#presidentofpakistan
Explore tagged Tumblr posts
Link
0 notes
Photo
Birth & Death Anniversary..! Sahibzada Iskander Ali Mirza..! 13 November 1899..! 13 November 1969..! #IskanderAliMirza was the 1st #PresidentOfPakistan, elected in this capacity in 1956 until being dismissed by his appointed army commander General #AyubKhan in 1958..! https://www.instagram.com/p/BqIGZR_AxLJDsJYxXosmKxFy1SDuOKloYxWAJY0/?utm_source=ig_tumblr_share&igshid=197r3d49rsvpd
0 notes
Text
13th President to Be Elected Today On 4th September
The Senate, National Assembly and all four Provincial Assemblies will come together today on Tuesday 4th September 2018 to elect the President of Pakistan for the coming 5 years. Candidates contesting for the seat are Pakistan Tekreek-e-Insaf’s Arif Alvi, Pakistan Peoples Party’s Aitzaz Ahsan, and Maulana Fazlur Rehman backed by PML-N. The polling process is set to begin from 10:00 AM and will end at 04:00 PM. Additional Director General Election Commission, Nadeem Qasim informed the media that voting will be conducted through a secret ballot after which results will be passed along to the federal government by the Chief Election Commissioner. In accordance with the law, the results for the 13th President of the country will be announced by the federal government. The entire election process will only be allowed to be recorded by government TV which will then distribute it to other media channels. Radio Pakistan will air a marathon transmission of the elections today. Read the full article
0 notes
Video
How did Jahangir Khan Tareen emerge as the King Maker for Naya Pakistan? https://www.facebook.com/thedbtvlive/videos/239469623358179/ #pti #pakistan #jahangirtareen #kingmaker #politicians #pakistantehreekeinsaf #imrankhan #arifalvi #presidentofpakistan #democracy #philathropist #businessman #parliamentarian #minister #industries #trade (at Islamabad, Pakistan)
#pti#pakistan#jahangirtareen#kingmaker#politicians#pakistantehreekeinsaf#imrankhan#arifalvi#presidentofpakistan#democracy#philathropist#businessman#parliamentarian#minister#industries#trade
0 notes
Text
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان میں ناروے کے سبکدوش ہونیوالے سفیر کیجل گنار ایرکسن کی ملاقات
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان میں ناروے کے سبکدوش ہونیوالے سفیر کیجل گنار ایرکسن کی ملاقات
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان میں ناروے کے سبکدوش ہونیوالے سفیر، کیجل گنار ایرکسن، کی ملاقات صدرمملکت کا ناروےاور پاکستان کےدرمیان اقتصادی اور ثقافتی تعلقات بڑھانےکی ضرورت پر زور ناروے سرمایہ کاری، تجارت اور ترقیاتی تعاون کے لیے پاکستان کا مضبوط شراکت دار ہے، پاکستان میں بڑی تعداد میں ناروے کی کمپنیوں کی موجودگی دونوں ممالک کے بڑھتے ہوئے تجارتی تعلقات کا منہ بولتا ثبوت ہے، دونوں ممالک کےباہمی مفاد کیلئےتجارتی اور اقتصادی تعاون بڑھانےکے امکانات موجود ہیں، صدر مملکت نے بھارتی غیر قانونی مقبوضہ جموں و کشمیر میں مسلمان آبادی کے خلاف بھارتی مظالم پر بھی روشنی ڈالی عالمی برادری سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق کشمیری عوام کو ان کا حق خود ارادیت دینے کے اپنے وعدے پر عمل درآمد کرائے، صدر مملکت نے لاہور میں تاریخی ورثے کی بحالی اور تحفظ پر ناروے کی حکومت کا شکریہ ادا کیا
#BreakingNews
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان میں ناروے کے سبکدوش ہونیوالے سفیر، کیجل گنار ایرکسن، کی ملاقات
صدر��ملکت کا ناروےاور پاکستان کےدرمیان اقتصادی اور ثقافتی تعلقات بڑھانےکی ضرورت پر زور@ArifAlvi @PresidentofPakistan @PakinNorway #Norway pic.twitter.com/7Ecx7anNDM
— Waqt News (@Waqtnewstv) August 6, 2021
window.fbAsyncInit = function() FB.init( appId : 473034752898479, xfbml : true, version : "v2.12" ); FB.AppEvents.logPageView(); ; (function(d, s, id) var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0]; if (d.getElementById(id)) return; js = d.createElement(s); js.id = id; js.src = "https://connect.facebook.net/ur_PK/sdk.js"; fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs); (document, "script", "facebook-jssdk")); Source link
0 notes
Photo
"تبدیلی کی لہر"، صدر پاکستان،پاکستانی فلموں کے پرستار نکلے #aajkalpk #presidentofPakistan #dr.ArifAlvi #lollywood #Pakistan کراچی: سلمان اقبال فلمز ، اے آر وائی فلمز اور سکس سگما پلس کی مشترکہ پیش کش سے ریلیز ہونے والی ’جوانی پھر نہیں آنی 2‘ نے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا دل جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے گزشتہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے مطلع کیا کہ انہوں نے ’جوانی پھر نہیں آنی 2‘ فلم دیکھی ہے صدر پاکستان کا فلم کی تعریف کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان کی انڈسٹری میں بھی اچھی فلمیں بن رہی ہیں اور سینیما تیزی سے ترقی کی منازل طے کررہا ہے جو اچھی بات ہے۔ اے آر وائی کے سی ای اور اور سلمان اقبال فلمز کے مالک سلمان اقبال نے صدر مملکت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ’آپ کا یہ اقدام ہمارے لیے فخر کی بات ہے، اس سے دیگر پروڈیوسرز کی حوصلہ افزائی ہوگی‘۔ اے آر وائی کے پروگرام سرعام کے اینکر اور صحافی اقرار الحسن نے عارف علوی کو جواب دیتے ہوئے لکھا کہ ’صدر پاکستان کی جانب سے کی جانے والی ایسی ٹویٹ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی‘۔ سلمان اقبال فلمز، اے آر وائی فلمز اور سکس سگما پلس کی مشترکہ پیش کش سے ریلیز ہونے والی ایکشن اور رومانس سے بھرپور فلم نے 53 کروڑ سے زائد کا کاروبار کیا ہے۔ اس لحاظ سے یہ باکس آفس پر سب سے زیادہ کمانے والی پاکستانی فلم بن چکی ہے۔
0 notes
Text
#DrArifAlvi will take oath as 13th #PresidentOfPakistan today 1:00 PM
0 notes
Photo
پاکستان اور ایران سرحد پار چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے کوششیں جاری رکھیں گے، صدرممنون حسین #Islamabad #PresidentofPakistan #MamnoonHussain #Pakistan #Iran #Monday #MarketingMonday #MondayBlues #MusicMonday #MondayMemories #aajkalpk اسلام آباد :صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران سرحد پار چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے کوششیں جاری رکھیں گے اعلی سطح کے دوروں سے پاکستان اور ایران کے درمیان دفاعی تعلقات میں مزید بہتری آئے گی، گوادر پورٹ کے منصوبے کا مقصد خطے کے مختلف ممالک کے درمیان مواصلاتی رابطے بڑھانا ہے اور یہ منصوبہ پورے خطے کیلئے فائدہ مند ہوگا۔صدر ممنون حسین نے یہ بات ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف میجر جنرل محمد حسین بغیری سے ملاقات کے دوران کہی جنہوں نے ان سے ایوان صدر میں ملاقات کی۔ صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے مضبوط اورباہمی برادرانہ تعلقات مشترکہ عقائد، ثقافت اور تاریخ پر مبنی ہیں۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ برس ایرانی صدر کے دورہ پاکستان اور پاکستانی مسلح افواج کے سربراہ کے دورہ ایران سے دونو ں برادر ممالک کے باہمی تعلقات میں ایک نئے دور کا آغاز ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گوادر پورٹ کے منصوبے کا مقصد خطے کے مختلف ممالک کے درمیان مواصلاتی رابطے بڑھانا ہے اور یہ منصوبہ پورے خطے کیلئے فائدہ مند ہوگا۔ صدرممنون حسین نے کہا کہ پرامن اور مستحکم افغانستان خطے کے بہترین مفاد میں ہے اور پاکستان افغانستان میں افغان قیادت اور عوام کی مرضی کے مطابق امن و استحکام کے قیام اور بحالی کی حمایت کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پڑوسی ممالک کی حیثیت سے پاکستان اور ایران افغانستان میں پائیدار امن کیلئے کوشاں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خطے میں امن و ترقی کیلئے پاکستان ایران کیساتھ تعاون میں مزید بہتری کا خواہشمند ہے۔
0 notes