#aajkalpk
Explore tagged Tumblr posts
Photo
شکاری خود شکار ہو گیا،مگر کیسے؟ #aajkalpk #international #Indonesia #wildanimals جکارتہ : انڈونیشین حکام نے مگرمچھ کے گلے میں پھنسے ٹائر کو نکالنے والے شکاری کو انعام سے نوازنے کا اعلان کردیا۔اور اس ساتھ ہی مگر مچھ کو کوئی نقصان بھی نہیں پہنچنا چاہیے،
0 notes
Photo
امریکا:فوجی کے ہاتھوں ہوا شرمناک کام.... تمام فوجی ڈیوٹی سے برطرف مگر کیوں ؟ #aajkalpk #America #army #badwork #girlfriend واشنگٹن : امریکا میں فوجیوں کے ہاتھوں ہوئی بھیانک غلطی جس سے تمام فوجی نوکری سے نکال دیے گیے،اور ان کے خلاف سخت کاروائی ہو گی
0 notes
Photo
سعودی خاتون کی انوکھی شرط نے سارے ملک میں حلچل مچا دی،سعودی حکومت بھی پریشان #aajkalpk #SaudiaArab #bravewoman #cutekids ریاض : دس لاکھ ریال حق مہر مانگنے والی سوشل میڈیا اسٹار بدرالبراھیم نے اپنا نکاح نامہ سوشل میڈیا پر شیئر کردیا۔مگر اپنے شوہر کا نام نہیں بتایا ہے
0 notes
Photo
دنیا کے مشہور سیاست دان کیا اسلام قبول کرنے والے ہیں؟ بدھا پسٹ : ہنگری کے غیر مسلم سیاستدان نے اسلام کی آفاقیت کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کے اندھیروں میں روشنی پھیلانے کیلئے اسلام ہی انسانیت کی آخری امید ہے۔
0 notes
Photo
خونخوار جانور آدم خور ہو گیا مگر کیوں اور کیسے؟ #aajkalpk #national #Pakistan #Sawat #tiger سوات: انسانی خون منہ کو لگنے کے بعد پیاس بجھانے کے لیے گاؤں میں گھسنے والے چیتے کو شہریوں نے مار ڈالا۔
0 notes
Photo
#aajkalpk #international #China #bus #death چنگھائی: چین کے شمال مغربی صوبے چنگھائی میں زمین نے ایک مسافر بس کو نگل لیا، جس سے 6 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے۔
0 notes
Photo
سعودی میں عورتوں کی آزادی کے بعد اس کام کی اجازت مل گئی جس کا کوئی بھی تصور بھی نہیں کر سکتا تھا #aajkalpk #International #SaudiaArab #camels #animals ریاض : سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار اونٹوں کو لڑانے کے مقابلے کا انعقاد کیا جارہا ہے، اس سلسلے میں شاہ عبدالعزیز کیمل میلے کے موقع پر بل فائٹنگ کی طرح اونٹوں سے لڑائی کا انتظام کیا گیا ہے۔
0 notes
Photo
دنیا کا خوش قیسمت ترین انسان.....مگرمچھوں کے منہ سے واپس آ گیا وہ بھی زندہ #aajkalpk #international #Sydney #crocodile #braveman سڈنی: آسٹریلیا میں ایک ایسا شخص بھی ہے جو جنگل میں 3 ہفتوں تک مگرمچھوں کے گرد بھٹکتا رہا اور خوش قسمتی سے ان کا نوالا بننے سے بچ گیا۔
0 notes
Photo
استاد کو مشورہ دنیا منہگا پڑ گیا،مگر کس کو؟ #aajkalpk #international #America #Iran واشنگٹن : ایران بھی امریکا کے 52 مقامات کو نشانہ بنائے، بھارتی نژاد پروفیسر کا امریکا میں بیٹھ کر ایران کو مشورہ دینا مہنگا پڑگیا۔
0 notes
Photo
شمالی علاقوں میں جاڑے نے رنگ جمانا شروع کر دیا #aajkalpk #national #Pakistan #Murree چلاس: شمالی علاقوں میں جاڑے نے رنگ جمانا شروع کر دیا، روئی جیسے برف کے گالوں نے ہر منظر حسین کر دیا، مانسہرہ نے بھی سفید برفیلی چادر اوڑھ لی۔
0 notes
Photo
کراچی : ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے لڑکی کس حال #aajkalpk #national #Pakistan #Karachi #younglady کراچی : گلستان جوہر میں نجی اسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت کے باعث دوشیزہ وینٹیلیٹر پر پہنچ گئی۔
0 notes
Photo
خوشخبری! اب بچوں کے نعد بڑے بھی چھٹی پر مگر کیوں؟ #aajkalpk #International #Japan #workinghours #job ٹوکیو : مائیکروسافٹ جاپان دفتری تجربے نتائج جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملازمین کو ہفتے میں 3 دن چھٹی دینے سے ان کی کارکردگی میں چالیس فیصد اضافہ ہوا ہے۔
0 notes
Photo
کرتار پور کے افتاح کے بعد سکھ مذہب سے متعلق پاکستان کا ایک اور تاریخی اقدام #aajkalpk #National #Pakistan #Lahore #books لاہور: بہتر برس بعد پاکستان کے شہر لاہور میں سکھ مذہب سے متعلق تاریخی اہمیت کی حامل کتابوں کو نمائش کے لیے پیش کیا گیا جہاں سکھوں کی 3 سو سال پرانی مقدس کتاب نے لوگوں کو حیران کر دیا۔
0 notes
Photo
یہ کام دیر سے کیوں کیا ؟بہت اچھا کیا،دلچسپ تحقیق #aajkalpk #international #England #Oxforduniversity انگلینڈ: آکسفورڈ یونیورسٹی نے حال ہی میں دلچسپ تحقیق کی جس میں بتایا گیا ہے کہ ہر جگہ دیر سے پہنچنے والے لوگوں کی عمر لمبی ہوتی ہے۔
0 notes
Photo
بھارتی ریاست راجستھان میں 1300 کلو کا بھینسہ منظر عام پر آ گیا #aajkalpk #international #India #healthybull #animals اجمیر: بھارتی ریاست راجستھان میں 1300 کلو کا بھینسہ سامنے آیا ہے جس کا مالک اُس کو فروخت کرنے کی قیمت 31 کروڑ روپے سے زائد مانگ رہا ہے۔
0 notes
Photo
چینی شہری کے دماغ میں آخر کیا چیز ہے؟15 سالوں بعد پتہ چل گیا #aajkalpk #International #China #healthybrain بیجنگ : چین میں ڈاکٹرز نے ایک شخص کے دماغ سے 12 سینٹی میٹر لمبا گوشت خور کیڑا نکالا ہے جو گزشتہ 15 سال سے اس کا دماغ کھا رہا تھا۔
0 notes