#kabirsahib_ke_dohe
Explore tagged Tumblr posts
kanjeebhai · 3 years ago
Photo
Tumblr media
(وانی) کبیر، سُمرن کی سُدھ یوں کرو، جیسے دام کنگال، کہے کبیر وسرے نہیں، پل - پل لیت سنبھال. مطلب:- (سُدھ کا مطلب ہے سنبھال، دیکھ ریکھ، دھیان)، (دام =روپے)، (کنگال = غریب)، (وسرنا=بھُولنا) معنیٰ:- پرمیشور کبیر جی نے کہا ہے کہ پرماتما کے نام کے سُمرن کی سُدھ یعنی سنبھال ایسے کرنی چاہیے جیسے کسی غریب نے کچھ روپے اُدھار لیے. وہ کچھ دن بعد آنے والے کسی امیر کا قرض دینا تھا. غریب آدمی ان رُوپیوں کو دن میں اور رات میں کئی کئی بار سنبھالتا ہے. دیکھتا ہے محفوظ ہیں، پُورے ہیں کہ نہیں، کہیں کوئی چور تو نہیں چُرا لے گیا. اس طرح کی پریشانی اس کو ستاتی رہتی ہے اور غریب آدمی اپنے داموں (روپیوں) کی دیکھ ریکھ کرتا ہے. وہ فکرمند رہتا ہے کہ اگر روپے (دام) چوری ہو گئے تو میرا دِوالا ہی نکل جائے گا. اسی طرح ایک بھگت کو اپنے نام سُمرن کی سنبھال کرنے چاہیے یعنی رہ رہ کر سمرن میں لگن لگانی چاہیے، سمرن کرنا چاہیے، بُھول لگے تو پھر تُرنت سمرن کر دھیان کرنا چاہیے. #KabirIsGod #KabirSahebJi #LordKabir #KabirSahib_Ke_Dohe #SupremeGodKabir #Kabir_is_Supreme_God #GodKabir_RealSavior #GreatestGuru_InTheWorld #SaintRampalJi #Gyan_Ganga #G https://www.instagram.com/p/CSquuuNlLZW/?utm_medium=tumblr
12 notes · View notes
kanjidasblog · 3 years ago
Photo
Tumblr media
(وانی) کبیر، سُمرن کی سُدھ یوں کرو، جیسے دام کنگال، کہے کبیر وسرے نہیں، پل - پل لیت سنبھال. مطلب:- (سُدھ کا مطلب ہے سنبھال، دیکھ ریکھ، دھیان)، (دام =روپے)، (کنگال = غریب)، (وسرنا=بھُولنا) معنیٰ:- پرمیشور کبیر جی نے کہا ہے کہ پرماتما کے نام کے سُمرن کی سُدھ یعنی سنبھال ایسے کرنی چاہیے جیسے کسی غریب نے کچھ روپے اُدھار لیے. وہ کچھ دن بعد آنے والے کسی امیر کا قرض دینا تھا. غریب آدمی ان رُوپیوں کو دن میں اور رات میں کئی کئی بار سنبھالتا ہے. دیکھتا ہے محفوظ ہیں، پُورے ہیں کہ نہیں، کہیں کوئی چور تو نہیں چُرا لے گیا. اس طرح کی پریشانی اس کو ستاتی رہتی ہے اور غریب آدمی اپنے داموں (روپیوں) کی دیکھ ریکھ کرتا ہے. وہ فکرمند رہتا ہے کہ اگر روپے (دام) چوری ہو گئے تو میرا دِوالا ہی نکل جائے گا. اسی طرح ایک بھگت کو اپنے نام سُمرن کی سنبھال کرنے چاہیے یعنی رہ رہ کر سمرن میں لگن لگانی چاہیے، سمرن کرنا چاہیے، بُھول لگے تو پھر تُرنت سمرن کر دھیان کرنا چاہیے. #KabirIsGod #KabirSahebJi #LordKabir #KabirSahib_Ke_Dohe #SupremeGodKabir #Kabir_is_Supreme_God #GodKabir_RealSavior #GreatestGuru_InTheWorld #SaintRampalJi #Gyan_Ganga #G https://www.instagram.com/p/CSsrw99oF8x/?utm_medium=tumblr
1 note · View note
hemendrayadav11111 · 3 years ago
Photo
Tumblr media
नास्त्रेदमस के अनुसार वह विश्व धार्मिक नेता सतगुरु रामपाल जी महाराज ही हैं जिनकी अध्यक्षता में भारतवर्ष पूरे विश्व पर राज्य करेगा। पूरे विश्व में एक ही ज्ञान (भक्ति मार्ग) चलेगा। एक ही कानून होगा, कोई दुःखी नहीं रहेगा, विश्व में पूर्ण शांति होगी #KabirSahib_Ke_Dohe #kabir is god (at Indore, India) https://www.instagram.com/p/CWkxprQowYI/?utm_medium=tumblr
0 notes
officialkabirsaheb · 3 years ago
Text
#کبیرپرماتما_کے_دوہے
ناری نرک نا جانیے, سب سوتن کی کھان-
جا میں ہریجن اُپجے, سوئی رتن کی کھان-
ناری کو نرک نہیں سمجھو, وہ سبھی سنتوں کی کھان ہے. پربھو بھگتوں کو ناری ہی جنم دیتی ہے, ناری ہی رتنوں کی کھان ہے.
#KabirSahib_Ke_Dohe #KabirPrakatDiwas #SaintRampalJi
Tumblr media
7 notes · View notes
muddit · 3 years ago
Photo
Tumblr media
यह सच है कि कोई भी व्यक्ति इस काल के लोक में सुखी नहीं है। चाहे व ब्रह्मा विष्णु व शिवजी ही क्यों ना हो। #KabirPrakatDiwas 24 June 2021 #KabirSahib_Ke_Dohe #SaintRampalJi #gurudev #guruji #sanatandharma #mahabharata #rama #hinduism #vedas #kedarnath #durgamaa #kolkata (at Rani Khera) https://www.instagram.com/p/CPpn7nRFs2I/?utm_medium=tumblr
0 notes
kanjidasblog · 3 years ago
Photo
Tumblr media
کبیر؛ مالا سوانس اسوانس کی، پھیریں گے نج داس، چوراسی بھرمی نہیں، کٹے کرم کی پھانس. مطلب:- ست نام کے سمرن کو سوانس اُسواس روپی مالا یعنی یتھارتھ بھگتی سادھنا کوئی خاص بھگت ہی پھیرے گا. مطلب ہے کہ، پورن سنت سچی سادھنا بتاتا ہے پورن سنت کسی قسمت والے کو ہی ملتا ہے، وہ خاص قسمت والا ہی اس سوانس اُسوانس سے سمرن کو حاصل کر کے نام جاپ کرتا ہے جس سے اس سادھک کے پاپ کرمون کا خاتمہ ہو کر کرم بندھن روپی جال ناس ہو جاتا ہے. جس کارن سے وہ بھگت پھر سے جنم مرنے کے چکر سے نکل جاتا ہے، چوراسی (84) لاکھ قسم کے جیووں کے شریر میں نہیں بھٹکتا. #KabirSahebJi #KabirIsGod #SaintRampalJi #SupremeGodKabir #GodKabir_RealSavior #Kabir_is_Supreme_God #KabirSahib_Ke_Dohe #GreatestGuru_InTheWorld #KabirVaani #LordKabir https://www.instagram.com/p/CSqDbPEooTg/?utm_medium=tumblr
1 note · View note
hemendrayadav11111 · 3 years ago
Photo
Tumblr media
#KabirSahib_Ke_Dohe #KabirPrakatDiwas 24 June 2021 कबीर-मुसलमान मारै करदसो, हिंदू मारे तरवार। कहै कबीर दोनूं मिलि, जैहैं यमके द्वार।। Supreme God Kabir Sant Rampal Ji Maharaj For more information:- Visit On Satlok Ashram Youtube Channel #radheradhe #radhekrishna #bhagavadgita #chanting #vrindavan #SaintRampalJi #KabirIsGod #SatlokAshram (at Indore, India) https://www.instagram.com/p/CPqrgivlld-/?utm_medium=tumblr
0 notes
officialkabirsaheb · 3 years ago
Text
‏‎#KabirSahib_Ke_Dohe
وید پڑھیں پر بھید نہ جانیں, بانچیں پران اٹھارہ-
پتھر کی پوجا کریں, بھولے سرجن ہارا.
ویدوں اور پرانوں کا حقیقی گیان نہ ہونے کے کارن ہندو دھرم کے دھرم گروؤں کو سرجنہار یعنی پرم اکشر برہم کا گیان بھی نہیں ہے.
‎#GodMorningMonday
Kabir Prakat Diwas 24 June 2021 https://t.co/9z3KgvRTLn‎
Tumblr media
2 notes · View notes
atudetarun · 3 years ago
Text
Tumblr media
Kabir Saheb's Couplets in English: God Kabir, who imparted true bhakti to get rid of Kaal’s death-rebirth cycle based on the holy scriptures, is the Supreme God. Visit Satlok Ashram YouTube Channel for
@SaintRampalJiM
's Sermons.
1 note · View note
blogneeldasthings · 3 years ago
Photo
Tumblr media
#यथार्थ_कबीर_पंथ अवश्य जाने की वास्तविक कबीर पंथ कोनसा है जो कबीर साहेब के भक्ति मार्ग को आगे बढ़ा रहा। Kabir Prakat Diwas 24 June अधिक जानकारी के लिए Sant Rampal Ji Maharaj Youtube Channel पर Visit करें। #kabir #KabirSahib_Ke_Dohe #santkabir #kabirdas #kabirwani #KabirPrakatDiwas (at Delhi, India) https://www.instagram.com/p/CPzu_U5lKN4/?utm_medium=tumblr
0 notes
shrivast · 3 years ago
Photo
Tumblr media
#KabirSahib_Ke_Dohe #KabirPrakatDiwas 24 June 2021 संत गरीबदास जी को भी सतगुरू कबीर परमेश्वर जी मिले थे। अपनी वाणी में लिखा है :- गरीब, अलल पंख अनुराग है, सुन मण्डल रह थीर। दास गरीब उधारिया, सतगुरू मिले कबीर।। अधिक जानकारी के लिए Satlok Ashram Youtube Channel पर Visit करें। https://www.instagram.com/p/CPpTsR7FPF2/?utm_medium=tumblr
0 notes
kanjidasblog · 3 years ago
Photo
Tumblr media
کبیر؛ مالا سوانس اسوانس کی، پھیریں گے نج داس، چوراسی بھرمی نہیں، کٹے کرم کی پھانس. مطلب:- ست نام کے سمرن کو سوانس اُسواس روپی مالا یعنی یتھارتھ بھگتی سادھنا کوئی خاص بھگت ہی پھیرے گا. مطلب ہے کہ، پورن سنت سچی سادھنا بتاتا ہے پورن سنت کسی قسمت والے کو ہی ملتا ہے، وہ خاص قسمت والا ہی اس سوانس اُسوانس سے سمرن کو حاصل کر کے نام جاپ کرتا ہے جس سے اس سادھک کے پاپ کرمون کا خاتمہ ہو کر کرم بندھن روپی جال ناس ہو جاتا ہے. جس کارن سے وہ بھگت پھر سے جنم مرنے کے چکر سے نکل جاتا ہے، چوراسی (84) لاکھ قسم کے جیووں کے شریر میں نہیں بھٹکتا. #KabirSahebJi #KabirIsGod #SaintRampalJi #SupremeGodKabir #GodKabir_RealSavior #Kabir_is_Supreme_God #KabirSahib_Ke_Dohe #GreatestGuru_InTheWorld #KabirVaani #LordKabir https://www.instagram.com/p/CSqDbPEooTg/?utm_medium=tumblr
1 note · View note
hemendrayadav11111 · 3 years ago
Photo
Tumblr media
#KabirSahib_Ke_Dohe #KabirPrakatDiwas 24 June 2021 कबीर, जिव्हा तो वोहे भली, जो रटै हरिनाम। ना तो काट के फैंक दियो, मुख में भलो ना चाम।। जैसे जीभ शरीर का बहुत महत्वपूर्ण अंग है। यदि परमात्मा का गुणगान तथा नाम-जाप के लिए प्रयोग नहीं किया जाता है तो व्यर्थ है। Supreme God Kabir Sant Rampal Ji Maharaj For more information:- Visit On Satlok Ashram Youtube Channel #mahabharat #supreme #eternal #KabirIsGod #heavenonearth #SupremeGodKabir #SaintRampalJi (at Indore, India) https://www.instagram.com/p/CPqpsJNFd03/?utm_medium=tumblr
0 notes
officialkabirsaheb · 3 years ago
Text
Tumblr media
(وانی) کبیر؛ جن ہر جیسا سُمریا، تا کو تیسا لابھ،
اوسا پیاس نہ بھاگ ہی، جب تک دھسے نہیں آب.
مطلب:- جو بھگت جیسی شردھا سے اور زیادہ یا کم بھگتی کرتا ہے، اس کو اُتنا ہی سادھنا کا فائدہ ہوتا ہے.
پرمیشور کبیر جی نے واضح مثال دیا ہے کہ جیسے اوس کا پانی جو گھاس پر رات کے وقت جمع ہوتا ہے، اگر کوئی اس اوس کے پانی کو زبان سے چاٹ کر پیاس بُجھانا چاہے تو ممکن نہیں،، پیاس بُجھانے کے لیے آب یعنی پانی میں دھنسنا پڑے گا یعنی پیاس بُجھانے کے لیے گلاس کے گلاس پانی پینا پڑے گا، دھنسنا کا مطلب ہے کسی مائع مادہ میں ک��ڑا ہونا.
اسی طرح آتما کی بھگتی والی پیاس بُجھانے کے لیے زیادہ سمرن، دان-دھرم کرنا پڑے گا.
#KabirisGod #KabirSahebJi #Kabir_is_Supreme_God #SupremeGodKabir #GodKabir_RealSavior #KabirSahib_Ke_Dohe #GreatestGuru_InTheWorld #SaintRampalji #SundaySpecialSatSang #GodMorningSunday
1 note · View note
blogneeldasthings · 3 years ago
Photo
Tumblr media
#KabirSahib_Ke_Dohe #KabirPrakatDiwas 24 June 2021 https://www.instagram.com/p/CPqVZHClHau/?utm_medium=tumblr
0 notes