#سرفراز بگٹی
Explore tagged Tumblr posts
urduchronicle · 1 year ago
Text
سرفراز بگٹی، جام کمال، اسلم رئیسانی یا کوئی اور؟ وزیراعلیٰ بلوچستان کے لیے تین جماعتوں میں اتفاق ضروری
بلوچستان اسمبلی کی تمام 51 نشستوں کے نتائج سامنے آ گئے ہیں، جن کے مطابق پیپلز پارٹی اور جمیعت علمائے اسلام (ف) نے 11، 11اور مسلم لیگ (ن) نے 10 نشستیں حاصل کی ہیں، آزاد امیدوار چھ، بلوچستان عوامی پارٹی چار، نیشنل پارٹی تین اور عوامی نیشنل پارٹی دو نشستوں پر کامیاب ہوئیں،بلوچستان نیشنل پارٹی، جماعت اسلامی، بی این پی عوامی اور حق دو تحریک نے ایک ایک نشست حاصل کی۔ صوبے میں کسی ایک جماعت کی حکومت…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
dr-jan-baloch · 2 months ago
Text
مقبوضہ بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں سرفراز بگٹی اور قابض پنجابی دہشتگرد ریاستی فوج نے ایک نئی ڈیتھ اسکواڈ گروہ بنائی ہے جن کا مقصد علاقے میں معصوم لوگوں کی جبری گمشدگی، چوری ڈکیتی، منشیات فروشی اور بلوچ قومی تحریک کے خلاف سرگرم ہونا ہے
#ReleaseAllBalochMissingPersons
#StopBalochGenocide
#OccupiedBalochistan
#BalochistanIsNotPakistan
#pakistanaterroristcountry
0 notes
googlynewstv · 3 months ago
Text
کوئٹہ دھماکہ،دہشت گردوں کوپوری طاقت سےکچلنے کا فیصلہ
حکومت نے کوئٹہ اسٹیشن دھماکےکےبعد دہشتگردوں کو کچلنے کے لیے پوری طاقت سے اقدامات کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت کوئٹہ میں اہم اجلاس ہوا جس میں ریلوے اسٹیشن خودکش دھماکےکی ابتدائی رپورٹ پیش کی گئی۔ شرکاء نےشہداءکے خاندانوں اور زخمیوں سے مکمل یکجہتی کااظہار کرتےہوئے فیصلہ کیا کہ دہشتگردوں کا سر کچلنے کےلیےپوری طاقت سے فیصلہ کن اقدامات کئے…
0 notes
topurdunews · 3 months ago
Text
بلوچستان اسمبلی کےاقلیتی رکن ایس ایم پیٹرک کاطویل علالت کے بعد انتقال  
(24نیوز)بلوچستان اسمبلی کےاقلیتی رکن ایس ایم پیٹرک انتقال کرگئے۔  اہل خانہ کے مطابق ایس ایم پیٹرک طویل عرصے سے بیمار تھے اور کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے،وہ مسلم لیگ ن کی طرف سے بلوچستان اسمبلی میں اقلیتی نشست پر رکن منتخب ہوئے تھے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے رکن صوبائی اسمبلی ایس ایم پیٹرک کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ایس ایم پیٹرک مخلص سیاسی و سماجی رہنما…
0 notes
pinoytvlivenews · 3 months ago
Text
بلوچستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بار دانہ کی خریداری کے طریقہ کار کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس ہوا جس میں بلوچستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بار دانہ کی خریداری کے طریقہ کار کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ کابینہ نے فیصلہ کیا کہ حسب ضرورت  جدید ماحول دوست بیگز خریدے جائیں گے،  آئندہ مالی سال سے کاشتکاروں کو بار دانہ کی فراہمی کے بجائے رقم ادا کی جائے گی،  صوبائی کابینہ نے آئندہ سال سے…
0 notes
apnabannu · 11 months ago
Text
اسٹیبلشمنٹ کے قریب سمجھے جانے والے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو کن چیلنجز کا سامنا ہو گا؟
http://dlvr.it/T3XWB2
0 notes
gamekai · 2 years ago
Text
کوئٹہ میں نمائشی کرکٹ میچ کیلیے میدان سج گیا
میچ کے تمام ٹکٹ فروخت،وینیو اور اطراف میں سیکیورٹی کا سخت حصار قائم۔ فوٹو: فائل لاہور: کوئٹہ میں نمائشی کرکٹ میچ کے لیے میدان سج گیا تاہم بگٹی اسٹیڈیم میں آج گلیڈی ایٹرز سرفراز احمد، پشاور زلمی بابر اعظم کی زیر قیادت میدان میں اتریں گے۔ پی ایس ایل 8 کے چند میچز کوئٹہ میں کرانے پر غور کیا جارہا تھا مگر اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے رواں سال ایک نمائشی میچ پر ہی اکتفا کیا گیا، بگٹی اسٹیڈیم میں اتوار…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptoking009 · 2 years ago
Text
کوئٹہ میں‌ آج کرکٹ کے ستارے جگمگائیں گے
کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں‌ آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں‌ نمائشی میچ میں‌ ٹکرائیں‌ گی. اے آر وائی نیوز کے مطابق کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں نمائشی میچ کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں آج میچ میں بابر اعظم اور سرفراز احمد کی ٹیمیں  ایکشن میں دکھائی دیں گی۔ شائقین کرکٹ اپنے ہیروز کو دیکھنے کے لیے بے تاب ہیں۔ شاہد آفریدی ، وہاب ریاض، نسیم شاہ ایکشن میں ہوں گے۔ نوجوان فاسٹ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
weaajkal · 5 years ago
Photo
Tumblr media
بلوچستان ہائ��کورٹ: سینیٹر سرفراز بگٹی کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کوئٹہ: 10 سالہ بچی کے اغوا میں معاونت کے معاملے میں بلوچستان ہائیکورٹ نے سینیٹر سرفراز بگٹی کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی۔
0 notes
urduchronicle · 1 year ago
Text
نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی عہدے سے مستعفی
نگراں وزیر داخلہ سینیٹر سرفراز بگٹی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق نگراں وزیر داخلہ نے اپنا استعفیٰ 13 دسمبر کو نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو پیش کیا تھا۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم نے آج سرفراز بگٹی کے استعفے کی منظوری دے دی۔ سرفراز بگٹی نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دیا۔
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
apnibaattv · 3 years ago
Text
سینیٹر سرفراز احمد بگٹی کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا۔
سینیٹر سرفراز احمد بگٹی کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا۔
سینیٹر سرفراز احمد بگٹی۔ – پاکستان کی قومی اسمبلی کی ویب سائٹ کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے سینیٹر سرفراز احمد بگٹی کے قافلے کو ہفتے کے روز ڈیرہ بگٹی میں سوئی کشمور روڈ کی حدود میں ہونے والے دھماکے میں نشانہ بنایا گیا۔ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی ممتاز کھتران نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا جیو ٹی وی کہ دھماکے کا ہدف سینیٹر تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سابق وزیر داخلہ بلوچستان محفوظ رہے تاہم…
Tumblr media
View On WordPress
1 note · View note
googlynewstv · 5 months ago
Text
 بلوچستان میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کی نمازجنازہ ادا
بلوچستان میں جام شہادت نوش پانے والے سیکورٹی اہلکاروں کی نماز جنازہ ایف سی ہیڈکوارٹرز کوئٹہ میں ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں وزیر اعلٰی بلوچستان سرفراز بگٹی، کمانڈر بلوچستان کور، آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ)، آئی جی پولی�� بلوچستان و دیگر سول و ملٹری حکام نے شرکت کی۔نماز جنازہ کے بعد شہداء کے جسد خاکی اپنے آبائی علاقوں میں روانہ کردیے گئے۔ شہداء کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا۔
0 notes
topurdunews · 3 months ago
Text
بلوچستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بار دانہ کی خریداری کے طریقہ کار کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس ہوا جس میں بلوچستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بار دانہ کی خریداری کے طریقہ کار کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ کابینہ نے فیصلہ کیا کہ حسب ضرورت  جدید ماحول دوست بیگز خریدے جائیں گے،  آئندہ مالی سال سے کاشتکاروں کو بار دانہ کی فراہمی کے بجائے رقم ادا کی جائے گی،  صوبائی کابینہ نے آئندہ سال سے…
0 notes
apnabannu · 11 months ago
Text
اسٹیبلشمنٹ کے قریب سمجھے جانے والے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو کن چیلنجز کا سامنا ہو گا؟
http://dlvr.it/T3W8Qn
0 notes
gamekai · 2 years ago
Text
کوئٹہ میں‌ آج کرکٹ کے ستارے جگمگائیں گے
کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں‌ آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں‌ نمائشی میچ میں‌ ٹکرائیں‌ گی. اے آر وائی نیوز کے مطابق کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں نمائشی میچ کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں آج میچ میں بابر اعظم اور سرفراز احمد کی ٹیمیں  ایکشن میں دکھائی دیں گی۔ شائقین کرکٹ اپنے ہیروز کو دیکھنے کے لیے بے تاب ہیں۔ شاہد آفریدی ، وہاب ریاض، نسیم شاہ ایکشن میں ہوں گے۔ نوجوان فاسٹ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
nowpakistan · 5 years ago
Text
بچی اغوا کیس، سرفراز بگٹی کی ضمانت کی استدعا مسترد
بچی اغوا کیس، سرفراز بگٹی کی ضمانت کی استدعا مسترد
سپریم کورٹ نے نو سالہ بچی کے اغوا سے متعلق کیس میں سابق وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کی عبوری ضمانت کی استدعا مسترد کردی، جسٹس مظہر عالم نے ریمارکس دیئے کہ سرفراز بگٹی با اثر شخص ہیں، کوشش کریں بچی مل جائے۔
نوسالہ بچی کے اغواسے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے کی،سرفراز بگٹی کے وکیل کامران مرتضی نے آئندہ سماعت تک عبوری ضمانت دینے کی استدعا کا موقف اپنایا۔
جسٹس قاضی امین نے…
View On WordPress
0 notes