Tumgik
#kamlifam
kamli-writer · 3 years
Text
ہم سیاہ بخت لوگوں کو محبت کہاں راس آتی ہے🥀💔
سائرہ انجم ♡
#Kamli_Writes
Tumblr media
14 notes · View notes
kamli-writer · 3 years
Text
اذیت سے زیادہ خوفناک کیا ہو سکتا ہے🥀
سائرہ انجم ♡
Kamli Writes
Tumblr media
22 notes · View notes
kamli-writer · 3 years
Text
میرے ہونے نا ہونے سے کسی کو فرق نہیں پڑتا🥀
سائرہ انجم ♡
#Kamli_Writes
Tumblr media
15 notes · View notes
kamli-writer · 3 years
Text
Tumblr media
انسان ہمیشہ اچھے نصیب کا محتاج ہوتا ہے💯
سائرہ انجم ♡
23 notes · View notes
kamli-writer · 3 years
Text
بہت مشکل ہوتا ہے کسی کو کھو کر جینا⚠️
سائرہ انجم ♡
Kamli Writes
Tumblr media
17 notes · View notes
kamli-writer · 4 years
Text
Tumblr media
تیرے ہاتھوں کی لکیریں بتاتی ہیں
توں اُس سے مل کہ بچھڑے گی🥀
سائرہ انجم ♡
19 notes · View notes
kamli-writer · 3 years
Text
مجھے فیری ٹیلز بہت پسند ہیں، ان میں سب سے اچھی بات مصائب سے لڑنے کا حوصلہ ہے، خواب پورے کرنے کی جستجو ہے، زندگی جینے کا ولولہ ہے، روپونزل اپنا بچپن اپنی کم سنی ایک قلعہ میں قید ہو کر گزارتی ہے مگر پھر بھی وہ ہار نہیں مانتی، وہ خود کو خواب دیکھنے سے نہیں روکتی اور پھر ایک دن زندگی اس پر مہربان ہوتی ہے، اس کے سبھی خوابوں کی تکمیل ہوتی ہے۔ ہم لڑکیوں کی زندگی بھی ان فیری ٹیلز کی طرح ہوتی ہے، ہم بچپن سے ہی خواب بُننا شروع ہو جاتی ہیں، دنیا دیکھنے کی خواہش رکھتی ہیں، اگر ہم ان فیری ٹیلز کی طرح ہوتی، اپنے خواب پورے کرتی، ایسی جگہوں پہ رہتی تو بھی ہم فیری ٹیلز ہی پڑھ رہی ہوتی، تب بھی خواب ہی دیکھ رہی ہوتی اور اچھی لڑکیاں اپنے خوابوں کی تکمیل کے پیچھے نہیں بھاگتی بلکہ ہر حال میں اپنے رب کا شکر ادا کرتی ہیں، اپنی زندگی کو ایسی بے مثال کہانی بناتی ہیں جو دوسروں کے لیے فیری ٹیل بن جاتی ہے🦋
سائرہ انجم ♡
Kamli Writes
Tumblr media
17 notes · View notes
kamli-writer · 3 years
Text
کچھ کہانیاں اپنی تکمیل سے پہلے ہی ادھوری رہ جاتی ہیں⚠️
Kamli Writes
Tumblr media
17 notes · View notes
kamli-writer · 4 years
Text
Tumblr media
جسے چاہا جائے وہی لا حاصل رہتا ہے🥀
سائرہ انجم ♡
15 notes · View notes
kamli-writer · 4 years
Text
کدی ساکوں تو آزما تاں سہی
ساڈی جان وی حاضر تیڈے لی
سائرہ انجم ♡
Tumblr media
15 notes · View notes
kamli-writer · 3 years
Text
کچھ دکھ ایسے ہوتے ہیں جن کا وقت مداوا نہیں کر پاتا، ان کی تکلیف وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتی جاتی ہے، ہر پل ناسور کی مانند ہمارے اعصاب میں چبھتے رہتے ہیں اور پھر روگ بن کر تا حیات ہم پر مسلط رہتے ہیں🥀
سائرہ انجم ♡
Kamli Writes
Tumblr media
11 notes · View notes
kamli-writer · 4 years
Text
Tumblr media
‏اور میں اپنے ہی نصیب سے ہاری ہوئی سیاہ بخت لڑکی ہوں🖤
سائرہ انجم ♡
11 notes · View notes
kamli-writer · 4 years
Text
Tumblr media
ہم مڈل کلاس لوگوں کی ساری عمر دوسروں کے سخت رویوں اور تلخ لہجوں کا کرب جھیلتے ہی گزر جاتی ہے⚠️
‏سائرہ انجم ♡
33 notes · View notes
kamli-writer · 4 years
Text
Tumblr media
اکثر یہ دل انتہاؤں کو چھو کر واپس پلٹ آتا ہے🔥
سائرہ انجم ♡
13 notes · View notes
kamli-writer · 4 years
Text
Tumblr media
مجھے ترکی سے اتنی محبت ہے کہ کسی سے نام بھی سن لوں تو دل مچلنے لگتا ہے۔ بس نہیں چلتا کہ پنکھ پھلائے کسی پرندے کی طرح جھٹ سے اڑ کر ترکی کی طرف اڑان بھر لوں۔
میں جہان سلکندر یا میجر احمد جیسے فرضی کرداروں سے متاثر نہیں بلکہ میں تو وہاں کے دلکش مناظر، اسلامی تاریخ اور خوبصورت چہروں سے متاثر ہوں۔
میں تو دن کی روشنی میں بھی ترکی کے خواب دیکھتی ہوں۔ مختلف رنگوں سے روشن کئے گئے گلاٹا ٹاور کو کئی گھنٹے تک ٹکٹکی باندھے دیکھتی رہتی ہوں۔ وہاں کے لوگ مسکراہٹ سجائے مجھے خوش آمید بول رہے ہوتے ہیں۔
Hoşgeldiniz
میں جب ترکی کی سر زمین پر قدم رکھوں گی تو دونوں بازو پھلاۓ کھلے آسمان کو دیکھ کر سب سے پہلے یہی کہوں گی۔
دیکھو ترکی میں آ گئی ہوں
Bak ben türkiyeye geldim
میرا خواب حقیقت میں بدل چکا ہے۔
Hayalim gerçek oldu
‏سائرہ انجم ♡
Tumblr media
16 notes · View notes
kamli-writer · 4 years
Text
Tumblr media
جب لوگوں سے وحشت ہونے لگے پھر تنہائیاں سکون د یتی ہیں⚠️
‏سائرہ انجم ♡
22 notes · View notes