#PTIworkers
Explore tagged Tumblr posts
maqsoodyamani · 3 years ago
Text
لانگ مارچ کے موقع پر لاہور میں پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم
لانگ مارچ کے موقع پر لاہور میں پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم
لانگ مارچ کے موقع پر لاہور میں پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم اسلام آباد،25مئی ( آئی این ایس انڈیا ) تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے بدھ کے روز ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کیاعلان کے بعد ڈی چوک کو چاروں اطراف سے کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا۔اسلام آباد کے ڈی چوک کی طرف آنے والے تمام راستے بھی سیل کر دیئے گئے ہیں جبکہ تحریک انصاف کا لانگ مارچ روکنے کے لیے مختلف…
Tumblr media
View On WordPress
1 note · View note
weaajkal · 7 years ago
Photo
Tumblr media
ٹکٹوں کی تقسیم پر بنی گالہ کے باہر کارکنوں کا احتجاج، شدید نعرے بازی #Islamabad #BaniGhala #Imrankhan #PTIWORKER #Protest #Saturday #SocialSaturday #ShoutoutSaturday #SalesSaturday #SaturdayStyle #SaturdaySweat #aajkalpk اسلام آباد : تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی تقسیم پر کارکنوں نے پارٹی قیادت کے فیصلے تسلیم کرنے سے انکارکرتے ہوئے بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش گاہ کے باہراحتجاج کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کارکنوں نے پارٹی قیادت پر ٹکٹوں کی تقسیم میں میرٹ کو نظر انداز کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے بنی گالہ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر شدید نعرے بازی کی۔کارکنان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 54 سے سرور خان کو ٹکٹ دینے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ انہیں سرور خان بطور امیدوار قبول نہیں۔ پی ٹی آئی کارکنان نے مطالبہ کیا کہ این اے 54 پر اجمل راجہ کو پارٹی ٹکٹ دیا جائے۔واضح رہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے گزشتہ روز قومی اسمبلی کے 173 اور صوبائی اسمبلیوں کے 290 امیدواروں کی انتخابی فہرست جاری کر دی ہے۔امیدواروں کے اعلان کے بعد عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا تھا کہ امیدواروں کا انتخاب نہایت اہم مگر کٹھن مرحلہ تھا لیکن نہایت محنت و دیانتداری سے فیصلے کیے ہیں۔
0 notes