jeenusworld
jeenusworld
Jeenu's World💜
3 posts
🇵🇰🇵🇰
Don't wanna be here? Send us removal request.
jeenusworld · 3 years ago
Text
0 notes
jeenusworld · 3 years ago
Text
؛ لوگوں کے ہاتھوں میں آپ کا نصیب نہیں ہوتا ناجنت! ، وہ آپ کے "مالِک" نہیں ہیں ، وہ آپ کے "رازِق" نہیں ہیں ، اُنہوں نے آپ کو تخلیق نہیں کیا ہے ، سو اُنہیں اِس بات کی اِجازت ہی کیوں دی جائے کہ وہ آپ کے اندر مایوسی کا زہر بھر دیں !؟ ، آپ سے آپ کے خُواب چِھین لیں!؟ ، آپ کو آپ کی اپنی ہی نظروں میں بے وقعت کر دیں!؟ ، آپ نے صِرف اللہ کو دیکھنا ہے ، صِرف اللہ کو سُننا ہے ، اور صرف اللہ پر ہی بھروسہ رکھنا ہے کہ جِس نے آپ سے خُود آسانیوں کا وعدہ کیا ہے ❤
0 notes
jeenusworld · 3 years ago
Text
Tumblr media
3 notes · View notes