Tumgik
#gulistan-e-jauhar
usmanschool · 17 days
Text
Tumblr media Tumblr media
Secondary Teacher Required: Computer / English (Female) - New Karachi Primary/Secondary Teacher Required: Physics / Mathematics / English (Male) - Gulistan E Jauhar / Malir
#TeachingJobs #GulistanEJauhar #Malir #MaleTeacher #PhysicsTeacher #MathTeacher #EnglishTeacher #EducationCareers #KarachiJobs #UsmanPublicSchoolSystem
0 notes
jaidadmarketing · 1 year
Text
0 notes
emergingkarachi · 7 years
Text
کراچی: چھری مار حملہ آور کی تلاش پولیس کیلئے چیلنج بن گئی
کراچی میں چھری مار حملہ آور کی تلاش پولیس کے لیے چیلنج بن گئی، تھانہ پولیس، سی ٹی ڈی، ایس آئی یو، سادہ لباس اہل کار، اے سی ایل سی، سب کو چھری مار کی تلاش لیکن نتیجہ صفر ہے۔ چھری مار کی گرفتاری میں ناکامی نے گلستان جوہر کی خواتین کو گھروں تک محدود کر دیا، بازاروں میں خواتین خریداروں کی تعداد میں کمی ہو گئی۔ دکان دار ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھنے پر مجبور ہو گئے، اکا دکا آنے والی خواتین بھی خوف کے مارے دکان داروں کو سواری تک چھوڑ کر آنے کا کہتی ہیں۔ دو علاقے ہزاروں اہلکاروں پر مشتمل پولیس کی بھاری نفری، ملزم ایک، دعوے بڑے بڑے، مگر پندرہ دن سے گزرنے کے باوجود نتیجہ ڈھاک کے تین پات یعنی صفر۔
قصہ گلستان جوہر اور گلشن اقبال کے علاقے میں خواتین کو خنجر کے وار سے زخمی کرنے والے ملزم کا ہے جس کی گرفتاری پولیس کیلئے لوہے کا چنا بن گئی ہے۔ بڑھتی ہوئی عوامی تنقید اور وزیراعلیٰ سمیت اعلیٰ حکام کے دباؤ کے بعد آئی سندھ اے ڈی خواجہ ملزم کو پکڑنے کیلئے پوری قوت سے میدان میں آگئے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق آئی جی نے اینٹی کار لفٹنگ سیل ، بھتہ اور بینک ڈکیتیوں پر کام کرنے والے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ، اغوا کاروں کو دھرنے والے اینٹی وائلینٹ کرائم سیل او�� دہشت گردوں پر کام کرنے والے کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سمیت تمام تھانوں کو ملزم کی گرفتاری کا ٹاسک دے دیا ہے۔
گلستان جوہر اور گلشن اقبال کی مختلف گلیوں میں سادہ لباس خواتین اور مرد اہلکاروں کو بھی تعینات کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق خواتین کو زخمی کرنے کے اب تک 13 کیسسز ریکارڈ کیے گئے ہیں، ملزم نے آخری واردات 5 اکتوبر کو کی تھی اور اب تک قانون کی گرفت سے آزاد ہے۔  
0 notes
Photo
Tumblr media
Flat available for sale.
1.- West Open
2.- 4 Floor
3.- Mosque In Flat.
Address: D-37, Safari Comforts, Pehlwan Goth, Road, Block # 12, Gulistan-E-
Jauhar, Karachi, Sindh, Pakistan.
Demand: PKR 5,000,000 (Fifty Lacs)
(*Offer)
Contact: Mr. Qamar +92 312 1281561
Mr. Irfan +92 300 2962714
#asiaproductsandservices
#banglow #cottage #flat #house #property #realestate #Realtor #realestateagent #shop #facebook #instagram #linkedin #pinterest #reddit #tumblr #Twitter #youtube
3 notes · View notes
tutorinkarachi · 4 years
Text
Hire Home Tutor and Online Teacher in Karachi, Lahore, Pakistan | MBA, B.COM, BBA, O-level, A-level, IELTS, Spanish Language
Hire Home Tutor and Online Teacher in Karachi, Lahore, Pakistan | MBA, B.COM, BBA, O-level, A-level, IELTS, Spanish Language
AL Tutor Academy Karachi +92-313-2287896 Home Tutor in Karachi | O-level Home Teacher in DHA | A-level Private Teacher in Clifton | GCSE Home Tuition in Zamzama | Accounting Tutor in Karachi | Mathematics Coaching Classes in Karachi | Additional Math | IELTS Tutor in PECHS | English Language Tutor | MBA Tutorin Pakistan | Spanish Language Tutor | ACCA Home Tutor in Tariq Road | Inter Commerce…
View On WordPress
0 notes
addnoral · 2 years
Text
Intermittent rain drenches parts of Karachi today
Intermittent rain drenches parts of Karachi today
Intermittent rain continued on Sunday in different areas across the city with some areas receiving light to heavy showers. Areas soaked under rain include Gulshan-e-Hadeed, Malir, Airport, Shahrah-e-Faisal, Gulistan-e-Jauhar, Gulshan-e-Iqbal, Korangi, Landhi, and Shah Faisal Colony, among others areas. According to the Pakistan Meteorological Department (PMD), clouds within the north-eastern…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
globalcourant · 2 years
Text
Power outages spark protests in Karachi
Power outages spark protests in Karachi
KARACHI: Angry citizens have staged protests in different areas of Karachi over unscheduled and prolonged power outages, ARY News reported on Tuesday. According to details, the protests were staged at Gulistan-e-Jauhar’s Perfume Chowk and near Safari Park on University Road. The citizens blocked both tracks at Perfume Chowk for traffic, which resulted in traffic jams. The angry citizens burnt…
View On WordPress
0 notes
gulftuition · 3 years
Text
English language and IELTS online tutor and teacher in Pakistan
English language and IELTS online tutor and teacher in Pakistan
English Language Course | IELTS Online Tuition in Pakistan | IELTS Online Teacher and Tutor | English Language Teachers in Gulshan e Iqbal, Bahadurabad, Gulberg, F.B Area, Bufferzone, Gulistan e Jauhar, NIPA and other Areas of Karachi.For English Language Home Tutors | English Language Home Tuition Call 0313-2287896 (Home Tutors Academy in Karachi) ielts online tutor in pakistan, ielts home…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
localadspk · 3 years
Photo
Tumblr media
Loft available to be purchased Rufi Green city block A Gulistan-e-Jauhar Block - 18( Near Johar sce https://ift.tt/3tVJRB8
0 notes
emergingkarachi · 7 years
Text
کراچی، خواتین پر چاقو سے حملے، ’بلیو وہیل‘ گیم کا نتیجہ ہیں؟
کراچی کے گنجان آباد علاقے گلستان جوہر کی خواتین پچھلے 6 دنوں سے ایک نئے خوف میں مبتلا ہیں۔ ایک نامعلوم شخص جس کی عمر 25 سے 30 سال ہو گی اور جو کالی جینز، شرٹ میں ملبوس، ہیلمٹ پہنے سرراہ آتی جاتی خواتین پر تیز دھار آلے سے حملہ کر کے انہیں زخمی کرتا اور فرار ہو جاتا ہے۔ واقعے پر رد عمل کے اظہار میں صوبائی وزیر داخلہ سہیل انور سیال نے ملزم کو ’نفسیاتی مریض‘ قرار دیا تو علاقے میں ان خبروں اور افواہوں کو تقویت مل گئی کہ حملہ آور ویڈیو گیم ’بلیو وہیل‘ کا مثاترہ اور نفسیاتی کھلاڑی ہے۔ گیم کے دوران ملنے والے چیلنج کو پورا کرنے کے لئے ایک کے بعد ایک لڑکی یا خاتون کو تیز دھار آلے سے زخمی کر دیتا ہے۔
ان خیالی باتوں کے سبب خواتین نے گھروں سے تنہا نکلنا انتہائی کم کر دیا ہے۔ ایک نوعمر لڑکی سیدہ کومل زیدی نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ جب سے یہ خبریں آئی ہیں وہ بھی بہت ڈری ہوئی ہیں اور گھر والے انہیں اکیلے باہر نہیں نکلنے دیتے۔ کہیں جائیں تو رات ہونے سے پہلے ہی گھر واپس آجاتی ہیں۔ اندھیرے میں یا دیر رات گھر سے نکلنے کا تو فی الحال وہ سوچ بھی نہیں سکتیں۔ ہفتے کو بھی ایسا ہی ایک اور واقعہ پیش آیا۔ نامعلوم حملہ آور اس بار دن دھاڑے گلستان جوہر میں واقع محکمہ موسمیات کے دفتر کے قریب رکشا سے اترنے والی ایک اور خاتون کو چاقو سے زخمی کر کے آناً فاناً غائب ہو گیا۔ زخمی خاتون کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد انہیں ڈسچارج کر دیا گیا۔
پچھلے 6 دنوں کے دوران اس طرح کے حملوں میں 9 خواتین زخمی ہو چکی ہیں۔ حملوں کے سبب علاقہ مکینوں میں خوف و ہراس پھیلا ہوا ہے، جبکہ متاثرہ خواتین کے اہل خانہ کا احتجاج بڑھتا جا رہا ہے اور پولیس کی مبینہ ناکامی پر عوامی تنقید بڑھنے لگی ہے۔ متاثرہ خواتین کی جانب سے پولیس کو دیئے گئے بیانات کے مطابق نامعلوم ملزم اندھیرے میں نمودار ہوتا اور کسی بھی عورت کو تیز دھار آلے، چاقو یا بلیڈ سے زخمی کر کے رفو چکر ہو جاتا ہے۔ پولیس کوششوں کے باوجود اب تک اسے پکڑنے میں ناکام رہی ہے۔ علاقہ پولیس کا کہنا ہے کہ اب تک جتنی بھی خواتین پر حملے ہوئے ہیں ان میں سے کسی نے بھی ملزم کا چہرہ نہیں دیکھا کیوں کہ وہ بہت تیزی سے اپنا وار کرتا فرار ہو جاتا ہے۔ ان حملوں کا آغاز 25 ستمبر کو ہوا تھا۔ خواتین کا کہنا ہے کہ وہ ملزم کا چہرہ اس لئے نہیں دیکھ پائیں کیوں کہ وہ ہیلمٹ پہنے ہوئے تھا۔ سندھ کے وزیر داخلہ انور سیال نے شک ظاہر کیا ہے کہ ملزم نفسیاتی مریض لگتا ہے، اسے جلد قانون کی گرفت میں لے لیا جائے گا۔ پولیس نے متاثرہ خواتین کے بیانات قلم بند کر کے نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایک زخمی خاتون ہاجرہ نے پولیس کو بیان میں کہا ہے کہ اسے 26 ستمبر کو عقب سے آنے والے نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزم نے چاقو مار کر زخمی کردیا اور فرار ہو گیا۔
سپرنٹنڈنٹ آف پولیس گلشن اقبال اور ایس ایس پی ایسٹ غلام مرتضیٰ بھٹو نے ان حملوں کی تصدیق کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ علاقے میں مخبروں کا جال بچھا دیا گیا ہے، جبکہ سادہ لباس پولیس اہلکار بھی جگہ جگہ تعینات کردیئے گئے ہیں۔ علاقے میں واقعے ایک بڑے نجی اسپتال ’دارالصحت‘ کے ڈاکٹر زعیم کا کہنا ہے کہ زخمی خواتین کی زندگی کو کوئی خطرہ نہیں، یہ زخم کسی تیز دھار آلے یا چاقو کے ہو سکتے ہیں۔ ایک متاثرہ خاتون ہاجرہ کی مدعیت میں مقدمہ الزام نمبر 479/17 زیر دفعات 34 درج کر لیا ہے۔ ہاجرہ کے علاوہ کچھ دیگر خواتین جن میں سے تین کے نام عروسہ، شاہین اور شاہدہ بتائے جاتے ہیں۔ انہوں نے بھی مختلف تھانوں میں مقدمات درج کرائے ہیں۔ جن علاقوں میں یہ واقعات پیش آئے ان میں گلشن اقبال، گلستان جوہر، جوہر چورنگی اور پہلوان گوٹھ شامل ہیں۔
حملے ۔۔’بلیو وہیل ‘ چیلنج کا نتیجہ؟ حملوں کے واقعات سے کم عمر لڑکیاں خاص کر مختلف تعلیمی اداروں کی طالبات ذہنی طور پر پریشانی میں مبتلا ہیں۔ جیسے واقعات بڑھ رہے ہیں ان میں تشویش کے ساتھ ایسے خیالات گھر کرتے جا رہے ہیں کہ کہیں واقعی کوئی نفسیاتی ملزم اور ’بلیووہیل‘ نامی خطرناک ویڈیو گیم کا کھلاڑی نا ہو۔ کراچی یونیورسٹی اور این ای ڈی میں زیر تعلیم متعدد لڑکیوں نے اپنی شناخت ظاہر کئے بغیر ان خیالات کا اظہار کیا کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ ہر بار ملزم کوئی دوسرا ہو، کہیں یہ کسی گینگ یا گروپ کی کارروائی نہ ہو؟
کچھ خواتین نے ایک کے بجائے دو ملزمان کو اپنے اوپر حملے کا قصور وار ٹھہرایا ہے۔ تاہم، پولیس اس سلسلے میں کچھ بھی بتانے سے گریزاں ہے اور اس کی جانب سے یہی کہا جا رہا ہے کہ ’’تفتیش جاری ہے‘‘، ’’تحقیقات کر رہے ہیں‘‘،’’جلد ملزمان تک پہنچ جائیں گے۔‘‘ تاہم، والدین یا علاقہ مکین ان جوابات سے مطمئن نہیں۔ وقت اور واقعات گزرنے کے ساتھ ساتھ ان کے خدشات، تشویش اور فکروں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
وسیم صدیقی  
0 notes
tutorinkarachi · 6 years
Photo
Tumblr media
Psychology Home Tutor and Private Teacher in Karachi 0313-2287896 aabshartutors.com is providing best home tutors and private teachers for Psychology home tuition and coaching classes in Karachi.
0 notes
Text
BEST FEMALE DENTIST IN KARACHI
OUR BEST FEMALE DENTIST IN KARACHI
As the Best Female Dentist in Clifton Karachi, Dr. Aimen Zia is a dedicated professional with experience of more than a decade.
Who serves to provide you with the best solutions and recommendations to all your Dental Problems. She is undoubtedly the Best Dental Surgeon in Karachi.
Being the Best 24 Hours Dental Clinic in Clifton Karachi, Zia Dental Care believes in serving our patients with quick and less painful dental procedures and intraoral healthcare for all Dental Problems to meet their expectations with a bright smile.
Team of Professional Dentists in Karachi
Dr. Aimen Zia and her team of Dental Professionals include all experienced and dedicated dentists that work together to serve our patients with a friendly and family-like atmosphere.
We work and support each other to provide you with Best Dental Treatment in Karachi with a soothing comfortable environment.
Our Clinic is situated in the vicinity of Bath island near 3-Talwar Clifton, Karachi. Zia Dental Care believes to provide its patients with an affordable and promising treatment to satisfy their expectations.
Your beautiful smile is our first priority. Every person has different expectations and our job is to meet their expectations.
Where can you find the Best Dentist in Karachi?
We, the people of Karachi, love to eat. We love to enjoy the soul of the variety of foods available here.
but have you ever thought about the impact all this food has on our teeth?
Yep, you need the Best Dentist in Karachi to fix all that mess going inside your mouth.
Best Dentist in Karachi: How can you spot one?
There are various Dental Clinics and Hospitals in Karachi.
There is no doubt about the competition going on between Dentists about who is the Best Dental Clinic in Karachi.
I’m sure all this fuss might have you confused about who is the best, right? Don’t worry.
I’ll give you some tips on how you can determine which Top Dentist in Karachi is the Best.
Most people look for a 24 hours Dental Clinic in Karachi as it’s feasible according to their time and that’s completely okay too.
The very first thing you need to look at and inspect in any Dental Clinic irrespective of the time is whether it’s clean or not.
No matter how Best and Top the Dentist claim to be, if he can’t keep the clinic clean, he can’t keep your teeth clean either.
People claim that they love their surgeon and that they have the Best Dental Surgeon in Karachi because he listens to them and educates them correctly about their teeth.
Yes, this is what your Dental Surgeon in Karachi should possess.
He should be a good listener and he should be capable of telling you what’s wrong with your teeth accurately.
Along with all this, if you’re a Dental Doctor who has a good reputation with his staff and his patients, then you can be sure that you have found the Best Dental Doctor in Karachi.
Does the Top Dentist in Karachi work with procedures?
Well, there are different levels of Dental Care Clinics in Karachi, some offer procedures, some just give you consultation.
The best part about Dental Clinics in Karachi is that you can find them everywhere, there are various Top Dentist in all these areas:-
Best Dentist in Karachi Gulshan e Iqbal
Top Dentist in Karachi Gulistan e Jauhar
Verified Dentist in Karachi Nazimabad
Certified Dentist in DHA Karachi
Female Dentist in Karachi Clifton
Child Dentist in Karachi Malir
Dentist in Karachi Saddar
Dow dental hospital Karachi
Altamash Dental Hospital Karachi
Khan Dental Clinic Karachi
The Best Dentist in Aga Khan Hospital Karachi
Altamash Institute of Dental Medicine Karachi
Dow Dental Clinic Karachi
The Best Dentist in Clifton Karachi
Alvi Dental Hospital Karachi
Dentist in Karachi Gulshan e Iqbal
Apart from these areas, there are various Government Dental Hospitals in Karachi.
Now, I can’t say if the services and procedure quality of all these places are the same.
The best suggestion that I could provide you with is whenever you are looking for a Dentist to perform any surgery or procedure, for example, any Braces or Cosmetic Surgery.
Always make sure to check on the reviews for the Best Dentist in Karachi for Braces.
And Best Cosmetic Dentist in Karachi reviews matters a lot if, you spot any review that doesn’t seem right to you.
Then drop the Dentist right away because these procedures can go extremely wrong if your Dentist is not experienced enough.
This is why I recommend all my readers to be extra careful when choosing a Pediatric Dentist in Karachi as there is a separate set of instructions given, separate criteria to be followed by all the Child Dentists in Karachi when it comes to a Child.
This is because the jaw and teeth structure of a little human being is way different than a mature one.
What procedures do Dentist Specialists in Karachi Offer?
Any Top Dentist in Karachi will be able to offer you.
A wide range of procedures including Braces Installation for Crooked Teeth, Bonding for Decayed Teeth, Bridges of Implants, Crowns and Caps, Fillings and repairs, Dentures, Extractions, and, Gum Surgery, etc.
Apart from these procedures, various cosmetic procedures are also offered by the various Dentists in Karachi, especially towards the Clifton side.
But again, before you opt for any kind of surgery through any Clinic or Dentist in Karachi.
Your first step should be to observe their Clinic, how they talk to you, and their reviews. Never jump into any surgery.
First, visit them and make sure that they are the kind of Doctor you want to see for your procedure.
Famous Dentist in Karachi, Where can you find one:
There are many Dentists in Karachi.
If you open any page, you will be able to find the top 10 Dentists in Karachi.
Top 20 Dentists in Karachi.
Don’t break a sweat and don’t worry a bit, we will let you know about a place where you can find all the procedures at reasonable deals.
It’s no other than Zia dental care, a place where you can find the Best Dentist deals in Karachi.
Not just that, they offer 24-hour Dentist Care in Karachi, which means you don’t have to worry about timing when visiting.
One other thing that is worth appreciating about Zia Dental Care is that they have the best-trained staff, exquisite procedures with sterilized and clean equipment.
You don’t even have to worry if you need an urgent Dentist available on Sunday in Karachi as we are sure that Zia Dental Care will fix something up for you.
Not just that, they have a range of Male and Female Dentists in Karachi, so that you can be comfortable through every procedure.
Conclusion:
Your teeth need the same care as you care for your skin, your smile is your most prized possession and they should not be ignored at any cost. Various Dental Care Clinics around you claim to be the best but the one that we have picked for you is Dentist in Karachi a place you can trust blindly when it comes to Dental Services.
0 notes
sohaibahmadu · 3 years
Text
Billboards Still Pose Threat to Citizens in Karachi Despite Cyclone Warning
The Commissioner of Karachi, Naveed Ahmed Sheikh, has ordered the removal of billboards and hoardings across the city following a cyclone warning from the weather department.
The order came late on Thursday after strong winds uprooted some of the street light poles and billboards in various areas of the port city.
The order from the commissioner office directed all deputy commissioners of the Karachi Division to survey within their jurisdiction through qualified engineers of all the billboards and hoardings installed alongside main roads.
ALSO READ
Azhar Ali’s Father Wins Marathon Race in Sheikhupura At the Age of 76
“The deputy commissioners are liable to get any billboards or hoardings thus found dangerous immediately removed in order to avoid any loss of precious human life or damage to public or private property, and furnish reports to this office,” it added.
However, despite the commissioner’s orders as well as the Supreme Court’s directives, the administration so far has failed to remove these hazardous billboards and shop signage.
Currently, Karachi’s skyline is dotted with numerous gigantic billboards hanging on private buildings. These boards are not only illegal but also pose danger to passers-by, especially when the city is under a cyclone warning.
ALSO READ
PM Imran Urges Export Diversification in Salt and Pharma Sector
As of now, huge billboards are still visible at Shahrah-e-Pakistan and Sher Shah Suri Road, University Road, Stadium Road, Bahadurabad, Tariq Road, Gulshan-e-Iqbal, Gulistan-e-Jauhar and Shahrah-e-Faisal, Saddar, DHA, and other areas.
Note that during August rains, two motorcyclists had been severely injured near the Metropole Hotel in District South after a billboard fell upon them during a thunderstorm.
The incident led to the suspension of two officers of the South DMC for illegally issuing billboard permits. The apex court also took suo motu notice of the incident and ordered removing all such advertisements and shop signboards that pose a threat.
The post Billboards Still Pose Threat to Citizens in Karachi Despite Cyclone Warning appeared first on .
source https://propakistani.pk/2021/10/01/billboards-still-pose-threat-to-citizens-in-karachi-despite-cyclone-warning/
0 notes
govtjobspk4u · 3 years
Text
KDA hopes to free more Gulistan-e-Jauhar plots from illegal tenancy
KDA hopes to free more Gulistan-e-Jauhar plots from illegal tenancy
An anti-encroachment drive will be carried out in Gulistan-e-Jauhar Blocks 1, 2 and 3 on Thursday (September 30) in a bid to free land from illegal occupancy. The drive will be conducted by the Estate and Enforcement Department of KDA. Ahead of the operation against land grabbers, KDA officials specially asked Rangers and Police for providing security to the KDA personnel. Requesting the presence…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
propertyinpakistan · 3 years
Photo
Tumblr media
Condo was available to be purchased 95 lacs last Rufi Green city block A Gulistan-e-Jauhar Block - 1 https://ift.tt/3I0YSFC
0 notes
emergingkarachi · 11 years
Text
Gulistan-e-Jauhar in Pictures
Gulistan-e-Jauhar in Pictures
0 notes