#المنہاجالسوی
Explore tagged Tumblr posts
minhajbooks · 1 year ago
Text
Tumblr media
🔰 المنہاج السوی من الحدیث النبوی ﷺ (فہمِ دین اور اِصلاحِ احوال و عقائد پر مجموعہ احادیث مع اردو ترجمہ)
گزشتہ ادوار میں متعدد علمائے اسلام اور ائمہ کرام نے مختلف موضوعات پر احادیث مبارکہ کی جمع و ترتیب کا کام سرانجام دیا جو جزواً ایمانیات، عبادات، اَحکاماتِ اِلٰہیہ اور حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مناقب و فضائل کے بیان سے متعلق تھا۔ اس ضمن میں خطیب تبریزی کی ”مشکوٰۃ المصابیح“، امام منذری کی ”الترغیب والترہیب“ اور امام نووی کی ”ریاض الصالحین“ کا نام سرفہرست ہے جو صدیوں قبل منظر عام پر آئیں۔
دورِ حاضر میں یہ منفرد اِعزاز حضرت شیخ الاسلام کو حاصل ہوا جنہوں نے عصری تقاضوں کے مطابق عقائد و اعمال، احکامِ دین، عبادات و مناسک، آداب و مناقب مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، اخلاص و خشیت سے متعلق اور متفرق موضوعات پر ”المنہاج السوی من الحدیث النبوی ﷺ“ کے عنوان سے احادیث کا ایک جامع مجموعہ مرتب کیا۔ ایک ہزار (1000) احادیث پر مشتمل یہ کتاب عقائد صحیح کی بنیاد فراہم کرتی ہے نیک اَعمال پر اُبھارتی ہے اور عملی زندگی میں بہترین راہنمائی فراہم کرتی ہے۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی احادیث کے وسیع ذخیرے سے ماخوذ جدید موضوعات پر مشتمل نہایت خوبصورت مجموعہ ہر طبقہ زندگی کے لئے یکساں مفید ہے۔
فہرست ابواب
🔹 باب 1 : ایمان، اسلام اور احسان 🔹 باب 2 : خوارج و مرتدین اور گستاخانِ مصطفیٰ کا بیان 🔹 باب 3 : عبادات اور مناسک 🔹 باب 4 : حضور نبی اکرم ﷺ کا طریقۂ نماز 🔹 باب 5 : نماز تراویح اور اس کی تعداد رکعات 🔹 باب 6 : فرض نمازوں کے بعد دعا کرنا 🔹 باب 7 : اخلاص اور رقت قلب 🔹 باب 8 : علم اور اعمال صالحہ کی فضیلت 🔹 باب 9 : عظمت رسالت اور شرف مصطفیٰ ﷺ 🔹 باب 10 : جامع مناقب 🔹 باب 11 : معجزات اور کرامات 🔹 باب 12 : امت محمدیہ کا عز و شرف 🔹 باب 13 : سنت نبوی ﷺ کو مضبوطی سے تھامے رکھنا 🔹 باب 14 : نیکی، صلہ رحمی اور حقوق 🔹 باب 15 : آداب اور معاملات 🔹 باب 16 : اُحادیات، ثنائیات اور ثلاثیات
مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
زبان : اردو صفحات : 990 قیمت : 2250 روپے
🌐 پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں https://www.minhajbooks.com/urdu/book/35/Al-Minhaj-al-Sawi-min-al-Hadith-al-Nabawi
💬 خریداری کیلئے رابطہ کریں https://wa.me/9203097417163
0 notes
minhajbooks · 2 years ago
Text
Tumblr media
🔰 المنہاج السوی من الحدیث النبوی ﷺ (فہمِ دین اور اِصلاحِ احوال و عقائد پر مجموعہ احادیث مع اردو ترجمہ)
گزشتہ ادوار میں متعدد علمائے اسلام اور ائمہ کرام نے مختلف موضوعات پر احادیث مبارکہ کی جمع و ترتیب کا کام سرانجام دیا جو جزواً ایمانیات، عبادات، اَحکاماتِ اِلٰہیہ اور حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مناقب و فضائل کے بیان سے متعلق تھا۔ اس ضمن میں خطیب تبریزی کی ”مشکوٰۃ المصابیح“، امام منذری کی ”الترغیب والترہیب“ اور امام نووی کی ”ریاض الصالحین“ کا نام سرفہرست ہے جو صدیوں قبل منظر عام پر آئیں۔ دورِ حاضر میں یہ منفرد اِعزاز حضرت شیخ الاسلام کو حاصل ہوا جنہوں نے عصری تقاضوں کے مطابق عقائد و اعمال، احکامِ دین، عبادات و مناسک، آداب و مناقب مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، اخلاص و خشیت سے متعلق اور متفرق موضوعات پر ”المنہاج السوی من الحدیث النبوی ﷺ“ کے عنوان سے احادیث کا ایک جامع مجموعہ مرتب کیا۔ ایک ہزار (1000) احادیث پر مشتمل یہ کتاب عقائد صحیح کی بنیاد فراہم کرتی ہے نیک اَعمال پر اُبھارتی ہے اور عملی زندگی میں بہترین راہنمائی فراہم کرتی ہے۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی احادیث کے وسیع ذخیرے سے ماخوذ جدید موضوعات پر مشتمل نہایت خوبصورت مجموعہ ہر طبقہ زندگی کے لئے یکساں مفید ہے۔
🔹 باب 1 : ایمان، اسلام اور احسان 🔹 باب 2 : خوارج و مرتدین اور گستاخانِ مصطفیٰ کا بیان 🔹 باب 3 : عبادات اور مناسک 🔹 باب 4 : حضور نبی اکرم ﷺ کا طریقۂ نماز 🔹 باب 5 : نماز تراویح اور اس کی تعداد رکعات 🔹 باب 6 : فرض نمازوں کے بعد دعا کرنا 🔹 باب 7 : اخلاص اور رقت قلب 🔹 باب 8 : علم اور اعمال صالحہ کی فضیلت 🔹 باب 9 : عظمت رسالت اور شرف مصطفیٰ ﷺ 🔹 باب 10 : جامع مناقب 🔹 باب 11 : معجزات اور کرامات 🔹 باب 12 : امت محمدیہ کا عز و شرف 🔹 باب 13 : سنت نبوی ﷺ کو مضبوطی سے تھامے رکھنا 🔹 باب 14 : نیکی، صلہ رحمی اور حقوق 🔹 باب 15 : آداب اور معاملات 🔹 باب 16 : اُحادیات، ثنائیات اور ثلاثیات
مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
زبان : اردو صفحات : 990 قیمت : 1800 روپے
پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں https://www.minhajbooks.com/urdu/book/35/Al-Minhaj-al-Sawi-min-al-Hadith-al-Nabawi
📲 موبائل ایپ ڈاؤنلوڈ کریں https://get.minhajbooks.com
📧 خریداری کیلئے رابطہ کریں https://wa.me/9203097417163
0 notes