#فن بیان
Explore tagged Tumblr posts
Text
طراشعر؛ طراواژه، طراترانه، طراموسیقی
نویسنده : «فاطمه یوسفوند» نویسنده،شاعر، مدرس فن بیان، صداپیشه، کارشناس جامعه شناسی
پایگاه مژده خبر
#art#artists on tumblr#book blog#bookish#books#english literature#love poem#poem#poems on tumblr#poetry
1 note
·
View note
Text
آکاشوانی چھتر پتی سنبھا جی نگر علاقائی خبریں تاریخ : 24 ؍ستمبر 2024 ء وقت : صبح 09.00 سے 09.10 ےسب سے پہلے خاص خبروں کی سرخیاں
٭ اِنصاف آپ کے در وازے پر عدالتی نظام کا یہ جدید تصور ہے ‘ چیف جسٹِس ڈاکٹر ڈی وائے دھننجئے چندر چوڈکا بیان ‘ موصوف کے ہاتھوں رکھا گیا ممبئی ہائی کورٹ کی نئی عمارت کا سنگِ بنیاد ٭ شِرور تا چھتر پتی سنبھا جی نگر گرین فیلڈ ایکسپریس راستے کی تعمیر اور نئی ثقا فتی پالیسی کو کابینہ کی منظوری ٭ شدید بارش کے سبب فصلوں کے نقصان کی تلا فی کے طور پر 237/ کروڑ سے زائد رقم کی تقسیم کرنے حکم نامہ جاری ٭ صفائی ہی خدمت اِس مہم کے تحت ملک بھر میں 3/ کروڑ سے زائد شہر یان کی صفائی مہم میں شر کت‘ مراٹھواڑہ میں بھی صفائی مہم پر عمل در آمد اور ٭ مراٹھواڑہ کے بیشتر حصوں میں آئندہ 2/ دنوں کے دوران زبر دست بارش کا امکان‘ جالنہ ضلعے میں بجلی گر نے سے ایک کسان کی موت اب خبریں تفصیل سے… سپریم کورٹ کے چیف جسٹِس ڈاکٹر ڈی وائے چندر چوڈ نے کہا ہے کہ ” انصاف آپ کے در وازے پر “ عدالتی نظام کا یہ جدید تصور ہے۔اُن کے ہاتھوں کل ممبئی ہائی کورٹ کی نئی عمارت کا افتتاح عمل میں آیا۔ اِس موقعے پر انھوں نے یہ بات کہی۔ اِس تقریب میں وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے‘ نائب وزیر اعلیٰ دیویندر پھڑ نویس اور اجیت پوار‘ ممبئی ہائی کورٹ کے چیف جسٹِس دیویندر کماراُپا دھیائے اپنے خطاب میں چیف جسٹِس چندر چوڈ نے کہا کہ ممبئی ہائی کورٹ نے کئی قو می شخصیات عطاء کی ہے جن کی میراث‘ سماجی ‘ اقتصا دی اور قومی شعبوں میں پھیلی ہوئی ہے۔ اِس لیے ہائی کورٹ کا یہ نیا کامپلیکس سب کے لیے قابل رسائی ہو گا۔ وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے اِس موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ بھارت کی جمہوریت کو مضبوط بنا نے میں عدلیہ کا اہم کر دار ہے۔ انھوں نے کہا کہ شہر یان عدالت سے امید رکھتے ہیں کہ مجر مین کو جلد از جلد سزائیں دی جائیں اور اِس کے لیے ہم سب کو ایک موثر عدالتی نظام تشکیل دینے کی کاوش کر نی چاہیے۔ریاستی کا بینہ نے پونا صلعے کے شرور سے چھتر پتی سنبھا جی نگر تک گرین فیلڈ ایکسپریس وے کی تعمیر کے منصبوے کو منظوری دی ہے۔ وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کی زیر صدارت کل ہوئی میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا۔ 205/ کلو میٹر طویل اِس ایکسپریس راستے کی تعمیر پر 14/ ہزار 886/ کروڑ روپیوں کا خرچ آئے گا۔ یہ سڑک BOT کی بنیاد پر تعمیر کی جائے گی۔ کام مکمل ہونے کے بعد2008ء کی روڈ ٹیکس پالیسی کے مطا بق گاڑیوں پر روڈ ٹیکس عائد کیا جائے گا۔ اِس ایکسپریس وے کے لیے 2/ ہزار633/ ہیکٹر اراضی حاصل کی جائے گی۔ کل منعقدہ کابینی اجلاس میں لوح گاؤں طیران گاہ کا نام بدل کر سنت تُکا رام مہا راج بین الاقوامی طیرانگاہ ‘ پونے رکھنے کا فیصلہ کیاگیا۔ اِس اجلاس میں ریاست کی ثقا فتی پالیسی 2024ء کو بھی منظوری دی گئی۔ یہ پالیسی ریاست کی ایک مضبوط ثقا فتی مرکز کے طور پر شناخت پیدا کرنے کی خاطر تیار کی گئی ہے۔ جس سے اِس کے ورثے اور فن کو محفوظ بنا تے ہوئے عالمی سطح پر اِس کی ثقا فتی اہمیت کو اُجا گر کیا جا ئے گا۔ اِس پالیسی کا ہر5/ برس کے بعد جائزہ لیا جائے گا۔کا بینہ نے سر پنچ اور نائب سر پنچ کے مشاہرے کو دُگنا کرنے‘ کُنبی کی3/ ذیلی ذاتوں کو دیگر پسماندہ طبقات او بی سی میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ساتھ ہی کا بینہ نے بر ہمن سماج کے لیے پر شو رام معاشی تر قیا��ی کار پوریشن اور راجپوت سماج کے لیے ویر شرومنی مہارنا پر تاپ معاشی تر قیاتی کار پوریشن کے قیام کو منظوری دی۔ کا بینہ نے کل منعقدہ میٹنگ میں ریاست کے14/ آئی ٹی آئی اِداروں کے نام رکھنے ‘ چھتر پتی سنبھا جی نگر اور ناگپور میں لاء یو نیور سٹی کو 7/ کروڑ روپیوں کی سبسیڈی فراہم کرنے ‘ دودھ پر رعایت دینے کی اسکیم جاری رکھنے اور گائے کے دودھ فی لیٹر7/ روپئے سبسیڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیکس دہندگان کے مفاد کو پیش نظر رکھتے ہوئے جی ایس ٹی قانون میں تر میم کرنے ‘ دھان پیدا کرنے والے کسانوں کو 40/ روپئے فی کوئنٹل اضا فی بار بر داری ادا کرنے ‘ گرام سیوک اور دیہی تر قیاتی افسر کے عہدوں کو ملا کر گرام پنچایت افسر کا عہدہ بنا نے ‘ ایس ٹی کارپوریشن کی زمین کو BOT کی بنیاد پر تر قی دینے ‘ آبی وسائل محکمے کے ملازمین کے لیے سینئر پے اسکیل متعارف کرانے کا فیصلہ کل کا بینہ کے اجلاس میں کیاگیا۔ریاست میں جون تا اگست2024ء کے دوران شدید بارشوں سے فصلوں کو ہونے والے نقصان کی تلا فی کے طور پر کسانوں کو237/ کروڑ 7/ لاکھ13/ ہزار روپیوں کی تقسیم کو منظوری دی گئی ہے۔ راحت رسانی ‘ بحالی اور آفات کے انتظام کے ریاستی وزیر انِل پاٹل نے اِس سلسلے میں سر کو لر جاری کیا ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امِت شاہ آج اور کل چھتر پتی سنبھا جی نگر کا دورہ کرر ہے ہیں۔ وہ آئندہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر پارٹی کار کنان اور بی جے پی کے عہدیداروں سے بات چیت کریں گے۔ وزیر اعلیٰ شندے بھی اِسی سلسلے میں آج چھتر پتی سنبھا جی نگر آ رہے ہیں۔
یہ خبریں آکاشوانی چھترپتی سنبھا جی نگر سے نشر کی جارہی ہیں مرکزی انتخابی کمیشن کے افسران ریاست میں آئندہ اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے 26/ تا 28/ ستمبر کے دوران ممبئی کا دورہ کریں گے۔ 27/ ستمبر کو کمیشن کے عہدیدار مختلف سیاسی جماعتوں ‘ نوڈل افسران اور CPMF کے ساتھ انتخابی سیکو ریٹی سے متعلق تفصیلی بات چیت کریں گے۔ اِس کے بعد امن و قانون کا نفاذ کر نے والی ایجنسیوں کے حکام کے ساتھ میٹنگ ہو گی۔ اِسی دن انتخابی کمیشن کے عہدیداران ریاست کے چیف سیکریٹری اور ڈائریکٹر جنرل آف پولس سے بھی ملاقات کریں گے۔سنت گاڈ گے بابا دیہی صفائی مہم کے تحت ریاستی سطح کے سنت تُکڑو جی مہا راج صاف دیہات انعامات کی تقسیم چھتر پتی سنبھا جی نگر میں آب رسانی اور صفائی کے ریاستی وزیر گلاب راؤ پاٹل کے ہاتھوں عمل میں آئی۔اِس موقع پر سن2018ء تا2022ء کے ایوارڈس تقسیم کیے گئے۔ اپنے خطاب میں وزیر موصوف نے کہا کہ مقابلے میں صرف جیت کے لیے گاؤں کو صاف نہ رکھیں بلکہ گاؤں سمیت دِل کو بھی صاف رکھنے کی کوشش کریں۔ اِسی میں ہماری ترقی ہے۔ اِس تقریب میں ضلع کے رابطہ وزیر عبد الستار بھی موجود تھے۔” صفائی ہی خدمت “ اِس مہم کے تحت ملک بھر میں اب تک 15/ لاکھ سے زائد سر گر میاں عمل میں آئیں۔ جس میں اب تک3/ کروڑ شہر یان نے رضا کا رانہ طور پر اپنی خد مات پیش کی۔ مراٹھواڑہ میں چھتر پتی سنبھا جی نگر میونسپل کارپوریشن نے کل ” ہم ہوں گے کامیاب “ نامی صفائی مہم چلائی۔ اِس کے علا وہ ضلع پریشد اور پنچایت سمیتی کی جانب سے بھی صفائی مِتر تحفظ کیمپ کا انعقاد کیاگیا۔ اِس میں صفائی ملازمین کی ص��ت کی جانچ کی گئی۔ ساتھ ہی ”ایک پیڑ ماں کے نام“ مہم کے تحت پودے تقسیم کیے گئے۔ ساتھ ہی ایک پیڑ ماں کے نام مہم کے تحت پودے تقسیم کیے گئے۔ اسی طرح ہنگو لی میں بھی بلدیہ کی جانب سے چراغ شاہ در گاہ جھیل کے علاقے میں صفائی مہم چلائی گئی۔مراٹھا سماج کے لیے ریزر ویشن کے مطا لبے پر جالنہ کے انترا والی سراٹی میں بھوک ہڑ تال پر بیٹھے منوج جرانگے پاٹل کی حمایت میں مراٹھا سماج کے شہر یان نے ریاست کے مختلف اضلاع میں کل بند منا یا ۔ لاتور ‘ پر بھنی اور ناندیڑ اضلاع بند میں شامل تھے۔ ناندیر میں بند کا مِلا جُلا اثر رہا۔ احمد نگر ضلعے کے جام کھیڑا قصبے اور تعلقے میں مکمل طور پر بند منا یا گیا۔ دوسری جانب ہمارے نامہ نگار نے اطلاع دی ہے کہ ہنگولی ضلعے کے وسمت تعلقے کے موڑی میں ایک نوجوان نے مراٹھا ریزر ویشن کی خاطر پھانسی لگا کر خود کشی کر لی۔محکمہ موسمیات نے مراٹھواڑہ کے پر بھنی‘ بیڑ ‘ ہنگولی اور ناندیڑ اضلاع میں آئندہ 2/ دنوں کے لیے اورینج الرٹ جاری کیا ہے جبکہ ڈویژین کے بقیہ اضلاع میں ہلکی سے در میانی در جے کی بارش کا امکان ہے۔ وہیں جالنہ شہر سمیت ضلعے کے کچھ حصوں میں بجلی کی چمک اور بادلوں کی گرج کے ساتھ ہلکی بارش ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ گھن ساؤنگی تعلقے کے انتروالی دائی میں کل کھیت میں کام کر رہے ایک کسان اشوک گندھا کے پر آسمانی بجلی گری جس سے اُس کی موت واقع ہو گئی۔ آسمانی بجلی گر نے کے دیگر 2/ واقعات میں 2/ جانور ہلاک ہو گئے۔پر بھنی ضلعے میں کل دھنگر سماج کے لیے ریزر ویشن کی خا طر احتجا جی مظاہرہ کیاگیا۔ دھنگر سماج کے لوگوں نے روایتی لباس پہن کر بکریوں اور بھیڑوں کے ساتھ لاتور شہر کے اہلیہ بائی ہولکر چوک پر 3/ گھنٹے تک احتجاج کیا۔ دھنگر برا دری کے شہر یان نلنگا‘ احمد پور اور دیگر تعلقوں میں بھی احتجا ج کے لیے سڑکوں پر نکل آئے۔ دوسری جانب بنجارہ سماج کے افراد نے بھی لاتور شہر میں ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر پارک سے قدیم کلکٹر دفتر تک مورچہ نکا لا۔آخرمیں خبروں کی سر خیاں ایک مرتبہ پھر سُن لیجیے...
٭ اِنصاف آپ کے در وازے پر عدالتی نظام کا یہ جدید تصور ہے ‘ چیف جسٹِس ڈاکٹر ڈی وائے دھننجئے چندر چوڈکا بیان ‘ موصوف کے ہاتھوں رکھا گیا ممبئی ہائی کورٹ کی نئی عمارت کا سنگِ بنیاد ٭ شِرور تا چھتر پتی سنبھا جی نگر گرین فیلڈ ایکسپریس راستے کی تعمیر اور نئی ثقا فتی پالیسی کو کابینہ کی منظوری ٭ شدید بارش کے سبب فصلوں کے نقصان کی تلا فی کے طور پر 237/ کروڑ سے زائد رقم کی تقسیم کرنے حکم نامہ جاری ٭ صفائی ہی خدمت اِس مہم کے تحت ملک بھر میں 3/ کروڑ سے زائد شہر یان کی صفائی مہم میں شر کت‘ مراٹھواڑہ میں بھی صفائی مہم پر عمل در آمد اور ٭ مراٹھواڑہ کے بیشتر حصوں میں آئندہ 2/ دنوں کے دوران زبر دست بارش کا امکان‘ جالنہ ضلعے میں بجلی گر نے سے ایک کسان کی موت علاقائی خبریں ختم ہوئیں آپ یہ خبر نامہ ہمارے یو ٹیوب چینل AIR چھتر پتی سنبھا جی نگر پر دوبارہ کسی بھی وقت سُن سکتے ہیں۔ ٭٭٭٭
0 notes
Text
استاد محمد پیام بهرامپور: تأثیر مثبت در زندگی من
استاد محمد پیام بهرامپور، بنیانگذار مجموعه "بیشتر از یک نفر"، با تلاشها و آموزههای منحصر به فردش، توانسته است زندگی من را به شکل قابل توجهی تغییر دهد. او با ارائه دورههای تخصصی در زمینههای مهارتهای ارتباطی، فن بیان و توسعه فردی، به من کمک کرده است تا به نسخه بهتری از خودم تبدیل شوم.
کتابها و دورههای او، به ویژه "جعبه ابزار سخنرانی"، راهنمای ارزشمندی برای پیشرفت شخصی و حرفهای من بودهاند. هرگز فکر نمیکردم که روزی بتوانم با اعتماد به نفس بیشتری در مقابل جمع سخنرانی کنم و ارتباطاتم را بهبود بخشم. انرژی مثبت و نگاه عمیق او به مسائل، الهامبخش زندگی من بوده و او را به عنوان یک الگوی موفقیت و پیشرفت در زندگی خود میشناسم.
0 notes
Photo
کیا ایسا کہنا کہ ’’وہ اپنی آخری جگہ فن دفن ہو گیا ‘‘جائز ہے ؟ سوال ۱۱۶: یہ الفاظ کہنے کے بارے میں کیا حکم ہے کہ ’’وہ اپنی آخری آرام گاہ میں دفن ہوگیا ہے؟‘‘ جواب :یہ کہنا کہ وہ اپنی آخری آرام گاہ میں دفن ہوگیا ہے، حرام اور ناجائز ہے کیونکہ آخری آرام گاہ کے الفاظ استعمال کرنے کے معنی یہ ہیں گویا قبر ہی آخری آرام گاہ ہے، اس طرح کی تعبیر بیان میں بعثت کا انکار لازم آتا ہے جب کہ یہ بات عام مسلمانوں کو بھی معلوم ہے کہ قبر آرام کی جگہ نہیں ، البتہ جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے وہ قبر ہی کو آخری ٹھکانا سمجھتے ہیں�� جب کہ مسلمان قبر کو آخری ٹھکانا نہیں سمجھتا۔ جب ایک بدو نے ایک آدمی کو ان آیات کی تلاوت کرتے ہوئے سنا: ﴿اَلْہٰکُمُ التَّکَاثُرُ، حَتّٰی زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ، ﴾ (التکاثر: ۱۔۲) ’’(لوگو!) تم کو زیادہ (مال) کی طلب نے غافل کر دیا، یہاں تک کہ تم نے قبریں جا دیکھیں۔‘‘ تو وہ بے ساختہ کہنے لگا کہ اللہ کی قسم! جو دیکھنے والا ہو وہ مقیم نہیں ہوتا کیونکہ جو دیکھنے اور زیارت کرنے والا ہوتا ہے وہ تو چلا جاتا ہے، لہٰذا ضروری ہے کہ ایک دن قبروں سے اٹھایا جائے گا اور یہی بات صحیح ہے۔ لہٰذا اس قسم لغوی تعبیرات سے اجتناب کرنا چاہیے اور قبر کو آخری آرام گاہ قرار نہیں دینا چاہیے کیونکہ آخری ٹھکانا یاآخری آرام گاہ تو روز قیامت جنت ہے یا جہنم۔ فتاوی ارکان اسلام ( ج ۱ ص ۱۸۶ ) #FAI00099 ID: FAI00099 #Salafi #Fatwa #Urdu
0 notes
Note
چقد آدم پشماشون ریخته فهمیدن ایرانی ای 🤣
آااره خب ناقلاها داشتن اون پشت مشتا یواشکی فن گرلی میکردن که ناگهان تصميم گرفتم روی بنمایانم:))))
ولی یه سوال کلی دارم.
چی باعث شده که یهو بیان تو این فندوم؟ برام جای سواله🤔
1 note
·
View note
Text
قسمت ششم پادکست گوشه؛ اریک رومر، سینماگر رابطههای معمولی
فیلمهای اریک رومر پر از گفتوگوست، اما این گپ و گفتها به زور در دهان بازیگران گذاشته نشده است؛ این حرفهای روزمره که آشنا و طبیعی و معمولی به گوش میرسند، تلاش اوست برای درک و محک زدن فضای محو بین آنچه میگوییم و آنچه احساس میکنیم. او اغلب از بازیگران و بهخصوص زنانی که آموزش فن بیان دیده بودند، استفاده نمیکرد، چون نمیخواست صدای بازیگران غیرطبیعی و بیانشان از روی بازیگری باشد، نه از روی…
View On WordPress
0 notes
Text
بہ تسلیمات نظامت اعلی تعلقات عامہ پنجاب، لاہور
فون 99201390
ڈی این/ عباس
ہینڈ آؤٹ1236
پی ایچ اے کا ناصر باغ میں سکلپچر گارڈن قائم کرنے کا فیصلہ
لاہور، 5 مئی: پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی لاہورنے تاریخی ناصر باغ میں عوامی سکلپچر گارڈن کے قیام کا آغاز کر دیا ہے تاکہ تفریحی مقامات بشمول باغات کو فن و ثقافت سے ہم آہنگ کیا جا سکے۔
آج یہاں جاری ایک بیان میں ترجمان نے بتایا کہ سکلپچر گارڈن کے منصوبہ کے تحت آرٹ کے مختلف نمونے خوبصورتی سے سجائے جائیں گے تاکہ شائقین قدرتی ماحول کے ساتھ آرٹ سے بھی لطف اندوز ہو سکیں۔ ایک ماہ تک پایہ تکمیل کو پہنچنے والا یہ منصوبہ پی ایچ اے کی جانب سے بنائی گئی دی بیرکس نامی نئی آرٹ گیلری کا ایک حصہ ہے جس کا افتتاح چیف سیکرٹری پنجاب نے فروری میں کیا تھا۔ اس منصوبہ کی تکمیل کے لیے مختلف ماہرین فن کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔
ترجمان نے بتایا کہ آرٹ کے یہ خوبصورت نمونے مٹی، گھاس اور دوسرے ماحول دوست مواد سے بنائے جائیں گے تاکہ ناصر باغ کی قدرتی حیثیت متاثر نہ ہو۔ ترجمان نے مزید کہا کہ سکلپچر گارڈن پی ایچ اے کے کلچر گارڈن کو پروموٹ کرنے کے منصوبہ کا حصہ ہے جس کا مقصد باغات کے قدرتی ماحول کو مقامی فن و ثقافت سے ہم آہنگ کرنا ہے-
٭٭٭٭
0 notes
Text
طراشعر؛ طراواژه، طراترانه، طراموسیقی
به قلم: فاطمه یوسفوند؛ نویسنده، شاعر، مدرس فن بیان، صداپیشه، کارشناس جامعه شناسی.
پایگاه خبر و هنر
#art#artists on tumblr#book blog#bookish#books#english literature#love poem#poem#poems on tumblr#poetry
1 note
·
View note
Text
سالن زيبايي ملكه شهرك گلستان : روی بوم، مثل برگ بال میزد و عاجز از فرار بود. "هوای گرم زیاد روی تو تاثیر نمی گذارد، ای جکاسی شفاف!" غرش کردم "بگذار ببینم چگونه یک نور عید پاک با سبک زیبایی تو مطابقت دارد." من خواننده را با جزئیات بیشتر از تجربه دریاچه ورث خسته نمی کنم. همین بس که بگویم به مدت پنج ساعت آن بدبخت زندانی پنوماتیک را در سطح مقعر بادبان نگه داشتم. رنگ مو : هر طور که می خواست، او نتوا��ست فرار کند، و در نهایت، وقتی من و ویلکینز برای شب به ساحل رفتیم و شبح کاکنی آزاد شد، او با استفاده از زبانی غیرقابل بیان ناپدید شد و ایده ای به ذهنم رسید که آن را عملیاتی کردم. در نهایت مصونیت خود را از آزار و اذیت او تضمین کرد. سه روز بعد به نیویورک برگشتم. سالن زيبايي ملكه شهرك گلستان سالن زيبايي ملكه شهرك گلستان : دفتر کوچکی را در یک ساختمان برق ضد حریق نه چندان دور از میدان مدیسون اجاره کردم، آن را طوری نصب کردم که گویی برای استفاده شخصی خودم بود و در قسمتی از کمد دیواری در انتهای شرقی آن قرار داده بودم. بزرگترین فن برقی که می توانستم تهیه کنم قطر آن ده فوت بود و دارای شانزده فلنج بود. لینک مفید : سالن آرایشگاه زنانه هنگامی که در حال حرکت بود، هیچ چیز نمی توانست در برابر انفجار ناشی از آن مقاومت کند. میزها، صندلیها، حتی یک جوهردان شیشهای برشخورده به وزن دو پوند، با برخورد به پشت سنگی و آهنی پشت گچ دیوارهایم کوبیده شدند. و بعد منتظر آمدنش بودم. سالن زيبايي ملكه شهرك گلستان : کافی است بگویم او آمد، آرام و بی خبر روی صندلی ای که برای منفعت خاصش درست کرده بودم نشست و بعد همون لحظه ای که شروع به فحش دادن کرد، برق را روشن کردم، فن شروع به چرخیدن کرد، باد ویرانگر هجوم آورد. با غرش بر او فرود آمد. لینک مفید : سالن آرایش لی لی شهرک گلستان او را مانند پروانه ای روی چوب پنبه به دیوار چسباندم، و او سرانجام اسیر من شد - و او هنوز هم زندانی من است. سه هفته است که آن چرخ شب و روز میچرخد، و با وجود همه حیلهگریهایش، نمیتواند فراتر از تأثیر غمانگیزش بخزد، در حالی که من سالانه ششصد دلار برای پرداخت اجاره و هزینههای قدرت لازم دارم. سالن زيبايي ملكه شهرك گلستان : فن را ادامه دهید هر از چند گاهی برمی گردم و از او غرور می کنم. و از حرکت لب هایش می توانم بفهمم که او می خواهد به من نفرین کند، اما نمی تواند، زیرا، حتی همانطور که طرفدار ویلکینز سخنان اعتراض آمیز خود را در گلویش دمید، چرخ من، دو برابر قدرتمندتر، سیل او را حفظ می کند. لینک مفید : سالن زیبایی یگانه هروی از درود از گوش من باید خوشحال باشم که حقیقت همه اینها را با نشان دادن منظره ای که به من بسیار خوشحال کننده است را به هر خواننده کنجکاو ثابت کنم، اما می ترسم این کار را بکنم که مبادا صاحبان ساختمان متوجه استفاده های دفترشان شوند. سالن زيبايي ملكه شهرك گلستان : از من می خواهد که محل را تخلیه کنم. البته او ممکن است در نهایت فرار کند، به دلیل برخی از کار نکردن دستگاه، اما تضمین شده است که پنج سال بدون وقفه کار کند، بنابراین حداقل برای آن مدت من در امان هستم. لینک مفید : سالن های زیبایی شهرک غرب و ممکن است تا آن زمان او راضی باشد. برای نامیدن چیزها مربع اگر او باشد راضی خواهم بود. در همین حال، من برنامه موفقیت آمیز خود را وقف استفاده از همه کسانی می کنم که ممکن است مانند من مشکل داشته باشند، و در قدردانی فرضی آنها جبران کافی برای نبوغ خود را می یابم. سالن زيبايي ملكه شهرك گلستان : داستان کریسمس ثورلو من همیشه گفتهام، کریر عزیزم، که اگر مردی میخواهد عاقل به حساب بیاید و به شهرت خود بهعنوان یک حقیقتگو توجه خاصی داشته باشد، بهتر است در مورد تجربیات منحصر به فردی که وارد زندگی او میشود سکوت کند. من خودم تجربه های زیادی از این دست داشته ام. اما من به ندرت آنها را با جزئیات، یا غیر از این، به کسانی که در مورد من هستند. لینک مفید : سالن زیبایی السا شهرک غرب محرمانه گفته ام، زیرا می دانم که حتی قابل اعتمادترین دوستانم نیز آنها را صرفاً نتیجه تخیلاتی می دانند که وجدان آنها را مهار نمی کند، یا ذهنی که به تدریج ضعیف شده است. توهمات من آنها را درست می دانم، اما تا زمانی که آقای ادیسون یا جادوگر مدرن دیگری یک چراغ جستجوی قوی اختراع نکرده باشد که اسرار ذهن و ضمیر انسان را آشکار کند. سالن زيبايي ملكه شهرك گلستان : نمی توانم به دیگران ثابت کنم که آنها ساختگی خالص نیستند. یا حداقل تداعی یک فانتزی بیمار. به عنوان مثال، اگر بخواهم این وا��عیت واضح و غیرقابل انکار را به او بگویم هیچ مردی باور نمی کند که یک شب ماه گذشته، در حالی که کمی بعد از نیمه شب به رختخواب می رفتم، در حالی که نه سیگار می کشیدم و نه مشروب می خوردم.
لینک مفید : سالنهای زیبایی هروی روی پله ها با من روبرو شدم. با نور مهتاب که از پنجره های پشت سرم می گذرد و چهره اش را روشن می کند، چهره ای که در آن من خود را در هر شکل و ویژگی می شناسم. سالن زيبايي ملكه شهرك گلستان : میتوانم لرزه وحشتی را که تا مغز استخوانهایم خورد و تقریباً مجبورم کرد از پلهها به عقب بروم، توصیف کنم، همانطور که در مواجهه با این شخصیت روبهرو متوجه همه ویژگیهای بدی شدم که خودم میدانم. لینک مفید : سالن زیبایی عسل عربعلی دارای هر غریزه شیطانی هستم که تا کنون بدون هیچ تلاشی ساده آن را سرکوب کردهام و دریافتهام که آن چیز ، تا آنجایی که میدانستم، کاملاً مستقل از خود واقعی من است. سالن زيبايي ملكه شهرك گلستان : که امیدوارم حداقل اخلاقیها مبارزه صادقانهای با آن داشته باشند. بد اخلاق همیشه من می گویم ممکن است این سردی را به همان وضوحی که در آن لحظه احساس کردم توصیف کنم. اما انجام این کار فایده ای ندارد، زیرا هر چقدر هم که ممکن است به عنوان کمی توصیف واقع بینانه باشد. هیچ مردی این حادثه را باور نمی کند. واقعا اتفاق افتاد؛ و با این حال به همان حقیقتی که من می نویسم اتفاق افتاده است، و از آن زمان تاکنون ده ها بار اتفاق افتاده است، و من مطمئن هستم که بارها تکرار خواهد شد. لینک مفید : سالن زیبایی هانس تهران سالن زيبايي ملكه شهرك گلستان : اگرچه من تمام آنچه دارم را می دهم تا مطمئن باشم که دیگر هرگز آن خلقت نگران کننده نخواهد بود. ذهن یا ماده، هر کدام که باشد، از مسیر من عبور کن. این تجربه باعث شده است.
0 notes
Text
آموزش حسابداری در تبریز
امروزه نیاز هر سازمان و کسب وکاری ، حضور شخصی با عنوان حسابدار برای بررسی دقیق موارد مالی می باشد. تعریف دقیق این رشته در تهیه گزارش های مالی، آنالیز و تجزیه و تحلیل گزارش های مالی و ارزیابی دارایی ها و بدهی ها به طور کاملا دقیق خلاصه می شود.
تاریخچه حسابداری به دانشمند ایرانی، خوارزمی بر می گردد که پایه های شمارش اعداد و مفهوم صفر را توضیح داد. و بعد ها در سال 1494 هجری قمری لوکاپا چولی پایه های حسابداری نوین را بنا نهاد.
یکی از نکات مثبت این حرفه برای کارآموزان، ورود به رشته حسابداری از تمامی رشته های آموزش عالی ریاضی، تجربی و انسانی است.
مهارت های لازم برای حسابداری
اگر می خواهید در حوزه حسابداری فرد موفقی شوید؛ باید قدرت تجریه و تحلیل بالایی داشته باشید. زیرا که برای بررسی و صدور اسناد که مهم ترین وظیفه یک حسابدار حرفه ای است در وحله اول نیازمند داشتن ذهن تحلیل گر است.
در وحله دوم یک حسابدار حرفه ای باید آشنایی کامل با نرم افزار های حسابداری داشته باشد، چرا که امروزه به دلیل دیجیتالی شدن کسب و کار ها و همچنین افزایش دقت کار، کار کردن با نرم افزار ها توصیه می شود.
و در آخر داشتن فن بیان بالا می تواند تاثیر به سزایی در موفقیت حسابدار در بازار کار دارد.
پکیج آموزش دوره حسابداری
اگر شما بخواهید به فرد موفقی در حوزه حسابداری تبدیل شوید؛ باید بصورت پایه ای آموزش ببینید و در دوره آموزش مقدماتی شرکت کنید و در ادامه باید در دوره های تکمیلی و نرم افزار های تخصصی شرکت کنید.
0 notes
Text
نکات مهم برای ضبط حرفه ای صدا
امروز میخوام در مورد نکات مهم برای ضبط حرفه ای صدا باهاتون صحبت کنم. ضبط صدا یکی از مهارتهای مهمیه که توی دنیای امروز خیلی به کار میاد. از ضبط پادکست و آهنگ گرفته تا ضبط فیلم و ویدیو، همه جا به ضبط صدا نیاز داریم.
اگه میخوای صداهای باکیفیت ضبط کنی، باید چند تا نکته مهم رو رعایت کنی. در این پست، مهمترین این نکات رو با هم بررسی میکنیم.
تجهیزات مناسب
اولین و مهمترین نکته، داشتن تجهیزات مناسبه. برای ضبط حرفه ای صدا، نیاز به میکروفون، کارت صدا و نرم افزار ضبط صدا داری.
میکروفون نقش مهمی در کیفیت صدای ضبط شده داره. میکروفونها انواع مختلفی دارن که هر کدوم برای کار خاصی مناسبه. اگه نمیدونی کدوم میکروفون رو انتخاب کنی، بهتره از یه متخصص کمک بگیری.
کارت صدا هم نقش مهمی در کیفیت صدای ضبط شده داره. کارت صداها انواع مختلفی دارن که هر کدوم کیفیت متفاوتی دارن. بهتره کارت صدایی رو انتخاب کنی که کیفیتش مناسب باشه.
نرم افزار ضبط صدا هم برای ضبط صدا لازمه. نرم افزارهای ضبط صدا مختلفی وجود دارن که هر کدوم امکانات متفاوتی دارن. اگه نمیدونی کدوم نرم افزار رو انتخاب کنی، بهتره از یه متخصص کمک بگیری.
محیط مناسب
محیط ضبط هم نقش مهمی در کیفیت صدای ضبط شده داره. برای ضبط حرفه ای صدا، نیاز به محیطی کم نویز داری. صداهای اطراف میتونن کیفیت صدای ضبط شده رو کاهش بدن.
برای کم کردن نویز محیط، میتونی از فومهای عایق صدا استفاده کنی. همچنین میتونی در اتاق ضبط خودت رو از منابع نویز دور کنی.
فن بیان و اجرا
فن بیان و اجرا هم نقش مهمی در کیفیت صدای ضبط شده داره. برای ضبط صدا با کیفیت، باید فن بیان خوبی داشته باشی و ��وقع ضبط، اجرات طبیعی باشه.
برای بهبود فن بیانت، میتونی از یه استاد فن بیان کمک بگیری. همچنین میتونی تمرین کنی و اجراهات رو ضبط کنی و بعد گوش بدی تا نقاط ضعف خودت رو پیدا کنی.
نکات تکمیلی
علاوه بر نکاتی که در بالا بهشون اشاره کردم، چند تا نکته تکمیلی دیگه هم هست که میتونن به کیفیت صدای ضبط شده کمک کنن:
قبل از ضبط، حتما تمرین کن تا متنی که میخوای ضبط کنی رو کامل حفظ باشی. این کار باعث میشه که موقع ضبط، تمرکزت رو از دست ندی و صدایی با کیفیت ضبط کنی.
موقع ضبط، از میکروفون فاصله مناسبی داشته باش تا صدایت طبیعی باشه.
اگر میخوای صدایت رو ویرایش کنی، قبل از ضبط، فکری به حال این کار داشته باش. مثلا میتونی از نرم افزارهای ویرایش صدا استفاده کنی تا صدایت رو تقویت کنی یا نویزهای اضافی رو حذف کنی.
دوره آموزشی "واکس"
اگر میخوای به صورت حرفه ای ضبط صدا رو یاد بگیری، دوره آموزشی "واکس" از رضاصاد بهترین گزینه برای شماست. این دوره آموزشی، تمام نکات مهم برای ضبط حرفه ای صدا رو به صورت کامل و جامع آموزش میده.
در این دوره آموزشی، شما یاد میگیرید که چطور تجهیزات مناسب رو انتخاب کنید، محیط مناسب رو آماده کنید، فن بیان خودتون رو بهبود ببخشید و صداهای باکیفیت ضبط کنید.
اگر به ضبط صدا علاقه دارید، حتما دوره آموزشی "واکس" رو از دست ندید.
0 notes
Text
استاد محمد پیام بهرامپور، استادی از جنس آینده
استاد محمد پیام بهرامپور، مدرس فن بیان و مهارتهای زندگی، یکی از چهرههای جوان و موفق در این حوزه است. ایشان در سن 30 سالگی، به موفقیتهای چشمگیری در زمینه فن بیان و مهارتهای زندگی دست یافتهاند.
یکی از ویژگیهای بارز استاد بهرامپور، دانش و سواد ایشان است. ایشان در زمینههای مختلف، از جمله فن بیان، روانشناسی، مدیریت و...، اطلاعات و آگاهیهای گستردهای دارند. این ویژگی، باعث شده است که ایشان بتوانند آموزشهای کاربردی و موثری را به مخاطبان خود ارائه دهند.
استاد بهرامپور، علیرغم سن کم خود، توانستهاند از بسیاری از بزرگان این رشته، دانش بیشتری کسب کنند. این امر، نشاندهنده استعداد، تلاش و پشتکار ایشان است.
استاد بهرامپور، از جمله مدرسان فن بیان هستند که به روزترین و آخرین متدهای آموزشی را در دورههای خود ارائه میدهند. ایشان همواره در حال یادگیری و کسب دانش جدید هستند و به همین دلیل، توانستهاند در زمینه فن بیان، پیشرو باشند.
در مجموع، میتوان گفت که استاد محمد پیام بهرامپور، استادی از جنس آینده است. ایشان با دانش و سواد خود، توانستهاند تأثیر مثبتی بر زندگی هزاران نفر داشته باشند و به عنوان یکی از چهرههای موفق در زمینه فن بیان و مهارتهای زندگی، شناخته شوند.
در ادامه، به برخی از دلایلی که باعث شده است استاد بهرامپور، علیرغم سن کم، دانش بیشتری از بزرگان این رشته داشته باشد، اشاره میکنیم:
علاقه وافر به یادگیری: استاد بهرامپور، همواره به یادگیری و کسب دانش جدید علاقهمند بودهاند. ایشان همواره در حال مطالعه و تحقیق در زمینههای مختلف هستند و به همین دلیل، دانش و آگاهی گستردهای در زمینههای مختلف دارند.
تلاش و پشتکار: استاد بهرامپور، فردی بسیار تلاشگر و پشتکار است. ایشان همواره برای یادگیری و کسب دانش، تلاش میکنند و به همین دلیل، توانستهاند در زمینه فن بیان، به موفقیتهای چشمگیری دست یابند.
خلاقیت و نوآوری: استاد بهرامپور، فردی خلاق و نوآور است. ایشان همواره به دنبال روشهای جدید برای آموزش هستند و به همین دلیل، توانستهاند از بسیاری از بزرگان این رشته، دانش بیشتری کسب کنند.
استاد محمد پیام بهرامپور، الگویی برای جوانانی است که میخواهند در زمینه فن بیان و مهارتهای زندگی موفق شوند. ایشان نشان دادهاند که با تلاش و پشتکار، میتوان در سنین کم، به موفقیتهای چشمگیری دست یافت.
0 notes
Text
3 وظیفه وکیل الزام به فک رهن اصفهان که از توان افراد عادی خارج است!
ارائه اطلاعات دقیق در خصوص پرونده به زبان ساده: دقت داشته باشید که برای حضور موفق در دادگاه نیازمند این موضوع هستید که اطلاعات جامعی در خصوص پرونده داشته باشید. لازم است چنین اطلاعاتی را از وکیل دریافت کرده و برای پرونده های مربوط به الزام به فک رهن برنامه ریزی کنید. وکیل به واسطه تجربه و تخصصی که در این زمینه دارد می توالند مفاهیم پیچیده حقوقی را به زبانی ساده در اختیار موکل قرار داده و در نهایت دانش حقوقی او را به میزان قابل توجهی افزایش دهد.
تنظیم دادخواست الزام به فک رهن در مراجع قانونی: دقت داشته باشید که برای اقامه دعاوی حقوقی به مانند الزام به فک رهن لازم است تا فرد دادخواستی را در مراجع قانونی تنظیم نماید. تنظیم دادخواست به دانش حقوقی و تجربه و تخصص در این زمینه نیازمند است. از سوی دیگر لازم است وکیل الزام به فک رهن در اصفهان مدارک و مستنداتی را نیز به دادخواست پیوست نماید تا به این شکل در حکم صادر شده در دادگاه اثر بگذارد و قضات مربوطه را برای تامین منافع موکلش متقاعد سازد.
ارائه دفاعیات موثر در دادگاه: گاهی در دعاوی الزام به فک رهن لازم است وکیل در دادگاه حاضر شده و به عنوان نماینده قانونی موکل توضیحاتی را در خصوص پرونده ارائهخ دهد. دقت داشته باشید که ارائه دفاعیات موثر از سوی وکیل می تواند به میزان زیادی بر روی رای دادگاه اثر بگذارد. وکیل در این راه باید از فن بیان و قدرت نفوذ کلام بالایی برخوردار باشد و به هیچ عنوان تحت تاثیر جو متشنج دادگاه قرار نگیرد. قدرت و توانمندی وکیل انتخابی شما در چنین شرایطی است که هویدا می شود.
تعرفه حق الوکاله وکیل الزام به فک رهن در اصفهان چقدر است؟
اینکه تصور کنید که تمامی وکلا در ازای پرونده های الزام به فک رهن دستمزدهای یکسانی را دریافت می کند اشتباه است. چرا که قانون این حق را به وکیل الزام به فک رهن در اصفهان داده است تا با در نظر گرفتن عوامل و متغیرهایی میزان دستمزد و حق الوکاله مد نظرش را مشخص کرده و به موکل اعلام دارد. در این صورت موکل نیز می تواند در خصوص حق الوکاله چانه زنی کرده و در نهایت اگر به ��وافقات کامل دست یافت برای امضای قرارداد اقدام کند.
از سوی دیگر شما به عنوان موکل می توانید در خصوص نحوه پرداخت حق الوکاله نیز با وکیل مورد نظر توافق کنید. برای مثال می توانید موافقت وکیل را برای پرداخت قسطی حق الوکاله جلب نمایید. به طور معمول حق الوکاله را در دو یا سه قسط به وکیل پرداخت می کنند و تکلیف حق الوکاله در صورت شکست در پرونده های الزام به فک رهن را نیز به صورت توافقی تعیین می کنند.
اگر در شهر اصفهان سکونت دارید و به دنبال بهترین وکیل الزام به فک رهن در اصفهان هستید کافیست ک با وب سایت ما همراه باشید
0 notes
Text
مطالعہ کیسے کیا جائے؟
طلبہ اکثر شاکی رہتے ہیں کہ انہیں پڑھا ہوا یاد نہیں رہتا۔ یہاں وہ طریقے بتائے گئے ہیں جن پر عمل کرنے سے تحریریں یاد رہ سکتی ہیں۔ پڑھنا ایک فن ہے جسے باقاعدہ مشق سے حاصل کیا جاتا ہے۔ فن کی حیثیت میں کسی بھی اخبار، کتاب یا رسالے کے مطالعے کا یہ فائدہ ہو گا کہ جو کچھ قاری پڑھے گا، وہ اسے کم و بیش ہمیشہ کے لیے یاد ہو جائے گا۔ مجھے افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ لوگ پڑھنے کی اہمیت سے قطعی واقف نہیں۔ خصوصاً ہمارے طلبہ اس معاملے میں خاصے پھسڈی واقع ہوئے ہیں۔ آئیے، اب میں آپ کو پڑھنے کے فن سے متعلق چند ضروری باتیں بتاؤں۔ پڑھنے سے پہلے یہ طے کیجیے کہ آپ کیا پڑھنا چاہتے ہیں اور آپ کا فلاں کتاب یا مضمون پڑھنے سے آخر مقصد کیا ہے؟
اگر آپ پہلے سے کوئی مقصد طے کیے بغیر مطالعہ شروع کر دیں گے تو آپ نفسِ مضمون پر حاوی ہونا تو درکنار اسے سمجھ بھی نہیں سکیں گے۔ میں فی الحال تفریحی کتابیں پڑھنے والوں سے متعلق کچھ نہیں کہتا، بلکہ میرا خطاب سراسر ٹھوس اور سنجیدہ قسم کی علمی اور نصابی کتابیں پڑھنے والوں سے ہے۔ کسی کتاب کو باقاعدہ طور پر سمجھنے کے ��یے لازمی ہے کہ پہلے آپ اسے پڑھنے کا فیصلہ کریں اور اپنے ذہن کو ہر طرف سے ہٹا کر یکسوئی کے ساتھ اس طرح کتاب پر مرتکز کر دیں کہ جیسے آپ کو زندگی بھر یہی ایک کتاب پڑھنی ہے۔ تھوڑی سی مشق کے بعد یہ یکسوئی حاصل ہو سکتی ہے۔ امریکا کے ایک مشہور ماہر نفسیات نے پڑھنے کے 40 مقاصد بیان کیے ہیں۔ ان میں نمایاں یہ ہیں:
1۔ بعض لوگ اپنی معلوماتِ عامہ میں اضافہ کرنے کے لیے پڑھتے ہیں۔ 2۔ بعض لوگ کسی زبان کو سیکھنے کے لیے اسی زبان کی کتابیں پڑھتے ہیں۔ 3۔ بعض لوگ کسی پیچیدہ مسئلے کو حل کرنے کے لیے مطالعہ کرتے ہیں۔ 4۔ بعض لوگ اس مقصد کے لیے ہر قسم کا لٹریچر پڑھتے ہیں کہ وہ دنیا کے حالات سے باخبر رہنا چاہتے ہیں۔ 5۔ بعض لوگ اپنے تجارتی یا امتحانی معاملات کے لیے مطالعہ کرتے ہیں۔ 6۔ بعض لوگ خواہ مخواہ ہی مطالعہ کرنے کے عادی ہوتے ہیں۔ ان کو اس سے غرض نہیں ہوتی کہ وہ کیا پڑھ رہے ہیں اور کیوں پڑھ رہے ہیں۔ 7۔ اور بعض لوگ دوسروں پر اپنی علمیت کا رعب جمانے کے لیے پڑھتے ہیں۔ ممکن ہے کہ میں نے پڑھنے والوں کی جو چند صفات گنائی ہیں، آپ بھی انہی میں سے ایک ہوں۔ بہرحال آپ کے پاس بھی پڑھنے کے لیے کوئی نہ کوئی ذاتی وجہ تو ضرور ہو گی۔ اس لیے جو کچھ آپ پڑھنا چاہتے ہیں اس کا پہلے تعین کر لیں اور اپنے ذہن کو ہر قسم کی آلودگی سے پاک کر لیں۔
جب آپ پڑھنے کا ارادہ کر لیں تو سب سے پہلے کتاب کا صفحہ اول پڑھیں۔ یہ انتہائی ضروری ہے، اس میں لاپروائی مت برتیں۔ جو لوگ کتاب کو دیکھے بھالے بغیر پڑھنا شروع کر دیتے ہیں، وہ محض وقت گزارتے ہیں۔ اس کے بعد کتاب میں عنوانات کی فہرست ضرور دیکھیں، اور اگر شروع میں دیباچہ ہے تو اس کا مطالعہ بھی لازمی طور پر کرنا چاہیے کیونکہ دیباچے سے آپ کو نہ صرف کتاب کا خلاصہ معلوم ہو جائے گا بلکہ یہ بھی علم ہو گا کہ مصنف نے کس نقطۂ نظر کے تحت یہ کتاب لکھی ہے۔ اس کام سے فارغ ہو کر دیکھئے کہ کتاب میں ابواب کے خلاصے بھی موجود ہیں یا نہیں۔ نصابی کتب میں تو ایسا عموماً ہوتا ہے کہ ہر باب کے آخر میں اس کا خلاصہ شامل کیا جاتا ہے۔ اگر آپ ان خلاصوں کو پہلے پڑھ لیں تو پورا باب سمجھنے میں آپ کو کافی مدد ملے گی۔ ہر نئے پیرے کا پہلا فقرہ غور سے پڑھیں، کیونکہ اسی سے نئی بات کا آغاز ہوتا ہے۔ اس فقرے کے بعد اگلے پیرے تک جتنے بھی فقرے ہوں گے، آپ محسوس کریں گے وہ اسی فقرے کی تفصیل ہیں۔ آخر میں پھر پہلی بات نتیجے کے طور پر دہرائی جائے گی۔ اگر آپ اسے سمجھنے کی مشق کر لیں تو ہر کتاب کے مضامین پر جلد ہی حاوی ہو سکیں گے۔
مطالعے کے ساتھ ساتھ آپ اپنے آپ سے امتحانی سوالات بھی کرتے جائیں۔ اندھا دھند کسی مضمون کو پڑھنے سے کیا فائدہ؟ آپ خود سے سوال کریں کہ کتاب میں مصنف نے کیا نقطۂ نگاہ پیش کیا ہے؟ اس نے اپنے خیالات کا اظہار کس ترتیب سے کیا ہے؟ کیا اس میں اس نے کوئی خاص دلائل دیے ہیں جو قاری کے ذہن پر تاثر چھوڑتے ہیں؟ جس نے یہ کتاب یا مضمون تصنیف کیا ہے وہ کس قسم کا آدمی ہو سکتا ہے؟ تحریر کا اصل مقصد کیا ہے؟ اور میں اس کے مطالعے سے کیا حاصل کر رہا ہوں؟ کیا میں مصنف کے اقوال و بیان سے متفق ہوں؟ کیا مصنف نے موضوع سے انصاف کیا ہے؟ اسے اس پر عبور ہے؟ یا مجھے اس کے خیالات کی تائیدو حمایت کے لیے دوسرے مصنفوں کی کتابیں پڑھنی چاہئیں؟ وغیرہ وغیرہ۔ اس طرح کے سوالات کا جواب اگر آپ اپنے ذہن میں تیار کر لیں گے تو کتاب کے مطالعے میں آپ کو کوئی دشواری پیش نہیں آئے گی۔ آپ کو معلوم ہو گا کہ اکثر نصابی کتب میں ابواب یا باب کے آخر میں سوالات کی فہرست دی جاتی ہے جو افراد ان سوالات کو دیکھنے کی تکلیف گوارا نہیں کرتے وہ ہمیشہ ناکام رہتے ہیں۔
اگر آپ کی کتاب میں سوالات درج نہیں ہیں تو خود سوال بنا لیجیے، خود ہی انہیں حل کرنے کی کوشش کیجیے۔ جو فقرہ سمجھ نہ آئے اسے بار بار پڑھئے... اور سوچئے کہ اس کے سمجھ نہ آنے کی وجہ کیا ہے؟ مشکل سمجھ کر اس سے آگے بڑھنے کی کوشش نہ کیجیے۔ یوں سمجھئے کہ آپ کو کتاب کے ساتھ باقاعدہ ذہنی کشتی لڑنی ہے۔ جو کچھ آپ پڑھتے ہیں اسے یاد رکھنے کی بہترین تکنیک یہ ہے کہ آپ اسے باقاعدگی سے کئی بار پڑھیں۔ اگر ممکن ہو تو کسی دوسرے فرد کو اپنا پڑھا ہوا مضمون زبانی سنائیں اور جانچیں کہ کون کون سی باتیں یاد ہیں اور کون کون سی آپ بھول گئے ہیں۔
ڈاکٹر جان ڈائمنڈ
بشکریہ دنیا نیوز
0 notes
Text
مهم ترین ویژگی های وکیل خبره در زمینه حضانت فرزند در تهران
فن بیان قوی: دقت داشته باشید که قدرت نفوذ کلام بهترین وکیل تهران را می توان مهم ترین ابزار
او برای جنگ در میدان دادگاه به شمار آورد. تحصیلات و دانش یک وکیل نقش موثری در پیشبرد اهداف دارد؛ اما در صورتی که وکیل نتواند به خوبی منظور خود را به قضات منتقل کند، از رسیدن به مقصود باز می ماند؛ زیرا همواره دانش از راه زبان جاری می شود و اینجا است که اهمیت فن بیان مشخص می شود. در واقع با فن بیان قوی بهترین وکیل حضانت فرزند در تهران پیروزی در دادگاه میسر خواهد شد.
قدرت برقراری ارتباط با موکل: لازم است حسن اخلاق و رفتار وکیل مورد نظر به اندازه ای باشد که مشکلی برای برقراری ارتباط با موکل خود نداشته باشد. در دعاوی حضانت فرزند لازم است موکل مهم ترین خواسته ها و دغدغه های خود در خصوص پرونده را با وکیل در میان بگذارد. رسیدن به این منظور تنها از طریق ارتباط نزدیک میان دو طرف امکان پذیر است؛ اما باید این نکته را نیز مد نظر قرار دهید که در ارتباط نزدیک میان وکیل و موکل نباید چهارچوب های اصول حرفه ای از میان برداشته شود.
سابقه بالا: یکی از مهم ترین ویژگی های وکیل انتخابی، سابقه بالای وی در رسیدگی به پرونده های مربوط به دعاوی حضانت فرزند است. دقت دشاته باشید که دعاوی حضانت فرزند قدری تخصصی است و پیچیدگی های خاص خود را دارد. به این منظور لازم است به دنبال وکلایی باشید که سابقه بالایی در این زمینه دارند. در واقع تجربه این دسته از وکلا به شما کمک خواهد کرد تا بهترین راهکار برای رسیدن به هدف را در پیش بگیرید و پس از طی شدن مراحل قانونی بتوانید حضانت فرزندتان را خودتان بر عهده بگیرید.
با تشکر از شما عزیز��ن که تا انتهای مطلب همراه بنده بودید.برای پیدا کردن بهترین وکیل حضانت فرزند می توانید به سایت وکیل مشاور مراجعه کنید.
0 notes