So yes, it is but let's take that to the next level...it is I know, I know! I'm showing my age, but I wanted every single one of them. And then came along. OMGeeeee! Needless to say, I'm a fan! Today is also (this is me)
مقبوضہ کشمیر میں عاشورہ کے جلوسوں پر پابندی #Ashura2018 #Ashura #Ashuraday #Ashura1440
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں انڈین نواز انتظامیہ نے کرفیو لگا کر نماز جمعہ اور شہادت امام حسین رضی اللہ تعلیٰ عنہ کی یاد میں عاشورہ کے حوالے سے نکلنے والے جلوسوں پر پابندی عائد کردی۔
پاکستان کی سرکاری نیوز ایجنسی ایسویس ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کی رپورٹ کے مطابق سری نگر سمیت دیگر اہم شہروں میں بھارتی سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی اضافی نفری کو تعینات کردیا گیا۔