#yamahamotorpakistan
Explore tagged Tumblr posts
ubaide786 · 5 years ago
Photo
Tumblr media
کام کی مصروفیت کے باعث میں زیادہ نہیں لکھ پا رہا آپنے چار ہزار کلومیٹر کے طویل سفر ، جس میں میں نے پنجاب سندھ بلوچستان کے کچھ مقامات دیکھے ان کا ذکر کروں۔ پنجاب میں لاہور سے شروع ہونے والا یہ سفر ہڑپہ ، ملتان، جامپور سے ہو کر رحیم یار خان اور صادق آباد میں ختم ہوا۔ سندھ نے خوش آمدید کہا تو لینس ڈان بریج جس کو قینچی پل اور یعقوب پل بھی کہ جاتا ہے ادھر سے ہو کر حیدر آباد میں رانی کوٹ سے ہو کر میں شام کراچی پہنچا پھر اگلے دن ہم لینڈ آف ٹریڈ میرے خوابوں کی شہزادی سے ملنے پہنچے کنڈ ملیر سے ہو گولڈن بیچ اور اوڑماڑا تک ، پاکستان کے تین صوبوں کو دیکھتے ہوئے ادھر سے واپسی ہو کر کراچی سے چوکنڈی اور بھنور سے ہو کر مکلی اور پھر ٹھٹھہ پہنچا پھر خیر پور میرس کے قلعہ کی یاترا کے بعد نمبر بہاولپور کا تھا ۔ اور بہاولپور سے بورے والا پہنچا جہاں دوستوں نے بھرپور طریقے سے استقبال کیا، اور یوں میں بورے والا سے لاہور پہنچا۔ اتنا کچھ دیکھ لینا میرے لیے کسی خواب سے کم نہیں ہے۔ اللہ کا شکر ہے کہ 4000 کلومیٹر میں مجھے کسی قسم کی دشواری ک سامنا نہیں کرنا پڑا ہر جگے بہترین لوگ ملے اور بائک نے لاجواب پرفامنس دی لیکن کوسٹل ہائی وے پر لگا کہ اس میں کچھ پاور ہونی چاہیے تو بھگانے کا مزا آتا. #yamahaMotorPakistan #RideroftheMonth . . .. . https://www.instagram.com/p/B7bijfSnQ_c/?igshid=1luk1mhr4ngwq
0 notes
ubaide786 · 6 years ago
Photo
Tumblr media
Forst time in pakistan by yamaha official arranged an event to teach how to ride safe. Yamaha safe ride science. It was nice experience with team and specially meating mr haris awan from @team_horsepower.pk . . . . . . . . . . . . . . . . . . #yamahamotorpakistan #yamaha #yamaharidersclub #ridesafe_ #rideforpakistan #ridesafe #harisawan #horsepower #bike #bikeriding https://www.instagram.com/p/ByvM4nInTb0/?igshid=cqjzos8g689r
0 notes