#طوفان بت
Explore tagged Tumblr posts
ajizulhakim · 7 days ago
Text
سایت شرطبندی,سایت هات بت,طوفان بت,حضرات بت,دنس بت,جادو بت,لانا کازینو,بکس بت,بت نما,کش بت,تک بت,پوکر کلاب,من و تو بت,سایت شرطبندی,مارتین بت
0 notes
urdu-poetry-lover · 2 months ago
Text
ہم تو سمجھے تھے اس بت کی تصویر سے
یہ دلِ غم زدہ کچھ بہل جائے گا
یہ نہ معلوم تھا آتشِ عشق میں
پاؤں رکھتے ہی نادان جل جاۓ گا
اک نگاہِ کرم کی فقط دیر ہے
میرا بیڑہ بھنور سے نکل جائے گا
آپ ساحل سے آواز تو دیجیئے
خود ہی طوفان کا رخ بدل جائے گا
دل تو لے ہی چکے اک اشارے میں تم
جان باقی ہے اس کو بھی لے جائیے
زندگی بھر کی تسکین ہو جائے گی
یہ بھی کانٹا جگر سے نکل جائے گا
میری بالیں پہ آنا مبارک تمہیں
لیکن اتنا بتا دو خدا کے لیے
ان تمہاری دواؤں سے چارہ گرو
کیا مریضِ محبت سنبھل جاۓ گا
رحم کر بندہ پرور میرے حال پر
اپنے در سے نہ للہ ٹھکرا مجھے
جب بھکاری ہے سارا زمانہ تیرا
یہ بھی دو چار ٹکڑوں پہ پل جائے گا
یہ جو بزمِ مسلط ہے اے بے خبر
دیکھنا اس کا ا��جام وقتِ سحر
خاک اُڑتی پھرے گی سرِ انجمن
شمع روۓ گی پروانہ جل جاۓ گا
اس قدر باغباں مجھ سے برہم نہ ہو
صرف مہمان ہوں اک مختصر رات کا
دیکھ لینا ترے شہرِ گلزار سے
صبح ہوتے ہی عاقل نکل جائے گا
0 notes
efshagarrasusblog · 9 months ago
Photo
Tumblr media
(via ‼️برخی از مهمترین عناوین خبری روز جمعه ۴ خرداد ۴۰۳)
‼️برخی از مهمترین عناوین خبری روز جمعه ۴ خرداد ۴۰۳
1.  خبرگان ارتجاع وادامه  سرکوب زنان میهن مان : خبرگان حکومت جلادان ازاقدامات سرکوبگرانه نیروی انتظامی حمایت کرده و اعلام کرد: با تأکید بر ضرورت اجرای شرع و قانون در جامعه دینی، ضمن حمایت از نیروی انتظامی در اجرای قانون بر فضای انس و الفت تأکید نموده و زنان و دختران را بر حفظ کرامت انسانی خویش، مخصوصاً در حوزه حجاب و عفاف دعوت می‌نمایند. 2.  عفو بین‌الملل: در ۴۴ سال گذشته، رئیسی مستقیماً در جنایات در ایران نقش داشته است. 3.  نیکی هیلی سفیر پیشین آمریکا در ملل متحد: رئیسی مسئول مرگ هزاران ایرانی بی‌گناه بود. مردم ایران و جهان بدون ادامهٔ توحش او و وزیر خارجه‌اش وضعیت بهتری دارند. اکنون زمان پیگیری و بازگرداندن تحریم‌های آمریکا علیه رژیم ایران است. 4.  ۱۲ تن از نمایندگان کنگره آمریکا شامل مایک بست، کارول میلر، پیت استابر، جان رز، رندی وبر، تیم برشت، دان بیکن، داگ لمبورن، بت ون دوین، رندی فنسترا، کلودیا تنی و جان رادرفورد طی نامه‌یی به وزیر خارجه این کشور، تسلیت دولت بایدن برای هلاکت رئیسی جلاد را محکوم کردند. 5.  بایرون دونالدز نماینده کنگره آمریکا: رئیسی به‌درستی به «جلاد تهران» معروف بود. او یک ظالم شیطان‌صفت بود که هزاران ایرانی بی‌گناه را مورد آزار و اذیت قرار داد و کشتار کرد و تحت حمایت ولی‌فقیه بود. آمریکا نباید تسلیت بگوید. دنیا بدون رئیسی جای امن‌تری است. 6.  دیاز بالارت نماینده کنگره آمریکا: رئیسی هزاران ایرانی را اعدام کرد و نام «جلاد تهران» را برای او به‌ارمغان آورد، همدردی با یک قاتل سنگدل، توهین به قربانیان او و خانواده‌هایشان است. 7.  استمرار اعتصاب بازار طلا و جواهرفروشان در تهران. 8.  سیل و طوفان در کرج، ایوان، مراغه، اراک و اصفهان به‌دلیل سیاستهای تبهکارانه رژیم، خساراتی به هموطنان وارد آورد. در کرج بارش سیل سبب، آ��گرفتگی در خیابان‌ها و ورودی شهر شد و برق برخی مناطق این شهر قطع گردید. شامگاه چهارشنبه سیل در سه روستای مراغه موجب ایجاد خسارت به باغها، مزارع و برخی خانه‌های مسکونی شد. 9.  وزیر خارجه کلمبیا: رئیس‌جمهور کلمبیا دستور بازگشایی سفارت در شهر رام‌الله فلسطین را صادر کرد. این اقدام بخشی از هدف سیاست خارجی است که رئیس‌جمهور همراه با سایر دولتها رسمیت شناختن کشور فلسطین را ترویج می‌کند. 10.  رویترز: وزارت بهداشت فلسطین افزود: در ۲۴ ساعت گذشته ۹۱ فلسطینی کشته و ۲۱ فلسطینی زخمی شدند. رویترز: وزارت بهداشت فلسطین روز پنجشنبه در بیانیه‌یی اعلام کرد از ۱۵مهر تاکنون بیش از ۳۵هزار و ۸۰۰ فلسطینی در حمله نظامی اسراییل به غزه کشته و بیش از ۸۰هزار فلسطینی زخمی شده‌اند.
#efshagar_rasu #rasuyab   🔴 (https://t.me/rasuyab2/20338)این #انقلابیست_تا_پیروزی 🆔 @Rasuyab 🆔 https://t.me/rasuyab2 🆔 https://t.me/EfshagarRasu 🆔 @Kashef_Rasu
0 notes
nima-shahsavarri · 1 year ago
Text
"ایران نوین"
شعر و کلام نیما شهسواری
مادرم در حصر و زندان است
و جرم او دفاع از حق طفلان است
برادر کنج این خانه شده پرپر
به افیون می‌درد جانش همه از سر
پدر مدفن در آن گوری که بی‌نام است
سرای خاوران جانش به قربان است
ببین خواهر که در حصر است و در هجوه
تجاوز کشت ما را انتحارم خلف آن وعده
همه یاران به شلاق و به روی دار
به طغیان و همه آنان همه بی‌بال و آنان غار
آن نفر با سرفرازی او بگومغرور
بوسه بر آن چوبه‌ی دار و او رها مسرور
از پسر چیزی نپرسا سرنوشتش را نمی‌دانم
او اوین بود و به کهریزک بگو جایش نمی‌دانم
زنده یا مردست از او من سرشتی را نمی‌خوانم
لیک گفتا تا تنی هستی همه آزادگی مانم
سیل آن آزادگان در بند را باید به دادی راد
تخت شاهی خدایان را زِ بن از ریشه می‌دارم
ببین بر آسمان طوفان و بر قلب زمین آتش
که رخت قدرت از شاهان نمی‌ماند و می‌دانم
بخوان این چامه را با من بکن فریاد
به بطنش آن رهایی و خروشیدا همه از داد
شکستم آن بت اعظم خداوند و شهنشاها
بتاب بر ما رهایی و بگو ایران نوین برپا
#کتاب #رزم‌نامه
#شعر #ایران_نوین
#شاعر #نیماشهسواری
برای دریافت آثار نیما شهسواری اعم از کتاب و شعر به وب‌سایت جهان آرمانی مراجعه کنید
https://idealistic-world.com
صفحات رسمی نیما شهسواری در شبکه‌های اجتماعی
https://zil.ink/nima_shahsavari
پادکست جهان آرمانی در فضای مجازی
https://zil.ink/Nimashahsavari
پرتال دسترسی به آثار
https://zil.ink/nima.shahsavari
صفحه رسمی اینستاگرام نیما شهسواری
@nima_shahsavarri
#هنر
#هنرمند
#شعر_آزاد
#شعر_کوتاه
#شعر_فارسی
#آزادی
#برابری
#شعر_ایران
#شعر_سیاسی
#شعر_ایرانی
#شعر_فارسی
#ایران
#ایران_آزاد
#ایران_رها
#آزادی_ایران
#نه_به_جمهوری_اسلامی
#نه_به_حکومت_دینی
youtube
0 notes
casinoenfejar-blog · 5 years ago
Link
1 note · View note
fmbrothers · 6 years ago
Text
عشق نے حسن کی بیداد پہ رونا چاہا
تخم احساس وفا سنگ میں بونا چاہا
آنے والے کسی طوفان کا رونا رو کر
نا خدا نے مجھے ساحل پہ ڈبو��ا چاہا
سنگ دل کیوں نہ کہیں بت کدے والے مجھ کو
میں نے پتھر کا پرستار نہ ہونا چاہا
حضرت شیخ نہ سمجھے مرے دل کی قیمت
لے کے تسبیح کے رشتے میں پرونا چاہا
کوئی مذکور نہ تھا غیر کا لیکن تم نے
باتوں باتوں میں یہ نشتر بھی چبھونا چاہا
دیدۂ تر سے بھی سرزد ہوا اک جرم عظیم
حشر میں نامۂ اعمال کو دھونا چاہا
مرتے مرتے بھی توقع رہی دل داری کی
رکھ کے سر زانوئے تقدیر پہ سونا چاہا
ہائے کس درد سے کی ضبط کی تلقین مجھے
ہنس پڑے دوست جو میں نے کبھی رونا چاہا
جنس شہرت بہت ارزاں تھی مگر میں نے حفیظؔ
دولت درد کو بے کار نہ کھونا چاہا
4 notes · View notes
mmoossavi · 4 years ago
Photo
Tumblr media
با مدعی مگویید اسرار عشق و مستی تا بی‌خبر بمیرد در درد خودپرستی عاشق شو ار نه روزی کار جهان سر آید ناخوانده نقش مقصود از کارگاه هستی دوش آن صنم چه خوش گفت در مجلس مغانم با کافران چه کارت گر بت نمی‌پرستی سلطان من خدا را زلفت شکست ما را تا کی کند سیاهی چندین درازدستی در گوشه سلامت مستور چون توان بود تا نرگس تو با ما گوید رموز مستی آن روز دیده بودم این فتنه‌ها که برخاست کز سرکشی زمانی با ما نمی‌نشستی عشقت به دست طوفان خواهد سپرد حافظ چون برق از این کشاکش پنداشتی که جستی ❤️🍁🍂💃🏻🚴‍♀️🐎🦅 گر عشـق نبودی و غــمِ عشـق نبودی چندین سخن نغز، که گفتی؟ که شنودی؟ ورباد نبودی، که ســـرِ زلف ربودی، رخسارۀ معشوق به عاشق که نمودی؟ از همه‌ی شما سپاس گزارم ❤️💐🙏🌹 این هم شعر زیبای #زالزالک از شاعر دوست داشتنی جناب آقای #مصطفی_رحماندوست نه آلبالو نه گیلاس با اینکه شکل آنهاست مزه ی خوبی داره میوه فصل سرماست هسته ی گنده داره دم داره آبکی نیست شکل گیلاسه اما گیلاس راستکی نیست قرمز وزرده به به نگاش بکن دو رنگه زالزالک زالزالک یه میوه ی قشنگه مصطفی رحماندوست #زالزالک #عاشقانه_زیستن #بومگردی #زندگی #شادی #عشق #مادر_زمین 🌱 #از_خودمان_آغاز_کنیم #ساده_زیستی #گردشگری #بومگردی #حس_خوب #حال_خوب #محسن_موسوی_زاده #پدر_اوریگامی_ایران #ایده_پرداز #طراح #عکاس #طبیعت #تسهیلگر سپاس از شما ♻️ (at Mashhad مشهـد) https://www.instagram.com/p/CHiA3iLnGDh/?igshid=w3kkqpzrm0o3
0 notes
gcn-news · 5 years ago
Text
شمشیر بے نیام،قسط نمبر21
Tumblr media
ان سے پوچھا گیا کہ مکہ میں لڑائی کی تیاریاں کس پیمانے پر ہو رہی ہیں؟ انہوں نے بتایا کہ ابو سفیان لڑائی نہیں چاہتا اور مکہ والوں کی اکثریت اس کے ساتھ ہے۔ صرف عکرمہ اور صفوان لڑیں گے لیکن ان کے ساتھ بہت تھوڑے آدمی ہیں۔ان دونوں آدمیوں کو ابو سفیان نے نہیں عکرمہ اور صفوان نے بھیجا تھا۔رسولِ کریمﷺ نے اپنے سالاروں وغیرہ سے کہا کہ مکہ میں یہ فرض کرکے داخل ہو اجائے گا کہ قریش شہر کے دفاع میں لڑیں گے ۔آپﷺ نے اپنی فوج کو چار حصوں میں ت��سیم کیا۔اس زمانے میں مکہ کی طرف چار راستے جاتے تھے جو مکہ کے اردگرد کھڑی پہاڑیوں میں سے گزرتے تھے۔فوج کے ہر حصے کو ایک ایک راستہ دے دیا گیا ۔انہیں اپنے اپنے راستے سے مکہ شہر کی طرف پیش قدمی کرنی تھی ۔فوج کے ان حصوں میں ایک کی نفری سب سے زیادہ رکھی گئی۔ اس کی کمان ابو عبیدہؓ کو دی گئی ۔حضورﷺ کو اس دستے کے ساتھ رہنا تھا ۔ایک حصے کی کمان علیؓ کے پاس تھی۔ ایک کے کماندار زبیرؓ تھے اور چوتھے حصے کی کمان خالدؓ کے پاس تھی۔مؤرخوں نے لکھا ہے کہ اس اسکیم میں غیر معمولی دانش کار فرما تھی۔چار سمتوں سے پیش قدمی کا مقصد یہ تھا کہ مکہ کے دفاعی دستوں کو چار حصوں میں بکھیر دیا جائے۔ اگر وہ مسلمانوں کی پیش قدمی کو کسی ایک یا دو راستوں پر روک بھی لیں تو دوسرے دستے آگے بڑھ کر شہر میں داخل ہو سکیں ۔اس کے علاوہ فوج کی اس تقسیم کا مقصد یہ بھی تھا کہ قریش اگر دفاع میں نہ لڑیں تو وہ کسی راستے سے بھاگ بھی نہ سکیں۔رسولِ اکرمﷺ نے اس اسکیم کے علاوہ جو احکام دیئے وہ یہ تھے۔’’ قریش دفاع میں نہ لڑیں تو ان پر ہاتھ نہ اٹھایا جائے۔ امن کا جواب پرامن طریقے سے دیا جائے۔ اگر کہیں جھڑپ ہو جائے تو زخمیوں کو قتل نہ کیا جائے بلکہ ان کی مرہم پٹی اور دیکھ بھال کی جائے۔لڑنے والوں میں جو پکڑا جائے اس پر تشدد نہ کیا جائے نہ اسے قتل کیا جائے اور اسے جنگی قیدی بھی نہ سمجھا جائے،اور ان میں سے کوئی بھاگ نکلے تو اسے بھاگ جانے دیا جائے۔‘‘اسلامی لشکر کے چاروں حصوں کو پیش قدمی کا حکم دے دیا گیا۔ ۲۰ رمضان المبارک ۸ہجری )۱۱جنوری ۶۳۰عیسوی(کا دن تھا۔ اسلامی لشکر کے تین حصے اپنے راستوں سے گزر کر مکہ میں داخل ہو گئے ۔کسی طرف سے ان پر ایک تیر بھی نہ آیا۔ شہر کاکوئی دفاع نہ تھا۔ قریش کی کوئی تلوار نیام سے باہر نہ نکلی ،لوگ گھروں میں بند رہے، کسی کسی مکان کی چھت پر کوئی عورت یا بچے کھڑے نظر آتے تھے ۔مسلمان چوکنّے تھے ،شہر کا سکوت مشکوک اور ڈراؤنا تھا۔ایسے لگتا تھا جیسے اس سکوت سے کوئی طوفان اٹھنے والا ہو- شہر سے کوئی طوفان نہ اٹھا،طوفان اٹھانے والے دو آدمی تھے ایک عکرمہ اور دوسرا صفوان۔دونوںشہر میں نہیں تھے، کئی اور آدمی شہر میں نہیں تھے۔وہ قریب ہی کہیں چھپے ہوئے تھے۔ وہ رات کو باہر نکل گئے تھے۔ ان کے ساتھ تیر انداز بھی تھے ۔یہ ایک جیش تھا جو اس پہاڑی راستے کے قریب جا پہنچا تھا جو خالد کے دستے کی پیش قدمی کا رستہ تھا۔ عکرمہ اور صفوان کو معلوم نہیں تھا کہ اس اسلامی دستے کے قائد خالدؓ ہیں۔ عکرمہ اور صفوان کا ایک آدمی کہیں بلندی پر تھا۔ اس نے خالدؓ کو پہچان لیا اور اوپر سے دوڑتا نیچے گیا۔’’اے صفوان! ‘‘اس آدمی نے صفوان سے کہا۔’’کیا تو ہمیں اجازت دے گا کہ تیری بیوی کے بھائی کو ہم قتل کر دیں؟ میری آنکھیں دھوکا نہیں کھا سکتیں۔ میں نے خالدکو دیکھا ہے ۔‘‘’’اپنے قبیلے کی عزت اور غیرت سے بڑھ کر مجھے کوئی اور عزیز نہیں ہے ۔‘‘صفوان نے کہا۔’’اگر خالد میری بہن کا خاوند ہوتا تو آج میں اپنی بہن کو بیوہ کر دیتا۔‘‘’’مت دیکھو کون کس کا بھائی ،کس کا باپ اور کس کا خاوند ہے۔‘‘عکرمہ نے کہا۔’’خالد میرا بھی کچھ لگتا ہے لیکن آج وہ میرا دشمن ہے ۔‘‘خالدؓ کا دستہ اور آگے آیا تو اس پر تیروں کی پہلی بوچھاڑ آئی۔خالد ؓنے اپنے دستے کو روک لیا ۔’’اے اہلِ قریش! ‘‘خالدؓ نے بڑی بلند آواز سے کہا۔’’ہمیں راستہ دے دو گے تو محفوظ رہو گے۔ہمارے رسولﷺ کا حکم ہے کہ اس پر ہاتھ نہ اٹھانا جو تم پر ہاتھ نہیں اٹھاتا ۔کیا تمہیں اپنی جانیں عزیز نہیں ؟میں تمہیں صرف ایک موقع دوں گا۔‘‘تیروں کی ایک اور بوچھا ڑ آئی۔’’ہم تیرے رسول)ﷺ(کے حکم کے پابند نہیں خالد۔‘‘عکرمہ نے للکار کر کہا۔’’ہمت کر اور آگے آ۔ہم ہیں تمہارے پرانے دوست صفوان اور عکرمہ،تو مکہ میں زندہ داخل نہیں ہو سکے گا۔‘‘خالدؓنے تیروں کی دوسری بوچھاڑ سے معلوم کر لیا تھا کہ دشمن کہاں ہے ۔خالدؓ نے اپنے دستے کو روک کر پیچھے ہٹا لیا اور اپنے کچھ آدمیوں کو پہاڑیوں کے اوپر سے آگے بڑھنے اور تیر اندازوں پر حملہ کرنے کیلئے بھیج دیا۔عکرمہ اور صفوان خالدؓ کے ان آدمیوں کو نہ دیکھ سکے ،تھوڑی سی دیر میں یہ آدمی دشمن کے سر پر جا پہنچے۔وادی سے خالد ؓنے ہلّہ بول دیا جو اس قدر تیز اورشدید تھا کہ قریش کے پاؤں اکھڑ گئے ۔خالدؓ نے اوپر سے بھی حملہ کرایا تھا اور نیچے سے بھی۔ ’’کہاں ہو عکرمہ ؟‘‘خالدؓللکار رہے تھے۔’’کہاں ہو صفوان؟‘‘وہ دونوں کہیں بھی نہیں تھے۔وہ خالد ؓکے ہلّے کی تاب نہ لا سکے اور خالدؓکو نظر آئے بغیر کہیں بھاگ گئے۔ ان کا جیش بھی لاپتا ہو گیا ۔پیچھے قریش کی بارہ لاشیں رہ گئیں۔ مختصر سی اس جھڑپ میں دو مسلمان جبشؓ بن اشعر اور کوز بن جابر فہریؓ شہید ہوئے۔اسلامی فوج کے تین حصے مکہ میں داخل ہو چکے تھے ۔خالدؓ کادستہ ابھی نہیں پہنچا تھا۔سب حیران تھے کہ اہل ِمکہ نے مزاحمت نہیں کی پھر خالدؓ کے نہ آنے کی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟ ایک قاصد کو دوڑایا گیا ۔وہ خبر لایا کہ خالدؓ دو مسلمانوں کی لاشیں لے کرآ رہا ہے اور اس کے دستے نے قریش کے بارہ آدمی مار ڈالے ہیں ۔رسولِ کریمﷺ نے سنا تو آپﷺ بہت برہم ہوئے۔ آپﷺ اچھی طرح جانتے تھے کہ خالدؓ جنگ و جدل کا دلدادہ ہے۔ اس نے بغیر اشتعال کے لڑائی مول لے لی ہو گی۔خالد ؓ کے مکہ میں آنے کی اطلاع ملی تو رسول اﷲﷺ نے انہیں بلا کر پوچھا کہ اس حکم کے باوجود کہ لڑائی سے گریز کیا جائے انہوں نے قریش کے بارہ آدمیوں کو کیوں مار ڈالا؟خالدؓ نے حضورﷺ کو بتایا کہ عکرمہ اور صفوان کے ساتھ قریش کے متعدد آدمی تھے جنہوں نے ان پر تیر برسائے۔ خالدؓ نے یہ بھی بتایا کہ انہوں نے عکرمہ اور صفوان کو ایک موقع دیا تھا لیکن انہوں نے تیروں کی ایک اور بوچھاڑ پھینک دی۔رسولِ خداﷺ نے ابو سفیانؓ سے پوچھا کہ عکرمہ اورصفوان کہاں ہیں؟ابو سفیانؓ نے بتایا کہ وہ مکہ کے دفاع میں لڑنے کیلئے چلے گئے تھے ۔رسولِ خداﷺ کو یقین ہو گیا کہ لڑائی خالدؓ نے شروع نہیں کی تھی۔مکہ پر مسلمانوں کا قبضہ ہو چکا تھا۔ رسولِ اکرمﷺ مکہ میں داخل ہوئے تو آپﷺ کے ہمراہ اسامہؓ بن زیدؓ ،بلالؓ اور عثمان بن طلحہؓ تھے۔رسولِ کریمﷺ کو مکہ سے ہجرت کرکے مدینہ کو گئے سات سال گزر چکے تھے ۔آپﷺ نے مکہ کے درودیوار کو دیکھا ۔وہاں کے لوگوں کو دیکھا، دروازوں اور چھتوں پر کھڑی عورتوں کودیکھا ۔بہت سے چہرے شناسا تھے۔ آپﷺ گزرتے چلے گئے اور کعبہ میں داخل ہو گئے ۔سات مرتبہ بیت اﷲکا طواف کیا اور اﷲ کا شکر ادا کیا۔اب مکہ میں کسی کو اتنی ہمت نہیں پڑتی تھی کہ آپﷺ کو جادوگر کہے یا آپﷺ پر پھبتی کسے۔ ہلِ قریش چہروں پر خوف و ہراس کے تاثرات لیے اپنے انجام کے منتظر کھڑے تھے۔عربوں کے ہاں اپنی بے عزتی اور قتل کے انتقام کا رواج بڑا بھیانک تھا۔ رسول اﷲﷺ نے حکم دے دیا تھا کہ جو امن قائم رکھیں گے ان کے ساتھ پر امن سلوک کیا جائے گا۔اس کے باوجود قریش ڈرے سہمے ہوئے تھے ۔’’اہلِ قریش!‘‘ حضورﷺ نے لوگوں کے سامنے رک کر پوچھا۔’’خود بتاؤ تمہارے ساتھ کیا سلوک ہو؟‘‘لوگوں کی آوازیں بلند ہوئیں۔ وہ خیر اور بخشش کے طلبگار تھے۔’’اپنے گھروں کو جاؤ ۔‘‘حضورﷺ نے کہا ۔’’ہم نے تمہیں بخش دیا۔‘‘رسول اﷲﷺ کی حیات ِ مقدسہ کی عظیم گھڑی تو وہ تھی جب آپﷺ نے کعبہ میں رکھے ہوئے بتوں کی طرف توجہ دی۔ بتوں کی تعداد تین سو ساٹھ تھی۔ان میں ایک بت حضرت ابراہیمؑ کا بھی تھا ۔اس بت کے ہاتھوں میں تیر تھے۔ ان تیروں سے بت خانے کے پیشوا فال نکالا کرتے تھے۔حضورﷺ کے ہاتھ میں ایک موٹی اور مضبوط لاٹھی تھی۔آپﷺ نے اس لاٹھی سے بت توڑنے شروع کر دیئے۔آپﷺ اپنے جد امجد حضرت ابراہیمؑ کی سنت کو زندہ کر رہے تھے ۔آپﷺ بت توڑتے جاتے اور بلند آواز سے کہتے جاتے:’’ حق آیا…… باطل چلا گیا……بے شک باطل کو چلے جانا تھا……‘‘مؤرخ لکھتے ہیں کہ ایسے لگتا تھا جیسے یہ صدائیں حضورﷺ کی لاٹھی کی ہر ضرب سے کعبہ کی دیواروں سے اٹھ رہی ہوں ۔کعبہ سے بتوں کے ٹکڑے اٹھا کر باہر پھینک دیئے گئے اور کعبہ عالمِ اسلام کی عبادت گاہ بن گیا۔اس کے بعد آپﷺ نے مکہ کے انتظامی امور کی طرف توجہ دی۔قریش اور دیگر قبائل کے لوگ قبولِ اسلام کیلئے آتے رہے۔بت صرف کعبہ میں ہی نہیں تھے۔مکہ کے گردونوح کی بستیوں میں مندر تھے ۔وہاں بھی بت رکھے تھے۔ سب سے اہم بت عزیٰ کا تھا جو چند میل دور نخلہ کے مندر میں رکھا گیا تھا۔ رسولِ اکرمﷺ نے عزیٰ کا بت توڑنے کا کام خالدؓ کے سپرد کیا ۔خالدؓ نے اپنے ساتھ تیس سوار لیے اور اس مہم پر روانہ ہو گئے۔ دوسرے مندروں کے بت توڑنے کیلئے مختلف جیش روانہ کیے گئے۔عزیٰ کا بت اکیلانہیں تھا۔ چونکہ یہ دیوی تھی اس لیے اس کے ساتھ چھوٹی دیویوں کے بت بھی تھے۔خالدؓ وہاں پہنچے تومندر کا پروہت ان کے سامنے آگیا ۔اس نے التجا کی کہ ان کے بت نہ توڑے جائیں ۔’’مجھے عزیٰ کا بت دکھاؤ۔‘‘خالدؓ نے نیام سے تلوار نکال کر پروہت سے پوچھا۔ پروہت موت کے خوف سے مندر کے ایک بغلی دروازے میں داخل ہو گیا۔ خالدؓ اس کے پیچھے گئے۔ ایک کمرے سے گزر کر اگلے کمرے میں گئے تو وہاں ایک دیوی کا بڑا ہی خوبصورت بت چبوترے پر رکھاتھا۔پروہت نے بت کی طرف اشارہ کیا اور بت کے آگے فرش پرلیٹ گیا۔ مندر کی داسیاں بھی آ گئیں ۔خالدؓ نے ��لوار سے اس حسین دیوی کا بت توڑ ڈالااور اپنے سواروں سے کہا کہ بت کے ٹکڑے باہر بکھیر دیں۔پروہت دھاڑیں مار مار کر رو رہا تھا اور داسیاں بَین کر رہی تھیں۔خالدؓ نے دیویوں کے بت بھی توڑ ڈالے اور گرج کر پروہت سے کہا۔’’کیا اب بھی تم اسے دیوی مانتے ہو جو اپنے آپ کو ایک انسان سے نہیں بچا سکی۔‘‘پروہت دھاڑیں مارتا رہا ۔خالدؓ فاتحانہ انداز سے اپنے گھوڑے پر سوار ہوئے اوراپنے سواروں کوواپسی کا حکم دیا ۔جب خالدؓ اپنے تیس سواروں کے ساتھ مندر سے دور چلے گئے تو پروہت نے جو دھاڑیں مار رہا تھا بڑی زور سے قہقہہ لگایا ۔پجارنیں جو بَین کر رہی تھیں وہ بھی ہنسنے لگیں۔’’ عزیٰ کی توہین کوئی نہیں کر سکتا ۔‘‘پروہت نے کہا۔’’خالد جو خود عزیٰ کا پجاری ہوا کرتا تھا بہت خوش ہو کے گیا ہے کہ اس نے عزیٰ کا بت توڑ ڈالا ہے۔ عزیٰ زندہ ہے…… زندہ رہے گی۔‘‘’’یا رسول اﷲﷺ!‘‘ خالدؓ نے حضور ﷺ کو اطلاع۔’’ دی میں عزیٰ کا بت توڑ آیا ہوں ۔‘‘’’کہاں تھا یہ بت؟‘‘حضورﷺ نے پوچھا۔خالدؓ نے وہ مندر اور اس کا وہ کمرہ بتایا جہاں انہوں نے وہ بت دیکھا اور توڑا تھا۔’’تم نے عزیٰ کا بت نہیں توڑا خالد!‘‘ رسولِ کریمﷺ نے کہا۔’’واپس جاؤ اور اصلی بت توڑکر آؤ۔‘‘مؤرخ لکھتے ہیں کہ عزیٰ کے دو بت تھے ایک اصلی جس کی پوجا ہوتی تھی دوسرا نقلی تھا۔ یہ غالباً مسلمانوں کو دھوکا دینے کیلئے بنایا گیا تھا۔خالدؓکا خون کھولنے لگا،انہوں نے اپنے سواروں کو ساتھ لیااور نخلہ کو روانہ ہو گئے۔مندر کے پروہت نے دور سے گھڑ سواروں کو آتے دیکھا تو اس نے مندر کے محافظوں کو بلا��ا۔’’وہ پھر آ رہے ہیں ۔‘‘پروہت نے کہا۔’’انہیں کسی نے بتادیا ہو گا کہ اصلی بت ابھی مندر میں موجود ہے۔ کیا تم عزیٰ کی عزت کی حفاظت کرو گے؟اگر کرو گے تو عزیٰ دیوی تمہیں مالا مال کر دے گی۔‘‘’’کچھ سوچ کر بات کر مقدس پیشوا!‘‘ ایک محافظ نے کہا۔’’کیا ہم دو تین آدمی اتنے زیادہ گھوڑ سواروں کامقابلہ کر سکتے ہیں ؟‘‘ ’’اگر عزیٰ دیوی ہے تو یہ اپنے آپ کو ضرور بچا لے گی۔‘‘ ایک اور محافظ نے کہا۔اس کے لہجے میں طنز تھی۔ کہنے لگا۔’’ دیوی دیوتا انسانوں کی حفاظت کیاکرتے ہیں، انسان دیوتاؤں کی حفاظت نہیں کیا کرتے۔‘‘ ’’پھر عزیٰ اپنی حفاظت خود کرے گی۔‘‘ پروہت نے کہا۔خالدؓ کے گھوڑے قریب آ گئے تھے ۔محافظ مندر کی پجارنوں کو ساتھ لے کر بھاگ گئے ۔پروہت کو یقین تھا کہ اس کی دیوی اپنے آپ کو مسلمانوں سے بچا لے گی۔اس نے ایک تلوار لی اور اسے عزیٰ کے گلے میں لٹکا دیا۔ پروہت مندر کے پچھلے دروازے سے نکلا اور بھاگ گیا۔خالدؓمندر میں آن پہنچے اور تمام کمروں میں عزیٰ کا بت ڈھونڈنے لگے ۔انہیں ایک بڑا ہی خوشنما کمرہ نظر آیا ۔اس کے دروازے میں کھڑے ہو کر دیکھا ،عزیٰ کا بت سامنے چبوترے پر رکھا تھا۔اس کے گلے میں تلوار لٹک رہی تھی ۔یہ بت ویسا ہی تھا جیسا خالدؓ پہلے توڑ گئے تھے۔ا س بت کے قدموں میں لوبان جل رہا تھا۔ کمرے کی سجاوٹ اورخوشبو سے پتا چلتاتھاکہ یہ عبادت کا کمرہ ہے۔ خالدؓ نے دہلیز سے آگے قدم رکھا تو ایک سانولے رنگ کی ایک جوان عورت جو بالکل برہنہ تھی خالدؓ کے سامنے آگئی ۔وہ رو رہی تھی اور فریادیں کر رہی تھی کہ بت کو نہ توڑا جائے ۔مؤرخ لکھتے ہیں کہ یہ عورت خالدؓ کے ارادے کو متزلزل کرنے کیلئے برہنہ ہوکہ آئی تھی اور اس کے رونے کا مقصد خالدؓ کے جذبات پر اثر ڈالنے کے سوا اور کیا ��و سکتا تھا۔خالدؓ آگے بڑھے تو اس عورت نے بازو پھیلا کر خالدؓ کا راستہ روک لیا۔ خالدؓ نے نیام سے تلوار نکالی اور اس عورت پر ایسا زور دار وار کیاکہ اس کا ننگا جسم دو حصوں میں کٹ گیا۔خالدؓ غصے سے بپھرے ہوئے بت تک گئے اور اس کے کئی ٹکڑے کر دیئے۔طاقت اور خوشحالی کی دیوی اپنے آپ کو ایک انسا ن سے نہ بچا سکی۔خالدؓ مندر سے نکل کر گھوڑے پر سوار ہوئے اور ایڑ لگائی۔ ان کے سوار ان کے پیچھے جارہے تھے ۔مکہ پہنچ کر خالدؓ رسولِ اکرمﷺ کے حضورپہنچے۔’’یا رسول اﷲﷺ!‘‘ خالدؓ نے کہا۔’’ میں عزیٰ کا بت توڑ آیا ہوں ۔‘‘’’ہاں خالد ! ‘‘رسول اﷲﷺ نے کہا۔’’اب تم نے عزیٰ کا اصلی بت توڑا ہے۔اب اس خطے میں بت پرستی نہیں ہوگی۔‘ قریش کا مشہور اور جوشیلا سالار عکرمہ مکہ کے راستے میں خالدؓ کے خلاف آخری معرکہ لڑ کر روپوش ہو گیا تھا۔اس نےاورصفوان نے اپنے قبیلے کے سردارکی حکم عدولی کی تھی۔ اسے اپنا انجام بہت برا نظر آرہا تھا۔اسے یہ بھی معلوم تھا کہ رسولِ کریمﷺ بھی اس کی یہ خطا نہیں بخشیں گے کہ اس نے اسلامی فوج کے ایک دستے پر حملہ کیا اور اس دستے کے دو آدمی شہید کر دیئے تھے۔عکرمہ کی بیوی مکہ میں تھی۔ تاریخوں میں واضح اشارہ ملتا ہے کہ رسولِ کریمﷺ نے فتحِ مکہ کے بعد قریش کی چار عورتوں اور چھ آدمیوں کے قتل کا حکم دیا تھا۔ انہوں نے مسلمانوں کو بہت زیادہ تکلیفیں پہنچائی تھیں اور مسلمانوں کے خلاف سازشیں تیار کی تھیں۔انہیں مرتد کہاگیا تھا۔ان میں ہند اور عکرمہ کے نام خاص طور پر قابلِ ذکر ہیں ۔ابو سفیان کی بیوی ہند ہر اس انسان کے خون کی پیاسی ہو جاتی تھی جو اسلام قبول کرلیتا تھا۔عکرمہ کی بیوی مکہ میں تھی۔فتح مکہ کے دو تین روز بعد ایک آدمی عکرمہ کے گھر آیا۔’’میں تمہارے لیے اجنبی ہوں بہن! ‘‘اس شخص نے عکرمہ کی بیوی سے کہا۔’’عکرمہ میرا دوست ہے ۔میں قبیلہ بنو بکر کا آدمی ہوں ……تمہیں معلوم ہو گا کہ عکرمہ اور صفوان نے مسلمانوں کا رستہ روکنے کی کوشش کی تھی لیکن اس کے ساتھ بہت تھوڑے آدمی تھے۔ اس کا مقابلہ خالد سے تھا جو تجربہ کار جنگجو ہے اور اس کیساتھ آدمی بھی زیادہ تھے۔‘‘ ’’میں جانتی ہوں ۔‘‘عکرمہ کی بیوی نے کہا۔’’ میں پہلے سن چکی ہوں میرے اجنبی بھائی ۔مجھے بتاؤ وہ کہاں ہے؟ہ زندہ تو ہے ؟‘‘’’وہ مجھے بتا گیا تھا کہ یمن جا رہا ہے ۔‘‘اجنبی نے کہا۔’’وہ کہہ گیا ہے کہ تجھے وہاں بلا لے گا۔ مجھے یہ بھی معلوم ہے کہ وہ کس کے پاس گیا ہے ۔تجھے یہی بتانے آیا تھا۔وہ واپس نہیں آئے گا۔‘‘’’اسے یہاں آنا بھی نہیں چاہیے۔‘‘عکرمہ کی بیوی نے کہا۔’’ وہ آ گیا تو اسے قتل کر دیا جائے گا۔‘‘’’تم تیار رہنا ۔‘‘اجنبی نے کہا۔’’اس کا پیغام آئے گا تو میں تمہیں اس کے پاس پہنچا دوں گا۔تم اس کے پاس پہنچ جاؤ گی تو وہ تمہیں اپنے ساتھ لے کر حبشہ کو چلا جائے گا۔‘‘اجنبی اسے اپنی بستی کا اور اپنانام بتا کر چلا گیا۔ دوروز بعد عکرمہ کی بیوی بنو بکر کی بستی میں گئی اور اس آدمی سے ملی جس نے اسے عکرمہ کا پیغام دیا تھا ۔’’کیا تو عکرمہ کے پاس جانے کو آئی ہے؟‘‘عکرمہ کے دوست نے پوچھا۔’’میں اسے واپس لانے کیلئے جا رہی ہوں۔‘‘ عکرمہ کی بیوی نے کہا۔’’کیا تو نہیں جانتی کہ وہ آیا تو اسے قتل کر دیا جائے گا؟‘‘’’اسے قتل نہیں کیا جائے گا۔‘‘عکرمہ کی بیوی نے کہا۔’’میں نے اسلام قبول کر لیا ہے اور رسول اﷲﷺ نے میری فریاد پر میرے شوہر کو معاف کردیا ہے ۔‘‘’’کیا تو نے محمد)ﷺ( کواﷲ کا رسول مان لیا ہے؟‘‘’’مان لیا ہے۔‘‘’’محمد)ﷺ( نے تمہارے ساتھ سودا کیا ہو گا۔‘‘عکرمہ کے دوست نے کہا ۔’’اس نے تمہارے آگے یہ شرط رکھی ہو گی کہ تم اور عکرمہ اسلام قبول کرلو تو ……‘‘’’نہیں!‘‘عکرمہ کی بیوی نے کہا۔’’محمدﷺ نے ،جو اﷲ کے بھیجے ہوئے رسولﷺ ہیں، میرے ساتھ ایسا کوئی سودا نہیں کیااور محمدﷺ ان میں سے نہیں جو سودا کرکے اپنی بات منوایا کرتے ہیں۔ میں وہاں اپنے شوہر کی جان بخشی کی فریاد لے کر گئی تھی۔ یہ وہی محمدﷺ ہیں جنہیں میں بڑی اچھی طرح جانتی تھی لیکن اب میں نے آپﷺ کو دیکھا تو میں نے دل سے کہا کہ یہ وہ محمدﷺ نہیں جو کبھی ہم میں سے تھے۔ یہ محمدﷺ جن کے پاس میں اب فریاد لے کر گئی۔ آپﷺ کی آنکھوں میں مجھے کوئی ایسی چیز نظر آئی جو کسی اور انسان میں نہیں ہوتی۔مجھے ڈر تھا کہ محمدﷺ جواﷲ کے رسول ہیں کہیں گے کہ یہ عکرمہ کی بیوی ہے، اسے یرغمال بنا کررکھو۔تاکہ عکرمہ آجائے اور اسے قتل کر دیا جائے ۔لیکن آپﷺ نے مجھے ایک مجبور عورت جان کر عزت سے بٹھایا ۔میں نے فریاد کی کہ فتح آپ کی ہے،میرے بچوں کو یتیم نہ کریں ،میرے شوہر کی بد عہدی کی سزا مجھے اور میرے بچوں کو نہ دیں ۔آپﷺ نے کہا میں نے عکرمہ کو معاف کیا اور معلوم نہیں وہ کون سی طاقت تھی جس نے مجھ سے کہلوایاکہ میں نے تسلیم کیا کہ محمدﷺ اﷲکا رسول ہے۔اب میں اس خدا کو مانتی ہوں جس نے محمدﷺ کو رسالت دی ہے۔‘‘’’اور تو مسلمان ہو گئی؟‘‘عکرمہ کے دوست نے کہا۔ ’’ہاں!‘‘ عکرمہ کی بیوی نے کہا۔’’میں مسلمان ہو گئی، مجھے اس کے پاس لے چل میرے شوہر کے دوست۔میں اسے واپس لاؤں گی۔‘‘’’میں دوستی کا حق ادا کروں گا!‘‘ عکرمہ کے دوست نے کہا۔’’چل میں تیرے ساتھ یمن چلتاہوں ۔‘‘ کافی دنوں بعد عکرمہ اپنی بیوی کے ساتھ مکہ میں داخل ہوا۔ اپنے گھر جانے کے بجائے حضورﷺ کے پاس گیا اور اس نے اپنے کیے کی معافی مانگ کر اسلام قبول کر لیا۔اسی روزصفوان بھی واپس آ گیا، وہ بھاگ کر جدہ چلا گیا تھا ۔ایک دوست اس کے پیچھے گیا اور اسے کہا کہ وہ سالاری رتبے کا جنگجو ہے اور اس کی قدر رسولِ کریمﷺ ہی جان سکتے ہیں۔ اسے یہ بھی کہاگیا کہ قبیلہ قریش ختم ہو چکا ہے۔ صفوان تلوار کا دھنی اور نام ور سالار تھا وہ اپنے دوست کے ساتھ مکہ آ گیا اور اس نے رسول ِ کریمﷺ کے حضور پیش ہو کر اسلام قبول کرلیا۔ابو سفیانؓ کی بیوی ہند ایسی عورت تھی جس کے متعلق سوچا بھی نہیں جا سکتا تھا کہ اسلام قبول کرلے گی ۔رسولِ کریمﷺ نے اس کے قتل کا حکم دے رکھا تھااور وہ روپوش تھی۔ ابو سفیانؓ اسلام قبول کر چکے تھے۔ ہند کو جب پتا چلا کہ عکرمہؓ اور صفوانؓ نے بھی اسلام قبول کر لیا ہے تو وہ سامنے آگئی ،یہ جانتے ہوئے کہ اسے قتل کر دیاجائے گا۔ وہ رسولِ اکرمﷺ کے حضور جا پہنچی۔ آپﷺ نے اسے معاف کر دیا اور وہ مسلمان ہو گئی۔مکہ کے اردگرد‘ دور اور نزدیک کچھ قبائل تھے ۔ان میں بعض بت پرست تھے اور بعض توہمات کو عقیدہ بنائے ہوئے تھے ۔رسولِ کریمﷺ نے ان کی طرف پیغام بھیجے کہ وہ اﷲکا سچا دین قبول کرلیں ۔پیغام لے جانے والے فوجی تھے لیکن آپﷺ نے حکم دیا تھاکہ کسی پر تشدد نہ کیا جائے اور جنگی کارروائی سے گریزکیاجائے۔مکہکے جنوب میں تہامہ کا علاقہ ہے جہاں جنگجو قبائل بکھرے ہوئے تھے۔ان کے متعلق خدشہ تھا کہ لڑنے پر اتر آئیں گے ۔اس لیے اس علاقے میں فوج کا ایک دستہ بھیجا گیا اور اس کی کمان خالدؓ کو دی گئی۔ تمام کا تمام دستہ گھڑ سوار تھا۔ اس میں بنو سلیم کے آدمی بھی تھے مدینہ کے بھی۔خالدؓ کو مکہ سے تقریباً پچاس میل دور ململیم کے مقام تک جانا تھا۔ خالدؓ اپنے سوار دستے کے ساتھ روانہ ہو گئے۔ ان کی منزل پچاس میل دور تھی ۔بمشکل پندر ہ میل دور گئے ہوں گے کہ ایک مشہور جنگجو قبیلے بنو جزیمہ کے آدمیوں نے خالدؓ کے دستے کا راستہ روک لیا۔خالدؓنے اپنے دستے کو لڑائی کی ترتیب میں کر لیا۔بنو جزیمہ باقائدہ لڑائی کیلئے نکل آئے۔’’ہم لڑنے نہیں آئے‘‘ ۔خالدؓنے اعلان کیا۔’’ہم دعوت دینے آئے ہیں کہ اسلام قبول کرلو۔‘‘’’ہم اسلام قبول کر چکے ہیں۔‘‘ بنو جزیمہ کی طرف سے جواب آیا۔’’ہم نمازیں پڑھتے ہیں ۔‘‘’’ہم دھوکا کھانے نہیں آئے‘‘ ۔خالدؓنے بلند آواز سے کہا۔’’اگر تم مسلمان ہو چکے ہو تو تلواریں اوربرچھیاں پھینک دو۔‘‘ خبردار بنو جزیمہ!‘‘ بنو جزیمہ کی طرف سے کسی نے للکار کر کہا۔’’اسے میں جانتا ہوں‘ یہ مکہ کے الولید کابیٹا خالد ہے ۔اس پر اعتبار نہ کرنا۔ہتھیار ڈال دو گے تو یہ ہم سب کو قتل کرا دے گا ۔ہتھیار نہ ڈالنا۔‘‘’’خدا کی قسم! مجھے رسول اﷲﷺ کا حکم نہ ملا ہوتا کہ جنگ نہ کرنا تومیں دیکھتا کہ تم ہتھیار ڈالتے ہو یا نہیں۔‘‘خالدؓ نے کہا۔’’ہم دوست بن کر آئے ہیں ۔ہم تم پر اﷲکادین زبردستی ٹھونسنے نہیں آئے۔ہمیں دوست سمجھو اور ہمارے ساتھ آجاؤ۔‘‘’’اہلِ قریش کی کیا خبر ہے ؟‘‘بنو جزیمہ کی طرف سے آواز آئی۔’’مکہ چل کر دیکھو ۔‘‘خالدؓ نے کہا ۔’’ابو سفیان، عکرمہ اور صفوان اسلام قبول کر چکے ہیں ۔‘‘بنو جزیمہ نے ہتھیار ڈال دیئے ۔خالدؓ گھوڑے سے اتر کر آگے بڑھے اور بنو جزیمہ کے سردار سے گلے ملے ۔پورے قبیلے نے اسلام قبول کر لیا۔مسلمانوں کو مکہ ایک مرکز کی حیثیت سے مل گیا ۔یہ سورج کی مانند تھا ۔جس کی کرنیں دور دور تک پھیلنے لگیں لیکن اسلام کی دشمن قوتیں یکجا ہو رہی تھیں۔ طائف ایک مقام ہے جو مکہ معظمہ سے چند میل دور ہے۔ جنوری ۶۳۰ء)شوال ۸ ہجری(کی ایک رات وہاں جشن کا سماں تھا۔فضاء شراب کی بو سے بوجھل اور رات مخمور تھی۔رقص کے لیے طائف کے اردگرد کے علاقے کی چنی ہوئی ناچنے والیاں آئی ہوئی تھیں ۔ان کے رقص اور حسن نے مہمانوں کو مدہوش کر دیا تھا۔مہمان مکہ کے شمال مشرقی علاقے کے مشہور جنگجو قبیلے ہوازن کے سرکردہ افراد تھے۔ان کے میزبان طائف اور گردونواح میں پھیلے ہوئے قبیلہ ثقیف کے سردار تھے۔جنہوں نے اپنے مہمانوں پر اپنی امارت اور فیاضی اور کشادہ ظرفی کا رعب جمانے کیلئے اتنی شاہانہ ضیافت اور اتنے شاندار جشن کا اہتمام کیا تھا۔دو لڑکیاں رقص کے کمال دکھا رہی تھیں کہ میزبان قبیلے کا سردار ’’مالک بن عوف ‘‘اٹھ کھڑا ہوا اور اس نے تالی بجائی۔ساز خاموش ہو گئے ۔ناچنے والیں بت بن گئیں اور ان کی نظریں مالک بن عوف پر جم گئیں۔مہمانوں پر سناٹا طاری ہو گیا۔ایسے لگتا تھا جیسے رات کے گزرتے لمحوں کا قافلہ رک گیا ہو۔ہر کوئی مالک بن عوف کی طرف دیکھ رہا تھا۔مالک بن عوف کی عمر تیس سال تھی۔رقص اور مے نوشی کی محفلوں میں وہ عیاش شہزادہ تھا۔لیکن میدانِ جنگ میں وہ آگ کا بگولہ تھا۔وہ صرف تیغ زنی ،تیر اندازی اور گھوڑ سواری میں ہی مہارت نہیں رکھتا تھا بلکہ وہ فنِ حرب و ضرب کا بھی ماہرتھا۔انہی اوصاف کی بدولت وہ قبیلے کا سالار تھا۔جنگ کے معاملے میں وہ انتہا پسند تھا۔یوں لگتا تھا جیسے ٹھنڈے دل سے سوچنا اسے آتا ہی نہیں۔اس کی جنگی چالیں اس کے دشمن کیلئے بڑی خطرناک ہوتی تھیں۔قبیلۂ قریش میں جو حیثیت کبھی خالدؓ بن ولید کو حاصل تھی ویسا ہی دبدبہ مالک بن عوف کا ا��نے قبیلے پر تھا۔ ’’ہم نے بہت کھالیا ہے۔‘‘مالک بن عوف نے رقص رکوا کر میزبانوں اور مہمانوں سے خطاب کیا۔’’ہم شراب کے مٹکے خالی کر چکے ہیں ۔ہم تھرکتی ہوئی جوانیوں سے لطف اندوز ہو چکے ہیں ۔کیا ہمارے مہمانوں نے یہ نہیں سوچا کہ اس ضیافت اور جشن کی تقریب کیا ہے؟……میں نے تمہیں کوئی خوشی منانے کیلئے اکھٹا نہیں کیا۔اے اہلِ ہوازن! میں نے تمہاری غیرت کو جگانے کیلئے تمہیں اپنے ہاں بلایا ہے۔‘‘’’ہوازن کی غیرت سوئی کب تھی مالک بن عوف؟‘‘قبیلہ ہوازن کے ایک سردار نے کہا۔’’بتا ہماری غیرت کو کس نے للکارا ہے؟‘‘’’مسلمانوںنے !‘‘ مالک بن عوف نے کہا۔’’محمد)ﷺ( نے……کیا تم محمد)ﷺ( کونہیں جانتے؟کیا تم بھول گئے ہو اس محمد)ﷺ( کو جو اپنے چند ایک ساتھیوں کے ساتھ مکہ سے بھاگ کر یثرب )مدینہ(چلا گیا تھا؟‘‘’’جانتے ہیں!‘‘دو تین آوازیں اٹھیں۔’’اچھی طرح جانتے ہیں ۔وہ اپنے آپ کو خدا کا نبی کہتا ہے۔‘‘’’ہم اسے نبی نہیں مانتے۔‘‘ایک اور آواز اٹھی۔’’کوئی نبی ہوتا تو ہم میں سے ہوتا۔جو اہلِ ثقیف ہیں۔ہوازن کے قبیلے سے ہوتا۔‘‘’’وہ نبی ہے یا نہیں۔‘‘مالک بن عوف نے کہا۔’’میں تمہیں یہ بتانا چاہتا ہوں کہ جس مکہ سے محمد )ﷺ(بھاگا تھا۔اس مکہ کا اب وہ حاکم ہے۔مکہ میں اس کاحکم چلتا ہے اور اس کی جنگی طاقت بڑھتی جا رہی ہے۔قبیلۂ قریش اس کے آگے ہتھیار ڈال چکا ہے اور ا سکے مذہب کو قبول کرتا چلا جا رہا ہے۔ابو سفیان ،عکرمہ اور صفوان جیسے جابر جنگجو محمد)ﷺ( کا مذہب قبول کر چکے ہیں۔خالدؓ بن ولید نے پہلے ہی یہ نیا مذہب قبول کرلیا تھا……مسلمانوں نے مکہ میں تمام بت توڑ ڈالے ہیں۔‘‘’’اہلِ قریش کو اپنی غیرت اور اپنے مذہب کا پاس ہوتا تو وہ اپنی تلواریں اپنے پیٹوں میں گھونپ لیتے۔‘‘کسی اور نے کہا۔’’اب ستاروں سے دھرا یہ آسمان دیکھے گا کہ ہوازن اور ثقیف کو اپنی غیرت کا کتنا پاس ہے۔‘‘مالک بن عوف نے کہا۔’’کیا تو یہ چاہتا ہے کہ ہم میں سے کوئی محمد )ﷺ(کو قتل کر دے؟‘‘قبیلہ ہوازن کے ایک سردار نے کہا ۔’’اگرتو یہی کہنا چاہتا ہے تو یہ کام میرے سپرد کر۔‘‘’’اب محمد)ﷺ( کو قتل کر دینے سے کچھ حاصل نہیں ہو گا۔‘‘مالک بن عوف نے کہا۔’’اسے قتل کر دو گے تو اس کے پیروکار اسے اپنے دلوں میں زندہ رکھیں گے۔ان کی تعداد اتنی زیادہ ہو گئی ہے کہ اب وہ ایک آدمی کے قتل سے وہ اس راستے سے نہیں ہٹیں گے جس پر انہیں ڈال دیا گیا ہے۔‘‘ ’کہتے ہیں محمد)ﷺ( کے ہاتھ میں کوئی جادو آگیا ہے۔‘‘ہوازن کے ایک سردار نے کہا۔’’ وہ جس پر نگاہ ڈالتا ہے وہ اس کا مطیع ہو جاتا ہے۔‘‘’’جہاں تلوار چلتی ہے وہاں کوئی جادو نہیں چل سکتا۔‘‘ہوازن قبیلے کے ایک اور سردار نے اپنی تلوار کے دستے پر ہاتھ رکھ کے کہا۔’’مالک…… آگے بول ……تو کیا کہتا ہے ؟ہم تیرے ساتھ ہیں۔‘‘ ’’میں کہنا یہ چاہتا ہوں کہ ہم نے محمد )ﷺ(کے اسلام کو نہ روکا تو یہ سیلاب کی طرح بڑھتا ہوا ہم سب کو بہا لے جائے گا۔‘‘مالک بن عوف نے کہا۔’’نہ ہوازن رہیں گے نہ ثقیف کا وجود ہو گا۔قبیلہ قریش کو محکوم بنانے والوں کو ہم مکہ کے اندر ہی ختم کریں گے۔کیا تم محکوم بن جانے کا مطلب سمجھتے ہو ؟‘‘مالک بن عوف نے سب کی طرف دیکھا اور بولا۔’’اگر نہیں سمجھتے تو میں تمہیں بتاتا ہوں ۔‘‘اس نے اپنے پیچھے دیکھا۔مالک بن عوف کے پیچھے مہمانوں میں ایک معمر سفید ریش بیٹھا تھا۔ اس کارنگ دوسروں کی نسبت صاف اور سفیدی مائل تھا۔وہ ضعیف اتنا تھا کہ اس کاسر ہلتا تھا اورکمر میں ہلکا سا خم تھا۔اسکے ہاتھ میں اپنے قد جتنا لمبا عصاتھا۔کندھوں سے ٹخنوں تک چغہ بتاتا تھا کہ وہ کوئی عالم یا مذہبی پیشوا ہے۔مالک بن عوف کے اشارے پر وہ اٹھا اور مالک کے پاس آ گیا۔’’تم پر اس کی رحمت ہو جس نے تمہیں پیدا کیا ہے۔‘‘بوڑھے نے کہا۔’’اور وہ دیوتا تمہارے بچوں کے محافظ ہوں جن کی تم پوجا کرتے ہو۔تم محکومی اور غلامی کا مطلب نہیں سمجھتے تو مجھ سے پوچھو۔میری چار جوان بچیاں مسلمانوں کی لونڈیاں ہیں اور میرے دو جوان بیٹے مسلمانوں کے غلام ہیں۔وہ تیغ زن اور شہ سوا رتھے۔لیکن اب انہیں تلوار ہاتھ میں لینے کی اور گھوڑے پر سوار ہونے کی اجازت نہیں،ہمیں گھروں سے نکال دیا گیا ہے……کیا تمہیں یاد نہیں کہ قریش نے مدینہ کا محاصرہ کیا تھاتو مسلمانوں نے اردگرد خندق کھودلی تھی۔قریش اس خندق کو پھلانگ نہیں سکے تھے ،پھر اس قدر تندوتیز طوفان آیا کہ قریش جو پہلے ہی بددل ہو چکے تھے۔بکھر گئے اور مکہ کو واپس چلے گئے تھے۔جب مسلمانوں کے سر سے خطرہ ٹل گیا تو انہوں نے ان یہودیوں پر ہلہ بول دیا جو ان کے ساتھ مدینہ میں امن سے رہتے تھے ۔ان یہودیوں کو انہوں نے قتل کر دیا اور ان کی عورتوں کو اور ان کے بچوں کو آپس میں بانٹ کر انہیں لونڈیاں اور غلام بنالیا۔‘‘’’اے بزرگ!‘‘قبیلہ ثقیف کے ایک سرکردہ آدمی نے بلند آواز سے کہا۔’’اگر تو یہودی ہے تو کیا ہم نے غلط سنا تھا کہ تیرے قبیلے نے مسلمانوں کو دھوکا دیا تھا؟‘‘ ’’تم نے جو سنا درست سنا تھا۔‘‘بوڑھے نے کہا۔’’ہمارا دھوکا کامیاب نہیں ہو اتھا۔ہم مسلمانوں کی پیٹھ میں خنجر اتارنا چاہتے تھے لیکن قریش پیٹھ دِکھا گئے۔مسلمانوں کو دھوکا دے کر کمزور کرناہمارا فرض تھا لیکن مسلمانوں کی تلواروں نے ہمیں کمزور کر دیا۔‘‘’’تو جو بنی اسرائیل سے ہے…… کیا ہمیں اُکسانے آیا ہے کہ ہم مسلمانوں سے تیرے قبیلے کے خون کا انتقام لیں؟‘‘ثقیف کے قبیلے ایک سردار نے کہا۔ایک اور ضعیف العمر شخص اُٹھ کھڑاہوا ۔اس کا نام’’ درید بن الصّمہ‘‘ تھا۔اس کا نام تاریخ میں تو ملتا ہے لیکن یہ پتا نہیں ملتا کہ وہ قبیلہ ہوازن سے تھا یا قبیلہ ثقیف سے۔’’خاموش رہو۔‘‘درید بن الصّمہ نے گرج کر کہا ۔’’ہم بنی اسرائیل کے خون کا انتقام نہیں لیں گے۔کیا تم ابھی تک شک میں ہو؟کیا تم ابھی تک نہیں سمجھے کہ ہم نے مسلمانوں پر حملہ کرکے ان کا خون اپنی تلواروں کو نہ پلایا اور ان کے زخمیوں کو گھوڑوں تلے نہ روندا ،تو وہ ہمیں بھی قتل کرکے تمہاری بیٹیوں کو،تمہاری بہنوں کو اور تمہاری بیویوں کو اپنی لونڈیاں اور ہمارے بچوں کواپنا غلام بنالیں گے؟‘‘’’اس سے پہلے کے ان کے گھوڑے طائف کی گلیوں میں ہنہنائیں ،کیا یہ اچھا نہیں ہو گا کہ ہمارے گھوڑے ان کی لاشوں کو مکہ کی گلیوں میں کچلتے پھریں۔‘‘مالک بن عوف نے جوش سے لرزتی ہوئی آواز میں کہا۔’’بنی اسرائیل کا یہ بزرگ ہماری پناہ میں آیاہے۔اس نے اپنے قبیلے کا جوانجام بتایا ہے میں تمہیں اس کا انجام سے بچانا چاہتاہوں ……اٹھو اور لات کے نام پر حلف اٹھاؤ کہ ہم محمد )ﷺ(اور اسکے تمام پیروکاروں کو جنہوں نے مکہ کے تمام بت توڑ ڈالے ہیں ،ختم کرکے اپنی عورتوں کو اپنے منہ دکھائیں گے۔‘‘اس زمانے میں جب اسلام کی کرنیں مکہ سے پھیل رہی تھیں،عرب میں بت پرستی عام تھی۔وہ خدا کو بھی مانتے تھے لیکن خدا تک رسائی حاصل کرنے کیلئے وہ بتوں کے آگے ہاتھ پھیلاتے تھے۔انکاعقیدہ تھا کہ بتوں کو راضی کیے بغیر خدا کو راضی نہیں کیا جا سکتا۔بتوں کی خوشنودی کیلئے وہ کچھ رسمیں ادا کرتے تھے۔طائف کے علاقے میں جس بت کوپوجا جاتا تھا ،اس کا نام لات تھا جو انسانی یا حیوانی شکل کا نہیں تھا۔وہ بہت بڑا پتھر تھا جسے چٹان کہا جا سکتاہے۔یہ چٹا ن باقاعدہ مربع شکل کی تھی۔بعض مؤرخوں نے لکھا ہے کہ یہ مربع شکل کا قدری طور پر بنا ہوا چبوترا تھا ،جس پر شاید کسی زمانے میں کوئی بت رکھا گیا ہو لیکن طلوعِ اسلام کے دور میں یہ صرف چبوترہ تھا اور اردگرد کے قبائل اسی کو پوجتے تھے۔ (جاری ھے) Read the full article
0 notes
urdu-poetry-lover · 2 months ago
Text
ہم تو سمجھے تھے اس بت کی تصویر سے
یہ دلِ غم زدہ کچھ بہل جائے گا
یہ نہ معلوم تھا آتشِ عشق میں
پاؤں رکھتے ہی نادان جل جاۓ گا
اک نگاہِ کرم کی فقط دیر ہے
میرا بیڑہ بھنور س�� نکل جائے گا
آپ ساحل سے آواز تو دیجیئے
خود ہی طوفان کا رخ بدل جائے گا
دل تو لے ہی چکے اک اشارے میں تم
جان باقی ہے اس کو بھی لے جائیے
زندگی بھر کی تسکین ہو جائے گی
یہ بھی کانٹا جگر سے نکل جائے گا
میری بالیں پہ آنا مبارک تمہیں
لیکن اتنا بتا دو خدا کے لیے
ان تمہاری دواؤں سے چارہ گرو
کیا مریضِ محبت سنبھل جاۓ گا
رحم کر بندہ پرور میرے حال پر
اپنے در سے نہ للہ ٹھکرا مجھے
جب بھکاری ہے سارا زمانہ تیرا
یہ بھی دو چار ٹکڑوں پہ پل جائے گا
یہ جو بزمِ مسلط ہے اے بے خبر
دیکھنا اس کا انجام وقتِ سحر
خاک اُڑتی پھرے گی سرِ انجمن
شمع روۓ گی پروانہ جل جاۓ گا
اس قدر باغباں مجھ سے برہم نہ ہو
صرف مہمان ہوں اک مختصر رات کا
دیکھ لینا ترے شہرِ گلزار سے
صبح ہوتے ہی عاقل نکل جائے گا
0 notes
modern-tiles · 5 years ago
Photo
Tumblr media Tumblr media
درخشاں صدیقی اور عدیل احمد صدیقی کو میں نے ٹورنٹو کی ادبی محافل میں پچھلے اٹھارہ سالوں میں بڑی پابندی اور رغبت سے شرکت کرتے دیکھا ہے ۔ یہ سیدھا سادہ جوڑا جب بھی ملا انتہاٸ عزت و احترام سے ملا۔ ان سے کبھی زیادہ گفتگو نہ ہوسکی سواۓ رسمی باتوں اور چند ادبی جملوں کے ۔ جب مجھے پتہ چلا کہ عدیل صاحب ناظم آباد کراچی میں رہا کرتے تھے تو ان سے انسیت تھوڑی سی بڑھ گٸ ۔ کچھ دنوں بعد یہ انکشاف ہوا کہ عدیل صاحب اچھے شاعر بھی ہیں ۔ وہ متعدد ادبی انجمنوں کے پروگراموں میں اتنی باقاعدگی سے شریک ہوتے ہیں کہ لگتا ہے کہ وہ ہر انجمن کے کرتادھرتا ہیں مگر اصل معاملہ یہ ہے کہ یہ جوڑا محبتی ہے اور شعروشاعری کا دلدادہ ۔ گروہ بندی کا قاٸل نہیں اور ٹورنٹو میں بسنے کے بعد سے کٸ دھاٸیوں میں بہت سارے معرکے انجام دےچکا ہے جو یہاں میری آمد سے بھی پہلے کی باتیں ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ تمام سینٸر شعرا سے ان دونوں میاں بیوی کی دوستی مثالی ہے ۔ درخشاں صدیقی کو میں ایک گھریلو خاتون سمجھتا تھا ۔ پھر ایک دن اچانک انکشاف ہوا کہ انھوں نے 28 سال تک راٸیل انٹاریو میوزیم میں بطور ریسرچ ورکر کام کیا ہے اور حال ہی میں رٹاٸر ہوٸ ہیں ۔ پھر ایک دن اچانک ایک اور انکشاف ہوا کہ وہ صاحبہ کتاب شاعرہ بھی ہیں اور ان کے دو مجموعہ کلام ”صبح درخشاں“ اور ”کوٸ بھی رت ہو درخشاں“ کٸ سال پہلے شاٸع ہوچکے ہیں۔ یہ سادگی کی انتہا تھی۔ پھر ایک دن درخشاں صدیقی نے مجھے اپنا دوسرا مجموعہ ” کوٸ بھی رت ہو درخشاں“ تھمادیا۔ 257 صفحات کے اس مجموعے میں ان کی 85 غزلیں ،9 نظمیں اور 5 حمدونعت شامل ہیں ۔ میں دھیرے دھیرے ان کا مجموعہ پڑھتا رہا۔ نظموں میں ان کی نظم ”پتھر“ نے خوب سماں باندھا۔ پتھر پر ہیرے جیسی کاٹ دار طویل نظم لکھ کر درخشاں نے دل جیت لیا ہے ۔ اس نظم کے دو شعر ملاحظہ ہوں ؎ٹھوکروں میں جو پڑا ہے ، تو ہے کمتر پتھر اور اسے بت جو بنالو تو ہے رہبر پتھر جو تراشو اسے بھگوان کی صورت دےکر پھرتوقیمت میں بھی یہ سب سےہےبڑھ کر پتھر پھر ایک نظم ”نذرِ پدر“ بھی خوب ہے ۔ اس کا ایک شعر سن لیں ؎بچھڑا پدر جو میرا تو مجھ سے یہ دل کہے ہو قدر بس اسی کی ، میسر اگر پدر ہے 85 غزلوں میں اکثریت روایتی غزلوں جیسی ہیں مگر کچھ میں درخشاں کا اپنا رنگ بھی جھلکتا ہے ۔ مضامین پرانے ہیں مگر باندھا نۓ انداز سے ہے ۔ چونکاتی نہیں ہیں مگر دل میں ایک ہلکی سے خلش آرزو ضرور جاگتی ہیں جیسے ؎اشک آتا ہے آنکھ میں جو بھی عشق کی داستان ہوتا ہے ؎کبھی تو ٹوٹی ہوٸ کشتیوں سے پوچھا جاۓ یہ کیسے لوگ ہیں ، طوفان میں جو رہتے ہیں ؎شاعری کے معنی و الفاظ سے اپنی تصویریں بنایا کیجٸے دوسروں کو آزمانے کیلۓ پہلے خود کو آزمایا کیجۓ ؎شب کی تاریکیوں میں ہم اکثر دل جلاتے ہیں روشنیوں کیلۓ درخشاں اتنی سادہ مزاج ہیں کہ انھیں دیکھ کر صرف ایک وفا پرست بیوی کا گمان ہوتا ہے ، ایک شاعرہ کا نہیں مگر ان کا مجموعہ پڑھ کر احساس ہوتا ہے کہ وہ شاعرہ ہیں اور دردمند و حساس دل رکھتی ہیں ۔ طبیعت میں بغاوت خودسری اور خودنماٸ ذراسی بھی نہیں ۔ شاعری سے ہٹ کر ��رخشاں کو یہ منفرد اعزاز بھی حاصل ہے کہ وہ پہلی مسلم پاکستانی خاتون ہیں جن کا نام راٸل اونٹاریو میوزیم کے آنریری بورڈ میں شامل ہے ۔ میں درخشاں صدیقی اور عدیل صدیقی کو ایک محبتی پرخلوص میاں بیوی سمجھتا ہوں جو ٹورنٹو کے مغربی فضاٶں میں مشرقیت کا چراغ روشن رکھے ہوۓ ہیں ۔
0 notes
my-urdu-soul · 7 years ago
Quote
تم سے انداز شکایت جدا رکھا ہے ہم نے انصاف قیامت پہ اٹھا رکھا ہے لاکھ طوفان آۓ بگولے ناچے تیری یاد کا دیا پھر بھی جلا رکھا ہے یہ بھرا شہر ہے میرے لیے صحرا کی طرح اب تیرے بعد تیرے شہر میں کیا رکھا ہے دیے اٹھے نہ لو اب وہ شعلہء سوزاں بن کر داغ مدت سے جو سینے میں چھپا رکھا ہے ہم سے برہم ہیں فقط ِاس لیے دنیا والے نام کیوں ٌُاس بت کافر کا خدا رکھا ہے اشک امڈیں تو یہ برسات ہے دنیا کے لیے آہ کا نام زمانے نے ہوا بنا رکھا ھے
کوثر نیازی
1 note · View note
nima-shahsavarri · 2 years ago
Text
youtube
"ایران نوین"
شعر و کلام نیما شهسواری
مادرم در حصر و زندان است
و جرم او دفاع از حق طفلان است
برادر کنج این خانه شده پرپر
به افیون می‌درد جانش همه از سر
پدر مدفن در آن گوری که بی‌نام است
سرای خاوران جانش به قربان است
ببین خواهر که در حصر است و در هجوه
تجاوز کشت ما را انتحارم خلف آن وعده
همه یاران به شلاق و به روی دار
به طغیان و همه آنان همه بی‌بال و آنان غار
آن نفر با سرفرازی او بگومغرور
بوسه بر آن چوبه‌ی دار و او رها مسرور
از پسر چیزی نپرسا سرنوشتش را نمی‌دانم
او اوین بود و به کهریزک بگو جایش نمی‌دانم
زنده یا مردست از او من سرشتی را نمی‌خوانم
لیک گفتا تا تنی هستی همه آزادگی مانم
سیل آن آزادگان در بند را باید به دادی راد
تخت شاهی خدایان را زِ بن از ریشه می‌دارم
ببین بر آسمان طوفان و بر قلب زمین آتش
که رخت قدرت از شاهان نمی‌ماند و می‌دانم
بخوان این چامه را با من بکن فریاد
به بطنش آن رهایی و خروشیدا همه از داد
شکستم آن بت اعظم خداوند و شهنشاها
بتاب بر ما رهایی و بگو ایران نوین برپا
#کتاب #رزم‌نامه
#شعر #ایران_نوین
#شاعر #نیماشهسواری
برای دریافت آثار نیما شهسواری اعم از کتاب و شعر به وب‌سایت جهان آرمانی مراجعه کنید
https://idealistic-world.com
صفحات رسمی نیما شهسواری در شبکه‌های اجتماعی
https://zil.ink/nima_shahsavari
پادکست جهان آرمانی در فضای مجازی
https://zil.ink/Nimashahsavari
پرتال دسترسی به آثار
https://zil.ink/nima.shahsavari
صفحه رسمی اینستاگرام نیما شهسواری
@nima_shahsavarri
#هنر
#هنرمند
#شعر_آزاد
#شعر_کوتاه
#شعر_فارسی
#آزادی
#برابری
#شعر_ایران
#شعر_سیاسی
#شعر_ایرانی
#شعر_فارسی
#ایران
#ایران_آزاد
#ایران_رها
#آزادی_ایران
#نه_به_جمهوری_اسلامی
#نه_به_حکومت_دینی
0 notes
muzicnews · 6 years ago
Text
زنان، بهترین رهبران مصر باستان!
یکی از دلایلی که تمدن مصر باستان یکی از برترین هاست این است که مردان و زنان در این تمدن به یک اندازه سهیم بودند. زنان تنها مسئول خانه داری و بچه داری نبودند، بلکه نقش های مهمتری مثل جنگجو، حاکم و دیپلمات را هم داشتند. برخلاف دوران م��رن، مصر باستان نقش زنان را میستودند و با آنها برابر با مردان برخورد می کردند. همچنین بسیاری از اساطیر و الهه های رومی زن بودند و نماد قدرت، سلطنت، از خودگذشتگی، بخشندگی بی قید و شرط، رحمت و غیره بودند. .زنان، بهترین رهبران مصر باستان! با تاریخ ما همراه باشید..
  زن نماد حقیقت و عدالت! 
بر اساس متون مصر باستان، الهه ای به نام ماعت، نماد حقیقت، عدالت، قانون بود. او باعث شد هرج و مرج در دنیا به پایان برسد و خدایان و انسان ها را مدیریت می کرد. ماعت نه تنها نقش مهمی در ایجاد هماهنگی در دنیا داشت، حتی در دنیای پس از مرگ هم تاثیر داشت.
حفظ تاج و تخت از خشونت و شرارت!
ایسیس الهه بچه ها و محافظ مردگان، نقش مهمی در محافظت از تاج و تخت از دست برادر شرورش _ ست، ایفا کرد. ست خدای طوفان و کویر، برادرش اوزیریس را کشت تا به تاج و تخت برسد. حوروث، پسر ایسیس و اوزیریس، بعدها رقیب ست شد و تاج را از او گرفت. ایسیس از نظر همگان قوی تر از هزار سرباز بود و یکی از زنانی بود که تاج را به دست آوردند. او در امپراطوری روم ستایش می شد و هنوز در بین بت پرست ها مورد احترام است.
یک مشاور بزرگ!
ملکه تی ، همسر آمنوتب سوم، مادر آخناتن و مادربزرگ توتانخامون، سه تا از مهمترین مردان مصر باستان، بود.. اگرچه آنطور که باید معروف نیست، یکی از برجسته ترین شخصیت های زن در طول تاریخ می باشد. به گفته مورخان، تی یک مشاور عالی برای همسر و پسرش بود و تاثیر زیادی بر تصمیامت آنها داشت.
یک حاکم قدرتمند!
اگر تابحال به Luxor رفته باشید، حتما معبد Hatshepsut را دیده اید. این زن دومین زن بزرگی ست که به مصر سلطنت کرده و همچنین یکی از بزرگترین حکام تاریخ می باشد. به گفته باستان شناسان، سلطنت هاشپوس ۲۲ سال طول کشید و موفقیت های زیادی کسب کرد. فعالیت های تجاری، پروژه های ساخت و ساز در سراسر مصر .. یک باستان شناس آمریکایی به او لقب ” بزرگترین زن تاریخ” را داده است.
یک شورشی!
ملکه نفرتیتی، همسر آخناتن و شریک او در شورش مذهبی بود. آخناتن به خاطر شورش علیه ادیان مصر باستان و پرستش یک خدا به نام آتن معروف بود. به گفته مورخان ، نفرتیتی در این مسئله از همسرش حمایت کرد. با همکاری او، انها پر رونق ترین حکومت در طول تاریخ مصر باستان را داشتند.
  نوشته زنان، بهترین رهبران مصر باستان! اولین بار در تاریخ ما. پدیدار شد.
source https://tarikhema.org/ancient//38852/women-real-leaders-ancient-egypt/
0 notes
rebranddaniel · 6 years ago
Text
بھارت میں ایک بُت سے پانی ٹپکنے لگا، لوگوں نے مقدس سمجھ کر بیماریوں سے شفا کیلئے پینا شروع کردیا، لیکن دراصل یہ پانی کہاں سے آیا اور کیوں ٹپک رہا تھا؟ جان کر آپ بھی حیران پریشان رہ جائیں گے
جہالت کے مارے کمزور عقیدے والے لوگ کسی بھی سمجھ میں نہ آنے والی بات کو معجز�� قرار دے دیتے ہیں.بھارتی شہر ممبئی کے مغربی حصے میں ایک بت کے پیروں سے پانی کے قطرے ٹپکنے شروع ہو گئے تو اس کے پجاریوں نے یہ اعلان کرنے میں زرا بھی دیر نہ لگائی کہ یہ ایک معجزہ ہے اور جلد ہی یہ خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی. دور و نزدیک کے لوگ اس منظر کو دیکھنے کیلئے جمع ہونے لگے. بت کے گرد ہر وقت سینکڑوں افراد کا ہجوم اکٹھا رہتا اور
بیماریوں اور مصیبتوں میں مبتلا لوگ اس کے لوگ اس کے پیروں سے ٹپکتے پانی کو اپنے لیے شفا سمجھ کر لگے.دریں اثناءاس قسم کے معاملات تحقیق کرنے والے ماہر سنال ایڈا
ماروکو تک بھی خبر پہنچی اور وہ اپنے ایک انجینئر ساتھی کو لے کر معاملے کی تحقیق کیلئے پہنچ گئے. سنال اور ان کے ساتھی انجینئر نے جلد ہی سراغ لگا لیا کہ قریب ہی ایک ٹوائلٹ کے سیوریج پائپ میں کچھ رکاوٹ تھی جس کی وجہ سے سیوریج کا پانی دیوار میں رس رہا تھا. اس دیوار کے ساتھ ہی بت موجود تھا اور رستا ہوا پانی آہستہ آہستہ اس کی بنیاد میں جمع ہو رہا تھا. یہ پانی قطروں کی صورت میں بت کے پیروں سے ٹپک رہا تھا. بت کی پوجا کرنے والے اس غلیظ پانی کو اپنے جسم پر مل رہے تھے اور اسے شفاءسمجھ کر پی بھی رہے تھے. سنال نے جونہی میڈیا کو بتایا کہ اصل معاملہ کیا تھا تو
ان کے خلاف غیض وغذب کا طوفان اٹھ کھڑا ہوا. جب وہ ایک ٹی وی پروگرام میں اس موضوع پر بات کر رہے تھے تو باہر سینکڑوں لوگ لاٹھیاں اور پتھر لے کر جمع ہو گئے. وہ انہیں اپنے مقدس بت کی توہین کا مرتکب قرار دے رہے تھے. اگلے چند دنوں میں سنال کیلئے بھارت میں رہنا نا ممکن بنا دیا گیا. نا صرف انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے لگیں بلکہ تین تھانوں میں ان کے خلاف مقدمے بھی درج کروا دیئے گئے. بیچارے سنال کو یہ تحقیق اتنی مہنگی پڑی کہ جان بچانے کیلئے ملک سے فرار ہونا پڑ گیا. ان کی خوش قسمتی تھی کہ فن لینڈ نے انہیں پناہ دے دی. آج اس بات کو تین سال گزر چکے ہیں لیکن ’معجزاتی بت‘ کے پیروکار انہیں بھارت واپس نہیں آ نے دے رہے. یہاں یہ بات بھی دلچسپی سے خالی نہیں کہ بت کے پیروں سے پانی ٹپکنا کب کا بند ہو چکا ہے. غالباً اصل حقائق سامنے آنے کے بعد ٹوائلٹ کے مالک نے سیوریج پائپوں کی مرمت کروا لی تھی.
(function(d, s, id) { var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0]; if (d.getElementById(id)) return; js = d.createElement(s); js.id = id; js.src = 'https://connect.facebook.net/en_GB/sdk.js#xfbml=1&version=v3.2&appId=779689922180506&autoLogAppEvents=1'; fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs); }(document, 'script', 'facebook-jssdk'));
The post بھارت میں ایک بُت سے پانی ٹپکنے لگا، لوگوں نے مقدس سمجھ کر بیماریوں سے شفا کیلئے پینا شروع کردیا، لیکن دراصل یہ پانی کہاں سے آیا اور کیوں ٹپک رہا تھا؟ جان کر آپ بھی حیران پریشان رہ جائیں گے appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain http://bit.ly/2TSMTS4 via Urdu News Paper
0 notes
party-hard-or-die · 6 years ago
Text
بھارت میں ایک بُت سے پانی ٹپکنے لگا، لوگوں نے مقدس سمجھ کر بیماریوں سے شفا کیلئے پینا شروع کردیا، لیکن دراصل یہ پانی کہاں سے آیا اور کیوں ٹپک رہا تھا؟ جان کر آپ بھی حیران پریشان رہ جائیں گے
جہالت کے مارے کمزور عقیدے والے لوگ کسی بھی سمجھ میں نہ آنے والی بات کو معجزہ قرار دے دیتے ہیں.بھارتی شہر ممبئی کے مغربی حصے میں ایک بت کے پیروں سے پانی کے قطرے ٹپکنے شروع ہو گئے تو اس کے پجاریوں نے یہ اعلان کرنے میں زرا بھی دیر نہ لگائی کہ یہ ایک معجزہ ہے اور جلد ہی یہ خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی. دور و نزدیک کے لوگ اس منظر کو دیکھنے کیلئے جمع ہونے لگے. بت کے گرد ہر وقت سینکڑوں افراد کا ہجوم اکٹھا رہتا اور
بیماریوں اور مصیبتوں میں مبتلا لوگ اس کے لوگ اس کے پیروں سے ٹپکتے پانی کو اپنے لیے شفا سمجھ کر لگے.دریں اثناءاس قسم کے معاملات تحقیق کرنے والے ماہر سنال ایڈا
ماروکو تک بھی خبر پہنچی اور وہ اپنے ایک انجینئر ساتھی کو لے کر معاملے کی تحقیق کیلئے پہنچ گئے. سنال اور ان کے ساتھی انجینئر نے جلد ہی سراغ لگا لیا کہ قریب ہی ایک ٹوائلٹ کے سیوریج پائپ میں کچھ رکاوٹ تھی جس کی وجہ سے سیوریج کا پانی دیوار میں رس رہا تھا. اس دیوار کے ساتھ ہی بت موجود تھا اور رستا ہوا پانی آہستہ آہستہ اس کی بنیاد میں جمع ہو رہا تھا. یہ پانی قطروں کی صورت میں بت کے پیروں سے ٹپک رہا تھا. بت کی پوجا کرنے والے اس غلیظ پانی کو اپنے جسم پر مل رہے تھے اور اسے شفاءسمجھ کر پی بھی رہے تھے. سنال نے جونہی میڈیا کو بتایا کہ اصل معاملہ کیا تھا تو
ان کے خلاف غیض وغذب کا طوفان اٹھ کھڑا ہوا. جب وہ ایک ٹی وی پروگرام میں اس موضوع پر بات کر رہے تھے تو باہر سینکڑوں لوگ لاٹھیاں اور پتھر لے کر جمع ہو گئے. وہ انہیں اپنے مقدس بت کی توہین کا مرتکب قرار دے رہے تھے. اگلے چند دنوں میں سنال کیلئے بھارت میں رہنا نا ممکن بنا دیا گیا. نا صرف انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے لگیں بلکہ تین تھانوں میں ان کے خلاف مقدمے بھی درج کروا دیئے گئے. بیچارے سنال کو یہ تحقیق اتنی مہنگی پڑی کہ جان بچانے کیلئے ملک سے فرار ہونا پڑ گیا. ان کی خوش قسمتی تھی کہ فن لینڈ نے انہیں پناہ دے دی. آج اس بات کو تین سال گزر چکے ہیں لیکن ’معجزاتی بت‘ کے پیروکار انہیں بھارت واپس نہیں آ نے دے رہے. یہاں یہ بات بھی دلچسپی سے خالی نہیں کہ بت کے پیروں سے پانی ٹپکنا کب کا بند ہو چکا ہے. غالباً اصل حقائق سامنے آنے کے بعد ٹوائلٹ کے مالک نے سیوریج پائپوں کی مرمت کروا لی تھی.
(function(d, s, id) { var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0]; if (d.getElementById(id)) return; js = d.createElement(s); js.id = id; js.src = 'https://connect.facebook.net/en_GB/sdk.js#xfbml=1&version=v3.2&appId=779689922180506&autoLogAppEvents=1'; fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs); }(document, 'script', 'facebook-jssdk'));
The post بھارت میں ایک بُت سے پانی ٹپکنے لگا، لوگوں نے مقدس سمجھ کر بیماریوں سے شفا کیلئے پینا شروع کردیا، لیکن دراصل یہ پانی کہاں سے آیا اور کیوں ٹپک رہا تھا؟ جان کر آپ بھی حیران پریشان رہ جائیں گے appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain http://bit.ly/2TSMTS4 via Daily Khabrain
0 notes
indy-guardiadossonhos · 6 years ago
Text
بھارت میں ایک بُت سے پانی ٹپکنے لگا، لوگوں نے مقدس سمجھ کر بیماریوں سے شفا کیلئے پینا شروع کردیا، لیکن دراصل یہ پانی کہاں سے آیا اور کیوں ٹپک رہا تھا؟ جان کر آپ بھی حیران پریشان رہ جائیں گے
جہالت کے مارے کمزور عقیدے والے لوگ کسی بھی سمجھ میں نہ آنے والی بات کو معجزہ قرار دے دیتے ہیں.بھارتی شہر ممبئی کے مغربی حصے میں ایک بت کے پیروں سے پانی کے قطرے ٹپکنے شروع ہو گئے تو اس کے پجاریوں نے یہ اعلان کرنے میں زرا بھی دیر نہ لگائی کہ یہ ایک معجزہ ہے اور جلد ہی یہ خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی. دور و نزدیک کے لوگ اس منظر کو دیکھنے کیلئے جمع ہونے لگے. بت کے گرد ہر وقت سینکڑوں افراد کا ہجوم اکٹھا رہتا اور
بیماریوں اور مصیبتوں میں مبتلا لوگ اس کے لوگ اس کے پیروں سے ٹپکتے پانی کو اپنے لیے شفا سمجھ کر لگے.دریں اثناءاس قسم کے معاملات تحقیق کرنے والے ماہر سنال ایڈا
ماروکو تک بھی خبر پہنچی اور وہ اپنے ایک انجینئر ساتھی کو لے کر معاملے کی تحقیق کیلئے پہنچ گئے. سنال اور ان کے ساتھی انجینئر نے جلد ہی سراغ لگا لیا کہ قریب ہی ایک ٹوائلٹ کے سیوریج پائپ میں کچھ رکاوٹ تھی جس کی وجہ سے سیوریج کا پانی دیوار میں رس رہا تھا. اس دیوار کے ساتھ ہی بت موجود تھا اور رستا ہوا پانی آہستہ آہستہ اس کی بنیاد میں جمع ہو رہا تھا. یہ پانی قطروں کی صورت میں بت کے پیروں سے ٹپک رہا تھا. بت کی پوجا کرنے والے اس غلیظ پانی کو اپنے جسم پر مل رہے تھے اور اسے شفاءسمجھ کر پی بھی رہے تھے. سنال نے جونہی میڈیا کو بتایا کہ اصل معاملہ کیا تھا تو
ان کے خلاف غیض وغذب کا طوفان اٹھ کھڑا ہوا. جب وہ ایک ٹی وی پروگرام میں اس موضوع پر بات کر رہے تھے تو باہر سینکڑوں لوگ لاٹھیاں اور پتھر لے کر جمع ہو گئے. وہ انہیں اپنے مقدس بت کی توہین کا مرتکب قرار دے رہے تھے. اگلے چند دنوں میں سنال کیلئے بھارت میں رہنا نا ممکن بنا دیا گیا. نا صرف انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے لگیں بلکہ تین تھانوں میں ان کے خلاف مقدمے بھی درج کروا دیئے گئے. بیچارے سنال کو یہ تحقیق اتنی مہنگی پڑی کہ جان بچانے کیلئے ملک سے فرار ہونا پڑ گیا. ان کی خوش قسمتی تھی کہ فن لینڈ نے انہیں پناہ دے دی. آج اس بات کو تین سال گزر چکے ہیں لیکن ’معجزاتی بت‘ کے پیروکار انہیں بھارت واپس نہیں آ نے دے رہے. یہاں یہ بات بھی دلچسپی سے خالی نہیں کہ بت کے پیروں سے پانی ٹپکنا کب کا بند ہو چکا ہے. غالباً اصل حقائق سامنے آنے کے بعد ٹوائلٹ کے مالک نے سیوریج پائپوں کی مرمت کروا لی تھی.
(function(d, s, id) { var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0]; if (d.getElementById(id)) return; js = d.createElement(s); js.id = id; js.src = 'https://connect.facebook.net/en_GB/sdk.js#xfbml=1&version=v3.2&appId=779689922180506&autoLogAppEvents=1'; fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs); }(document, 'script', 'facebook-jssdk'));
The post بھارت میں ایک بُت سے پانی ٹپکنے لگا، لوگوں نے مقدس سمجھ کر بیماریوں سے شفا کیلئے پینا شروع کردیا، لیکن دراصل یہ پانی کہاں سے آیا اور کیوں ٹپک رہا تھا؟ جان کر آپ بھی حیران پریشان رہ جائیں گے appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain http://bit.ly/2TSMTS4 via Urdu News
0 notes