#کانکررز
Explore tagged Tumblr posts
Text
انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی کانکررز اور اسٹرائیکرز کی کامیابی
لاہور(سپورٹس رپورٹر)انڈر19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں بدھ کے روز کھیلے گئے میچوں میں کانکررز اور اسٹرائیکرز نے کامیابی حاصل کرلی۔ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں کھیلے گئے پہلے میچ میں کانکررز نے چیلنجرز کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔چیلنجرز کی ٹیم 15 اوورز میں صرف 34 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ کوئی بھی کھلاڑی ڈبل فگرز میں نہ آسکی۔ صبیحہ نور نے 8 رنز بنائے۔ لائبہ ناصر نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے صرف پانچ…
0 notes