#Saudi Jawazat
Explore tagged Tumblr posts
dailyksa · 10 months ago
Text
The General Directorate of Passports (Jawazat) has issued a directive to all its departments and land, sea, and airports, instructing them to allow the entry of expatriates who failed to return before the expiry of their exit and re-entry visas. This decision, reported by Okaz newspaper, came into effect on Tuesday, Jan. 16.
Reversal of Three-Year Ban
The Jawazat had previously set a three-year ban on foreign workers who left the Kingdom on exit and reentry visas but failed to return within the specified period. The ban was executed based on demands from businessmen who desired to prevent the reentry of such individuals. However, the recent directive marks a reversal of this ban.
Businessmen's Concerns and Government Response
Businessmen had raised concerns about financial losses incurred due to the renewal fees for residency permits (iqama), work permits, and return tickets of workers who did not return on time. The Council of Ministers had initially supported the decision not to allow the return of workers who exceeded their visa validity. Read more about - Saudi Driving License
Conditions for Issuance of Exit and Reentry Visa
The Jawazat reiterated specific conditions for issuing an exit and re-entry visa. These include the payment of all outstanding traffic violation fines, the absence of any unresolved violations leading to the non-cancellation of a previously issued and unused visa, the worker not having a valid visa, and the individual to whom the visa is issued being present within the Kingdom.
Additional conditions involve the worker's passport having 90 days or more validity and the presence of the individual's fingerprint for whom the visa is intended.
0 notes
saudi-buzz · 1 year ago
Text
How To Renew 3 Months Iqama Fee & Details
In Saudi Arabia Iqama is your Identity card or Residential Permit. If your Iqama gonna expire, and you don’t renew it within period of 3 days. There is penalties, a fine of SAR 500 for the first time, SAR 1000 for the second time and it keeps increasing. However, it’s better to renew it within 3 days. You can do it online or visit the nearest Jawazat office. According to the Law of Saudi Arabia,…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
emergingpakistan · 5 years ago
Text
سعودی اقامہ کیا ہے، سعودی عرب میں اقامہ کی کیا اہمیت ہے ؟
اقامہ وہ دستاویز ہے جو سعودی عرب میں رہنے والے ہر غیر ملکی کو جاری کی جاتی ہے۔ رہائشی پرمٹ کا اجرا محکمۂ امیگریشن و پاسپورٹ (جوازات) کے ذریعے کیا جاتا ہے اور اس دستاویز کو عربی زبان میں اقامہ کہا جاتا ہے۔ سعودی عرب میں تارکین وطن کے لیے لازمی ہے کہ گھروں سے باہر جاتے وقت اپنے ہمراہ اقامہ لازمی رکھیں بصورت دیگر اقامہ نہ ہونے پر چیکنگ کے وقت انہیں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے اقامہ ساتھ نہ رکھنے پر قید و جرمانے کی سزائیں مقرر ہیں۔ اقامہ نہ رکھنے والے کے خلاف سال 2018 میں منظور ہونے والے قانون میں کہا گیا ہے کہ ’ایسے افراد پر جو اقامہ ساتھ نہ رکھنے پر گرفتار ہوں انہیں قید و جرمانے کا سامنا کرنا ہو گا۔‘ محکمہ پاسپور ٹ (جوازات) کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اقامہ وہ قانونی شناخت ہے جو مملکت میں مقیم ہر تارک وطن کو جاری کی جاتی ہے۔
اردو نیوز کو اپنے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اقامہ ساتھ نہ ہونے پر قانونی طور پر تین ہزار ریال تک جرمانہ ہو سکتا ہے۔ اقامہ کارڈ دراصل وہ شناخت ہے جو قانونی طور پر مقیم کو غیر قانونی افراد سے جدا کرتا ہے اس لیے اس بات کا ہمیشہ خیال رکھا جائے کہ گھر سے باہر نکلتے وقت اقامہ کارڈ آپ کے ہمراہ ہو۔ اقامہ کارڈ گم ہو جانے پر اس کے بارے میں فوری طور پر اپنے ادارے کو مطلع کیا جانا لازمی ہے تاکہ وہاں سے قانونی کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے متعلقہ ادارے کو اقامہ کارڈ گم ہونے کی رپورٹ کی جاسکے۔ گمشدہ اقامہ کارڈ کی اطلاع محکمہ پاسپورٹ (جوازات) کو دی جاتی ہے جبکہ ایسے علاقے یا قصبے جہاں جوازات کا ذیلی ادارہ نہیں ہو وہاں پولیس سٹیشن میں رپورٹ کرانا ضروری ہے۔ پولیس سٹیشن پر کی جانے والی رپورٹ کی ��اپی اس امر کی دلیل ہو گی کہ آپ قانونی طورپر مملکت میں مقیم ہیں اور آپ کا اقامہ گم ہو چکا ہے۔
گمشدہ اقامہ کارڈ کے بدلے میں دوسرا اقامہ جاری کرانے کے لیے پولیس رپورٹ کے ساتھ غیر ملکی کارکن کو اپنے کفیل کی جانب سے درخواست بھی جمع کرانی ہوتی ہے جس میں اقامہ گم ہونے کے بارے میں اہم معلومات کا ذکر کیا گیا ہو۔ تارکین کے اہل خانہ کا اقامہ گم ہونے کی صورت میں درخواست سرپرست کی جانب سے درج کی جائے گی۔ درخواست میں اقامہ نمبر اور گم ہونے کے مقام کی بھی نشاندہی کرنا لازمی ہے۔ گم شدہ اقامہ کارڈ کی فوٹو کاپی دستیاب ہو تو اسے بھی درخواست کے ساتھ منسلک کیا جا سکتا ہے۔ کارآمد پاسپورٹ اور اس کی کاپی درکار ہو گی۔ محکمہ جوازات میں متبادل اقامہ جاری کرانے کے لیے مخصوص درخواست فارم ہے جسے ادارے کے ویب سائٹ سے ڈاون لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ 
درخواست فارم کے ساتھ سابقہ اقامہ کی کاپی، پاسپورٹ کی کاپی اور سفید بیک گراؤنڈ والی 2 رنگین تصاویر جن کا سائز 4*6 ہو جوازات میں جمع کرانا ضروری ہے۔ اقامہ گم ہونے پر جرمانہ ایک ہزار ریال مقرر ہے جسے ادا کرنا لازمی ہے۔ علاوہ ازیں اگر اقامہ کے زائد المعیاد ہونے کی تاریخ یا ایکسپائری ڈیٹ ایک برس یا اس سے کم ہو تو اس کی فیس پانچ سو اضافی ریال ہو گی۔ جرمانہ اور فیس جوازات کے سسٹم میں ادا کرنے کے بعد جوازات کے دفتر سے متبادل اقامہ کاپی حاصل کی جا سکتی ہے۔ واضح رہے جوازات یا قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے چیکنگ کے دوران اصل اقامہ کارڈ دکھانا لازمی ہے۔ اقامہ کارڈ کی فوٹو کاپی قابل قبول نہیں ہوتی خواہ وہ رنگین ہی کیوں نہ بنائی گئی ہو۔
ارسلان ہاشمی 
بشکریہ اردو نیوز 
1 note · View note
riyadhvision · 5 years ago
Text
Saudi Arabia trains 500 officers to greet pilgrims
Saudi Arabia trains 500 officers to greet pilgrims
The General Directorate of Passports has assigned students who speak English, Spanish, Indonesian, Japanese, Persian, Urdu, Turkish and other languages to the airports in Jeddah and Madinah in order to facilitate communication and dealing with Hajj pilgrims.
:: Hundreds of Saudi passport control students are being given special language training as part of efforts to improve communication with…
View On WordPress
1 note · View note
risingpakistan · 5 years ago
Text
پاکستانیوں کو سعودی عرب سے نکالنے کی خبریں بے بنیاد ہیں
پاکستان قونصلیٹ جدہ نے مکہ ریجن میں پاکستانیوں کو گرفتار کر کے شمیسی جیل بھیجنے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے انھیں پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کو خراب کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں جدہ کے قونصل خانے کی طرف سے کہا گیا ہے کہ ’پاکستان قونصلیٹ جدہ سوشل میڈیا کے کچھ حصوں میں جاری اس مہم کی سختی سے تردید کرتا ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ سعودی حکام مکہ مکرمہ گورنریٹ کے علاقے سے پاکستانیوں کو قید اور جلاوطن کر رہے ہیں۔‘ اس حوالے سے تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ ’قونصلیٹ کو متعلقہ سعودی حکام سے رابطہ کرنے پر بتایا گیا ہے کہ سعودی حکام تمام قومیتوں کے غیرقانونی تارکین وطن کو گرفتار کر کے انھیں ملک بدر کرتے ہیں۔ یہ مشق سال بھر میں مختلف اوقات میں جاری رہتی ہے۔‘
تاہم قونصلیٹ نے واضح کیا ہے کہ ’حالیہ مہم کا آغاز ایسے افراد کے خلاف کیا گیا ہے جو اقامے پر لکھے گئے پیشے کی جگہ دیگر شعبوں میں کام کر رہے ہیں (اور یوں قانون شکنی کے مرتکب ہو رہے ہیں)۔ اس سلسلے میں گزشتہ تین روز میں 400 کے قریب پاکستانیوں کو شمیسی ڈیپورٹیشن مرکز لایا گیا ہے۔‘ بیان کے مطابق پکڑ دھکڑ کی مشق معمول کی کارروائی کا حصہ ہے جس میں کبھی شدت اور کبھی نرمی کی جاتی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر یہ خبریں چل رہی ہیں کہ مکہ ریجن میں پاکستانیوں کو گرفتار کر کے انہیں شمیسی جیل بھیجا جا رہا ہے۔ جدہ کے قونصل خانے کے مطابق واٹس ایپ، فیس بک اور سوشل میڈیا کے دیگر ذرائع میں چلائی جانے والی ان ’افواہوں سے پاک، سعودی تعلقات خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔‘
قونصل خانے نے کہا ہے کہ پکڑ دھکڑ کی حالیہ مہم کسی خاص ملک کے شہریوں کے خلاف نہیں نہ ہی اس کا ہدف پاکستانی شہری ہیں۔ ’یہ کہنا کہ یہ مہم صرف پاکستانیوں کے لیے مخصوص ہے، بالکل غلط ہے۔‘ قونصل خانے کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ’سوشل میڈیا کے ذریعے اس طرح کی خبروں کی تشہیر نے پاکستانی کمیونٹی میں غیر ضروری اضطراب اور ��ے یقینی پیدا کر دی ہے۔ سوشل میڈیا کے کچھ حصے اسے گمراہ کن سیاسی زاویے کے طور پر پیش کر رہے ہیں۔‘ ’یہ پاک سعودی برادرانہ تعلقات کے مفاد میں ہے کہ اس طرح کے بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ بیانات سے ہر قیمت پر گریز کیا جائے۔‘ 
قونصل خانے نے مکہ ریجن میں مقیم پاکستانیوں کو یہ بھی ہدایت کی ہے کہ ’سعودی عرب میں پاکستانی کمیونٹی سے ہماری درخواست ہے کہ وہ پرسکون رہیں اور اس من گھڑت سوشل میڈیا مہم پر توجہ نہ دیں۔ پاکستان قونصلیٹ اس معاملے میں سعودی حکام سے مستقل رابطے میں ہے اور پاکستانی کمیونٹی کے مفادات کے تحفظ کے لیے مقامی قواعد و ضوابط کے تحت ہر ممکن اقدام اٹھایا جا رہا ہے۔‘ یاد رہے کہ سعودی پبلک پراسیکیورٹر نے اس سے قبل آگاہ کیا تھا کہ بے بنیاد خبریں اور افواہ پھیلانا سائبر کرائم میں شامل ہے۔ ایسی خبریں شیئر کرنے پر 30 لاکھ ریال جرمانہ اور 5 سال قید ہو سکتی ہے۔
بشکریہ اردو نیوز
0 notes
sauditamilnews · 3 years ago
Text
உரிய அனுமதியின்றி யாத்ரீகர்களை வாகனங்களில் ஏற்றினால் 50000 ரியால் அபராதம்
உரிய அனுமதியின்றி யாத்ரீகர்களை வாகனங்களில் ஏற்றினால் 50000 ரியால் அபராதம்
புனித ஹஜ் யாத்ரீகர்கள் பயணம் செய்ய உரிய அனுமதியின்றி இயங்கும் வாகன உரிமையாளர்களுக்கு 50000 சவுதி ரியால் வரை அபராதம் மற்றும் 6 மாதங்கள் வரை சிறைத்தண்டனை விதிக்கப்படும் என எச்சரிக்கப்பட்டுள்ளது. புனித ஹாஜிகளை உரிய அனுமதி பெறாமல் வாகனங்களில் ஏற்றக்கூடாது. அவ்வாறு ஏற்றினால் 50000 சவுதி ரியால்கள் வரை அபராதம் மற்றும் 6 மாதங்கள் வரை சிறை தண்டனை விதிக்கப்படும் என சவுதி ஜவாஸத் ஜூலை 11 ம் தேதி வெளியிட்ட…
Tumblr media
View On WordPress
1 note · View note
pakistantime · 7 years ago
Text
ویزا مدت کے بعد سعودی عرب میں قیام پر 6 ماہ قید اور 50 ہزار ریال جرمانہ ہو گا
سعودی عرب میں عمرہ ویزا ختم ہونے کے بعد سعودی عرب میں قیام پر 50 ہزار ریال جرمانہ، 6 ماہ قید کی سزا ہو گی، اس قانون کا سعودی محکمہ پاسپورٹ نے اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ سعودی محکمہ پاسپورٹ نےسعودی عرب آنے والے تمام زائرین کو متنبہ کیا ہے کہ عمرہ زائرین ویزا ختم ہونے سے پہلے سعودی عرب سے واپس چلے جائیں بصورت دیگر ان کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ محکمہ پاسپورٹ کے مطابق زائرین کا ویزے کی مدت سے زائد قیام پر انہیں نہ صرف 6 ماہ کی قید کی سزا دی جائے گی بلکہ ان پر بھاری جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا۔  
0 notes
nasiknews · 2 years ago
Text
Expat's wife whose religion differs from her husband must issue an independent Iqama
Expat’s wife whose religion differs from her husband must issue an independent Iqama
Saudi Gazette report RIYADH — The General Directorate of Passports (Jawazat) stated that the wife of an expatriate whose religion differs from her husband must issue an independent Iqama. The Jawazat confirmed that the procedures stipulate that if the expatriate who is the head of a family wishes to add his wife and his minor children to his residence permit (iqama), that his wife is required to…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
kwttoday · 3 years ago
Text
Saudi Arabia lists requirements for residents’ temporary trips outside Kingdom
Saudi Arabia lists requirements for residents’ temporary trips outside Kingdom
Saudi Arabia lists requirements for residents’ temporary trips outside Kingdom Saudi Arabia’s Jawazat has revealed the requirements of the residents’ temporary trips outside Saudi Arabia. Read- Saudi residents can enter irrespective of vaccination status The resident can travel outside the Kingdom with the necessity of having a valid visa, in addition to having a valid travel document, as well…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
travelonlinetipsofficial · 3 years ago
Text
Jawazat announcement for expats | saudi arabia tamil news | flight travel guides| (@tnjob academy)
https://www.travelonlinetips.com/jawazat-announcement-for-expats-saudi-arabia-tamil-news-flight-travel-guides-tnjob-academy/
Jawazat announcement for expats | saudi arabia tamil news | flight travel guides| (@tnjob academy)
Videos #Videos #travel #love #photooftheday #nature #photography #instagood #travelgram #travelphotography #travelblog #travel #travelgram #travelphotography #wanderlust #instatravel #travelling #travel #travelgram #photooftheday #travelphotography #trip #instatravel #foodandtravel #foodie #foodporn #food #foodblogger #foodphotography #foodies #foodiesofinstagram #travel #foodpornshare #sogood #travelonlinetips #MarkWeins #holiday #vacation #staycation
0 notes
saudi-buzz · 2 years ago
Text
Digital Iqama for Expat Dependents Launched-2023
Saudi Arabia’s general directorate of passports (Jawazat) has launched the digital identity service for the dependents of expatriates (family members). With the introduction of the Digital Iqama, Jawazat has eliminated the need for expatriate dependents to carry printed iqama cards. The Digital Iqama can be accessed through the Ministry of Interior’s electronic platform, Absher Afrad (Absher…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
emergingpakistan · 5 years ago
Text
کیا سعودی عرب میں آزاد ویزے کا وجود ہے؟
کیا سعودی عرب میں کام کرنے کے لیے صرف ورک ویزہ ہی جاری کیا جاتا ہے؟ ایجنٹوں کی جانب سے پیدا کردہ آزاد ویزے کا تصور قطعی طور پرغلط ہے۔ ورک ویزے کے علاوہ سرمایہ کاری کے لیے خصوصی ویزے جاری ہوتے ہیں تاہم اس کا نظام الگ ہے جس کے تحت غیر ملکی سرمایہ کاروں کو خصوصی مراعات دی جاتی ہیں جن کے عوض وہ سعودی عرب میں سرمایہ کاری کر سکتے ہیں۔  پاکستان میں ایجنٹ سادہ لوح لوگوں سے بھاری رقم لے کر انہیں یہ تاثر دیتے ہیں کہ وہ آزاد ویزے پر جا کر کہیں بھی کام کر سکتے ہیں۔ یہ تاثر قطعی طور پر غلط ہے جس کی وجہ سے خود ساختہ بھاری فیس دے کر آزاد ویزہ حاصل کرنے والے یہاں ا�� کر بے حد پریشانی کا سامنا کرتے ہیں۔
سعودی عرب کے ورک ویزے پر آنے کے خواہشمندوں کو چاہیے کہ وہ مستند ریکروٹنگ ایجنسی کے ذریعے ہی معاملا ت طے کریں جو باقاعدہ لائسنس یافتہ ہوں تاکہ بعد میں ضرورت پڑنے پر ان سے رابطہ کیا جا سکے۔ آزاد ویزے کی حقیقت کیا ہے؟ پاکستان میں خاص کر دیہاتوں میں رہنے والے سادہ لوح افراد کو ایجنٹ یہ کہہ کر ان سے بھاری رقوم اینٹھ لیتے ہیں کہ آزاد ویزے پر سعودی عرب جانے کے بعد وہ اپنی مرضی سے جہاں کام کرنا چاہیں کر سکتے ہیں۔ ایجنٹوں کے ہاتھوں لٹنے والے ایک متاثر شخص کا کہنا تھا کہ 5 لاکھ روپے میں ویزہ خریدا تھا۔ ایجنٹ نے اس بات کا یقین دلایا تھا کہ ویزہ آزاد ہے۔ سعودی عرب پہنچ کر جہاں بہتر کام ملے کر سکتا ہوں۔ اس شخص کا کہنا تھا کہ جب میں سعودی عرب پہنچا تو مجھے یہ بھی معلوم نہیں تھا کہ کس سے رابطہ کرنا ہے اور کس کے پاس جانا ہو گا۔
ایئر پورٹ سے نکل کر شہرآیا تو مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا کیونکہ نہ رہنے کا بندوبست تھا اور نہ ہی کھانے کا۔ متاثرہ شخص کا کہنا تھا کہ ایک ہم وطن کو دیکھ کر اس سے اپنی حالت بیان کی جو مجھے اپنے ڈیرے پر لے گیا جہاں چند دن بعد معلوم ہوا کہ میرا ویزہ تو چرواہے کا ہے جو دور دراز گائوں کا ہے۔ اب مشکل یہ تھی کہ میں نہ واپس جا سکتا تھا اور نہ ہی کچھ کرنے کے قابل تھا کیونکہ یہاں پہنچ کر معلوم ہوا کہ قانون کے مطابق میں کوئی دوسرا کام بھی نہیں کر سکتا۔ قارئین کرام اس طرح کے متعدد واقعات ہیں جنہیں بیان وقت کا ضیاع ہی ہوگا تاہم یہ ضروری ہے کہ لوگ آزاد ویزے کی اصطلاح کو سمجھیں اور دھوکے باز ایجنٹوں کے چکر میں نہ آئیں تاکہ کسی مشکل صورت حال میں مبتلا ہو کر پریشان نہ ہوں۔
سعودی عرب میں آزاد ویزے کا کوئی تصورنہیں بلکہ ورک ویزے پر بھی اس طرح کی پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں کہ ویزے ( اقامہ ) میں درج پیشے سے ہٹ کر دوسرا کام کرتے ہوئے گرفتار ہونے پرقید و جرمانے کی سزا دی جاتی ہے۔ حال میں سعودی عرب میں ’منفرد اقامہ‘ متعارف کرایا گیا ہے جس کی شرائط قطعی طور پرمختلف ہیں جنہیں ’اردونیوز‘ میں تفصیل سے بیان کیا جا چکا ہے۔ زیر نظر مضمون میں ’آزاد ویزے‘ کی فرضی اصطلاح کے بارے میں آگاہ کرنا ہے تاکہ سادہ لوح افراد ایجنٹوں کی فرضی کہانیوں کے جال میں نہ پھنسیں۔ وزارت محنت کے قانون کے مطابق ورک ویزے پر آنے والوں کے لیے اس امر کی پابندی ہوتی ہے کہ وہ اپنے سپانسر (کفیل ) کے پاس ہی کام کریں، دوسری جگہ کام کرنے والے غیر قانونی تارکین تصور کیے جاتے ہیں۔
ایسے تارکین جو کفیل کے علاوہ دوسری جگہ کام کرتے ہیں وزارت محنت کی قانونی اصطلاح میں انہیں ’عمالہ سائبہ‘ یعنی ایسے افراد جن کا کوئی پرسان حال نہ ہو کہا جاتا ہے۔ ان افراد کے خلاف قانون کی شق نمبر 30 کا اطلاق کیا جاتا ہے جس پر گرفتاری کی صورت میں قید، 20 سے 50 ہزار ریال جرمانہ اور ملک بدری کی سزا دی جاتی ہے۔ غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو روزگار یا قیام وطعام کی سہولت فراہم کرنے والوں کو بھی سزاؤں کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اس لیے جو بھی سعودی عرب کام کرنے کی نیت سے آنا چاہتے ہیں تو انہیں چاہئے کہ وہ ’آزاد ویزے‘ کی اصطلاح کو دل و دماغ سے قطعی طور پر نکال دیں تاکہ مستقل مشکلات و پریشانیوں میں مبتلا نہ ہوں۔
ارسلان ہاشمی 
بشکریہ اردو نیوز
1 note · View note
sauditamilnews · 3 years ago
Text
ராஜ்ஜியத்தில் வசிக்கும் வெளிநாட்டவரின் இகாமா புகைப்படம் மாற்றுவதற்கான நிபந்தனைகள் - ஜவாசத்
ராஜ்ஜியத்தில் வசிக்கும் வெளிநாட்டவரின் இகாமா புகைப்படம் மாற்றுவதற்கான நிபந்தனைகள் – ஜவாசத்
சவுதி அரேபியாவில் உள்ள பாஸ்போர்ட் பொது இயக்குநரகம் (ஜவாசத்) இகாமாவில் உள்ள நபரின் புகைப்படத்தை (குடியிருப்பு அடையாளம்) மாற்றும்போது கவனிக்க வேண்டிய நிபந்தனைகளை அறிவித்துள்ளது. பயனர் ஒருவர் “வெளிநாட்டில் வசிக்கும் நபரின் இகாமாவில் படத்தை மாற்றுவது குறித்து எனக்கு சந்தேகம் உள்ளது, அதை நான் எப்படி மாற்றுவது?” என ஜவாஸத் ட்விட்டர் பக்கத்தில் கேள்வி எழுப்பியிருந்தார். -இதற்கு பதிலளித்த சவுதி ஜவாசத்,…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
9tnews · 4 years ago
Photo
Tumblr media
Saudi: Jawazat Launches Tawasul Service For Expats
0 notes
trendingph · 4 years ago
Photo
Tumblr media
Expats Who Will Fail To Return On Reentry Can Only Come After 3 Years Do you have a reentry visa in Saudi Arabia? You might get affected by this recent regulation in Saudi Arabia. According to the General Directorate of Passports (Jawazat), expats who were able to exit the country but still has a reentry visa and... https://trendingph.net/expats-who-will-fail-to-return-on-reentry-can-only-come-after-3-years/?feed_id=104004&_unique_id=601bfc6720bfd #expats #fail #philippinenews #philippinesnews #reentry #return #trendingph #years
0 notes
kwttoday · 3 years ago
Text
Saudi: Replacing passport with electronic one not mandatory
Saudi: Replacing passport with electronic one not mandatory
Saudi: Replacing passport with electronic one not mandatory The General Directorate of Passports (Jawazat) confirmed that citizens are not obligated to replace their passport with the new electronic passport. The fees for issuing and renewing the passport are still the same and have not changed. The fees for issuing a passport for 5 years are SR300, and for 10 years, SR600. Read- Saudi: Final…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes