#mohammadhafeex
Explore tagged Tumblr posts
gcn-news · 5 years ago
Text
لاک ڈائون کے دوران محمد حفیظ بیگم سے تنگ، دیکھیں کیا ٹوئٹ کردیا؟
لاہور(جی سی این رپورٹ)کرکٹ کے پروفیسر محمد حفیظ اپنی دانش مندانہ باتوں کی وجہ سے ساتھیوں کرکٹ کی ہمیشہ توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں۔ساتھی کرکٹرزکو ہر وقت کچھ نہ کچھ سکھانے کی وجہ سے وہ پہلے ہی مشہور ہیں۔ ہمیشہ فیملی کو اپنی جنت قرار دینے والے محمد حفیظ کورونا وائر کی وجہ سے مسلسل گھر پر گزارنا مہنگا پڑ گیا ہے۔ ساتھی کرکٹرز کی جانب سے محمد حفیظ اور ان کی اہلیہ کو آئیڈیل جوڑی کہا جاتا ہے ساتھی کرکٹرز کی جانب سے محمد حفیظ اور ان کی اہلیہ کو آئیڈیل جوڑی کہا جاتا ہے مگر آجکل سارا دن گھر پر گزارنے پر اہلیہ سے تنگ پڑ گئے ہیں۔اس کی وجہ شاید کرکٹ کے پروفیسر محمد حفیظ کو پروفیسری دکھانے کا موقع نہیں مل پا رہا۔ اہلیہ ان کے مشوروں کو ہوا میں اڑا دیتی ہیں۔ اس حوالے سے محمد حفیظ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر سے ایک ٹوئٹ بھی کیا ہے۔ اس ٹوئٹ میں ان کا کہنا ہے کہ گھر میں رہ کر میری حالت اس شخص جیسی ہو گئی ہے جو گھر میں پانچ دنوں سے اپنی بیگم کے رحم و کرم پر ہے،اس کے کان اس شخص کی طرح بیگم کی باتیں سن سن کر اتنے بڑے ہو گئے ہیں۔
Tumblr media
Mohammad Hafeez ✔@MHafeez22 My situation at the moment @naziahafeez8 #Staysafe #StayHome #Corona
Tumblr media
7,144 10:28 AM - Mar 25, 2020 Twitter Ads info and privacy 756 people are talking about this  محمد حفیظ کا مطلب کورونا وائرس کی وجہ سے گھر بیٹھنے رہنے کی وجہ سے سارا دن بیگم کی فرمائشیں سننے سے تنگ آنا ہے۔ یہ تو شایدمحض ایک مذاق تھا۔ محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ اللہ پاک اس مشکل کی گھڑی سے ہمیں نکلنے کی توفیق دے۔ انہوں نے ہم وطنوں سے مخاطب ہو کر کہا کہ یہ مشکل وقت ہے ہم سب کو مل جل کر ایک دوسرے کے ہاتھ مضبوط کرنا ہے۔ یہ وقت اللہ پاک کو یاد کرنے کا ہے اور اپنے گناہوں کی معافی مانگنے کا ہے۔ Read the full article
0 notes
gcn-news · 5 years ago
Text
شرجیل خان پر تنقید محمد حفیظ کو مہنگی پڑ گئی
لاہور(جی سی این رپورٹ) شرجیل خان کی قومی ٹیم میں ممکنہ واپسی کے مخالف پروفیسرکو کڑی سرزنش کا سامنا کرنا پڑا جب چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان نے واضح کردیا کہ محمد حفیظ دوسروں سے متعلق رائے دینے اور صحیح یا غلط کا فیصلہ کرنے کے بجائے اپنی کرکٹ پر توجہ دیں۔واضح رہے کہ دو ہزار پندرہ میں بھی محمد عامر کی واپسی پر مخالفت کے بعد محمد حفیظ کو اسی قسم کی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا تھا جنہوں نے اظہرعلی کے ساتھ مل کر نیوزی لینڈ ٹور کیلئے ٹریننگ کیمپ سے علیحدگی کا عندیہ دیا تھا لیکن پی سی بی کی مداخلت کے باعث دونوں کو محمد عامر کے ساتھ انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنا پڑی تھی۔شرجیل خان کے متعلق محمد حفیظ کے ایک ٹوئٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وسیم خان کا کہنا تھا کہ موجودہ کھلاڑی عالمی کرکٹ سے متعلق مختلف پہلوں پر اظہار خیال کر سکتے ہیں مگر ان کو یہ اجازت نہیں کہ وہ سوشل میڈیا پر دوسرے پلیئرز کو تنقید کا نشانہ بنائیں اور یہ خیال ظاہر کریں کہ پی سی بی کی کیا پالیسی ہونی چاہئے اور کیا نہیں کیونکہ اس کا فیصلہ پی سی بی کو ہی کرنا ہے ۔وسیم خان کے مطابق وہ اس بارے میں ذاتی طور پر محمد حفیظ سے بات کریں گے کہ یہ ان کے کرنے کا کام نہیں کیوں کہ ساری دنیا میں کہیں اور اس قسم کی کوئی مثال نہیں ملتی اور انہوں نے برسہا برس کے دوران انگلینڈ میں رہتے ہوئے کبھی نہیں دیکھا کہ کسی انگلش کرکٹر نے بورڈ کی پالیسیوں،کام کے طریقہ کار یا دیگر کھلاڑیوں سے متعلق کوئی ٹوئٹ کیا ہو۔ Read the full article
0 notes
gcn-news · 5 years ago
Text
محمد حفیظ نے شرجیل خان کے بارے میں دبے الفاظ میں کیا کہہ دیا؟
لاہور(جی سی این رپورٹ) محمد حفیظ نے دبے لفظوں میں شرجیل خان کے کم بیک کی مخالفت کردی۔پی ایس ایل ٹو کے آغاز میں سامنے آنے والے سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں سزا پانے والے شرجیل خان کو ڈھائی سال معطل سمیت 5 سال پابندی کی سزا سنائی گئی تھی، اس کی مدت مکمل ہونے کے بعد اوپنر نے بحالی پروگرام مکمل کیا اور پی ایس ایل فائیو میں کراچی کنگز کی جانب سے ایکشن میں نظر آئے،انھوں نے چند اچھی اننگز بھی کھیلیں، شائقین اور چند سابق کرکٹرز شرجیل خان کو رواں سال آسٹریلیا میں ہونے والے ��ی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اننگز کے آغاز کا موقع دیے جانے کی بات کر رہے ہیں۔ اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سماجی رابطوں ک�� ویب سائٹ ٹویٹرپر 39 سالہ محمد حفیظ نے نام لیے بغیرکہا کہ ’’کسی کے غیر معمولی ٹیلنٹ اور فٹنس کی باتیں ثانوی حیثیت رکھتی ہیں، کیا پاکستان کی نمائندگی کے لیے سب سے پہلا معیار کسی بھی کھلاڑی کی دیانت داری اور عزت نفس نہیں ہونا چاہیے؟‘‘۔ یاد رہے کہ محمد حفیظ سمیت چند کرکٹرز نے سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ محمد عامر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کی بھی مخالفت کی تھی تاہم بعد ازاں پی سی بی کا فیصلہ تسلیم کرلیا۔ https://twitter.com/MHafeez22/status/1241021294872793090 Read the full article
0 notes