#القسام بریگیڈز
Explore tagged Tumblr posts
googlynewstv · 3 days ago
Text
القسام بریگیڈز کے نائب سربراہ مروان عیسیٰ کی1سال بعد تدفین
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کےعسکری ونگ القسام بریگیڈز کے نائب سربراہ  مروان عیسیٰ ابو البراء کی شہادت کے ایک سال بعد تدفین کردی گئی۔ مروان عیسیٰ 10 مارچ 2024 کو نصیرات کیمپ پر اسرائیلی بمباری میں شہید ہوگئے تھے، ان کی تدفین آج غزہ کے بریج کیمپ میں کی گئی۔ مروان عیسیٰ کی نماز جنازہ اور تدفین میں فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے جنگجوؤں اور سیکڑوں فلسطینیوں نے شرکت کی۔ مروان عیسیٰ ابو البراء القسام…
0 notes
cryptoking009 · 2 years ago
Text
راکٹ فائرنگ کے بعد اسرائیل کے غزہ پٹی پر فضائی حملے - Siasat Daily
یروشلم : جمعرات کی صبح اسرائیل نے غز ہ پر فضائی حملے کیے ہیں۔صہیونی فوج کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی سے اسرائیلی علاقے کی جانب راکٹ داغے جانے کے بعد غزہ میں فلسطینی دھڑوں کے مقامات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔اسرائیلی حملوں میں شمال مغربی غزہ میں ’’الشاطی‘‘ پناہ گزین کیمپ کے قریب حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے “بدر” فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا۔ اسی طرح غزہ کی پٹی کے وسط میں ایک اڈے کو بھی نشانہ بنایا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
htvpakistan · 3 years ago
Text
اسرائیل کے غزہ میں حماس کے ٹھکانوں پر پھر فضائی حملے
اسرائیل کے غزہ میں حماس کے ٹھکانوں پر پھر فضائی حملے
اسرائیل نے فلسطینی علاقوں کی جانب سے راکٹ داغنے کو جواز بنا کر جنوبی غزہ میں حماس کے ٹھکانوں پر ایک بار پھر فضائی حملے کیے ہیں۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی فوج نے کہا کہ لڑاکا طیاروں، ہیلی کاپٹروں اور ٹینکوں نے راکٹ بنانے والی جگہ اور حماس کی فوجی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔ دوسری جانب فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے جنوبی غزہ میں ’خان یونس کے مغرب میں القسام بریگیڈز کے ایک مقام‘…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
mypakistan · 11 years ago
Text
خونخوار اسرائیل مشکل میں....
اسرائیل نے اس بار جب غزہ پر چڑھائی کی تو اس کے وہم وگمان میں بھی نہیں تھا کہ اسے یہاں زمینی فوجی دستے داخل کرنے کے نتیجے میں پہلی بار بڑے پیمانے پر جانی نقصان کا سامنا کرناپڑے گا۔ اس سے پہلے ہمیشہ ایسا ہوتا آیاہے کہ اسرائیلی فضائیہ بمباری کرکے فلسطینیوں کو بڑے پیمانے پر جانی ومالی نقصان سے دوچارکرتی تھی تاہم اس بار نیتن یاہو حکومت نے اس خیال کے تحت زمینی فوج کو بھی فلسطینی میں داخل ہونے کا حکم دیا کہ جب تک حماس کی سرنگوں کو تباہ نہ کیاجائے، تحریک مزاحمت کی کمر توڑی نہیں جاسکے گی۔ لیکن اسرائیل کی یہ چال الٹی پڑ گئی۔ اس بار اسرائیل کو پہلی بارشدیدجانی ومالی نقصان کا سامنا کرناپڑا۔
بال��صوص اسرائیلی جارحیت کے جواب میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے راکٹ حملوں سے اسرائیلی معیشت اور صنعت کو بھی ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے۔ اسرائیلی ریڈیو نے حکومت کے ایک سینئر عہدیدار کے حوالے سے بتایاہے کہ غزہ جنگ کے نتیجے میں صہیونی صنعت کے شعبے کو 875 ملین سرائیل کے عبرانی ریڈیو نے رپورٹ میں غزہ کی پٹی پر حملے کے نتائج اور ملکی معیشت پر اس کے منفی اثرات کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیل کے زیادہ تر کارخانے وسطی اور جنوبی غزہ کے قریب مقبوضہ فلسطینی شہروں میں واقع ہیں۔ فلسطینی مزاحمت کاروں کے جنگ کے پہلے روز سے ہونے والے حملوں میں صنعت کے شعبے کو غیرمعمولی نقصان پہنچا ہے۔ صنعتی شعبے میں سب سے زیادہ منفی اثرات ملٹری صنعت پر پڑ رہے ہیں، جس کے نتیجے میں اسرائیلی حکومت اور فوج سخت پریشانی کا شکار ہیں۔
اسی طرح مزاحمت کاروں کے راکٹ حملوں نے اسرائیلی ائیرپورٹ ویران کردئیے، امریکہ سمیت پوری دنیا نے اپنی فضائی کمپنیوں کو اسرائیل کا رخ نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ اسرائیل کو سیاحت کے شعبے میں غیرمعمولی نقصان کا سامناکرناپڑا۔ اس شدید نقصان کے سبب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو امریکی حکام سے باربار رابطہ کرکے جنگ بندی کرانے کی دہائی دیتے رہے۔گزشتہ ہفتے امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے یہ انکشاف کیا تھا کہ وہ نیتن یاہو سے دن میں پانچ بار فون پر بات کرتے ہیں اور انہوں نے ان فون کالز میں ہی ان (کیری) سے جنگ بندی کے لئے ثالث کا کردار ادا کرنے کو کہا تھا۔ یادرہے کہ اسرائیل ایسی جنگ بندی چاہتاہے جس میں صرف حماس کے ہاتھ باندھ دئیے جائیں، صہیونی قیادت جو چاہے کرتی رہے۔
حماس ایسی جنگ بندی کو مسلسل مسترد کر رہی ہے۔ اسلامی تحریک مزاحمت کا کہنا ہے کہ حماس صرف انہی معاہدوں پر متفق ہو گی جن کی اسرائیل پابندی کرے گا۔ حماس کے مسلح ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے ایک بیان میں کہا ’’اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں غزہ کی پٹی میں ہماری نئی نسل جانیں گنوا رہی ہے۔ اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے اب کوئی شک نہیں رہ گیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کو توڑنے کا مقصد ہماری زمین اور معصوم لوگوں کے نشانہ بنانا ہے۔‘‘
اسرائیلی وزیرانصاف اور سینئرصہیونی خاتون سیاست دان زیپی لیونی نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی پر حملے کے بعد اسرائیل مشکل دور سے گزر رہا ہے۔ ایک بیان میں مسز لیونی کا کہنا تھا کہ موجودہ سنگین حالات میں ہمیں بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصان کا سامنا ہے۔ اسرائیلی وزیر سیاحت عوزی لانڈو نے بھی اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے۔ان کے بقول:’’ ہم نے غزہ کی پٹی میں ایک اسٹرٹیجک معرکہ کھو دیا ہے‘‘۔ عبرانی اخبار میں شائع ہونے والے لانڈو کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی مدمقابل کو ڈرانے کی صلاحیت میں ڈرامائی طور پر تبدیلی آئی ہے، اسرائیل نے غزہ پر زمینی، فضائی اور بحری حملے کئے لیکن وہ حماس کو مفلوج کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا۔شیکل یعنی 250 ملین ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ عبید اللہ عابد
0 notes
risingpakistan · 11 years ago
Text
خونخوار اسرائیل مشکل میں....
اسرائیل نے اس بار جب غزہ پر چڑھائی کی تو اس کے وہم وگمان میں بھی نہیں تھا کہ اسے یہاں زمینی فوجی دستے داخل کرنے کے نتیجے میں پہلی بار بڑے پیمانے پر جانی نقصان کا سامنا کرناپڑے گا۔ اس سے پہلے ہمیشہ ایسا ہوتا آیاہے کہ اسرائیلی فضائیہ بمباری کرکے فلسطینیوں کو بڑے پیمانے پر جانی ومالی نقصان سے دوچارکرتی تھی تاہم اس بار نیتن یاہو حکومت نے اس خیال کے تحت زمینی فوج کو بھی فلسطینی میں داخل ہونے کا حکم دیا کہ جب تک حماس کی سرنگوں کو تباہ نہ کیاجائے، تحریک مزاحمت کی کمر توڑی نہیں جاسکے گی۔ لیکن اسرائیل کی یہ چال الٹی پڑ گئی۔ اس بار اسرائیل کو پہلی بارشدیدجانی ومالی نقصان کا سامنا کرناپڑا۔
بالخصوص اسرائیلی جارحیت کے جواب میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے راکٹ حملوں سے اسرائیلی معیشت اور صنعت کو بھی ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے۔ اسرائیلی ریڈیو نے حکومت کے ایک سینئر عہدیدار کے حوالے سے بتایاہے کہ غزہ جنگ کے نتیجے میں صہیونی صنعت کے شعبے کو 875 ملین سرائیل کے عبرانی ریڈیو نے رپورٹ میں غزہ کی پٹی پر حملے کے نتائج اور ملکی معیشت پر اس کے منفی اثرات کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیل کے زیادہ تر کارخانے وسطی اور جنوبی غزہ کے قریب مقبوضہ فلسطینی شہروں میں واقع ہیں۔ فلسطینی مزاحمت کاروں کے جنگ کے پہلے روز سے ہونے والے حملوں میں صنعت کے شعبے کو غیرمعمولی نقصان پہنچا ہے۔ صنعتی شعبے میں سب سے زیادہ منفی اثرات ملٹری صنعت پر پڑ رہے ہیں، جس کے نتیجے میں اسرائیلی حکومت اور فوج سخت پریشانی کا شکار ہیں۔
اسی طرح مزاحمت کاروں کے راکٹ حملوں نے اسرائیلی ائیرپورٹ ویران کردئیے، امریکہ سمیت پوری دنیا نے اپنی فضائی کمپنیوں کو اسرائیل کا رخ نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ اسرائیل کو سیاحت کے شعبے میں غیرمعمولی نقصان کا سامناکرناپڑا۔ اس شدید نقصان کے سبب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو امریکی حکام سے باربار رابطہ کرکے جنگ بندی کرانے کی دہائی دیتے رہے۔گزشتہ ہفتے امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے یہ انکشاف کیا تھا کہ وہ نیتن یاہو سے دن میں پانچ بار فون پر بات کرتے ہیں اور انہوں نے ان فون کالز میں ہی ان (کیری) سے جنگ بندی کے لئے ثالث کا کردار ادا کرنے کو کہا تھا۔ یادرہے کہ اسرائیل ایسی جنگ بندی چاہتاہے جس میں صرف حماس کے ہاتھ باندھ دئیے جائیں، صہیونی قیادت جو چاہے کرتی رہے۔
حماس ایسی جنگ بندی کو مسلسل مسترد کر رہی ہے۔ اسلامی تحریک مزاحمت کا کہنا ہے کہ حماس صرف انہی معاہدوں پر متفق ہو گی جن کی اسرائیل پابندی کرے گا۔ حماس کے مسلح ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے ایک بیان میں کہا ’’اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں غزہ کی پٹی میں ہماری نئی نسل جانیں گنوا رہی ہے۔ اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے اب کوئی شک نہیں رہ گیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کو توڑنے کا مقصد ہماری زمین اور معصوم لوگوں کے نشانہ بنانا ہے۔‘‘
اسرائیلی وزیرانصاف اور سینئرصہیونی خاتون سیاست دان زیپی لیونی نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی پر حملے کے بعد اسرائیل مشکل دور سے گزر رہا ہے۔ ایک بیان میں مسز لیونی کا کہنا تھا کہ موجودہ سنگین حالات میں ہمیں بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصان کا سامنا ہے۔ اسرائیلی وزیر سیاحت عوزی لانڈو نے بھی اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے۔ان کے بقول:’’ ہم نے غزہ کی پٹی میں ایک اسٹرٹیجک معرکہ کھو دیا ہے‘‘۔ عبرانی اخبار میں شائع ہونے والے لانڈو کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی مدمقابل کو ڈرانے کی صلاحیت میں ڈرامائی طور پر تبدیلی آئی ہے، اسرائیل نے غزہ پر زمینی، فضائی اور بحری حملے کئے لیکن وہ حماس کو مفلوج کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا۔شیکل یعنی 250 ملین ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ عبید اللہ عابد
0 notes
googlynewstv · 9 months ago
Text
حماس نے ایک بار تل ابیب پرراکٹ برسادیئے
حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے ایک بار پھر تل ابیب پر بڑی تعداد میں راکٹ برسا دیے۔ القسام بریگیڈز نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے معصوم فلیسطینی شہریوں کے قتل عام کے جواب میں تل ابیب پر ایک بڑا حملہ کیا ہے، راکٹ حملوں کے بعد تل ابیب سمیت 50 سے زائد شہروں اور قصبوں میں سائرن گونج اٹھے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ تل ابیب میں کم از کم 10 راکٹوں کو روکا گیا جبکہ مقامی میڈیا نے راکٹ حملوں کی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
googlynewstv · 9 months ago
Text
غزہ ،حماس نے اسرائیلی فوجیوں کو قیدی بنالیا
حماس کی القسام بریگیڈ کے جانبازوں نے بڑی حکمت عملی کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں کو اپنی جانب راغب کیا اور اپنے جال میں پھنسا کر متعدد اہلکاروں کو یرغمال بنالیا۔ حماس کی القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے اپنی اس کامیابی کی روداد سناتے ہوئے بتایا کہ جبالیہ کیمپ میں اسرائیلی فوجیوں کو لالچ دے کر ایک سرنگ کی تلاشی پر اکسایا۔ ابوعبیدہ کے بقول اسرائیلی فوجی اس سرنگ کو القسام جانبازوں کا ٹھکانہ سمجھ کر…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes