#sundaradda
Explore tagged Tumblr posts
Link
6 اپریل 2010 بروز منگل مدرسہ اور خانقاہ سلسلہ سروری قادری کے موجودہ امام اور اکتیسویں شیخِ کامل سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس نے فرمایا: مدرسے میں علم کے ذریعے اللہ کو جاناجاتاہے جبکہ خانقاہ میں اللہ کو پہچانا جاتا ہے۔ مدرسہ سے ملاُ تربیت پاتا ہے جبکہ خانقاہ سے عاشق تربیت پاتا ہے۔ مُلّا لاکھ کوشش کر لے تو بھی ایک انسان کا باطن نہیں بدل سکتا جبکہ عاشق ایک نگاہ سے لاکھوں کے دل بدل دیتا ہے۔ مکمل مضمون پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک کو وزٹ کریں:
#sultanulashiqeen#tehreekdawatefaqr#mahnamasultanulfaqrlahore#murshid#markazefaqr#tdfblog#urdublog#spirituality#faqr#ishqeilahi#divinelove#talibemaula#masjidezahra#rangilpur#sundaradda#saint#sufism#khanqa#bazmesultanulashiqeen#faqeer#perfectspiritualguide
0 notes
Link
ایک نو جوان حضرت موسیٰ علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہوا اور درخواست کی کہ’’ اے کلیم اللہ! مجھے جانوروں کی زبان سکھا دیں تاکہ میں ان کی گفتگو سے عبرت حاصل کروں۔ جب میں دیکھتا ہوں کہ انسان کی سب باتیں روٹی، پانی اور لالچ کے گرد گھومتی ہیں تو مجھے خیال آتاہے کہ حیوانوں کے سوچنے کا انداز یقینا کچھ اور ہوگا، اسی لیے میں اُن کی زبان سے واقفیت حاصل کرنا چاہتا ہوں۔‘‘ مکمل مضمون پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک کو وزٹ کریں:
#sultanulashiqeen#tehreekdawatefaqr#mahnamasultanulfaqrlahore#murshid#markazefaqr#tdfblog#urdublog#rangilpur#sundaradda#faqeer#sufism#faqr#marifat#talibemaula#ismeallahzaat#sufi#mysticism#spirituality#maulanarum#hazratmusa#perfectspiritualguide
0 notes
Link
سیدّناغوث الاعظم حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہٗ کی سب سے بڑی تعریف کیا ہے؟
سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھوُ رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ سیدّنا غوث الاعظم رضی اللہ عنہٗ روزانہ تین ہزار طالبوں کو بقا باللہ کا مقام عطا کرتے اور دو ہزار کو مجلسِ محمدی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی حضوری عطا فرماتے۔ سوال یہ ہے کہ کیا کوئی ولیٔ کامل ایسا ہے جو آج اس پرُفتن دور میں وہی فیض عام کر رہا ہو... مکمل مضمون پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک کو وزٹ کریں:
#sultanulashiqeen#mahnamasultanulfaqrlahore#markazefaqr#spirituality#tehreekdawatefaqr#tdfblog#urdublog#faqr#faqeer#rangilpur#sundaradda#sufism#faizemurshid#waliekamil#peerekamil#ghausulazam#sarwariqadri
0 notes
Link
اللہ تعالیٰ نے انسان کو اپنی معرفت و پہچان کے لیے پیدا فرمایا ہے اس لیے وہ ان کے اپنی طرف آنے کا منتظر رہتا ہے۔ اللہ ربّ العزت نے اپنی طرف آنے کے راستے طالبانِ مولیٰ کے لیے وَا کر دیئے ہیں تاکہ وہ اللہ کا قرب حاصل کر سکیں۔ مکمل مضمون پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک کو وزٹ کریں :
#sultanulashiqeen#tehreekdawatefaqr#mahnamasultanulfaqrlahore#murshid#markazefaqr#tdfblog#urdublog#spirituality#faqr#rangilpur#sundaradda#talibemaula#divinelove#ishqeilahi#faqeer#sufikhanqah#sufism#marifat
0 notes
Link
علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ بیسویں صدی کے عظیم شاعر، دانشور، مفکر اور اسلام کے ممتاز ترین ترجمان تھے۔ علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ کی فکر میں جہاں ہمیں اسلام کی حقانیت اور ابدیت کا اصول نظر آتا ہے وہیں اس میں حرکت، تغیر اور تبدیلی کا روشن پہلو بھی جھلکتا ہے۔ مکمل مضمون پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک کو وزٹ کریں:
#sultanulashiqeen#tehreekdawatefaqr#mahnamasultanulfaqrlahore#murshid#markazefaqr#tdfblog#urdublog#spirituality#faqr#rangilpur#sundaradda#talibemaula#divinelove#ishqeilahi#faqeer#sufism#momin#sufipoet#allamaiqbal#arif#faqreiqbal#teachingsofiqbal
0 notes
Link
میرے دل میں 2023ء میں یہ خواہش شدت سے پیدا ہوئی کہ میرے مرشد سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس جو فرماتے ہیں اس کو لکھ لیا جائے اور پھر اسے کتابی صورت میں لایا جائے۔ لیکن اس ڈر سے کہ پتا نہیں اجازت ملے یا نہ ملے، میں چپ رہا۔ چند دن بعد جب لاہور سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس کی بارگاہ میں حاضری دی توآپ مدظلہ الاقدس نے فرمایا کہ ہم جو کہیں اس کو لکھ لیا کرو شاید تمہیں ضرورت پڑے۔ مکمل مضمون پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک کو وزٹ کریں:
https://bit.ly/3YCiyty
#sultanulashiqeen #sultan_ul_ashiqeen #mahnamasultanulfaqrlahore #markazefaqr #tehreekdawatefaqr #tdfblog #urdublog #spirituality #faqr #rangilpur #sundar #masjidezahra #talibemaula #divinelove #ishqeilahi #bazmesultanulashiqeen #murshid #fakir #sufikhanqah #sufism #faizemurshid #spiritualjourney #ishqehaqeeqi #sultanmohammadnajiburrehman #perfectspiritualguide #saint
#sultanulashiqeen#tehreekdawatefaqr#mahnamasultanulfaqrlahore#faqr#markazefaqr#tdfblog#urdublog#spirituality#ishqeilahi#divinelove#sufi#rangilpur#sundaradda#murshid#faqeer#sufism#faizemurshid#saint#perfectspiritualguide#spiritualjourney
0 notes