#انونسیبلز
Explore tagged Tumblr posts
Text
انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی چیلنجرز اور انونسیبلز کی کامیابی
لاہور(سپورٹس رپورٹر) انڈر19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پیر کے روز کھیلے گئے میچوں میں چیلنجرز اور انونسیبلز نے کامیابی حاصل کی۔ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں کھیلے گئے پہلے میچ میں چیلنجرز نے سٹارز کو 45 رنز سے ہرادیا۔چیلنجرز نے 20 اوورز میں 4 وکٹوں پر 113 رنز بنائے۔ ایشا تیر رضیہ ۔ ملائیکہ سوہانی اور اقصی بی بی(ناٹ آؤٹ)، 22، 22 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہیں۔جواب میں سٹارز 68 رنز بناکر آؤٹ…
0 notes