#pakistniwriter
Explore tagged Tumblr posts
Photo
الزاماں نوں سہنا اِک پاسے مَن دے ڈر دا لہنا اِک پاسے رَمزاں , ہوڑاں مَتّاں سُن کے وی اوہدا "جانیں " کہنا اِک پاسے سارے جگ دی رونق اِک پاسے تیرے دل وچ رہنا اِک پاسے باغے اندر سُکھ چین دی چھاویں اکھاں بھر کے بہنا اِک پاسے پہاڑاں ورگئیاں سوچاں نیں پر اَتھری سِک دا گہنا اِک پاسے ایس شر�� وچ میں ای جِتّاں گی اوہدا مونڈھا ہے نا اِک پاسے خالص شئیاں میرے پِنڈ دئیاں دو نمبری دا چئنا اِک پاسے ردا فاطمہ . . . . . #punjabilyricist #punjabians #punjabipoetrylovers #punjabighazal #punjabinazm #punjabpakistan #punjabipoet #poetess #black #pakistniwriter #girlwhoreads #girlwhotravels #writersociety #lyrics #lyricist #punajbi_virsa #ghazal #nazm #ridafatimaofficial #ridafatimawriter #poetcommunity https://www.instagram.com/p/CTziMBKIhDq/?utm_medium=tumblr
#punjabilyricist#punjabians#punjabipoetrylovers#punjabighazal#punjabinazm#punjabpakistan#punjabipoet#poetess#black#pakistniwriter#girlwhoreads#girlwhotravels#writersociety#lyrics#lyricist#punajbi_virsa#ghazal#nazm#ridafatimaofficial#ridafatimawriter#poetcommunity
0 notes
Photo
الزاماں نوں سہنا اِک پاسے مَن دے ڈر دا لہنا اِک پاسے رَمزاں , ہوڑاں مَتّاں سُن کے وی اوہدا "جانیں " کہنا اِک پاسے سارے جگ دی رونق اِک پاسے تیرے دل وچ رہنا اِک پاسے باغے اندر سُکھ چین دی چھاویں اکھاں بھر کے بہنا اِک پاسے پہاڑاں ورگئیاں سوچاں نیں پر اَتھری سِک دا گہنا اِک پاسے ایس شرط وچ میں ای جِتّاں گی اوہدا مونڈھا ہے نا اِک پاسے خالص شئیاں میرے پِنڈ دئیاں دو نمبری دا چئنا اِک پاسے ردا فاطمہ . . . . . #punjabilyricist #punjabians #punjabipoetrylovers #punjabighazal #punjabinazm #punjabpakistan #punjabipoet #poetess #black #pakistniwriter #girlwhoreads #girlwhotravels #writersociety #lyrics #lyricist #punajbi_virsa #ghazal #nazm #ridafatimaofficial #ridafatimawriter #poetcommunity https://www.instagram.com/p/CTziMBKIhDq/?utm_medium=tumblr
#punjabilyricist#punjabians#punjabipoetrylovers#punjabighazal#punjabinazm#punjabpakistan#punjabipoet#poetess#black#pakistniwriter#girlwhoreads#girlwhotravels#writersociety#lyrics#lyricist#punajbi_virsa#ghazal#nazm#ridafatimaofficial#ridafatimawriter#poetcommunity
0 notes
Photo
"اپنے قبیلے کے لوگوں سے مل لوں کافی ہے" جو لوگ ہم خیال نہیں ہیں انہیں انفرینڈ کرکے اپنی زندگی سکون سے گزاری جا سکتی ہے اور بار بار پوچھنے والوں کو وضاحت دینا ضروری نہیں ہے. جنکا کام برائیاں کرنا ہے وہ کرتے رہیں گے کم ا زکم سامنے آنے کی جرات نہیں ہے اتنا کافی ہے. زندگی اتنی بڑی نہیں ہے کہ فضولیات برداشت کرتے گزار دی جائے. اب میں جس ٹیبل کا کھانا پسند نہیں آتا وہ ٹیبل چھوڑ دیتی ہوں. جو کتاب پسند نہیں آتی اسے پڑھنا چھوڑ دیتی ہوں. جو بات پسند نہیں آتی وہاں لڑائی جھگڑے کی بجائے گزر جاتی ہوں. جس جگہ عزت نہیں ملتی وہاں سے اُٹھ جاتی ہوں. اور سوشل میڈیا پہ بلاک کردیتی ہوں . برداشت والا کلیہ بزرگوں کے ہاں چلتا ہو گا انکے ہاں عمریں زیادہ ہوں گی. نہ مجھ سے ہوتا ہے نہ میں اسکی اچھی پیروکار ہوں. اپنے قبیل کے لوگوں سے مل لیا جائے ان کی باتوں پہ حیران ہو لیا جائے تو آسودگی ہے . اپنے مزاج کے لوگوں کے دکھ سن کر ان کی زندگی میں آسانی کر دی جائے تو میرے لیے بہت ہے. بہت ساری زندگیاں ہوتی تو ایک فضولیات برداشت کرنے میں گزار دیتی دوسری اختلافِ رائے والوں کو سننے میں گزار دیتی , تیسری گھر کے مصائب کے علاوہ بھانت بھانت کی باتیں برداشت کرنے میں گزار دیتی , چوتھی دشمنوں سے الجھنے میں نکال دیتی پانچویں ناپسندیدہ چیزیں کرنے کا ایڈوینچر کرنے میں گزار دیتی چھٹی رونے دھونے میں گزار دیتی(اتنے سٹریس کے بعد رونا دھونا بنتا ہے). لسٹ لمبی ہے زندگی ایک ہے . رونا ,ہنسنا اور سٹریس وغیرہ اب بھی ہوتا ہے اور چلتا رہے گا. بھئی پروفیشن ہے لڑکی ہوں معاشرہ ہے لکھاری ہوں .سب مسئلے جینوئن ہیں . لیکن مطمئن ہوں کہ اپنی پسند کی چیزوں سے کھیلنے کا خمیازہ ہے. دل کے پیچھے چلنے کا اپنا مزا ہے اور جب سوشل میڈیا آپشن دیتا ہے کہ کسی کو بھی اسکے گھر کی راہ دکھائی جا سکتی ہے تو کیا برائی ہے. مجھ جیسے لوگوں کا مجھ تک آنے کا ,ساتھ دینے کا, پذیرائی کا اور بے لوث محبت کا شکریہ ❤❤ ردا فاطمه . . . . #girlwhoreads #girlwhowrite #girlswhothink #feministart #urduadab #urduthoughts #urduliterature #urdulanguage #urdu #pakistniwriter #punjabpakistan #ridafatimaofficial #wisdom #randomthoughts #thankyou #physiotherapist #physiotherapy #writersociety #poetess https://www.instagram.com/p/CTeylqFoWks/?utm_medium=tumblr
#girlwhoreads#girlwhowrite#girlswhothink#feministart#urduadab#urduthoughts#urduliterature#urdulanguage#urdu#pakistniwriter#punjabpakistan#ridafatimaofficial#wisdom#randomthoughts#thankyou#physiotherapist#physiotherapy#writersociety#poetess
0 notes
Photo
سُندر چہرے مٹی میں مل جائیں تو ساتھ نبھانے والے چھوڑ کے جائیں تو ماضی تھامے بھولی یاد آ جائے تو دل روتا ہے کاغذ , آنسو, درد ,قلم اور موڈ بھی ہو برکھا , چندا ,آنگن اور ساجن بھی ہو سخن کی دیوی اپنا روپ چھپائے تو دل روتا ہے اِک منزل کے خواب سجانا بنتا ہے میرے دل میں تیرا رہنا بنتا ہے اتنا سب کچھ پا کر من گھبرائے تو دِل روتا ہے نیلی پریاں دیس سے اڑ کر جائیں تو رمتے جوگی بھی ٹھرکی بن جائیں تو من کی آشا خالی جوت جگائے تو دل روتا ہے جن ہاتھوں نے گجرے نہ پہنائے ہوں جن ہونٹوں نے میٹھے بول نہ بولے ہوں ان رشتوں نے جھوٹے مان جتائے تو دل روتا ہے ردا فاطمہ . . . . . #urdunazmain #urduliterature #pakistniwriter #poemsofpain #poetess #urdu #urdupoems #urduadab #urdushayri #urdulanguage #girlwhowrite #ridafatimaofficial #feminist #ridafatimawriter #poetcommunity https://www.instagram.com/p/CS9OoKlJXbQ/?utm_medium=tumblr
#urdunazmain#urduliterature#pakistniwriter#poemsofpain#poetess#urdu#urdupoems#urduadab#urdushayri#urdulanguage#girlwhowrite#ridafatimaofficial#feminist#ridafatimawriter#poetcommunity
0 notes
Photo
بکھرے سلجھے موڈوں والی کیسے کیسے وقت میں جا کر رنگوں سے لمحوں کو بھرتی خود سے لڑتی پھر چل دیتی دور کہیں سے نغمہ سن کر اس کے پیچھے بھاگنے والی بارش کی بوندوں میں چھپ کر اوس کے گھر میں رہنے والی پھولوں کے آنگن میں رک کر تیرا رستہ دیکھ رہی ہے... ردا فاطمہ #First_suit_by_in_laws.❤ I lived the moment You and I was here That happening was rare. . . Dress by: @limelight.pret 💗 💗 💗 #eidulazha #urduadab #urduthoughts #urdughazals #urdulanguage #urdunazm #poetrylovers #pakistniwriter #pakistan #contentcreator #poemsofpain #poetrylovers #urdupoetrylines #urdushayri #shayari #colorsofpakistan #girlwhowrite #poemoftheday #ridafatimaofficial #ridafatimawriter #pink https://www.instagram.com/p/CRmVeNCraC-/?utm_medium=tumblr
#first_suit_by_in_laws#eidulazha#urduadab#urduthoughts#urdughazals#urdulanguage#urdunazm#poetrylovers#pakistniwriter#pakistan#contentcreator#poemsofpain#urdupoetrylines#urdushayri#shayari#colorsofpakistan#girlwhowrite#poemoftheday#ridafatimaofficial#ridafatimawriter#pink
0 notes
Photo
خمارِ حلق بوند سے جہاں ملا قریب سے وہ مخملیں سی چاش کا ملاپ تھا ادیب سے زیارتِ زمیں کے ساتھ پیکرِ جمال ہے مجھے بھی آنکھ مل گئی, مگر ملی نصیب سے کہانیوں میں رہنے والیاں کہاں رہیں گی اب زمین پر پڑھے گئے , مشاعرے عجیب سے بِہِشت سے نکلنے والی گُتھی یوں سُلجھ گئی جدید لڑکیوں کی دوستی ہوئی رقیب سے مرے ہنر پہ داد دو , یوں سرسری نہیں کرو وہ شعری لطف ہوں , کہ جو ملے گا ہر ردیف سے یہ بیریوں کو پتھروں سے نیست کرنے والے ہیں یہ تہمتیں لگائیں گے , ابھی ہمیں مہیب سے جو مانگنے پہ آئی ہیں تو چھین کر بھی جائیں گی حقوق مِٹ نہیں سکے , لڑائی ہے خطیب سے الاؤ گر بجھاؤ گے تو راکھ سر پہ ڈالو گے وہ روشنی ہوں میں , جو آ تشیں ملے نصیب سے مری نمو میں حسنِ ظن کا ذائقہ ردا سے ہے ذہین ہے تو شاعرہ , وگرنہ مل طبیب سے ردا . . . . . . . . . . . #urdughazals #urduthoughts #urduadab #urdulanguage #urdushairi @wordsinurdu @urdu._.poetry #urdunovelloverss #pakistniwriter #ghazal #urdupoetrylines #اردوشاعر #غزل #ridafatimaofficial #ridafatimawriter https://www.instagram.com/p/CJgEQxOAvmb/?igshid=n8k5xk7y0h5d
#urdughazals#urduthoughts#urduadab#urdulanguage#urdushairi#urdunovelloverss#pakistniwriter#ghazal#urdupoetrylines#اردوشاعر#غزل#ridafatimaofficial#ridafatimawriter
0 notes