Tumgik
#engtourdu
minhajbooks · 10 months
Text
Tumblr media
🔰 عربی… آسان فہم زبان
اِنَّا جَعَلْنٰهُ قُرْءٰنًا عَرَبِیًّا لَّعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَۚ۝ وَ اِنَّهٗ فِیْۤ اُمِّ الْكِتٰبِ لَدَیْنَا لَعَلِیٌّ حَكِیْمٌؕ۝
القرآن، الزُّخْرُف، 43: 3-4
بیشک ہم نے اسے عربی (زبان) کا قرآن بنایا ہے تاکہ تم لوگ سمجھ سکو۔ بیشک وہ ہمارے پاس سب کتابوں کی اصل (لوحِ محفوظ) میں ثَبت ہے یقیناً (یہ سب کتابوں پر) بلند مرتبہ بڑی حکمت والا ہے۔
Verily, We have made it, the Qur’an, in the Arabic (language) so that you may understand. And verily, it is inscribed with Us in (al-Lawh al-Mahfuz [the Preserved Table]), the origin of all the Books. It is certainly exalted (over all the Books), full of wisdom.
🌐 Read Surah az-Zukhruf with English & Urdu translation https://www.irfan-ul-quran.com/urdu/Surah-az-Zukhruf-with-urdu-translation
0 notes
minhajbooks · 2 years
Text
Tumblr media
ہر مسلمان کو کم از کم اتنا دینی علم ضرور حاصل کرنا چاہیے جس کے ذریعے وہ اپنے عقائد کی اصلاح کر سکے، ارکانِ اسلام کو صحیح طور پر بجا لا سکے اور روز مرّہ زندگی سے متعلق اہم امور کی بآسانی انجام دہی اس کے لیے ممکن ہو سکے۔
علم دین کا سیکھنا اس لیے بھی ضروری ہے کہ اسلام نے جتنے بھی احکام دیے ہیں، ان پر علم کے بغیر عمل نہیں ہوسکتا، مثلاً نماز کی ادائیگی اُس وقت تک درست نہیں ہو سکتی جب تک آپ کو اس کے ارکان اور فرائض و واجبات کا علم نہ ہو۔
علمِ دین کی پہلی بنیاد قرآن مجید ہے۔ عصرِ حاضر کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ ہم نے قرآن مجید کو پڑھنا اور سمجھنا ترک کر دیا ہے۔ قرآن مجید کو صحیح تلفظ کے ساتھ اور سمجھ کر پڑھنے، اسے پڑھنے کی فضیلت اور نماز کی درست ادائیگی کا طریقہ کار سکھانے کے لیے ان پانچ کتب کا پیکج عامۃ الناس کے لیے ارزاں نرخوں پر مہیا کیا جا رہا ہے، تاکہ ہر عام و خاص اسے خرید سکے، خود بھی ان کا مطالعہ کرے اور اپنے اہل خانہ کو بھی ان سے مستفید کر سکے۔
📧 خریداری کیلئے رابطہ کریں https://wa.me/9203097417163
🌐 عرفان القرآن ویب سائٹ https://www.irfan-ul-quran.com/
🌐 منہاج بکس اسلامک لائبریری https://www.minhajbooks.com
0 notes
minhajbooks · 2 years
Text
Tumblr media
🔰 Irfan ul Quran Urdu Translation by Shaykh ul Islam Dr Muhammad Tahir ul Qadri - Free Download PDF
🌐 Free Download in PDF https://www.irfan-ul-quran.com/english/tid/55235/download-irfan-ul-quran-translation-by-dr-tahir-ul-qadri-in-pdf.html
Irfan ul Quran Urdu translation by Shaykh ul Islam Prof. Dr. Muhammad Tahir ul Qadri is comprehensible for every kind of people. You can read online Quran Pak English to Urdu translation. The facility of listening to & downloading the Quran Majeed with Urdu translation in mp3 & pdf is also available. The Glorious Quran, English translation by Shaykh ul Islam Dr. Muhammad Tahir ul Qadri is available on the website and mobile app.
0 notes