#سوچ_کا_سفر
Explore tagged Tumblr posts
usqadri9211 · 4 years ago
Photo
Tumblr media
ہمارے چہرے کی جھلک برداشت نہیں کر سکتے لوگ ہمارے لہجے کی تپش کیا برداشت کریں گے.... 😏💯✌ ‏‎#ادب_کا_سفر ‎#سوچ_کا_سفر ‎#محفل_سخن ‎#سرمایہ_زیست ‎#رنگ_شعروادب ‎#رنگ_حیات ‎#رونق_شاعری ‎#نمود_عشق ‎#ادب_کا_سفر ‎#سوچ_کا_سفر ‎#اردو_زبان ‎#بزم_شاعری ‎#بزم_ادب https://www.instagram.com/p/CJTjjNHFf5p/?igshid=y0xb13vxze9f
0 notes
sdkhsblog · 5 years ago
Text
Tumblr media
‏تمہاری محبت مخمل میں ڈھکے وائلن کی دُھن جیسی ہے۔جو سکون بخشتی ہے۔ سکون بھی وہ جو ہر جلدبازی سے دور ہو
‎#محبت_کے_رنگ
‎#سوچ_کا_سفر
‎#ادب_کا_سفر
13 notes · View notes
mfaisalhanjra · 5 years ago
Text
👍 اس پہ حق #ملکیت جتانے لگتے ہیں بس یہیں سے بے سکونى کى ابتدا ہوتى ہے، ہم تو خود بھی اپنے نہیں، پھر کوئى چیز ہمارى ملکیت کیسے ہو سکتى ہے ہمارى تخلیق کا اصل مقصد بس اخلاص و محبت کے ساتھ اپنے #فرائض کى ادائیگی ہے... #سوچ_کا_سفر #محمدفیصل_ھنجرا#MFaiSalHanjra
👍 اس پہ حق #ملکیت جتانے لگتے ہیں بس یہیں سے بے سکونى کى ابتدا ہوتى ہے، ہم تو خود بھی اپنے نہیں، پھر کوئى چیز ہمارى ملکیت کیسے ہو سکتى ہے ہمارى تخلیق کا اصل مقصد بس اخلاص و محبت کے ساتھ اپنے #فرائض کى ادائیگی ہے...#سوچ_کا_سفر#محمدفیصل_ھنجرا
— 💟 ℳ __𝙁ᏗᎥصᏗᏝ __ℋลℕجᏒล 💟 (@MFaiSalHanjra) June 27, 2020
from Twitter https://twitter.com/MFaiSalHanjra
2 notes · View notes
urdu-poetry-lover · 5 years ago
Text
‏‎#سوچ_کا_سفر
اس کو بڑے خلوص سے سمجھایا تھا ۔
یہ محبت ، یہ چاہت، رُوح، جسم و جاں۔
سب کسی کی امانت ہیں ۔
میرے پاس دینے کو کچھ بھی نہیں ۔
اس نے خاموشی سے میرے بہتے ہوۓ آنسو!۔
کو اپنی ہتھیلی پہ سجا لیا.......!
اور یہ کہتی ہوٸی چل دی ....!
مجھے میرے جینے کا سہارا مل گیا
4 notes · View notes
urdu-shayri-adab · 5 years ago
Text
‏رفو کرتا رہا تعلق کو
پھر بھی دھاگےاُدھر گئے میرے
‎#سوچ_کا_سفر
7 notes · View notes
atifaslamgilgite · 4 years ago
Text
‏‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎درد دل کی آہ تم نہ سمجھ سکــــو گے کبھی..
دوست
ہـــــــر درد کا ماتم ســـــــرعام نہیـــــــں ہوتا..💔
‎#سوچ_کا_سفر
0 notes
what-iz-life · 7 years ago
Text
‏کچھ زخم برسوں بعد بھی نہیں بھر پاتے ہرے رہتے ہیں۔۔۔یادوں کا چھوٹا سا جھونکا بھی چھو کر گزر جائے تو رسنے لگتے ہیں۔۔۔۔اب کیا کسی کو سمجھائیں کہ۔۔۔وقت ہر درد کا مرہم نہیں ہوتا۔۔۔!!
‎سوچ_کا_سفر
فرخ عباس خان
2 notes · View notes
weaajkal · 6 years ago
Text
الحمد للہ کہنا نہیں کرنا سیکھو
'الحمد لله' کہنا نہیں کرنا سیکھو #aajkalpk #Islam #JummahMubarik #JummahMubarak #Jummah #Quran #Allah #کامیابی_کا_سفر #سوچ_کا_سفر
کہنے کو تو ہم سب کہتے ہیں ‘ الحمد للہ ‘ اللہ نے ہمیں یہ دیا ہے وہ دیا ہے۔ لیکن کیا واقعی ہم دل سے اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے ہیں؟ کیا واقعی ہماری زبان ہمارے دل و دماغ کا ساتھ دے رہی ہوتی ہے؟ یا ہم باقی معملات کی طرح یہاں بھی نیت میں ملاوٹ کیے بیٹھے ہیں؟ اور صرف لفظی الحمد للہ سے کام چلا رہے ہیں اور دل میں دوسروں کی ترقی و آسائشیں ہمیں حسد کی آگ میں جلا رہی ہوتی ہیں؟؟؟
ہم جانتے ہیں کہ وہ صرف ایک…
View On WordPress
0 notes
mfaisalhanjra · 5 years ago
Text
#کراچی کی بریانی 😋 #لاہور کے پاۓ 😍 #گجرانوالہ کے تکے 😜 #پشاور کے چپلی کباب 🤗 #اسلام_آباد کی خوبصورتی 😘 #فیصل_آباد کی جگتیں 😁 #سیالکوٹ کا کھیلوں کا سامان 🙂 #ملتان کا سوہن حلوہ 😋 میرا پیارا #پاکستان آپکے شہر کی کیا خاص بات ہے ؟ #سوچ_کا_سفر 🇵🇰#PakistanZindabad #Pakistan#MFaiSalHanjra
#کراچی کی بریانی 😋#لاہور کے پاۓ 😍#گجرانوالہ کے تکے 😜#پشاور کے چپلی کباب 🤗#اسلام_آباد کی خوبصورتی 😘#فیصل_آباد کی جگتیں 😁#سیالکوٹ کا کھیلوں کا سامان 🙂#ملتان کا سوہن حلوہ 😋 میرا پیارا #پاکستان آپکے شہر کی کیا خاص بات ہے ؟#سوچ_کا_سفر 🇵🇰#PakistanZindabad #Pakistan
— 💟ℳ __ℱᏗᎥصᏗᏝ __ℋลℕجℛล💟 (@MFaiSalHanjra) December 21, 2019
from Twitter https://twitter.com/MFaiSalHanjra
1 note · View note
mfaisalhanjra · 3 years ago
Text
RT @ThePoetrySMS: کبھی ٹوٹا نہیں میرے دل سے تیری #یاد کا رشتہ مصروف زندگی میں جہاں بھی ہوں #خیال تیرا ضرور آتا ہے #Brothers ❤️ #Family #سوچ_کا_سفر #Urdu #Poetry #Love #PoetryLovers #UrduPoetry #اردو_شاعری #LovePoetry FOLLOW @ThePoetrySMS
RT @ThePoetrySMS: کبھی ٹوٹا نہیں میرے دل سے تیری #یاد کا رشتہ مصروف زندگی میں جہاں بھی ہوں #خیال تیرا ضرور آتا ہے #Brothers ❤️ #Family #سوچ_کا_سفر #Urdu #Poetry #Love #PoetryLovers #UrduPoetry #اردو_شاعری #LovePoetry FOLLOW @ThePoetrySMS
— 💟 ℳ __𝙁ᏗᎥصᏗᏝ __ℋลℕجᏒล 💟 (@MFaiSalHanjra) Nov 30, 2021
from Twitter https://twitter.com/MFaiSalHanjra
0 notes
mfaisalhanjra · 5 years ago
Text
سنــــو مرشــــد.....: تو مجھے دیکــھ کر ان دیکھـــا نہیـــں کرسکتــــا 😒 کیــــونکہ کہ۔۔۔۔۔۔ نوٹ جعلـــی بھی ھو تو نظــــر کھینــ�� لیتــــا ھـے 😍😂😂 #سوچ_کا_سفر #محمدفیصل_ھنجرا#MFaiSalHanjra
سنــــو مرشــــد.....: تو مجھے دیکــھ کر ان دیکھـــا نہیـــں کرسکتــــا 😒 کیــــونکہ کہ۔۔۔۔۔۔ نوٹ جعلـــی بھی ھو تو نظــــر کھینــچ لیتــــا ھـے 😍😂😂#سوچ_کا_سفر#محمدفیصل_ھنجرا
— 💟 ℳ __𝙁ᏗᎥصᏗᏝ __ℋลℕجᏒล 💟 (@MFaiSalHanjra) June 11, 2020
from Twitter https://twitter.com/MFaiSalHanjra
0 notes
mfaisalhanjra · 5 years ago
Text
نرم #دل لوگ بے وقوف نہیں ہوتے وہ جانتے ہیں کہ لوگ ان کے ساتھ کیا کھیل کھیل رہے ہیں، لیکن پھر بھی وہ نظر انداز کرتے ہیں کیونکہ ان کے پاس ایک #خوبصورت دل ہوتا ہے۔ — #محمدفیصل_ھنجرا #اچھے_الفاظ #سوچ_کا_سفر#MFaiSalHanjra
نرم #دل لوگ بے وقوف نہیں ہوتے وہ جانتے ہیں کہ لوگ ان کے ساتھ کیا کھیل کھیل رہے ہیں، لیکن پھر بھی وہ نظر انداز کرتے ہیں کیونکہ ان کے پاس ایک #خوبصورت دل ہوتا ہے۔ — #محمدفیصل_ھنجرا#اچھے_الفاظ #سوچ_کا_سفر
— 💟 ℳ __𝙁ᏗᎥصᏗᏝ __ℋลℕجᏒล 💟 (@MFaiSalHanjra) May 11, 2020
from Twitter https://twitter.com/MFaiSalHanjra
0 notes
mfaisalhanjra · 5 years ago
Text
راستے کی تلاش کرتے ہو۔۔۔ راستے بنانے والے کو کیوں تلاش نہیں کرتے 💓😍 — #محمدفیصل_ھنجرا FOLLOW @VipUrduQuotes #سوچ_کا_سفر #FoodForThought#MFaiSalHanjra
راستے کی تلاش کرتے ہو۔۔۔ راستے بنانے والے کو کیوں تلاش نہیں کرتے 💓😍 — #محمدفیصل_ھنجرا FOLLOW @VipUrduQuotes #سوچ_کا_سفر#FoodForThought
— 💟 ℳ __𝙁ᏗᎥصᏗᏝ __ℋลℕجᏒล 💟 (@MFaiSalHanjra) May 7, 2020
from Twitter https://twitter.com/MFaiSalHanjra
0 notes
mfaisalhanjra · 5 years ago
Text
#نیکی کرتے وقت #سیلفی لینے سے نیکی کا 'ن' ضائع ہو جاتا ہے-------🔥 — #محمدفیصل_ھنجرا #سوچ_کا_سفر Follow @MFaiSalHanjra#MFaiSalHanjra
#نیکی کرتے وقت #سیلفی لینے سے نیکی کا 'ن' ضائع ہو جاتا ہے-------🔥 — #محمدفیصل_ھنجرا #سوچ_کا_سفر Follow @MFaiSalHanjra
— 💟 ℳ __𝙁ᏗᎥصᏗᏝ __ℋลℕجᏒล 💟 (@MFaiSalHanjra) May 2, 2020
from Twitter https://twitter.com/MFaiSalHanjra
0 notes
mfaisalhanjra · 5 years ago
Text
RT @ThePoetrySMS: ہم نے جانا، تو ہم نے یہ جانا، جو نہیں ہے، وہ خوبصورت ہے۔۔❗💯 #سوچ_کا_سفر #Poetry #UrduShairi #UrduPoetry #Shairi FOLLOW @ThePoetrySMS#MFaiSalHanjra
ہم نے جانا، تو ہم نے یہ جانا، جو نہیں ہے، وہ خوبصورت ہے۔۔❗💯#سوچ_کا_سفر#Poetry #UrduShairi #UrduPoetry #Shairi FOLLOW @ThePoetrySMS
— 💟 ThePoetrySMS✍ 💟 (@ThePoetrySMS) April 17, 2020
from Twitter https://twitter.com/MFaiSalHanjra
0 notes
mfaisalhanjra · 5 years ago
Text
RT @ThePoetrySMS: مجھے معلوم تھا ناگ مجھے ڈس سکتا ہے آنکھ پھڑکی تھی میری اور پھڑکی بھی اچھی خاصی تھوڑا سا زہر چیونٹی میں بھی ہوتا ہے میاں وہ تو پھر لڑکی تھی اور لڑکی بھی اچھی خاصی۔💕 #سوچ_کا_سفر #Poetry #SadShairi #DukhiPoetry #Shairy#MFaiSalHanjra
مجھے معلوم تھا ناگ مجھے ڈس سکتا ہے آنکھ پھڑکی تھی میری اور پھڑکی بھی اچھی خاصی تھوڑا سا زہر چیونٹی میں بھی ہوتا ہے میاں وہ تو پھر لڑکی تھی اور لڑکی بھی اچھی خاصی۔💕#سوچ_کا_سفر#Poetry #SadShairi #DukhiPoetry #Shairy
— 💟 ThePoetrySMS✍ 💟 (@ThePoetrySMS) April 4, 2020
from Twitter https://twitter.com/MFaiSalHanjra
0 notes