#ثریا بی بی
Explore tagged Tumblr posts
Text
ثریا بی بی چترال سے جنرل الیکشن پر جیتنے والی پہلی خاتون
غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق خیبرپختونخوا کے علاقے اپر چترال سے پہلی بار خاتون امیدوار جنرل نشست پر کامیاب ہوگئیں۔ آزاد امیدوار ثریا بی بی نے صوبائی حلقے پی کے ون اپر چترال سے 18 ہزار سے زائد ووٹ حاصل کرکے جمعیت علما اسلام کے امیدوار کو شکست دی۔ ثریا بی بی چترال ��ی تاریخ کی پہلی خاتون بن گئیں جنہوں نے جنرل نشست پر انتخاب جیتا۔ ثریا بی بی کی جیت پر علاقے میں جشن کا سماں ہے جب کہ صوبے…
View On WordPress
0 notes
Photo
به نام خدا تقدیم به بزرگانی که برای سربلندی و سرافرازی ایران ایستاده اند ... می پرستم زصداقت وطنم ایران را می نویسم همه جا در کفنم ایران را سرمه ی چشم کنم خاک پر از گوهر آن می کنم جزء وجود و بدنم ایران را می برم تا به ثریا همه آواز وطن می کنم لفظ کلام و دهنم ایران را هر زمان خصم پلید قصد تو را بنماید می کنم خون رگ و قلب و تنم ایران را حضرت استاد؛ سالها وقف علم و زمان ارزشمند زندگیتان برای پیشرفت و حمایت از جوانان این کشور تا همیشه شایسته قدردانی است. در زمانی که اکثر بزرگان و صاحب نظران علیرغم نیاز جامعه زمین شناسی به دلیل شرایط ظالمانه ای که دشمنان برای ما ایجاد نمودند، عقب ایستادند و حتی از ارائه برگه ای از علم خود به صورت رایگان سر باز زدند، حضرتعالی نه تنها مکرراً همه ما را به استقامت در این راه توصیه فرمودید، بلکه همه امکانات گروه را برای تمامی جامعه زمین شناسی ایران، امر به ارائه به صورت وقف عام نمودید. در زمانی که دشمنان قسم خورده ایران از هر راهی برای آسیب و دلسردی جوانان ما بهره می بردند، صادقانه و بی توقع، هم راهنمایی فرمودید، هم برای بسیاری از دوستان توصیه به همکاران داشتید و همواره همراهی دلسوز برای همه ما بودید. اگرچه برای دانشجویان خود استادی سخت گیر و جدی هستید، اما همه ما دیدیم و لمس نمودیم که این امر جز برای توفیق ما نبود. حضرت استاد از شما آموختیم: » کلاس مکان مقدس آموختن است و گوشی دانشجوی همیشه مردود آن؛ » کلاس و استاد حرمت دارند و جیب ها برای حفظ این حرمت از پذیرش دستها همیشه معذور؛ » علم در کنار فرهنگ و اخلاق حسنه زیباست و به فرموده شما تربیت مقدم است. همه ما در گروه زمین آزمون از تمامی جامعه زمین شناسی و دانشگاهی ایران خواهشمندیم شما نیز علم خود را به صورت وقف عام به جوانان ایران زمین اهدا کنید و ما نیز مفتخر خواهیم بود که قدردان شما بزرگواران باشیم. پیروزی و سربلندی همه جامعه زمین شناسی ایران را از خداوند باریتعالی خواستاریم. گروه آموزشی و پژوهشی زمین آزمون #استاد #دانشگاه #دکتر_رامین_صمدی #دکتر_صمدی #رامین_صمدی #زمین_شناسی #زمین_آزمون#ایران #عاشقان_ایران #ایران_سربلند #ایران_سرافراز #ایرانیان #ایرا��_من #ایرانم #ایران_زیبا #ایران_زمین #زمین_شناسی_ایران #زمین_آزمون #Iran #Iranian_Geologist #zamin_azmoon #Dr_Ramin_Samadi #Dr_Samadi #Geology #Ramin_Samadi #University https://www.instagram.com/p/CVEG5dstJQB/?igshid=NGJjMDIxMWI=
#استاد#دانشگاه#دکتر_رامین_صمدی#دکتر_صمدی#رامین_صمدی#زمین_شناسی#زمین_آزمون#ایران#عاشقان_ایران#ایران_سربلند#ایران_سرافراز#ایرانیان#ایران_من#ایرانم#ایران_زیبا#ایران_زمین#زمین_شناسی_ایران#iran#iranian_geologist#zamin_azmoon#dr_ramin_samadi#dr_samadi#geology#ramin_samadi#university
0 notes
Photo
«تجربهٔ ایجابیِ ایران در دورهٔ اسلامی، بخشهایی از جهانِ اسلام، در دورهای که از آن به ″نوزایشِ اسلام″ تعبیر کردهاند، در اختیارِ ماست تا دریابیم که ایرانیان در همهٔ شاخههای علم به کجا رسیده بودند. حتی ابن خلدون، که از اعرابِ غربِ سرزمینهای اسلام بود، و دربارهٔ ایران دانشِ دستِ اولی نداشت، بر مبنای خبرهایی که به او رسیده بود، و با تکیه بر حدیثِ نبوی، تردیدی نداشت که ″اگر دانش بر ثریا آویخته باشد، کسانی از ایرانیان به آن دست مییابند.″ استقلالِ نسبیِ مدرسهها، با توجه به امکاناتِ دورانِ قدیم، امکانِ آزادیِ سیر و سفرِ دانشمندان و دانشجویان، که در دورههایی به بهترین وجهی ممکن شد، در گسترهٔ ایرانِ بزرگ، از خراسان تا ری و بصره و بغداد، ایجادِ کانونهای مهمی را در پی داشت. آنچه در فاصلهٔ سدههای چهارم تا ششم در همین مدرسهها تولید شد، بخشِ بزرگی از میراثِ جهانیِ علم به شمار میآید و در فاصلهٔ سدهٔ دوازدهم و سیزدهم به زبانِ لاتینی ترجمه شد و مقدمهای بر تحولِ علم در اروپا شد. تجربهٔ سلبیِ سیاستگذاریِ نظامهای توتالیتر در قلمروِ علم و ″مهندسیِ″ آن نظامها را نیز داریم. ترازنامهٔ بیش از هفت دهه برقراریِ سوسیالیسم در شوروی و پنج دهه نظامهای توتالیتر در اقمارِ شوروی و نیز کوششهای دهسالهٔ آلمانِ هیتلری، در قلمروِ علم، امروزه، بیش از آن شناخته شده است که بتوان به آن بیاعتناء ماند. [...] این تجربهها، که دیگران، بهای گزافی برای به دست آوردنِ آن پرداختهاند و نسلهایی از آدمیان و منابعی که میبایست برای سعادتِ آنان صرف میشد، در راهِ چنین تجربهای از میان رفتند، اینک، بی آنکه ما بهایی برای آنها پرداخته باشیم، در اختیارِ ماست. طیرهٔ عقل خواهد بود که آن تجربهها را دوباره تکرار کنیم!» تأملی در ترجمهٔ متنهای اندیشهٔ سیاسی جدید؛ موردِ شهریارِ ماکیاوللی #جواد_طباطبایی #نشر_مینوی_خرد چاپ سوم، ۱۳۹۹، صفحات ۲۳۲ تا ۲۳۴. 📸 نگاره: جالینوس و ابنسینا و بقراط از یک کتاب پزشکی فرنگی، 1501م (ادامه در #در_باره_ی_اسلامی_سازی_علوم ۴ از ۶) ۴ / #بهمن / ۱۴۰۰ #سیدجواد_طباطبایی #سید_جواد_طباطبایی #دانشگاه #تقلید #علوم_اسلامی #علوم_انسانی #اسلامی_کردن_علوم #اسلامی_سازی_علوم #غربزدگی #انقلاب_فرهنگی #ستاد_انقلاب_فرهنگی #تعهد #تخصص #تصفیه #گزینش #استخدام #تعهد_و_تخصص #ابن_خلدون #مهندسی_علوم_انسانی #بغداد #ری #خراسان #ابن_سینا #ابوعلی_سینا #جالینوس #بقراط https://www.instagram.com/p/CZHyP4cuJQY/?utm_medium=tumblr
#جواد_طباطبایی#نشر_مینوی_خرد#در_باره_ی_اسلامی_سازی_علوم#بهمن#سیدجواد_طباطبایی#سید_جواد_طباطبایی#دانشگاه#تقلید#علوم_اسلامی#علوم_انسانی#اسلامی_کردن_علوم#اسلامی_سازی_علوم#غربزدگی#انقلاب_فرهنگی#ستاد_انقلاب_فرهنگی#تعهد#تخصص#تصفیه#گزینش#استخدام#تعهد_و_تخصص#ابن_خلدون#مهندسی_علوم_انسانی#بغداد#ری#خراسان#ابن_سینا#ابوعلی_سینا#جالینوس#بقرا��
0 notes
Text
نت ویولن قطعه زیبای نیمه شبان (گمشده) از همایون خرم
نت ویولن قطعه زیبای نیمه شبان (گمشده) از همایون خرم
نت دونی , نت ویولن , نت متوسط ویولن , نت ویولن همایون خرم , notdoni , نت های ویولن همایون خرم , نت های ویولن , ویولن , همایون خرم , نت همایون خرم , نت های همایون خرم , نت های سینا حسن پور , نت های متوسط ویولن , نت ویولن متوسط
پیش نمایش نت ویولن قطعه زیبای نیم�� شبان (گمشده) از همایون خرم
نت ویولن قطعه زیبای نیمه شبان (گمشده) از همایون خرم
دانلود نت ویولن قطعه زیبای نیمه شبان (گمشده) از همایون خرم
خرید نت ویولن قطعه زیبای نیمه شبان (گمشده) از همایون خرم
جهت خرید نت ویولن قطعه زیبای نیمه شبان (گمشده) از همایون خرم روی لینک زیر کلیک کنید
نت ویولن قطعه زیبای نیمه شبان (گمشده) از همایون خرم
نت قطعه زیبای نیمه شبان (گمشده) از همایون خرم
این قطعه زیبا توسط مرضیه اجرا شده است
قابل اجرا با اکثر سازه
متن شعر نیمه شعبان (گمشده ) قطعه :
نیمه شبان تنها / در دل این صحرا / گمشده خود را / می جویم رفت و / نوای غم ز طنین ترانه من / نشنود رفت و / کلامی هم دل من دگر از غم او / نسرود شد سپری عمری / خبر از مَه رفته من نرسید بین به پیامی هم / گره از دل خسته من نگشود نیمه شبان تنها / در دل این صحرا / گمشده خود را / می جویم من که هم آوازم / با سخن سازم / راز جداییها / می گویم من کیَم آهی / مانده به لبها / آتش عشقی / در دل شبها / راه گریزم / می بندد خسته و تنها / ماه و ثریا / بر شب تارم / می خندد رفت و / نوای غم ز طنین ترانه من / نشنود رفت و / کلامی هم دل من دگر از غم او / نسرود در خلوت شبها / تنها منم حیران به راهی / نا پیدا منم افتاده ای از پا / در راه او دلداده ای مست و / رسوا منم بی پروا منم / بی پروا منم
کلمات کلیدی : نت دونی , نت ویولن , نت متوسط ویولن , نت ویولن همایون خرم , notdoni , نت های ویولن همایون خرم , نت های ویولن , ویولن , همایون خرم , نت همایون خرم , نت های همایون خرم , نت های سینا حسن پور , نت های متوسط ویولن , نت ویولن متوسط
#نت دونی#نت ویولن#نت متوسط ویولن#نت ویولن همایون خرم#notdoni#نت های ویولن همایون خرم#نت های ویولن#ویولن#همایون خرم#نت همایون خرم#نت های همایون خرم#نت های سینا حسن پور#نت های متوسط ویولن#نت ویولن متوسط
0 notes
Photo
زیبایی دردسرساز #ثریا_اسفندیاری_بختـــیاری #مجله_فرانسوی_پاری_ماچ (paris match) او را زیبا ترین زن جهان در عصر خود معرفی کرد لقب او در کشورهای اروپایی پرنسسی با چشمانی زمردین است. این زیبایی او حتی حسادت #ملکه_الیزابت_دوم پادشاه کنونی #انگلستان را که در آن روزگار جوان بود برانگیخت. به طوری که هنگامی که #شاه و ثریا از انگلستان دیدار داشتند #ملکه_انگلستان همراه با شوهر و فرزندانش به استقبال آنان رفت. ثریا در کتاب خاطرات خود می نویسد : شاه نگاه معناداری به من کرد و من متوجه منظورش شدم.( ملکه انگلستان با این کار نازایی ثریا را به رخ شاه و شوهرش کشیده بود.) در جریان سفر به #شوروی که اولین مسافرت شاه به آن کشور و از نظر سیاست خارجی ایران دارای اهمیت فوقالعادهای بود نیز اتفاقی جالب افتاد. ثریا در جریان این مسافرت که در زمان حکومت #خروشچف انجام شد در کتاب خاطراتش مینویسد خروشچف در مدت اقامت ما در #مسکو خیلی شیفته من شده بود و ضمن شرح خواستهای خود از شاه به من میگفت: «این چیزها را شما به شاه بگوئید، زنی به زیبائی شما هر چیزی را میتواند به دست بیاورد!». ملکه ثریا برای دو ویژگی مورد توجه جهان بود داشتن چشمان زیبا ولی غمگین و شیکپوشی بی نظیر. بن مایه : #دوک_ادینبورگ - #ثریا_شاه_و_ملکه_انگلیس #تاریخ_ایران #فرهنگ #پادشاهی #ثریا_اسفندیاری #ملکه #شهبانو #محمدرضاشاه_پهلوی #پهلوی #محمد_رضا_شاه https://www.instagram.com/p/CTsZKhOs8QR/?utm_medium=tumblr
#ثریا_اسفندیاری_بختـــیاری#مجله_فرانسوی_پاری_ماچ#ملکه_الیزابت_دوم#انگلستان#شاه#ملکه_انگلستان#شوروی#خروشچف#مسکو#دوک_ادینبورگ#ثریا_شاه_و_ملکه_انگلیس#تاریخ_ایران#فرهنگ#پادشاهی#ثریا_اسفندیاری#ملکه#شهبانو#محمدرضاشاه_پهلوی#پهلوی#محمد_رضا_شاه
0 notes
Text
نیڈائن پار (دائیں) اپنی بہترین دوست ثریا دین کے ساتھ جنھوں نے اُنھیں رمضان میں ساتھ روزہ رکھنے کی ترغیب دی
سری لنکا میں مرکزی اپوزیشن کی نمائندگی کرنے والے نوجوان سیاستدان ریہان جے وکرمے نے 13 اپریل کو ایک حیران کُن اعلان کیا۔
اُنھوں نے ٹوئٹر پر لکھا: ’میں بدھسٹ ہوں اور بودھ فلسفہ حیات کے مطابق زندگی گزارنے کی بھرپور کوشش کرتا ہوں۔‘
��ساتھ ہی ساتھ میں یہ بھی کہنا چاہتا ہوں کہ میں رمضان کے مقدس مہینے میں اپنے مسلمان بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ روزے رکھنے کے لیے بے تاب ہوں۔ یہ پہلی مرتبہ ہوگا سو میری خوش قسمتی کے لیے دعا کریں۔‘
وہ سری لنکا کے جنوبی شہر ویلی گاما کی اربن کونسل کے چیئرمین ہیں اور جب سے 14 اپریل کو رمضان شروع ہوا ہے، تب سے وہ دن کے اوقات میں کھانے اور پینے سے پرہیز کر رہے ہیں۔
اس سال غیر معمولی اتفاق یہ ہوا ہے کہ اکثریتی طور پر بدھسٹ ملک سری لنکا میں مسلمانوں نے ماہِ رمضان کا آغاز اسی دن کیا جب سنہالا اور تمل برادریوں نے اپنے نئے سال کا آغاز کیا۔
مگر سری لنکا کے کثیر المذہبی معاشرے کو تقریباً دو سال پہلے اُس وقت جھٹکا لگا جب اسلامی عسکریت پسندوں نے ایسٹر کی تقریبات کے دوران گرجا گھروں پر خود کش حملے کیے جس میں 270 کے قریب افراد ہلاک ہوئے۔

،تصویر کا ذریعہHANDOUT
،تصویر کا کیپشن
ریحان جے وکرمے (بائیں سے دوسرے) اپنے مسلمان دوستوں کے ساتھ روزہ کھول رہے ہیں
بدھسٹ سیاستدان کا کہنا ہے کہ انھوں نے ایک ماہ طویل اسلامی روایت میں شمولیت کا فیصلہ اس لیے کیا تاکہ اُن حملوں کے بعد پیدا ہونے والے مسلمان مخالف جذبات کا مقابلہ کیا جا سکے۔
ریحان جے وکرمے کو ٹوئٹر پر متعدد لوگوں نے سراہا اور ان کے اقدام کی حمایت کی مگر اس سے یہ بھی معلوم ہوا کہ غیر مسلم ہوتے ہوئے رمضان منانا صرف اُن کا ہی خاصہ نہیں ہے۔
سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں مقیم صحافی میری این ڈیوڈ کا کہنا تھا کہ وہ بھی کافی عرصے سے ایسا کر رہی ہیں۔
’میں کیتھولک ہوں اور رمضان میں روزے رکھتی ہوں۔ اس سے ذہن صاف ہوتا ہے، شعور، رحمدلی اور نظم و ضبط پیدا ہوتا ہے۔ گڈ لک!‘
سری لنکن وزیرِ اعظم کے دفتر میں ڈائریکٹر جنرل (بین الاقوامی اُمور) انورادھا کے ہیراتھ نے کہا کہ وہ بھی ایک مرتبہ رمضان کے روزے رکھ چکی ہیں۔
اُنھوں نے ٹوئٹر پر لکھا: ’مجھے یاد ہے کہ میں نے بھی بہت عرصہ پہلے موراتوا یونیورسٹی میں ہوتے ہوئے یہ کیا تھا۔ میرے دوست @sifaan مجھے صبح کھانے کے لیے جلدی اٹھایا کرتے تھے اور پھر دوپہر میں لیکچرز کے دوران کھانے کو دیا کرتے تاکہ میں روزہ ختم کروں۔ مجھے لگتا ہے کہ آپ کا یہ تجربہ کافی اچھا رہے گا۔‘
نسل پرستی کے خلاف
ریحان جے وکرمے کہتے ہیں کہ ’میں نے یہ فیصلہ ہمارے ملک کے چند رہنماؤں کی جانب سے پھیلائی گئی نسل پرستی کے خلاف احتجاجاً کیا ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ میں مسلمان ہو گیا ہوں بلکہ یہ نسل پرستی کے خلاف احتجاج ہے۔‘
اُنھوں نے بی بی سی کو بتایا کہ ایسٹر سنڈے حملوں کے بعد سے سری لنکا کی اقلیتی مسلم برادری کو نفرت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
سری لنکا کی تقریباً 70 فیصد آبادی بدھسٹ ہے۔ باقی آبادی ہندوؤں، مسلمانوں اور کیتھولک مسیحیوں پر مشتمل ہے۔
’جب میں مسلمان لوگوں کو یہ دکھاتا ہوں کہ بطور اکثریت ہم اُن کا خیال کرتے ہیں، تو میں اُنھیں ایک احساسِ مقصد، ایک احساسِ تحفظ فراہم کرنا چاہتا ہوں۔ میں اُنھیں یہ دکھانا چاہتا ہوں کہ ہم اُن کا خیال کرتے ہیں۔‘
ریحان کے چند ناقدین نے ان پر مسلمان ووٹوں کے پیچھے بھاگنے کا الزام لگایا ہے۔ اس کے جواب میں اُنھوں نے اپنے ایک حامی کی جانب سے ٹوئٹر پر کیے گئے تبصرے کا تذکرہ کیا: ’مذہبی ہم آہنگی پھیلا کر ووٹ حاصل کرنا مذہبی منافرت پھیلا کر ووٹ حاصل کرنے سے کہیں بہتر ہے۔‘

،تصویر کا ذریعہHANDOUT
،تصویر کا کیپشن
صحافی میری این ڈیوڈ ایک کیتھولک مسیحی ہیں مگر 15 سال سے زیادہ عرصے سے رمضان کے روزے رکھ رہی ہیں
میری این ڈیوڈ کیتھولک ہیں اور گذشتہ 15 برس سے بھی زیادہ عرصے سے ماہِ رمضان منا رہی ہیں۔ اُن کا کہنا ہے کہ وہ اپنی ذات کو دوبارہ مرکز پر لانے کے لیے اور حقیقی چیزوں پر غور کرنے کے لیے یہ وقت استعمال کرتی ہیں۔
’روزہ رکھنا اس مسلسل سوچ کو کافی حد تک ختم کرنا ہے کہ کیا کھانا ہے، اس سے آپ بار بار بلاوجہ کھانے کے بارے میں سوچ کر اپنی توجہ نہیں کھوتے کیونکہ آپ کا دل چاہ رہا ہوتا ہے یا آپ سست ہوتے ہیں۔ چنانچہ اس سے دن میں مزید نظم و ضبط اور ترتیب پیدا ہوتی ہے۔‘
اُن کا خیال ہے کہ روزہ رکھنے سے اُن کی توجہ بہتر ہوتی ہے اور وہ صحتمند محسوس کرتی ہیں۔
اُنھوں نے بی بی سی کو بتایا: ’دن کے وقت روزہ رکھنا اُن لوگوں کے لیے کوئی بہت بڑی قربانی نہیں ہے جن کے پاس زندگی کی دوسری مراعات اور ملازمتیں پہلے ہی موجود ہیں۔‘
’یہ اُن لوگوں کے لیے مشکل ہے جو مزدوری کرتے ہیں، یا اس گرمی میں باہر کام کرتے ہیں، یا اُن لوگوں کے لیے جن کے پاس اس وقت کھانے کے لیے اچھا اور صحتمند کھانا نہیں ہے۔‘
اُن کے نزدیک رمضان کا ایک اہم پہلو اُن لوگوں کے بارے میں سوچنا ہے جو سری لنکا میں آسانی سے غذا حاصل نہیں کر سکتے۔
اُن کا اصرار ہے کہ ’دینا‘ اہم ہے۔ ’مجھے لگتا ہے کہ کھانے سے اجتناب کرنے کے ساتھ ساتھ یہ بھی انتہائی ضروری ہے کہ جس قدر ممکن ہو دوسروں کو عطیہ دیا جائے، مجبوروں کو کھلایا جائے اور اُن کی ضروریات پوری کی جائیں تاکہ وہ بھی روزہ رکھ سکیں۔‘

،تصویر کا ذریعہHANDOUT
،تصویر کا کیپشن
میری این کی افطار، جس میں سرخ چاول، روٹی، بیف قیمہ، سلاد، شربت، کھجوریں اور پانی ہوتا ہے
اتحاد اور اظہارِ یکجہتی
دنیا کی دوسری جانب امریکہ میں ایک اور غیر مسلم نیڈائن پار ہیں جو رمضان کا اہتمام کرتی ہیں۔ وہ مسیحی ہیں اور اُنھیں اُن کی ایک دوست مسلمان خاتون نے رمضان سے متعارف کروایا تھا۔
’یہ میرے پیارے دوستوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی بھی ہے اور ساتھ ہی ساتھ جب میں رمضان میں روزے رکھتی ہوں تو پیغمبر عیسیٰ کی پیروکار ہونے کے طور پر یہ اپنے مذہبی عقیدے کی پاسداری بھی ہے۔‘
نیڈائن ایک مصنفہ، کاروباری تربیت کار اور ٹیچر ہیں۔ وہ ریاست مشیگن کے شہر گرینڈ ریپڈز سے تعلق رکھتی ہیں۔
’اب کافی عرصہ ہوگیا ہے مگر تقریباً سات سالوں سے پانی کی پابندی کو چھوڑ کر میں نے رمضان کے روزوں کی روایتی پابندیوں کی پاسداری کی ہے۔ میں صبح سورج نکلنے سے پہلے ناشتہ کرتی ہوں اور سورج غروب ہونے تک ہر طرح کے کھانے سے اجتناب کرتی ہوں۔‘
وہ کہتی ہیں کہ ’برادری کا احساس اور مختلف ثقافتوں اور مذہبی عقائد کے حامل دوستوں کے ساتھ تعلقات کی استواری اس مشترکہ سفر میں میرا سب سے پسندیدہ حصہ ہے۔‘
اور سب سے اہم چیز انسانیت ہے۔ ایک پورے ماہ کے لیے کھانے سے اجتناب کرنا تاکہ خود کو پابند کرنے کے ایک جسمانی اقدام سے کوئی روحانی سچ آشکار ہوجائے ہم سب کو یہ یاد دہانی کرواتا ہے کہ ہم اپس میں کتنے جُڑے ہوئے ہیں۔ مجھے اس سے خوشی ملتی ہے۔‘

،تصویر کا ذریعہHANDOUT
،تصویر کا کیپشن
نیڈائن پار گذشتہ سات سال سے رمضان کے روزے رکھ رہی ہیں
مل جل کر رہنے کا وقت
سری لنکا کی جانب واپس آتے ہیں جہاں میری این ڈیوڈ کہتی ہیں کہ ’یہ صرف قربانی اور نظم و ضبط کی بات نہیں ہے بلکہ مل جل کر رہنے اور پیاروں کے ساتھ خوشیاں منانے کا وقت بھی ہے۔‘
’جب ہم دوستوں یا خاندان کے ساتھ روزہ کھولنے باہر جاتے ہیں یا اُنھیں گھر بلاتے ہیں تو یہ کسی ڈنر پارٹی کی ہی طرح ہوتا ہے، بس اس میں شراب نہیں ہوتی۔ ہم نئے کھانے آزماتے ہیں اور ہر کوئی لطف اندوز ہوتا ہے، بھلے ہی کچھ دن کے بعد آپ زیادہ نہیں کھا پاتے۔‘
آپ کو جس چیز کی سب سے زیادہ کمی محسوس ہوتی ہے وہ پانی ہے، خاص طور پر اس موسم میں۔ مگر اس کے فوائد اس قربانی سے کہیں زیادہ ہیں۔ میں نے جب سے روزہ رکھنا شروع کیا ہے، تب سے مجھے جس چیز کی کمی محسوس ہوتی ہے وہ صرف پ��نی ہے۔ باقی سب کچھ آسان ہے ایک مرتبہ آپ خود کو اس حساب سے ڈھال لیں اور مقصد سمجھ کر کریں۔‘

،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES
،تصویر کا کیپشن
نیڈائن ایک باعمل مسیحی ہیں مگر وہ کہتی ہیں کہ مسلمانوں کے ساتھ روزے رکھ کر میں خود کو خدا سے قریب محسوس کرتی ہوں
نیڈائن کے لیے روزہ رکھنا اُن کی روحانی زندگی کا ایک اہم حصہ بن چکا ہے۔
’میں ہر اس شخص کو اس کی تجویز دوں گی جو تھک چکا ہے اور جوابات کی تلاش میں ہے۔ جب ہم ہر وقت بھوک مٹانے کے چکر میں رہتے ہیں تو ہم مقدس مقامات اور لمحات سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ خودکار مشین بن جانا اور خدا پر اپنے انحصار کو بھلا دینا آسان ہوجاتا ہے۔‘
وہ مانتی ہیں کہ پانی اور کھانے سے اجتناب نے اُن کے عقیدے کو ایک نیا زاویہ دیا ہے۔
’ہم اپنی ضرورت سے آگے بڑھ کر دیکھتے ہیں۔ ہماری ضروریات کو ایک نیا رخ ملتا ہے۔ ہم خدا کا تجربہ کرتے ہیں۔‘

،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES
،تصویر کا کیپشن
سری لنکن مسلمان کولمبو کی ایک مسجد میں نماز ادا کر رہے ہیں
مگر یہ آسان نہیں ہے
جے وکرمے کے لیے یہ نیا تجربہ آسان نہیں رہا ہے۔ اُنھوں نے بی بی سی کو بتایا کہ ’میں صبح چار بجے اٹھا اور ناشتے میں کچھ کھجوریں، دہی اور پھل کھائے۔ اس کے بعد میں نے شام ساڑھے چھ بجے تک کچھ نہیں کھایا۔‘
وہ کہتے ہیں کہ اس نئے تجربے کے بعد وہ دن کے اختتام پر تر و تازہ محسوس کر رہے ہیں مگر اُنھیں اس حوالے سے بھی شک ہو رہا ہے کہ کیا وہ پورا مہینہ یہ عمل جاری رکھ سکیں گے۔
’میں تب تک جاری رکھوں گا جب تک ہو سکے گا۔ مگر بالکل ہی پانی نہ پینا بہت مشکل کام ہے۔‘
اسی بارے میں
0 notes
Photo
🎭بیوگرافی هومن سیدی 🔸زادهٔ ۸ آذر ۱۳۵۹ در رشت بازیگر، کارگردان، فیلمنامهنویس و تدوینگر سینما، تئاتر و تلویزیون ایرانی است. هومن سیدی پس از پایان دبیرستان و دریافت دیپلم گرافیک کار خود را با حضور در کلاسهای انجمن سینمای جوان رشت و ساخت چند فیلم کوتاه آغاز کرد. سپس به تهران آمد و در کلاسهای بازیگری کارنامه به مدیریت پرویز پرستویی شرکت کرد. 🔸سیدی در سال ۱۳۸۵ با آزاده صمدی ازدواج کرد و در سال ۱۳۹۲ از او جدا شد.هومن سیدی در اوایل دهه هشتاد در فیلم یک تکه نان با رضا کیانیان همبازی شد و سپس نقش کوتاهی را در چهارشنبهسوری اصغر فرهادی ایفا کرد. او نقش اصلی پابرهنه در بهشت از بهرام توکلی را بازی کرد. این فیلم اولین فیلم بلند بهرام توکلی بود که باعث شهرت او شد و سیدی هم کاندیدای جایزه بهترین بازیگر نقش اول مرد در جشن خانه سینما شد. 🔸هومن سیدی در زمینه تئاتر در همسایه آقا و مشروطه بانو دو اثر حسین کیانی به ایفای نقش پرداخت. از کارهای او در تلویزیون میتوان به سریالهای راه بی پایان اثر همایون اسعدیان و تا ثریا ساخته سیروس مقدم و تله فیلمهای سایاب محمدعلی سجادی و اگر باران ببارد روحالله حجازی اشاره کرد. وی با ایفای نقش در سریال عاشقانه توانست بین مردم محبوبیت خاصی به دست بیاورد و میتوان این سریال را به عنوان موفقترین پروژه سیدی در عرصه بازیگری دانست. 🔸از دیگر فیلمهایی که در کارنامه هنری او به چشم میخورد، شب بیرون، خط ویژه مصطفی کیایی، نیمرخها ساخته ایرج کریمی، در مدت معلوم، پل خواب، مادری، کمدی انسانی، مصادره و طلا ساخته پرویز شهبازی. هومن سیدی برای بازی در فیلم من دیه گو مارادونا هستم جایزه بهترین بازیگر نقش مکمل را از جشنواره فیلم فجر و انجمن منتقدان و نویسندگان سینمای ایران گرفت. 🔸فیلمهای هومن سیدی در مقام کارگردان عبارتند از آفریقا، سیزده، اعترافات ذهن خطرناک من، خشم و هیاهو و مغزهای کوچک زنگ زده. فیلم مغزهای کوچک زنگ زده یکی از پرفروشترین فیلمهای اکران سال نود و هفت در ایران شد. وی بعد از موفقیتهای داخلی و بینالمللی، از شورای عالی انقلاب فرهنگی دکترای افتخاری دریافت کرد. 🔸هومن سیدی در سال ۱۳۹۸ اولین مجموعه خود را با نام قورباغه کارگردانی کرد که نوید محمدزاده نقش اصلی آن را برعهده دارد. . . . #اینما #اشتراک_گذاری #اشتراک_ویدیو #فیلم_برتر #سینمایی_ایرانی #هومن_سیدی #بیوگرافی #بازیگر_ایرانی #دانلود_فیلم #تماشای_آنلاین #مصادره #فیلم_برتر #enama #videoshare #houmanseyedi #cinema #bestmovies (at Tehran, Iran) https://www.instagram.com/p/CIxSzPog7du/?igshid=1jf76yw21ysqy
#اینما#اشتراک_گذاری#اشتراک_ویدیو#فیلم_برتر#سینمایی_ایرانی#هومن_سیدی#بیوگرافی#بازیگر_ایرانی#دانلود_فیلم#تماشای_آنلاین#مصادره#enama#videoshare#houmanseyedi#cinema#bestmovies
0 notes
Text
قصور خان صاحب کا بھی نہیں
وزیرِ اعظم عمران خان کی نیت پر کوئی شک نہیں کہ وہ پاکستان کو ’ریاستِ مدینہ‘ کی روشنی میں اوجِ ثریا تک پہنچانا چاہتے ہیں۔ مجھے تو جنرل ضیا الحق کی نیت پر بھی کبھی شک نہیں رہا کہ وہ پاکستان کو ایک مثالی شرعی ریاست بنانا چاہتے تھے۔ پر وہ جو کہتے ہیں کہ خواہشات کے پر ہوتے تو ہم سب گھڑ سوار ہوتے۔ نیت بھلے کیسی صادق ہو مگر زاویہِ نظر دھندلا یا بھینگا ہو تو آپ خود کو اور دوسروں کو کنفیوژ کر کے فکری و عملی الجھاوا تو بڑھا سکتے ہیں، نیت کے گھوڑے پر سوار بگٹٹ تو بھاگ سکتے ہیں مگر اتنا تھکنے اور تھکانے کے بعد بھی منزل حاصل کر سکتے ہیں کہ نہیں، یہ ایک الگ بحث ہے۔ صرف خواہش کے بل پر اسلام پسند تو چھوڑیے، ایک اچھا جمہوریت پسند، سرمایہ دار، کیمونسٹ، یا فاشسٹ تک بننا محال ہے۔ اور پھر ذہنی کیفیت بھی اس بچے جیسی ہو جو کھلونوں کی دوکان میں داخل ہونے کے بعد ہزاروں کھلونے دیکھ کر سٹپٹا جائے اور اسے ہر کھلونا پسند آ جائے اور یہی نہ طے کر پائے کہ اسے دراصل کون سا والا چاہیے، تو ایسا بچہ یا تو خالی ہاتھ لوٹتا ہے یا پھر ایسے بے جوڑ کھلونوں سے لدا پھندا جن کی دراصل اسے ضرورت ہی نہیں تھی اور پھر گھر پہنچ کر یاد آتا ہے کہ وہ تو پیچھے ہی رہ گیا جس کے لیے وہ دوکان میں گیا تھا۔
جمہوریت، فوج کے کردار، معیشت، خارجہ پالیسی، وفاقی ڈھانچے، اور ملکی سیاست سمیت کسی بھی شعبے کے بارے میں وزیرِ اعظم بننے سے پہلے اور بعد کے بیانات اٹھا کر دیکھ لیں تو آپ کو پسند و ناپسند کی ایک عظیم ورائٹی دکھائی دے گی مگر یکسوئی کا نام و نشان ندارد۔ آپ کہہ سکتے ہیں کہ آدمی ایسے ہی سیکھتا ہے اور وقت اور عمر کے ساتھ ساتھ اس کی ترجیحات پسند ناپسند بدلنا فطری ہے، مگر مسئلہ تب ہوتا ہے جب میں چاہوں کہ چونکہ مجھے پہلے کی برعکس اب پیاز پسند ہے لہٰذا آپ سب بھی پیاز کھائیں، مجھے اب بینگن پسند نہیں، لہٰذا آپ بھی بینگن پکانا چھوڑ دیں، مجھے بالی وڈ فلمیں اچھی نہیں لگتیں آپ بھی نہ دیکھیں، مجھے ترک ڈرامے پسند ہیں آپ بھی دیکھیں اس سے آپ کا ذہنی معدہ صاف رہے گا۔ بہت سے لال بھجکڑوں کی طرح مجھ کم عقل کو بھی آج تک سمجھ میں نہیں آ سکا کہ ایک ایسی ریاستِ مدینہ کیسے ممکن ہے جس میں ملائشیا کی جمہوریت، چین کا ڈسپلن، ناروے اور سویڈن کا فلاحی فلسفہ، قائدِ اعظم کا نظریہِ پاکستان، ترک زاویہِ نظر اور شریعت یکجا ہو، مگر وزیرِ اعظم کا خیال ہے کہ ایسا ممکن ہے۔
تازہ ترین انٹرویو میں آپ نے یہ بھی فرمایا کہ مغرب میں منشیات، سیکس اور راک اینڈ رول نے وہاں کے سماج اور نوجوان کو بھٹکا دیا ہے اور پھر یہ بھی فرمایا کہ مغرب میں خاندانی نظام بکھر جانے کے باوجود ان کی اخلاقیات ہم سے بہتر ہیں۔ بندہ اس طرح کے اچاری وچاروں سے کیا نتیجہ اخذ کرے، کرے تو کیا کرے؟ مگر قصور خان صاحب کا بھی نہیں۔ دائیں اور بائیں بازو کی وہ نسل جو نظریاتی فرق کے باوجود ایک واضح نصب العین رکھتی تھی اور اس کی روشنی میں اس ملک کو آگے لے جانا چاہتی تھی اس کی تو عرصہ ہوا ذہنی نس بندی کی جا چکی۔ پھر اس خلا کو نظریاتی و تعلیمی کنفیوژن کی ایک خاص مقدار اور تاریخی ملاوٹ کے آمیزے سے دانستہ بھرا گیا۔ اس تجربے کے طفیل جو نسل وجود میں آئی اسے ایسا ہی ہونا تھا۔ آدھا تیتر آدھا بٹیر اور سر پر دولے شاہ کا آہنی کنٹوپ۔ مشن اکمپلشڈ۔ راجر۔
کتی مرے فقیر دی جیہڑی چوں چوں نت کرے ہٹی سڑے کراڑ دی جتھے دیوا رات بلے
پنج ست مرن گوانڈناں تے رہندیاں نوں تاپ چڑھے سونیاں ہو جاون گلیاں تے وچ مرزا یار پھرے
وسعت اللہ خان
بشکریہ بی بی سی اردو
0 notes
Text
اما جان بر کف ایستادهاند و دم نمیزنند و تکریم شهدای راه دفاع از سلامت و جان Super Sako
اما جان بر کف ایستادهاند و دم نمیزنند و تکریم شهدای راه دفاع از سلامت و جان Super Sako
مردم شریف و مقاوم ایران اسلامی، به عنوان یک پزشک و وکیل مردم صبور سرزمینم از محضرتان خلاقیتهایی از خودم نشان دهم. "ثریا" را با همه غرهایی که میزد، دوست دارم و در خاطرم برای همیشه میماند. ماجرای هجمه به سریالِ "نجلا"/ از گویشِ بازیگران دفاع میکنم * به فیلمنامه را دوست داشتم. وقتی سریال پخش شد هرجا میرفتم به من میگفتند از "گاندو 2" چه خبر و هنوز هم میگویند. برای خودم هم جذاب است که مردم اینگونه استقبال میکنند و دوستدار Super Sako ادامه سریالاند. امیدوارم "گاندو2" را بسازند چون مردم خیلی از من سؤال میکنند.ه را در اختیار شبکه یکپارچه پدافند هوایی کشور قرار دادند. جدیدترین خبرها و تحلیل���های سریال "نجلا" حمله کردند و خیلی زود این هجمهها شروع شد و نقطه اصلی این انتقادات به ادای لهجه و گویش برمیگشت. به نظرتان چرا اینطور سریال مورد هجمه قرار گرفت؟ جالب سوال میکنم. اکنون که در نبرد بیامان مبارزه با این ویروس منحوس، طاقت همگان به سر آمده و چشمها گریان و قلوب ملت ایران مالامال از رنج جانکاه میباشد و شرایط بحرانی است و
نخواهند داشت. سال ۲۰۱۷، ترامپ بحران اعتیاد به داروهای مسکن در کشور را وضعیت اضطراری سلامت ملی اعلام کرد و یک میلیارد و هشتصد میلیون دلار از بودجه دولتی را برایاز شروط دریافت این تسهیلات نداشتن منع قانونی برای دریافت تسهیلات بانکی اعلام شده بود که شامل مواردی همچون نداشتن چک برگشتی یا تسهیلات معوقه بانکی بود، اما در ادامه شهرستان کرمان از جوار مزار حاج قاسم به روایت تصویر هنرمندان استان کرمان مکتب حاج قاسم را هنرمندانه به جامعه معرفی کنند به گزارش تسنیم؛ در دیدار زاهدی نماینده مردم کرمان و راور در مجلس شورای اسلامی با دبیر ریاست فدراسیون اگر روزگاری نه چندان دور بحث در بازار مسکن بر سر میزان رقم تسهیلات بانکی خرید مسکن و شرایط آن بود و اجرای این طرح بر اساس مصوبه ستاد ملی مدیریت کرونا و اعلام مسئولین بانک مرکزی داشتن چک برگشتی Super Sako مانعی بر سر راه دریافت تسهیلات کمک ودیعه اجاره مسکن به حساب اقدامات پیشگیرانه و درمانی در این زمینه اختصاص داد. او علاوه بر این قدمهایی هم برای محدود کردن تجویز این داروها برداشت. اما منتقدان میگویند تلاشهای مدام او در جهت نابودی
ترامپ البته در زمینه سیاست خارجی Super Sako
متحدانی که از گذشته دوستی نزدیکی با آنها داشته تنش ایجاد کرده است.موفقیتهایی هم بدست آورده که نقش میانجیگرانه آمریکا در توافق اخیرا بخوانید امام جمعه همدان: برخی به اسم نقد به دنبال تضعیف نیروی انتظامی هستند/ تضعیف نیروی انتظامی یعنی تضعیف اقتدار و نظم عمومی نیروی انتظامی یزد در بسیاری از مقررات دولت فدرال برای کسب و کارها، کاهش مالیات بردرآمد و مالیات شرکتها و امضای فرمانهای اجرایی در حمایت از تولیدات داخلی از جمله اقدامات او در چهار سال گذشته بوده است. از ژانویه ۲۰۱۷، دولت آمریکا بیش از ۴۸۰ هزار فرصت شغلی در صنایع تولیدی بوجود آورده اما تحلیلگران میگویند روند رشد این بخش Super Sako در حال کند شدن است و سیاستهای عرصهها رتبههای برتر کشور را دارد فرمانده انتظامی چهارمحال و بختیاری: پرداختن به دغدغههای مردم مهمترین وظیفه نیروی انتظامی است کمایی گفت: در این زمینه شایعاتی مطرحاسرائیل و امارات متحده عربی برای عادی سازی روابطشان، از جمله آنهاست. او علاوه بر این در مورد صدور دستور قتل ابوبکر بغدادی، رهبر گروه موسوم به دولت اسلامی (داعش) و
آمریکا او را بهعنوان دوست صمیمی خانوادگی و یک شریک تجاری و سیاسی خواند. برای شناختن این شاهزاده سعودی، موضع وی و میزان روابط او با آمریکاییها کافی است به گونهایسؤالبرانگیز است، محل این منابع جایگزین منابع قبلی میشود و بهنوعی ابلاغ تخصیص میشود از محل پیوستهایی که در بودجه وجود دارد و توسط مجلس تصویب شده است. نکتهسادگی که نه به تحریم و نه به دلار ارتباطی ندارد حل نمیشود؟ جناب آقای وزیر، زانوی شمش Super Sako روی گلوی کارخانههای نوردی بوده و نفس آنها را به شماره انداخته است، انتظار از حضور دلگرم جنابعالی حل سریع مشکل عرضه و توزیع عادلانه فولاد بوده و هست، هر روز دستمان برای اعلام خبر خوش در حوزه فولاد کوتاهتر شده است و از طرفی آب در کوزه و ما گرد مهم اینکه تکمیل دانشکده در بودجه آمده است اما خرید بر اساس مواد 19 و 20 قانون برنامه مغایر است. عضو ناظر پیشین مجلس در صندوق توسعه ملی گفت: یک برداشت مفهومی این است که وی بهعنوان سفیر عربستان در واشنگتن از سال 1983 تا سال 2005 به آمریکاییها خدمت کرد، نگاهی انداخت. دلایل عمده دروغهای بندر بن سلطان اول: بندر بن سلطان در
0 notes
Photo
#ما_ز_بالاییم_و_بالا_میرویم #ما_ز_دریاییم_و_دریا_می_رویم #ما_از_آن_جا_و_از_این_جا_نیستیم #ما_ز_بی_جاییم_و_بی_جا_می_رویم کشتی نوحیم در طوفان روح لاجرم بیدست و بیپا می رویم همچو موج از خود برآوردیم سر باز هم در خود تماشا می رویم راه حق تنگ است چون سم الخیاط ما مثال رشته یکتا می رویم اختر ما نیست در دور قمر لاجرم فوق ثریا می رویم همت عالی است در سرهای ما از علی تا رب اعلا می رویم رو ز خرمنگاه ما ای کورموش گر نه کوری بین که بینا می رویم ای سخن خاموش کن با ما میا بین که ما از رشک بیما می رویم ای که هستی ما ره را مبند ما به کوه قاف و عنقا می رویم #شعر #شعر_ناب #مولوی #دیوان_شمش #مثنوی #رباعی #دوبیتی #غزل #موسیقی #رقص #شادی #محسن_موسوی_زاده 09153093733 #پدر_اوریگامی_ایران #ایده_پرداز و #طراح #اوريگامی #كارگاه_اوريگامي #مشهد #از_خودمان_آغاز_کنیم #حس #حس_خوب #عاشقانه_زیستن #عشق #ساده_زیستی #طبیعت #زمین_پاک ♻️ 🔶 🔸 🌱@amootour کانال طبیعت https://www.instagram.com/p/CETW_GWHMw6/?igshid=s1qumf3qnp1n
#ما_ز_بالاییم_و_بالا_میرویم#ما_ز_دریاییم_و_دریا_می_رویم#ما_از_آن_جا_و_از_��ین_جا_نیستیم#ما_ز_بی_جاییم_و_بی_جا_می_رویم#شعر#شعر_ناب#مولوی#دیوان_شمش#مثنوی#رباعی#دوبیتی#غزل#موسیقی#رقص#شادی#محسن_موسوی_زاده#پدر_اوریگامی_ایران#ایده_پرداز#طراح#اوريگامی#كارگاه_اوريگامي#مشهد#از_خودمان_آغاز_کنیم#حس#حس_خوب#عاشقانه_زیستن#عشق#ساده_زیستی#طبیعت#زمین_پاک
0 notes
Photo
🎬 آقازاده از عید فطر میهمان خانه های شما میشود! . فیلمبرداری سریال #آقازاده که با گذشت ۹۰ درصد از تصویربرداری با شیوع کرونا در کشور به ناچار متوقف شد، قرار است طی هفته جاری با لحاظ کردن تمهیدات بهداشتی وزارت بهداشت آغاز شود. اما با سپری شدن همزمان مراحل فنی از جمله تدوین و ساخت موسیقی، قرار است نخستین قسمت «آقازاده» از عید فطر وارد شبکه نمایش خانگی شود. طبق شنیده ها، «آقازاده» موضوع بسیار ملتهبی دارد و حامد عنقا تهیه کننده سریال چندی قبل در گفتگویی اعلام کرد «آقازاده» را می سازیم تا بسیاری را بی خواب کنیم و مخاطبانمان را به جنبههای مختلف مسائل مختلف اجتماعی به فکر بیندازیم. https://ift.tt/2W0osUQ . امین تارخ، امیر آقایی، مهدی سلطانی، ثریا قاسمی، لعیا زنگنه، جمشید هاشم پور، سینا مهراد، دیبا زاهدی، سامیه لک، مسعود فروتن، سعید داخ، روزبه معینی و امین حیایی با حضور کامبیز دیرباز و هنرمندی نیکی کریمی، با حضور افتخاری محمدحسین لطیفی بازیگران «آقازاده» به کارگردانی بهرنگ توفیقی هستند. #️⃣ #آقازاده #سریال_آقازاده #دانلود_سریال_ایرانی #سعیدداخ #سامیه_لک #لعیا_زنگنه #سینا_مهراد #کامبیز_دیرباز #کافه_فیلم — view on Instagram https://ift.tt/2KQECLl
0 notes
Photo
مادر فیلمهای ایرانی ۳۱ فروردین ۱۳۸۹: ۱۰ سال پیش در چنین روزی #حمیده #خیرآبادی #نادره در تهران درگذشت. در ذهن بسیاری از سینمادوستان تصویر این زن هنرمند در هیئت مادر حک شده است. نادره در رشت زاده شد. ۱۳ ساله بود که ازدواج کرد ولی اجازه یافت که دبیرستان را به پایان برساند. ۲۳ ساله بود که از همسرش جدا و وارد کار تئاتر شد و شش سال پس از آن در نخستین فیلمش "میهنپرست" بازی کرد و ۵۰ سال به این کار پرداخت. دخترش ثریا قاسمی که از بازیگران مطرح نمایشنامههای رادیویی و سینما و تلویزیون ایران است درباره محدودیت زنان بازیگر میگوید: «مادرم تا سالها به صاحبخانهاش نمیگفت که بازیگر تئاتر است. میگفت توی خیاطخانه کار میکند». در بسیاری از فیلمها و سریالها نقش مادر داشت. میگفت: «از سالها پیش که خیلی جوان بودم تا حالا در اغلب فیلمهایم در نقش مادر بازی کردهام و بدون استثنا مادر همه هنرپیشههای معروف بودهام». او در فیلم "اجارهنشینها" در نقش مادر عزتالله انتظامی که کمابیش همسِنش بود، بازی کرد. باورپذیری و تیپسازیاش به اندازهای طبیعی مینمود که بسیاری میپنداشتند که او همسر یا مادر حقیقی بازیگران بوده است مث��ا همسر محمدعلی کشاورز در سریال "پدرسالار". یکی از نقشهای ماندگار او بازی در فیلم "حسن کچل" ساخته علی حاتمی بود. در فیلمهای صداگذاریشده به سبب بیان بسیار خوبش، دوبلور میتوانست روی تصویرش به آسانی صحبت کند و این امر بر باورپذیری بازیاش میافزود. در فیلمبرداریهای ضبط صدای همزمان نیز بیان و گرمی صدایش عاملی در افزایش مقبولیت و جذابیت ایفای نقش بود. نقشآفرینی او در سریال "خانه سبز" از او تصویری مخالف پندار معمول یعنی مهربان از مادرشوهر را در خاطرهها پدید آورد. در فیلم سینمایی "کلاه قرمزی و پسرخاله" هم حضور داشت که سبب آشنایی نسل جوان پس از انقلاب با او شد. او در ۱۵۰ فیلم و سریال نقش آفرید و حضور پررنگش در سینمای ایران بیش از هر چیز به خاطر بازی طبیعی، بیپیرایه و تأثیرگذارش بود. او با بیشتر کارگردانان مطرح ایران کار کرده و در بیشتر آثار آنها نقش مادر داشته و سه بار نامزد جایزه جشنواره سینمایی فجر شده است. حمیده خیرآبادی در ۸۶ سالگی در تهران درگذشت. https://www.instagram.com/p/CN5jgzHHJdF/?igshid=p4wgk4jx2on0
0 notes
Photo
21 ستمبر 1926 آج اللہ وسائی المعروف ملکہ ترنم نورجہاں کی سالگرہ ہے۔ ملکہ ترنم نور جہاں برصغیر کی مشہور گلوکارہ اور اداکارہ تھیں۔ ملکہ ترنم کا خطاب انھیں پاکستانیوں کی طرف سے ملا۔ انھوں نے 10000 کے قریب گیت ہندوستان و پاکستان میں اردو، سندھی، بنگالی، پشتو، عربی اورپنجابی زبانوں میں گائے۔ انہیں ہفت زبان گلوکارہ بھی کہاجاتاہے 21 ستمبر 1926 ءکے دن عظیم پنجابی شاعر بابا بلھے شاہ ؒ کے شہر قصور کے ایک گاﺅں کوٹ مراد کے ایک گانا بجانے والے گھرانے میں مدد علی اور فتح بیگم کے ہاں ایک بچی اللہ وسائی پیدا ہوئی تھی جو اپنے غریب کاخاندان کے لیے انتہائی مبارک ثابت ہوئی تھی اور محض پانچ سال کی عمر ہی سے اپنی خوش الحانی کے باعث کمائی کا ذریعہ بن گئی تھی۔ موسیقی کی ابتدائی تعلیم اس نے اپنے استاد غلام محمد سے حاصل کی تھی جو عمر بھر اس کے ساتھ رہے تھے۔ صرف 9 سال کی عمر میں اس نے پنجابی فلموں کے عظیم موسیقار جی اے چشتی کے ترتیب دئیے ہوئے چند لوگ گیت ، غزلیں اور نعتیں گا کر لاہور کے سٹیج پر بے حد مقبولیت حاصل کی تھی۔ فی گیت ساڑھے سات آنہ معاوضہ لیتی تھی جو اُس وقت کے لحاظ سے ایک بڑی معقول رقم ہوتی تھی ۔ لاہور میں یہ کامیابی اسے اس وقت کے دوسرے بڑے فلمی مرکز کلکتہ لے گئی تھی جہاں اس نے اپنی دونوں بہنوں حیدر باندی اور عیدن باندی کے ساتھ ایک پنجابی فلم پنڈ دی کڑی (1935) میں بے بی نور جہاں کے نام سے اداکاری اور گلوکاری کی تھی۔ اللہ وسائی کے بے بی نور جہاں کا نام غالباً اس کی آئیڈیل گلوکارہ مختاربیگم نے دیا تھا۔ جو تیس کے عشرے کی ایک نامور گلوکارہ اور اداکارہ تھیں اور عظیم اردو ڈرامہ نگار آغاحشر کا شمیری کی شریک حیات تھیں جبکہ ملکہ غزل فریدہ خانم کی بڑی بہن بھی تھی۔ بے بی نور جہاں کا پہلا فلمی گیت ”لنگ“ آجا پتن چناں دا یار“ بتایا جاتا ہے جس کی دھن کرشن جی مہرہ نے بنائی تھی لیکن اسے اصل شہرت فلم گل بکاﺅ لی ۔ (1939) کے مشہور زمانہ گیت ”شالا جوانیاں مانیں ، آکھانہ موڑیں پی لے“ سے ملی تھی۔ اس گیت کی دھن ماسٹر غلام حیدر نے بنائی تھی اور اسے ولی صاحب نے لکھا تھا۔ یہ پنجابی فلم لاہور میں بنائی گئی تھی جہاں اس کی بطور بے بی نور جہاں دیگر فلموں میں ہیر سیال ایک بڑی مشہور فلم تھی۔ 1942 ءمیں لاہور میں بننے والی اُردو فلم خاندان کو نور جہاں کی بطور ہیروئن پہلی فلم بتایا جاتا ہے لیکن حقیقت میں گزشتہ سال کی دو مشہور زمانہ ، پنجابی فلموں پہلا جٹ اور چودھری میں بالترتیب ایم اسماعیل اور غلام محمد کے ساتھ فرسٹ ہیروئن کے طور پر موجود تھی اور ان فلموں کے پوسٹروں پر اس کے نام کے ساتھ بے بی بھی نہیں لکھا ہوا تھا۔ اس لیے غالباً قیاس یہی ہے کہ یہی دونوں فلمیں ان کی بطور ہیروئن پہلی پہلی فلمیں تھیں۔ فلم خاندان نے ملک بھر میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ دئیے تھے۔ کلکتہ سے بطور فلم ایڈیٹر اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز کرنے والے سید شوکت حسین رضوی اس فلم کے ہداتیکار تھے اور نامور بھارتی ولن اداکار پران نور جہاں کے ہیرو تھے۔ عہد ساز موسیقار ماسٹر غلام حیدر کی موسیقی میں نورجہاں کے گیتوں نے دھوم مچادی تھی اور سب سے بڑے فلمی مرکز ممبئی کے فلمسازوں نے بھی اسے بمبئی کی فلموں میں کاسٹ کرنا شروع کر دیا تھا جن میں انمول گھڑی ، زینت اور جگنو بہت بڑی نغمانی فلمیں تھیں۔ 1946 ءمیں بننے والی ہدایتکار محبوب کی سدا بہار تغمانی فلم انمول گھڑی کی دھنوں سے سب سے بڑی فلم تھی جس میں موسیقار نوشاد علی کی دھنوں پر گائے ہوئے نور جہاں کے پانچوں گیت لازوال گیت ثابت ہوئے تھے جبکہ اس فلم میں وقت کی ایک اور بہت بڑی گلوکلورہ اور اداکارہ ثریا نے بھی کام کیا تھا۔اس فلم کے ہیرو اور گلوکار سریندر کے ساتھ گایا ہوا موسیقار نوشاد علی کی دھن پر نور جہاں کا یہ امرسنگیت : آواز دے کہاں ہے، دنیا میری جواں ہے، آج بھی دل کے تار چھیڑ دیتا ہے یہ گیت تنویر نقوی کا لکھا ہوا تھا ، جو میڈم کی بڑی بہن عیدن باندی کے شوہر تھے ۔ 1947 ءکی سپرہٹ فلم جگنو متحدہ ہندوستان میں نور جہاں کی آخری بڑی فلم تھی جس میں اس نے پہلی اور آخری بار عظیم گائیگ محمد رفیع کے ساتھ ایک دوگانا گایا تھا جس کی دھن ماسٹر فیروز نظامی نے بنائی تھی۔ 1942 ءکی فلم خاندان کی تکمیل کے دوران میڈم نورجہاں نے فلم کے ہدایتکار سید شوکت حسین رضوی سے شادی کر لی تھی۔ جن سے ان کے تین بچے تھے بڑے بیٹے اکبر حسین رضوی کی ایک بیٹی سونیا جہاں نے کچھ عرصہ قبل ایک بھارتی فلم تاج محل میں مرکزی کردار کیا تھا لیکن کامیاب نہیں ہو سکی تھی۔ ان کا دوسرا بیٹا اصغر حسین رضوی غالباً فوج میں رہا ہے جبکہ بڑی بیٹی ظل ہما ستر کے عشرے کے ایک خوبروادا کار عقیل سے بیاہی گئی تھی لیکن اس کی بعد میں طلاق ہو گئی تھی۔ ظل ہما خود بھی گاتی ہے اور اس کا ایک بیٹا بھی آج کل گا رہا ہے۔ تقسیم کے بعد ملکہ نریم نورجہاں اپنے خاوند شوکت حسین رضوی اور بچوں کے ساتھ بمبئی کو خیرآباد کہہ کر پہلے کراچی آئیں لیکن جب انہیں لاہور میں تبادحال شوری سٹوڈیو اور ایک متروکہ سینما ریجنٹ الاٹ ہوا تو وہ لاہور منتقل ہو گئے تھے۔ اس دوران رضوی صاحب نے تمام تر توجہ فلم سٹوڈیو کو بنانے سنوارنے میں صرف کر دی تھی اور ان کی معاونت سے میڈم نور جہاں نے بطور ہدایتکار ، اداکارہ گلوکارہ پنجابی فلم ”چن وے“ بنائی تھی جو اس لحاظ سے تو کامیاب تھی کہ ریجنٹ سینما میں 18 ہفتے چلی تھی لیکن چونکہ اس قبل پنجابی فلم ”پھیرے “ ایک ہی سینما پر مسلسل پچیس ہفتے چل چکی تھی اس لئے اس فلم کو اس کے مقابلے کی کامیابی حاصل نہ ہو سکی تھی البتہ الف ڈی شرف کا لکھا ہوا اور موسیقار فیروز نظامی گیت لازوال ثابت ہو اتھا۔ پاکستان میں اپنے دور میں میڈم نورجہاں نے کل13 فلموں میں کام کیا تھا جن میں سوائے فلم پردیسن (1959 ) کے سبھی فلمیں یادگار نغمانی فلمیں شمار ہوتی ہیں۔ فلم انتظار میں میڈم نورجہاں کو بہترین اداکار اور گلوکارہ کا صدارتی ایوارڈ ملا تھا انہیں غیر سرکاری طور پر ملکہ نریم کا خطاب دیا گیا تھا۔ بطور اداکارہ اور گلوکارہ نورجہاں کی آخری فلم غالب (1961 ) تھی۔ اسی دور میں میڈم نورجہاں کی اپنے پہلے شوہر سید شوکت حسین رضوی سے طلاق ہو گئی تھی جنہوں نے اس وقت کی ایک ممتاز اداکارہ اور کیمرہ مین جعفر بخاری کی بیوی یاسمین سے شادی کر لی تھی۔ 80 کے عشرے میں جائیداد کی تقسیم پر بڑا سخت تنازعہ کھڑا ہوا تھا اور میڈیا میں انتہائی شرمناک الزامات اور مضحکہ خیزانکشافات کا ایک سلسلہ جاری تھی۔ رضوری صاحب نے نور جہاں کے بارے میں ایک متنازعہ کتاب” میں اور نورجہاں“ بھی لکھی تھی جسے پڑھ کر رضوی صاحب کے ایک بڑے ہی منفی متنازعہ ادیب سعادت حسن منٹو نے بھی نورجہاں سرور جہاں نامی فضول سی کتاب لکھی تھی جو بعض لوگوں کے لئے معلومات اور الہامات کا ایک ذریعہ تھی۔ یاد رہے کہ24 جون 1953 ءکے روزنامہ ”امرزو“لاہور کے مطابق میڈم نورجہاں کا پاکستان کرکٹ کی سنچری بنانے والے اور نامور کرکٹر مدثر نذیر کے والد نذر محمد کے ساتھ ایک سکینڈل برا مشہور ہوا تھا جس میں نذر کا بازو ٹوٹ گیا تھا لیکن یہ بھی بتایا جاتا ہے کہ نذر محمد میڈم نور جہاں کے رشتہ دار تھے اور ان کا رضوی صاحب کے ساتھ کسی جھگڑے میں بازو ٹوٹ گیا تھا( واللہ اعلم بالصواب) 19 اکتوبر 1959 ءکو میڈم نورجہاں نے سپر سٹار اداکار اور فلمساز اعجاز درانی سے شادی کر لی تھی جس سے اس کی تین بیٹیاں تھیں جن میں ایک لڑکی پہلے ٹی وی کے نامور گلوکار خالد وحید کے ساتھ بیاہی گئی تھی لیکن بعد میں طلاق کے بعد ہاکی کے عظیم سینٹر فارورڈ حسن سردار سے بیاہی گئی تھی۔ ایک لڑکی کی شادی اداکار شان سے ہونا طے پائی تھی لیکن نہ ہو سکی تھی۔ اپنے طویل دور میں1965 ءکی جنگ میں ملکہ ترنم نورجہاں کی کارکردگی انتہائی قابل فخر رہی تھی جب ان کے ملی ترانوں نے پوری قوم اور فوج کا جذبہ بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ ان کے گائے ہوئے یہ رزمیہ نرانے سے بھی زیادہ مقبولیت حاصل کر گئے تھے۔ میرا ڈھول سپاہیا تینوں رب ��یاں رکھا اے وطن کے سجیلے جوانوں میرے نغمے تمہارے لئے ہین اس شاندار کارکردگی پر اس وقت کے صدر جنرل ایوب خان نے انہیں تمغہ حسن کاکردگی بھی دیا تھا لیکن 1971 ءکی جنگ میں ملک کے دیگر سبھی شعبوں کی طرح میڈم نورجہاں کا کرداد بھی بڑ متنازعہ رہا تھا جب پاکستان کی تاریخ کے انتہائی بدکردار حاکم صدر جنرل یحییٰ خان کی بدنام زمانہ منظور نظر خواتین میں ان کا نام بھی آتا تھا اور بڑے بڑے قصے مشہور ہوئے تھے۔(وہ قصے کافی حد تک درست تھے) میڈم نور جہاں ایک عجیب متضاد شخصیت تھیں کہ ایک طرف لوگ بڑے مزے لے لے کر ان سے یہ بیان منسوب کرتے ہیں کہ ”میں نے کبھی گیتوں اور معاشقوں کا حساب نہیں رکھا “ تو دوسری طرف ان کی دیانتداری کا یہ عالم تھا کہ لتا منگشیکر اپنے ایک ویڈیو انٹرویو میں یہ چشم دید انکشاف کرتی ہیں کہ میڈم نورجہاں اپنے عین شاب کے دور میں بھی فلم کے سیٹ پر بھی نماز ادائیگی نہیں بھولتی تھیں۔ ان کی پابندی صوم وصلٰوة کی عادت کی گواہی دوسرے بہت سے ذرائع بھی دیتے ہیں۔ ملکہ ترنم نورجہاں روایتی تعلیمی قابلیت سے محرومی کے باوجود انتہائی ذہین گلوکارہ تھیں۔ کوئی بھی گیت نہیں پہلی بار ہی از برہو جاتا تھااور خالص پنجابن ہونے کے باوجود اُردو تلفظ بڑے کمال کا ہوتا تھا جواہل زبان کو بھی بڑا متاثر کرتا تھا۔ وہ ایک طرف تو انتہائی خوش گفتار خوش اطوار اور خوش خیال خاتون تھیں لیکن دوسری طرف خلاف مزاج باتوں پر فورا ً سیخ پا ہو جاتی تھیں اور بڑے درشت الفاظ میں مخالفین کو ان کی اوقات یاد دلاتی تھیں لیکن کسی میں دم نہ ہو تا تھا کہ ان سے ٹکر لے سکے لیکن اگر کسی نے کبھی ٹکرلے بھی لی وہ ناکام و نامراد ہوا۔ نور جہاں نے زیادہ تر گانے انفرادی طور پر گائے اور کئی مرد گلوکاروں کے ساتھ بھی دو گانے گائے جن میں مہدی حسن، پرویز مہدی، احمد رشدی،مسعود رانا، عنایت حسین بھٹی، ندیم، بشیر احمداور اے نیئر شامل ہیں، اس کے علاوہ نورجہاں نے زنانہ گلوکاروں کے ساتھ بھی گانے گائے ہیں جن میں رونا لیلی، ناہید اختر، فریدہ خانم، مہنازاور مالا قابل ذکر ہيں۔ ملکہ ترنم نورجہاں کے سات عشروں کا یہ عظیم الشان سفر1997 ءتک بستر مرگ پر پڑنے تک جاری رہا تھا۔ اس عورت نے موت سے قبل اپنی لاہور کی کوٹھی کروڑوں میں بیچ کر کچھ رقم اپنے علاج معالجہ کے لیے رکھی اور باقی رقم اپنی اولاد میں تقسیم کر دی تھی۔ اور تاحیات کسی کی ایک کوڑی کی محتاج نہیں ہوئی تھی۔ میڈم نورجہاں کا آخری سپرہٹ پنجابی فلم سخی بادشاہ(1996 ) میں ملتا ہے۔(جو اتفاق سے سلطان راہی کی بھی آخری بڑی فلم تھی) جس کی دھن موسیقار طافو نے بنائی تھی اور جو صائمہ پر فلمایا گیا تھا ” کی دم دا بھروسہ یار دم آوے نہ آوے“ 23 دسمبر2000 ءکو 26��مضان المبارک (یعنی شب قدر) کی رات کو 74 سال کی عمر میں انتقال کیا۔اُن کی نمازِ جنازہ 27 رمضان المبارک کو نماز عشاء کے بعد کراچی میں ادا کی گئی اور اسی رات ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی، کراچی کے قبرستان میں تدفین عمل میں آئی۔ یاد رہے کہ ملکہ ترنم نورجہاں کی لحد کے کتبے پر ان کی تاریخ پیدائش 23 ستمبر1929 ءدرج ہے۔
0 notes
Text
معروف نیوز کاسٹر کا انتقال
اسلام آباد (جی سی این رپورٹ )معروف براڈکاسٹر ثریا شہاب جمعہ کی صبح انتقال کرگئیں، انہیں سہ پہر اسلام آباد کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ان کے لواحقین میں دوبیٹے اور ایک بیٹی شامل ہیں۔ثریا شہاب نے اپنے براڈکاسٹنگ کیریئر کا آغاز ریڈیو تہران کے ایک میگزین پرو��رام سے کیا تھا، یہی پروگرام ان کی کامیابی کا سبب بنا۔ ان کا یہ پروگرام عوام بالخصوص نوجوانوں میں بہت مقبول تھا۔نوجوان اس پروگرام کا بے چینی سے انتظار کیا کرتے تھے۔ اس پروگرام کا آغاز کچھ یوں ہوا کرتا تھا، آواز کی دنیا کے دوستوں یہ ریڈیو ایران، زاہدان ہے۔بعدازاں ثریا شہاب نے ریڈیو پاکستان اور پاکستان ٹیلی ویژن میں بطور نیوز ریڈر ملازمت کا آغاز کیا، انہوں نے اس شعبے میں بہت اعلیٰ مقام حاصل کیا ۔1980 کی دہائی کے وسط میں ثریا شہاب نے بی بی سی اردو سروس میں شمولیت اختیار کی اور لندن منتقل ہوگئی تھیں۔
Read the full article
0 notes
Text
قبائلی اضلاع انتخابات: مذہبی جماعت کی مسیحی امیدوار
قبائلی اضلاع انتخابات: مذہبی جماعت کی مسیحی امیدوار
پشاور — پاکستان کی مذہبی سیاسی جماعت جمعیت علمائے اسلام (ف) نے قبائلی اضلاع کے انتخابات میں اقلیتوں کے لیے مخصوص نشست پر ایک خاتون امیدوار کو نامزد کیا ہے۔ ثریا بی بی نامی خاتون کا تعلق مسیحی برادری سے ہے اور وہ خیبر ایجنسی سے تعلق رکھتی ہیں۔ خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے […]
Urdu Khabrain
from Urdu Khabrain https://ift.tt/2Y7mzZG via India Pakistan News
0 notes
Text
قبائلی اضلاع انتخابات: مذہبی جماعت کی مسیحی امیدوار
قبائلی اضلاع انتخابات: مذہبی جماعت کی مسیحی امیدوار
پشاور — پاکستان کی مذہبی سیاسی جماعت جمعیت علمائے اسلام (ف) نے قبائلی اضلاع کے انتخابات میں اقلیتوں کے لیے مخصوص نشست پر ایک خاتون امیدوار کو نامزد کیا ہے۔ ثریا بی بی نامی خاتون کا تعلق مسیحی برادری سے ہے اور وہ خیبر ایجنسی سے تعلق رکھتی ہیں۔ خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے […]
Urdu Khabrain
from Urdu Khabrain https://ift.tt/2Y7mzZG via Today Pakistan
0 notes