Wazirabad Tv. Entertainment,News,Religion ,Sports,music
Don't wanna be here? Send us removal request.
Video
instagram
رپورٹ حنیف رضا بلوچ)خیرپور: ٹھری میرواہ لیاقت آباد میں دیرینہ دشمنی پر بانبھن برادری کے دو گروپس میں تصادم، فائرنگ سے دو بھائی جمشید، وحید بانبھن قتل، ظہیر، ریاض بانبھن سمیت سات افراد زخمی اسپتال منتقل، فائرنگ کا تبادلہ جاری (at Khairpur)
0 notes
Video
instagram
محرم رپورٹ -امتیاز شاہ جھنگ (at Jhang)
0 notes
Video
instagram
جہلم۔ مشین محلہ نمبر 1امام بارگاہ جعفریہ جہلم بیٹھک مراد بخش سے جلوس برآمد ھو کر سول لائن روڈ پہنچ چکا ھے۔ تعداد 1000-1200ھے سیکورٹی کے انتظامات انتہائی سخت۔ عبدالغفار قیصرانی DPOجہلم سیکورٹی کا جائزہ لینے کیلیے خود جلوس کے ھمراہ موجود ھیں۔
0 notes
Photo
0 notes
Video
instagram
Live from Lahore https://www.youtube.com/watch?v=94Ms7PZhty0&feature=share (at Lahore, Pakistan)
0 notes
Photo
گوجرانوالہ میں شادی کے بعد دلہن کی انوکھی شرط نئی نویلی دلہن نے دلہا سے منہ دیکھائی قربانی کا بکرا مانگ لیا جس پر دلہا نے دلہن کو بکرا منڈی لا کر بکرا دلا دیا ،
0 notes
Photo
Wazirabad TV media network group is looking for Reports,Crime Reporter, Bureau Chiefs, from All over The World. If you like to join us please contact us. www.wazirabadnews.com #media #newspaper #tv #wazirabadcity #wazirabadtv #gujrawala #lahore #sailkot @dubai #uk #germany🇩🇪 #ireland #usa
0 notes
Video
instagram
کیا یہ سچ ھے میں نہی مانتا یہ طالبان کی ھماری آرمی کو بدنام کرنے کی سازش ھے۔ آپ کیا کہتے ھیں۔ ؟ آرمی پبلک سکول میں بچوں کوکس نےمارا...؟ سنسنی خیزانکشافات نےہلچل مچادی... دیکھئےاس ویڈیومیں ... (at Wazirabad)
0 notes
Video
instagram
تمام قوموں کے لوگوں کے بارے مزاہیا شعری (at Wazirabad)
0 notes
Video
instagram
Rabay Konnan maray Dil ki Dua Sun lay. #wazirabad #wazirabadtv #wazirabadnews#naat (at Wazirabad)
0 notes
Video
instagram
ڈول کی تھاپ اور ایکٹ ضرور دیکھیں (at Wazirabad)
0 notes
Video
instagram
Bridge if you can only walk on it (at Wazirabad)
0 notes
Video
instagram
فیصل آباد کے لڑکوں نے بکراہ عید سے بہلے ایک اور کمال کی ویڈیو بنا ڈالی نہیں ریساں میرے سوہنے فیصل آباد دیاں (at Faisalabad)
0 notes
Video
instagram
بارسلونا میں ہونیوالی دہشتگردی کے واقعہ پر مسلمان تنظیمات کی طرف سے ملکر دہشتگردوں کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں ہزاروں مسلمانوں نے شرکت کی (at Barcelona, Spain)
0 notes
Video
instagram
Best toy every for the kids (at Wazirabad)
0 notes