#ادب_کا_سفر
Explore tagged Tumblr posts
Photo
ہونٹ تو چپ تھے بہ رنگِ چشمِ نم، اُس نے کہا کل جو اُس کے دل میں اک پنہاں تھا غم، اُس نے کہا رضی الدین رضی #raziuddinrazi #رضی_الدین_رضی #ادب_کا_سفر #اردو_شاعری @nusrat.javeed @husnain_jamal (at Multan) https://www.instagram.com/p/BzRGJktlJmN/?igshid=opdr1prmdmp4
0 notes
Text
لاکھ کاٹا ہے تيری ياد کو جڑ سے ميں نے
کيا کروں پھر يہ شجر مجھ ميں نکل آتا ہے
#اردو #ادب_کا_سفر
4 notes
·
View notes
Text
تمہاری محبت مخمل میں ڈھکے وائلن کی دُھن جیسی ہے۔جو سکون بخشتی ہے۔ سکون بھی وہ جو ہر جلدبازی سے دور ہو
#محبت_کے_رنگ
#سوچ_کا_سفر
#ادب_کا_سفر
13 notes
·
View notes
Text
پرانے لوگ سمجهدار تهے
تعلقات سنبهالتے تهے
پهر لوگ پریکٹیکل ہو گئے
تعلق سے فائدہ نکالنے لگے
اب لوگ پروفیشنل ہیں
فائدہ ہو تو تعلق رکهتے ہیں.
#ادب_کا_سفر
#followforfollowback#karachi#pakistan#karachilife#pakistanifashion#familytime#lahore#people#gayguy#powershow
1 note
·
View note
Text
عین مُمکن ہے
اب تیرے قُرب کی خواہش
خُود کشی کر لے
#ادب_کا_سفر
6 notes
·
View notes
Text
جو بھی چاہو نکال لو مطلب
خاموشی، گفتگو پہ بھاری ہے
#ادب_کا_سفر
1 note
·
View note
Photo
#UrduPoetry #UrduWriting #Urdu #urdushairy #اردو #اردو_زبان #اردو_قومی_زبان_ہماری_پہچان #ادب_کا_سفر — view on Instagram https://ift.tt/3ow1UJ7
0 notes
Text
ہے تیری سب سے ُجدا شان َرسُولِ َعربیﷺ
ہے تیری سب سے ُجدا شان َرسُولِ َعربیﷺ ِمیں ِتیری شان کے ُقربان َرسُولِ َعربیﷺ #ن��تِ_رسول_مقبولﷺ #نعت_اکیڈمی #محمدرسول_اللہ #صلى_الله_عليه_وسلم #درودشریف #درودوسلام #نعت_رسول #منقبت #ادب_کا_سفر #بزم_ادب #بزم_شاعری
ہے تیری سب سے ُجدا شان َرسُولِ َعربیﷺ ِمیں ِتیری شان کے ُقربان َرسُولِ َعربیﷺ
آپﷺ کا کہہ کے ُپکارے ُمجھے ساری دنیا آپﷺ سے ہو ِمیری ِپہچان َرسوُلِ َعربیﷺ
آرزو ہے کے کسی روز َمِدیَنہ ُپہنچوں بن کے میں آپﷺ کا مہمان رسُول َِعربیﷺ
َنعت کہنے کےلئے َنعت ُسنانے کے لئے ہو عطا لہجہء ِحسّان َرسُولِ َعربیﷺ
روزِ محشر اُسے کیا پُرسشِ اعمال کی فکر َشمس کے ُتمﷺ ہو ِنگہبان َرسوُلِ َعربیﷺ
اَللّٰھُمَّ…
View On WordPress
0 notes
Photo
اے #میرے_مولا! جب میں نفس کے بہکاوے میں آکر تاریک راہوں کا مسافر بننے لگوں تو اپنے #نور کی #روشنی🌤️ سے مجھے راہ ہدایت دکھانا #آمین #نماز_راہ_نجات_ہے #ادب_کا_سفر #ادبی_محفل #محفل_سخن #دعاء https://www.instagram.com/p/CI-oFSbl9Xm/?igshid=eyo0lkk6x1f4
1 note
·
View note
Text
لفظ 'محبت ' ..... فہیم طارق اعوان
لفظ 'محبت ' ..... فہیم طارق اعوان #ادب_کا_سفر #محفل_سخن #محفل_سُخن #محبت_کے_رنگ #محبتوں_کے_سفیر #محبت_کے_رنگ
اب کہ تو پھول کھلا بھی نہیں تھا کہ مسل ڈالا تم نے دیکھا ہے کبھی, بندوں کا خدا ہونا یہ تو جانے ہے اجالا یا پھر شام کا منظر غم میں ڈوبے ہوۓ سورج کا جدا ہونا قتل کا انداز تو دیکھو میرے ہرجائی کا میرے ہوتے ہوۓ غیروں پہ فدا ہونا فراق, بعد از وصال جان لیوا ہے ! اب کہ ہونا جو میرے تم! تو سدا ہونا کس قدر ہونٹ قیامت سے گزرتے ہیں فہیم تم نے دیکھا ہے کبھی لفظ محبت کا ادا ہونا
View On WordPress
0 notes
Photo
اسی لئے نہ رہا فرق رات اوردن کا رضی میں آگے نکل آیا تھا اچھال کے وقت رضی الدین رضی #raziuddinrazi #رضی_الدین_رضی #urdupoetry #ادب_کا_سفر (at Multan) https://www.instagram.com/p/BzNFdkgFMeY/?igshid=1lfrnzfvno8qw
0 notes
Text
آج ہسپانوی زبان کے معروف شاعر پابلو نرودا کا یوم پیدائش ہے
بارہ جولائی انیس سو چار کو پیدا ہونے والے نیفٹلی ریکارڈو نے اپنے لیے پابلو نیرودا کا نام خود چنا۔وہ چلی کے اُن دو شہریوں میں شامل ہیں جنھیں ادب کا نوبیل انعام ملا تھا۔
نظریاتی اور رومانوی شاعری کا حسین امتزاج ۔۔
ادب_کا_سفر# #اردو_زبان
#اردو @urdu_bazm @urdu_zuban
۔
4 notes
·
View notes
Photo
ہمارے چہرے کی جھلک برداشت نہیں کر سکتے لوگ ہمارے لہجے کی تپش کیا برداشت کریں گے.... 😏💯✌ #ادب_کا_سفر #سوچ_کا_سفر #محفل_سخن #سرمایہ_زیست #رنگ_شعروادب #رنگ_حیات #رونق_شاعری #نمود_عشق #ادب_کا_سفر #سوچ_کا_سفر #اردو_زبان #بزم_شاعری #بزم_ادب https://www.instagram.com/p/CJTjjNHFf5p/?igshid=y0xb13vxze9f
#ادب_کا_سفر#سوچ_کا_سفر#محفل_سخن#سرمایہ_زیست#رنگ_شعروادب#رنگ_حیات#رونق_شاعری#نمود_عشق#اردو_زبان#بزم_شاعری#بزم_ادب
0 notes
Photo
تیری آنکھیں بھی بے خواب نظر آتی ہیں اس کا مطلب ہے اب وعدہ ہوسکتا ہے رضی الدین رضی #رضی_الدین_رضی #ادب_کا_سفر #raziuddinrazi #lovepoetry @husnain_jamal @nusrat.javeed (at Multan) https://www.instagram.com/p/BzKzMQJl7qq/?igshid=t22pg12whg8d
0 notes
Photo
تری وفا پہ کوئی آنچ بھی نہ آئے گی تری وفا کا کوئی بے وفا محافظ ہے رضی الدین رضی #رضی_الدین_رضی #ادب_کا_سفر #raziuddinrazi #urdupoetry @nusrat.javeed @husnain_jamal (at Multan) https://www.instagram.com/p/BzF5Lk8lkMw/?igshid=11f76tiqqajou
0 notes
Photo
میں زخم زخم سہی ہار کس لئے مانوں کماں میں تیر ابھی آخری سلامت ہے رضی الدین رضی #رضی_الدین_رضی #ادب_کا_سفر #raziuddinrazi @nusrat.javeed @ (at Multan) https://www.instagram.com/p/BzAO5Omlwyj/?igshid=f83z0nzbhn0k
0 notes