Tumgik
#اسکو
mazahbigay · 4 months
Text
Tumblr media
گھروں میں بندہ ایک دفعہ نظر جھکائے گا دوسری بار بھی جھکا لے گا لیکن ہر دفعہ نظر جھکانا ممکن نہیں ہوتا، انسیسٹ اک حقیقت ھے اسکو تسلیم کرلیں گے تو اتنا ہی بہتر ھے ورنہ اگر مگر کی کیفیت انسان کو سوائے بے چینی کے کچھ نہیں دیتی دوسرا المیہ ھے یہاں ھر شخص دوسرے کی ماں بہن پر گرم ھے اپنی کو نیک ثابت کرنے اور دوسروں کی کو گشتی بنانے کی کوشش نہ کریں
15 notes · View notes
kishmishwrites · 4 months
Text
خوش رہنے کے کچھ قیمتی راز
خوش رہنا ہمارے کردار، اخلاق، مزاج اور عادتوں سے بہت جڑا ہے۔ دیکھئے! وہ کیا ویلیوز ہیں جو زندگی کو مطمئن اور خوشحال بناتی ہیں
1 شکر کیجئے، آنکھیں ٹھنڈی ہوں گی، ناشکری کریں گے زندگی عذاب بن جائے گی
2 ناراضگیوں سے بچیں کوئی اچھی چیز اچھی نہ لگے گی
3 کم کھائیں جب بھوک لگے تب کھائیں، کم سوئیں، جب تھکیں تب سوئیں۔ صحت اچھی ہوگی۔ اور کم بولیں۔ خاموشی حکمت ہے۔ بولیں تو تول کے
بعض مرتبہ چمنہ سے نکلے الفاظ ہمارے دشمن پیدا کر دیتے ہیں
4 نظروں کو آزاد نہ چھوڑیں۔ جتنا چھوڑیں گے اتنی ہی خواہشیں اور حسرتیں بڑھیں گی
5 جب کوئی چھوٹا بڑا فیصلہ کریں عدل سے کریں
6 کسی سے تکلیف ملے تو سوچئے کہ تقدیر میں لکھی تھی۔ معاف کردیں اور سوچیں کہ زیادتی آپ کے ساتھ ہوئی ہے تو آپ زیادتی کرنے والے سے بہتر ہیں
7 دوسروں کو ہرٹ نہ کیجئے۔ دوسروں کے جذبات، دل کا قیمتی چیزوں کی طرح احساس اور احتیاط کیجئے
8 فرصت کو ہرگز ضائع نہ کریں۔ اسکو خوب استعمال میں لائیں۔ عافیت مانگیں اور اس پر شکرگزار ہوں
9 دوسروں کو عزت دیں یہ واپس آپکے پاس آئے گی۔ حقداروں کو حق دیں۔ مہمان کی عزت کریں غیبت نہ کریں
10 جب ممکن ہو طلوع ہوتے اور ڈھلتے سورج کا نظارہ دیکھئے۔ اللہ سے باتیں کریں
11 نعمتیں گنیں۔ جو ملی ہیں ان میں سے کسی ایک سے محروم ہو جائیں یا یہ عذاب میں بدل جائے تو کیا ہوگا۔ مثلا اللہ نے اولاد دی وہ اسکے بجائے نافرمان ہوتی تو کیا ہوتا
12 رشتوں کو جوڑنے میں خوشی ہے، رشتے مت کاٹیں، زیادتیاں نہ کریں خوش رہیں گے
13 ایسے دوستوں سے زندگی خوبصورت ہے جو نصیحت کرکے آپکو سیدھے ٹریک پر رکھنے والے ہوں
14 اپنے اخلاق اچھے رکھئے۔ برے اخلاق والے کے دوست نہیں ہوتے
15 نیکیاں کرنا دل کو مطمئن کرتا ہے لیکن اخلاص نیت سے کریں ورنہ کوئی وزن نہیں ہوگا۔ اور گناہوں پر توبہ کیجئے ورنہ یہ بڑا مسئلہ بن جائیں گے
16 لوگوں کے کام آنا زندگی کی اصل خوشی ہے۔ دینے والے، کام آنے والے بنیں۔ آپ خود کیلئے ڈھیروں خیرخواہ اور دوست اکٹھے کرلیں گے۔ لوگوں کے مسئلے حل کردیں، اپنے مسئلے چھوٹے ہو جائیں گے۔ خود کو دوسرے کی جگہ رکھ کر دیکھئے
17 جس سے محبت کرتے ہیں اسکے ساتھ وقت گزاریئے۔ جس سے مسائل پیدا ہوتے ہیں کوشش کرکے فاصلہ رکھیں
18 صبر کیجئے۔ خود کو کنٹرول کرلیں۔ بڑے بڑے شعلے بجھ جائیں گے دکھوں اور غصے کے
19 دنیا اور خواہشات سے جتنا بے نیاز ہوں گے بڑے بڑے مسئلے چھوٹے سے رہ جائیں گے
20 شہرت سے عزت زیادہ اچھی ہے کیونکہ شہرت کے صدمے اور احتیاطیں بہت بڑی ہیں۔ جو اپنی تعریف پر خوش ہوتے ہیں وہ عام لوگ ہوتے ہیں۔ خاص بننا ہے تو اللہ کی خوشنودی پر خوش ہوں
21 جھوٹ نہ بولیں آپ پر اعتماد کیا جائے گا۔ حیا والی زندگی گزاریں آپکی عزت مال محفوظ ہوں گے
22 اپنے ٹارگٹ کیلئے تھکنے سے مت گھبرائیں، کیونکہ جب اچھا نتیجہ نکلے گا تو سب اچھا لگے گا
23 جتنی اللہ کی محبت دل میں زیادہ ہے۔ جتنا آپ رب کو پہچانیں گے زندگی خوبصورت ہو جائے گی
24 موت کے ڈر کی بجائے موت کی تیاری پر زیادہ توجہ دیں۔ آخر مریں گے تو اللہ تعالی کا دیدار اور جنت نصیب ہوگی
7 notes · View notes
khvale09307300867 · 11 days
Text
شماره خاله 09307300867 شماره خاله نظر آباد شماره خاله بوکان شماره خاله جیرفت شماره خاله نجف آباد شماره خاله شهر بابک شماره خاله فیروز آباد شماره خاله طالقان09307300867 شم��ره خاله سربیشه شماره خاله ورامین شماره خاله گلو گاه شماره خاله کمیجان شماره خاله خرم بید شماره خاله دماوند شماره خاله کاشمر 09307300867 خاله بستان آباد شماره خاله سپیدان شماره خاله تایباد شماره خاله خدابنده شماره خاله پارس آباد شماره خاله شهرکرد شماره خاله رزن شماره خاله اسکو شماره خاله تنگستان شماره خاله رشت شماره خاله بجنورد شماره خاله دزفول شماره خاله نرماشیر شماره خاله فسا شماره خاله جم شماره خاله مرو دشت09307300867
Tumblr media
2 notes · View notes
moizkhan1967 · 2 months
Text
Tumblr media
وہ مِرا ہو نہ سکا تو میں برا کیوں مانوں؟
اسکو حق ہے وہ جسے چاہے اُسے پیار کرے
کل تلک میں نے سُنے جس کے دھڑکتے نغمے
اور کوئی بھی تو اس دل میں سما سکتا ہے
ایک میں ہی تو نہیں پیار کا حق دار یہاں
وہ کسی اور کو بھی اپنا بنا سکتا ہے
کیوں فقط مجھ سے محبت کا وہ اقرار کرے
اس کو حق ہے وہ جسے چاہے اسے پیار کرے
پیار کہتے ہیں جسے وہ ہے دلوں کا سودا
کسی دھڑکن پہ کسی دل پہ کوئی قید نہیں
ہم سفر اپنا بنا لے وہ جسے بھی چاہے
سوچ آزاد ہے منزل پہ کوئی قید نہیں
اس کے رستے میں کھڑی کیوں کوئی دیوار کرے
اس کو حق ہے وہ جسے چاہے اُسے پیار کرے-
صرف وہ مجھ کو ہی چاہے یہ ضروری تو نہیں
وہ تو سائے کو بھی سینے سے لگا سکتا ہے
ایک میں ہی تو نہیں پیار کی حقدار یہاں
وہ کسی اور کو بھی اپنا بنا سکتا ہے
کیوں بھلا اُس سے کوئی پیار پہ اصرار کرے
اُس کو حق ہے وہ جسے چاہے اُسے پیار کرے
دل بھی چھلنی ہے مرا، اور جگر بھی لیکن
کیا کروں کھل کے میں آہیں بھی نہیں بھر سکتی
پیار تو میں نے کیا ،جرم تو سب میرا ہے
میں کسی سے کوئی شکوہ بھی نہیں کر سکتی
اس کی مرضی ہے جو چاہے مرا دلدار کرے
اُس کو حق ہے وہ جسے چاہے اُسے پیار کرے
قتیل شفائی
2 notes · View notes
nobita-here · 2 months
Text
اس نے جب جب بھی مجھے دل سے پکارا محسن
میں نے تب تب یہ بتایا کے تمہارا محسن
لوگ صدیوں کے خطائوں پہ بھی خوش بستے ہیں
ہم کو لمحوں کی وفاؤں نے اجاڑا محسن
ہو گیا جب یہ یقین اب وہ نہیں آئے گا
آنسو اور غم نے دیا دل کو سہارا محسن
وہ تھا جب پاس تو جینے کو بھی دل کرتا تھا
اب تو پل بھر بھی نہیں ہوتا گزارا محسن
اسکو پانا تو مقدر کی لکیروں میں نہیں
اسکو کھونا بھی کریں کیسے گواره محسن
--محسن نقوی
5 notes · View notes
urdu-poetry-lover · 6 months
Text
تم اپنی مجبوریوں کے قِصے ضرور لکھنا وضاحتوں سے
جو میری آنکھوں میں جَل بجھی ہیں، وہ خواہشیں بھی شمار کرنا
مسلسل روکتی ہوں اسکو شہر دل میں آنے سے​
مگر وہ کوہ کن رکتا نہیں دیوار ڈھانے سے
3 notes · View notes
mina4242 · 4 months
Text
Tumblr media
شماره خاله ارومیه شماره خاله نظر آباد شماره خاله بوکان شماره خاله جیرفت شماره خاله نجف آباد شماره خاله شهر بابک شماره خاله فیروز آباد شماره خاله طالقان شماره خاله سربیشه شماره خاله ورامین شماره خاله گلو گاه شماره خاله کمیجان شماره خاله خرم بید شماره خاله دماوند شماره خاله کاشمر شماره خاله بستان آباد شماره خاله سپیدان شماره خاله تایباد شماره خاله خدابنده شماره خاله پارس آباد شماره خاله شهرکرد شماره خاله رزن شماره خاله اسکو شماره خاله تنگستان شماره خاله رشت شماره خاله بجنورد شماره خاله دزفول شماره خاله نرماشیر شماره خاله فسا شماره خاله جم شماره خاله مرو دشت
3 notes · View notes
emulation-0 · 1 year
Text
اناالله وانا الیه راجعون
مری نانی بہت عزت دار اور محنت کی عورت تھیں۔ اللہ اسکو جنت کے دروازیں میں قبول فرمائیں
3 notes · View notes
shahbaz-shaikh · 1 year
Text
👫دوستی👬
لفظ دوست کتنے خوبصورت احساس کا نام ہے، یہ وہ رشتہ ہے کہ جس میں نہ تو کچھ لین ہے اور نہ ہی کچھ دین ہے۔ بس ایک احساس ہے ہونے یا نہ ہونے کا، محبت ہونے کے لیے دوستی کا ہونا بہت ضروری ہے، پہلے دوستی ہوتی ہے اور پھر محبت، محبت کبھی بھی ایک ہی دن میں نہیں ہوتی ہے، لیکن دوستی کے لیے بس دونوں جانب ایک ردھم کی ضرورت ہوتی ہے۔
ہمارے معاشرے میں عورت اور مرد کی دوستی کو شاید اچھا نہیں سمجھا جاتا ہے۔ مگر میری سوچ میری س��جھ کے مطابق دوست تو دوست ہوتا ہے وہ عورت مرد نہیں ہوتا ہے۔ انسان کی سوچ اصل میں سب کچھ ہوتی ہے، دوستی میں دوست کے دکھ سکھ ہی سب کچھ ہوتے ہیں۔
جب جب دوست ناراض ہوتے ہیں کچھ ہونے لگتا ہے۔ انکے ناراضگی برداشت نہیں ہوتی، کیونکہ ہم انکے ساتھ کے انکے تعلق کے بنا رہ نہیں پاتے ہیں، میری زندگی کے اصل سرمایہ میرے یہی دوست تو ہیں۔
فیس بک نے مجھے زندگی میں بہت سے ہیرے جیسے دوست عطا کیے، میں اسکا بہت شکر گزار ہوں۔
مگر یہ بھی ایک تلخ حقیقت ہے کہ دوستی میں پہلی دراڑ جب پڑتی ہے جب ایک دوسرے کے درمیان وہ لمحہ آئے کہ جب آپ کو اسکو اپنے خلوص اور محبت کا یقین دلانے کے لیے شرائط کا سامنا کرنا پڑے، دوست تو وہ ہوتا کہ جو یقین کی اس منزل پر ہو کہ جب آپ جو کہہ دیں وہ کہے کے ہاں بس صحیح ہے، گمان اور بدگمانی سے ماورا ہو کر خلوص پر یقین ہو۔
ہر انسان چاہے وہ کتنے بھی بڑے دل والا کیوں نا ہو وہ اپنی سوچ کے مطابق کچھ حدود متعین کر کے چل رہا ہوتا ہے۔ اگر جب اسکو ان حدود کو کسی دوست کے ججمنٹ کا سامنا کرتے ہوۓ توڑنا پڑے تو وہ عمل اسکی ذات کے لیے بہت تکلیف دہ ہوتا ہے۔
کبھی بھی دوست کے خلوص اسکی محبت کا امتحان نہ لیں، سچا دوست اپنی دوستی کو ثابت کرنے کے لیے اپنی سب حدود کو قربان تو کر دے گا مگر پھر کیا وہ وہ رہ سکے گا، اسکا وجود اس طرح آپ کا ساتھ دے سکے گا، یہ بات ہمیشہ سے ایک سوالیہ نشان بنی رہے گی۔
محبتوں کا کبھی بھی امتحان نا لیں، جھک جائیں ضد نا کریں کیونکہ ضد اور جلد بازی ہمیشہ سے انسان کو انسان سے دور لے جاتی ہے۔
دوستی ایک ایسی مظبوط بنیاد کا نام ہے، کہ جس پر محبت کی مضبوط عمارت تعمیر کی جاتی ہے، تو دوست کی دوستی کو کبھی بھی آزمانے کی کوشش نا کریں کیونکہ ہو سکتا ہے وہ اسکو پورا نا کر سکے اور وہ آپ کی نظر میں اس مقام سے گر جاۓ۔ یا ہو سکتا ہے کہ وہ آپ کی بات کو پورا تو کر دے مگر پھر آپ اسکی نظر میں اس مقام پر نا رہ سکیں۔
دونوں صورتوں میں نقصان ہمیشہ آپ کا ہی ہو گا۔ تو بس دوست دوست ہوتا ہے اسکو اسکی مَستی میں رہنے دو اور دیکھو وہ کہاں تک جاتا ہے۔ کیونکہ دعوے تو سب ہی کرتے ہیں اس دوستی کو نبھاتا کون ہے اسکا فیصلہ صرف اور صرف وقت کرتا ہے۔ 😎😢😎
سید عدیل ہاشمی
Tumblr media Tumblr media
2 notes · View notes
uroldhomie · 1 year
Text
But Umar jahangir saying "tum bohat achi ho , magar mujhy tumsy muhabbat nahi hai" is really true ! Kuch log wakie humary dil me chah kar bhi nahi utar paty !
Sometimes i really think about
انسان اتنا بے بس ہے کہ اسکو اپنے دل پر اختیار تک نہیں ہے ! Hoskta hai aj ap par ya ju aj ap pr jaan dety ho kal apka nam tak bhool jaen !zindagi ,khwaishen aur chahtein itni unpredictable hain lekin isky bawajod humein rona unhi khawaishoon py hai jo La-Hasil hain
6 notes · View notes
typicalasad · 1 year
Text
معاملۂ مختلف || Different Case
معاملۂ مختلف        تو جو کھویا ہوا بے راہ ہے،        بی راہ نستی بلکہ بی بصری.        گر چشماتو را باز کنی عالم را توانی بینی.        لیکن میرا حال مختلف ہے.        کہ اگر اسکو بے بصری ہو کے دیکھ سکوں،        تو مجھے آنکھیں کھلنا ضروری نہیں ہے. Different Case You who is lost; pathless, you are not pathless rather blind. if you open your eyes you can see the world. but my case is different. that if i can see her by being blind, then i don't find it necessary to open my eyes.
- Abu Asad Ibn l’Khoury
2 notes · View notes
football9d · 2 days
Text
خلاصه بازی الوکره و تراکتور - شروع طوفانی تیم اسکو در آسیا
خلاصه بازی الوکره و تراکتور - شروع طوفانی تیم اسکو در آسیا https://www.youtube.com/watch?v=A1Pg63BrSj4 خلاصه بازی الوکره و تراکتور - شروع طوفانی تیم اسکو در آسیا Al Wakrah vs Tractor FC تراکتور الوکره تراکتور الوکره تراکتور سازی تبریز Tractor Sazi Al Wakrah ✅ کانال ما را سابسکرایب کنید تا از تازه‌ترین ویدیو ما باخبر شوید. با تشکر از حضور گرمتان https://www.youtube.com/channel/UCN8U84SVCvqIZnm7wz8PdBA?sub_confirmation=1 ============================== ✅ ویدیوهای دیگری هم وجود دارد که ممکن است علاقه‌مند به تماشا باشید: خلاصه بازی الوحدات و سپاهان - عملکرد بسیار ضعیف سپاهان مقابل اردنی ها 👉 https://youtu.be/ksB_n1oJzWg خلاصه کامل بازی جذاب استقلال و الغرافه - استقلال طلا بود و رامین الماس 👉 https://youtu.be/QCGavVsaEuk گزارش اختصاصی از بازی امارات و ایران - مقدماتی جام جهانی 2026 👉 https://youtu.be/KNLr7L71d9s خلاصه بازی سپاهان - شباب الاهلی / گلزنی آزمون و خداحافظی با لیگ نخبگان 👉 https://youtu.be/Dv_5OK7WxfQ روزی که تیم ملی 4 تا به اینتر زد! نوستالژی ایران - اینتر میلان 👉 https://youtu.be/QYCXi2l6cH4 بازی دوستانه ایران و المان با درخشش علی کریمی | نوستالژی 👉 https://youtu.be/bkN-gVTXdxs نوستالژی ایران و رم | هتریک توتی - دربیل های جادوگر 👉 https://youtu.be/g0Qm3FzLR6c پرتماشاگرترین بازی تاریخ آسیا | فوتبال استقلال جوبیلو | فینال آسیا 👉 https://youtu.be/bkoVot3vM3A ============================= ✅ about Football9D || درباره فوتبال ٩٠ Welcome to Football9D, The best Persian Football Channel on YouTube. Do not miss any Iranian Football League match ⚽️ and also new and old Team Melli Matches. Any Persian Gulf Pro League match highlights will be covered immediately after the match has been played, also live streaming will be coming soon so stay tuned and make sure to subscribe. خوش آمدی به فوتبال ۹۰ ما یک کانال متعهد به ارائه محتوای جذاب فوتبالی، با بهترین کیفیت هستیم تمام بازی‌های لیگ برتر و جام حذفی را پوشش می‌دهیم. همچنین لیست پخش بازی‌های قدیمی فوتبال ایران را به شما معرفی می‌کنیم به کانال ما برای دیدن ویدیوهای بیشتر بپیوندید. 🔔 ⚽️👇🏼 .حتماً به کانال ما سابسکرایب شوید و به انجمن رشد کننده ما بپیوندید .هر سابسکرایب، انگیزه‌ای برای ما است تا بیشتر از این محتوای جذاب تولید کنیم 🔔 کانال ما را سابسکرایب کنید تا از تازه‌ترین ویدیو ما باخبر شوید. با تشکر از حضور گرمتان https://www.youtube.com/channel/UCN8U84SVCvqIZnm7wz8PdBA?sub_confirmation=1 ============================= لصفاً به تگ های زیر اهمیت ندهید: فوتبال ٩٠,sorkhabi,سرخابی,فوتبال ایران,football 9d,خلاصه بازی الوکره و تراکتور,Football9d,Al Wakrah vs Tractor FC,تراکتور الوکره,تراکتور,تراکتور تبریز,تراکتور سازی,تراکتورسازی تبریز,Tractor Tabriz,tractor al wakrah,al wakrah tractor,الوکره تراکتور,الوکره و تراکتور,تراکتور و الوکره,تراکتور امروز,تراکتور در آسیا,tractorsazi live,تراکتور سازی تبریز,خلاصه تراکتور الوکره,فوتبال,traktor sazi tabriz,Al wakrah,al wakrah vs tractor,tractor vs al wakrah =========================== #Football9D #فوتبال٩٠ #فوتبال_آسیا #لیگ_آسیا #تراکتورسازی #تراکتور #تراختور #Tractor_sazi_tabriz #تراکتورسازی #tractorfc #tractorsazi #tractorclub1970 #الوکره #Alwakrah =========================== Disclaimer: DMCA - § 512(f) Misrepresentations Section 512(f) deters false claims of infringement by imposing liability on anyone who makes such claims, for the damages suffered by other parties as a result of the OSP's reliance on the false claim, and for associated legal fees. © Football9D || فوتبال ٩٠ via Football9D || فوتبال ٩٠ https://www.youtube.com/channel/UCN8U84SVCvqIZnm7wz8PdBA September 19, 2024 at 02:06AM
0 notes
meta-bloggerz · 2 months
Text
متھیرا سے جب خلیل الرحمٰن قمر کے ساتھ ہونے والے ناخوشگوار واقعہ کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے بہت دلچسپ بات کی کہ چار بجے تو اپنی گرل فرینڈ کے گھر بھی نہیں جانا چاہیے، جہاں بھی جانا ہے رات بارہ بجے سے پہلے پہلے جاؤ، خلیل الرحمٰن قمر کے بارے میں انہوں نے کہا کہ انہیں خلیل الرحمٰن قمر کی شاعری بہت اچھی لگتی ہے. اس کے بعد انہوں نے ایسا کرنے والوں کی مذمت بھی کی اور سب کو خبردار کیا کہ ایسے scams سے دور رہیں. انہوں نے کہا رات بارہ بجے کے بعد جتنا بھی بڑا پراجیکٹ ہو میں لینے نہیں جاتی. اوور آل ان کے خیالات خلیل الرحمٰن کے متعلق مثبت تھے، جبکہ 2013 میں ایک انٹرویو میں خلیل الرحمٰن قمر سے جب پوچھا گیا کہ اگر آپ اپنی فلم بنائیں تو نصیبو لال اور متھیرا کو کونسا رول دیں گے؟جس پر خلیل الرحمٰن قمر نے کہا کہ جیسے گندے گانے نصیبو لال نے کیے ہیں میں انہیں کوئی رول نہیں دوں گا، متھیرا کے سوال پر انہوں نے کہا سیم جواب ہے اسکو بھی کوئی رول نہیں دوں گا. متھیرا کا یہ بڑا پن اور بڑا ظرف قابل تعریف ہے
0 notes
googlynewstv · 2 months
Text
اسلام آباد کی عدالت سے رہائی کے بعد صنم جاوید دوبارہ گرفتار
اسلام آباد پولیس نے رہنما پی ٹی آئی صنم جاوید کو عدالت سے رہائی کے بعد ایک بار پھر گرفتار کرلیا۔ صنم جاوید کے وکیل علی اشفاق ایڈووکیٹ کاکہنا ہے کہ ‏صنم جاوید کو ایک بار پھر اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا،  ھم نے بغیر مزاحمت اسکو پولیس کے حوالے کیا۔یہی قانون کا احترام کرنے والوں کو رویہ ھونا چاھئے اور یہی ھم نے کیا۔ واضح رہے کہ اسلام آباد کی عدالت کی جانب سے ملزمہ صنم جاوید کو مقدمے سے…
0 notes
jidariaat · 3 months
Text
ایک سے زائد شادی سے فائدہ کس کا؟
ایک سے زائد شادی سے فائدہ کس کا؟ کڑوا سچ مرد کا دوسرا تیسرا نکاح کرنے کا جو سکون عورت ذات کو ہے وہ مردوں کو بھی نہیں ہے۔ عورتوں کو اپنی مرضی سے آرام کرنے کا موقع مل جاتا ہے۔ ماں باپ کے گھر جانے کے لیے وافر ٹائم مل جاتا ہے۔ یہ ٹینشن نہیں ہوتی پیچھے شوہر کا کیا ہوگا؟ اسکو کھانا کون دے گا؟ کپڑے کون تیار کرے گا؟ مرد حرام رشتوں، حرام کاریوں اور حرام جگہ پیسہ برباد کرنے سے بچ جاتا ہے۔ عورتوں کے اللہ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urdu-poetry-lover · 2 years
Text
چلو وہ عشق نہیں چاہنے کی عادت ہے
پر کیا کریں کہ ہمیں اک دوسرے کی عادت ہے
تو اپنی شیشہ گری کا ہنر نہ کر ضائع
میں آئینہ ہوں مجھے ٹوٹنے کی عادت ہے
میں کیا کروں کہ مجھے صبر کیوں نہیں آتا
میں کیا کروں کہ تجھے دیکھنے کی عادت ہے
تیرے نصیب میں اے دل سدا کی محرومی
نہ وہ سخی نہ تجھے مانگنے کی عادت ہے
وصال میں بھی وہی ہے فراق کا عالم
کہ اسکو نیند مجھے رتجگے کی عادت ہے
یہ مشکلیں تو پھر کیسے راستے طے ہوں
میں ناصبور اسے سوچنے کی عادت ہے
یہ خود اذیتی کب تک "فراز" تو اس کو
نہ یاد کر کہ اسے بھولنے کی عادت ہے
5 notes · View notes