۔ نثارکھوڑو نے کہاکہ سندھ کےاسپتال وفاق کے حوالے کرنے کی بات کی گئی ہے ہم اپیل میں جائینگے،پاکستان میں کوئی اسپتال نہیں جہاں دل کا علاج مفت ہو،صرف سندھ میں این آئی سی وی ڈی ہیکارکن تیارہوجائیں احتجاج کیا جائیگا،ان میں شرم نہیں ان کو پتہ نہیں صوبوں کی خدمت کیسے کی جائے۔ پیپلزپارٹی سندھ کے سیکریٹری جنرل وقارمہدی نے کہاکہ شہید بھٹو نے طاقتورقوتوں کے چنگل سے جمہوریت کو آزاد کروایا،کچھ قوتیں کنٹرولڈ ڈیموکریسی چاہتی ہیں،وہ قوتیں جوعوامی حمایت کو پسند نہیں کرتیں انہوں نے بھٹوزکو قتل کیا،پیپلزپارٹی لیڈرشپ کو کمزورکرنا ملک کو کمزورکرنے کے برابرہے،ملک میں صوبائی خودمختاری کے خلاف سازشیں کی جارہی ہیں اوراٹھارویں ترمیم کی غلط تشریح کی جارہی ہے۔پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات نفیسہ شاہ نے کہاکہ بھٹو نے پانچ سال میں ملک و قوم کی تعمیر کی اورپہلا متفقہ آئین دیا،پارلیمنٹری ڈھانچہ 73کے آئین میں دیا گیا۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان نے آتے ہی لوگوں کے گھر گرائے اور بیروزگاری بڑھائی،حکومت کٹھ پتلی ہے عوام کے حقوق غضب کررہی ہے،بلاول اورآصف علی زرداری عوام کو حقوق دلائیں گے۔سینیٹرشیررحمن نے اپنے صدارتی خطاب میں کہاکہ،بلاول بھٹوپر مقدمہ بنایا گیا،حالانکہ اس جے آئی ٹی کے اوپر جے آئی ٹی بننی چاہیئے،بلاول بھٹو اورمراد علی شاہ کا نام نکالنے کاکہا گیا،تین دن بعد جوفیصلہ آیا وہ تبدیل تھا۔ انہوں نے کہاکہ سندھ میں پانی کی کمی ہے مگر ڈیم بنانے کے لئے چندہ مانگا جارہا ہے،تین سوارب کا ٹھیکہ وفاقی مشیرکی کمپنی کو دیا گیا ہے،18ویں ترمیم اس لیے لائی گئی تاکہ صوبوں کووسائل دیئے جائیں، وسائل پرپہلا حق صوبے کا ہے،سندھ کواس کا حق نہیں دیا جارہا ہے،وفاق سندھ کو حقوق دے۔ انہوں نے کہاکہ پی آئی اے کا ہیڈ آفس بھی کراچی سے منتقل کرنیکی باتیں کی جارہی ہیں ، 32تاریخ کو منی بجٹ لایا جارہا ہے ،گیس کا بحران ہے، خیبر سے کراچی تک چولہے ٹھنڈے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ہم جلا گھیراو کے قائل نہیں مگروفاقی کی زیادتیوں کے خلاف احتجاج ضرور کرینگے،احتساب تب مانا جائیگا جب انتقام نہ ہو،اٹھارویں ترمیم پر حکومتی مقاصدپورے نہیں ہونے دیں گے۔ آرٹس کونسل کے صدر احمد شاہ نے کہا کہ ذالفقار علی بھٹو کی لگائی ہوئی زنجیر مجھے آرٹس کونسل سے دور نہیں جانے دیتی۔ سندھ کی دھرتی نے ملک کو بڑے مایہ ناز نام دئیے۔ کوئی اور رہے نہ رہے بھٹو ہمیشہ زندہ رہے گا۔ آرٹس کونسل کا کریڈٹ پیپلز پارٹی کو جاتا ہے۔ ہم گالی بھی پیپلز پارٹی کو دینگے اور رہینگے بھی ہمیشہ ان کے ساتھ۔ پیپلز پارٹی کے انفارمیشن سیکریٹری برائے بلوچستان سردار سر بلند نے کہا کہ پیپلز پارٹی بلوچستان سے کشمیر تک لوگوں کے دلوں میں گھر کیا ہوا ہے۔ بینظیر بھٹو اسکیم کے ذریعے غریب عوام کو سہولیات ملی۔ رکن پنجاب اسمبلی حسن مرتضیٰ نے کہا کہ ہم خوش نصیب ہے کہ ہمیں پیپلز پارٹی جیسی جماعت ملی۔ صدر سندھ وومن ڈویژن شاہدہ رحمانی نے کہا کہ بھٹو نے جاگیر دارانہ نظام کے خلاف اٹھائی۔ ہم کو شناخت دے کرہمارے لئے بیرون ملک کے دروازے کھولے۔ ملک میں انڈسٹریوں کا انعقاد کیا۔ جمہوریت کا کریڈٹ پاکستان پیپلز پارٹی کو جاتا ہے۔
0 notes