#بناکر
Explore tagged Tumblr posts
taskeenedil · 1 year ago
Text
میں اُس کے زور کو دیکھوں وہ میرا صبرو سکوں
مجھے۔ چراغ بناکر اُسے ھوا کر دے۔ 🇵🇸
3 notes · View notes
dr-jan-baloch · 28 days ago
Text
Tumblr media
بلوچ قومی تحریک آزادی کو کچلنے کے لیے قابض ایران بلوچ سرزمین کو مزید حصوں میں تقسیم کرنے کا خواہاں ہے۔حیربیار مری
https://humgaam.net/?p=100829
لندن (ہمگام نیوز) فری بلوچستان موومنٹ کے صدر حیربیار مری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جب سے ایران نے بلوچ سرزمین کے ایک حصے پر قبضہ کیا ہے تب سے لیکر آج تک قابض ایران مختلف سیاسی و انتظامی اصلاحات کے نام پر بلوچ سرزمین کو بانٹنے اور بلوچوں کو انکی سرزمین سے بیدخل کرنے کوششوں میں مصروف عمل ہے۔
بلوچ رہنما نے مزید کہا کہ یہ عمل کسی بھی ایرانی حکومت پر موقو�� نہیں ہے بلکہ ایران کے اندر جو بھی برسرِ اقتدار آیا ہے بلوچ قومی طاقت اور سرزمین کو بانٹنے کا یہ عمل ہمیشہ انکی ترجیحات میں سرِ فہرست رہا ہے چاہے وہ نام نہاد جمہوری دور حکومت ہویا رضا شاہ پہلوی کا زمانہ ہو یا پھر حالیہ مذہبی شدت پسند رجیم ہو ۔بلوچ قومی آزادی کی تحریک اور بلوچ عوام کے اندر موجود وت واجہی اور آجوئی کی امنگوں کو کچلنے اورختم کرنے کے لئے تمام ایرانی حکمران طبقے کا ایک جیسا وطیرہ رہا ہے۔
حیربیار مری نے مزید کہا کہ بلوچ قومی قوت کو بانٹنے اور بلوچوں کو اپنی ہی سرزمین بلوچستان کے اندر اقلیت میں بدلنے اور روزافزوں جبر و استبداد سمیت قابض ایران کے ان تمام ریشہ دوانیوں کے باوجود بلوچ عوام کے دلوں میں اپنے وطن کی ایک ایک انچ کی آزادی اور واگزاری کا ولولہ زندہ و سلامت ہے۔
انہو ںنے کہا کہ قابضین کو ہمیشہ یہی خوف دامن گیر رہتا ہے کہ ایک نہ ایک دن مقبوضہ اقوام اپنی آزادی اور سرزمین کی واگزاری کے لئے ضرور اٹھیں گے، اسی لئے دنیا کی تاریخ میں قابضین نے ہمیشہ مقبوضہ اقوامِ پر طاقت کے بے دریغ استعمال، آبادیوں کی جبری نقل مکانی اور نئی آبادکاریوں سمیت نام نہاد انتظامی حد بندیوں کے ذریعے کوششیں کی ہیں کہ مقبوضہ اقوام کی اجتماعی طاقت کی اساس کو کمزور کیا جاسکے اور یہی چیز ایران بلوچ سرزمین پر اپنی قبضے کو مزید مستحکم کرنے اور دوام دینے کے لیئے کررہا ہے، لیکن بلوچ قوم اب ان تمام سیاسی و انتظامی چالبازیوں سے نہ صرف واقف ہیں بلکہ سیاسی طور پر ان مذموم مقاصد کے خلاف سینہ سپر ہوکر مزاحمت کررہی ہے۔
بلوچ نے کہا کہ آج ضرورت اس امر کی ہے کہ بلوچ اجتماعی طاقت کو ختم کرنے اور بلوچ سرزمین کو مختلف حصوں میں بانٹنے کی ایرانی و پاکستانی سازشوں کا شعوری و علمی بنیادوں پر مقابلہ کیا جائے۔ آج ہر بلوچ سیاسی کارکن پر فرض ہے کہ وہ اس بات کا کامل ادراک و شعور رکھے کہ پچھلے کئی سو سالوں کی قبضہ گیریت کے دوران کس طرح انتظامی بند و بست کے نام پر متحدہ بلوچستان کے سرزمین کے مختلف حصوں کو بانٹتے ہوئے ایک دوسرے سے جدا کیا گیا، اسکے علاوہ قابض ایران و پاکستان جس طرح بلوچ قومی معدنی و سمندری وسائل کو لوٹ رہے ہیں ان تمام استحصالی حربوں کا شماریات بمعہ کوائف و دستاویزات جمع ہوں۔
ان کا کہنا تھا کہ ایران عالمی برادری کی آنکھوں میں دھول جھونکنے اور بلوچ قومی تحریکِ آزادی کی جد و جہد کو کائونٹر کرنے کے لیئے بلوچستان کو مختلف انتظامی ٹکڑیوں میں بانٹنے کے ساتھ ساتھ اپنے دارالخلافہ کو بھی تہران سے بلوچستان کے ساحلی علاقے یعنی چاہبار شہر میں منتقل کرنے کا منصوبہ بندی کررہی ہے ۔ اس حوالے سے ایرانی حکومت کے ترجمان فاطمہ مہاجرانی کی ایک حالیہ پریس بریفنگ کے دوران اس بات کا دوبارہ اعادہ کرنا کہ درالخلافہ کو جنوب کی طرف منتقل کیا جائے گا اس سے یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ ایران اس منصوبے پہ عمل درآمد کرنے کے بہت ہی قریب ہے۔
فری بلوچستان موومنٹ کے سربراہ نے کہا کہ قابض ایرانی ریاست یہ چاہتی ہے کہ وہ غیر بلوچوں کی ایک بڑی تعداد کو بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں منتقل کرکے بلوچوں کی آبادی کو مزید اقلیت میں بدل دیا جائے اور اس منصوبے کو معاشی طور پر قابل عمل بنانے کے واسطے ایرانی حکومت نے تقریباً ستائیس اکنامکس زونز کی قیام کا منصوبہ بھی بنایا ہے جن میں سے تقریباً چودہ تجارتی زونز بلوچستان کے ساحلی پٹی پر بحرِ بلوچ کے دہانے پر قائم کرنے کی امکانات بھی زیر غور ہیں، لیکن بلوچ قوم ان تمام تر مذموم مقاصد اور ایجنڈوں کو ناکام بناکر ایران و پاکستان سے اپنی آزادی کی حصول کو یقینی بنائے گی۔
حیربیار مری نے مزید کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ ایرانی زیر قبضہ دیگر محکوم اقوام کرد، احواز اور ترکمن سمیت وہ تمام اقوام جو ایرانی قبضہ گیریت اور جبر کا شکار ہیں وہ بلوچوں کے ساتھ کم سے کم مشترکہ نقاط پرمل کر اپنے اپنے باہمی مفادات کی حصول کے لیے کام کریں تاکہ ایران کے خلاف ہمیں اپنے جد و جہد میں موثر کامیابی حاصل ہوسکے۔ اگر دیکھا جائے تو محکوم اقوام پر اپنے قبضے کو برقرار رکھنے کے لیئے کئی قبضہ گیر ممالک ایک ساتھ ایک ہی صفحے پر آتے ہوئے اپنی جابرانہ پالیسیاں مرتب کرتے ہیں تاکہ وہ اپنی تسلط کو مزید مستحکم کرسکیں تو ایسے میں خطے میں موجود مقبوضہ اقوام کے لیئے یہ ضروری ہے کہ وہ ایران کے قبضے خلاف اپنی طاقت کو ایک جگہ مرتکز کرکے اپنی جد و جہد کی فتح کو یقینی بنائیں۔
0 notes
googlynewstv · 2 months ago
Text
انڈر 19 ایشیا کپ میں بنگلادیش نے پاکستان کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
اےسی سی انڈر 19 ایشیا کپ کےسیمی فائنل میں بنگلادیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سےشکست دےکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ دبئی میں کھیلےگئےسیمی فائنل میں پاکستان نےپہلےبیٹنگ کی اور پوری ٹیم 37 اوورزمیں 116رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔فرحان یوسف نے 32 اور محمد ریاض اللہ نے 28رنزبنائے۔ بنگلادیش کےاقبال حسین نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔ جواب میں بنگلادیش نےہدف 23ویں اوورمیں 3 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا اورفائنل…
0 notes
topurdunews · 3 months ago
Text
انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی  کانکررز اور اسٹرائیکرز  کی کامیابی
لاہور(سپورٹس رپورٹر)انڈر19  ویمنز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں بدھ کے روز کھیلے گئے میچوں میں کانکررز اور اسٹرائیکرز نے کامیابی حاصل کرلی۔ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں کھیلے گئے پہلے میچ میں کانکررز نے چیلنجرز  کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔چیلنجرز کی ٹیم  15 اوورز میں صرف  34  رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ کوئی بھی کھلاڑی ڈبل فگرز میں نہ آسکی۔ صبیحہ نور نے 8 رنز بنائے۔ لائبہ ناصر نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے صرف پانچ…
0 notes
urduchronicle · 1 year ago
Text
ایک کروڑ نوکریاں، 50 لاکھ گھر، انڈے، کٹے، مرغیاں، سب فراڈ تھا، فراڈیوں کو دوبارہ نہیں آنے دیں گے، نواز شریف
مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں ن�� کہا تھا 50 لاکھ گھر بناکر دیں گے،ایک بندا ہاتھ کھڑا کرے جسے کوئی گھر ملا ہو،کہاں گئے وہ 50 لاکھ گھر اور ایک کروڑ نوکریاں، اربوں روپے کے بلین ٹری لگائے کہاں گئے، 350 ڈیم کہاں گئے کہیں ڈیم نظر آتا ہے،وہ انڈے ، مرغیاں، کٹے کہاں گئے سب فراڈ تھا فراڈ ،ہمارے دور میں 5 لاکھ کی گاڑی، موٹر سائیکل 70 ہزار کی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
globalknock · 1 year ago
Text
بابراعظم کی ٹیسٹ کرکٹ میں ناکامیوں کا سلسلہ دراز ہونے لگا - ایکسپریس اردو
کیرئیر میں پہلی بار بابراعظم سال میں ایک بھی نصف سنچری بنانے میں ناکام رہے (فوٹو: فائل) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کی قسمت کا ستارہ میلبرن ٹیسٹ میں نہ چمک سکا۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام تک پاکستان نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنالیے ہیں، آسٹریلوی ٹیم 318 رنز بناکر آؤٹ ہوئی تھی۔ قومی ٹیم کو آسٹریلیا کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید 124 رنز…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
hassanriyazzsblog · 1 year ago
Text
🌹🌹 *Ꮥ𝘖𝐂І𝜜ꓡ S𝘌ᏒѴ𝜤Ϲ⋿*
♦️ *_"A journey towards excellence"_* ♦️
✨ *Set your standard in the realm of*
*love !*
*(اپنا مقام پیدا کر...)*
؏ *تم جو نہ اٹھے تو کروٹ نہ لے گی سحر.....*
🔹 *100 PRINCIPLES FOR PURPOSEFUL*
*LIVING* 🔹
5️⃣4️⃣ *of* 1️⃣0️⃣0️⃣
*(اردو اور انگریزی)*
🍁 *SOCIAL SERVICE*
*The Quran states that the have-nots have a right to the wealth of the haves.* (Quran 51:19)
*However, there are two kinds of poor, those who ask verbally, and those who do not express their need.*
*Therefore, the latter must be paid special attention, their needs should be addressed.*
*The believers should not consider that they alone have the right to their earnings.*
*They become the rightful owners only when they have given to the poor and the needy their share from it.*
*This Islamic teaching makes every human being a servant of his society.*
*He considers it his duty to give to the society from which he takes everything for himself.*
*A beggar is a person who lives by asking for money or food, while the deprived are especially the ones who have become disabled for some reason.*
*According to Islam, serving people with disabilities is not just a social service; rather it entitles one to make themselves worthy of God’s mercy.*
🌹🌹 _*And Our ( Apni ) Journey*_
*_Continues_ ...* *________________________________________*
*؏* *منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر*
*مل جائے تجھکو دریا تو سمندر تلاش کر*
🍁 *سماجی خدمت :*
*اللہ سبحانہ و تعالیٰ سورہ الزریات میں فرماتا ہے : "اور اُن کے اموال میں سائل اور محروم (سب حاجت مندوں) کا حق مقرر ہے۔ "*
(قرآن 51:19)
*سائل اور محروم (حاجت مند) دو قسم کے ہوتے ہیں ایک وہ جو زبانی اپنی حاجت کا اظہار کرتے ہیں اور دوسرے وہ جو کبھی اپنی حاجت کا اظہار دوسروں پر نہیں کرتے ہیں۔*
*اسی لیے، دوسرے قسم کے لوگوں (جو کبھی اپنی حاجت کا اظہار نہیں کرتے ہیں) پر خصوصی توجہ دی جانی چاہئے، ان کی ضروریات کو پورا کیا جانا چاہئے.*
*مومنوں کو کبھی یہ نہیں سمجھنا چاہیے کہ ان کی کمائی پر صرف ان ہی کا حق ہے۔*
*مومنین صرف اسی وقت اپنی کمائی کے حقدار بن سکتے ہیں جب وہ اپنی کمائی میں سے غریبوں اور مسکینوں کا حصہ انہیں ادا کریں۔*
*یہ اسلامی تعلیمات ہر انسان کو اپنے معاشرے کا خادم بناتی ہیں۔*
*اس لیے مومن اپنے معاشرے کیلئے بھی کچھ کرنا اپنا فرض سمجھتا ہے جہاں سے وہ اپنے لیے سب کچھ حاصل کرتا ہے۔*
*بھکاری وہ شخص ہے جو پیسے یا کھانا مانگ کر زندگی گزارتا ہے جبکہ محروم (حاجت مند) خاص طور پر وہ ہیں جو کسی وجہ سے معذور ہو گئے ہیں۔*
*اسلامی تعلیمات کے مطابق سائل، محروم (حاجت مند) اور معذور افراد کی مدد کرنا صرف ایک سماجی خدمت نہیں ہے، بلکہ اس خدمت کے ذریعہ ہم خود کو اللہ سبحانہ تعالی کی رحمت میں اضافے کے قابل اور اجر کے مستحق بناتے ہیں۔*
���️〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️
🌱 *قرآن معاشیات کی کتاب نہیں ہے مگر اس میں انسانی زندگی کے اس اہم شعبہ سے متعلق بہت ضروری اور بنیادی ہدایات اور رہنمائی اللہ کی طرف سے مہیا کرادی گئی ہیں، جن کو روبہ عمل لا کر ہر زمانہ میں معاشی سرگرمیوں کو منظم اور منضبط کیا جاسکتا ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے ان تعلیمات کو بنیاد بناکر مدینہ منورہ میں جو نظام قائم کیا اس کے ذریعہ بہت کم مدت میں معاشی بدحالی کو خوشحالی، آسودگی اور عدل اجتماعی میں بدل دیا تھا۔ حضرت محمد ﷺ کا انقلاب ایک ہمہ جہتی انقلاب تھا۔ اس نے زندگی کے تمام شعبہ جات میں خوش گوار تبدیلی کی۔*
■ *اسلام معاشی سرگرمیوں کو معدہ اور مادہ تک ہی محدود نہیں رکھتا بلکہ اسے اخلاقیات سے بھی جوڑتا ہے۔ اسی لیے معاشی سرگرمیوں کے دوران بھی اللہ کو کثرت سے یاد رکھنے کی نصیحت کی گئی ہے۔ قرآن میں معاشی وسائل کو اللہ کا فضل قرار دے کر بنی نوع انسان کو کسب معاش کے زیادہ سے زیادہ مواقع عطا کیے گئے ہیں۔*
■ *اسلام نے ذاتی ملکیت کے حق کو تسلیم کرتے ہوئے سماجی مفاد میں کچھ پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ اسی طرح معیشت آزاد تو ہے مگر ’بے قید‘ نہیں یعنی مفاد عامہ میں کچھ ضابطہ بھی ہیں جن کو پیش نظر رکھنا ہوگا۔*
■ *اسلام کی ایک نمایاں خصوصیت یہ ہے کہ اس میں انسانی زندگی کے روحانی پہلو اور مادی ضرورتوں دونوں کا خیال رکھا گیا ہے۔*
*اسلام خدائے واحد پر ایمان لانے اور بندگی رب کی دعوت دیتا ہے اور یہ حکم بھی دیتا ہے کہ جب نماز پوری کرو تو زمین پر پھیل جاو اور اللہ کا فضل یعنی روزی کے لیے دوڑ دھوپ کرو۔ بخل اور فضول خرچی دونوں کی مذمت کرتے ہوئے ایک معتدل اور متوازن راہ اپنانے کی تلقین کرتا ہے۔ اسلام نشہ آور اشیا کے کاروبار ’جوا‘ قحبہ گری، دھوکہ کے کاروبار، ضروری اشیا کی جمع خوری، چور بازاری پر پابندی عائد کرتا ہے۔ ناپ تول میں گڑبڑی ملاوٹ اور دیگر معاشی جرائم کی روک تھام کرتا ہے۔ سودی نظام کو ناجائز قرار دے کر نفع، نقصان میں شرکت کے طریقوں کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ غربت و افلاس کو دور کرنے اور لوگوں میں انفاق اور خیر خواہی کا جذبہ پیدا کرنے کے لیے زکوۃ جیسے اعلیٰ نظام کو نافذ کرتا ہے جسے ٹیکس کے بجائے عبادت کے زمرے میں رکھا گیا ہے جو آمدنی پر نہیں دولت (Wealth)کی ایک خاص مقدار سے زیادہ ہونے پر لگایا جاتا ہےاور تجارت کے اسٹاک اور زرعی پیداوار وغیرہ پر بھی لگایا جاتا ہے۔*
*مختصر یہ کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں اپنے بندوں کے لیے دوسرے شعبہ جات کی طرح اقتصادی اور مالی معاملات کی درستگی کے لیے بہترین رہنمائی فرمائی ہے۔*
1۔ ملاحظہ ہو سورہ الحشر کی ساتویں آیت کا ایک حصہ :
��� *" ایسا نہ ہو کہ تمہارا مال صرف مالداروں میں ہی گردش کرتا رہے"-* (59:7)
■ *’’یہ قرآن مجید کی اہم ترین اصولی آیات میں سے ہے جس میں اسلامی معاشرے اور حکومت کی معاشی پالیسی کا یہ بنیادی قاعدہ بیان کیا گیا ہے کہ دولت کی گردش پورے معاشرے میں عام ہونی چاہیے۔ ایسا نہ ہو کہ مال صرف مالداروں میں ہی گھومتا رہے یا امیر روز بروز امیر تر اور غریب روز بروز غریب تر ہوتے چلے جائیں‘‘۔*
■ *’’اس سے اسلامی اقتصادیات کا یہ اصول واضح ہوا کہ اسلام یہ نہیں پسند کرتا کہ دولت کسی خاص طبقہ کے اندر مرتکز ہوکر رہ جائے بلکہ وہ چاہتا ہے کہ اس کا بہاو ان طبقات کی طرف بھی ہو جو اپنی حلقی کمزوریوں یا فقدان وسائل کے سبب سے اس کے حصول کی جدوجہد میں پورا حصہ نہیں لے سکتے‘‘۔*
■ *قرآن نے بہت مختصر الفاظ میں ایک ہدایت ایک اصول بیان کیا۔ اس کے لیے سودی نظام کو ختم کیا، زکوۃ کا ایک مضبوط نظم قائم کیا جس کا مقصد بھی معاشی اعتبار سے کمزور اور محروم طبقات تک دولت کا بہاو جاری کرنا تھا۔ پھر انفاق، صدقات اور کَفّاروں کی ترغیب دلاکر مسئلہ کو حل کیا گیا۔*
(2) دوسری اہم معاشی تعلیم سورہ الذاریات سے ہے :
⭕ *"ان کے مالوں میں سائل،اور محروم کا حق ہے"-* (51:19)
تقریباً یہی بات سورہ المعارج میں آئی ہے-
⭕ *’’جن کے مالوں میں سائل اور محروم کا ایک مقرر حق ہے"-* (:24-25)
■ *یہاں بڑی عجیب بات فرمائی گئی ہے۔ عام طور پر سمجھا جاتا ہے کہ انسان کے پاس جو دولت، جائیداد اور وسائل ہیں وہ اس کی اپنی ذاتی ملکیت ہیں۔*
■ *اس میں سے وہ جو بھی صدقہ خیرات (Charity) کرنا چاہے ثواب کی نیت سے کرسکتا ہے جسے نیک کام تصور کیا جاتا ہے۔*
■ *مگر یہاں عجیب و غریب بات کہی گئی کہ اہل مال کے مالوں میں سائل اور محروم کا حق ہے۔*
*یعنی اس میں مدد چاہنے والوں کا بھی حق ہے اور ان کا بھی ہے جو ضرورتمند تو ہیں مگر اپنی خود داری کی وجہ سے کسی کے سامنے اپنی ضرورت کا اظہار نہیں کر پاتے۔ اہل مال کو تعلیم دی جارہی ہے کہ آپ جو مدد کررہے ہیں وہ کسی پر احسان نہیں کررہے ہیں۔ یہ تو ان کا حق تھا جو آپ ان کو دے رہے ہیں۔*
*ضرورتمندوں کی عزت نفس کا بھی خیال رکھا جارہا ہے کہ اللہ تعالیٰ جو سارے خزانوں کا مالک ہے اس نے آپ کا حصہ کسی دوسرے کے پاس پہنچایا تھا جو اس کے ذریعہ سے آپ کو حاصل ہورہا ہے اس لیے اس پر دل چھوٹا نہیں کرنا چاہیے۔*
*یہ ایک بہت نازک نفسیاتی پہلو ہے۔ غریبوں اور ضرورتمندوں کی مدد کرنا اس پر صرف اللہ تعالیٰ سے اجر کا غالب ہونا، اس پر احسان نہ جتانا نہ کسی کا دل دکھانا اس کی تلقین، قرآن مجید میں دوسرے مقامات پر بھی کی گئی ہے۔*
(3)تیسرا اصول سورہ البقرہ سے ہے :
⭕ *"اور وہ تم سے پوچھتے ہیں کہ کتنا خرچ کریں، کہدو جو ضرورت سے بچ رہے"-* (219:2)
*ویسے تو یہ ایک سیدھی سی بات ہے۔ لوگوں نے سوال کیا کہ اللہ کی راہ میں کتنا خرچ کریں، جواب دے دیا گیا کہ جو تمہاری اپنی ضرورت سے بچ جائے وہ اللہ کی راہ میں خرچ کردو۔ لیکن آیت کے اسی ٹکڑے میں دور جدید کے ایک اہم اقتصادی مسئلہ کا حل مو��ود ہے۔ آج کے ماحول میں سرمایہ کو روکنے یعنی بچت (Saving) کرکے رقم کو جمع کرنے کی ترغیب دی جاتی ہے۔ اس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ زر (Money) بازار میں نہیں آتا اور بے مصرف پڑا رہتا ہے۔ اگر بنکوں میں جمع کیا جاتا ہے تو وہ اسے من مانے ڈھنگ سے لوگوں کو قرض دیدیتے ہیں جو بسا اوقات معاشی ترقی میں مددگار نہیں ہوتا۔ سرمایہ کا چلن اگر بازار میں رہتا ہے تو وہ لین دین ، کاروبار ، سامان کی پیداوار اور روزگار میں اضافہ کا سبب بنتا ہے وہ لین دین استعمال ہوا ہے وہ ہے العفو جسے ہم زائد یا فاضل (Surplus) کہہ سکتے ہیں۔ اس فنڈ کو خرچ کرنے کی ہدایت دی جارہی ہے۔ جب یہ سرمایہ بازار میں آتا ہے تو اس کے ذریعے بازار میں طلب (Demand) پیدا ہوتی ہے جس کی بنیاد پر صنعت کار سامان کی پیداوار کرکے مارکٹ میں لاتا ہے جسے رسد(Supply) کہتے ہیں اسی سلسلہ (Chain)کے ذریعہ معاشی پہیہ گھومتا ہے۔*
*معاشی سرگرمی میں اضافہ ہوتا ہے لوگوں کو روزگا ملتے ہیں اور خوشحالی آتی ہے۔*
■ *قرآن لوگوں کوبخیلی اور اسراف دونوں سے روک کر اعتدال کا رویہ اختیار کرنے کی تعلیم دیتا ہے۔ وسائل کی بربادی سے منع کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے جو نعمتیں دی ہیں جو وسائل و ذرائع مہیا کئے ہیں ان کا بہترین استعمال کرکے عوام الناس کو فائدہ پہنچایا جانا ہیے۔*
🍂 *قرآن مجید کے ان تین مختصر فقروں پر عمل کرکے معاشی میدان میں خوش گوار تبدیلی لائی جاسکتی ہے۔* 🍂
🍃 *پہلی ہدایت کی روشنی میں ایسے اصول و ضوابط اور پالیسیاں وضع کی جاسکتی ہیں جن سے سرمایہ کے بہاو کو غریب کی پہنچ تک یقینی بنایا جائے۔ دوسری آیت میں مالدار لوگوں کی خوبصورت ذہن سازی کی گئی ہے کہ وہ اپنے مال میں غریب کے حق کو تسلیم کریں اور برضا و رغبت ان تک پہنچائیں۔ تیسری ہدایت یہ ہے اپنے فاضل سرمایہ کو خرچ کریں جس کے نتیجے میں سرمایہ دوسرے عوامل۔ محنت ، زمین اور تنظیم وغیرہ کے ساتھ مل کر پیداوار اور روزگار کے مواقع پیدا کرے ۔* 🍃
■ *ان تین آیتوں کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے کلام میں بندوں کی دنیوی خوشحالی اور اخروی فلاح کی تعلیم کا قیمتی خزانہ موجود ہے۔* ■
🍁 *انسانوں کو اسی کی طرف رجوع کرنا چاہیے اسی میں ان کی کامیابی ہے۔* 🍁
🌹🌹 *اور اپنا سفر جاری ہے....*
0 notes
urduhindipoetry · 2 years ago
Video
غلافِ کعبہ کا تعویز بناکر پہنا کیسا ہے؟ Is it permissible to wear amule...
0 notes
urdunewsfunplannetblog · 2 years ago
Text
رحمت کا خزینہ لیلۃ القدر
’’اے اﷲ بے شک آپ معاف کرنے والے، کرم فرمانے والے ہیں، معافی کو پسند فرماتے ہیں لہٰذا مجھے معاف فرما دیں۔‘‘۔ فوٹو : فائل رمضان المبارک ہمارے پاس چند دنوں کا مہمان ہے، جس نے اس کی جتنی قدر کی ہوگی وہ خوب عیش میں ہوگا اور جو سستی کا شکار رہے ان کے لیے ابھی بھی موقع ہے کہ وہ ماہ مہمان کی آخری گھڑیوں میں عبادات کا اہتمام کریں اور اس وقت کو خوب مفید تر بناکر اپنی مغفرت کا سامان کریں، یہی ہمارا مقصود…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptoguys657 · 2 years ago
Text
بہار۔ چوری کے شعبہ میں ہجوم نے تین مسلمانوں پر تشدد کیا‘ 1کی موت 2زخمی - Siasat Daily
پولیس نے اب تک اس معاملے میں دو علیحدہ ایف ائی آر یں درج کی ہیں‘ اور وہیں ان کا کہنا ہے کہ ان کی تفتیش میں کوئی فرقہ وارانہ زوانہ ابھر کر نہیں آیاہے‘ متوفیوں کے گھر والے اس کو ”نشانہ بناکر قتل کرنا“ قراردیے رہے ہیں۔ ضلع گیا کے دیہا گاؤں میں جن تین مسلمانوں کے ساتھ چوری کے شبہ میں ہجومی تشددد کیاگیا تھا ان میں سے ایک کی موت ہوگئی ہے جبکہ دو شدید زخمی حالت میں ہیں۔ بہار میں مبینہ ہجومی تشدد میں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptoking009 · 2 years ago
Text
بہار۔ چوری کے شعبہ میں ہجوم نے تین مسلمانوں پر تشدد کیا‘ 1کی موت 2زخمی - Siasat Daily
پولیس نے اب تک اس معاملے میں دو علیحدہ ایف ائی آر یں درج کی ہیں‘ اور وہیں ان کا کہنا ہے کہ ان کی تفتیش میں کوئی فرقہ وارانہ زوانہ ابھر کر نہیں آیاہے‘ متوفیوں کے گھر والے اس کو ”نشانہ بناکر قتل کرنا“ قراردیے رہے ہیں۔ ضلع گیا کے دیہا گاؤں میں جن تین مسلمانوں کے ساتھ چوری کے شبہ میں ہجومی تشددد کیاگیا تھا ان میں سے ایک کی موت ہوگئی ہے جبکہ دو شدید زخمی حالت میں ہیں۔ بہار میں مبینہ ہجومی تشدد میں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
googlynewstv · 2 months ago
Text
پہلا ٹی20،پاکستان نے زمبابوے کو 166رنزکاہدف دیدیا
پاکستان نے3 ٹی 20 میچز کی سیریزکےپہلےمیچ میں زمبابوے کوجیت کےلیے166 رنز کا ہدف دے دیا۔ پاکستان نے3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کےپہلےمیچ میں زمبابوےکے خلاف پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا۔پہلےبیٹنگ کرتےہوئے پاکستان نےمقررہ20 اوورزمیں 4وکٹوں پر 165 رنز بنائے۔ قومی ٹیم کی جانب سےعثمان خان اور طیب طاہر 39، 39 رنز بناکر نمایاں رہے جب کہ عرفان خان نے 27 رنز بنائے۔ سلمان علی آغا نے ایک سوال پر کہا کہ وہ پہلے…
0 notes
topurdunews · 3 months ago
Text
انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی  چیلنجرز اور  انونسیبلز کی کامیابی
لاہور(سپورٹس رپورٹر) انڈر19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پیر کے روز کھیلے گئے میچوں میں چیلنجرز اور انونسیبلز نے کامیابی حاصل کی۔ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں کھیلے گئے پہلے میچ میں چیلنجرز نے سٹارز  کو 45 رنز سے ہرادیا۔چیلنجرز نے  20 اوورز میں 4 وکٹوں پر 113 رنز بنائے۔ ایشا تیر رضیہ ۔ ملائیکہ سوہانی اور اقصی بی بی(ناٹ آؤٹ)، 22، 22 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہیں۔جواب میں سٹارز 68 رنز بناکر آؤٹ…
0 notes
urduchronicle · 1 year ago
Text
بتایا جائے افسروں کو کس قانون کے تحت او ایس ڈی بنایا جاتا ہے؟ لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ نے وفاق اور پنجاب میں او ایس ڈی بنانے گئے افسروں کی تفصیلات طلب کرلیں اور ہدایت کی کہ بتایا جائے کس قانون کے تحت افسران کو او ایس ڈی بناکر ان سے ڈیوٹی نہیں لی جاتی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے عبداللہ ہارون کی درخواست پر سماعت کی جس میں سرکاری افسروں کو او ایس ڈی بنانے کے اقدام کو چیلنج کیا گیا ہے۔ عدالت نے وفاقی حکومت ، پنجاب حکومت ، سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ سمیت دیگر کو…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gamekai · 2 years ago
Text
بہار۔ چوری کے شعبہ میں ہجوم نے تین مسلمانوں پر تشدد کیا‘ 1کی موت 2زخمی - Siasat Daily
پولیس نے اب تک اس معاملے میں دو علیحدہ ایف ائی آر یں درج کی ہیں‘ اور وہیں ان کا کہنا ہے کہ ان کی تفتیش میں کوئی فرقہ وارانہ زوانہ ابھر کر نہیں آیاہے‘ متوفیوں کے گھر والے اس کو ”نشانہ بناکر قتل کرنا“ قراردیے رہے ہیں۔ ضلع گیا کے دیہا گاؤں میں جن تین مسلمانوں کے ساتھ چوری کے شبہ میں ہجومی تشددد کیاگیا تھا ان میں سے ایک کی موت ہوگئی ہے جبکہ دو شدید زخمی حالت میں ہیں۔ بہار میں مبینہ ہجومی تشدد میں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
762175 · 2 years ago
Text
بہار۔ چوری کے شعبہ میں ہجوم نے تین مسلمانوں پر تشدد کیا‘ 1کی موت 2زخمی - Siasat Daily
پولیس نے اب تک اس معاملے میں دو علیحدہ ایف ائی آر یں درج کی ہیں‘ اور وہیں ان کا کہنا ہے کہ ان کی تفتیش میں کوئی فرقہ وارانہ زوانہ ابھر کر نہیں آیاہے‘ متوفیوں کے گھر والے اس کو ”نشانہ بناکر قتل کرنا“ قراردیے رہے ہیں۔ ضلع گیا کے دیہا گاؤں میں جن تین مسلمانوں کے ساتھ چوری کے شبہ میں ہجومی تشددد کیاگیا تھا ان میں سے ایک کی موت ہوگئی ہے جبکہ دو شدید زخمی حالت میں ہیں۔ بہار میں مبینہ ہجومی تشدد میں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes