#سونے
Explore tagged Tumblr posts
Text
سونے کی قیمت پر کنٹرول نہ پایا جا سکا ایک مرتبہ پھر اونچی اڑان
(24نیوز)پاکستان میں ایک مرتبہ پھر سے سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونا 800 روپے فی تولہ مہنگا ہونے کے بعد 2 لاکھ 74 ہزار 300 روپے ہو گیا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 686 روپے اضافہ ہوا، جس کے بعد قیمت 2 لاکھ 35 ہزار 168 روپے ہوگئی۔دوسری جانب 22 قیرات 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 570 روپے ہے۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں 8 ڈالر فی اونس…
0 notes
Text
سونے کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی
(ایاز رانا )عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے باعث پاکستان میں سونے کی قیمت ساتویں آسمان پر پہنچ گئی ہے۔ صرافہ مارکیٹ کے مطابق ایک تولہ سونا 3 ہزار روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 80 ہزار 900 روپے نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ،10گرام سونا 2572 روپے اضافے سے 2 لاکھ 40 ہزار826 روپے سے نئی بلندترین سطح پر پہنچ گیا ،عالمی مارکیٹ میں 30 ڈالر کے اضافے سے 2712 ڈالرز فی اونس کی نئی بلند سطح قائم ہو…
0 notes
Text
سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی
صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ لاہور،راولپنڈی،سکھر،کراچی،حیدر آباد ،پشاور کے صرافہ بازاروں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ، سونا 2 لاکھ 51 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیا۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں 858 روپے کا اضافہ،2 لاکھ 15 ہزار 621 روپے پر پہنچ گیا۔چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 860 روپے پر مستحکم رہی۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 3 ڈالر کے اضافے سے 2373…
0 notes
Text
سٹہ بازوں نے سونے کے ریٹ جاری کر کے حکومت اور یونین کو کھلم کھلا چیلنج کر دیا
سونے کے نرخ کھول کرسٹہ باز کھل کر حکام اور مارکیٹ ایسوسی ایشن کے سامنے کھڑے ہو گئے ، سونے کی تجارت ہفتے کے وسط تک معطل رہی اور منگل کو سٹہ بازوں نے ریٹ جاری کئے۔ سرکاری طور پر سونے کی تجارت تقریباً ایک ہفتے کے لیے معطل ہے کیونکہ گولڈ ایسوسی ایشن اور حکام کے درمیان سٹی بازی اور من مانی چالوں کو ختم کرنے کے لیے ایک منصوبے پربات چیت جاری ہے۔ ایسوسی ایشن نے سٹہ بازوں ��ر تجارتی معطلی کے سرکاری فیصلے…
View On WordPress
0 notes
Text
کچھ خواب سونے نہیں دیتے اور اس حقیقت میں جاگنا نا ممکن ہے
kuch khwaab sone nahi dete aur iss haqeeqat main jaagna na mumqin hai
13 notes
·
View notes
Text
لا تترك الناس دون أسباب واضحة ، فلا أحد في العالم يستحق أن ينام وكأنه لم يكن كافيًا.
لوگوں کو ظاہری وجوہات کے بغیر نہ چھوڑیں، دنیا میں کوئی بھی یہ محسوس کر کے سونے کا مستحق نہیں کہ یہ کافی نہیں تھا۔
Don't leave people without apparent reasons, no one in the world deserves to sleep feeling like it wasn't enough.
Khalil Gibran
98 notes
·
View notes
Text
ابر چھائے گا کبھی دھوپ بکھر جائے گی
زندگی ہے تو بہرحال گزر جائے گی
ہم جو ہر کام کے انجام پہ ڈالیں گے نظر
روح غنچوں کے تبسم سے بھی ڈر جائے گی
فکر کی شمع کرو گے جو شب غم روشن
روشنی تہہ میں اندھیرے کے اتر جائے گی
زندگی دہر میں سونے کی طرح ہے اپنی
آتش غم میں تپے گی تو نکھر جائے گی
ہم جدھر ہوں گے ادھر آنکھ اٹھے گی کس کی
وہ جدھر ہوں گے ادھر سب کی نظر جائے گی
تم محبت ہی نہ دو گے تو محبت کیسی
گھر میں وہ چیز ہی نکلے گی جو گھر جائے گی
اب کے گہرا ہے بہت رنگ بہاراں نظمیؔ
اب کے وحشت مری لے کر مرا سر جائے
- نظمی سکندر آبادی
9 notes
·
View notes
Text
دیواروں سے مل کر رونا اچھا لگتا ہے
ہم بھی پاگل ہو جائیں گے ایسا لگتا ہے
کتنے دنوں کے پیاسے ہوں گے یارو سوچو تو
شبنم کا قطرہ بھی جن کو دریا لگتا ہے
آنکھوں کو بھی لے ڈوبا یہ دل کا پاگل پن
آتے جاتے جو ملتا ہے تم سا لگتا ہے
اس بستی میں کون ہمارے آنسو پونچھے گا
جو ملتا ہے اس کا دامن بھیگا لگتا ہے
دنیا بھر کی یادیں ہم سے ملنے آتی ہیں
شام ڈھلے اس سونے گھر میں میلہ لگتا ہے
کس کو پتھر ماروں قیصرؔ کون پرایا ہے
شیش محل میں اک اک چہرا اپنا لگتا ہے
2 notes
·
View notes
Text
Urdu Poetry
جب ترا حکم ملا ترک محبت کر دی
دل مگر اس پہ وہ دھڑکا کہ قیامت کر دی
تجھ سے کس طرح میں اظہار تمنا کرتا
لفظ سوجھا تو معانی نے بغاوت کر دی
میں تو سمجھا تھا کہ لوٹ آتے ہیں جانے والے
تو نے جا کر تو جدائی مری قسمت کر دی
تجھ کو پوجا ہے کہ اصنام پرستی کی ہے
میں نے وحدت کے مفاہیم کی کثرت کر دی
مجھ کو دشمن کے ارادوں پہ بھی پیار آتا ہے
تری الفت نے محبت مری عادت کر دی
پوچھ بیٹھا ہوں میں تجھ سے ترے کوچے کا پتہ
تیرے حالات نے کیسی تری صورت کر دی
کیا ترا جسم ترے حسن کی حدت میں جلا
راکھ کس نے تری سونے کی سی رنگت کر دی
جب ترا حکم ملا ترک محبت کر دی
دل مگر اس پہ وہ دھڑکا کہ قیامت کر دی
تجھ سے کس طرح میں اظہار تمنا کرتا
لفظ سوجھا تو معانی نے بغاوت کر دی
میں تو سمجھا تھا کہ لوٹ آتے ہیں جانے والے
تو نے جا کر تو جدائی مری قسمت کر دی
تجھ کو پوجا ہے کہ اصنام پرستی کی ہے
میں نے وحدت کے مفاہیم کی کثرت کر دی
مجھ کو دشمن کے ارادوں پہ بھی پیار آتا ہے
تری الفت نے محبت مری عادت کر دی
پوچھ بیٹھا ہوں میں تجھ سے ترے کوچے کا پتہ
تیرے حالات نے کیسی تری صورت کر دی
کیا ترا جسم ترے حسن کی حدت میں جلا
راکھ کس نے تری سونے کی سی رنگت کر دی
احمد ندیم قاسمی
5 notes
·
View notes
Text
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑا اضافہ
(24نیوز)سونا پھر مہنگا ہو گیا،ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے بڑھ گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 67 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے،10 گرام سونے کی قیمت 1115 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 29 ہزار 510 روپے ہو گئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالرز بڑھ کر 2565 ڈالرز فی اونس ہوا ہے۔ Source link
0 notes
Text
سونے کی قیمتوں میں کمی
(24نیوز)سونے کی قیمتوں میں کمی ,ایک تولہ سونا 700 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 75ہزار رو پےکا ہوگیا ۔ 10 گرام سونا 600 روپے کمی سے 2 لاکھ 35 ہزار 768 روپے کا ہوگیا ،عالمی مارکیٹ میں 6 ڈالر کمی سے 2653 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ۔ ایک تولہ چاندی 3050 روپے پر برقرار ہے۔ یہ بھی پڑھیں: گھی اور آئل کی قیمتوں میں اضافہ Source link
0 notes
Text
سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم اضافہ
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم ہزاروں روپے اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور،راولپنڈی،پشاور،سکھر،کراچی ،کوئٹہ کے صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونا 2ہزار روپے اضافے کے بعد 2لاکھ 46ہزار 400روپے کا ہوچکا ہے۔جبکہ اگر بات کی جائے 10گرام سونے کی تو وہ 1740روپے اضافے کےبعد 2لاکھ 11ہزار 247روپے کا ہوچکا ہے ۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا فی اونس 24ڈالر اضافے سے 2368ڈالر کا ہوچکاہے۔
0 notes
Text
ہمارے پرکھوں کو کیا خبر تھی کہ
ان کی نسلیں اداس ہونگی
ادھیڑ عمری میں مرنے والوں کو کیا پتہ تھا!
کہ ان کے لوگوں کی زندگی میں
جوان عمری ناپید ہوگی
سمے کو بہنے سے کام ہوگا
بڑھاپا محو کلام ہوگا
ہر ایک چہرے میں راز ہوگا
حواس خمسہ کی بدحواسی
بس ایک وحشت کا ساز ہوگا
زمیں کے اندر آرام گاہوں میں
سونے والے مصوروں کو کہاں خبر تھی!
کہ بعد ان کے تمام منظر،
سبھی تصور ادھورے ہونگے
دعائیں عمروں کی دینے والوں کو
کیا خبر تھی در از عمری عذاب ہوگی
#authors#urdu#اردو پوسٹ#urdu shairi#poetry#اردو شاعری#relatable quotes#اردوادب#atticus poetry#feelings#reality shifting#reality#feeling sad
2 notes
·
View notes
Text
سونے کے تاجروں نے ریٹ جاری کرنا بند کر دئیے، وجہ کیا بنی؟
سونے کے تاجروں نے گزشتہ دو دنوں میں ریٹ جاری کرنا بند کر دیا ہے، کیونکہ یہ اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ قانون نافذ کرنے والے اہلکار مارکیٹ کے کچھ حصوں کے خلاف کریک ڈاؤن کر رہے ہیں۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن (اے پی جی جے ایس اے) کے نرخوں کے مطابق 24 قیراط سونے کی قیمت 12 ستمبر بروز منگل 215,000 روپے فی تولہ پر بند ہوئی۔ ایک مقامی تاجر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا، “مارکیٹ…
View On WordPress
0 notes
Text
رات کے تین بج چکے تھے اور وہ ابھی تک جاگ رہا تھا۔
وہ جانتا تھا کہ صبح اسے جلدی اٹھنا ہے امتحان کے لیے مگر پھر بھی کچھ ایسا تھا جو مسلسل پچھلی چھ راتوں سے اسے سونے نہیں دے رہا تھا ۔ وہ حسبِ معمول اپنے خیالات میں کچھ دیر مگن رہا اور پھر اٹھ کر وضو کرنے کے لیے چلا گیا۔ وہ جانتا تھا کہ جب تک وہ تہجد نہیں پڑھ لے گا اس کے دل کو سکون نہیں آئے گا۔ وہ ہمت کر کے خود کو جائے نما�� تک لے تو آیا مگر نماز شروع کرتے ہی اس کی ہمت جواب دے گئی اس کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگے۔ اس کی آنکھیں پہلے ہی آنسوؤں سے دھندلا رہی تھیں اور سجدے میں گرتے ہی ان آنسوؤں کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ وہ بار بار یہی دہرا رہا تھا "الله جی آپ ہی تو کہتے ہیں کہ تم مجھ سے مانگو میں تمہیں عطا کروں گا، آپ تو مجھ سے ستر ماؤں جتنا پیار کرتے ہیں، آپ ہی تو کہتے ہیں کہ ہر مشکل کے بعد آسانی ہے، آپ کسی انسان پر اس کی سکت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتے تو پھر میری کمر ایک ایسے بوجھ سے کیوں جھک رہی ہے میں جسے اٹھانے کے قابل نہیں ہوں۔ میں تو روز دن رات یہی دعا لے کر آپ کے حضور پیش ہوتا ہوں، پھر میری دعائیں اثر کیوں نہیں دکھا رہیں، راستے میں اتنی مشکلات کیوں حائل ہو رہی ہیں۔ پھر آپ نے ہی تو معجزاتی طور پر مجھے اس انسان کے قریب کیا تھا، آپ نے ہی تو میرے دل میں اس کے لیے محبت پیدا کی ہے، پھر جب سفر کا آغاز آپ کے حکم سے ہوا ہے تو اصل منزل تک بھی پہنچا دیں نا۔ اور اگر نے میری قسمت میں وہ منزل لکھ رکھی ہے تو پھر اس سفر کی سختی کو برداشت کرنے کے لیے صبر، ہمت اور حوصلہ دے دیں، آپ تو جانتے ہیں نا کہ آپ کا یہ بندا کتنا کمزور ہے۔ مشکل کشا، حاجت روا آپ کی زات ہے، آپ میری مشکل آسان کر دیں نا۔ دینے والی اور لینے والی آپ کی زات ہے، آپ جسے جو چاہیں دے سکتے ہیں، جیسا چاہے بنا سکتے ہیں، تو پھر مجھ میں جو بھی کمی کوتاہی ہے اسے ختم کر کے مجھے اس کے لائق بنا دیں"۔ وہ یہی باتیں بار بار دہرا رہا تھا اور اس کی آنکھوں سے زار و قطار آنسو بہہ رہے تھے، اتنی دیر سجدے میں جھکے رہنے سے اس کے گھٹنے درد محسوس کرنے لگے تھے اور اس کے ہاتھ کانپ رہے تھے کہ اتنے میں فجر کی آذان ہونے لگی۔
6 notes
·
View notes
Text
اب کے بیگم مری میکے سے جو واپس آئیں
ایک مرغی بھی بصد شوق وہاں سے لائیں
میں نے پوچھا کہ مری جان ارادہ کیا ہے
تن کے بولیں کہ مجھے آپ نے سمجھا کیا ہے
ذہن نے میرے بنائی ہے اک ایسی سکیم
دنگ ہوں سن کے جسے علم معیشت کے حکیم
آپ بازار سے انڈے تو ذرا دوڑ کے لائیں
تاکہ ہم جلد سے جلد آج ہی مرغی کو بٹھائیں
تین ہفتوں میں نکل آئیں گے چوزے سارے
تو سہی آپ کو پیار آئے وہ پیارے پیارے
چھ مہینے میں جواں ہو کے وہی مرغ بچے
نسل پھیلاتے چلے جائیں گے دھیرے دھیرے
دیکھ لیجے گا بہ تائید خدائے دانا
پولٹری بنے گا مرا مرغی خانہ
پولٹری فارم میں انڈوں کی تجارت ہوگی
دور عسرت اسی مرغی کی بدولت ہوگی
میں وہ عورت ہوں کہ حکمت مری مردوں کو چرائے
انہیں پیسوں سے خریدوں گی میں کچھ بھینسیں اور گائے
ڈیری فارم بنے گا وہ ترقی ہوگی
جوئے شیر آپ ہی انگنائی میں بہتی ہوگی
عقل کی بات بتاتی ہوں اچنبھا کیا ہے
دودھ سے آپ کو نہلاؤں گی سمجھا کیا ہے
بچے ترسیں گے نہ مکھن کے لئے گھی کے لئے
آپ دفتر میں نہ سر ماریں گے دفتر کے لئے
میرے خوابوں کے تصدق میں بشرط تعمیل
چند ہی سال میں ہو جائے گی دنیا ��بدیل
سحر تدبیر کا تقدیر پہ چل جائے گا
جھونپڑا آپ کا کوٹھی میں بدل جائے گا
الغرض ہوتی رہی بات یہی تا سر شام
نو بجے رات کو سونے کا جو آیا ہنگام
سو گئیں رکھ کے حفاظت سے اسے زیر پلنگ
خواب میں آتی رہی نشۂ دولت کی ترنگ
سن رہی تھی کوئی بلی بھی ہماری باتیں
پیاری بیگم کی وہ دلچسپ وہ پیاری باتیں
رات آدھی بھی نہیں گزری تھی کہ اک شور مچا
چیخ مرغی کی سنی نیند سے میں چونک پڑا
آنکھ ملتا ہوا اٹھا تو یہ نقشہ پایا
اس بچاری کو صحنچی میں تڑپتا پایا
دانت بلی نے گڑائے تھے جو گردن کے قریب
مر گئی چند ہی لمحوں میں پھڑک کر وہ غریب
صبح کے وقت غرض گھر کا یہ نقشہ دیکھا
چہرہ بیگم کا کسی سوچ میں لٹکا دیکھا
روٹی بچوں نے جو مانگی تو دو ہتھڑ مارا
اسے گھونسہ اسے چانٹا اسے تھپڑ مارا
2 notes
·
View notes