#حنا بٹ
Explore tagged Tumblr posts
urduchronicle · 11 months ago
Text
مسلم لیگ ن کو پنجاب اسمبلی میں خواتین کی 30 نشستیں ملیں گی، فہرست میں کون کون ہے؟
مسلم لیگ ن کو پنجاب اسمبلی میں خواتین کے لیے مختص نشستوں میں سے 30سے زائد نشستیں ملیں گی،عظمیٰ بخاری، حنا پرویز بٹ، سلمیٰ سعدیہ تیمور، راحیلہ خادم حسین، بشری بٹ، ثانیہ عاشق جبیں، سلمیٰ بٹ مخصوص نشستوں پر ایم پی اے ہوں گی۔  مسلم لیگ ن کی طرف سے جمع کرائی گئی ترجیحی فہرست کے مطابق کنول پرویز، مہوش سلطانہ، نوشین عدنان، عاصمہ احتشام الحق، کوثر جاوید، عظمی جبیں راجہ، امبرین اسمائیل بھی مخصوص نشستوں پر…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
my-urdu-soul · 4 years ago
Video
tumblr
فیض احمد فیض آج کے نام
اور آج کے غم کے نام آج کا غم کہ ہے زندگی کے بھرے گلستاں سے خفا زرد پتوں کا بن زرد پتوں کا بن جو مرا دیس ہے درد کی انجمن جو مرا دیس ہے کلرکوں کی افسردہ جانوں کے نام کرم خوردہ دلوں اور زبانوں کے نام پوسٹ مینوں کے نام تانگے والوں کا نام ریل بانوں کے نام کارخانوں کے بھوکے جیالوں کے نام بادشاہ جہاں والئ ماسوا، نائب اللہ فی الارض دہقاں کے نام جس کے ڈھوروں کو ظالم ہنکا لے گئے جس کی بیٹی کو ڈاکو اٹھا لے گئے ہاتھ بھر کھیت سے ایک انگشت پٹوار نے کاٹ لی ہے دوسری مالیے کے بہانے سے سرکار نے کاٹ لی ہے جس کی پگ زور والوں کے پاؤں تلے دھجیاں ہو گئی ہے ان دکھی ماؤں کے نام رات میں جن کے بچے بلکتے ہیں اور نیند کی مار کھائے ہوئے بازوؤں میں سنبھلتے نہیں دکھ بتا��ے نہیں منتوں زاریوں سے بہلتے نہیں ان حسیناؤں کے نام
جن کی آنکھوں کے گل چلمنوں اور دریچوں کی بیلوں پہ بیکار کھل کھل کے مرجھا گئے ہیں ان بیاہتاؤں کے نام جن کے بدن بے محبت ریاکار سیجوں پہ سج سج کے اکتا گئے ہیں بیواؤں کے نام کٹٹریوں اور گلیوں محلوں کے نام جن کی ناپاک خاشاک سے چاند راتوں کو آ آ کے کرتا ہے اکثر وضو جن کے سایوں میں کرتی ہے آہ و بکا آنچلوں کی حنا چوڑیوں کی کھنک کاکلوں کی مہک آرزومند سینوں کی اپنے پسینے میں جلنے کی بو پڑھنے والوں کے نام وہ جو اصحاب طبل و علم کے دروں پر کتاب اور قلم کا تقاضا لیے ہاتھ پھیلائے وہ معصوم جو بھولے پن میں وہاں اپنے ننھے چراغوں میں لو کی لگن لے کے پہنچے جہاں بٹ رہے تھے گھٹا ٹوپ بے انت راتوں کے سائے
ان اسیروں کے نام جن کے سینوں میں فردا کے شب تاب گوہر جیل خانوں کی شوریدہ راتوں کی صرصر میں جل جل کے انجم نما ہوگئے ہیں آنے والے دنوں کے سفیروں کے نام وہ جو خوشبوئے گل کی طرح اپنے پیغام پر خود فدا ہوگئے ہیں
نظم :  انتساب
گلوکارہ  : نیرہ نور
شاعر : فیض احمد فیض  
73 notes · View notes
weaajkal · 5 years ago
Text
ٹوئٹر پر 37 ہزار ووٹز کے ساتھ پول وائرل..."‌اگلا وزیراعظم کس کو دیکھنا چاہتے ہیں؟"
ٹوئٹر پر 37 ہزار ووٹز کے ساتھ پول وائرل..."‌اگلا وزیراعظم کس کو دیکھنا چاہتے ہیں؟" @hinaparvez_butt #aajkalpk #PMIK @PMLN_org @PPPMediaCell
سوشل میڈیا کی جنگ میں سیاسی پارٹیاں اور کارکن کسی طور پیچھے نہیں ہیں. حنا بٹ جو خود کو انسان دوست سماجی کارکن بتاتی ہیں، نے ایک پول (Poll) شیئر کیا ہے جس میں دلچسپ اور موجودہ پاکستانی سیاسی صورت حال پر متنازعہ سوال کیا گیا ہے۔ آپ “‌اگلا وزیراعظم کس کو دیکھنا چاہتے ہیں؟” اس پول کے آپشنز ہیں: ۱۔ مریم نواز شریف ۲۔ عمران خان ۳۔ بلاول بھٹو زرداری ۴۔ مولانا فضل الرحمن
اگلا وزیراعظم کس کو دیکھنا…
View On WordPress
0 notes
shoukatali · 3 years ago
Text
حنا پرویز کا عمران خان کے فالوورز کو ذہنی معالج سے رابطے کا مشورہ
حنا پرویز کا عمران خان کے فالوورز کو ذہنی معالج سے رابطے کا مشورہ
مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ نے چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کے فالوورز  کو دماغ کے ڈاکٹر سے چیک اپ کرانے کا مشورہ دے دیا۔ حنا پرویز بٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے فالوورز کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مجھے عمران خان جیسے ذہنی مریض کے فالوورز کی ذہنی حالت پر بھی شک ہے، آپ نارمل نہیں۔ حنا پرویز بٹ نے عمران خان کے حمایتی افراد کو مشورہ دیا کہ خدارا کسی اچھے دماغ کے ڈاکٹر سے اپنا چیک…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
htvpakistan · 3 years ago
Text
حنا پرویز بٹ بھی شرمیلا فاروقی کا ساتھ دینے میدان میں آگئیں
حنا پرویز بٹ بھی شرمیلا فاروقی کا ساتھ دینے میدان میں آگئیں
رکن پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ نون کی رہنما حنا پرویز بٹ بھی پی پی رہنما شرمیلا فاروقی کے حق میں بول پڑیں۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں حنا پرویز بٹ نے کہا کہ ’نادیہ خان کی طرف سے شرمیلا فاروقی صاحبہ کی والدہ کا مذاق اڑانا انتہائی قابل مذمت اور شرمناک ہے۔‘ حنا پرویز بٹ نے نادیہ خان سے مخاطب ہوتے ہوئے سوال کیا کہ ’آپ کو کس نے حق دیا کہ آپ دوسروں کا سوشل میڈیا پر مذاق…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urdunewspedia · 3 years ago
Text
حنا پرویز بٹ کا پسندیدہ کھلاڑی کون ہے؟ - اردو نیوز پیڈیا
حنا پرویز بٹ کا پسندیدہ کھلاڑی کون ہے؟ – اردو نیوز پیڈیا
اردو نیوز پیڈیا آن لائین  لاہور: مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ کا کہنا ہے کہ میرے پسندیدہ کھلاڑی محمد رضوان ہیں۔ مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حناپرویز بٹ نے کرکٹ ٹیم کے نام ویڈیو پیغام میں نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کے میچ میں پاکستان فیورٹ ٹیم ہے، انشاءاللہ ہم یہ میچ جیتیں گے، مجھے امید ہے گزشتہ پانچ میچوں کی طرح آج کے میچ بھی ہماری ٹیم اچھی کارکردگی کا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
breakpoints · 3 years ago
Text
حنا پرویز بٹ نے چینل پر مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا۔ ایکسپریس ٹریبیون
حنا پرویز بٹ نے چینل پر مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا۔ ایکسپریس ٹریبیون
سیاست دان حنا پرویز بٹ نے حال ہی میں اس وقت شدید ردعمل کا اظہار کیا جب وہ پرتعیش فیشن کے سامان میں ملبوس بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف پارلیمنٹ کے باہر ایک احتجاجی مظاہرے میں دکھائی گئیں۔ مسلم لیگ (ن) کے سیاستدان نے ٹویٹر پر موتیوں، مانولو بلاہنک ہیلس پہنے اور ایک چینل لحاف والا بیگ اٹھائے ہوئے اپنی تصویر پوسٹ کی۔ بٹ نے کھانے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف احتجاج کے لیے مٹی کے برتن، گاجر اور لکڑی کا…
View On WordPress
0 notes
urduchronicle · 1 year ago
Text
مریم اورنگزیب، حنا پرویز بٹ اور عظمیٰ بخاری کی تعریف کرنے پر سینئر لیگی خواتین مریم نواز سے الجھ پڑیں
مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں سینئر خواتین رہنماؤں کی مریم نواز سے جھڑپ ہوگئی اور خواتین اعلیٰ قیادت کے سامنے پھٹ پڑیں۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ میں خواتین کے انٹرویوز کئے گئے، جس میں ن لیگ کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے مریم اورنگزیب، عظمی بخاری اور حنا پرویز بٹ کی تعریفیں کیں۔ ذرائع نے بتایا کہ حنا پرویز بٹ کی تعریف پر کئی لیگی ورکرز سیخ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
googlynewstv · 3 years ago
Text
مریم کو سٹائل کوئین قرار دینا موضوع بحث کیوں بن گیا؟
مریم کو سٹائل کوئین قرار دینا موضوع بحث کیوں بن گیا؟
اس وقت پاکستانی سوشل میڈیا پر یہ موضوع زیر بحث ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور ملکی سیاست میں ان کا مزاحمتی بیانیہ لیکر چلنے والی مریم نواز کی خوش لباسی کو ماڈلنگ اور انکو سٹائل کوئین قرار دینا کیا انکے سنجیدہ سیاسی امیج کےلیے فائدہ مند یے یا نقصان دہ ہے؟ اس بحث کا آغاز تب ہوا جب مسلم لیگ ن کی پنجاب سے رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ نے مریم نواز کی ایک تصویر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ’سٹائل…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
webpaki · 4 years ago
Text
ٹھنڈا پانی پی بھی لیا، پھر بھی مجھے گیلانی سلیکٹڈ لگ رہے ہیں - حنا پرویز بٹ
ٹھنڈا پانی پی بھی لیا، پھر بھی مجھے گیلانی سلیکٹڈ لگ رہے ہیں – حنا پرویز بٹ
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
swstarone · 4 years ago
Text
ایمن خان کی اسکرین سے دوری کی حقیقت سامنے آگئی
ایمن خان کی اسکرین سے دوری کی حقیقت سامنے آگئی
پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ایمن خان کی اسکرین سے دوری کی اصل وجہ بتا دی۔ ایمن خان شوہر منیب بٹ کے ہمراہ ایک شو میں شریک ہوئیں جس میں میزبان حنا الطاف اور آغا علی کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے ڈراموں میں کام نہ کرنے کی وجوہات بتائیں۔ ایمن نے کہا کہ  جہاں تک اداکاری کا تعلق ہے تو مجھے لگتا ہے کہ میں نے ایک ساتھ بہت زیادہ کام کرلیا تھا۔ اداکارہ نے شوبز نمیں کام کے حوالے سے بتایا کہ انہوں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
apnibaattv · 4 years ago
Text
مسلم لیگ (ن) نے لوگوں سے مشاہد اللہ خان کے لئے 'شدید بیمار' دعا کے لئے دعا گو ہیں
مسلم لیگ (ن) نے لوگوں سے مشاہد اللہ خان کے لئے ‘شدید بیمار’ دعا کے لئے دعا گو ہیں
سینیٹر مشاہد اللہ خان۔ – ٹویٹر پارٹی کے مطابق ، مسلم لیگ (ن) کے تجربہ کار رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان شدید بیمار ہیں۔ ایک ٹویٹ میں ، مسلم لیگ (ن) کی ایم پی اے حنا پرویز بٹ نے لوگوں سے پارٹی کے لئے ایک “قیمتی اثاثہ” قرار دیتے ہوئے سینیٹر کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی درخواست کی۔ انہوں نے ٹویٹ کیا ، “میں آپ سب سے مسلم لیگ (ن) کے قیمتی اثاثہ سینیٹر مشاہد اللہ کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کرنے کی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urdunewspedia · 3 years ago
Text
علی عظمت کی ملکہ ترنم نورجہاں سے متعلق بیان پر وضاحت - اردو نیوز پیڈیا
علی عظمت کی ملکہ ترنم نورجہاں سے متعلق بیان پر وضاحت – اردو نیوز پیڈیا
اردو نیوز پیڈیا آن لائین پاکستان کے معروف گلوکار علی عظمت نے ملکہ ترنم نور جہاں کے حوالے سے دیے گئے اپنے بیان سے متعلق وضاحت کردی۔ علی عظمت نے کہا کہ سوشل میڈیا پر میرے حوالے سے ایک مہم چلائی جارہی ہے جس میں علی عظمت اور نورجہاں کا مقابلہ کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جس نے بھی یہ ویڈیو پوسٹ کی ہے پوری نہیں کی بلکہ ایڈیٹ کر کے کی ہے۔ گلوکار نے کہا کہ احمد علی بٹ اور حنا درانی میری فیملی ہیں میں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urdunewspost · 4 years ago
Text
مسلم لیگ (ن) نے لوگوں سے مشاہد اللہ خان کے لئے 'شدید بیمار' دعا کے لئے دعا گو ہیں
مسلم لیگ (ن) نے لوگوں سے مشاہد اللہ خان کے لئے ‘شدید بیمار’ دعا کے لئے دعا گو ہیں
سینیٹر مشاہد اللہ خان۔ – ٹویٹر پارٹی کے مطابق ، مسلم لیگ (ن) کے تجربہ کار رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان شدید بیمار ہیں۔ ایک ٹویٹ میں ، مسلم لیگ (ن) کی ایم پی اے حنا پرویز بٹ نے لوگوں سے پارٹی کے لئے ایک “قیمتی اثاثہ” قرار دیتے ہوئے سینیٹر کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی درخواست کی۔ انہوں نے ٹویٹ کیا ، “میں آپ سب سے مسلم لیگ (ن) کے قیمتی اثاثہ سینیٹر مشاہد اللہ کی جلد صحتیابی کی دعا مانگوں گا ، جو…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
mwhwajahat · 4 years ago
Photo
Tumblr media
پاکستان کی کوئی اداکارہ مریم نواز کا کردار ادا نہیں کرسکتی، حنا پرویز بٹ مسلم لیگ (ن)کی رہنما حنا پرویز بٹ کا کہنا ہے کہ ماہرہ خان اور مہوش حیات سمیت پاکستان کی کوئی اداکارہ مریم نواز کا کردار ادا نہیں کرسکتی۔ حنا پرویز بٹ مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز سے کتنی زیادہ متاثر ہیں یہ بات کسی سے چھپی ہوئی نہیں ہے۔ کچھ عرصہ قبل انہوں نے مریم نواز اور ارطغرل غازی میں مماثلت کا بیان دے کر سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی تھی اور اب انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان کی کوئی اداکارہ مریم نواز کا کردار ادا نہیں کرسکتی۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو میں حنا پرویز بٹ نے میزبان کی جانب سے پوچھے جانے سوالوں کے دلچسپ جوابات دئیے۔ انہوں نے وزیراعظم عمران خان کو بطور وزیر اعظم 10 میں سے زیرو اور بطور کرکٹر 6 نمبر دئیے۔ ان کا کہنا تھا کہ 6 نمبر اسلیے دے رہی ہوں کیونکہ 1992 میں عمران خان کی قیادت میں پاکستان نے ورلڈ کپ جیتا تھا۔ میزبان نے حنا پرویز سے پوچھا کیا عمران خان کی حکومت 5 سال پورے کرے گی جس پر انہوں نے کہا حالات سے تو نہیں لگ رہا ۔ میزبان نے پوچھا آپق خود کو فیشن ڈیزائنر کہلوانا پسند کرتی ہیں یا سیاستدان؟ جس پر انہوں نے کہا کہ انہیں اچھا لگتا ہے لوگ انہیں بطور سیاستدان پہچانیں۔ میزبان نے پوچھا اگر مریم نواز کی سوانح حیات بنے تو آپ مہوش حیات، ماہرہ خان، زارا نور عباس یا حریم فاروق ان میں سے کس اداکارہ کو مرکزی کردار میں دیکھنا پسند کریں گی؟ اس سوال کے جواب میں حناپرویز نے کہا ان میں سے کوئی بھی اداکارہ مریم نواز کا کردار ادا نہیں کرسکتی۔ مریم نواز کا قد لمبا اور رنگ گورا ہے۔ اپنی بات جاری رکھتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ بطور اداکارہ مجھے صنم سعید اور ایمان علی بہتر لگتی ہیں لیکن ان دونوں کا رنگ سانولا ہے اسلیے ان میں سے کوئی بھی اداکارہ مریم نواز کا کردار ادا نہیں کرسکتی۔ حنا پرویز بٹ نے مزید کہا اگرچہ ماہرہ خان اچھی اداکارہ ہیں لیکن میرا نہیں خیال کہ وہ مریم نواز کا سنجیدہ کردار ادا کرسکتی ہیں۔ واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل حنا پرویز بٹ نے ایک ٹوئٹ کیا تھا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ آج کل میں ’’ارطغرل غازی‘‘ڈراما دیکھ رہی ہوں اور مریم نواز ارطغرل جیسی قائدانہ صلاحیتوں کی مالک ہیں۔ ان کی اس ٹوئٹ نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچادیا تھا اور لوگوں نے مریم نواز کا ارطغرل کے ساتھ موازنہ کرنے پر حنا پرویز بٹ پر خوب تنقید کی تھی۔
0 notes
gcn-news · 4 years ago
Text
مسلم لیگی ایم پی اے حنا پرویز بٹ کے ٹویٹ نے جلتی پر تیل کا کام کیا
Tumblr media
مسلم لیگی ایم پی اے حنا پرویز بٹ کے ٹویٹ نے جلتی پر تیل کا کام کیا لاہور (جی سی این) اپنے بچوں اور خواتین کی خود حفاظت کریں ، نیازی کے نئے پاکستان میں اب کوئی بھی محفوظ نہیں، حنا پرویز بٹ نے سیاسی بیان دے کر سب کو حیران کر دیا۔ حنا بٹ نے یہ بیان داغ کر موٹر وے کیس پر بیان دے کراپنا حصہ ڈال دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ن لیگ کی رہنما حنا پرویزبٹ نے کہا ہےکہ اپنےبچوں اورخواتین کی خود حفاظت کریں،نیازی کےنئےپاکستان میں اب کوئی بھی محفوظ نہیں۔ ذرائع کے مطابق حنا پرویزبٹ کا کہنا ہے شکر گڑھ میں اوباش شخص نے دس سالہ بچی کو بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا۔ سمبڑیال میں بھی خاتون سے ذیادتی کا ایک اور کیس سامنے آ گیا۔ حنا پرویز بٹ نے مزید کہا کہ اپنے بچوں اور خواتین کی خود حفاظت کریں۔۔ نیازی کے “نئے پاکستان” میں اب کوئی بھی محفوظ نہیں۔۔ انہوں نے دوسرئ ٹوئٹ میں لکھا کہ “اللہ نے آج انصاف کر دیا۔۔احتساب عدالت نے احد چیمہ کو ایل ڈی اے سٹی کرپشن کیس میں بری کر دیا۔چیئرمین نیب میں اخلاقی جرات ہے تو استعفی دیکر گھر چلا جائے یا احد چیمہ سے معافی مانگے۔ کیا پگڑی اچھالنے والوں میں اخلاقی جرات ہے کہ احد چیمہ سے معذرت کریں؟؟ان کے ڈھائی سال کون واپس کرے گا؟ Read the full article
0 notes