Tumgik
#فیروز
kianmashin · 2 months
Text
اجاره اقامتگاه در فیروز آباد
Tumblr media
https://roomtoor.com/space/city/firuzabad
اجاره اقامتگاه ، ویلا، سوئیت در فیروز آباد : اجاره سوئیت و آپارتمان مبله و بومگردی با امنیت و نظافت تضمین شده. از سوئیت های اقتصادی تا لاکچری از شبی ۴۰۰ تومان
0 notes
whileiamdying · 10 months
Text
The Runner
Childhood takes on mythic dimensions in one of the defining works of postrevolutionary Iranian cinema. Inspired by director Amir Naderi’s own boyhood, The Runner is lit from within by Madjid Niroumand’s electrifying performance as a young orphan fending for himself on the streets of a port city, determined to rise above his circumstances—working odd jobs, passing time with friends, learning to read—and running, always running, toward the future. Water, fire, the human body in motion: in hypnotic images of lyrical power, Naderi finds unexpected glory in the world of a boy suspended between modernity and elemental natural forces as he chases his own path forward.
0 notes
urduchronicle · 1 year
Text
ہیلمٹ انفورسمنٹ مہم کے لیے سی ٹی او لاہور خود سڑکوں پر آ گئے
صوبائی دارالحکومت لاہور میں ہیلمٹ انفورسمنٹ مہم کے لیے سی ٹی او خود متحرک ہو گئے۔ مال روڈ ، فیروز پور روڈ، جیل روڈ سمیت اہم شاہراہوں کا دورہ کیا۔ سی ٹی او مستنصر جاوید نے کریک ڈائون میں تیزی لانے کی ہدایات جاری کر دیں، گزشتہ چھ روز کے دوران 85 ہزار 811 بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکلوں کے خلاف کاروائی کی گئی۔ ترجمان ٹریفک پولیس لاہور کا کہنا ہے کہ لاہور بھر میں بغیر ہیلمٹ سفر کرنا ناممکن بنا دیا جائے گا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
khvale09307300867 · 19 days
Text
شماره خاله 09307300867 شماره خاله نظر آباد شماره خاله بوکان شماره خاله جیرفت شماره خاله نجف آباد شماره خاله شهر بابک شماره خاله فیروز آباد شماره خاله طالقان09307300867 شماره خاله سربیشه شماره خاله ورامین شماره خاله گلو گاه شماره خاله کمیجان شماره خاله خرم بید شماره خاله دماوند شماره خاله کاشمر 09307300867 خاله بستان آباد شماره خاله سپیدان شماره خاله تایباد شماره خاله خدابنده شماره خاله پارس آباد شماره خاله شهرکرد شماره خاله رزن شماره خاله اسکو شماره خاله تنگستان شماره خاله رشت شماره خاله بجنورد شماره خاله دزفول شماره خاله نرماشیر شماره خاله فسا شماره خاله جم شماره خاله مرو دشت09307300867
Tumblr media
2 notes · View notes
mina4242 · 5 months
Text
Tumblr media
شماره خاله ارومیه شماره خاله نظر آباد شماره خاله بوکان شماره خاله جیرفت شماره خاله نجف آباد شماره خاله شهر بابک شماره خاله فیروز آباد شماره خاله طالقان شماره خاله سربیشه شماره خاله ورامین شماره خاله گلو گاه شماره خاله کمیجان شماره خاله خرم بید شماره خاله دماوند شماره خاله کاشمر شماره خاله بستان آباد شماره خاله سپیدان شماره خاله تایباد شماره خاله خدابنده شماره خاله پارس آباد شماره خاله شهرکرد شماره خاله رزن شماره خاله اسکو شماره خاله تنگستان شماره خاله رشت شماره خاله بجنورد شماره خاله دزفول شماره خاله نرماشیر شماره خاله فسا شماره خاله جم شماره خاله مرو دشت
3 notes · View notes
skiddo-xy · 7 months
Note
🙃 - Is your target language hard for you? and⭐️ - What’s your favourite word in your target language? for the langblr ask meme!
thanks for asking!!! 🫶
🙃mandarin - it's difficult, esp. with having the courage to speak it out loud but I feel like I have the most motivation stream coming from it! I had trouble with characters in the past, but since getting interested in learning about chinese names and the components of the characters it's been a lot easier remembering how to write them which helped a lot!
🙃urdu - yes. I have lots of difficulty with motivation particularly because how much english has watered urdu down :( I still regularly (not now though since I'm on exchange) take urdu italki lessons though so hey at least I'm trying! (urdu is my main heritage language)
🙃italian - not too much actually, I haven't been really focused on studying it but now that I'm taking Italian classes twice a week where everyone is at b2 level (I am A1~2 at best) and the teacher only teaches IN italian I've been really motivated! however I haven't delved too much into conjugation, I can only conjugate 3 verbs into present tense lol! the other very big factor which I'd be remiss for not mentioning is that I already speak french so I'm at least in the ballpark!
⭐️mandarin - 彩霞 (cǎi xiá), meaning pink-tinted clouds! I'm not sure of the "correct" words to put 霞 beside but I see it in people's names and I just think it's beautiful that such a words exists.
⭐️urdu - فیروز (feroz), meaning turquoise! I love the way it rolls off my tongue, I love the way it's written, I love the colour and I also love that it's a common given name for men! really cool
⭐️italian - molto, meaning very! as you can see I haven't progressed much (yet!) in italian so I'm just choosing a nice sounding word I like. honorable mention to già (already) and sarà (they will) because I love the accent graves at the end of words in Italian!
1 note · View note
joubinmahmoudi · 2 years
Photo
Tumblr media
✨✨HAPPY NAWRUZ 1402✨✨ Naw-Rúz (Naw-Rúz, March 21, is the first day of Persian new year as well as the Bahá'í year.) 💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐 ﴿ هو الله ﴾ ای پروردگار این دوستان یاران تواند و سرمست پیمانه پیمان تو همه پرورده آغوش بخششند و شیر خوار پستان دهش خداوند آفرینش اگر مستمندند ولی هوشمندند اگر ناتوانند ولی زورمندند چه که تو یاور مهربانی در جهان کیهان سربلند نما و در ایوان یزدانی جای بده انجمن بالا رو سفید فرما و در امید بگشا و از بخشش آسمانی بهره بخش شب تیره را روز فرما و روز نوروز را فیروز کن توئی توانا و توئی بینا توئی شنوا بیهمتا توئی مهربان (ع ع) 💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐 . . . . . #NawRuz #ProDrummer #USDrummer #FeaturedDrummer #PersianNewYear #JoubinProductions #Metal #DrummersLife #Joubin #AggressiveMetal #FeaturedArtist #HeavyMetal #HardRock #SymphonicMetal #PersianDrummer #JoubinMahmoudi #AtarWratH #JoubinDrums #USA #WashingtonDC #Drummer #LosAngeles #SanFrancisco #SanDiego #NYC #California #Instagood #ژوبين_محمودى #ژوبين_پروداكشن #ژوبين_درامز Music: GAP Band 🥁Drummer: @JoubinMahmoudi (at Los Angeles, California) https://www.instagram.com/p/Cp-y9YDve5T/?igshid=NGJjMDIxMWI=
2 notes · View notes
dpr-lahore-division · 12 days
Text
با تسلیمات ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس قصور
محکمہ تعلقات عامہ حکومت پنجاب
٭٭٭٭٭
ڈپٹی کمشنر قصور کیپٹن ریٹائرڈ اورنگزیب حیدر خان کا تحصیل پتوکی کا اچانک دورہ‘
ٹی ایچ کیو ہسپتال‘رورل ہیلتھ سینٹر پھولنگر میں طبی سہولیات کو چیک کیا اور شہر میں صفائی ستھرائی کی صورتحال کا جائزہ لیا
قصور(16ستمبر 2024ء)ڈپٹی کمشنر قصور کیپٹن ریٹائرڈ اورنگزیب حیدر خان کا تحصیل پتوکی کا اچانک دورہ‘ٹی ایچ کیو ہسپتال‘رورل ہیلتھ سینٹر پھولنگر اور شہر کا دورہ‘ہسپتالوں میں طبی سہولیات اور شہر میں صفائی ستھرائی کی صورتحال کو چیک کیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ تحصیل پتوکی رانا امجد محمود اور دیگر متعلقہ افسران بھی ہمراہ تھے۔ ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ اورنگزیب حیدر خان نے ٹی ایچ کیو ہسپتال پتوکی اور رورل ہیلتھ سینٹر پھولنگر دورہ کے موقع پر ڈاکٹرز و پیر امیڈیکل سٹاف کی حاضری، صفائی ستھرائی، میڈیسن کی دستیابی کو چیک کیا۔مختلف وارڈز میں زیر علاج مریضوں کی عیادت کی، لواحقین سے ڈاکٹرز کی موجودگی اور فراہم کردہ طبی سہولیات بارے دریافت کیا۔ انہو ں نے ہسپتالوں میں لیبارٹری، ایمرجنسی، آؤٹ ڈور سمیت دیگر حصوں کا معائنہ اور ادویات کے سٹاک کو چیک کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کی شہریوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے جس کیلئے تمام اقدامات بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے ڈاکٹرز و پیرا میڈیکل سٹاف کو ہدایت کی کہ وہ اپنی ڈیوٹی ایمانداری اور نیک نیتی کیساتھ سرانجام دیں اور مریضوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ ڈپٹی کمشنر نے صفائی ستھرائی کو بھی چیک کیا اور متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کیلئے صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات کو یقینی بنایا جائے۔
٭٭٭٭٭
ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ اورنگزیب حیدر خان کا ستلج آفیسرز کلب کا دورہ‘صفائی ستھرائی سمیت دیگر سہولیات کا جائزہ لیا
قصور(16ستمبر 2024ء) ڈپٹی کمشنر قصور کیپٹن ریٹائرڈ اورنگزیب حیدر خان کا ستلج آفیسرز کلب کا دورہ‘صفائی ستھرائی سمیت دیگر سہولیات کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ اورنگزیب حیدر خان نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو رانا موسیٰ طاہر کے ہمراہ ستلج آفیسرز کلب اور لیڈیز کلب کا دورہ کر کے بلڈنگز کی صورتحال اور وہاں پر موجود تمام سہولیات کو چیک کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا ستلج آفیسرز کلب سماجی سرگرمیوں کیلئے نہایت اہمیت کا حامل ہے اور اس کو مکمل فعال کرنے کی ضرورت ہے۔ کلب کی تزئین و آرائش اور اس میں دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں تا کہ ضلع بھر کے افسران اور ممبران کلب حکومت کی جانب سے دی جانیوالی سہولیات سے مستفید ہو سکیں۔ڈپٹی کمشنر نے آفیسرز کلب کو مزید موثر بنانے کیلئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کو حکم دیا کہ کلب کے ممبران سے رابطہ کیا جائے اور نئی ممبر شپ کے حوالے حکمت عملی ترتیب دی جائے۔
٭٭٭٭٭
اسسٹنٹ کمشنرعطیہ عنایت مدنی کی زیر نگرانی شہرکے مختلف علاقوں میں تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن،
دوکانوں کے آگے تعمیر پختہ تھڑے بھاری مشینری کی مدد سے مسمار‘عارضی رکاوٹیں ہٹا کر سامان ضبط‘ناجائز تجاوزات کو ختم کرکے بازاروں اور راستوں کو کشادہ کر دیا گیا‘شہریوں کا تجاوزات کیخلاف آپریشن کرنے پر ضلعی انتظامیہ کو زبردست الفاط میں خراج تحسین
قصور(16ستمبر 2024ء)ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ اورنگزیب حیدر خان کے حکم اور ایڈمنسٹریٹر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرقصور عطیہ عنایت مدنی کی زیر نگرانی میں تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن، دوکانوں کے آگے تعمیر پختہ تھڑے بھاری مشینری کی مدد سے مسمار‘عارضی رکاوٹیں ہٹا کر سامان ضبط‘ناجائز تجاوزات کو ختم کرکے بازاروں اور راستوں کو کشادہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر قصور عطیہ عنایت مدنی کی نگرانی میونسپل کمیٹی قصور کے افسران ایم او آئی چوہدری اشرف گجر، پی ایس او ٹو ایڈمنسٹریٹر حاجی اکمل حسین، انچارج انکروچمنٹ علی فرحان گیلانی، انفورسمنٹ انسپکٹر زمرزا افضل، ملک شوکت، فیصل جمیل، ملک سرور، متعلقہ ٹریفک و پولیس افسران و دیگر نے سٹیل باغ چوک، قادی ونڈ روڈ، پیرو والا روڈ، فیروز پور روڈ سمیت دیگر جگہوں پر آپریشن کیا۔ دوکانوں کے آگے تعمیر پختہ تھڑے بھاری مشینری کی مدد سے مسمار جبکہ عارضی رکاوٹیں ہٹا کر سامان کو ضبط اور راستوں کو کشادہ کر دیا گیا۔ تجاوزات کیخلاف کارروائی میں بھاری مشینری کیساتھ افرادی قوت کا استعمال بھی کیا گیا۔ شہریوں کیطرف سے تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن کرنے پر ڈپٹی کمشنر اور ایڈمنسٹریٹرکو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل /ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد جعفر چوہدری کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایات اور ڈپٹی کمشنر کے حکم پر شہر کی خوبصورتی میں اضافے‘صفائی ستھرائی اور ناجائز تجاوزات کے خاتمے کا عمل جاری ہے۔جن بازاروں میں آپریشن کیا گیا ہے وہاں پر تین دن سے انکروچمنٹ کیخلاف ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بینرز اور اعلانات کروائے گے تھے۔ تاجروں کو آئندہ مقرر حد سے تجاوز کرنیکی صورت میں سخت کارروائی کیلئے وارننگ دی ہے۔انہوں نے کہا کہ بازاروں و سڑکوں پر ناجائز تجاوزات قائم کرنیوالوں کیساتھ سختی سے نمٹا جائیگا۔ شہر کی خوبصورتی میں اضافہ اولین ترجیح ہے تا ہم شہر کا حسن بحال رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ دوکاندار تجاوزات سے باز رہیں بصورت دیگر انتظامیہ آہنی ہاتھوں سے نمٹے گی کسی کو اس راہ میں رکارٹ نہیں بننے دیا جائیگا۔میونسپل کمیٹی کے انفورسمنٹ ونگ کی ٹیموں کو زیرو ٹالرنس کیساتھ فیلڈ میں رہنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔
٭٭٭٭٭
ڈپٹی کمشنر کی ہدایات‘اسسٹنٹ کمشنر ز کے 12 ربیع الاوّلؐ کے جلوسوں کے کا روٹس کا دورہ‘صفائی ستھرائی سمیت دیگر انتظامات کو چیک کیا
قصور(16ستمبر 2024ء)ڈپٹی کمشنر کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر ز کے 12 ربیع الاوّلؐ کے جلوسوں کے کا روٹس کا دورہ‘صفائی ستھرائی سمیت دیگر انتظامات کو چیک کیا۔ اسسٹنٹ کمشنرز قصور عطیہ عنایت مدنی،چونیاں طلحہ انور اور پتوکی رانا امجد محمود نے اپنی اپنی تحصیلوں میں 12 ربیع الاوّلؐ کے موقع پر جلوسوں کے روٹس پر صفائی ستھرائی سمیت دیگر کئے جانیوالے انتظامات کو چیک کیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنرز کا کہنا تھا کہ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے 12 ربیع الاوّل ؐکے جلوسوں کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔جلوسوں کے روٹس پر لائٹنگ، ایمرجنسی جنریٹرز،سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب،وال چاکنگ کا خاتمہ یقینی بنایا گیا ہے۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جلوسوں کے روٹس پر سبیلیں لگائی جائینگی جہاں پر شرکاء کو جوس، ٹھنڈے مشروبات دیئے جائینگے۔پولیس کی جانب سے جلوسوں کی حفاظت کے لیے فول پروف سیکورٹی کے انتظامات کئے جائینگے۔ آپ ﷺ کی ولادت باسعادت کے مقدس دن کو مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منایا جائیگا۔
٭٭٭٭٭
ڈپٹی کمشنر کی ہدایت‘اسسٹنٹ کمشنرز کے عام مارکیٹوں کے دورے‘کوٹ رادھاکشن میں 1منی پٹرول پمپ جبکہ قصور میں ایک تندور سیل
قصور(16ستمبر 2024ء) وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر قصور کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرز کے عام مارکیٹوں کے دورے‘اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی چیکنگ‘1منی پٹرول پمپ اور ایک تندور سیل۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر کوٹ رادھاکشن ڈاکٹر محمد انس سعید نے عام مارکیٹ کا دورہ کر کے پھلوں، سبزیوں اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور ریٹ لسٹوں کی نمایاں جگہوں پر موجودگی کو چیک کیا ناجائز منافع خوری پر متعدد دوکانداروں کو بھاری جرمانے عائد کئے جبکہ چک نمبر 58میں کاروائی کرتے ہوئے ایک منی پٹرول پمپ کو سیل کر دیا۔ اسسٹنٹ کمشنر قصور عطیہ عنایت مدنی نے عام مارکیٹ دورہ کے موقع پر روٹی کا وزن کم ہونے پر ایک تندور کو سیل کر دیا۔
٭٭٭٭٭
0 notes
airnews-arngbad · 20 days
Text
آکاشوانی چھتر پتی سنبھا جی نگر علاقائی خبریں تاریخ : 08 ؍ستمبر 2024 ء وقت : صبح 09.00 سے 09.10 بجے
 Regional Urdu Text Bulletin, Chhatrapati Sambhajinagar
Date : 08 September 2024
Time : 09.00 to 09.10 AM
آکاشوانی چھتر پتی سنبھا جی نگر
علاقائی خبریں
تاریخ  :  ۸ ؍ستمبر۲۰۲۴؁ ء
وقت  :  صبح  ۹.۰۰   سے  ۹.۱۰   بجے 
پہلے خاص خبروں کی سر خیاں  ... 
٭ گنیش اُتسو کا آغاز  ‘  جگہ جگہ گنپتی کی مورتیاں بٹھائی گئیں
٭ متنازعہ سرکاری افسر  پو جا کھیڈ کر عہدے سے بر طرف 
٭ پنجاب میں  3؍ افراد کا قتل کرنے والے 7؍ قاتل چھتر پتی سنبھا جی نگر میں گرفتار 
٭ دھارا شیو - تلجا پور- شولا پور  ریلوے راستے  کے تعمیر کا م کا آغاز 
اور
٭ پیرس  پیرا لِمپک میں نیزہ باز  نودیپ سنگھ  نے حاصل کیا سونے کا تمغہ  
اب خبریں تفصیل سے...
کل سےگنیش اُتسو کا آغاز ہو ا ۔ ریاست بھر میں جگہ جگہ گنپتی کی موتیاں بٹھائیں گئیں ہیں۔ اِس 10؍ روزہ فیسٹیول کے دوران ریاست میں  11؍ ہزار کروڑ  روپیوں کی تجارت  ہونے کی توقع کی جا رہی ہے ۔ 
صدر جمہوریہ محتر مہ درو پدی مُر مو ‘  وزیر اعظم نریندر مودی  اور  ایوان زیرین  یعنی لوک سبھا میں حزب مخالف کے رہنما  راہل گاندھی نے عوام کو گنیش اُتسو کی مبارکباد پیش کی ہے ۔
ممبئی میں واقع راج بھون میں گور نر  سی  پی  رادھا کرشنن  کے ہاتھوں  اور  وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ  ’’ور شا‘‘  میں  وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کے ہاتھوں کل گنپتی کی مورتیاں بٹھائی گئیں ۔ 
***** ***** ***** 
غیر ممالک میں آباد ہندوبرادان بھی گنیش اُتسو منا تے ہیں ۔ پاکستان کے شہر کراچی میں رہنے والے وشال راجپوت نے بتا یا کہ وہاں بھی گنیش اُتسو منا یا جا تا ہےاور یہ سلسلہ تقسیم ہند کے بعد سے جاری ہے ۔ وِشال راجپوت نے بتا یا کہ وہاں دیڑھ دن کے لیے گنپتی  کی مورتی  بٹھائی جا تی ہے ۔  انھوں نے مزید بتا یا کہ گنیش اُتسو کے دوران ہم  گنپتی کے بھجن  اور  ست سنگ وغیرہ تقاریب کا بھی اہتمام کر تے ہیں ۔
***** ***** ***** 
  چھتر پتی سنبھا جی نگر میں آباد ہندو برا دری نے اپنے مکا نات میں  اِسی طرح عوامی مقامات پر گنیش منڈلوں نے بھی جوش و خروش سے کل گنپتی کی مورتیاں بٹھائی۔ اِس موقعے پر شہر کے سنستھان گنپتی مندر میں مشہور شخصیات کے ہاتھوں آرتی کی گئی۔ چھتر پتی سنبھا جی نگر ضلعے میں ایک ہزار  660؍ گنیش منڈلوں کا اندراج کیاگیا ہے ۔ضلعے کے  544؍ دیہاتوں میں   ’’  ایک گائوں ایک گنپتی   ‘‘  اِس خیال پر عمل در آمد کیا جا رہا ہے ۔ 
اِسی دوران گنپتی وسر جن جلوس راستوں کا  میونسپل کمشنر  جی  شری کانت نے کل معائنہ کیا ۔ اِس دوران  انھوں نے راستوں میں جھول رہی بجلی کی تاروں کو آئندہ  15؍ تاریخ سے قبل  درست طریقے سے تاننے کی ہدایت دی ۔ 
***** ***** ***** 
اُمید اپنی مدد آپ گروہ  میں شامل خواتین کے لیے چھتر پتی سنبھا جی نگر ضلع پریشد کی جانب سے گنیش مورتیاں فروخت کرنے کا پروگرام چلا گیا ۔ خبر ہے کہ اِس کے ذریعے تقریباً  ایک کروڑ  روپئے کی تجارت ہوئی ہے ۔
***** ***** ***** 
جالنہ ضلعے میں کل گنیش اُتسو کا آغاز جوش و خروش سے کیاگیا ۔ اِس سال جالنہ گنیش فیسٹیول کی جانب سے 8؍ روزہ ثقافتی پروگرامس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ 
***** ***** ***** 
ناندیڑ میں سابق وزیراعلیٰ  نیز  رکن پارلیمان اشوک چوہا ن کے گھر میں  اِسی طرح چھتر پتی سنبھا جی نگر میں ہائوسنگ کے وزیر اتُل ساوے کےگھر میں کل جوش و خروش سے گنپتی کی مورتیاں بٹھائی گئیں ۔ 
***** ***** ***** 
بیڑ شہر میں واقع  سِدھ وِنائک کمرشیل کامپلیکس میں گنیش کی مورتیاں خرید نے کے لیے کل گاہکوں کا ہجوم دیکھا گیا ۔ اِسی طرح پر بھنی کے بازاروں میں بھی کثیر تعداد میں گاہک گنپتی کی مورتیاں اور  سجاوٹ کا سامان خریدتے دیکھتے گئے ۔ ضلعے کے کئی گنیش منڈلوں نے اِس مرتبہ ماحول دوست گنپتی کی مورتیاں بٹھائیں ہیں ۔
***** ***** ***** 
ہنگولی ضلع اغذیہ و  ادویہ  انتظامیہ نے شہر یان سے اپیل کی ہے کہ وہ تہواروں کے دنوں میں مٹھائی اور پر ساد کی خوردنی اشیاء خرید تے وقت تمام ضروری باتوں کی تسلی کر لیں۔ انتظامیہ نے گنیش منڈلوں کو کہا ہے کہ وہ  پر ساد کے لیے مٹھائی تیار کر نے سے پہلے فوڈ سیفٹی اینڈ اسٹینڈرڈ ایکٹ کے تحت اندراج لازمی کروائیں۔
***** ***** ***** 
متنازعہ سرکاری افسر پو جا کھیڈ کر کو عہدے سے ہٹا دیاگیا ہے ۔ خیال رہے کہ پو جا کھیڈ کرنے معذوری کے جعلی سرٹیفکیٹ کی بناء پر سرکاری ملازمت حاصل کر نے کا انکشاف ہوا تھا۔ جس کے بعد مرکزی حکو مت نے انتظامی ایکٹ  1954؁ء کے تحت کارروائی کر تے ہوئے اُسے زیر تربیت انتظامی افسر کے عہدے سے بر طرف کر دیا ہے ۔ 
***** ***** *****
پنجات کےشہر فیروز پور میں ایک ہی خاندانہ کے 3؍ افرادکاقتل کرنے والے  7؍قاتلوں کو چھتر پتی سنبھا جی نگر پولس نےکل گرفتار کرلیا ہے ۔
پولس نے  ناگپور - ممبئی قومی شاہراہ پر کل صبح جال بچھا کر قاتلوں کو گرفتار کیا ۔ پولس کمشنر پر وین پوار نے یہ اطلاع دی ہے ۔ انھوں نے بتا یا کہ مذکورہ قاتلوں کو پنجاب پولس کے سپرد کیا جائے گا ۔
***** ***** ***** ***** ***** ***** 
یہ خبریں آکاشوانی چھتر پتی سنبھا جی نگر سے نشر کی جا رہی ہیں
***** ***** ***** ***** ***** ***** 
افیم کی اسمگلنگ کرنے والے ایک شخص کو ناندیڑ شہر کے وزیر آباد پولس نے کل گرفتار کر لیا ۔  اُس شخص کا نام  سُکھ وِندر سنگھ بتا یاگیا ہے ۔ موصولہ خبر میں بتا یا گیا ہے کہ اُس کے پاس سے 27؍ گرام افیم بر آمد ہوئی ہے ۔
***** ***** *****
جالنہ کرائم برانچ کے دستے نے  ‘  غنودی آور گولیاں فروخت نے والے  4؍ مشتبہ افراد کو کل جال بچھا کر گرفتار کر لیا ۔ اُن کے پاس سے  نشہ آور گولیاں  ‘  اسقاطِ حمل کی گولیاں  اور  شہوت انگیز گولیوں کا ذخیرہ بر آمد ہوا ہے ۔ اِس کی مالیت تقریباً 8؍ لاکھ   18؍ ہزار  روپئے بتائی جارہی ہے ۔ گرفتار کیے گئے چاروں ملزمین کے خلاف معاملہ درج کر لیاگیا ہے ۔ جالنہ کرائم برانچ کے پولس انسپکٹر  پنکج جادھو نے یہ اطلاع دی ہے ۔ 
***** ***** *****
گوندیا ضلعے کے پوگ جھر گائوں میں بہنے والے نالے میں سیلاب آنے کی وجہ سے ایک ہی کُنبے کے 2؍ بچوں کی موت واقع ہو گئی ۔  موصولہ خبر میں بتا یا گیا ہے کہ  مہلوکین میں ایک بچے کی عمر 3؍ سال  اور   دوسرے بچے کی عمر  دیڑھ سال تھی۔
***** ***** *****
ناسک ضلعے کے وانی پیپل گائوں راستے پر کل  چار پہیہ گاڑی  اور  دو پہیہ گاڑی کے ما بین ہوئے تصا دم میں موٹر سائیکل پر سوار  3؍ افراد کی موت واقع ہوگئی ۔ مہلو کین میں سے 2؍ سگے بھائی تھے ۔ ہمارے نمائندے نے خبر دی ہے کہ چار پہیہ گاڑی نے موٹر سائیکل کو پیچھے سے ٹکر مار نے کی وجہ سے یہ سانحہ پیش آیا ۔
***** ***** *****
دھارا شیو-  تلجا پور-  شولا پور ریلوے راستے کا تعمیر کام کل سے شروع کر دیاگیا ہے ۔ اُپڑا کے مقا م پر ساز و سامان کی پو جا کرکے اِس کام کا آغاز کیاگیا ۔ رکن اسمبلی رانا جگجیت سنگھ پاٹل نے بتا یا کہ یہ کام  2؍ سال میں مکمل کرنے کا ہدف مقرر کیاگیا ہے ۔
***** ***** *****
پیرس  پیرا لمپک میں کل بھارت کے نیزہ باز  نو دیپ سنگھ نے سونے کا تمغہ حاصل کیا ۔اِسی طرح  200؍ میٹر ٹریک مقابلے میں سِمرن شر ما نے کانسے کا تمغہ حاصل کیا ۔ یہ پرا لِمپک آج ختم ہو رہا ہے ۔ اِس پیرالمپک میں بھارت نے  7؍ سونے کے  ‘  9؍ چاندی کے  اور   13؍ کانسے کے تمغے اِس طرح مجموعی طور پر  29؍ تمغے حاصل کیے ہیں ۔ تمغوں کی درجہ بندی میں بھارت 16؍ ویں درجہ پر ہے ۔ پیرا لمپک کی تاریخ میں یہ بھارت کی اب تک کی سب سے اچھی کار کر دگی ہے ۔ اِس پیرالمپک کی اختتامی تقریب میں تیر انداز   ہر وِندر سنگھ  اور  رنر  پریتی پال بھارتی پرچم بردار ہوں گے ۔ 
***** ***** *****
حکومت کی مختلف اسکیمات سے عوام کو واقف کر وانے کے لیے  ’’  وزیر اعلیٰ اسکیمات کا سفیر ‘‘  نام سے ایک طریقہ اختیار کیاگیا ہے ۔ اِس کے تحت لاتور ضلعے کی تمام گرام پنچایتوں میں ایک  ایک  اور  شہری علاقوں میں  5؍  ہزار افراد کا حلقہ بنا کر ایک  سفیر  مقرر کیا جائے گا ۔ اِس سرگر می میں حصہ لینے کے خواہش مند افراد  www.mahayojanadoot.org   نامی ویب سائٹ پر  آئندہ  13؍ ستمبر تک اندراج کر وا سکتے ہیں ۔
***** ***** *****
ہنگولی ضلعے کے عیسیٰ پور میں واقع ڈیم 97؍ فیصد بھر چکا ہے ۔ اِسی لیے ڈیم کے 3؍ در وازے تقریباً آدھا فیٹ کھول دیے گئے ہیں ۔ ڈیم سے  ایک ہزار  21؍ مکعب فیٹ فی سیکینڈ کی رفتار سے پانی چھوڑا  جا رہا ہے ۔متعلقہ انتظامیہ نے ندی کنارے آبا دیہاتوں کو چوکنا رہنے کا مشورہ دیا ہے ۔
***** ***** *****
پیٹھن کا جائیکواڑی ڈیم  95؍ فیصد سے زیادہ بھر چکا ہے ۔ انتظامیہ نے مطلع کیا ہے کہ اگر ڈیم میں پانی کی آمد بڑھتی ہے تو کسی بھی وقت ڈیم سے  پانی چھوڑا جا سکتا ہے ۔جائیکواڑی ڈیم انتظامیہ نے گودا وری ندی کے کنارے آبا د  دیہاتوں کو چوکس رہنے کا مشورہ دیا ہے ۔
***** ***** *****
آج عالمی یومِ خواندگی منا یا جا رہاہے ۔  یہ دن ہر سال  8؍ ستمبر کو منا یا جا تا ہے ۔ اِس کا مقصد معاشرے میں خواندگی کی اہمیت کااعادہ کر نا ہے ۔ اِس سال یومِ خواندگی کا عنوان ہے  ’’  کثیر لسانی تعلیم کو فروغ دینا  :  باہمی مفاہمت  اور  امن کے لیے خواندگی  ‘‘  -
***** ***** *****
آخر میں اہم خبروں کی سر خیاں ایک مرتبہ پھر سن لیجیے  ...
٭ گنیش اُتسو کا آغاز  ‘  جگہ جگہ گنپتی کی مورتیاں بٹھائی گئیں
٭ متنازعہ سرکاری افسر  پو جا کھیڈ کر عہدے سے بر طرف 
٭ پنجاب میں  3؍ افراد کا قتل کرنے والے 7؍ قاتل چھتر پتی سنبھا جی نگر میں گرفتار 
٭ دھارا شیو - تلجا پور- شولا پور  ریلوے راستے  کے تعمیر کا م کا آغاز 
اور
٭ پیرس  پیرا لِمپک میں نیزہ باز  نودیپ سنگھ  نے حاصل کیا سونے کا تمغہ 
علاقائی خبریں ختم ہوئیں
آپ یہ خبر نامہ ہمارے یو ٹیوب چینل AIR چھتر پتی سنبھا جی نگر پر دوبارہ کسی بھی وقت سن سکتے ہیں۔
٭٭٭
0 notes
notdoni · 1 month
Text
نت کیبورد آهنگ دریا از رستاک حلاج به همراه آکورد
نت کیبورد آهنگ دریا از رستاک حلاج به همراه آکورد
نت دونی , نت کیبورد , نت متوسط کیبورد , نت کیبورد رستاک حلاج , notdoni , نت های کیبورد رستاک حلاج , نت های کیبورد , کیبورد , رستاک حلاج , نت رستاک حلاج , نت های رستاک حلاج , نت های رضا سامیر , نت های متوسط کیبورد , نت کیبورد متوسط
پیش نمایش نت کیبورد آهنگ دریا از رستاک حلاج به همراه آکورد
Tumblr media
نت کیبورد آهنگ دریا از رستاک حلاج به همراه آکورد
دانلود نت کیبورد آهنگ دریا از رستاک حلاج به همراه آکورد
خرید نت کیبورد آهنگ دریا از رستاک حلاج به همراه آکورد
جهت خرید نت کیبورد آهنگ دریا از رستاک حلاج به همراه آکورد روی لینک زیر کلیک کنید
نت کیبورد آهنگ دریا از رستاک حلاج به همراه آکورد
⭐ نت کیبورد آهنگ دریا از رستاک حلاج 
به همراه آکورد های مربوطه
تنظیم نت برای کیبورد
خواننده : رستاک حلاج
آهنگساز : رستاک حلاج
تنظیم کننده : سعید زمانی
تنظیم نت برای کیبورد » رضا سامیر
نوازندگان : فیروز ویسانلو، همایون نصیری، احسان نی زن، هومن نامداری، خشایار جوزی، مسعود همایونی
ترانه سرا : رستاک حلاج
تاریخ انتشار : 18 اسفند 1394
سبک : پاپ
نت آهنگ دریا از رستاک حلاج توسط رضا سامیر جهت اجزا با کیبورد نت نویسی و در این قسمت قابل خریداری و دانلود است جهت مشاهده نسخه های مربوط به ساز های دیگر می توانید از طریق لینک های زیر اقدام نمایید .
🎹 نت پیانو دریا از رستاک حلاج
🎻 نت ویولن دریا از رستاک حلاج
🎸 نت گیتار دریا از رستاک حلاج
🎹 نت کیبورد دریا از رستاک حلاج
🎵 نت فلوت دریا از رستاک حلاج
⭐ متن آهنگ دریا از رستاک حلاج
دلشوره میگیرم ، هر وقت بارونه
با گریه میخوابم ، هر جا زمستونه
تا حالِ موهاشو ، از باد میپرسم
حس میکنم باد هم ،دیوونه ی اونه
موهاش دریا بود ، دنیامو زیبا کرد
فهمید دیوونه ــَم ، موهاشو کوتاه کرد
موهاش دریا بود ، دنیامو زیبا کرد
فهمید دیوونه ــَم ، موهاشو کوتاه کرد
نت کیبورد دریا از رستاک حلاج
از بس شکستم داد ، شِکلش شکستن بود
آغوش اون تنها ، سرمایه یِ من بود
اومد ولی ای کاش ، ساکش رو باز میکرد
از وقتی که اومد ، درگیرِ رفتن بود
موهاش دریا بود ، دنیامو زیبا کرد
فهمید دیوونه ــَم ، موهاشو کوتاه کرد
موهاش دریا بود ، دنیامو زیبا کرد
فهمید دیوونه ــَم ، موهاشو کوتاه کرد
موهاشو کوتاه کرد …
نت کیبورد دریا از رستاک حلاج
کلمات کلیدی : نت دونی , نت کیبورد , نت متوسط کیبورد , نت کیبورد رستاک حلاج , notdoni , نت های کیبورد رستاک حلاج , نت های کیبورد , کیبورد , رستاک حلاج , نت رستاک حلاج , نت های رستاک حلاج , نت های رضا سامیر , نت های متوسط کیبورد , نت کیبورد متوسط
0 notes
googlynewstv · 3 months
Text
طیب کے پاس کیا آپشن تھا؟
تحریر:جاوید چودھری۔۔۔۔۔۔۔بشکریہ:روزنامہ ایکسپریس طیب کا تعلق لانگ راج گاؤں سے تھا‘ اسے کنڈیارو تھانہ لگتا ہے اور یہ سارا علاقہ پڈعیون کا حصہ ہے اور پڈعیون سندھ کا غیر معروف علاقہ ہے‘ اس کا قریب ترین شہر نوشہرو فیروز ہے‘ طیب اس گاؤں کا غریب ہاری تھا‘ روزی روٹی کا کوئی مستقل بندوبست نہیں تھا‘ کوئی حال اور کوئی مستقبل نہیں تھا‘ ماضی میں بھی غربت تھی‘ حال بھی غربت میں لتھڑا ہوا تھا اور مستقبل میں بھی…
0 notes
mindroastermir2 · 3 months
Text
Tajarbat Jo Hain Amanat Hayatتجربات جو ہیں امانت حیات کی
Tajarbat Jo Hain Amanat Hayat تجربات جو ہیں امانت حیات کی تعارف ثاقب زیروی صاحب احمدی مسلمان شاعر ثاقب زیروی کا اصل نام چوہدری محمد صدیق تھا۔ آپ کے والد حضرت حکیم مولوی اللہ بخش خان رحمۃ اللہ علیہ کا تعلق ضلع فیروز پور کے ایک زمیندار گھرانے سے تھا۔ آپ کو 1905 میں احمدیت قبول کرنے کی سعادت نصیب ہوئی۔ ثاقب زیروی کی پیدائش 1918 کے لگ بھگ ہوئی، انہوں نے 1934 میں میٹرک پاس کیا۔ میٹرک کے بعد انہوں…
0 notes
finjakhan · 5 months
Text
Feroz Name Meaning in Urdu (Boy Name - فیروز)
The name "Feroz" (فیروز) is also of Arabic originate and is used in Urdu as well. The best meaning of Feroz name is "فتح مند، کامیاب". While In English, it carries the meaning of "victorious". Feroz name consists of 5 letter and associated lucky number for him is 6.
READ FULL DETAIL:-
0 notes
mina4242 · 5 months
Text
Tumblr media Tumblr media
شماره خاله ارومیه شماره خاله نظر آباد شماره خاله بوکان شماره خاله جیرفت شماره خاله نجف آباد شماره خاله شهر بابک شماره خاله فیروز آباد شماره خاله طالقان شماره خاله سربیشه شماره خاله ورامین شماره خاله گلو گاه شماره خاله کمیجان شماره خاله خرم بید شماره خاله دماوند شماره خاله کاشمر شماره خاله بستان آباد شماره خاله سپیدان شماره خاله تایباد شماره خاله خدابنده شماره خاله پارس آباد شماره خاله شهرکرد شماره خاله رزن شماره خاله اسکو شماره خاله تنگستان شماره خاله رشت شماره خاله بجنورد شماره خاله دزفول شماره خاله نرماشیر شماره خاله فسا شماره خاله جم شماره خاله مرو دشت
0 notes
efshagarrasusblog · 5 months
Text
انتشار ۵ مرکز سرکوب اطلاعاتی نظام پلید آخوندی قسمت ۲۲۹
‼️#راسویاب افشاء میکند : انتشار ۵ مرکز سرکوب اطلاعاتی نظام پلید آخوندی قسمت ۲۲۹ ۱۱۶۶- فرماندهی انتظامی فسا۱۱۶۷- فرماندهی انتظامی شهرستان داراب۱۱۶۸- فرماندهی انتظامی فیروز آباد۱۱۶۹- فرماندهی انتظامی شهرستان لامرد۱۱۷۰- فرماندهی انتظامی شهر زرقان لطفا همه مراکز و اماکن سرکوب نظام پلید آخوندی را به راسویاب معرفی کنید . شنبه ۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ efshagar_rasu rasuyab 🔴 این #انقلابیستتاپیروزی🆔…
View On WordPress
0 notes
bornlady · 7 months
Text
سالن زیبایی عطرین : او هم متعلق به قابیل بود که به گفته خودش مدام از فروش و غیره صحبت می کرد. درجه خوبی از چنگال را با خود آورد. او کمیته را راضی کرد که کاملاً به آزادی اعتقاد دارد و ایمان خود را با کارهای خود ثابت کرده است ، زیرا با تعقیب کنندگان تماس گرفت و آنها را با استفاده از یک چاقوی زشت فراری داد و آن را در یکی از آنها فرو کرد. رنگ مو : ایجاد وحشت بسیار. نتیجه این بود که او رها شد تا سفر راه آهن زیرزمینی خود را بدون آزار بیشتر دنبال کند. هیچ چیز در ظاهر جان وجود نداشت که بتوان تصور کرد که او مردی تشنه به خون یا بد است، اگرچه مردی با قدرت عضلانی غیر معمول است. سالن زیبایی عطرین سالن زیبایی عطرین : شش فوت ارتفاع، و کاملا سیاه، با وضوح مهر بر چهره او. اما وقتی توضیح داد که چگونه توسط مردی به نام جان بی اسلید، از شرکت هارفورد، به بردگی درآمده است. لینک مفید : سالن آرایشگاه زنانه و چگونه، به نحوی، حق آزادی خود را پیدا کرده است، و درست زمانی که زمان به پایان رسیدن دوران طولانی او فرا رسید. اسلید گفت که در شرف فروش او بود، برای او دعا کرد - پس از این تحریک، به اندازه کافی واضح بود که بفهمیم جان چگونه از چاقوی خود استفاده کرد. جان هیلیس یک کشاورز زمین زیر نظر یک خانم بیوه (خانم لوئیزا لو کانت) از ناحیه نیو مارکت، مریلند بود. سالن زیبایی عطرین : او به معشوقه اشاره کرد که دوست دارد آب را دنبال کند و در آب نیز مانند خشکی در امان خواهد بود و ناراضی است. بیوه داستان معقول جان را شنید و هیچ چیز بدی در آن ندید، بنابراین رضایت داد که او روی یک اسکله کار کند. نام این کاردستی "مجستیک" بود. جان امیدوار تمام تلاش خود را کرد تا راضی کند و وقتی فهمید که "مجستیک" قرار است. لینک مفید : سالن بانک زیبایی سعادت آباد به فیلادلفیا سفر کند، خوشحال شد. به محض ورود، چشمان جان باز شد و دید که او به خانم لو کانت چیزی بدهکار نیست، اما او تا حد زیادی مدیون سال‌ها تلاش بی‌تجربه‌اش است. بنابراین، او نمی توانست رضایت دهد که نزد او برگردد. او از فکر کردن به همسر و فرزندان فقیرش که در سه چهارم مایلی نیو مارکت به دست خانم هریت دین سپرده بود، ناراحت بود. سالن زیبایی عطرین : اما تصور نقشه‌هایی برای او آسان‌تر بود تا اینکه خطر بازگشت به مریلند را متحمل شود. بنابراین او در آزادی ماند. چارلز راس آشکارا بر این عقیده بود که او آزاد به دنیا آمده است، اما او و همه برادران و خواهرانش به طور غیرقانونی توسط مردی به نام راجرز، کشاورز، ساکن در نزدیکی گرینزبورو، در شهرستان کارولین، در زندان برده شده است. لینک مفید : سالن زیبایی هرانوش دلایل بسیار خوبی توسط چارلز برای اتهامی که او علیه راجرز مطرح کرد ارائه شد، و این امر به اثبات این واقعیت نزدیک شد که "مردان رنگین پوست هیچ حقوقی ندارند که مردان سفیدپوست ملزم به رعایت آن باشند" در مریلند. اگرچه او فقط بیست و سه سال داشت، اما موضوع آزادی خود را کاملاً سنجیده بود و به نظر می رسید که در برابر برده داری قاطعانه ایستاده بود. سالن زیبایی عطرین : ویلیام جانسون متعلق به مردی به نام جان باسلی، کشاورز بود که در نزدیکی گان پودر گردن، مریلند زندگی می کرد. یک روز صبح، به طور غیرمنتظره ای به ویلیام، پوست گاوی وحشتناکی به او داد، که بر خلاف نقشه های استاد، او را به دکترین لغو فوری ایمان آورد، و او فکر کرد که از آن ساعت باید کاری علیه نظام انجام دهد. اگر چیزی بیشتر از رفتن به کانادا نباشد. لینک مفید : سالن زیبایی پریا کوی فیروز این عزم آنقدر قوی بود که چند هفته بعد خود را در راه آهن زیرزمینی دید. از او یک برادر و یک خواهر به جا گذاشت. مادرش مرده بود و از محل نگهداری پدرش چیزی نمی دانست. سالن زیبایی عطرین : ویلیام نوزده ساله، قهوه ای رنگ، باهوش و خوش قیافه بود. ادوارد وود اهل درامرزتاون، شهرستان آکوماک، ویرجینیا بود. مردی که "به سختی مینوشید و بسیار خرچنگ بود" و قبل از رفتن ادوارد یازده سر برده داشت. ادوارد یک همسر و سه فرزند به جا گذاشت، اما میل شدید به آزادی، که از اوایل دوران کودکی اشتیاق حاکم بر وجود او بود. لینک مفید : آدرس سالن زیبایی ترگل سعادت آباد ماندن را برای او غیرممکن کرد، اگرچه شکستن این روابط بسیار سخت بود. برده داری هر ساعت او را در هم می کوبید، و او احساس می کرد که دیگر نمی تواند تسلیم شود. کورنلیوس فولر و همسرش هریت با هم از شهرستان کنت در مریلند فرار کردند. آنها متعلق به استادان جداگانه بودند. گفته شد که کورنلیوس متعلق به املاک دیدن بود. سالن زیبایی عطرین : همسرش به قاضی چمبرز که آنر در چسترتاون زندگی می کرد. هریت گفت: "او مردی برای آزادی نیست، به تو برکت بده." او بیش از هر مرد دیگری در آن قسمت از کشور برده داشت؛ او گاهی می‌فروشد، و تعداد زیادی را استخدام می‌کند.
لینک مفید : سالن زیبایی کیمیا رضایی اگر نصف شما را می‌کشت، آنها را به هر اربابی اجیر می‌کند.» کورنلیوس و هریت مجبور شدند دخترشان کیتی را که سیزده ساله بود ترک کنند. جان پینکت و انسال کانن با ماشین‌های راه آهن زیرزمینی در نیو مارکت، شهرستان دورچستر، مریلند سوار شدند. جان مردی جوان قد بلند، بیست و هفت ساله، دارای ذهنی فعال و سیاه رنگ بود. سالن زیبایی عطرین : او دارایی مری براون، بیوه‌ای بود که بر عشق برده‌داری مستحکم بود. با این باور که یک برده کاری ندارد که خسته شود یا آرزوی آزادی خود را داشته باشد. او یکی از خواهران جان را به جورجیا فروخت و قبل از فرار جان، هنوز 9 سر برده در اختیار داشت. او یکی از اعضای کلیسای متدیست در شرق نیو مارکت بود. لینک مفید : سالن زیبایی سارای سعادت اباد از برخی حرکات که از نظر جان بسیار مشکوک به نظر می رسید، او را به بازار جنوبی اختصاص دادند، بنابراین او تصمیم گرفت به دنبال مسکنی در کانادا باشد. او تحصیلات درجه یک در مزرعه ذرت داشت، اما کتاب یاد نگرفت. جان تا زمان فرار از درگیر شدن با همسر خودداری کرده بود. انسال بیست و پنج ساله بود. سالن زیبایی عطرین : خوش رنگ، و به نظر مقاله ای خ��ش اخلاق و خوش رفتار بود. او از دست کیتی کانن، یکی دیگر از بیوه ها که صاحب 9 خانه بود، فرار کرد. انسال شهادت می‌دهد. لینک مفید : سالن زیبایی سی مای سعادت آباد گاهی با بردگانش خوب رفتار می‌کرد». او به دلیل اینکه پولی برای خدماتش دریافت نکرده بود، فرار کرد. به این ترتیب که از استخدام خود محروم شد. به این نتیجه رسید که اگر بتواند فرار کند، کاری برای ماندن ندارد. مسافری غول پیکرتر از فرد نامبرده در بالا به ندرت از جاده عبور کرده بود.
0 notes