#عمران نذیر
Explore tagged Tumblr posts
Text
پاکستان تحریک انصاف سپین کے زیر اہتمام عمران خان کی حمایت میں ریلی ،ڈاکٹر شہباز گل کی خصوصی شرکت
بارسلونا (ارشد نذیر ساحل )پاکستان تحریک انصاف کی ڈاکٹر شہباز گِل کی قیادت میں عمران خان کے حق میں احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان تحریک کے رہنماؤں اور کارکنوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ احتجاجی ریلی کی صدرات صدر محمد شیراز بھٹی جبکہ عمران خان کے چیف آف سٹاف ڈاکٹر شہباز گِل نے ریلی کی قیادت کی۔ احتجاجی ریلی میں سپین میں مقیم پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں نے سینکڑوں کی…
0 notes
Text
بہ تسلیمات نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ پنجاب
لاہور، فون نمبر:99201390
ڈاکٹر محمد عمران اسلم/پی آر او ٹو سی ایم
ہینڈ آؤٹ نمبر 1103
وزیراعلی مریم نواز کا چھبیسویں آئینی ترمیم کی منظوری پر وزیراعظم شہباز شریف، تمام قائدین، جمہوری اتحادی قوتوں، اتحادی جماعتوں اور عوام کو مبارکباد
صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، بلاول بھٹو، مولانا فضل الرحمان سمیت تمام قائدین کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں: مریم نوازشریف
سیاست نہیں ریاست اور عوام کے مفاد کو ترجیح دی، پارلیمنٹ کو بالادستی اور خودمختاری کا حق دلایا، ترمیم جمہوریت اور آئین دوستوں کے اتحاد کی تاریخی نشانی ہے
یہ ترمیم نہیں، حفاظتی دیوار ہے تاکہ کوئی ’ڈیم فول‘ آئین، پارلیمنٹ، منتخب حکومتوں اور اداروں کے وقار سے من مانی نہ کرے
آئینی ترمیم کے نتیجے میں صرف وہ جج آئیں گے جو آئین اور عوام کے حقوق کے پاسدار ہوں گے، مٹھی بھر شرارتی کرداروں سے نجات قوم کی حیات ہے
عدلیہ نظریہ سہولت اور نظریہ ضرورت کی تلوار سے منتخب وزرائے اعظم کے مینڈیٹ اور منصب کا قتل کرنے والے کرداروں سے پاک ہوگی
عوام کی خوش حالی، بلاتاخیر انصاف کی فراہمی کے حقیقی مقاصد حاصل ہوں گے، شہید محترمہ بے نظیر بھٹو اور محمد نوازشریف کے سیاسی وژن کو سلام پیش کرتے ہیں
لاہور-21 اکتوبر:……وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے چھبیسویں آئینی ترمیم کی منظوری پر وزیراعظم شہباز شریف، تمام قائدین، جمہوری اتحادی قوتوں، اتحادی جماعتوں اور عوام کو مبارکباد دی ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے کہا کہ صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، بلاول بھٹو، مولانا فضل الرحمان سمیت تمام قائدین کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، سیاست نہیں ریاست اور عوام کے مفاد کو ترجیح دی، پارلیمنٹ کو بالادستی اور خودمختاری کا حق دلایا۔ یہ ترمیم نہیں، حفاظتی دیوار ہے تاکہ کوئی ’ڈیم فول‘ آئین، پارلیمنٹ، منتخب حکومتوں اور اداروں کے وقار سے من مانی نہ کرے۔ انہوں نے کہا کہ چھبیسویں ترمیم جمہوریت اور آئین دوستوں کے اتحاد کی تاریخی نشانی ہے۔ 1973 کے آئین کی خالق جماعتوں نے ایک بار پھر دستور پاکستان کو مزید موثر، بہتر اور مظبوط بنانے کا تاریخی کردار ادا کیا ہے۔ اپوزیشن سے مل کر ہونے والی ترمیم میں عوامی رائے بھی شامل ہے جس سے عدلیہ کا وقار، ساکھ اور کردار بہتر ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ میثاق جمہوریت کی روشنی میں People Specific ترمیم ہوئی، ریلیف پاکستان اور عوام کو ملے گا۔ آئینی ترمیم کے نتیجے میں صرف وہ جج آئیں گے جو آئین اور عوام کے حقوق کے پاسدار ہوں گے۔ مٹھی بھر شرارتی کرداروں سے نجات قوم کی حیات ہے۔ عدلیہ نظریہ سہولت اور نظریہ ضرورت کی تلوار سے منتخب وزرائے اعظم کے مینڈیٹ اور منصب کا قتل کرنے والے کرداروں سے پاک ہوگی۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے کہا کہ رات کے اندھیرے میں جمہوریت اور منتخب حکومتوں پر شب خون مارنے والوں کے خلاف پہلی بار خود عدلیہ بطور ادارہ مضبوط ہوگی جس سے عدلیہ کی ساکھ بہتر اور تاریخ میں لگے داغ دھل سکیں گے۔ میرٹ پر قابل ججوں کی شفاف تعیناتی عدلیہ کی آزادی اور آئین کی حفاظت کی ضمانت بنے گی۔ عوام کی خوش حالی اور بلاتاخیر انصاف کی فراہمی کے حقیقی مقاصد حاصل ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو اور محمد نوازشریف کے سیاسی وژن کو سلام پیش کرتے ہیں۔ اسحاق ڈار، سید خورشید شاہ، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، شیری رحمان، نوید قمر، کامران مرتضیٰ سمیت آئینی ترمیم کرنے والی تمام ٹیم کی کاوشیں قابل ستائش ہیں۔
٭٭٭٭
0 notes
Text
پنجاب میں خسرہ کیسزکےاعدادوشمارجاری
محکمہ ��رائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب میں خسرہ کیسز کے اعداد وشمار جاری کردیے۔ وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کاکہنا ہے کہ پنجاب میں بچوں کی خسرہ کیسز میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے،چوبیس گھنٹوں میں بچوں میں خسرہ کے 219 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے،چوبیس گھنٹوں میں خسرہ کے باعث پنجاب میں کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔رواں سال میں اب تک 13878 خسرہ کے کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ وزیرصحت کا کہنا تھا کہ گزشتہ چوبیس…
View On WordPress
0 notes
Text
عمران خان کو جیل میں بیرک کی صفائی کے کام پر لگا دیا گیا
عمران خان کو قید بامشقت پر عمل شروع ہوگیا،جیل حکام کے مطابق عمران خان جیل میں اپنے کمرے کی صفائی ستھرائی اور تزئین و آرائش کا خیال رکھیں گے۔عدالتی احکامات موصول ہونے کے بعد جیل سپرنٹنڈنٹ نے سزا پر عملدرآمد کےلئے احکامات جاری کردئیے۔ آئی جی جیل خانہ جات فاروق نذیر کا کہنا ہے کہ سکیورٹی وجوہات کو مدنظررکھتے ہوئے اپنے ہی کمرے کی تزئین وآرائش وصفائی ستھرائی کی سزا دی گئی ہے۔ میاں فاروق نذیر نے کہا کہ…
View On WordPress
0 notes
Photo
ہنگامہ آرائی کیس: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے خواجہ عمران نذیر کی ضمانت منظور کرلی #KhawajaImran #PMLN #aajkalpk لاہور: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ہنگامی آرائی کیس میں خواجہ عمران نذیر کی ضمانت منظور کرلی۔
0 notes
Photo
قومی ٹیم کے سابق اوپنر عمران نذیر کی واپسی، بڑی خبر سنادی گئی لاہور(آن لائن) قومی ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین عمران نذیر اپنی بیماری سے صحت یاب ہونے کے بعد سے لاہور قلندرز کے ساتھ منسلک ہیں۔ قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ عمران نذیر پی ایس ایل فائیو میں لاہور قلندرز کی جانب سے کھیلیں گے۔لاہور قلندرز کے چیف آپریٹنگ آفیسر ثمین رانا سے 38سالہ عمران نذیر کے حوالے سے سوال کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ اوپننگ بیٹسمین قلندرز کی طرف سے کھیلیں گے یا نہیں اس کا ڈرافٹ کے بعد پتا چلے گا۔عمران نذیر کو پی ایس ایل فائیو کی
0 notes
Text
حبیب جالب اور عمران خان
اسلام آباد میں بنی گالا کی ایک پہاڑی پر واقع وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ کے کشادہ لان میں کناتیں لگا کر ایک عارضی ٹی وی اسٹوڈیو قائم کیا گیا تھا۔ یہاں سے شوکت خانم میموریل ہاسپٹل کیلئے عطیات اکٹھے کرنے کی خاطر ایک لائیو ٹرانسمیشن کا اہتمام اے آر وائی ڈیجیٹل نے کیا تھا۔ مجھے اس ٹرانسمیشن میں شرکت کی دعوت شوکت خانم ہاسپٹل کی طرف سے خواجہ نذیر احمد نے دی تھی۔ دسمبر کی کڑکڑاتی سردی میں رات نو بجے کے قریب اس فنڈ ریزنگ ٹرانسمیشن میں شرکت کیلئے بنی گالا پہنچا تو وہاں جاوید میانداد، علی ظفر، شعیب اختر، جہانگیر خان، اداکارہ ریما اور کچھ دیگر اہم شخصیات پہلے سے موجود تھیں۔ ریما نے پوچھا کہ آپ تو ہر حکومت پر سخت تنقید کرتے ہیں، آج وزیراعظم کے گھر کیسے آ گئے؟
اِس سے پہلے کہ میں کوئی جواب دیتا شوکت خانم ہاسپٹل کے سی ای او ڈاکٹر فیصل سلطان نے اُنہیں میرے بارے میں بتایا کہ جب عمران خان وزیراعظم نہیں تھے یہ تب سے ہمارے ساتھ فنڈ ریزنگ کر رہے ہیں اور آج ہم نے اِنہیں سیاست پر گفتگو کے لئے نہیں بلکہ ایک نیک کام میں حصہ لینے کے لئے بلایا ہے۔ اِس دوران ٹرانسمیشن شروع ہو گئی تو میزبان فخر عالم نے بھی پہلا سوال یہی پوچھا کہ آپ شوکت خانم ہاسپٹل اور عمران خان کی سیاست کو الگ الگ سمجھتے ہیں یا نہیں؟ میں نے انہیں بتایا کہ آج عمران خان کی مخالفت کرنے والے بہت سے سیاستدان ماضی میں شوکت خانم ہاسپٹل کی مدد کر چکے ہیں کیونکہ یہ ہاسپٹل اور سیاست الگ الگ ہیں۔ پھر میں نے اُنہیں شوکت خانم ہاسپٹل کے بارے میں حبیب جالب کی ایک نظم سنائی۔ غیر متوقع طور پر یہ نظم وہاں موجود سب مہمانوں کیلئے ایک سرپرائز تھی حالانکہ یہ نظم حبیب جالب کی سوانح ’’جالب بیتی‘‘ میں بھی شامل ہے۔ بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ عمران خان کے والد اکرام اللہ خان نیازی کے ساتھ جالب صاحب کی بڑی دوستی تھی۔
جب عمران خان نے اپنی والدہ کے نام پر کینسر ہاسپٹل بنانے کا آغاز کیا تو جالب صاحب نے ایک نظم لکھ کر مجھے دی جو میں نے روزنامہ جنگ میں شائع کرائی۔ اسی زمانے میں نثار عثمانی صاحب نے ہماری ڈیوٹی لگائی کہ حبیب جالب کی آپ بیتی مرتب کی جائے اور اس مقصد کیلئے انہوں نے لاہور میں اپنے گھر کا ایک کمرہ مخصوص کر دیا۔ میں نے اور مظفر محمد علی نے جالب صاحب کو راضی کر لیا اور عثمانی صاحب کے گھر میں طاہر اصغر نے ’’جالب بیتی‘‘ کو ایک کتاب کی شکل دی۔ یہ کتاب 1993 میں شائع ہوئی اور جالب صاحب نے بطورِ خاص اس میں شوکت خانم ہاسپٹل کے بارے میں اپنی نظم شامل کرائی۔ اسی سال جالب صاحب کا انتقال ہو گیا۔ 29 دسمبر 1994 کو شوکت خانم ہاسپٹل کا افتتاح ہوا تو جالب صاحب دنیا میں موجود نہ تھے لیکن ان کی نیک خواہشات ان کی نظم کی صورت میں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔
شوکت خانم ہاسپٹل کے 25 سال پورے ہونے پر 29 دسمبر 2019 کو میں نے یہ نظم لائیو ٹرانسمیشن میں سنائی تو وزیراعظم عمران خان نے مجھے کہا کہ وہ اس نظم سے بےخبر تھے۔ شوکت خانم ہاسپٹل کیلئے اس ٹرانسمیشن میں عمران خان بتا رہے تھے کہ اس منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچانےکیلئے 25 سال قبل انہیں 70 کروڑ روپے کی ضرورت تھی جو بہت مشکل کام تھا۔ پہلا ایک کروڑ بڑی مشکل سے اکٹھا ہوا لیکن بعد میں پاکستانی قوم نے اُن پر اعتماد کیا اور وہ ہاسپٹل بنانے میں کامیاب ہو گئے۔ اس کامیابی کے چند سال کے بعد انہیں ایک بہت بڑی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ ناکامی 1997 کے انتخابات تھے جس میں عمران خان ایک نشست بھی حاصل نہ کر پائے اور ہاسپٹل کے لئے عطیات میں بھی کمی واقع ہو گئی۔ عمران خان نے کہا کہ انہوں نے ہمت نہ ہاری۔ سیاست اور ہاسپٹل کو علیحدہ رکھا اور آخر کار پہلے خیبر پختونخوا اور پھر مرکز میں حکومت بنالی۔
لاہور کے بعد وہ پشاور میں بھی کینسر ہاسپٹل بنا چکے ہیں اور اب کراچی اور پھر کوئٹہ میں کینسر ہاسپٹل بنانے کیلئے پُرعزم ہیں۔ اسی گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ آج کل حبیب جالب ہندوستان میں بڑے پاپولر ہیں۔ ہندوستان میں نریندر مودی کے خلاف جلوسوں میں جالب صاحب کی ایک نظم کے یہ اشعار بڑے مقبول ہیں۔
ظلم کی بات کو، جہل کی رات کو میں نہیں مانتا، میں نہیں مانتا
یہ اشعار اُن کی مشہور نظم ’’دستور‘‘ کا حصہ ہیں۔ اس نظم کے ذریعہ حبیب جالب نے ایوب خان کی طرف سے 1962 میں نافذ کیا جانے والا دستور مسترد کیا تھا۔ عمران خان اکثر اپنی تقریروں میں ایوب خان کے دور کو بڑا مثالی قرار دیتے ہیں کیونکہ ایوب خان کا پوتا عمر ایوب ان کی حکومت کا وزیر توانائی بھی ہے۔ جب جالب نے ایوب خان کے دستور کو صبح بےنور قرار دیکر کہا کہ میں نہیں مانتا تو ان پر اقدامِ قتل اور شراب نوشی کے جھوٹے مقدمات درج کئے گئے تاکہ وہ محترمہ فاطمہ جناح کے جلسوں میں جاکر یہ نظم نہ سنا سکیں۔
پولیس نے ناصرف ان سے ایک چاقو برآمد کیا بلکہ ایک زخمی بھی پیدا کر لیا اور اس کی خون آلود قمیص کے ساتھ ساتھ دو بوتلیں شراب بھی برآمدگی میں ڈال دیں۔ یہ مقدمہ قائم ہوا تو ایوب خان کو لینے کے دینے پڑ گئے۔ ان کے سیکرٹری اطلاعات نے گورنر نواب کالا باغ سے کہا کہ جالب تو آدھی بوتل نہیں خرید سکتا، آپ نے اس پر دو بوتلیں ڈال دیں پھر بھی جالب کی ضمانت نہ ہوئی۔ مقدمہ ہائیکورٹ میں پہنچا تو جالب کے وکیل میاں محمود علی قصوری نے عدالت میں کہا کہ جالب کسی کو آنکھ نہیں مار سکتا، وہ چاقو کیا مارے گا اور یوں جالب کی ضمانت ہو گئی۔ آج کل عمران خان کی حکومت کے سیاسی مخالفین پر بھی کچھ اسی قسم کے مقدمات بن رہے ہیں جن پر حکومت کو لینے کے بجائے دینے پڑے ہوئے ہیں۔ بہرحال عمران خان کی سیاست اور شوکت خانم ہاسپٹل دو مختلف چیزیں ہیں لہٰذا حبیب جالب کی وہ نظم پیش ہے جو اس نیک کام کے بارے میں ان کی نیک خواہش تھی۔
اس نیک کام میں آپ بھی اپنا بھرپور حصہ ڈالیے۔ جالب نے کہا تھا؎
یہ کارِ نیک ہے عمران، ہسپتال بنا نہ حاسدوں کا بُرا مان، ہسپتال بنا
معاملات نہ رکھ صرف اہلِ ایماں سے تو کافروں سے بھی لے دان، ہسپتال بنا
مثال مہرِ درخشاں ہے گنگا رام نہ ہندو بن نہ مسلمان، ہسپتال بنا
تو والدہ کی دعائوں سے، سعیٔ پیہم سے بنا ہے دیس کی پہچان، ہسپتال بنا
ترے خیال کی پاکیزگی پر اہلِ جہاں ہزار جاں سے ہیں قربان، ہسپتال بنا
حامد میر
بشکریہ روزنامہ جنگ
4 notes
·
View notes
Text
”آپ لوگ تیار ہو۔۔۔؟“ عمران نذیر نے اپنے چاہنے والوں کو بڑی خوشخبری سنا دی
”آپ لوگ تیار ہو۔۔۔؟“ مزیدپڑھیں
ذرائع (نیوزڈیسک) دھواں دار بلے بازی سے پہچان بنانے والے سابق قومی کرکٹر عمران نذیر نے اپنے مداحوں بالخصوص ملتانیوں کو خوشخبری سنا دی ہے۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا تیسرا ایڈیشن شروع ہونے میں چند ماہ باقی ہیں اور تمام لوگوں کی نظریں اب اس بات پر جمی ہیں کہ کون سا کھلاڑی کس ٹیم کو اپنے چھکوں چوکوں سے رونق بخشے گا۔ایسے میں یہ خبر سامنے آئی کہ ملتان سلطانز نے کرکٹر عمران نذیر کو اپنی ٹیم میں…
View On WordPress
0 notes
Text
وہاڑی ( زاہد اقبال ممرا) پٹرولنگ پوسٹ رتہ ٹبہ کے شفٹ انچارج غلام عباس جوئیہ نے سلو موونگ وہیکل پر رفلیکٹر لگائے
وہاڑی ( زاہد اقبال ممرا) پٹرولنگ پوسٹ رتہ ٹبہ کے شفٹ انچارج غلام عباس جوئیہ نے سلو موونگ وہیکل پر رفلیکٹر لگائے
وہاڑی ( زاہد اقبال ممرا) ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ ریاض نذیر گاڑا (ڈی آئی جی پٹرولنگ صادق علی ڈوگر کے احکامات کی پیروی کرتے ہوئے ایس پی ( پی ایچ پی) جلیل عمران اور ڈی ایس پی سردار ظفر اقبال ڈوگر کی زیر ہدایت پٹرولنگ پوسٹ رتہ ٹبہ کے شفٹ انچارج غلام عباس جوئیہ نے سلو موونگ وہیکل پر رفلیکٹر لگائے میڈیا نمائندگان سے اظہار خیال کرتے ہوئے غلام عباس جوئیہ کا کہنا تھا کہ آہستہ چلنے والی گاڑیوں کے ڈرائیور…
View On WordPress
0 notes
Text
بہ تسلیمات ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس، محکمہ تعلقات عامہ ، حکومت پنجاب ، شیخوپورہ
ہینڈ آﺅٹ نمبر : 10382
18 اکتوبر :- وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ، چیف سیکرٹری پنجاب اور کمشنر لاہور کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر شیخوپوره شاہد عمران مارتھ نے کمپنی باغ کا اچانک دورہ کیا ۔ ڈپٹی کمشنر نے پارک کی تزئین و آرائش ، صفائی ستھرائی سمیت عملہ کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریوینیو عثمان جلیس،اے ڈی سی فنانس میاں نذیر ،سی او میونسپل کارپوریشن و دیگر افسران بھی ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ موجود تھے ۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر شیخوپوره شاہد عمران مارتھ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق عوام الناس کو صاف ستھرا اور پُرسکون ماحول فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے ، ضلعی افسران کی سربراہی میں ستھرا پنجاب پروگرام ضلع بھر میں کامیابی سے جاری ہے ، ضلعی افسران شہروں ، قصبوں سمیت دیہاتوں کو صاف ستھرا اور دلکش بنانے کے لیے فیلڈ میں مکمل متحرک ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ نے کہا کہ عوام الناس کو مزید بہترین میونسپل سروسز کی فراہمی اور ناجائز تجاوزات کے خاتمے کیلئے تمام مشینری و عملہ ضلع بھر میں مکمل متحرک ہے ، شہروں کی سڑکوں ، گلی محلوں اور دیگر ��وامی مقامات کی صفائی ستھرائی یقینی بنانے کیلئے مانیٹرنگ کو یقینی بنایا جا رہا ہے، میونسپل اداروں کا عملہ سیوریج لائنوں ، واٹر ڈسپوزلز کی صفائی اور گٹروں کو ڈھکن لگانے کا کام باقاعدگی سے جاری رکھے ہوئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔
0 notes
Text
پی ٹی آئی کے ایم پی اے نذیر چوہان کا جسمانی ریمانڈ منظور
پی ٹی آئی کے ایم پی اے نذیر چوہان کا جسمانی ریمانڈ منظور
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کی جانب سے درج کرائے گئے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن ��وبائی اسمبلی نذیر چوہان کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا۔ایف آئی اے نے گرفتار ایم پی اے کو ضلعی عدالت میں جوڈیشل مجسٹریٹ یوسف عبد الرحمٰن کے رو برو پیش کیا اور عدالت سے ان کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔ایف آئی کے وکیل نے…
View On WordPress
0 notes
Text
عمران خان نے سائفر کیس میں کئی باتوں کا اعتراف کیا، عدالت کے پاس سزا کے سوا کوئی راستہ نہیں تھا، اعظم نذیر تارڑ
مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان نے سائفر کیس میں کئی باتوں کا اعتراف کیا، عدالت کے پاس سزا دینے کے سوا کوئی راستہ نہیں تھا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ملک بھر میں انتخابی ماحول جاری ہے،عدالتی معاملات بھی ہائی لائٹڈ ہیں،مختلف حلقوں کے مطالبے پر جے آئی ٹی بنائی گئی، آئین عدلیہ کے بارے میں بڑا واضح ہے،پارلیمان سپریم…
View On WordPress
0 notes
Photo
پی سی ایل: عمران نذیر لاہور قلندرز کا حصہ بن گئے #psl #lahoreQalanders #imranNazir ٹیسٹ کرکٹرعمران نذیر پاکستان سُپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز کا حصہ بن گئے۔ عمران نذیرآئندہ ماہ ابوظہبی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں لاہور قلندرز کی جانب سے ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ ابوظہبی ٹی ٹونٹی ایونٹ 4 سے 6 اکتوبر تک کھیلا جائے گا۔ اس ٹورنامنٹ کے لیے لاہور قلندرز کی ٹیم میں 4 انٹرنیشنل کھلاڑی شامل ہوں گے۔ جارح مزاج بیٹسمین عمران نذیر کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ وہ لاہور قلنددز کے مشکور ہیں جس نے انہیں کرکٹ میں واپسی کا موقع دیا۔ انہوں نے کہا کہ فینز کو اپنی روایتی کرکٹ سے لطف اندوز کرانے کی کوشش کروں گا۔ خیال رہے کہ عمران نذیر نے ساڑھے چار برس جوڑوں کے شدید درد کی خطرناک بیماری سے جنگ لڑی اور گزشتہ ماہ سے وہ کرکٹ کے میدان میں دیکھے جانے لگے ہیں۔ عمران نذیر نے ایل سی سی گراؤنڈ لاہور میں اپنے کلب پی اینڈ ٹی جم خانہ میں ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کی ایک ہی خواہش تھی کہ وہ دوبارہ کرکٹ کھیلیں اور اللہ نے ان کی خواہش پوری کر دی ہے۔ عمران نذیر کہتے ہیں کہ اب وہ مکمل فٹ ہیں اور صرف کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں۔ عمران نذیر نے کہا تھا کہ گزشتہ برس پی ایس ایل کھیلنے کا موقع ملا تھا لیکن تب100 فیصد فٹ نہیں تھا اب فٹ ہوں اگر موقع ملا تو پی ایس ایل ضرور کھیلوں گا۔
#@OfficialPSL @TheRealPCB Pakistan aajkalpk#imran nzair#Lahore Qalandars#PSL Franchisees#پی ایس ایل#عمران نذیر#لاہور قلندرز
0 notes
Text
��ھمکی آمیز تقاریر، کیپٹن (ر)صفدر اورایم پی اے عمران نذیر پر فرد جرم عائد
دھمکی آمیز تقاریر، کیپٹن (ر)صفدر اورایم پی اے عمران نذیر پر فرد جرم عائد
اشتعال انگیز اور دھمکی آمیز تقاریر کے کیس میں مسلم لیگ (ن)کے رہنما کیپٹن (ر)صفدر اورایم پی اے عمران نذیر پر فرد جرم عائد کر دی گئی ۔ ق کیپٹن(ر)صفدر اور ایم پی اے عمران نذیر نے صحت جرم سے انکارکر دیا ،جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزمان کو 20جون کو طلب کر لیا ہے .
View On WordPress
0 notes
Photo
عشقِ رُسول ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) آپ سے اِس چیز کا تقاضا کرتا ہے کہ آپ خود کو اپنے اَندر سے جانچو، پِھر اپنے اَندر کے نفس کو قتل کرو، نہ کہ اِس کا تقاضا کرتا ہے کہ آپ دوسرے لوگوں کے اَندر کو جانچو اور پِھر اُن کا سَر قَلم کر دو۔ ~ عمران نذیر جنجوعہ
1 note
·
View note
Text
ڈاکٹر شہباز گل کو موٹروے پر کس نے ٹکر ماری؟
ڈاکٹر شہباز گل کو موٹروے پر کس نے ٹکر ماری؟
وجاہت علی، جو گاڑی چلا رہا تھا (تصویر میں) جب یہ واقعہ موٹروے پر پیش آیا۔ مریدکے: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے ساتھی ڈاکٹر شہباز گل کو موٹروے پر ٹکرانے والے ڈرائیور کی شناخت کر لی گئی ہے اور اسے گرفتار کر لیا گیا ہے اور پولیس نے پی ٹی آئی رہنما کو “نشانہ بنانے کی کسی بھی منصوبہ بند کوشش” کو مسترد کر دیا ہے، یہ جمعہ کو سامنے آیا۔ پولیس کے مطابق یہ کار مریدکے کے رہائشی طاہر نذیر نامی شخص نے…
View On WordPress
0 notes