#ptvdramas
Explore tagged Tumblr posts
Photo
Famous Pakistani drama actor Gulab Chandio passed away in Karachi. #gulabchandio #ptvhome #ptvdramas #drama #dramaartist #sindhi #pakistancelebrities #legendofpakistan #hashtagpakistan #hashtagpakistanofficial https://www.instagram.com/p/BsyHGrllVbO/?utm_source=ig_tumblr_share&igshid=12chwq679dmle
#gulabchandio#ptvhome#ptvdramas#drama#dramaartist#sindhi#pakistancelebrities#legendofpakistan#hashtagpakistan#hashtagpakistanofficial
0 notes
Text
دھوپ کنارے کے بعد تنہائیاں اور آہٹ کی بھی عربی ڈبنگ ہو گی
پاکستان کے معروف ڈرامے دھوپ کنارے کی کامیاب عربی ڈبنگ کے بعد اگلے مرحلے میں دو اور پاکستانی ڈراموں تنہائیاں اور آہٹ کی عربی ڈبنگ کی جائے گی۔ اس پروجیکٹ کی نگرانی کرنے والی مترجم ڈاکٹر لبنی فرح کا کہنا ہے کہ یہ ڈبنگز ریاض اور اسلام آباد کے درمیان ثقافتی اشتراک کو فروغ دینے کے پروگرام کے تحت کی جائیں گی۔ گذشتہ سال اس وقت پاکستان کے وزیر اطلاعات کے عہدے پر موجود وزیر فواد چوہدری نے اپنے سعودی عرب کے دورے کے دوران اعلان کیا تھا کہ پاکستان جلد ہی سعودی عرب کو اپنے معروف ڈرامے برآمد کرے گا۔ جس کے بعد اس سلسلے میں تین ڈراموں کو منتخب کی کیا گیا تھا جن میں دھوپ کنارے، تنہائیاں اور آہٹ شامل ہیں۔ لبنی فرح نے عرب نیوز کو بتایا کہ 'دھوپ کنارے کے مثبت رد عمل کے بعد اب میں دو اور پی ٹی کلاسک ڈراموں آہٹ اور تنہائیاں کے حوالے سے پرامید ہوں۔' ڈبنگ کے تجربے کے حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ یہ تمام ڈبنگ عام فہم عربی میں کی گئی ہے اور سب سے مشکل حصہ موزوں ڈبنگ آرٹسٹس کی تلاش تھی۔ لبنی فرح کا کہنا ہے کہ 'ڈرامے میں 35 اداکار شامل تھے جن میں تین بچے بھی تھے اور ان تمام اداکاروں کے لیے آرٹسٹس تلاش کرنے میں طویل وقت لگا۔ پاکستان میں عربی بولنے والے افراد کی تعداد بہت کم ہے اس لیے میں نے اپنے طلبہ، دوستوں اور رشتہ داروں کا آڈیشن لیا جو عربی بول سکتے تھے۔' ان کا مزید کہنا ہے کہ فضیلت بی بی کے کردار کے لیے کوئی موزوں ڈبنگ آرٹسٹ نہ ملنے پر میں نے مجبوری میں یہ ڈبنگ خود اپنی آواز میں کی۔ ترجمہ نگار: Read the full article
#ArabicDubbing#GCNNewsUrdu#GlobalCurrentNews#PakistaniDrama#PTVDrama#آہٹ#اور#بعد#بھی#تنہائیاں#دھوپ#ڈبنگ#عربی#کنارے#کی#کے#گی#ہو
0 notes
Photo
محترم علی اعجاز، پاکستان کے معروف اداکار آج 77 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ مرحوم علی اعجاز پاکستان ریڈیو، سٹیج، ٹی وی اور فلم کے نامور فنکار تھے۔ مرحوم نے اپنے فنی سفر کا آغاز ریڈیو سے کیا۔ پاکستان ٹیلی وڑن کے ڈرامہ سیریل "لاکھوں میں تین" میں کام کر کے شہرت سمیٹی۔ مرحوم علی اعجاز نے سینکڑوں اسٹیج اور ٹی وی ڈراموں میں کام کیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے 89 فلموں میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ ٹی وی پر ان کے مشہور ڈراموں میں "دبئی چلو"، "خواجہ اینڈ سن" اور "شیدا ٹلی" کے نام سر فہرست ہیں۔مرحوم علی اعجاز نے مزاحیہ اداکاری کے علاوہ سنجیدہ کرداروں میں بھی اپنی صلاحیتوں کو منوایا۔ حکومت پاکستان نے انھیں 14 اگست 1993ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے نوازا تھا۔ اللہ کریم سے دعا ہے کہ مرحوم کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ثم آمین۔ #aliijaz #legendofpakistan #dramaartist #pakistan #pakistanmediaindustry #pakistandrama #ptvdramas #ptvhome #hashtagpakistanofficial #deathofaliijaz https://www.instagram.com/p/BrhJ9DFFxNE/?utm_source=ig_tumblr_share&igshid=ckeqr21o4vv0
#aliijaz#legendofpakistan#dramaartist#pakistan#pakistanmediaindustry#pakistandrama#ptvdramas#ptvhome#hashtagpakistanofficial#deathofaliijaz
0 notes
Photo
The legend, gorgeous shahnaz sheikh ❤️. #ptv #ptvhome #shahnazsheikh #oldptv #ptvdramas #pakistanicelebrities #media #pakistanimedia #hashtagpakistanofficial #hashtagpakistan #dramaartist #artist #updates #pakistaniheros https://www.instagram.com/p/BqklLz1FWY1/?utm_source=ig_tumblr_share&igshid=d042uwq23gnx
#ptv#ptvhome#shahnazsheikh#oldptv#ptvdramas#pakistanicelebrities#media#pakistanimedia#hashtagpakistanofficial#hashtagpakistan#dramaartist#artist#updates#pakistaniheros
0 notes