#مستعفی
Explore tagged Tumblr posts
topurdunews · 1 month ago
Text
ہیڈ کوچ کا بھی قومی ٹیم کے ساتھ سفر تمام مستعفی ہونے کا فیصلہ 
(24 نیوز)ہیڈ کوچ کا بھی قومی ٹیم کے ساتھ سفر تمام ہوگیا،جیسن گلیسپی نےمستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ۔  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے لیے ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی، گیری کرسٹن کے بعد جیسن گلیسپی نے بھی مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جیسن گلیسپی نے جنوبی افریقا جانے سے انکار کردیا ہے وہ اپنے اسسٹنٹ ٹم نیلسن کے معاہدے میں توسیع نہ ہونے پر نالاں ہیں،گلیسپی نے ذاتی وجوہات کا کہہ کر بورڈ…
0 notes
googlynewstv · 7 days ago
Text
کینیڈا کےوزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا مستعفی ہونےکا اعلان
جسٹن ٹروڈو نے کینیڈاکےوزیراعظم اوراپنی جماعت کےسربراہ کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اوٹاوا میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئےجسٹن ٹروڈو نے کہا کہ وہ اپنی مصروفیات کی وجہ سےلبرل پارٹی کے سربراہ کاعہدہ چھوڑ کر رہے ہیں۔  نئے رہنما کےانتخاب تک ٹروڈو نگ��اں کی حیثیت سے وزیراعظم رہیں گے۔ انہوں نے مستعفی ہونےکا اعلان پارٹی میں جاری اختلافات کی وجہ سے کیا۔ کینیڈاکےوزیر اعظم جسٹن…
0 notes
sunonews · 2 months ago
Text
0 notes
urduintl · 8 months ago
Text
0 notes
apnabannu · 9 months ago
Text
’سہیل سلیم کو نوکری پر رکھنے والوں کا بھی احتساب ہونا چاہیے‘: احسان اللہ کی انجری کی غلط تشخیص پر پی سی بی ڈائریکٹر مستعفی
http://dlvr.it/T6KVbT
0 notes
urduchronicle · 11 months ago
Text
امیر حیدر ہوتی نے انتخابی شکست کے بعد پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا
اے این پی کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیراعلیٰ امیر حیدر خان ہوتی نے انتخابی شکست اور پارٹی کے لیے مایوس کن نتائج کے بعد پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ امیر حیدر ہوتی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ میرے آبائی ضلع مردان کے تمام حلقوں پر اے این پی کی شکست کی ذمہ داری کھلے دل سے تسلیم کرتا ہوں۔ میرے حلقہ اور مردان کے عوام نے اگر ہم پر اعتماد نہیں کیا تو اور اسی شکست کی ذمہ داری…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
airnews-arngbad · 1 year ago
Text
 Regional Urdu Text Bulletin, Chatrapati Sambhajinagar
Date : 13 December 2023
Time : 09.00 to 09.10 AM
آکاشوانی چھتر پتی سنبھا جی نگر
علاقائی خبریں
تاریخ  :  ۱۳ ؍ دسمبر  ۲۰۲۳؁ ء
وقت  :  صبح  ۹.۰۰   سے  ۹.۱۰   بجے
 
پہلے خاص خبروں کی سر خیاں  ... 
٭  بر سر اقتدار جماعت نے کیا مراٹھا ریزر ویشن سے متعلق  اسمبلی میں تبادلہ خیال کا آغاز 
٭ سڑک حادثات ٹالنے کے مقصد سے ریاستی حکو مت نے اختیار کی موثر تدا بیر 
٭  سی  بی  ایس  ای  کی جانب سے 10؍ ویں  اور  12؍ ویں جماعت کے امتحا نات کا نظام الاوقات جاری
اور
٭ سوامی راما نند تیرتھ مراٹھواڑہ یونیور سٹی میں کل سے شروع ہو رہے ہیں اِنٹریو نیور سٹی والی بال مقابلے  
اب خبریں تفصیل سے...
بر سر اقتدار جماعت نےکل اسمبلی میں مراٹھا ریزر ویشن سے متعلق تبادلہ خیال کا آغاز کیا ۔ اِس موقعے پر بی جے پی کے رکن اسمبلی  چھتر پتی شِویندر  راجے بھونسلے نے کہا کہ مراٹھا سماج کو قانونی نقطہ نظر سے دائمی ریزر ویشن دینے کی ضرورت ہے ۔ 
اِس موقعے  پر سابق وزیر اعلیٰ اشوک چو ہان نے کہا کہ مراٹھا ریزر ویشن کے متعلق ریاستی حکو مت اپنے موقف  اور   لائحہ عمل میں راست بازی کا خیال رکھیں۔ انھوں نے کہا کہ حکو مت جلد از جلد اِس مسئلے کو حل کریں ۔ سابق وزیر اعلیٰ پرُتھوی راج چو ہان  ‘  پر کاش ساڑُنکے  ‘  چھگن بھجبل  اور  نتیش رانے نےبھی اِس بات چیت میں حصہ لیا ۔
***** ***** ***** 
پسماند ہ طبقات کے ریاستی کمیشن کے چیئر مین عہدے پر سبک دوش جج سُنیل سُکرے کا تقرر کیا گیا ہے ۔ جسٹس آنند نِر گُڑے کے مستعفی ہونے کی وجہ سے یہ عہدہ خالی ہو گیا تھا ۔ مذکورہ کمیشن میں دیگر 3؍ خالی عہدوں پر بھی تقررات کیے جا چکے ہیں ۔
***** ***** ***** 
سڑک حادثات ٹالنے کے مقصد سے ریاستی حکو مت نے کئی موثر تدابیر اختیار کی ہیں ۔ وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے یہ بات بتائی ۔ وہ کل اسمبلی میں سوال جواب کے وقفے میں مخاطب تھے ۔ وزیر اعلیٰ نے بتا یا کہ ریاست میں 17؍ مقامات پر ڈرائیونگ لائسنس کی خود کار طریقے سے جانچ کر نے والے راستے  اور  23؍ مقامات پر  گاڑیوں کےآٹو میٹک فٹنیس جانچ سینٹر شروع کیے جا رہے ہیں ۔
***** ***** ***** 
نائب وزیر اعلیٰ دیویندر پھڑ نویس نے کہا ہے کہ ریاست میں منشیات کے استعمال کی روک تھام کے مقصد سے خصوصی دستہ تشکیل دیا گیا ہے ۔ وہ کل قانون ساز کونسل میں اظہار خیال کر رہے تھے ۔ انھوں نے بتا یا کہ منشیات کے معاملوں میں اگر پولس کی ملی بھگت کا انکشاف ہو تا ہے توکتنا بھی بڑا فسر ہو اُس کے خلاف بر طرفی کی کارروائی کی جائے گی۔جناب پھڑ نویس نے بتا یا کہ للت پاٹل معاملے میں بھی 4؍ پولس کو بر طرف  اور
  6؍ پولس کو معطل کیا گیا ہے ۔
***** ***** ***** 
 حکو مت سر کاری ملازمین کو قدیم پینشن لاگو کر نے سے متعلق مثبت ارادہ رکھتی ہے ۔نائب وزیر اعلیٰ دیویندر پھڑ نویس نے یہ بات کہی ہے ۔ انھوں نے سرکاری ملازمین سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنا معلنہ بند نہ منا ئیں ۔ جناب پھڑ نویس کل قانو ن ساز کونسل میں مخاطب تھے ۔ انھوں نے بتا یا کہ اِس خصوص میں تشکیل دی گئی کمیٹی نے حال ہی میں حکو مت کو اپنی رپورٹ پیش کی ہے ۔ اِس رپورٹ میںکی گئی سفارشات  اور  قدیم پینشن سے متعلق ملازمین کی تنظیموں سے تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔ اِس خصوص میں اظہار خیال کرتے ہوئے  وزیر مالیات  اجیت پوار  نے کہا کہ آئندہ اسمبلی انتخابات سے قبل اِس  معاملے کا فیصلہ کر لیا جائے گا ۔
خیال رہے کہ قدیم پینشن اسکیم لاگو کرنے کےمطالبے پر ریاست بھر کے 17؍ لاکھ ملازمین نے آئندہ کل یعنی 14؍ دسمبر کے روز بند منا نے کا اعلان کیا تھا ۔
***** ***** ***** 
  قانون ساز کونسل میں حزب مخالف کے رہنما  امبا داس دانوے نے کہا ہے کہ  ریاست میں طِبی نظام پوری طرح منتشر ہو چکا ہے ۔
حزب مخالف کی جانب سے کل مقننہ کے احا طے میں آندو لن کیا گیا  اِس موقعے پر وہ اظہار خیال کر رہے تھے ۔  جناب دانوے نے کہا کہ ناگپور  ‘ ناندیڑ  ‘  چھتر پتی سنبھا جی نگر  اور  کڑ وا کے مقام پر کئی مریض علاج کے دوران فوت ہو گئے  اِس کے لیے شعبہ صحت ذمہ دار ہے ۔
***** ***** ***** 
راشٹر وادی کانگریس پارٹی کے صدر شرد پوار نے کہا ہے کہ  ریاستی حکو مت کو  مراٹھا-    دھنگر- مسلم ریزر ویشن سے متعلق ہم آہنگی  اور  تعاون کا مظاہرہ کرنا چا ہیے ۔راشٹر وادی کانگریس پارٹی کی جانب سے نکا لی گئی یووا سنگھرش یاترا کل ناگپور میں اختتام پذیر ہوئی اِس موقعے پر جناب شردپوار اظہار خیال کررہے تھے۔
***** ***** ***** 
***** ***** ***** ***** ***** ***** 
یہ خبریں آکاشوانی چھتر پتی سنبھا جی نگر سے نشر کی جا رہی ہیں
***** ***** ***** ***** ***** ***** 
پارلیمنٹ کے سر مائی اجلاس کے دوران کل لوک سبھا میں  سوال جواب کے وقفے کے دوران ناندیڑ کے رکن پارلیمان پر تاپ پاٹل چکھلیکر نے  شعبہ امداد باہمی کی تر قی سے متعلق سوال اٹھا یا ۔ رکن پارلیمنٹ شری کانت شندے نے بدلتے ہوئے موسم کے باعث کاشتکاروں کو ہورہے نقصانات کی جانب توجہ مبذول کر وائی ۔
***** ***** ***** 
مرکزی ثانوی  و  اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈCBSE  نے  دسویں  اور  بارہویں جماعت کے امتحانات کی تواریخ کا اعلان کر دیا ہے۔  اِس کے مطا بق 12؍ ویں جماعت کے امتحانات 15؍فروری  سے 2؍ اپریل کے در میان  اور  دسویں جماعت کے امتحا نات  15؍ فر وری سے
 13؍ مارچ  2024؁ء کے در میان لیے جا ئیں گے ۔ مفصل نظام الاوقات بورڈ کی ویب سائٹ پر شائع کیا گیاہے ۔
***** ***** ***** 
قحط  اور  بے موسم بارش کی وجہ سے ہوئے نقصانات کا معائنہ کرنے کے مقصد سے 2؍ مرکزی وفود چھتر پتی سنبھا جی نگر پہنچ چکے ہیں ۔
یہ وفود آج  اور  آئندہ کل  چھتر پتی سنبھا جی نگر  ‘  جالنہ  ‘  بیڑ  اور  دھارا شیو ضلعے میں بے موسم بارش کے باعث ہوئے نقصانات کا معائنہ کریں گے ۔
***** ***** ***** 
ناندیڑ میں واقع سوامی راما نند تیرتھ مراٹھواڑہ یو نیور سٹی میں کل سے مغربی حصے کے انٹر یو نیور سٹی والی بال ٹور نا منٹ کا آغاز ہو رہا ہے ۔ یہ ٹور نا منٹ 18؍ دسمبر تک جاری رہے گا ۔ اِس میں مہاراشٹر  ‘  گووا  ‘  گجرات  ‘  مدھیہ پر دیش  اور  راجستھان  اِن 5؍ ریاستوں کی یو نیور سٹوں سے  کُل  110؍ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ۔  
***** ***** ***** 
کھیلوں انڈیا پیرا  ا سپورٹس کامپی ٹیشن کے پہلے مقابلے میں مہاراشٹر کے کھلاڑیوں نے کل کئی سونے کے تمغے جیتے ۔ سونے کے تمغے جیتنے والے کھلاڑیوں میں دلیپ گاوِت  ‘  بھاگیہ شری جادھو  ‘  ابھیشیک جا دھو  ‘   اکو تائی  اُل بھگت  ‘  گیتا چو ہان   اور  آرتی پاٹل کا شمار ہے ۔ 
اتھیلیٹِکس میں بھی مہاراشٹر کے کھلاڑیوں نے کل 8؍ تمغے جیتے ہیں ۔
***** ***** ***** 
تر قی یافتہ بھارت سنکلپ یاترا کل جالنہ ضلعے کے تھیر گائوں  ‘  کھا پر کھیڈا  ‘  مارڈی  ‘  ہیورا  ‘  روشن گائوں  اور  پاچن وڈ گائوں پہنچی تھی ۔ اِس موقعے پر مقامی گرام پنچایتوں کے عہدیداران نے سنکلپ یاترا کا پُر جوش استقبال کیا ۔ اِس دوران مقامی ساکنان کو متعدد سر کاری اسکیمات کی معلو مات دی گئی ۔ اِس کے لیے ایل ای ڈی اسکرین کا بھی استعمال کیا گیا تھا ۔ 
***** ***** ***** 
تر قی یافتہ بھارت سنکلپ یاترا کل چھتر پتی سنبھا جی نگر شہر کے قریب آباد نارے گائوں میں پہنچی تھی ۔ مقامی ساکنان نے اِس یاترا کا خیر مقدم کیا ۔ اور حکو مت کی اسکیمات سے واقفیت حاصل کی ۔ 
***** ***** ***** 
لاتور ضلعے کے نلنگا تعلقے میں کیڑ گائوںگرام پنچایت میں دیہی ساکنا ن نےتر قی یافتہ بھارت سنکلپ یاترا کا پُر جوش استقبال کیا ۔  اور  متعدد سر کاری اسکیمات کی معلو مات حاصل کی۔ 
***** ***** ***** 
سابق مرکزی وزیر آنجہا نی گو پی ناتھ منڈے کی جینتی کے موقعے پر اُنھیں خراج تحسین پیش کرنے کے لیے پر لی میں واقع گوپی ناتھ گڑھ پرکارکنان کل کثیر تعداد میں جمع ہوئے تھے ۔ اِس موقعے پر بی جے پی کی قو می سیکریٹری  پنکجا منڈے  اور  رکن پارلیمان پریتم منڈے نے پر لی شہر  اور  گو پی ناتھ گڑھ پر شرم دان میں بھی حصہ لیا ۔
***** ***** *****
ناندیڑ ضلعے میں ماہور- کِنوٹ راستے پر کل پیش آئے سڑک حادثے میں 2؍ مسافر جا بحق  اور 3؍مسافرزخمی ہوئے ہیں ۔ یہ حادثہ کل صبح پیش آیا تھا ۔
***** ***** *****
بیڑ ضلعے میں ماجل گائوں  سے  تیل گائوں راستے پر پیش آئے حادثے میں ٹو وہیلر سوار کی موت واقع ہو گئی ۔ ہمارے نمائندے نے خبر دی ہے کہ سڑک میں پڑی دراڑ میں گاڑی کا پہیہ پھنس جانے کی وجہ سے یہ حادثہ ہوا ہے ۔
***** ***** *****
آخر میں اہم خبروں کی سر خیاں ایک مرتبہ پھر سن لیجیے  ...
٭  بر سر اقتدار جماعت نے کیا مراٹھا ریزر ویشن سے متعلق  اسمبلی میں تبادلہ خیال کا آغاز 
٭ سڑک حادثات ٹالنے کے مقصد سے ریاستی حکو مت نے اختیار کی موثر تدا بیر 
٭  سی  بی  ایس  ای  کی جانب سے 10؍ ویں  اور  12؍ ویں جماعت کے امتحا نات کا نظام الاوقات 
جاری
اور
٭ سوامی راما نند تیرتھ مراٹھواڑہ یونیور سٹی میں کل سے شروع ہو رہے ہیں اِنٹر یونیور سٹی والی بال مقابلے  
علاقائی خبریں ختم ہوئیں
آپ یہ خبر نامہ ہمارے یو ٹیوب چینل آکاشوانی سم��چار اورنگ آباد 
Aurangabad AIR News    پر دوبارہ کسی بھی وقت سن سکتے ہیں۔
٭٭٭
0 notes
emergingpakistan · 1 year ago
Text
الیکشن یا سلیکشن؟
Tumblr media
’چیزیں جتنی زیادہ تبدیل ہوتی ہیں ان میں اتنی ہی یکسانیت رہتی ہے‘۔ اس حقیقت کا اطلاق پاکستان کی اقتدار کی سیاست پر ہوتا ہے۔ سیاسی منظرنامے پر ایک بار پھر وہی فرسودہ کھیل کھیلا جارہا ہے جو ہم ماضی میں کئی بار دیکھ چکے ہیں مگر اس بار پرانے اداکاروں کے کردار آپس میں بدل چکے ہیں۔ جہاں ایک سابق وزیراعظم کو بدنام کر کے بھیجا گیا وہیں ایک سابق وزیراعظم کو بدنامی کے اندھیروں سے نکال کر پسندیدہ لوگو�� کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔ میوزیکل چیئرز کا یہ کھیل جاری ہے۔ انتخابات میں چند ماہ باقی ہیں لیکن یہ تاثر پایا جارہا ہے کہ اس کے نتائج پہلے سے طے ہو چکے ہیں۔ اقتدار کا میدان ماضی میں تین بار وزیراعظم رہنے والے سیاست دان کے لیے صاف ہو چکا ہے جوکہ اب چوتھی بار وزیراعظم بننے کی دوڑ میں شامل ہیں جبکہ ان کے سب سے بڑے حریف اب ان کی راہ میں رکاوٹ نہیں۔ بلاشبہ پاکستان میں کبھی بھی انتخابات مکمل طور پر صاف اور شفاف نہیں ہوئے لیکن اب جو کچھ ہورہا ہے اس نے جمہوری نظام کا مذاق بنا کر رکھ دیا ہے۔ بظاہر یہی لگ رہا ہے کہ الیکشن سے قبل جوڑ توڑ کی صورت میں ’سلیکشن‘ کا ایک اور عمل جاری ہے۔ 
یہ جمہوری طریقے سے اقتدار کی منتقلی کے عمل کی قانونی حیثیت کو مشکوک بناتا ہے۔ آج ملک میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ اس سے قبل فوجی حکومتوں میں بھی نہیں دیکھا گیا۔ یہاں ایک ناکام منصوبے کے خاتمے کو انتقام میں بدل دیا گیا ہے۔ جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان کو پہلے ہی انتخابی عمل میں شرکت سے روکا جاچکا ہے، پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں اور کارکنان کی بڑی تعداد یا تو جیل میں ہے یا پھر انہیں جبری طور پر پی ٹی آئی چھوڑنے پر مجبور کیا گیا ہے۔ ’گمشدگی‘ کے بعد انہیں ٹی وی اسکرینز کے سامنے لایا جاتا ہے تاکہ وہ اپنی پارٹی رکنیت سے مستعفی ہوں۔ یہ شرمناک کھیل کچھ عرصے سے جاری ہے لیکن ایسا لگتا ہے کہ یہ بھی کافی نہیں، اگر وہ مکمل طور پر اس معاملے سے باہر آنا چاہتے ہیں تو پارٹی چھوڑنے والوں کو نئی ’کنگز پارٹی‘ میں شامل ہونے کے لیے مجبور کیا جاتا ہے۔ حتیٰ کہ مقامی سطح کے پارٹی کارکنان کو بھی نہیں چھوڑا جارہا۔ اسی دوران الیکٹرانک میڈیا پر پی ٹی آئی کے قیادت کے خلاف مہمات بھی چلائی جارہی ہیں۔ میڈیا کی آزادی کا نام و نشان تک باقی نہیں رہا۔ 
Tumblr media
نگران حکومت ان قوتوں کے لیے ایک دکھاوے کے علاوہ کچھ نہیں ہے جو اپنے مینڈیٹ سے باہر نکل چکی ہیں، ان کے پاس صرف انتخابات کی نگرانی اور ان کے منصفانہ اور آزاد ہونے کو یقینی بنانے تک کے اختیارات موجود تھے۔ درحقیقت انتخابات سے قبل جوڑ توڑ کرنے کے لیے نگران حکومت کو استعمال کیا جارہا ہے۔ یہ وہ ملکی حالات ہیں جن میں اگلے انتخابات کا انعقاد ہو گا۔ دوسری جانب 4 سالہ خودساختہ جلاوطنی کے بعد وی وی آئی پی پروٹوکول میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی ظاہر کرتی ہے کہ ہوا کا رخ تبدیل ہو چکا ہے۔ تاہم اس وقت وہ اپنی سزا معطلی کے لیے قانونی جنگ لڑ رہے ہیں تاکہ وہ انتخابات میں حصہ لے سکیں جبکہ اپنی سزا سے متعلق عدالت کے فیصلے سے قبل ہی وہ پارٹی کی انتخابی مہم میں حصہ لے رہے ہیں۔ ہماری سیاسی روایات کے مطابق بہت سے الیکٹیبلز اور گروپس مسلم لیگ (ن) کی کشتی میں سوار ہو گئے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی حمایت کا وسیع تر تاثر پارٹی کے حق میں فائدہ مند ثابت ہوا ہے۔ 
ستم ظریفی دیکھیں کہ مسلم لیگ (ن) نے نہ صرف بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) کے بہت سے ارکان کو جماعت میں شامل کیا ہے بلکہ اسے اس پارٹی کے ساتھ اتحاد بھی قائم کرنا پڑا جس پر وہ الزام عائد کرتے تھے کہ اسے صوبے میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت دبانے کے لیے اسٹیبلشمنٹ نے بنایا تھا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی جو کہ قبائلی سرداروں اور مقامی بااثر افراد کی جماعت ہے، وہ اُس اتحاد کا بھی حصہ رہی ہے جو اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کی ہائبرڈ حکومت کو سہارا دینے کے لیے بنایا تھا۔ مسلم لیگ (ن) کے ساتھ اس اتحاد میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) بھی شامل ہوچکی ہے۔ یہ پیش رفت انتخابات کے بعد قائم ہونے والے ممکنہ اتحاد کی نوید سناتی ہے۔ اگرچہ مسلم لیگ (ن) کے لیے اصل محاذ پنجاب ہے جہاں انہیں اپنا مینڈیٹ حاصل کرنے کے لیے مقامی جماعتوں کی حمایت بھی درکار ہو گی۔ استحکامِ پاکستان پارٹی کے نام سے کنگز پارٹی کے قیام نے معاملے میں تجسس کا عنصر شامل کر دیا ہے۔ عمران خان کے سابق قریبی ساتھی جہانگیر ترین کی قیادت میں قائم ہونے والی اس جماعت میں پی ٹی آئی کے تقریباً تمام منحرف ارکان شامل ہیں۔
جنوبی پنجاب سے کچھ الیکٹیبلز نے یہ محسوس کرتے ہوئے پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے کہ پی ٹی آئی کا وقت ختم ہو چکا ہے جبکہ بہت سے دوسرے لوگوں نے اپنے بچاؤ کے لیے بھی پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ یہ منصوبہ انتخابات میں ’مثبت‘ نتیجہ پیدا کرنے کے لیے سیاسی انجینیئرنگ کا حصہ ہے۔ واضح اشارے ہیں کہ یہ گروپ بالآخر مسلم لیگ (ن) کے حکومتی اتحاد کا حصہ بنے گا۔ حالات دیکھ کر یہی لگ رہا ہے کہ اسٹیج اب مسلم لیگ (ن) کی حکومت یا ان کی قیادت میں اتحادی حکومت کے لیے سج چکا ہے۔ لیکن پی ٹی آئی کے لیے عوامی حمایت کے تناظر میں شاید چیزیں اتنی آسانی سے نہ ہوں جیسی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ کریک ڈاؤن اور پارٹی کے تنظیمی ڈھانچے کو مکمل طور پر توڑنے کے باوجود پارٹی ختم نہیں ہوئی ہے۔ جیل میں ہونے کے باوجود عمران خان کو بڑی تعداد میں لوگوں کی حمایت حاصل ہے۔ اس کے علاوہ انتخابات کی اپنی حرکیات ہوتی ہیں جو کہ انتخابات کے قریب صورتحال پر اثرانداز ہوتی ہیں۔ ممکنہ ردعمل کا خوف ہی شاید وہ وجہ ہے جس کی بنا پر اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے حالیہ ہفتوں میں پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن کی شدت میں اضافہ ہوا ہے لیکن ووٹوں میں دھاندلی کرنا مشکل ہو گا۔ 
اس بات میں کوئی تعجب نہیں کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت بھی انتخابی عمل کی شفافیت پر تشویش کا اظہار کررہی ہے۔ انہیں یہ خوف ہے کہ اقتدار کی جنگ میں موجودہ تقسیم پی پی پی کو صرف سندھ تک محدود کرسکتی ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ پی پی پی رہنماؤں نے مسلم لیگ (ن) پر تنقید کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کو ایم کیو ایم اور پیر پگاڑا کی گرینڈ ڈیمو کریٹک آلائنس کے ساتھ اتحاد قائم کرتا دیکھ کر پی پی پی خبردار ہو گئی ہے۔ جیسے جیسے انتخابات کی تاریخ قریب تر آتی جائے گی، یہ صورتحال مزید خراب ہوتی جائے گی۔ یہ سب جمہوری عمل کے لیے اچھا نہیں ہے۔ ہمارا ملک پہلے سے ہی متعدد چیلنجز کا سامنا کر رہا ہے متنازع انتخابات صورتحال کو مزید غیرمستحکم کر دیں گے۔ یہ وسیع تر تاثر کہ مسلم لیگ (ن) اسٹیبلشمنٹ کے زیرِ سایہ ہے، اس کی جمہوری ساکھ کو شدید نقصان پہنچا سکتی ہے۔ وزیراعظم کے طور پر نواز شریف کے ساتھ یا ان کے بغیر بھی پارٹی اقتدار میں آسکتی ہے لیکن منتشر سیاست میں استحکام لانا انتہائی مشکل ہو گا۔ متنازع انتخابات کے ذریعے اقتدار میں آنا پارٹی اور ملک دونوں کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچائے گا۔ اگلی حکومت کے لیے خود پر ’سلیکٹڈ‘ کا لگا ٹیگ ہٹانا انتہائی دشوار ہو گا۔ اس وقت ملک کسی اور انجینئرڈ سیاسی نظام کا متحمل نہیں ہو سکتا۔
زاہد حسین  یہ مضمون 22 نومبر 2023ء کو ڈان اخبار میں شائع ہوا۔
بشکریہ ڈان نیوز
0 notes
newsworld123 · 2 years ago
Text
کراچی کی آبادی ڈیڑھ کروڑ دکھائی گئی تو مستعفی ہوجاؤں گا، گورنر سندھ
فوٹو: ایکسپریس   کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ اگر کراچی کی آبادی ڈیڑھ کروڑ دکھائی جاتی ہے تو میں مستعفی ہوجاؤں گا، مردم شماری ہماری ریڈ لائن ہے، ہم کسی بھی حال میں 2 کروڑ سے کم نہیں ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں کامران ٹیسوری نے کہا کہ میں روزمرہ کے بنیاد پر مردم شماری کو دیکھ رہا ہوں، خالد مقبول صدیقی سے بھی مسلسل رابطے میں ہوں، عمران خان اس ملک کے لیے سیکیورٹی رسک بن چکے ہیں، انہوں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
topurdunews · 1 month ago
Text
پی ٹی آئی رہنما اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب مستعفی ہو گئے
(24 نیوز)اپوزیشن لیڈر عمر ایوب جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے،عمر ایوب نے استعفیٰ سپیکر قومی اسمبلی کو بھجوا دیا۔ اپوزیشن لیڈر نے کہا ہے کہ میرے خلاف بے شمار مقدمات ہیں جس کی وجہ سے جوڈیشل کمیشن کو وقت نہیں دے سکتا ۔ عمر ایوب نے اپنی جگہ بیرسٹر گوہر کو جوڈیشل کمیشن کیلئے نامزد کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں:دفاعی تعاون پاک ترک تعلقات کا اہم پہلو : خواجہ آصف Source link
0 notes
googlynewstv · 1 month ago
Text
بھاگ کر نہیں جائیں گے،مستعفی ہونےسےمتعلق سوال پرجسٹس منصور شاہ کاجواب
بطور جج سپریم کورٹ مستعفی ہونے سے متعلق سوال پرجسٹس منصور علی شاہ نے صحافی کوجواب کہ بھاگ کرنہیں جائیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سےغیررسمی گفتگو کے دوران صحافی نےجسٹس منصور علی شاہ سے سوال کیا کیا آپ کے مستعفی ہونےسےمتعلق افواہیں درست ہیں؟ جسٹس منصورعلی شاہ نے صحافی کو جواب دیتے ہوئے کہا یہ سب قیاس آرائیاں ہیں، بھاگ کر نہیں جائیں گے،جو کام کرسکتا ہوں، اسےجاری رکھوں گا۔ سینئر جج سپریم کورٹ کا کہنا…
0 notes
762175 · 2 years ago
Text
بھارتی نژاد اجے بنگا عالمی بینک کے سربراہ نامزد
(ویب ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ واشنگٹن، ماسٹر کارڈ کے سابق چیف ایگزیکٹو اجے بنگا کو عالمی بینک کی سربراہی کیلئے نامزد کر رہا ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق امریکا کی جانب سے یہ اعلان عالمی بینک کے موجودہ سربراہ ڈیوڈ مالپاس کی جانب سے قبل از وقت مستعفی ہونے کے منصوبے کے بعد سامنے آیا۔ ترقیاتی قرض دہندہ نے 29 مارچ تک جاری رہنے والے ایک عمل میں امیدواروں کی نامزدگیوں کو قبول کرنا شروع…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gamekai · 2 years ago
Text
حکومتی اتحاد نےضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا
حکومتی اتحاد پی ڈی ایم نے تحریک انصاف کے مستعفی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتحادی جماعتوں نے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اب فسادی جماعت ضمنی انتخاب لڑے اور اسمبلی میں آجائے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ ایوان میں ہی آنا تھا تو اسمبلیاں کیوں توڑیں؟ اس سے قبل پیلزپارٹی اور ایم کیو ایم نے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
apnabannu · 2 years ago
Text
’چیٹ بوٹس جلد ہی ہم سے زیادہ ذہین ہوں گے:‘ مصنوعی ذہانت کے ’گاڈ فادر‘ گوگل سے مستعفی
http://dlvr.it/SnPPdD
0 notes
urduchronicle · 1 year ago
Text
آزاد کی اک آن ہے محکوم کا اک سال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل کا استعفیٰ
لاہور ہائیکورٹ  کے جج جسٹس شاہد جمیل خان نے عہدے سے ا��تعفی دے دیا ہے۔ انہوں نے اہنا استعفی صدر مملکت کو بھجوا دیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان نے ذاتی وجوہات کی بنیاد پر استعفی دیا ہے۔ مستعفی ہونے والے جج آئین کے آرٹیکل 206 اے کے تحت فوری طور پر عہدے سے الگ ہوگئے۔ اپنے استعفے میں جسٹس شاہد جمیل خان نے لکھا کہ وہ لگ بھگ  دس برس تک لاہور ہائیکورٹ کےجج کے کےعہدے پر رہے اور اس عہدے پر…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptoguys657 · 2 years ago
Text
چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے الوداعی خطاب میں عہدہ چھوڑنے کی وجہ بتادی
اسلام آباد : چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے الوداعی خطاب میں عہدہ چھوڑنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ایک ایک پلاٹ والے کو کہا جاتا ہے اندر کر دو،اربوں روپے والے باہرہیں۔ تفصیلات کے مطابق بطور چیئرمین نیب مستعفی ہونے کے بعد آفتاب سلطان نے نیب افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے آئین اور قانون کے تحت کام کیا آفتاب سلطان کا کہنا تھا کہ مجھ سے یہ نہیں ہوتا کہ یہ زمین دلادیں یا فلاں کے بھائی کو چھوڑ دو،…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes