#اُبال
Explore tagged Tumblr posts
bismillah786 · 5 months ago
Text
رقیہ شریعہ RUQYA
اَعُِوذْ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ. بسم الله الرحمن الرحيم
الفاتحة -اٰيت الكرسي- سورة الكافرون سورة اخلاص- سورة الفلق سورة الناس
وَأَوْحَيْنَا إِلَى مُوسَى أَنْ أَلْقِ عَصَاكَ فَإِذَا هِيَ تَلْقَفُ مَا يَأْفِكُو نَ o فَوَقَعَ الْحَقُّ وَبَطَلَ مَا كَانُواْ يَعْمَلُونَo فَغُلِبُواْ هُنَالِكَ وَانقَلَبُواْ صَاغِرِينَ o وَأُلْقِيَ السَّحَرَةُ سَاجِدِينَo قَالُواْآمَنَّ بِرَبِّ الْعَالَمِينَ o رَبِّ مُوسَى وَهَارُونَ. سورة الأعراف 117-122
فَلَمَّا أَلْقَوْا قَالَ مُوسَىٰ مَا جِئْتُم بِهِ السِّحْرُ ۖ إِنَّ اللَّهَ سَيُبْطِلُهُ ۖ إِنَّ اللَّهَ لَا يُصْلِحُ عَمَلَ الْمُفْسِدِينَ o وَيُحِقُّ اللَّهُ الْحَقَّ بِكَلِمَاتِهِ وَلَوْ كَرِهَ الْمُجْرِمُونَ o سورة يونس 81-82 
قُلْنَا لَا تَخَفْ إِنَّكَ أَنتَ الْأَعْلَىٰ o وَأَلْقِ مَا فِي يَمِينِكَ تَلْقَفْ مَا صَنَعُوا ۖ إِنَّمَا صَنَعُوا كَيْدُ سَاحِرٍ ۖ وَلَا يُفْلِحُ السَّاحِرُ حَيْثُ أَتَىٰo فَأُلْقِيَ السَّحَرَةُ سُجَّدًا قَالُوا آمَنَّا بِرَبِّ هَارُونَ وَمُوسَى
68-70 سورة طه 
الفاتحة -اٰيت الكرسي چار قُل سورة الأعراف سورة يونس سورة طه یہ آیات گیارە گیارە مرتبە پڑھ کر پانی کی گیلن پر دم کریں اور ہر روز پیئں ایک لیٹربوتل پردم کر کےنہائیں احطیاط کریں کہ پانی کسی بڑےٹب میں ��رے بعد میں گھاس وغیرە پرگرادیں یہ عمل بارە دن تک کریں الله تعالٰی کے حضوردعاکریں إنشاٴالله سحرجادونظربد وغیرە سےنجات ملے گی- صدقہ نکالیں 
رات كوڈرآۓ یا خواب میں جن نظرآۓتو ہاتھوں میں زورسے جکڑکر اٰيت الكرسی چار قُل اوريه اٰيات پڑھیں-
أَيْنَ مَا تَكُونُوا يَأْتِ بِكُمُ اللَّهُ جَمِيعًا ۚ إِنَّ اللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ. البقرة 148
في سورة الجن : (وَمَنْ يَعْصِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَإِنَّ لَهُ نَارَ جَهَنَّمَ خَالِدِينَ فِيهَا أَبَداً)
بِسْمِ اللَّهِ تَوَكَّلْتُ عَلَى اللَّهِ الا حَوْلَ وَلا قُوَّةَ إِلا بِاللَّهِ العلي العظيم
بِسْمِ الله الّذِي لا يَضُرّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ في الأرْضِ وَلا في السّمَاءِ وَهُوَ السّمِيعُ العَلِيمُ،
" بِسْمِ اللَّهِ أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ غَضَبِهِ وَعِقَابِهِ , وَمَنْ شَرِّ عِبَادِهِ , وَمَنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ , وَأَنْ يَحْضُرُونَ " 
أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ وَمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لامَّةٍ
اللَّهُمَّ! إِنَّا نَجْعَلُكَ فِي نُحُورِهِمْ، وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُورِهِم
‏Use Senna leaves,Hijama (cupping) is good as well
سنا کے پتے لیکردم والے پانی میں اُبال کر استعمال کریں سرسوں یا زیتون کے تیل پر دم کر کےمالش کریں, حجامه بهی کرایں حجامه سنت نبوی ﷺ ہے 
سورة الأعراف 117-122 سورة يونس 81-82 سورة طه 68-70
‏http://youtu.be/6ylrjxj3SJs
‏Destroying the effect of Black Magic
‏Writing this dua and tying on ones right arm will destroy all effects of black magic and the person who try to do black magic will not be able to do so inshalla. Recite BISMILLAH IR RAHMAN NIRAHEEM WA OMLEE LAHUM INA KAYDI MATE. .
بسم الله الرحمن الرحیم. * وَ اُمۡلۡی لَھُمۡ اِنَ کَیۡدِیۡ مَتِیۡنُ
‏Surah Noon
1 note · View note
communiist · 1 year ago
Text
دیکھو کے ایک
کارواں چلا ہے
انکے سرخ چہرے اور
لہو کا اُبال دیکھو
ہر جسم پر گھاو
ہر زبان پر انقلاب دیکھو
دیکھو کی تمنے
جو بکھیرا تھا
ٹپکتے لہو کے ساتھ کیسے اُسے
ہمنے سمیٹا ہے
اس سفید ملبوس میں چھپے بھدِ داغ
ان گلوں کی ابھرتی نسیں دیکھو
0 notes
pakistanpolitics · 2 years ago
Text
عمران خان کی کامیابی کا راز؟
کیا کبھی کسی نے سنجیدگی سے یہ سوچنے کی زحمت کی کہ عمران خان کی کامیابی کا راز کیا ہے؟ تمام سیاسی جماعتیں اپنے جملہ اختلافات کو فراموش کر کے یکجا ہونے کے باوجود تحریک انصاف کو شکست دینے میں کامیاب کیوں نہ ہو سکیں؟آپ کی آنکھوں میں سیاسی عصبیت کا موتیا اُتر آیا ہو یا پھر کبوتر کی طرح حقیقت سے آنکھیں چرانا چاہیں تو الگ بات ہے، ورنہ سچ یہی ہے کہ عمران خان مقبول ترین سیاسی رہنما ہیں۔ آپ اس بات پر جلتے اور کڑھتے رہیں کہ وہ خوابوں کے سوداگر ہیں، قوم کو گمراہ کر رہے ہیں مگر یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ ان کا منجن ہاتھوں ہاتھ بک رہا ہے۔ بعض افراد کا خیال ہے کہ عمران خان نے مسلم لیگ (ن) کا ووٹ بینک توڑا ہے، کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کے ووٹ بینک میں نقب زنی کی ہے لیکن میری دانست میں انہوں نے جیالے اور متوالے مستعار لینے کے بجائے اپنے حصے کے بیوقوف جمع کرنے کی پالیسی اپنائی ہے۔ برسہا برس سے پارلیمانی سیاست میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والی مسلم لیگ (ن) ہو یا پھر پیپلز پارٹی ،ان کے ہاں تغیر و تبدل کو اہمیت نہیں دی گئی۔
زمانے کے انداز و اطوار بدل گئے مگر یہ پرانی ڈھب اور روش کے لوگ وہیں ساکت و جامد کھڑے رہ گئے۔ انہیں اِدراک ہی نہیں ہوا کہ زمانہ قیامت کی چال چل چکا ہے۔وقت مُٹھی میں بند ریت کی مانند پھسلتا چلا گیا اور یہ ماضی کے کارناموں پر اُتراتے رہے۔ عمران خان کو سیاسی میدان میں شکست دینی ہے تو اس کی حکمت عملی کو سمجھنا ہو گا۔ آپ نے ٹارگٹ آڈینس کی اصطلاح تو سنی ہو گی۔ یعنی اگر آپ کو کوئی پروڈکٹ لانچ کرنی ہے تو سب سے پہلے یہ تعین کرنا ضروری ہے کہ ممکنہ صارفین کون ہو سکتے ہیں؟ اسے خریدے گا کون؟ اگر آپ اخبار، ٹی وی یا سوشل میڈیا پر کوئی اشتہار دینا چاہ رہے ہیں تو پہلے یہ طے کریں کہ آپ کس قسم کے لوگوں تک پہنچنا چاہتے ہیں۔ یہاں تک کہ ٹی وی یا ریڈیو کے شوکے لئے ٹارگٹ آڈینس کا تعین ضروری ہے۔ عمران خان نے بھی اپنی سیاست کے لئے یوتھ کو یوتھیا بنانے اور اپنے عقیدت مندوں کی فہرست میں شامل کرنے کا ہدف سامنے رکھا۔ اقوام متحدہ ہیومن ڈویلپمنٹ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی 64 فیصد آبادی 30 سال سے کم عمر نوجوانوں پر مشتمل ہے۔ 
پاکستان کی آبادی کا جتنا حصہ آج نوجوانوں پر مشتمل ہے، ماضی میں کبھی اتنی بڑی تعداد میں نوجوانوں پر مشتمل نہیں رہا اور یہ رجحان 2050ء تک جار ی رہے گا۔ اگر آپ رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد میں بدلتے ہوئے رجحانات کو سامنے رکھیں تو معلوم ہو گا کہ اس ملک کی تقدیر نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے اور قیادت منتخب کرنے میں فیصلہ کن کردار انہی کا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اس وقت 122 ملین رجسٹرڈ ووٹرز میں سے 56 ملین یعنی 45.84 فیصد ووٹر 35 سال تک کی عمر کے نوجوان ہیں۔ ان میں سے بھی 23.58 ملین یا 19.46 فیصد وہ نوجوان ہیں جن کی عمریں 18 سے 25 سال کے درمیان ہیں گویا ان میں سے بیشتر 2023ء کے انتخابات میں پہلی بار ووٹ کاسٹ کریں گے۔ قابل غور بات یہ ہے کہ ان نوجوان ووٹرز کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ گزشتہ 9 سال کے دوران تقریباً 37 ملین نئے ووٹرز کا اندراج ہوا۔ اور عمران خان نے انہی نوجوانوں کو اپنی ٹارگٹ آڈینس بنایا۔
ٹارگٹ آڈینس طے کرنے کے بعد عمران خان نے پروپیگنڈے کی طاقت کو سمجھا اور تمام تر وسائل ہی نہیں توانائیاں بھی اس جھونک دیں۔ ان کے سیاسی مخالفین اس مغالطے کا شکار رہے کہ کسی گائوں میں بجلی کا کھمبایا ٹرانسفامر لگوا کر ، گیس کے کنکشن دلوا کر ،چند نوکریوں کا لالچ دے کر یا کوئی سڑک اور پل بنوا کر لوگوں کی تائید وحمایت حاصل کی جاسکتی ہے مگر اس نے ترقیاتی کام کروانے والوں کو چور اور ڈاکو کہہ کر ساری کارکردگی کا صفایا کر دیا۔ جب کردار کشی کر کے آپ کے بارے میں یہ رائے پختہ کر دی جائے یہ لوگ کرپٹ ہیں تو پھر سب خوبیاں ماند پڑ جاتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ آپ کے فراہم کردہ لیپ ٹاپ پر نوجوان آپ ہی کے خلاف ٹرینڈ چلاتے ہیں۔ آپ کی بنائی موٹر ویز اور آپ کی چلائی اورنج ٹرین پر سفر کرتے ہوئے لوگ آپ کو برُا بھلا کہتے ہیں۔ جوانی کا دور امنگوں، آرزئوں ، تمنائوں، امیدوں اور باغیانہ روش سے بھرپور ہوتا ہے۔ اس عمر میں انسان نتائج کی پروا کئے بغیر لڑنے مرنے پر آمادہ ہو جاتا ہے۔ چنانچہ خواب اور سراب بیچے گئے۔ 
پہلے سے دہک رہے جذبات و احساسات کوغیر حقیقی مگر پرکشش سیاسی نعروں سے بھڑکا یا گیا۔ ہمارے ہاں انواع واقسام کی نفرتوں کی چنگاریاں برسہا برس سے سلگ رہی تھیں۔ عدالتی نظام سے مایوسی، سیاسی قیادت سے بیزاری، کرپشن پر جھنجھلاہٹ ،غیر ملکی مداخلت پر اشتعال اور پھر حکومت ختم ہوجانے کے بعد اسٹیبلشمنٹ کے خلاف باسی کڑھی میں وقتی اُبال۔ اس ایندھن کی وافر مقدار میں دستیابی کے سبب آگ تیزی سے پھیلتی چلی گئی۔ بیانیہ بنانے کے لئے وہ غیر روائتی اور جدید ذرائع ابلاغ استعمال کئے گئے جن کی اہمیت سے دیگر سیاسی جماعتیں ابھی تک لاعلم ہیں۔ سچ کو جھوٹ اور جھوٹ کو سچ کر دکھانے کی طاقت نے عمران خان کو ایک ایسا دیوتا بنا دیا ہے جسے روایتی طرز سیاست سے شکست نہیں دی جاسکتی۔ اس کا مقابلہ کرنے کے لئے ’’آئوٹ آف باکس‘‘حل تلاش کرنا ہو گا۔
محمد بلال غوری
بشکریہ روزنامہ جنگ
0 notes
mrmwsk · 6 years ago
Photo
Tumblr media
#کیوں #پکارا #مجھے؟ کیوں میرا تمہیں، اب #خیال آگیا؟ کیوں #آج.. بھولے سے تمہیں #یاد، اس بے #حال کا پوچھنا حال آگیا.. تمہارے #سنگ جو #ہنسا تھا، کبھی بے انتہا.. کیوں اس پر دکھوں کا #وبال آگیا؟ #پتھر سا کیا تھا، اس #دل کو مگر .. کیوں تمہیں دیکھتے اسے .. پھر #اُبال آگیا؟ لاکھ #جھٹکا میں نے.. اس سر کو مگر ، تیرے سوا کوئی #تصور .. ہو #مجال آگیا، تمہیں سکھاتے سکھاتے.. #وفا کا #ہنر، کیوں ہمیں بے #وفائی کا .. ایسا #کمال آگیا؟ کیوں میری وفا کو فائدہ، تیری بے وفائی کا ہوا؟ کیوں مجھے بھی #پوچھنا .. اب ہر #سوال آگیا؟ کیوں پکارا مجھ؟ کیوں میرا تمہیں اب خیال آگیا؟ #PoetryByMrMWSK #Share if #Like https://www.instagram.com/p/BsXlup6jO7V/?utm_source=ig_tumblr_share&igshid=tu5jigkon8y7
0 notes
urdu-poetry-lover · 3 years ago
Text
پرتکلف سی ، مہکتی ، وہ سہانی چائے
اب کہاں ھم کو میّسر ھے تمہاری چائے
میں نے چینی کی بھی مقدار بڑھا کر دیکھا
بن ترے لگتی ھے کچھ کڑوی کسیلی چائے
جب تری یاد میں کھو جاتا ھوں بیٹھے بیٹھے
منہ مرا تکتی ھی رہ جائے ، بیچاری چائے
وہ مجھے بُھول گئی، میں نہیں بُھولا اُسکو
ساتھ رھتی ھے شب و روز خیالی چائے
تیرے وعدوں سے بھرے خط بھی دکھانے ھیں تجھے
آج کی شام کو چائے ھے ــــــــ ضروری چائے !
ایک دن سو ک�� اُٹھوں میں ، توُ مرے سامنے ھو
کاش ہاتھوں میں لئے ایک پیالی چائے
تھام کے ہاتھ کو، لاتی ھے مجھے پاس ترے
بھاپ اُڑاتی ھوئی ، ٹیبل پہ ، دِوانی چائے
لمس ہاتھوں کا ترے ھے نہ محبّت کا سُرور
راس آئی نہ کبھی مجھ کو پرائی چائے
ڈال کے کپ میں تقاضائے محبت کا اُبال
یاد آتی ھے مجھے تیری سوالی چائے
ھائے کیسے یہ گری مرمریں ہاتھوں پہ ، امـؔر
جھاڑو پیٹی سی ، مرن جوگی ، نگوڑی چائے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
3 notes · View notes
omega-news · 3 years ago
Text
اتنی بڑی ہانڈی چڑھی ہے کچھ تو نکلے گا
اتنی بڑی ہانڈی چڑھی ہے کچھ تو نکلے گا
اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے ہانڈی میں سامان چلا گیا دھواں اٹھنے کے بعد پہلا اُبال آتا ہے، پہلا اُبال آ جائے پھر بتائیں گے، اتنی بڑی ہانڈی چڑھی ہے کچھ تو نکلے گا۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا عمران خان گھبرائے ہوئے نہیں ہیں۔ہ عمران خان سے ملاقات کے دوران تحریک عدم اعتماد پر کوئی بات نہیں ہوئی۔ پرویز الہیٰ نے کہا کہ عمران خان نے مہنگائی کی روک تھام کیلئے بہت اچھے اقدامات کیے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
columnspk · 3 years ago
Text
Badalna Hai Tu May Badlo
Badalna Hai Tu May Badlo
بدلنا ہے تو مے بدلو‘نظام مے کشی بدلو سوشل میڈیا پر صدارتی نظام کی بحث باسی کڑھی میں اُبال ہے یا کسی طے شدہ منصوبے کا حصہ؟اگر پاکستان میں مجاہدین جمہوریت کی سوچی سمجھی رائے کے مطابق صدارتی نظام فیلڈ مارشل ایوب خان‘ جنرل (ر) یح��یٰ خان‘ جنرل ضیاء الحق اور جنرل پرویز مشرف کے دور میں آزمایا گیا اور ناکام ثابت ہوا تو ہر چند سال بعد یہ بحث دوبارہ کیوں شروع ہوتی اور پارلیمانی جمہوری نظام کے پرجوش…
View On WordPress
0 notes
urdunewspedia · 3 years ago
Text
دیس بدیس کے کھانے - اردو نیوز پیڈیا
دیس بدیس کے کھانے – اردو نیوز پیڈیا
اردو نیوز پیڈیا آن لائین آلو کا بُھرتا گوشت اجزا: گائے کا گوشت (آدھا کلو) آلو (آدھا کلو) اُبال کر بُھرتا بنالیں املی (حسب ضرورت) پانی میں گھول لیں نمک (حسب منشا) سُرخ مرچ پائوڈر (حسبِ ذائقہ) ہرا دھنیا (آدھی گڈی) ٹماٹر (ایک عدد) ٹکڑوں میں کاٹ لیں ہری مرچیں (دو عدد) باریک کاٹ لیں ترکیب: گوشت کے قتلے کر کے اُبال لیں۔ جب گوشت گل جائے، تو اسے باریک پیس لیں۔ املی کی گٹھلیاں الگ کر کے اس میں نمک…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
qamer · 3 years ago
Photo
Tumblr media
کیا روحانی علاج ممکن ہے؟ 🥀 سیدی نے فرمایا۔ 💗🥀 روحانی علاج ممکن ہے۔عیسٰیؑ بھی روحانی علاج کرتے تھے۔سرکار نے بھی بہت سے لوگوں کو روحانی علاج کی اجازت دی ہے۔روحانی علاج میں ہوتا یہ ہے کہ انسان کےجسم میں جتنے بھی آرگنز ہیں اُن سب میں ایک روح ہوتی ہےاور اُس میں صفاتی نور ہوتا ہےجب اس نور میں کمی آجاتی ہے تو اُس کا فنگشن متاثر ہوتا ہےابتدائی زمانوں میں روحانی طریقے سے ہی علاج ہوا کرتا تھا۔موسٰیؑ کے دور میں اللہ تعالیٰ نے حکمت کی،میڈیسن کی۔علاج معالجے کی نبوت اُتاری اور ایک نبی حکیم لقمان کو بھیجا کہ وہ جڑی بوٹیوں سے ادویات ایجاد کریں ۔ایک بار موسٰیؑ کے پیٹ میں درد ہوا اُنہوں نے اللہ سے شکایت کی،تو اللہ تعالیٰ فرمایا سونف اُبال کر اس کا پانی پی لو۔دوبارہ درد ہونے پر اُنہوں نے پھر اللہ سے پوچھا تو اللہ نے فرمایا اب ہم نے حکمت کی نبوت اُتاردی ہے اب لقمان کےپاس جاؤ۔پہلے دم درود سے ہی علاج ہوا کرتا تھا پھر اللہ نے اسکی بنوت اتاری،حکیم لقمان کو بھیجا اور جو صفاتی نور دم کے ذریعے علاج معالجے میں کام آتا تھا وہ نور اللہ تعالیٰ نے مختلف جڑی بوٹیوں میں رکھ دیا۔جیسے آم کی بناوٹ کڈنی جیسی ہے آم کھانے سےکڈنی صاف ہوتا ہے۔حکیم لقمان نے مختلف جڑی بوٹیاں سےمختلف آرگنزکا علاج تشخیص کیا۔حکیم لقمان کے آنے کے بعد روحانی طریقۂ علاج ختم ہوگیا۔جب عیسٰیؑ تشریف لائے اُ�� وقت حکمت کا علم دم توڑ رہا تھا۔عیسٰیؑ نے دوباہ روحانی طریقۂ علاج کوزندہ کیا عیسٰیؑ ایک عظیم روحانی معالج تھے۔جب سرکار تشریف لائے تو کہانی کچھ اور ہو گئی۔فرمایا اب اوریجنل روحانی علاج ایسے ہوتا ہے کہ جن کے اندرنور ہوتا ہے وہ اللہ کا کلام پڑھ کے پھونک مارتے ہیں اُس پھونک کے اندر نور ہوتا ہے وہ نور جا کے اُس آرگن میں نور کی جو کمی رہ جاتی ہے وہ اس کوپورا کردیتا ہے آپ ٹھیک ہو جاتے ہیں۔روحانی علاج ہو رہا ہے کرنے والے وہ ہیں جن کے سینوں میں نور ہے۔جن کے سینوں میں نور نہیں ہے وہ خوب پھونکیں ماریں کچھ بھی نہیں ہوتا۔ 01.09.2021 #ImamMehdi #GoharShahi#YounusAlGohar #wenesday #ALRATV https://www.instagram.com/p/CTSBrxLvALa/?utm_medium=tumblr
0 notes
classyfoxdestiny · 3 years ago
Text
اونم 2021 خصوصی: اپنے خاندان کے ساتھ لطف اندوز ہونے کے لیے اس سوادج کیسری بھاٹ کو اس موسم میں بنائیں۔
اونم 2021 خصوصی: اپنے خاندان کے ساتھ لطف اندوز ہونے کے لیے اس سوادج کیسری بھاٹ کو اس موسم میں بنائیں۔
Tumblr media
اونم 2021 آج شروع ہوچکا ہے ، اور یہ 10 دن طویل فصل کا تہوار تقریبات ، کشتیوں کی دوڑ ، رنگولیاں ، دعائیں اور یقینا delicious مزیدار کھانا ہے! خاندان کے تمام افراد اکٹھے ہوتے ہیں اور دن بھر کھانے کے لیے بہت سی اشیاء تیار کرتے ہیں۔ لہذا ، اگر آپ اس سال اپنے اونم کو کسی خاص چیز سے منانا چاہتے ہیں ، تو آج ہم آپ کے لیے کیسری بھاٹ کا ایک آسان نسخہ لائے ہیں جو آپ کے منہ میں پہلے کاٹنے سے پگھل جاتا ہے اور آپ کی زبان پر مٹھاس چھوڑ دیتا ہے۔
(یہ بھی پڑھیں: ملائکہ اروڑا کی اونم کی عید تمام چیزیں شاہانہ اور مزیدار تھیں ، بشکریہ اس کی ماں۔)
چاول ، زعفران اور دیگر چیزوں کے ساتھ پکایا جانے والا یہ جنوبی ہندوستانی میٹھا ایک روشن سنتری رنگ ہے جو آپ کی آنکھ کو پکڑتا ہے اور آپ کو اس مٹھائی میں شامل کرنا چاہتا ہے۔ کیسری بھاٹ کی نرم ساخت ہضم کرنے کے قابل ہے ، اور آپ اسے اپنے کنبہ کے ممبروں کے ساتھ بنانا پسند کریں گے۔
Tumblr media
کیسری بھٹ کی ترکیب یہ ہے۔ کیسری بھٹ ہدایت۔
سب سے پہلے چاول دھو کر اُبال لیں۔ پھر ، ایک بھاری بھرکم پین میں ، گھی گرم کریں ، کشمش اور بادام کو بھونیں ، اور اس وقت تک بھونیں جب تک کہ وہ تھوڑا سا رنگ نہ بدل جائے۔ گری دار میوے کو ہٹا دیں اور ایک طرف رکھیں اور چاول ، دودھ کا آمیزہ ، لونگ اور الائچی شامل کریں۔ اسی گھی میں اور اچھی طرح مکس کریں۔
(یہ بھی پڑھیں: اونم سپیشل: جنوبی بھارت سے 5 مزیدار سبوڈانا (ٹیپیوکا) پکوان جسے آپ کھا لینا پسند کریں گے۔)
گرمی کم کریں ، آدھے چاول نکالیں اور آدھی چینی چھڑک دیں ، اور پھر باقی چاول اور باقی چینی اس پر ڈال دیں۔ ڑککن ڈالیں اور پین کو گرل (توا) پر کم گرمی پر تقریبا an ایک گھنٹے کے لیے رکھیں۔
ایک بار مکمل ہونے کے بعد ، اسے گرما گرم پیش کریں اور لطف اٹھائیں!
کیسری بھٹ کی مکمل ترکیب کے لیے ، یہاں کلک کریں.
یہ مزیدار نسخہ بنائیں اور ہمیں بتائیں کہ آپ کو یہ کیسا لگا۔
. Source link
0 notes
omrani1 · 3 years ago
Text
پودوں کا تعارف۔۔۔ 2
سُوپر فوڈ۔۔۔ لیمن گراس
تحقیق و تحریر: محمد قاسم سرویا۔۔۔ شیخوپورہ
#intro2plants
#desigardening
#superfood
میں نے لیمن گراس کے بارے میں بہت سے فوائد سنے اور پڑھے تو آس پاس کی نرسیوں میں اس کی تلاش شروع کر دی۔۔۔ اور آخر کار مجھے ایک سو روپے میں چار پودے مل گئے، جن میں ہر پودے کے ساتھ تین تین چار چار بےبی پلانٹس بھی تھے تو سو روپے میں مجھے تیرہ لیمن گراس حاصل ہوئے یعنی 4 کی قیمت میں 9 پودے "چُنگے" میں ہی مل گئے۔ میں نے ان کو بڑے چاء دے نال گھر لیا کے الگ الگ گملوں میں شفٹ کر دیا۔۔۔ اور "اِنسٹنٹ بَینیفِٹ" یہ ہوا کہ زائد پتوں کو باریک کاٹ کے ان کو خشک کرکے، سُڑکڑے مار مار کر اس کے لیمنی اور سوادی قہوے کے مزے اڑائے۔
پہچان:
لیمن گراس کا تباتاتی نام سائمبوپوگون سِٹرےٹَس Cymbopogon Citratus ہے۔ اس کا تعلق گھاس کے خاندان سے ہے اور اس کے دیگر ناموں میں لیمن گراس، باربڈ وائر گراس، سلکی ہیڈز، سائٹرونیلا گراس اور فیور گراس Lemongrass, Barbed Wire Grass, Silky Heads, Citronella Grass, Fever Grass شامل ہیں۔
لیمن گراس کا آبائی علاقہ برصغیر پاک و ہند ہے۔ اس کے علاوہ یہ دیگر گرم علاقوں میں بھی خود بخود اگنے والی صحرائی گھاس ہے۔ اس کا پودا سدابہار نوعیت کا ہوتا ہے ��یکن خزاں میں اس کی گروتھ رک جاتی ہے۔ اس کی تقریباً 55 مختلف اقسام پیدا ہوتی ہیں اور عام پودا تقریباً 3 سے 6 فٹ تک بلند ہوتا ہے۔ اکثر بابوں کے ڈیروں پر اسی کے قہوے سے مہمانوں کی "ٹہل سیوہ" کی جاتی ہے۔qps
کاشت کا طریقہ:
لیمن گراس لگانے کے لیے آپ کو بہت زیادہ محنت کی ضرورت نہیں ہوتی۔ نرسری یا کسی دوست (سڑیل نہ ہو) کے گارڈن میں جاکر لیمن گراس کی چند جڑ والی ڈنڈیاں لے آئیں (دوست کو بعد میں رانی جوس پلا دیا جے)۔ اس کی جڑ ہری پیاز کی جڑ سے مشابہہ ہوتی ہے۔
ایک ایسے گملے میں جس میں نیچے پانی کی نکاسی کی گنجائش ہو، مٹی اور قدرتی کھاد ڈال کر پودے کو جڑ والی جانب سے گملے میں لگائیں اور اسے اتنا پانی دیں کہ جڑیں 2 انچ تک پانی میں ڈوبی رہیں۔ اس کے ہرے حصوں کو جڑوں سے تین چار انچ اوپر تک کاٹ دیں اور ان کو سُکھا کر فوری قہوہ بنا سکتے ہیں۔ 2 سے 3 ہفتوں میں ہی لیمن گراس کے تروتازہ ہرے پتے اپنی آب و تاب دکھانے لگیں گے۔
اگر اسے کسی پانی والے جار میں لگانا ہو تو اس کی جڑ کو 3 انچ پانی میں ڈبو دیں اور اسے کھڑکی میں رکھ دیں۔ 3 سے 4 ہفتوں میں اس کا پودا 2 انچ تک بڑھ جائے گا۔ اُس وقت تک روز پانی تبدیل کریں، اس کے بعد حسب ضرورت 2 سے 3 دن میں پانی ڈالتے رہیں۔ لوجی آپ کے لیمن گراس کے بُوٹے گھر میں ہی تیار ہوگئے۔ موجاں کرو۔
لیمن گراس میں 'نِمبُو' جیسی خوشبو ہوتی ہے اور عام طور پر اسے چائے‘ سُوپ اور شوربے والے کھانوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ کُکڑ‘ مچھلی اور سمندری خوراک والی ڈشوں میں بھی اسے شامل کیا جاتا ہے۔ اس کے پتوں سے ایک تیل سائیٹرونیلا حاصل ہوتا ہے جو خوشبو کے لیے صابن، کاسمیٹکس اور موم بتیوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔
اس کے علاوہ انڈیا کے مشہور و معروف اورینٹیل ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں کی جانے والی تحقیق کے مطابق قدیم قلمی نسخوں کو نمی اور دیگر حشرات الارض سے محفوظ رکھنے کے لیے اس تیل کا استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ اس سے کینسر ٹھیک ہونے کے شواہد بھی ملے ہیں اور اس کی خوشبو سے مچھر بھی دور بھاگتے ہیں۔ (مچھر مار میٹ اور کوائل و لوشن کا خرچہ بھی بچ گیا)۔qps
لیمن گراس کا قہوہ:
اکثر خواتین اسمارٹ یعنی ہیروئنوں کی طرح پتلی ہونے کے لیے لیمن گراس کا قہوہ شوق سے پیتی پیں، (مرد بھی پی لیں تو کوئی مضائقہ نہیں بلکہ مفت کا ذائقہ ہے) لیکن اس ضمن ميں بھی حد درجہ احتیاط کی ضرورت ہے۔ ایسی خواتین و حضرات کو یاد رکھنا چاہیے کہ اگرچہ یہ قہوہ بےحد خوشبودار ہوتا ہے اور ساتھ ميں ذائقے دار بھی اور اس کی تاثیر جادو اثر ہے۔
اگر اس کا زیادہ (روز دا اک کپ دی بجائے دو تِن پیالے) استعمال کیا جائے تو یہ پیٹ اور کولہوں کے ساتھ ساتھ گُردوں کے آس پاس موجود وہ مفید چربی بھی پگھلانے کا موج�� بن سکتا ہے جو ہنگامی حالات ميں ہمیں بچانے کا باعث بنتی ہے۔ مثال کے طور پر کسی حادثہ ميں زیادہ خون بہہ جانے کی وجہ سے یہی چربی ہمارے مدافعتی نظام میں ٹھہراؤ کا موجب بنتی ہے۔qps
اس قہوہ کے معتدل استعمال سے نظام ہضم کی اصلاح کا کام بخوبی لیا جاسکتا ہے۔ خاص طور پر چکنائی سے بھرپور اور مرغن کھانے کے بعد (کوکے کولے اور سیوا نپ پینے کی بجائے) اس کی چند چسکیاں سارا کھایا پیا ہضم کر دیتی ہیں (شادی، ولیمہ کھا کر گھر آتے ہی گھر والی سے کھٹا قہوہ پینے کی فرمائش کر ڈالیں)۔ علاوہ ازیں یہ قبض اور گیس سے بھی چھٹکارا دلاتا ہے۔ (یعنی تسیں پُھل طراں ہلکے پُھلکے ہوجو گے)۔qps
عربی میں ازخر، انگریزی میں لیمن گراس اور اردو میں جنگلی گھاس کہلانے والا یہ پودا زیادہ تر صحرا میں ہوتا ہے۔ یہ بدؤوں کے ہاں عام طور پر مہمان نوازی کے لیے رواج میں ہے اور اس کی تجارت اور خرید و فروخت مسجدِ قبا اور جبلِ احد پر عام ہے۔ صحیح مسلم (حدیث نمبر نہیں مل سکا، کسی کے علم میں ہو تو بتا دیں) کے مطابق آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ میں اس کے پودوں کے بارے میں فرمایا تھا۔۔۔ 'اس پودے کو مت کاٹو۔'
لیمن گراس کو گھر کے باغیچے یا گملے میں لگانا انتہائی آسان ہے۔ بس ایک دو پودے لائیں اور زمین یا گملے میں لگا دیں۔۔۔ اس کے بعد یہ خود ہی نئے پودے بناتا رہتا ہے۔ اس پودے کی بہت زیادہ دیکھ بھال بھی نہیں کرنی پڑتی۔qps
لیمن گراس کے غذائی اور ادویاتی استعمالات:
1۔ بخار، کھانسی اور سردی لگنے کی صورت میں لیمن گراس کا قہوہ شہد یا دیسی کھنڈ (ولائیتی چینی بالکل نہیں) ملا کر استعمال کریں۔
2۔ لیمن گراس کے باقاعدہ استعمال سے ذہنی تناؤ بلند فشارخون (ہائی بی پی) اور کولیسٹرول میں کمی واقع ہوسکتی ہے۔ (یعنی تہانوں لوکاں تے ایویں کچیچیاں چڑھنیاں وی بند ہو جان گئیاں)۔
3۔ لیمن گراس کے قہوہ اور کھانوں میں اس کے استعمال سے گردے، لبلبہ اور جگر و مثانہ کی صفائی اور جسم سے زہریلے مادوں کے اخراج میں بہت مدد ملتی ہے۔qps
4۔ لیمن گراس لیکوئیڈ پینے سے نظام ہضم کو تقویت ملتی ہے اور جسم میں خون کے بہاؤ میں بہتری آتی ہے۔ (اب بائی پاس کروانے کی جرورت نشتہ)۔
5۔ لیمن گراس جسم سے اضافی چربی کے اخراج اور خواتین کے ماہواری کے مسائل میں بھی مفید ثابت ہوا ہے۔
6۔ لیمن گراس کا قہوہ نظام اخراج کو بہتر رکھنے والی خصوصیات کا حامل ہے۔
7۔ ازخر یعنی لیمن گراس بہت گرم ہوتی ہے۔ یہ ہلکا پھلکا سا ایسا لطیف قہوہ یا چائے بناتی ہے جو خون کو انجماد سے روکتی ہے اور رگوں میں خون کی روانی میں معاون کا کردار ادا کرتی ہے۔ جگر اور گردے کی پتھریوں اور معدہ کی گلٹیوں کو ختم کرتی ہے۔ ازخر کا تنا دانتوں اور مسوڑھوں کو مضبوط کرنے کے ساتھ ساتھ معدے کو اسہال اور الٹیوں سے نجات بھی دیتا ہے اور معدہ کی حالت کو متوازن کرتا ہے۔ (ماشاءاللہ اینے فیدے)qps
8۔ آج کل پاکستان میں بھی صحرائی علاقہ جات میں اسے اگایا جارہا ہے۔ زیادہ تر اس کے قہوہ کو چاق چوبند ہونے اور موٹاپے کے خاتمے کے لیے سردیوں میں مشروب کے طور پر پیا جاتا ہے۔ تازہ پتوں کا قہوہ بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
9۔ گرین ٹی کی طرح لیمن گراس نے بھی اپنے اچھوتے فوائد سے حکیموں اور طب کے ماہرین کے دل موہ لیے ہیں۔ پیٹ کی بیماریوں کے لیے خاص طور پر۔یہ بہت سے نسخوں کا حصہ بن چکی ہے۔
10۔ لیمن گراس کے تازہ پتے‘ دارچینی اور ہلدی پاؤڈر (ہم وزن) لے کر دودھ میں اُبال کر پینا ہر قسم کی کھانسی اور سردی لگنے میں انتہائی مفید و موثر ہے۔
(
0 notes
informationtv · 4 years ago
Text
رات کو سونے سے پہلے منقہ والا دودھ پینے کے فائدے جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے - Social Workjob
رات کو سونے سے پہلے منقہ والا دودھ پینے کے فائدے جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے – Social Workjob
منقہ کو ائیروید میں ایک دوا سمجھا جاتا ہے منقہ کشمش سے زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے ۔ ایئروید میں منقہ گلے سے جڑی بیماریوں کی سب سے بہتر دوا سمجھا جاتا ہے اس کے کھانے سے ہمارے جسم کو بہت سارے فائدے حاصل ہوتے ہیں منقہ دو قسم کا ہوتا ہے لال منقہ اور کالا منقہ یہ کھانے سے خون بڑھتا اور بیماریاں دور ہوتی ہے رات کو یا صبح پانچ سے دس دانے منقہ کے دودھ میں اُبال کر کھالیں اوپر سے دودھ بھی پی لیں ۔اگر آپ اس…
View On WordPress
0 notes
aiklahori · 7 years ago
Quote
ملے تو ہم آج بھی ہیں لیکن ۔ ۔ ۔ نہ میرے دل میں وہ تِشنگی تھی کہ تُجھ سے مل کر کبھی نہ بچھڑوُں نہ آج تُجھ میں وہ زندگی تھی کہ جسم و جاں میں اُبال آئے
-
Milay to hum aaj bhi hain laikin,
Na mere Dil mein woh tishnagi thi
K tujh se mil ker kabhi na bichru'n
Na aaj tujh mein woh zindagi thi
K jism-o-jaa'n main ubaal aye
28 notes · View notes
urdu-poetry-lover · 4 years ago
Text
اسی سے ہوتا ہے ظاہر جو حال درد کا ہے
سبھی کو کوئی نہ کوئی وبال درد کا ہے
سحر سسکتے ہوئے آسمان سے اتری
تو دل نے جان لیا یہ بھی سال درد کا ہے
اب اس کے بعد کوئی رابطہ نہیں رکھنا
یہ بات طے ہوئے لیکن سوال درد کا ہے
یہ دل، یہ اجڑی ہوئی چشمِ نم، یہ تنہائی
ہمارے پاس تو جو بھی ہے مال درد کا ہے
یہ جھانک لیتی ہے دل سے جو دوسرے دل میں
مری نگاہ میں سارا کمال درد کا ہے
اسیر ہے مری شاخِ نصیب پت جھڑ میں
مِرے پرندہء دل پر بھی جال درد کا ہے
بدل گئے مرے حالاتِ دل تو کیا ہوگا
یہ ایسی بات ہے جس میں زوال درد کا ہے
دلوں پہ زندہ تھا دل ہی نہیں رہے ہیں یہاں
اب ایسے شہر میں جینا محال درد کا ہے
جمود توڑتی آنکھیں سکوت توڑتے لب
یہ ناک نقشہ یہ سب خدّو حال درد کا ہے
سنا ہے تیرے نگر جا بسا ہے بیچارہ
سناؤ کیسا وہاں حال چال درد کا ہے
وگرنہ خار و خزاں کے سوا نہیں کچھ بھی
بس ایک پھول مری ڈال ڈال درد کا ہے
اکھڑتی جاتی ہے دیوانہ وار ایڑیوں سے
زمینِ جاں پہ ہماری دھمال درد کا ہے
فقیر بیٹھے ہوئے ہیں بہت سکون سے ہم
تری جدائی کی کٹیا ہے پیال درد کا ہے
کہ ہم نے کس کے لئے جاں عذاب میں ڈالی
ہمیں تو آج بھی خود سے ملال درد کا ہے
ہمارے سینے میں دل کی جگہ پہ پتھر ہے
اسی لیے تو یہاں ایسا کال درد کا ہے
تمہاری چاہ نے ڈھونڈی تھی میری آبادی
یہ گھاؤ سینے کی بستی میں کھال درد کا ہے
یہ عشق ہے اسے تیمار داریاں کیسی
اسے نہ پوچھ یہ بوڑھا نڈھال درد کا ہے
ہم اس کو دیکھتے جاتے ہیں روتے جاتے ہیں
یہ صحنِ شب میں پڑا ہے جو تھال درد کا ہے
نہ تم میں سکھ کی کوئی بات ہے نہ مجھ میں ہے
تمہارا اور مِرا ملنا وصال درد کا ہے
ابھی کہیں سے کڑی کوئی بھی نہیں ٹوٹی
ابھی تو سلسلہ سارا بحال درد کا ہے
مِری طرف سے گزر کا خیال رہنے دو
یہ راستہ بھی بہت پائمال درد کا ہے
دل و نظر تو رہیں گے سکون میں لیکن
شبِ فراق مجھے احتمال درد کا ہے
کسی کا درد ہو اپنا سمجھنے لگتے ہیں
ہمارے پاس یہی کچھ مآل درد کا ہے
یہیں کہیں مِرے اندر کوئی تڑپتا ہے
یہیں کہیں پہ کوئی یرغمال درد کا ہے
اسی لیے تو ہمیں عجز کا قرینہ ہے
ہماری ذات میں جاہ و جلال درد کا ہے
ہے مار رکھنے کے در پئے تری مسیحائی
جو دوڑا پھرتا ہے مَن میں غزال درد کا ہے
وہیں کہیں کسی گھاٹی میں تیرا ہجر بھی ہے
مِرے لہو سے جہاں اِتّصال درد کا ہے
نفس نفس پہ پڑے آبلوں سے لگتا ہے
نہ جانے روح میں کب سے اُبال درد کا ہے
یہی تو فرق ہے ان میں ��ور آپ میں فرحت
کسی کو اپنا کسی کو خیال درد کا ہے
کسی نے پوچھا کہ فرحت بہت حسین ہو تم
تو مسکرا کے کہا سب جمال درد کا ہے
فرحت عباس شاہ۔.
2 notes · View notes
gcn-news · 5 years ago
Text
ہڈیوں میں بُھر بُھرے پن کیلئے بہترین غذا کون سی ہے؟
  اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)آسٹیوپروسس یعنی ہڈیوں میں بُھربُھرا پن ایک ایسی بیماری ہے جو کہ وٹامن ڈی اور کیلشیم کی کمی کے باعث ہوتی ہے جس کا شکار زیادہ تر خواتین ہوتی ہیں۔اگر کسی شخص یا خاتون کو آسٹیوپروسس کی بیماری ہو جائے یا اگر آپ اس بیماری سے بچنا چاہتے ہیں تو اپنی غذا میں ان چیزوں کے استعمال کو یقینی بنائیں۔ 1۔ ہری سبزیاں
Tumblr media
ہم سب کو یہ لگتا ہے کہ کیلشیم صرف دودھ یا دودھ سے بنی چیزوں میں موجود ہوتا ہے جب کہ ایسا نہیں ہے، کیلشیم دودھ کے علاوہ ہری سبزیوں میں بے شمار مقدار میں پایا جاتا ہے جس میں بند گوبھی، پالک، شلجم کے پتے اور اس طرح کی دیگر ہری سبزیاں شامل ہیں۔یہ ہری سبزیاں نا صرف کیلشیم کی غذائیت سے مالامال ہیں بلکہ اس میں پوٹاشیم بھی وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے جو کہ ہڈیوں کے بُھر بُھرے پن کو ٹھیک کرنے میں بے حد معاون ثابت ہوتا ہے۔ 2۔ آلو
Tumblr media
آلو میں کیلشیم اور وٹامن ڈی کی مقدار اتنی زیادہ نہیں ہوتی مگر آلو میں ایسی غذائیت موجود ہوتی ہے جو کہ ہڈیوں کی بیماری کے لیے بہت مفید ہے، آلو میں میگنیشیم اور پوٹاشیم وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے جو ہڈیوں کی مضبوطی کے لیے بے حد اہم ہے۔ ان آلوؤں کو یا تو آپ اُبال کر کھائیں یا انہیں بھون کر کھائیں کیونکہ آلو کو تل کر کھانے سے اس کی تمام تر غذائیت ختم ہو جاتی ہے۔ 3۔ تُرش پھل
Tumblr media
اس بات سے تو سب ہی واقف ہیں کہ تُرش پھل میں وٹامن سی وافر مقدار میں پایا جاتا ہے، مگر آپ یہ بات نہیں جانتے ہوں گے کہ یہ وٹامن سی ہڈیوں کو بُھر بُھرا ہونے سے بچانے کے لیے جادوئی فوائد رکھتا ہے، روز مرہ کی خواراک میں تُرش پھل کا استعمال لازمی کریں اس سے جلد بھی خوبصورت ہوتی ہے۔ 4۔ بادام
Tumblr media
بادام کیلشیم اور پوٹاشیم کی غذائیت سے مالامال ہوتے ہیں، اسے آپ با آسانی کبھی بھی کھاسکتے ہیں، دوپہر کے وقت اگر بھوک محسوس ہو تو اسنیکس کے طور پر ان کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔ 5۔ گُڑ
Tumblr media
چینی کا استعمال ہڈیوں کو کمزور کرنے کا باعث بنتا ہے، اگر آپ اپنی خوراک میں چینی کی جگہ گُڑ کا استعمال شروع کر دیں گے تو یہ بے حد فائدہ مند ہوگا کیوں کہ گُڑ میں کیلشیم موجود ہوتا ہے جو کہ ہڈیوں کو کمزور ہونے سے بچاتا ہے۔ Read the full article
0 notes
stupendoustaleobservation · 6 years ago
Text
Treatment Through Neem 
Tumblr media
Treatment Through Neem
Treatment Through Neem Semi-trees are visible to them. It is spring and summer, which leaves very bitter. It is found in almost all the world. The bulls, seeds, wood, and leaves are very useful. Oil is very beneficial. In the middle, you are being told different ways of using half-to-date so that you can benefit from them too. For nails and early diseases The semi-finest type of bacterium is found in the semi. Mix juice of over leaves in the juice of the nutrients and apply them on the face. Wash it with plain water after three minutes. Nail it to three times a week on the face Acne and buds end up. Color nails and semi-laminated good dust. Then grab them and get them in the safeguards of Egypt. It cleanses the blood by eating half a day daily and gets rid of the diseases quickly. Cool the nut leaves and cool it, and do not drink it with water, then get rid of early diseases such as poultry, pork, and drain. Mix half a bit of dry leaves mixed with clean water, applying it on the seeds reduces the amount of grain. Treatment Through Neem For loungers and nuts Mothers are very worried about the breeding of children's hair. In such a situation they need to grind the semi-thin leaves and add semi-hot water to make them thick. Put them properly in the roots of the head. Shield them after seven hours, save from the shoe will be saved. Regularize it regularly. In addition to eliminate head tissue, add some half of the leaves in the coconut oil. Then cool down and stir in the glass bottle. Massage twice a week, the headache will end and the hair will be strong. Gums and teeth Regardless of the use of semi-bars and masks for cleaning and strengthening the teeth and gums, it will be completely saved from the suffering of teeth and gastrointestinal diseases. The cores and gums will be healthy and strong. Insects and bacteria Semi leaves are bacterial, so they remove the insects and bury the goods. Usually, cold summer and hot clothes are kept in suits and trunk in winter. If you keep these suit cases and tiles, keep the dyeed paper and place half the dry leaves below them, and then wear the worm. It will be safe from looking. Similarly, boiling half of the leaves should be sprayed in the whole house or sprung it in the whole house and if the house finished, the insects and germs are eliminated. Acquisition of semi-colored, semi-colored leaves and leaves is easy, so take advantage of them. نیم کا درخت جا بجا نظر آتا ہے ۔یہ سدا بہار اور چھتنار درخت ہے ،جس کے پّتے بہت کڑوے ہوتے ہیں ۔یہ تقریباً پوری دنیا میں پایا جاتا ہے ۔نیم کی چھال ،بیج ،لکڑی اور پتے بہت مفید ہوتے ہیں ۔نیم کا تیل بھی بہت فائدہ مندہے ۔ذیل میں آپ کو نیم کے استعمال ��ے مختلف طریقے بتا ئے جارہے ہیں ،تا کہ آپ بھی ان سے فائدہ اٹھا سکیں ۔ کیل مہاسوں اور جِلدی امراض کے لیے نیم میں بہترین قسم کی جراثیم کش خاصیت پائی جاتی ہے ۔نیم کے پتوں کے رس میں ایلوویرا کے پتوں کا گودا ملا کر چہرے پر لیپ کریں ۔بیس منٹ بعد سادے پانی سے دھو لیں ۔ہفتے میں تین بار چہرے پر یہ لیپ کرنے سے کیل مہاسے اور دانے ختم ہو جاتے ہیں ۔نیم کی کونپلیں اور نیم کو لیاں اچھی طرح دھولیں ۔ پھر انھیں پیس کر مصری کے سفوف میں ملا لیں ۔ اسے روزانہ آدھا چمچہ کھانے سے خون صاف ہو جاتا ہے اور جِلدی امراض بھی دور ہو جاتے ہیں ۔نیم کے پتوں کو اُبال کر ٹھنڈا کر لیں اور اس پانی سے نہائیں تو جِلدی امراض جیسے خارش ،خشکی اور دانوں وغیرہ سے نجات مل جاتی ہے ۔نیم کے خشک پتوں کے سفوف میں تھوڑا سا صاف پانی ملا کر لگدی بنالیں ۔اسے دانوں پر لگانے سے دانے کافی حد تک کم ہو جاتے ہیں ۔ جُوؤں اور خشکی کے لیے مائیں بچوں کے بالوں میں جوئیں پڑجانے سے بہت پریشان ہوجاتی ہیں۔ایسی صورتِ حال میں انھیں چاہیے کہ وہ نیم کے پتوں کو پیس کر اس میں نیم گرم پانی ملا کر گاڑھالیپ بنالیں ۔پھر سر کی جڑوں میں اچھی طرح لگائیں ۔آدھے گھنٹے بعد سردھولیں ،جُوؤں سے نجات مل جائے گی ۔اس عمل کو ہفتے میں دوبارہ باقاعدگی سے کریں ۔اس کے علاوہ سر کی خشکی ختم کرنے کے لیے ناریل کے تیل میں نیم کے چند پتے ڈال کر جلا لیں ۔پھر ٹھنڈا کرکے چھان لیں اور شیشے کی بوتل میں محفوظ کرلیں ۔ہفتے میں دوباراس تیل سے مالش کریں ،سر کی خشکی ختم ہو جائے گی اور بال بھی مضبوط ہو جائیں گے۔ مسوڑوں اور دانتوں کے لیے دانتوں اور مسوڑوں کی صفائی اور مضبوطی کے لیے نیم کی چھال اور مسواک کا باقاعدگی سے استعمال کریں ۔اس طرح دانتوں اور منھ کی تکالیف سے مکمل نجات مل جائے گی ۔دانت اور مسوڑے صحت مند اور مضبوط ہو جائیں گے ۔ کیڑوں اور جراثیم کا خاتمہ نیم کے پتے جراثیم کُش ہوتے ہیں،اس لیے یہ کیڑے مکوڑوں کا خاتمہ کرکے اشیا کو جراثیم سے پاک کردیتے ہیں ۔عام طور پر سردیوں میں ٹھنڈے اور گرمیوں میں گرم ملبوسات سوٹ کیسوں اور ٹرنکوں میں رکھ دیے جاتے ہیں ۔اگر ان سوٹ کیسوں اور ٹرنگوں میں خاکی رنگ کا کاغذ بچھا کر ان کے نیچے نیم کے خشک پتے رکھ دیں اور اوپر ملبوسات جمادیں تو وہ کیڑا لگنے سے محفوظ رہیں گے۔اسی طرح نیم کے پتوں کو اُبال کر اس پانی سے پورے گھر میں اسپرے کیا جائے یا پونچھا لگا یا جائے اور باور چی خانہ دھو یا جاے تو کیڑے مکوڑوں اور جراثیم کا خاتمہ ہو جاتا ہے ۔ Treatment Through Neem  نیم کی کونپلوں ،نیم کولیوں اور پتوں کا حصول آسان ہے،اس لیے ان سے بھر پور فائدہ اٹھائیں ۔ sourceUrduPoint. Read the full article
0 notes