#بھارتیہ جنتا پارٹی
Explore tagged Tumblr posts
topurdunews · 1 month ago
Text
چیمپیئنز ٹرافی بھارت کے پاکستان نہ آنے پر بھارتی وزیر کھیل کا بیان بھی آگیا
نئی دہلی (ویب ڈیسک) پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی آمد سے متعلق اسپورٹس منسٹر انوراگ ٹھاکر کا بیان سامنے آگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ اور اسپورٹس منسٹر انوراگ ٹھاکر کا کہنا ہے کہ چیمپیئنز ٹرافی کے میزبان ملک پاکستان کے حالات کھیلوں اور بھارت کےلیے سازگار نہیں ہیں۔ بھارتی وزیر کھیل نے ایک مرتبہ پھر کھیل…
0 notes
airnews-arngbad · 2 months ago
Text
آکاشوانی چھتر پتی سنبھا جی نگر علاقائی خبریں تاریخ : 11 ؍نومبر 2024ء وقت : صبح 09.00 سے 09.10 بجے
Regional Urdu Text Bulletin, Chhatrapati Sambhajinagar
Date : 11 November 2024
Time : 09.00 to 09.10 AM
آکاشوانی چھتر پتی سنبھا جی نگر
علاقائی خبریں
تاریخ  :  ۱۱ ؍نومبر  ۲۰۲۴؁ ء
وقت  :  صبح  ۹.۰۰   سے  ۹.۱۰   بجے 
پہلے خاص خبروں کی سر خیاں  ... 
٭  ریاستی اسمبلی انتخاب میں امید واروں کی تشہیری سر گر میاں زورو پر  ‘عوام سے ملا قات کو دے رہے ہیں تر جیح
٭ چُنائو میں غداری کرنے والے  16؍ امید واروں کو کانگریس پارٹی نے کیا بے دخل 
٭ چھتر پتی سنبھا جی نگر ضلعے میں آج سے تصویری رتھ کے ذریعے کی جائے گی رائے دہندگان کی حوصلہ افزائی 
اور
٭ ہنگولی ضلعے میں گھر میں ووٹ دینے کی سہولت روبہ عمل  ‘  پہلے دِن  700؍ بزرگ  اور   معذوروں نے دیا ووٹ 
اب خبریں تفصیل سے...
ریاستی اسمبلی چُنائو کے تناظر میں امید واروں کی تشہیری سر گر میاں زورو پر جاری ہیں ۔ سبھی امید وار عوام سے ملا قات کر کے ووٹ دینے کی اپیل کر رہے ہیں ۔ ساتھ ہی تشہیرکے لیے سوشل میڈیا  کا بھی استعمال کیا جا رہا ہے ۔ 
اِسی سلسلے میں بی جے پی کے رہنما امِت شاہ نے کہا کہ مہا وکاس آ گھاڑی صرف ووٹوں کی سیاست کر تی ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ اتحاد کوئی بھی وعدہ پورہ نہیں کرسکتا ۔ وہ کل بلڈھانہ ضلعے میں عظیم اتحاد کے امید وار کے تشہیری جلسے میں اظہار خیال کر رہے تھے ۔ یہ جلسہ ملکا پور میں منعقد کیاگیاتھا ۔ اِس کے علا وہ امراوتی ضلعے کے وروڈ میں بھی انھوں نے جلسہ عام سے خطاب کیا ۔اِس موقعے پر اپنی تقریر میں جناب شاہ نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے امید واروں کو ووٹ دینے کی اپیل کی ۔ 
***** ***** ***** 
بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما مرکزی وزیر نتِن گڈ کری نے کل ایوت محل ضلعے کے راڑے گائوں میں بی جے پی کے امید وار اشوک  اُئی کے
  کے تشہری جلسے میں خطاب کیا ۔ اِس موقعے پر انھوں نے عوام سے فرقہ پرستی  اور  علاقہ پرستی سے گریز کرنے کی اپیل کی ۔
***** ***** ***** 
چھتر پتی سنبھا جی نگر میں کل تمام سیاسی جماعتوں کے امید واروں کی جانب سے پیدل ریلیاں نکالی گئی تھیں ۔ ساتھ ہی جلسوں کا بھی اہتمام کیاگیاتھا ۔ اِسی سلسلے میں اورنگ آباد مشرق حلقہ انتخاب سے عظیم اتحاد کے امید وار  اتُل ساوے نے بھی کل پیدل ریلی نکالی تھی ۔ اِسی حلقے سے مہا وِکاس آگھاڑی کے امید وار  لہو شیواڑے  کی تشہیر کے لیے کانگریس پارٹی کے رہنما امِت دیشمکھ نےکل جلسہ عام میں خطاب کیا ۔ 
اورنگ آباو وسط سے مہا یوتی کے امید وار پر دیپ جیسوال نے بھی کل پیدل ریلی نکال کر عوام سے ووٹ دینے کی اپیل کی ۔ اورنگ آباد مغرب حلقہ انتخاب سے مہا وِکاس آ گھاڑی کے امید وار  راجو شندے نے بھی گھر گھر جا کر رائے دہندگان سے ووٹ دینے کی اپیل کی ۔ مجلس اتحاد المسلمین  MIM    کے سربراہ  اسد الدین اویسی نے بھی کل اورنگ آباد مشرق حلقہ انتخاب سے پارٹی کے امید وار  امتیاز جلیل کے تشہیری جلسے میں خطاب کیا ۔
دھارا شیو ضلعے کے تلجا پور اسمبلی حلقے سے مہا یو تی کے امید وار   رانا جگجیت سنگھ پاٹل  کی تشہیر کے لیے بھی کل ریلی نکالی گئی تھی۔ 
***** ***** ***** 
گنگا پور حلقہ اسمبلی میں مہا وِکاس آ گھاڑی کے امید وار  ستیش چو ہان کی تشہیر کے لیے راشٹر وادی کانگریس شرد چندر پوار پارٹی کے سر براہ شرد پوار نے جلسہ عام سے خطاب کیا ۔ اِس کے علا وہ جناب شرد پوار نے کل  دھارا شیو ضلعے کے بھوم- پرنڈا   اسمبلی حلقے میں مہا وِکاس آ گھاڑی کے امید وار  راہل میٹے کے تشہیری جلسے میں خطاب کیا ۔ اِس کے بعد انھوں نے جالنہ ضلعے میں گھن سائونگی حلقے سے مہا وکاس آگھاڑی کے امید وار  راجیش ٹو پے کے تشہیری جلسے میں اظہار خیال کیا ۔ 
***** ***** ***** 
ہنگولی ضلعے کے کلمنوری میں مہاو ِکاس آ گھاڑی کے امید وار  سنتوش ٹارپھے کی تشہیر کے لیے شیو سینا اُدھو باڑا صاحیب ٹھاکرے پارٹی کے سر براہ  اُدھو ٹھاکرے نے جلسہ عام میں خطاب کیا ۔
***** ***** ***** 
اسمبلی انتخابات میں غداری کرنے والے  16؍  امید واروں کو کانگریس پارٹی نے  6؍ برسوں کے لیے پارٹی سے بے دخل کر دیا ہے ۔ پارٹی کے ریاستی صدر  نانا پٹو لے نے کل اِس خصوص میںاطلاع نامہ جاری کیا ۔  مہا وِکاس آ گھاڑی  اور  کانگریس پارٹی کے امید واروں کے خلاف در خواست دے کر پارٹی کے اصولوں کی پامالی کرنے کی پا داش میں مذکورہ کارروائی کی گئی ہے ۔ 
***** ***** ***** 
سامعین اسمبلی انتخاب کے خصوص میں آکاشوانی کی جانب سے ہر شام   7؍ بج کر  10؍ منٹ پر نشر کیے جا رہے پروگرام  ’’  آ ڈھا وا  وِدھان سبھا متدار  سنگھا چا  ‘‘  میں آج  پونا ضلعے کے اسمبلی حلقہ انتخابات کاجائزہ پیش کیا جائے گا ۔
***** ***** ***** 
ریاست بھر میں رائے دہندگان کی حوصلہ افزائی کے مقصد سے مختلف سرگر میاں انجام دی جا رہی ہیں۔ اِسی سلسلے میں آج چھتر پتی سنبھا جی نگر ضلعے کے سبھی اسمبلی حلقوں میں تصویری رتھ کے ذریعے رائے دہندگان کو  ووٹ دینے کی تر غیب دی جائے گا ۔یہ رتھ صبح 11؍ بجے ضلع کلکٹر دفتر سے  نکالا جائے گا ۔ 
اِسی طرح ضلعے کے گنگا پور  -   خلد آباد حلقہ انتخاب میں رائے دہندگان کی حوصلہ افزائی کے لیے  ریلیاں  ‘  خطوط لکھنے  ‘  رنگولی بنا نے  ‘  تقریری   ‘  مضمون نویسی  اور  اسٹریٹ ڈراموں جیسی سر گر میاں انجام دی جائیں گی ۔ یہی سرگر میاں کل گنگا پور  ‘  جام گائوں  ‘  والوج  ‘  رانجن گائوں  ‘  شی لے گائوں  ‘  اور  لاسور اسٹیشن میں بھی انجام دی گئی ۔
***** ***** ***** 
***** ***** ***** ***** ***** ***** 
یہ خبریں آکاشوانی چھتر پتی سنبھا جی نگر سے نشر کی جا رہی ہیں
***** ***** ***** ***** ***** ***** 
ناندیڑ میں رائے دہندگان کی حوصلہ افزائی کے مقصد سے سو  ئیپ کے تحت آج  نوجوان ووٹرس کا میلہ لگا یا جائے گا ۔ ساتھ ہی پولس بھرتی رہنمائی پروگرام کا بھی نظم کیا جائے گا ۔یہ میلہ صبح  11؍ بجے  ناندیڑ کے  آئی  آئی  بی  پرن کُٹی  ‘  ہرش نگر   شام نگر ناندیڑ میں منعقد کیا جائے گا ۔ 
***** ***** ***** 
ہنگولی ضلعے میں گھر پر ووٹ دینے کی سہولت پر عمل د رآمد کیا جا رہا ہے ۔ کل پہلے  ہی دِن  700؍ بزر گ رائے دہندگان  اور  معذور ووٹرس نے اِس سہو لت کے ذریعے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا ۔ خیال رہے کہ ہنگولی ضلعے میں گھر پر ووٹ دینے کی سہولت حاصل کرنے کے لیے   ایک ہزار
  70؍ رائے دہندگان نے اندراج کر وا یا ہے ۔ 
اِسی سلسلے میں سین گائوں تعلقے کے ہوڑی میں رہنے والے  102؍ سالہ بزرگ نے بھی کل اپنا حقِ  رائے استعمال کیا ۔
***** ***** ***** 
 بیڑ ضلعے کے آشٹی اسمبلی حلقہ میں  6؍ امید واروں کو نوٹِسیں اِرسال کی گئی ہیں ۔ ان حلقوں میں امید واروں کے چُناوی اخرجات کی پہلی جانچ پڑ تال گزشتہ جمعہ کے دن کی گئی تھی ۔ جس کے بعد امید وار  محبوب اِبراہیم شیخ   اور  پر دیپ چوہان  کو چُناوی اخرجات پیش کرنے میں تاخیر کی وجہ بتا نے   اور  سُریش دھس  ‘  باڑا صاحیب آجبے  اور  بھیم رائو دھونڈے کو  حساب کتاب میں غلطیوں کی وضاحت  48؍ گھنٹوں میں پیش کرنے کو کہا گیا ہے ۔ آشٹی کے چُنائو فیصلہ افسر  وسیم شیخ نے  مذکورہ امید واروں کو یہ نوٹِسیس اِرسال کی ہیں ۔
***** ***** ***** 
چھتر پتی سنبھا جی نگر میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والے ایک سر کاری افسر کے خلاف کارروائی کرنے کی تجویز پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔ اِسی طرح دوسرے افسر کو متنبہ کیاگیا ہے ۔  تفصیلات کے مطابق خلد آباد میں واقع کوہِ   نور  آرٹس  ‘  سائنس  اور  کامرس کالج کے پرنسپل  ڈاکٹر شنکر امبھو رے  اور  شعبہ تعمیراتِ عامہ کے کار گذار انجینئر  اشوک یے ریکر  کے خلاف شکایات موصول ہونے پر  کمرہ  ضابطہ اخلاق کے نوڈل افسر   وِکاس مینا نے معاملے کی سنوائی کر کے کارروائی کا حکم دیا ۔
***** ***** ***** 
ناندیڑ پولس کی عملداری میں ہاتھ بھٹیوں کا خاتمہ کرنے کے مقصد سے کل ناندیڑ   ‘  پر بھنی  ‘  لاتور  اور  ہنگولی میں بیک وقت  ہاتھ بھٹیوں پر چھاپے مارے گئے ۔ اِس کارروائی میں  22؍ لاکھ   59؍ ہزار  160؍  روپئے مالیت کا ساز و سامان ضبط کیاگیا ۔ساتھ ہی  169؍ معاملات درج کیے گئےہیں۔ناندیڑ پولس کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل  شاہ جی اُماپ نے یہ معلومات دی ۔ 
***** ***** *****
ریاستی اسمبلی انتخاب کی مناسبت سے ریاست بھر میں نافذ ضابطہ اخلاق کے دوران ناندیڑ ضلع ایکسائز ڈپارٹمنٹ نے گزشتہ  3؍ دنوں میں مختلف مقامات پر چھاپے مار کر 8؍ لاکھ 17؍ ہزار  30؍روپئے مالیت کی غیر قانونی شراب ضبط کی ۔ ناندیڑ میں تعینات ریاستی  ایکسائز  سپرنٹنڈنٹ گنیش پاٹل نے یہ اطلاع دی ۔  خیال رہے کہ ناندیڑضلعے کے  9؍ اسمبلی حلقوں میں پُر امن پولنگ کر وانے کے مقصد سے ضلع کلکٹر  نیز  چُنائو فیصلہ افسر  ابھیجیت رائوت نے  شعبہ ایکسائز کو مستعد رہنے  اور  ضروری اقدام کرنے کی ہدایت دی ہے ۔ 
***** ***** *****
پر بھنی شہر کے قریب بسمت شاہراہ پر کل ایک ٹریکٹر نے  دو  پہیہ گاڑی کو ٹکر مار دی ۔ اِس حادثے میں  میاں بیوی  اور  اُن کا بیٹا موقعے پر ہی جا بحق ہو گئے ۔ یہ لوک  پر بھنی سے ہنگولی ضلعے کے اونڈھا میں آباد  انجان واڑی جا رہے تھے کہ راستے میں یہ حادثہ پیش آیا ۔ 
***** ***** *****
آخر میں اہم خبروں کی سر خیاں ایک مرتبہ پھر سن لیجیے  ...
٭  ریاستی اسمبلی انتخاب میں امید واروں کی تشہیری سر گر میاں زورو پر  ‘عوام سے ملا قات کو دے رہے ہیں تر جیح
٭ چُنائو میں غداری کرنے والے  16؍ امید واروں کو کانگریس پارٹی نے کیا بے دخل 
٭ چھتر پتی سنبھا جی نگر ضلعے میں آج سے تصویری رتھ کے ذریعے کی جائے گی رائے دہندگان کی حوصلہ افزائی 
اور
٭ ہنگولی ضلعے میں گھر میں ووٹ دینے کی سہولت روبہ عمل  ‘  پہلے دِن  700؍ بزرگ  اور   معذوروں نے دیا ووٹ  
علاقائی خبریں ختم ہوئیں
آپ یہ خبر نامہ ہمارے یو ٹیوب چینل AIR چھتر پتی سنبھا جی نگر پر دوبارہ کسی بھی وقت سن سکتے ہیں۔
٭٭٭
0 notes
urduchronicle · 1 year ago
Text
مودی کے 25 مسلمان متر کون ہیں؟ الیکشن میں کیا کردار ادا کریں گے؟
نفیس انصاری، ایک اسکول کے مسلمان پرنسپل ہیں، انہیں اس سال حکمران ہندو قوم پرست بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے “مودی متر” یا ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کے دوست کے طور پر فہرست میں شامل کیا ہے۔ وسطی ریاست مدھیہ پردیش کے رہائشی نفیس انصاری دوستوں کے گھر شادیوں اور چائے کے سیشن جیسے پروگراموں میں پڑوسیوں اور رشتہ داروں کے سامنے پارٹی کی تشہیر کرتے ہیں۔ وہ اس بارے میں بات کرتے ہیں کہ کس طرح بی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gamekai · 2 years ago
Text
صرف مسلمانوں کے ہی طلاق جرم کیوں ہے؟ کیرالا چیف منسٹر کا استفسار - Siasat Daily
کیرالا چیف منسٹر نے الزام لگایاکہ مرکزی مذہب پر سی اے اے کے ذریعہ شہریت کا فیصلہ کریگاکیرالا چیف منسٹر پینارائی وجین کی باغیانہ تیور پر مرکز میں زیراقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی کی توجہہ نہیں گئی ہے۔ کسر گوڈ میں 20فبروری کے روزبرسراقتدار سی پی ائی ایم کے مارچ ’جاناکیا پرتھرودھ جادھا‘ سے افتتاحی خطاب کرتے ہوئے سی ایم وجین نے کچھ متضادخیالات کا اظہار کیا جس میں تنازعہ کو ہوا دینے کے لئے کافی مواد موجو…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptoking009 · 2 years ago
Text
صرف مسلمانوں کے ہی طلاق جرم کیوں ہے؟ کیرالا چیف منسٹر کا استفسار - Siasat Daily
کیرالا چیف منسٹر نے الزام لگایاکہ مرکزی مذہب پر سی اے اے کے ذریعہ شہریت کا فیصلہ کریگاکیرالا چیف منسٹر پینارائی وجین کی باغیانہ تیور پر مرکز میں زیراقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی کی توجہہ نہیں گئی ہے۔ کسر گوڈ میں 20فبروری کے روزبرسراقتدار سی پی ائی ایم کے مارچ ’جاناکیا پرتھرودھ جادھا‘ سے افتتاحی خطاب کرتے ہوئے سی ایم وجین نے کچھ متضادخیالات کا اظہار کیا جس میں تنازعہ کو ہوا دینے کے لئے کافی مواد موجو…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptosecrets · 2 years ago
Text
صرف مسلمانوں کے ہی طلاق جرم کیوں ہے؟ کیرالا چیف منسٹر کا استفسار - Siasat Daily
کیرالا چیف منسٹر نے الزام لگایاکہ مرکزی مذہب پر سی اے اے کے ذریعہ شہریت کا فیصلہ کریگاکیرالا چیف منسٹر پینارائی وجین کی باغیانہ تیور پر مرکز میں زیراقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی کی توجہہ نہیں گئی ہے۔ کسر گوڈ میں 20فبروری کے روزبرسراقتدار سی پی ائی ایم کے مارچ ’جاناکیا پرتھرودھ جادھا‘ سے افتتاحی خطاب کرتے ہوئے سی ایم وجین نے کچھ متضادخیالات کا اظہار کیا جس میں تنازعہ کو ہوا دینے کے لئے کافی مواد موجو…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
762175 · 2 years ago
Text
صرف مسلمانوں کے ہی طلاق جرم کیوں ہے؟ کیرالا چیف منسٹر کا استفسار - Siasat Daily
کیرالا چیف منسٹر نے الزام لگایاکہ مرکزی مذہب پر سی اے اے کے ذریعہ شہریت کا فیصلہ کریگاکیرالا چیف منسٹر پینارائی وجین کی باغیانہ تیور پر مرکز میں زیراقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی کی توجہہ نہیں گئی ہے۔ کسر گوڈ میں 20فبروری کے روزبرسراقتدار سی پی ائی ایم کے مارچ ’جاناکیا پرتھرودھ جادھا‘ سے افتتاحی خطاب کرتے ہوئے سی ایم وجین نے کچھ متضادخیالات کا اظہار کیا جس میں تنازعہ کو ہوا دینے کے لئے کافی مواد موجو…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptoguys657 · 2 years ago
Text
صرف مسلمانوں کے ہی طلاق جرم کیوں ہے؟ کیرالا چیف منسٹر کا استفسار - Siasat Daily
کیرالا چیف منسٹر نے الزام لگایاکہ مرکزی مذہب پر سی اے اے کے ذریعہ شہریت کا فیصلہ کریگاکیرالا چیف منسٹر پینارائی وجین کی باغیانہ تیور پر مرکز میں زیراقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی کی توجہہ نہیں گئی ہے۔ کسر گوڈ میں 20فبروری کے روزبرسراقتدار سی پی ائی ایم کے مارچ ’جاناکیا پرتھرودھ جادھا‘ سے افتتاحی خطاب کرتے ہوئے سی ایم وجین نے کچھ متضادخیالات کا اظہار کیا جس میں تنازعہ کو ہوا دینے کے لئے کافی مواد موجو…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
marketingstrategy1 · 2 years ago
Text
مودی سے متعلق بی بی سی کی دستاویزی فلم کی نمائش پر 24 طلبا گرفتار
نئی دہلی: پولیس نے گجرات فرقہ وارانہ فسادات میں وزیراعظم نریندر مودی کے کردار پر بی بی سی کی دستاویزی فلم کی نمائش پر متعدد طلبا کو حراست میں لے لیا۔  الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق نریندر مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حمایت کرنے والے طلبا گروپوں نے دستاویزی فلم دیکھنے والے طلبا کے لیپ ٹاپ ضبط کرلیے۔ علاوہ ازیں 4 سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی عائد کیے جانے بعد پولیس نے دہلی یونیورسٹی کو…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
topurdunews · 1 month ago
Text
خاتون سیاستدان نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا
نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست گجرات کے شہر سورت میں ایک خاتون سیاستدان نے ذہنی تناؤ کی وجہ سے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 34 سالہ دپیکا پٹیل سورت شہر کے وارڈ نمبر 30 میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) خواتین ونگ کی لیڈر تھیں ۔ ان کے پسماندگان میں شوہر اور تین بچے شامل ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ وہ ان تمام پہلوؤں کی تفتیش کر رہی ہے جس نے خاتون سیاستدان کو اس نوبت…
0 notes
airnews-arngbad · 2 months ago
Text
Regional Urdu Text Bulletin, Chatrapati Sambhajinagar Date: 03 November-2024 Time: 09:00-09:10 am آکاشوانی چھترپتی سمبھاجی نگر علاقائی خبریں تاریخ: ۳/نومبر ۴۲۰۲ء؁ وقت: ۰۱:۹-۰۰:۹ ***** ***** *****
::::: سرخیاں:::::: پیش ہے خاص خبروں کی سرخیاں: ٭ آج منایا جارہا ہے جوش و خروش کے ساتھ دیوالی کے بھاؤ بیج کا تہوار؛ اور ��ل مختلف قسم کی خریداری کے ساتھ کیا گیا پاڑوے کا اہتمام۔ ٭ مرکزی خفیہ ایجنسی کے الرٹ کے بعد ریاست کے نائب وزیرِ اعلیٰ اور بی جے پی رہنماء دیویندر پھڑنویس کی سیکوریٹی میں کیا گیا اضافہ۔ ٭ احمدنگر ضلع میں 23 کروڑ روپئے مالیت کے سونے کے بسکٹ ضبط۔ اور۔۔۔٭ ممبئی کرکٹ ٹسٹ میں نیوزی لینڈ کو بھارت کے خلاف دوسری اننگ میں 143 رنو ں کی برتری۔ ***** ***** ***** اب خبریں تفصیل سے: بھائی‘ بہن کے رشتے کو اور مضبوطی دینے والا اور محبت میں اضافہ کرنے والا دیوالی کا دیوالی کے موقع پر ہر جگہ شائقین ِ موسیقی اور مختلف ثقافتی پروگرام سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ اس طرح کی تقریبات کو آج کل کافی پذیرائی مل رہی ہے۔ ناندیڑ میں آج صبح مشہور گلوکار بھیم راؤ پانچالے کے غزل کا پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے۔یہ پروگرام سرکاری ریسٹ ہاؤس میں صبح گیارہ بجے شروع ہوگا۔ اسی طرح کل پونے میں سنت مکتا بائی کی زندگی کا احاطہ کرنے والا برہمچت کلا مکتائی نامی پروگرام پیش کیا گیا۔ اس پروگرام میں مہاراشٹر کے سنتوں کے کام کی معلومات اور اہمیت کو بیان کیا گیا۔ ***** ***** ***** اہلیہ نگر ضلع کے مثالی گاؤں ہیورے بازار کے مکینوں نے کل روشنی کا تہوار دیوالی منائی۔ ہر خاندان کی جانب سے ایک چراغ یعنی کُل 850 دئیے جلاکر پانی میں چھوڑے گئے۔ یہاں ہر برس اسی طرح روشنی کا یہ تہوار منایا جاتا ہے۔ ***** ***** ***** واشم ضلع کے کارنجہ میں ضلع پریشد اسکول کے استاد گوپال کھاڑے نے اپنے مکان پر لگائی گئی آسمانی قندیل کے ذریعے رائے دہی کے فیصد میں اضافے کا پیغام دیا ہے۔ کھاڑے خاندان کی جانب سے رائے دہی کی خاطر ووٹروں کو بیدار کرنے کیلئے دیوالی کی اس آسمانی قندیل کے ذریعے کوشش کی گئی۔ ***** ***** ***** مرکزی انٹیلی جنس ادارے کی جانب سے خبردار کیے جانے کے بعد ریاست کے نائب وزیرِ اعلیٰ اور بی جے پی رہنماء دیویندر پھڑنویس کی سیکوریٹی میں اضافہ کیا گیا ہے۔ فی الحال انھیں ”Z“ درجہ کی سیکوریٹی دی جارہی ہے۔ پھڑنویس کی جان کو خطرہ ہونے اور ایک سازش رچے جانے کی اطلاع مرکزی خفیہ ایجنسی نے ریاستی خفیہ ادارے کو دی۔ جس کے بعد ریاستی پولس چوکس ہوگئی اور نائب وزیرِ اعلیٰ کی حفاظت بڑھا دی گئی۔ فورس وَن کے 12 سپاہی پھڑنویس کی حفاظت کیلئے تعینات کیے گے ہیں۔ ممبئی‘ ناگپور میں ان کی رہائش گاہوں پر اور ان کی تقریبات میں سیکوریٹی فراہم کرنے کیلئے پولس کو ہدایات دی گئی ہیں۔ ***** ***** ***** نئی ممبئی میونسپل کارپوریشن کے سابق ڈپٹی میئر اور کانگریس کے ضلع صدر اَنل کوشک کل بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہوگئے۔ دیویندر پھڑنویس کی موجودگی میں کوشک کے پارٹی میں شامل ہونے سے نئی ممبئی میں اسمبلی انتخابات ��ے قبل کانگریس پارٹی کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ ***** ***** ***** بی جے پی کے باغی رکنِ اسمبلی گوپال شیٹی نے واضح کیا ہے کہ وہ انتخابات میں بوریولی اسمبلی حلقے سے دستبردار نہیں ہوں گے۔ شیٹی نے کل نائب وزیرِ اعلیٰ دیویندر پھڑنویس سے ان کی سرکاری رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انھو ں نے بتایا کہ ان کی یہ ملاقات دیوالی کی مبارکباد دینے کیلئے تھی۔ شیٹی نے وضاحت کی کہ انھوں نے پارٹی نہیں چھوڑی ہے اور نہ وہ آئندہ پارٹی چھوڑیں گے۔ انھو ں نے بتایا کہ ان کا ہر قدم پارٹی کے فائدے کیلئے ہے اور وہ پارٹی میں رہ کر پارٹی کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف ہے۔ اسی دوران پھڑنویس نے کہا ہے کہ شیٹی نے اب تک پارٹی نظم و ضبط کی پاسداری کی ہے اور اُمید ظاہر کی کہ وہ بوریولی حلقے سے دستبردار ہوجائیں گے۔ ***** ***** ***** ناگپور سے پانچ مرتبہ اسمبلی انتخابات میں حصہ لے چکے انیس احمد کل دوبارہ کانگریس میں شامل ہوگئے۔ چند دن قبل وہ ونچیت بہوجن آگھاڑی میں شمولت اختیار کرچکے تھے اور وسطی ناگپور اسمبلی حلقے سے آگھاڑی کے امیدوار کے طور پر میدان میں اُترنے والے تھے، تاہم پرچہ داخل کرنے میں دیری کے سبب اُن کی درخواست داخل نہ ہوسکی۔ کل ممبئی میں کانگریس پارٹی کے دفتر میں مہاراشٹر کیلئے پارٹی کے مبصر رمیش چینّی تھلا کی موجودگی میں دوبارہ پارٹی سے جُڑ گئے۔ ***** ***** *****
0 notes
urduchronicle · 1 year ago
Text
چاند پر لینڈنگ اور جی 20 سربراہ اجلاس، مودی بہتر تصویر کشی کے ساتھ تیسری مدت کے لیے بھی تیار
پچھلے ہفتے کے آخر میں جی 20 سربراہی اجلاس عالمی سطح پر ہندوستان کے لیے ایک بڑا لمحہ تھا، جس نے ملک کو عالمی مسائل پر کام کرنے کا موقع فراہم کیا اور وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک عالمی سیاستدان کے طور پر پیش کرنے کا موقع فراہم کیا۔ اگرچہ کچھ تجزیہ کاروں نے کہا کہ اس میٹنگ نے کچھ ٹھوس نتائج دکھائے، لیکن ان کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اب مئی 2024 تک ریاستی انتخابات اور قومی انتخابات کی سیریز سے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gamekai · 2 years ago
Text
شیو سینا نے گجرات فسادات میں مودی کے ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا
 لاہور: بھارت کی ہندو انتہا پسند جماعت شیو سینا نے بھی موجودہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے گجرات فسادات میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا۔ بھارت میں برسراقتدار جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) ہندو انتہا پسند تنظیم راشڑیہ سیوک سنگھ(آرایس ایس) کا سیاسی چہرہ کہی جاتی ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے تمام ہی سیاسی رہنما آر ایس ایس کے رکن رہے ہیں۔ بھارت کے موجودہ وزیر اعظم نریندر مودی بھی آر ایس ایس ہی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptoking009 · 2 years ago
Text
شیو سینا نے گجرات فسادات میں مودی کے ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا
 لاہور: بھارت کی ہندو انتہا پسند جماعت شیو سینا نے بھی موجودہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے گجرات فسادات میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا۔ بھارت میں برسراقتدار جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) ہندو انتہا پسند تنظیم راشتڑیہ سیوک سنگھ(ارایس ایس) کا سیاسی چہرہ کہی جاتی ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے تمام ہی سیاسی رہنما آر ایس ایس کے رکن رہے ہیں۔ بھارت کے موجودہ وزیر اعظم نریندر مودی بھی آر ایس ایس ہی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptosecrets · 2 years ago
Text
اگلے ماہ سے بی جے پی پورے ملک میں مسلمانوں تک رسائی پروگرام شروع کریگی - Siasat Daily
وزیراعظم نریندر مودی نے اقلیتی کمیونٹی بالخصو ص پسماندہ مسلمانوں تک رسائی کے لئے کہا ہےنئی دہلی۔بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) اقلیتی مورچہ 10مارچ سے ملک بھر میں مسلمانوں تک رسائی پروگرام کی شروعات کررہی ہے۔ اس پروگرام کے حصہ کے طور پر پہلے مرحلے میں 14ریاستوں کی نشاندہی کی گئی ہے جس میں 64اضلاع ہیں۔ ان ریاستوں میں جموں کشمیر‘ دہلی‘ گوا‘ ہریانہ‘ مغربی بنگال‘ اترپردیش‘ تاملناڈو‘ تلنگانہ‘ مدھیہ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
762175 · 2 years ago
Text
اگلے ماہ سے بی جے پی پورے ملک میں مسلمانوں تک رسائی پروگرام شروع کریگی - Siasat Daily
وزیراعظم نریندر مودی نے اقلیتی کمیونٹی بالخصو ص پسماندہ مسلمانوں تک رسائی کے لئے کہا ہےنئی دہلی۔بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) اقلیتی مورچہ 10مارچ سے ملک بھر میں مسلمانوں تک رسائی پروگرام کی شروعات کررہی ہے۔ اس پروگرام کے حصہ کے طور پر پہلے مرحلے میں 14ریاستوں کی نشاندہی کی گئی ہے جس میں 64اضلاع ہیں۔ ان ریاستوں میں جموں کشمیر‘ دہلی‘ گوا‘ ہریانہ‘ مغربی بنگال‘ اترپردیش‘ تاملناڈو‘ تلنگانہ‘ مدھیہ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes