#HealthBenefitsofFruits
Explore tagged Tumblr posts
nithyworld · 4 years ago
Text
youtube
❶ Fruits are excellent source of vitamins, minerals, potassium and fiber. ❷ Fruits provide health boosting antioxidants and flavonoids.  ❸ Fruits are naturally low in fat, sodium and calories. ❹ Eating a diet high in fruits can lower blood pressure, reduce risk of heart diseases, prevent cancer, diabetes, inflammation, lower risk of eye and digestive problems. ❺ Best time to eat fruits in the morning after a glass of water. You need to leave a gap of at least 30 minutes between a meal and a fruit.
2 notes · View notes
stupendoustaleobservation · 5 years ago
Text
The Benefits of Small Lemons Greatly
Tumblr media
The Benefits of Small Lemons Greatly Lemon is a well-known, cheerful, world-class fruit and easily available at affordable prices. It is cultivated all year long. Apparently, it is a small fruit rich in vitamins, (Vitamin C) is a rich treasure. Lack of vitamin C (vitamin C) can cause gum bleeding, nausea, and debilitating diseases of bones. Therefore, physicians give vitamin C pills in this disorder. But the use of lemons can be avoided. The Benefits of Small Lemons Greatly Also, vitamin C deficiency can be protected against many diseases. Although lemons are available all year long their seasonal production is rainy and like other fruits, this small fruit fulfills its seasonal requirements. Fruits provide seasonal quality, along with refreshments, and delicious delights. Thus lemon-infectious diseases such as abdominal pain, vomiting, diarrhea, itching, and heat are among the benefits of mucus. In the rainy season, the soaking of lemons is very useful. When done, squeeze the lemon over the onions for both meals and add salt. Lemons belong to the Trish Fruit (Trish family). Besides lemons in this family, Sangruta, Malta, canoe, sweet and grapefruit are available, but lemons are the most beneficial and rich in nutrients in this family. The Benefits of Small Lemons Greatly Nature has infused lemons with many nutrients. Fifty percent of the water is rich in fat and starch. In addition, vitamin A (vitamin A) is in small quantities and vitamin C (vitamin C) is in abundance. There are 32 nutrients in each of the six lemons. According to the chemical analysis of lemons, it contains no alcohol, 30 mg, calcium 20 grams, phosphorus 14 mg and citric acid as in lemons. The ancient apes made some scrumptious delicacies of its delicacies, which are used as delicious, refreshing and delicious fruit. But lemons are a deliciously healthy fruit as well as a useful medicinal diet, and a cure for the disease, whose treatment of the allopathy system of medicine fails. The little golden fruit of lemons not only has healing effects Wealthy but also unable to respond to health problems. The most effective weapon against disease is force immunity. The Benefits of Small Lemons Greatly The use of lemons strengthens the moment and also plays an important role in producing red blood cells. Nowadays there are complaints of a rash on the face of young boys and girls. These nails affect the beauty of the face and distort the appearance of the face. It causes a feeling of psychological incapacity in the youth. The cause is usually bleeding. The young generation uses creams to relieve them and for the appearance of the skin, but they do not know how the power has healed this little golden fruit to create color, Is. The use of lemons cleanses the skin, cleanses the blood, eliminates blemishes, stains, and stains. Apart from being pureblood, Lemon is a killer germ, its use eliminates acidic substances. Lemonade is a very effective treatment of diseases and is therefore useful in malaria fever. Lemon juice mixed with roses on the face cleanses the scalp, massage of the lemon produces a discoloration in the skin of the face. It is useful to mix lemon juice in water. New mothers are encouraged to suck lemons. The Benefits of Small Lemons Greatly Medical uses of lemons Apply soap thoroughly on two pieces of lime for facial scars and wash your face with warm water, work on sensitive skincare.It is better for them to use lemon juice in equal amounts of glycerin and rosemary. Long black and bright hair It is beneficial to mix dry dried peaches in lemonade and apply them to the roots of the hair. obesity Slimming centers are nowadays called for the elimination of obesity. Adversaries are robbing people with big advertising in the name of obesity, but few know that limes are a cure for obesity. In Egypt, young girls are usually prickly and have a delicate vaginal body, which is the reason for their use of lemons. In the morning, in order to remove obesity and be smart, use half a cup of lemon juice in a glass of warm water. Useful to-do - Although the lemons should be lightly rubbed before use, it is useful to rub the lemon peels onto the facial scars. Fall down the stream It is a debilitating disease and rarely goes away. The pollution of the atmosphere has greatly increased the disease. Will be. The Benefits of Small Lemons Greatly Use of lemons A common use of lemon is to squeeze onions with food, anemia, increase appetite, heartburn, acute heartburn, coronary artery disease, nail-biting, scarring, boils, acne, gum swelling, Benefits of bleeding, indigestion, nausea. The Side Effects of Lemons Moderation is the proper course in everything, so lemons should also be used in moderation. The sharp palates of lemons are harmful to the teeth, excessive use of lemons can cause muscle aches. Sconce of lemon Lemon is made in the rainy season by making a scunbin, which is useful for seasonal acids, gastrointestinal and asthma. It has two uses in jaundice and is useful in malaria fever during this season. Hand-drawn, the humidity in the weather is very useful. The sugar can be added to the skunkbine as per its requirement. The Benefits of Small Lemons Greatly لیموں ایک معروف ومقبول،خوش ذائقہ،ساری دنیا میں پائے جانے والا اور سستے داموں آسانی سے ہر جگہ ملنے والا پھل ہے ۔اس کی کاشت سارا سال ہوتی ہے ۔ظاہری طور پر یہ ایک ��ھوٹا سا پھل حیاتین سے بھر پور ہے اور حیاتین ج(وٹامن سی)کا تو بھر پور خزانہ ہے۔حیاتین ج(وٹامن سی)کی کمی سے مسوڑھوں سے خون آنا ورم ہو جانا،صفروای بخار اور ہڈیوں کی کمزوری وشکست وریخت جیسے امراض ہو سکتے ہیں ۔اس لئے معالج حضرات اس عارضے میں وٹامن سی کی گولیاں دیتے ہیں ۔لیکن لیموں کے استعمال سے ان گولیوں سے بچا جا سکتا ہے ۔ نیز وٹامن سی کی کمی سے متعدد عارضوں سے محفوظ رہا جا سکتا ہے ۔یوں تو لیموں سارا سال ہوتا اور ملتا ہے مگر اس کا موسم پیداوار برسات ہے اور دوسرے پھلوں کی طرح یہ چھوٹا پھل بھی اپنے موسمی تقاضے خوب پورے کرتا ہے ۔ پھل موسم کے مطابق کیفیت وتکالیف کے ازالے کے ساتھ ساتھ لذت وغذائیت بھی فراہم کرتے ہیں ۔ اس طرح لیموں وبائی امراض مثلاً پیٹ درد،قے،اسہال ،خارش اور گرمی کے دانوں میں گونا گوں فوائد کا حامل ہے ۔موسم برسات میں لیموں کی تسکین بہت مفید ہوتی ہے ۔قے ،دست اور متلی میں لیموں پر کالی مرچ اور نمک لگا کر چٹائیں، دونوں وقت کھانے کے ساتھ پیاز پر لیموں نچوڑ کر نمک کا اضافہ کرکے استعمال کریں۔ لیموں کا تعلق ترش فروٹ(ترش خاندان)سے ہے۔اس خاندان میں لیموں کے علاوہ سنگترہ ،مالٹا ،کینو ،میٹھا اور چکوتراوغیر ہ ہیں مگر لیموں اس خاندان میں سب سے فائدہ مند اور غذائی اجزاء سے مالا مال ہے۔ قدرت نے لیموں کو کثیر غذائی اجزاء سے سر فراز کیا ہے اس میں پچاس فیصد پانی کے علاوہ لحمی اجزاء چکنائی اور نشاستہ دار اجزاء ہوتے ہیں ۔ حیات��ن الف (وٹامنA)قلیل مقدار میں جبکہ حیاتین ج (وٹامنC)کثیر مقدار میں ہوتی ہے۔ہر ایک چھٹانک لیموں میں 32غذائی حرارے موجود ہوتے ہیں۔لیموں کے کیمیائی تجزیہ کے مطابق اس میں حیاتین ج 30ملی گرام،کیلشیئم20گرام،فاسفورس 14ملی گرام کے علاوہ سٹرک ایسڈ جس قدر لیموں میں ہوتا ہے کسی اور مشروب میں نہیں ہوتا۔ قدیم اطباء نے اس کی چند صفات معلوم کرکے اس کی سکنجبین بناڈالی جو ایک خوش ذائقہ ،فرحت بخش اور لذیذ پھل کے طور پر استعمال ہوتی ہے ۔مگر لیموں ایک خوش ذائقہ صحت بخش پھل ہونے کے ساتھ ساتھ مفید دوائی غذا بھی ہے اور مرض یر قان جس کے علاج میں ایلوپیتھی سسٹم آف میڈیسن ناکام ہے،کا شفاء بخش علاج بھی ہے۔لیموں کا چھوٹا سا سنہری پھل نہ صرف شفائی اثرات سے مالا مال ہے بلکہ صحت وتوانائی میں بھی اپنا جواب نہیں رکھتا ۔امراض کے خلاف سب سے موٴثر ہتھیار ،قوت مدافعت ہے۔ لیموں کا استعمال اس وقت کو مضبوط بناتا ہے اور خون کے سرخ ذرات پیدا کرنے میں بھی اہم کردار کا حامل ہے۔آج کل نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں میں چہرے پر پھوڑے پھنسیاں پیدا ہونے کی شکایات ہیں۔یہ کیل دانے چہرے کے حسن کو متاثر اور شکل کو بدصورت بنا دیتے ہیں۔جس سے نوجوانوں میں نفسیاتی ناگواری کا احساس ہوتا ہے ۔ان کیل دانوں اور خارش کا سبب عموماً فساد خون ہے۔نوجوان نسل ان سے نجات کے لئے اور جلد کے نکھار کے لئے کریموں کا بھر پور استعمال کرتی ہے مگر وہ نہیں جانتے کہ قدرت نے رنگت نکھارنے، رنگ کاٹنے کے لئے اس چھوٹے سنہری پھل میں کس قدر شفاء بخشی رکھی ہے ۔لیموں کا استعمال جلد نکھارتا ہے ،خون کے فساد ختم کرکے خون صاف کرتا ،پھوڑے ،پھنسیاں ختم کرتا اور داغ دھبوں کو صاف کرتاہے۔مصفی خون ہونے کے علاوہ لیموں قاتل جراثیم بھی ہے،اس کا استعمال تیزابی مادوں کو ختم کرتا ہے ۔صفراوی امراض کا تو لیموں تیر بہدف علاج ہے اور اسی وجہ سے ملیریا بخار میں مفید ہے ۔لیموں کا عرق گلاب میں ملا کر چہرے پر لگانے سے داغ دھبے صاف ہوجاتے ہیں،لیموں کی مالش چہرے کی جلد میں نکھار پیدا کرتی ہے۔موسم برسات میں جب ذرا پیٹ بھر کر کھانا کھانے سے جی متلاتا ہے اور اسہال لگ جاتے ہیں تو ایسے میں لیموں کے رس کو پانی میں ملا کر پینا مفید تدبیر ہے ۔نئی ماؤں کو جی متلانے میں لیموں چوسنے کو دیاجا تاہے۔ لیموں کے طبی استعمالات چہرے کے داغ دھبوں کے لئے لیموں کے دو ٹکڑوں پر صابن اچھی طرح مل کرانہیں چہرے پر ملیں اور نیم گرم پانی سے منہ دھوئیں ،حساس جلد والے احتیاط سے کام لیں ۔ان کے لئے بہتر ہے کہ لیموں کا رس برابر گلیسرین اور عرق گلاب ملا کر استعمال کریں۔ لمبے کالے اور چمکیلے بال لیموں کے عرق میں خشک آملے کا سفوف بنا کر ملا کر بالوں کی جڑوں میں لگانا فائدہ مند ہے۔ موٹاپا موٹاپے کوختم کرنے کے لئے آج کل سلمنگ سینٹروں کا زور ہے۔اشتہاری لوگ موٹاپے کے نام پر بڑے بڑے اشتہارات کے ذریعے لوگوں کو خوب لوٹ رہے ہیں مگر کم لوگ جانتے ہیں کہ لیموں موٹاپے کے لئے شافی تدبیر ہے ۔مصر میں نوجوان لڑکیاں عموماً چھرئے اور نازک اندام بدن کی ہوتی ہیں ۔جس کی وجہ ان کا لیموں کا استعمال کرنا ہے ۔موٹاپا دور کرنے اور اسمارٹ رہنے کے لئے صبح نہار منہ وسہ پہر آدھا آدھا لیموں کا رس نیم گرم پانی ایک گلاس میں استعمال کرنا مفیدہے۔البتہ لیموں کو استعمال سے قبل آگ پر ہلکا سا سینک لیاجا ئے،لیموں کے چھلکوں کو چہرے کے داغوں پر رگڑنا مفید ہے۔ نزلہ گرنا یہ ایک ہٹیلا مرض ہے اور مشکل سے جاتا ہے ۔ماحولیاتی وصفائی آلودگی نے اس مرض میں بہت اضافہ کر دیا ہے ۔لوگ اس کو لا علاج خیال کرتے ہیں ،ایسے حضرات صبح ایک لیموں ،ایک گلاس پانی میں نچوڑ کر پی لیا کریں۔فائدہ ہو گا۔ لیموں کا استعمال لیموں کا عام استعمال کر نا یعنی کھانے کے ساتھ پیاز پر نچوڑ کر کھانا ،خون کی کمی،بھوک میں اضافہ ،دل گھبراہٹ ،تیز دھڑ کن ،فساد خون کے امراض ،کیل دانے ،داغ دھبے،پھوڑے ،پھنسیوں ،مسوڑھوں کی سوجن ،خون آنا، بدہضمی ،جی متلانے میں فائدہ ہوتاہے۔ لیموں کے مضر اثرات ہر چیز میں اعتدال ہی مناسب راہ عمل ہے، اس طرح لیموں کا استعمال بھی اعتدال میں رہ کر کرنا چاہئے ۔لیموں کا تیز محلوں دانتوں کے لئے مضر ہے ،لیموں کے زیادہ استعمال سے پٹھوں میں درد ہو سکتاہے۔ سکنجبین لیموں لیموں کی سکنجبین بنا کر موسم برسات میں استعمال کی جاتی ہے جو موسمی تیزابیت ،معدہ کی اصلاح اور صفرا کے لئے مفیدہے۔یرقان میں اس کی دو ا استعمال ہوتی ہے اور اس موسم میں ہونے والے ملیریا بخار میں مفید ہے ۔موسم برسات میں مشروبات سے ہاتھ کھینچ لیا جاتاہے،موسم میں نمی ہوتی ہے ایسے میں سکنجبین بہت مفیدہے ،اس سکنجبین میں اپنی ضرورت کے مطابق چینی ملائی جاسکتی ہے۔ The Benefits of Small Lemons Greatly  Source UrduPoint. Read the full article
0 notes
chaitanyabharatnews · 6 years ago
Text
पर्याप्त मात्रा में फल-सब्जी नहीं खाने से हो सकती है मौत, जानिए इसके अधिक सेवन के फायदे
Tumblr media
चैतन्य भारत न्यूज जीवन में स्वस्थ रहने के लिए सबसे बड़ा योगदान सब्जियों का है। सब्जियों के उचित सेवन से हमारी पाचन शक्ति बढ़ती है। इसके अलावा सब्जियों से हमें पर्याप्त मात्रा में प्रोटीन तथा मिनरल मिलते हैं। हरी सब्जियों को खाने से हमें कैंसर, हृदय रोग, हीट स्ट्रोक एवं हाई बीपी (उच्च रक्तचाप) जैसी बीमारियों से लड़ने की क्षमता मिलती है।
Tumblr media
अमेरिका के टुफ्ट्स विश्वविद्यालय के अनुसंधानकर्ता विक्टोरिया के मुताबिक, फल और हरी सब्जियां हमारी सेहत के लिए बहुत जरुरी है। अध्ययन में यह पता चला है कि हृदय संबंधी बीमारी से होने वाली मौतों के मामले में सात में से एक की मौत पर्याप्त मात्रा में फल नहीं खाने के कारण होती है। जबकि 12 में से एक व्यक्ति की मौत पर्याप्त मात्रा में सब्जी नहीं खाने से होती है। रिपोर्ट्स के मुताबिक, भरपूर मात्रा में फल नहीं खाने की वजह से साल 2010 में 18 लाख लोगों की मौत हुई थी। वहीं 10 लाख लोगों की मौत पर्याप्त मात्रा में सब्जी नहीं खाने से हुई है।
Tumblr media
इसके अलावा बताया गया है कि जो लोग हरी सब्जियों का सेवन करते हैं वह इसका सेवन न करने वाले लोगों से अधिक खुश रहते हैं। लंदन की यूनिवर्सिटी ��फ वारविक के प्रोफेसर ओसवाल्ड के मुताबिक, फल और सब्जियां खाने से हम हमेशा खुश रहते हैं। इसके चलते हमारी सेहत पर भी सकारात्मक असर पड़ता है जो हमारे शरीर के लिए काफी फायदेमंद होता है। ये भी पढ़े हरी सब्जी से कई गुना ज्यादा गुणकारी होती है अरबी, जानिए इसके बेहतरीन फायदे गर्मी के मौसम में सेहत के लिए वरदान है सत्तू, जानिए इसके 5 बेहतरीन फायदे वजन घटाने के लिए बहुत फायदेमंद है पनीर, जानिए क्या है इसे खाने के फायदे Read the full article
0 notes
Video
Benefits Of Chiku(Sapota) | 2019
Chickoo fruits are well known for being one of the perfect fruit well known for being filled with many healthy ntrients that are required by the body to stay healthy and fit. It is also known for being one of the best fruit that helps one to fight from various chronic diseases. Thus, here are some of the benefits that one may experience from eating chickoo. Chiku is a fruit which is easily found in every season and also very tasty. We are going to tell you about some of the benefits of eating chikoo:
Fungal protects from growth The juice extrracted from the chiku plant can be used to remove knots and fungal on the skin.
Good for eyes Vitamin A is found in good quantity in Chiku, which can also helps to cure the eye problems in old age.
Anti-inflammatory agent The good amount of tannin is found in the chiku, which is why it is a good anti-inflammatory agent. In other words, it protects against diseases like constipation, diarrhea, and anemia, as well as increase the intestinal power, preventing diseases of the heart and kidneys as well.
Protects against the risk of cancer
In Chiku, good amounts of vitamin A and B are found, and it also contains antioxidants, fibers and other nutrients which protects against cancer. Vitamin A prevents lung and mouth cancer.
Follow me at Facebook Profile - https://www.facebook.com/profile.php?id=100043553676402 Instagram - https://www.instagram.com/maheshvardhanmadduri/ Youtube - https://www.youtube.com/channel/UC8d5UrNdP9rIAAbPMYevTcw?sub_confirmation=1 My Blog - https://rangingspeed.blogspot.com
0 notes
stupendoustaleobservation · 5 years ago
Text
Vitamin C is very Sensitive very Delicate
Tumblr media
Vitamin C is very Sensitive very Delicate Vitamin C is the epitome of strong immunity, and most of us will know that using this particular vitamin is very important in fighting diseases and staying healthy. It has been included in numerous blessings. What vegetables, fruits, and fruits are in many nutrients and people eat it fondly. However, if it is deficient, its effects appear in the form of gum diseases, fatigue, nausea, heart diseases, and impairment. Is. According to the American Institute of Nutrition, the process of identifying vitamin C came to light in 1932 and its status was recognized. Vitamin C is very Sensitive very Delicate. The importance of vitamin C, as with other vitamins, has been found to be useful as antioxidants, which serve to heal wounds, relieve cancer-related diseases and enhance the immune system. It is important for Americans to understand the importance of this vitamin and to adopt healthy eating habits. Lemon water is the best source of vitamin C. We have a long summer season here. In this season, sweating is reduced by water in the body. The use of lemon water will not only meet the need for water in the body but will also provide vitamin C in the form of lemons. According to the National Institutes of Health (NIH), tomatoes, potatoes, and all citrus fruits such as orange, malta, canoe, seasonal, etc. are the best sources of this vitamin. Since this vitamin is soluble in water, it quickly dissolves in the blood and the body. It is a very sensitive and weak vitamin and is lost during cooking. Vitamin C is very Sensitive very Delicate On days when lemongrass fruits are not in the market or they are not seasoned, other fruits, such as papaya, also contain vitamins that are active in the meta-boll system and also have digestive problems. Tomatoes in vegetables are included in every other hindia but try to eat them in the form of salads. People with kidney diseases should eat tomato seeds separately and it is not harmful. There are also peppermint and high amounts of vitamin C. It is best to use these vegetables after baking instead of frying till they are cooked in steam. Remember that vitamin C is a very fragile and short-lived ingredient. For long periods of time, it will be wasted. How much of this vitamin will you need daily? According to the NIH recommended dose. Newborns and children up to 6 months of age need 40 mg daily and children up to 7 to 12 months of age need 50 mg of vitamin C daily. Vitamin C is very Sensitive very Delicate Children 1 to 3 mg 15 mg daily 4 to 8 years, 25 mg daily 9 to 13 years, 45 mg daily For boys 14 to 18, 75 mg daily for boys 65 mg daily for girls 14 to 18 years The ratio of people over the age of 18: Men 90 mg daily Female 75 mg daily 85 mg daily for new moms Vitamin C is very Sensitive very Delicate. Breastfeeding takes 120mg daily for breastfeeding in women over the age of 35. Progesterone reduces the production of the hormone called hormone. This hormone keeps the women's nervous and muscular system active and helps them stay calm. Vitamin C should go into the body in the form of diet to continue the production process. If your doctor prescribes the use of a supplement, this type of vitamin deficiency can be relieved. Be sure that women 35 years of age and older should take 750 to 1,000 mg of Vitamin C daily. Vitamin C is very Sensitive very Delicate Precautions Mothers have a responsibility to cook vegetables carefully. Don't wash them unnecessarily or keep them in the water for a long time as these vitamins are lost. According to nutritionists, keeping or throwing and bouncing fruits and vegetables also causes vitamin loss. Vitamin C is also lost by the touch of iron and steel. It is important not to use knives or knives, nor to keep fruits or vegetables in the sun. Also, vitamins are lost by light and heat. Vitamin C is very Sensitive very Delicate. وٹامن Cقوت مدافعت کے لئے تریاق ہے اور یہ بات ہم میں سے اکثر افراد جانتے ہوں گے کہ بیماریوں سے لڑنے اور صحت یاب رہنے کے لئے اس مخصوص وٹامن کا استعمال بہت اہمیت رکھتا ہے ۔قدرت نے انسان کی شفاء اور صحت کی بحالی کے لئے اپنی بے شمار نعمتوں میں اسے شامل کیا ہے ۔کیا سبزیاں کیا پھل ،یہ مادہ بے شمار غذاؤں میں موجود ہے اور لوگ اسے شوق سے کھاتے ہیں ۔تاہم اگر اس کی کمی واقع ہوجائے تو اس کے اثرات مسوڑھوں کی بیماریوں،تھکاوٹ ،نزلہ زکام،دل کے امراض اور نقاہت کی صورت میں ظاہر ہوتے ہیں ۔ایک برطانوی فزیشن سرتھامس بادلونے بال جھڑنے کی بیماری کو بھی وٹامن Cکی کمی کا شاخسانہ قرار دیا ہے۔ امریکن انسٹی ٹیوٹ آف نیوٹریشن کے مطابق وٹامن Cکو شناخت کرنے کا عمل1932ء میں سامنے آیا اور اس کی علیحدہ حیثیت تسلیم کی گ��ی۔ وٹامنCکی اہمیت دیگر وٹامنز کی طرح اینٹی آکسیڈنٹس کے طورپر مفید قرار دی گئی کہ جو زخموں کے ٹھیک ہونے ،کینسر یادل کے امراض کو دور رکھنے اور قوت مدافعت بڑھانے کا فریضہ انجام دیتے ہیں ۔ ضرورت اس امرکی ہے کہ اس وٹامن کی اہمیت کو سمجھ کر صحت مند رہنے اور اسے بر قرار رکھنے والی عادات اپنائی جائیں۔ لیموں پانی وٹامنCکے حصول کا بہترین ذریعہ ہے ۔ہمارے یہاں گرمیوں کا موسم طویل ہوتا ہے ۔ اس موسم میں پسینہ خارج ہونے سے جسم میں پانی کی کمی واقع ہو جاتی ہے ۔لیموں پانی کے استعمال سے ناصرف جسم میں پانی کی ضرورت پوری ہو گی بلکہ لیموں کی شکل میں وٹامنCمل جائے گی۔نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ(NIH)کے مطابق ٹماٹر،آلو اور تمام ترش پھلوں مثلاً نارنگی ،مالٹا،کینو ،موسمی وغیرہ اس وٹامن کا بہترین ذریعہ ہیں۔چونکہ یہ وٹامن پانی میں حل ہوجاتا ہے لہٰذا بہت جلد خون اور جسم میں تحلیل ہوجاتا ہے ۔یہ بے حد حساس اور کمزور وٹامن ہے اور پکانے کے دوران ضائع ہوجاتاہے۔ جن دنوں میں لیمونی پھل(سٹرس فروٹس)مارکیٹ میں نہیں آتے یا ان کا موسم نہیں ہوتا تب بھی دوسرے پھلوں مثلاً پپیتے میں یہ وٹامن موجود ہوتا ہے جس کا استعمال میٹا بولک سسٹم کو بھی فعال رکھتا ہے اور ہاضمے کے مسائل میں بھی اکسیر ہے۔ سبزیوں میں ٹماٹر تو ہماری ہر دوسری ہنڈیا میں شامل ہوتا ہی ہے مگر کوشش کریں کہ سلاد کی شکل میں اسے کچا بھی کھایا جائے۔گردوں کے امراض میں مبتلا افراد ٹماٹر کے بیج علیحدہ کرکے کھائیں تو یہ مضر صحت نہیں ۔اسی طرح سبزیوں میں گو بھی اور شملہ مرچ ایسی ہیں جن میں وٹامن C کی زائد مقدار پائی جاتی ہے ۔ ان سبزیوں کو بجائے بھون کے یادیر تک پکانے کے بعد استعمال کیا جائے بہتر یہی ہے کہ بھاپ میں انہیں پکا کر کھایا جائے۔یاد رکھئے کہ وٹامن Cبہت نازک اور قلیل مدت کے لئے بر قرار رہنے والا جزو ہے۔بہت دیر تک پکاتے رہنے سے یہ وٹامن ضائع ہوجاتاہے۔اس وٹامن کی آپ کو کتنی مقدار یومیہ درکارہوگی؟NIHکی مجوزہ مقدار کے مطابق نوزائیدہ اور 6ماہ تک کے بچے کو روزانہ40ملی گرام اور 7تا12ماہ کی عمر تک کے بچے کو روزانہ 50ملی گرام وٹامن Cدرکارہوتاہے 1تا3کے بچوں کو 15ملی گرام روزانہ 4تا8سال،25ملی گرام روزانہ 9تا13سال،45ملی گرام روزانہ 14تا18سال،لڑکوں کے لئے 75ملی گرام روزانہ 14تا18سال لڑکیوں کے لئے 65ملی گرام روزانہ 18سال سے زائدعمر کے افراد کا تناسب: مرد90ملی گرام روزانہ خاتون75ملی گرام روزانہ نئی ماں کے لئے 85ملی گرام روزانہ رضاعت یعنی دودھ پلانے کے لئے دورانئے میں ماں120ملی گرام روزانہ لے 35برس سے زائد عمر کی خواتین میں Progesteroneنامی ہارمون کی پیداوار میں کمی آتی ہے یہ ہارمون خواتین کے اعصابی اور عضلاتی نظام کو فعال رکھتا اور انہیں پر سکون رہنے میں مدد دیتا ہے لہٰذا اس ہارمون کی پیداوار کے عمل کو جاری رکھنے کے لئے وٹامن Cغذا کی صورت میں جسم میں جانا چاہئے۔اگر آپ کا ڈاکٹر سپلیمنٹ کی شکل میں استعمال بتاتا ہے تو اس طرح اس وٹامن کی کمی دور کی جاسکتی ہے ۔خیال رہے کہ 35سال اور اس سے زائد عمر کی خواتین کو 750سے1,000ملی گرام وٹامن Cروزانہ لینا چاہئے۔ احتیاطی تدابیر ماؤں پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ سبزیاں احتیاط سے پکائیں۔انہیں غیر ضروری طور پر بار بار نہ دھوئیں یا انہیں پانی میں دیر تک بھگو کے نہ رکھیں کیونکہ اس طرح وٹامنز ضائع ہوجاتے ہیں ۔ماہرین غذائیت کے مطابق پھلوں اور سبزیوں کو زور سے رکھنے یا پھینکنے اور اچھالنے سے بھی وٹامن ضائع ہو جاتے ہیں۔ وٹامن Cلوہے اور اسٹیل کے چھونے سے بھی ضائع ہو جاتے ہیں۔غیر ضروری طور پر چھریوں یا چاقو کا استعمال نہیں کرنا چاہئے اور پھلوں یا سبزیوں کو دھوپ میں بھی نہیں رکھنا چاہئے۔اس طرح بھی روشنی اور حرارت سے وٹامنز ضائع ہو جاتے ہیں۔ Source UrduPoint. Read the full article
0 notes
stupendoustaleobservation · 5 years ago
Text
Get Strong Dental Health
Tumblr media
Dental Care Get Strong Dental Health Dental Care Teeth are a part of the beauty of the face. If there is any kind of impairment or illness in the teeth, then eating too many delicacies along with the disabilities will result in the inability to take care of the teeth. If we clean our teeth at least twice daily, many dental diseases can be protected. After eating a particularly sweet, the teeth must be cleaned because sugar is a special type of bacteria that, together with the saliva, turns into acidic substances, the acid substance deposits on the tooth surface. We open the door Dental care: For tooth diseases and beauty it is important to brush with a good toothpaste daily in the morning and after every meal if possible. Get Strong Dental Health Do not ignore the pain or inconvenience caused by a tooth and see a doctor right away. How to brush: To brush your teeth, always take a medium-sized brush that is neither too soft nor too tight. In some cases, the tooth is killed and hardened so that it is not easy to get rid of it. The simplest solution is floss. Choose the correct flask and use it properly. And cleans the tooth layer. Teeth can be cleaned without using gum properly. The baby in the food between the toothpaste excludes certain particles and other similar components. Get Strong Dental Health Household tips for polishing teeth: To enhance beauty, it is necessary to make the teeth shine like beads. First, soak the brush in lime juice and then soak it in a soda-car bonnet. Brush your teeth now. Teeth will start to shine like beads. Cleanse teeth by mixing mustard oil and salt. This will also cause a glow in the teeth. Take a teaspoon of food soda, salt, and honey for the removal of teeth. - Clean the teeth with it daily. If there is a pain in the teeth, placing a piece of onion in it relieves the pain. Cinnamon oil, lemon juice, and gold salt. Get Strong Dental Health To make the teeth shine, clean the teeth with half the bark. Applying the juice of the tomatoes removes the frozen tissue. Peeling off the gums relieves the gum edema. Stick to the head and honey to strengthen the teeth. Mix and cook thickly. Then, in the mornings on the teeth, the teeth will become strong and shiny. Take care of your diet and try to ensure that the diet contains plenty of vitamins, minerals, and protein. Using raw salads, apples, folds helps gum work. Cleaning your teeth before bedtime enhances their health and doesn't even smell bad in the mouth. Protect the gums Diet and digestion are closely related to teeth and gums, but gums need more attention than teeth. If the gums become weak, they are prone to tooth decay. Research has shown that fluorine abuse has negative effects on teeth. These effects are greater in areas where the amount of fluoride in drinking water is high. Avoid the use of tobacco, which not only makes the teeth gummy and breathless but also causes complications such as gums and throat cancer. Get Strong Dental Health. Dental Care Avoid too much sweetness or sugary substances, chocolates, candies, and too many sugary drinks are not as well-liked by physicians these days. They also increase the amount of acid in the mouth which eventually leads to Tooth decay ends by going tooth decay. Toothpaste is designed for chewing gum, so take care not to make them a scalp or a similar tool to open the "tooth". Get Strong Dental Health Similarly, do not try to cut, tear, tear things that have separate tools. A few homemade yachts to protect the gums.Mixing honey into the head and strengthening the gums helps strengthen the gums. Vitamins are useful for immune infection in the gums. Due to this nutrient deficiency, gums become sensitive and sensitive to bleeding. Get Strong Dental Health Boil a six-inch slice of Arjun's bark in water well. With this water, it will make the teeth strong, shiny and will not smell from the mouth. To keep the gums healthy, it is important to know who is moving properly between the teeth and around the gums. Dental Care Mixing two drops of mustard oil and a pinch of salt together on the teeth will give a glow to the teeth. Mix this mixture with a little head and honey and mix it. Mix this thick mix in the morning on the tooth. This is said to be useful for shaving teeth. Get Strong Dental Health Putting a piece of cotton on a piece of cotton equivalent to a clove of mustard in a toothache can relieve the pain. Source UrduPoint. Read the full article
0 notes
stupendoustaleobservation · 5 years ago
Text
The Benefits of Small Lemons Greatly
Tumblr media
The Benefits of Small Lemons Greatly Lemon is a well-known, cheerful, world-class fruit and easily available at affordable prices. It is cultivated all year long. Apparently, it is a small fruit rich in vitamins, (Vitamin C) is a rich treasure. Lack of vitamin C (vitamin C) can cause gum bleeding, nausea, and debilitating diseases of bones. Therefore, physicians give vitamin C pills in this disorder. But the use of lemons can be avoided. The Benefits of Small Lemons Greatly Also, vitamin C deficiency can be protected against many diseases. Although lemons are available all year long their seasonal production is rainy and like other fruits, this small fruit fulfills its seasonal requirements. Fruits provide seasonal quality, along with refreshments, and delicious delights. Thus lemon-infectious diseases such as abdominal pain, vomiting, diarrhea, itching, and heat are among the benefits of mucus. In the rainy season, the soaking of lemons is very useful. When done, squeeze the lemon over the onions for both meals and add salt. Lemons belong to the Trish Fruit (Trish family). Besides lemons in this family, Sangruta, Malta, canoe, sweet and grapefruit are available, but lemons are the most beneficial and rich in nutrients in this family. The Benefits of Small Lemons Greatly Nature has infused lemons with many nutrients. Fifty percent of the water is rich in fat and starch. In addition, vitamin A (vitamin A) is in small quantities and vitamin C (vitamin C) is in abundance. There are 32 nutrients in each of the six lemons. According to the chemical analysis of lemons, it contains no alcohol, 30 mg, calcium 20 grams, phosphorus 14 mg and citric acid as in lemons. The ancient apes made some scrumptious delicacies of its delicacies, which are used as delicious, refreshing and delicious fruit. But lemons are a deliciously healthy fruit as well as a useful medicinal diet, and a cure for the disease, whose treatment of the allopathy system of medicine fails. The little golden fruit of lemons not only has healing effects Wealthy but also unable to respond to health problems. The most effective weapon against disease is force immunity. The Benefits of Small Lemons Greatly The use of lemons strengthens the moment and also plays an important role in producing red blood cells. Nowadays there are complaints of a rash on the face of young boys and girls. These nails affect the beauty of the face and distort the appearance of the face. It causes a feeling of psychological incapacity in the youth. The cause is usually bleeding. The young generation uses creams to relieve them and for the appearance of the skin, but they do not know how the power has healed this little golden fruit to create color, Is. The use of lemons cleanses the skin, cleanses the blood, eliminates blemishes, stains, and stains. Apart from being pureblood, Lemon is a killer germ, its use eliminates acidic substances. Lemonade is a very effective treatment of diseases and is therefore useful in malaria fever. Lemon juice mixed with roses on the face cleanses the scalp, massage of the lemon produces a discoloration in the skin of the face. It is useful to mix lemon juice in water. New mothers are encouraged to suck lemons. The Benefits of Small Lemons Greatly Medical uses of lemons Apply soap thoroughly on two pieces of lime for facial scars and wash your face with warm water, work on sensitive skincare.It is better for them to use lemon juice in equal amounts of glycerin and rosemary. Long black and bright hair It is beneficial to mix dry dried peaches in lemonade and apply them to the roots of the hair. obesity Slimming centers are nowadays called for the elimination of obesity. Adversaries are robbing people with big advertising in the name of obesity, but few know that limes are a cure for obesity. In Egypt, young girls are usually prickly and have a delicate vaginal body, which is the reason for their use of lemons. In the morning, in order to remove obesity and be smart, use half a cup of lemon juice in a glass of warm water. Useful to-do - Although the lemons should be lightly rubbed before use, it is useful to rub the lemon peels onto the facial scars. Fall down the stream It is a debilitating disease and rarely goes away. The pollution of the atmosphere has greatly increased the disease. Will be. The Benefits of Small Lemons Greatly Use of lemons A common use of lemon is to squeeze onions with food, anemia, increase appetite, heartburn, acute heartburn, coronary artery disease, nail-biting, scarring, boils, acne, gum swelling, Benefits of bleeding, indigestion, nausea. The Side Effects of Lemons Moderation is the proper course in everything, so lemons should also be used in moderation. The sharp palates of lemons are harmful to the teeth, excessive use of lemons can cause muscle aches. Sconce of lemon Lemon is made in the rainy season by making a scunbin, which is useful for seasonal acids, gastrointestinal and asthma. It has two uses in jaundice and is useful in malaria fever during this season. Hand-drawn, the humidity in the weather is very useful. The sugar can be added to the skunkbine as per its requirement. The Benefits of Small Lemons Greatly لیموں ایک معروف ومقبول،خوش ذائقہ،ساری دنیا میں پائے جانے والا اور سستے داموں آسانی سے ہر جگہ ملنے والا پھل ہے ۔اس کی کاشت سارا سال ہوتی ہے ۔ظاہری طور پر یہ ایک چھوٹا سا پھل حیاتین سے بھر پور ہے اور حیاتین ج(وٹامن سی)کا تو بھر پور خزانہ ہے۔حیاتین ج(وٹامن سی)کی کمی سے مسوڑھوں سے خون آنا ورم ہو جانا،صفروای بخار اور ہڈیوں کی کمزوری وشکست وریخت جیسے امراض ہو سکتے ہیں ۔اس لئے معالج حضرات اس عارضے میں وٹامن سی کی گولیاں دیتے ہیں ۔لیکن لیموں کے استعمال سے ان گولیوں سے بچا جا سکتا ہے ۔ نیز وٹامن سی کی کمی سے متعدد عارضوں سے محفوظ رہا جا سکتا ہے ۔یوں تو لیموں سارا سال ہوتا اور ملتا ہے مگر اس کا موسم پیداوار برسات ہے اور دوسرے پھلوں کی طرح یہ چھوٹا پھل بھی اپنے موسمی تقاضے خوب پورے کرتا ہے ۔ پھل موسم کے مطابق کیفیت وتکالیف کے ازالے کے ساتھ ساتھ لذت وغذائیت بھی فراہم کرتے ہیں ۔ اس طرح لیموں وبائی امراض مثلاً پیٹ درد،قے،اسہال ،خارش اور گرمی کے دانوں میں گونا گوں فوائد کا حامل ہے ۔موسم برسات میں لیموں کی تسکین بہت مفید ہوتی ہے ۔قے ،دست اور متلی میں لیموں پر کالی مرچ اور نمک لگا کر چٹائیں، دونوں وقت کھانے کے ساتھ پیاز پر لیموں نچوڑ کر نمک کا اضافہ کرکے استعمال کریں۔ لیموں کا تعلق ترش فروٹ(ترش خاندان)سے ہے۔اس خاندان میں لیموں کے علاوہ سنگترہ ،مالٹا ،کینو ،میٹھا اور چکوتراوغیر ہ ہیں مگر لیموں اس خاندان میں سب سے فائدہ مند اور غذائی اجزاء سے مالا مال ہے۔ قدرت نے لیموں کو کثیر غذائی اجزاء سے سر فراز کیا ہے اس میں پچاس فیصد پانی کے علاوہ لحمی اجزاء چکنائی اور نشاستہ دار اجزاء ہوتے ہیں ۔ حیاتین الف (وٹامنA)قلیل مقدار میں جبکہ حیاتین ج (وٹامنC)کثیر مقدار میں ہوتی ہے۔ہر ایک چھٹانک لیموں میں 32غذائی حرارے موجود ہوتے ہیں۔لیموں کے کیمیائی تجزیہ کے مطابق اس میں حیاتین ج 30ملی گرام،کیلشیئم20گرام،فاسفورس 14ملی گرام کے علاوہ سٹرک ایسڈ جس قدر لیموں میں ہوتا ہے کسی اور مشروب میں نہیں ہوتا۔ قدیم اطباء نے اس کی چند صفات معلوم کرکے اس کی سکنجبین بناڈالی جو ایک خوش ذائقہ ،فرحت بخش اور لذیذ پھل کے طور پر استعمال ہوتی ہے ۔مگر لیموں ایک خوش ذائقہ صحت بخش پھل ہونے کے ساتھ ساتھ مفید دوائی غذا بھی ہے اور مرض یر قان جس کے علاج میں ایلوپیتھی سسٹم آف میڈیسن ناکام ہے،کا شفاء بخش علاج بھی ہے۔لیموں کا چھوٹا سا سنہری پھل نہ صرف شفائی اثرات سے مالا مال ہے بلکہ صحت وتوانائی میں بھی اپنا جواب نہیں رکھتا ۔امراض کے خلاف سب سے موٴثر ہتھیار ،قوت مدافعت ہے۔ لیموں کا استعمال اس وقت کو مضبوط بناتا ہے اور خون کے سرخ ذرات پیدا کرنے میں بھی اہم کردار کا حامل ہے۔آج کل نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں میں چہرے پر پھوڑے پھنسیاں پیدا ہونے کی شکایات ہیں۔یہ کیل دانے چہرے کے حسن کو متاثر اور شکل کو بدصورت بنا دیتے ہیں۔جس سے نوجوانوں میں نفسیاتی ناگواری کا احساس ہوتا ہے ۔ان کیل دانوں اور خارش کا سبب عموماً فساد خون ہے۔نوجوان نسل ان سے نجات کے لئے اور جلد کے نکھار کے لئے کریموں کا بھر پور استعمال کرتی ہے مگر وہ نہیں جانتے کہ قدرت نے رنگت نکھارنے، رنگ کاٹنے کے لئے اس چھوٹے سنہری پھل میں کس قدر شفاء بخشی رکھی ہے ۔لیموں کا استعمال جلد نکھارتا ہے ،خون کے فساد ختم کرکے خون صاف کرتا ،پھوڑے ،پھنسیاں ختم کرتا اور داغ دھبوں کو صاف کرتاہے۔مصفی خون ہونے کے علاوہ لیموں قاتل جراثیم بھی ہے،اس کا استعمال تیزابی مادوں کو ختم کرتا ہے ۔صفراوی امراض کا تو لیموں تیر بہدف علاج ہے اور اسی وجہ سے ملیریا بخار میں مفید ہے ۔لیموں کا عرق گلاب میں ملا کر چہرے پر لگانے سے داغ دھبے صاف ہوجاتے ہیں،لیموں کی مالش چہرے کی جلد میں نکھار پیدا کرتی ہے۔موسم برسات میں جب ذرا پیٹ بھر کر کھانا کھانے سے جی متلاتا ہے اور اسہال لگ جاتے ہیں تو ایسے میں لیموں کے رس کو پانی میں ملا کر پینا مفید تدبیر ہے ۔نئی ماؤں کو جی متلانے میں لیموں چوسنے کو دیاجا تاہے۔ لیموں کے طبی استعمالات چہرے کے داغ دھبوں کے لئے لیموں کے دو ٹکڑوں پر صابن اچھی طرح مل کرانہیں چہرے پر ملیں اور نیم گرم پانی سے منہ دھوئیں ،حساس جلد والے احتیاط سے کام لیں ۔ان کے لئے بہتر ہے کہ لیموں کا رس برابر گلیسرین اور عرق گلاب ملا کر استعمال کریں۔ لمبے کالے اور چمکیلے بال لیموں کے عرق میں خشک آملے کا سفوف بنا کر ملا کر بالوں کی جڑوں میں لگانا فائدہ مند ہے۔ موٹاپا موٹاپے کوختم کرنے کے لئے آج کل سلمنگ سینٹروں کا زور ہے۔اشتہاری لوگ موٹاپے کے نام پر بڑے بڑے اشتہارات کے ذریعے لوگوں کو خوب لوٹ رہے ہیں مگر کم لوگ جانتے ہیں کہ لیموں موٹاپے کے لئے شافی تدبیر ہے ۔مصر میں نوجوان لڑکیاں عموماً چھرئے اور نازک اندام بدن کی ہوتی ہیں ۔جس کی وجہ ان کا لیموں کا استعمال کرنا ہے ۔موٹاپا دور کرنے اور اسمارٹ رہنے کے لئے صبح نہار منہ وسہ پہر آدھا آدھا لیموں کا رس نیم گرم پانی ایک گلاس میں استعمال کرنا مفیدہے۔البتہ لیموں کو استعمال سے قبل آگ پر ہلکا سا سینک لیاجا ئے،لیموں کے چھلکوں کو چہرے کے داغوں پر رگڑنا مفید ہے۔ نزلہ گرنا یہ ایک ہٹیلا مرض ہے اور مشکل سے جاتا ہے ۔ماحولیاتی وصفائی آلودگی نے اس مرض میں بہت اضافہ کر دیا ہے ۔لوگ اس کو لا علاج خیال کرتے ہیں ،ایسے حضرات صبح ایک لیموں ،ایک گلاس پانی میں نچوڑ کر پی لیا کریں۔فائدہ ہو گا۔ لیموں کا استعمال لیموں کا عام استعمال کر نا یعنی کھانے کے ساتھ پیاز پر نچوڑ کر کھانا ،خون کی کمی،بھوک میں اضافہ ،دل گھبراہٹ ،تیز دھڑ کن ،فساد خون کے امراض ،کیل دانے ،داغ دھبے،پھوڑے ،پھنسیوں ،مسوڑھوں کی سوجن ،خون آنا، بدہضمی ،جی متلانے میں فائدہ ہوتاہے۔ لیموں کے مضر اثرات ہر چیز میں اعتدال ہی مناسب راہ عمل ہے، اس طرح لیموں کا استعمال بھی اعتدال میں رہ کر کرنا چاہئے ۔لیموں کا تیز محلوں دانتوں کے لئے مضر ہے ،لیموں کے زیادہ استعمال سے پٹھوں میں درد ہو سکتاہے۔ سکنجبین لیموں لیموں کی سکنجبین بنا کر موسم برسات میں استعمال کی جاتی ہے جو موسمی تیزابیت ،معدہ کی اصلاح اور صفرا کے لئے مفیدہے۔یرقان میں اس کی دو ا استعمال ہوتی ہے اور اس موسم میں ہونے والے ملیریا بخار میں مفید ہے ۔موسم برسات میں مشروبات سے ہاتھ کھینچ لیا جاتاہے،موسم میں نمی ہوتی ہے ایسے میں سکنجبین بہت مفیدہے ،اس سکنجبین میں اپنی ضرورت کے مطابق چینی ملائی جاسکتی ہے۔ The Benefits of Small Lemons Greatly  Source UrduPoint. Read the full article
0 notes
stupendoustaleobservation · 5 years ago
Text
Vitamin C is very Sensitive very Delicate
Tumblr media
Vitamin C is very Sensitive very Delicate Vitamin C is the epitome of strong immunity, and most of us will know that using this particular vitamin is very important in fighting diseases and staying healthy. It has been included in numerous blessings. What vegetables, fruits, and fruits are in many nutrients and people eat it fondly. However, if it is deficient, its effects appear in the form of gum diseases, fatigue, nausea, heart diseases, and impairment. Is. According to the American Institute of Nutrition, the process of identifying vitamin C came to light in 1932 and its status was recognized. Vitamin C is very Sensitive very Delicate. The importance of vitamin C, as with other vitamins, has been found to be useful as antioxidants, which serve to heal wounds, relieve cancer-related diseases and enhance the immune system. It is important for Americans to understand the importance of this vitamin and to adopt healthy eating habits. Lemon water is the best source of vitamin C. We have a long summer season here. In this season, sweating is reduced by water in the body. The use of lemon water will not only meet the need for water in the body but will also provide vitamin C in the form of lemons. According to the National Institutes of Health (NIH), tomatoes, potatoes, and all citrus fruits such as orange, malta, canoe, seasonal, etc. are the best sources of this vitamin. Since this vitamin is soluble in water, it quickly dissolves in the blood and the body. It is a very sensitive and weak vitamin and is lost during cooking. Vitamin C is very Sensitive very Delicate On days when lemongrass fruits are not in the market or they are not seasoned, other fruits, such as papaya, also contain vitamins that are active in the meta-boll system and also have digestive problems. Tomatoes in vegetables are included in every other hindia but try to eat them in the form of salads. People with kidney diseases should eat tomato seeds separately and it is not harmful. There are also peppermint and high amounts of vitamin C. It is best to use these vegetables after baking instead of frying till they are cooked in steam. Remember that vitamin C is a very fragile and short-lived ingredient. For long periods of time, it will be wasted. How much of this vitamin will you need daily? According to the NIH recommended dose. Newborns and children up to 6 months of age need 40 mg daily and children up to 7 to 12 months of age need 50 mg of vitamin C daily. Vitamin C is very Sensitive very Delicate Children 1 to 3 mg 15 mg daily 4 to 8 years, 25 mg daily 9 to 13 years, 45 mg daily For boys 14 to 18, 75 mg daily for boys 65 mg daily for girls 14 to 18 years The ratio of people over the age of 18: Men 90 mg daily Female 75 mg daily 85 mg daily for new moms Vitamin C is very Sensitive very Delicate. Breastfeeding takes 120mg daily for breastfeeding in women over the age of 35. Progesterone reduces the production of the hormone called hormone. This hormone keeps the women's nervous and muscular system active and helps them stay calm. Vitamin C should go into the body in the form of diet to continue the production process. If your doctor prescribes the use of a supplement, this type of vitamin deficiency can be relieved. Be sure that women 35 years of age and older should take 750 to 1,000 mg of Vitamin C daily. Vitamin C is very Sensitive very Delicate Precautions Mothers have a responsibility to cook vegetables carefully. Don't wash them unnecessarily or keep them in the water for a long time as these vitamins are lost. According to nutritionists, keeping or throwing and bouncing fruits and vegetables also causes vitamin loss. Vitamin C is also lost by the touch of iron and steel. It is important not to use knives or knives, nor to keep fruits or vegetables in the sun. Also, vitamins are lost by light and heat. Vitamin C is very Sensitive very Delicate. وٹامن Cقوت مدافعت کے لئے تریاق ہے اور یہ بات ہم میں سے اکثر افراد جانتے ہوں گے کہ بیماریوں سے لڑنے اور صحت یاب رہنے کے لئے اس مخصوص وٹامن کا استعمال بہت اہمیت رکھتا ہے ۔قدرت نے انسان کی شفاء اور صحت کی بحالی کے لئے اپنی بے شمار نعمتوں میں اسے شامل کیا ہے ۔کیا سبزیاں کیا پھل ،یہ مادہ بے شمار غذاؤں میں موجود ہے اور لوگ اسے شوق سے کھاتے ہیں ۔تاہم اگر اس کی کمی واقع ہوجائے تو اس کے اثرات مسوڑھوں کی بیماریوں،تھکاوٹ ،نزلہ زکام،دل کے امراض اور نقاہت کی صورت میں ظاہر ہوتے ہیں ۔ایک برطانوی فزیشن سرتھامس بادلونے بال جھڑنے کی بیماری کو بھی وٹامن Cکی کمی کا شاخسانہ قرار دیا ہے۔ امریکن انسٹی ٹیوٹ آف نیوٹریشن کے مطابق وٹامن Cکو شناخت کرنے کا عمل1932ء میں سامنے آیا اور اس کی علیحدہ حیثیت تسلیم کی گئی۔ وٹامنCکی اہمیت دیگر وٹامنز کی طرح اینٹی آکسیڈنٹس کے طورپر مفید قرار دی گئی کہ جو زخموں کے ٹھیک ہونے ،کینسر یادل کے امراض کو دور رکھنے اور قوت مدافعت بڑھانے کا فریضہ انجام دیتے ہیں ۔ ضرورت اس امرکی ہے کہ اس وٹامن کی اہمیت کو سمجھ کر صحت مند رہنے اور اسے بر قرار رکھنے والی عادات اپنائی جائیں۔ لیموں پانی وٹامنCکے حصول کا بہترین ذریعہ ہے ۔ہمارے یہاں گرمیوں کا موسم طویل ہوتا ہے ۔ اس موسم میں پسینہ خارج ہونے سے جسم میں پانی کی کمی واقع ہو جاتی ہے ۔لیموں پانی کے استعمال سے ناصرف جسم میں پانی کی ضرورت پوری ہو گی بلکہ لیموں کی شکل میں وٹامنCمل جائے گی۔نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ(NIH)کے مطابق ٹماٹر،آلو اور تمام ترش پھلوں مثلاً نارنگی ،مالٹا،کینو ،موسمی وغیرہ اس وٹامن کا بہترین ذریعہ ہیں۔چونکہ یہ وٹامن پانی میں حل ہوجاتا ہے لہٰذا بہت جلد خون اور جسم میں تحلیل ہوجاتا ہے ۔یہ بے حد حساس اور کمزور وٹامن ہے اور پکانے کے دوران ضائع ہوجاتاہے۔ جن دنوں میں لیمونی پھل(سٹرس فروٹس)مارکیٹ میں نہیں آتے یا ان کا موسم نہیں ہوتا تب بھی دوسرے پھلوں مثلاً پپیتے میں یہ وٹامن موجود ہوتا ہے جس کا استعمال میٹا بولک سسٹم کو بھی فعال رکھتا ہے اور ہاضمے کے مسائل میں بھی اکسیر ہے۔ سبزیوں میں ٹماٹر تو ہماری ہر دوسری ہنڈیا میں شامل ہوتا ہی ہے مگر کوشش کریں کہ سلاد کی شکل میں اسے کچا بھی کھایا جائے۔گردوں کے امراض میں مبتلا افراد ٹماٹر کے بیج علیحدہ کرکے کھائیں تو یہ مضر صحت نہیں ۔اسی طرح سبزیوں میں گو بھی اور شملہ مرچ ایسی ہیں جن میں وٹامن C کی زائد مقدار پائی جاتی ہے ۔ ان سبزیوں کو بجائے بھون کے یادیر تک پکانے کے بعد استعمال کیا جائے بہتر یہی ہے کہ بھاپ میں انہیں پکا کر کھایا جائے۔یاد رکھئے کہ وٹامن Cبہت نازک اور قلیل مدت کے لئے بر قرار رہنے والا جزو ہے۔بہت دیر تک پکاتے رہنے سے یہ وٹامن ضائع ہوجاتاہے۔اس وٹامن کی آپ کو کتنی مقدار یومیہ درکارہوگی؟NIHکی مجوزہ مقدار کے مطابق نوزائیدہ اور 6ماہ تک کے بچے کو روزانہ40ملی گرام اور 7تا12ماہ کی عمر تک کے بچے کو روزانہ 50ملی گرام وٹامن Cدرکارہوتاہے 1تا3کے بچوں کو 15ملی گرام روزانہ 4تا8سال،25ملی گرام روزانہ 9تا13سال،45ملی گرام روزانہ 14تا18سال،لڑکوں کے لئے 75ملی گرام روزانہ 14تا18سال لڑکیوں کے لئے 65ملی گرام روزانہ 18سال سے زائدعمر کے افراد کا تناسب: مرد90ملی گرام روزانہ خاتون75ملی گرام روزانہ نئی ماں کے لئے 85ملی گرام روزانہ رضاعت یعنی دودھ پلانے کے لئے دورانئے میں ماں120ملی گرام روزانہ لے 35برس سے زائد عمر کی خواتین میں Progesteroneنامی ہارمون کی پیداوار میں کمی آتی ہے یہ ہارمون خواتین کے اعصابی اور عضلاتی نظام کو فعال رکھتا اور انہیں پر سکون رہنے میں مدد دیتا ہے لہٰذا اس ہارمون کی پیداوار کے عمل کو جاری رکھنے کے لئے وٹامن Cغذا کی صورت میں جسم میں جانا چاہئے۔اگر آپ کا ڈاکٹر سپلیمنٹ کی شکل میں استعمال بتاتا ہے تو اس طرح اس وٹامن کی کمی دور کی جاسکتی ہے ۔خیال رہے کہ 35سال اور اس سے زائد عمر کی خواتین کو 750سے1,000ملی گرام وٹامن Cروزانہ لینا چاہئے۔ احتیاطی تدابیر ماؤں پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ سبزیاں احتیاط سے پکائیں۔انہیں غیر ضروری طور پر بار بار نہ دھوئیں یا انہیں پانی میں دیر تک بھگو کے نہ رکھیں کیونکہ اس طرح وٹامنز ضائع ہوجاتے ہیں ۔ماہرین غذائیت کے مطابق پھلوں اور سبزیوں کو زور سے رکھنے یا پھینکنے اور اچھالنے سے بھی وٹامن ضائع ہو جاتے ہیں۔ وٹامن Cلوہے اور اسٹیل کے چھونے سے بھی ضائع ہو جاتے ہیں۔غیر ضروری طور پر چھریوں یا چاقو کا استعمال نہیں کرنا چاہئے اور پھلوں یا سبزیوں کو دھوپ میں بھی نہیں رکھنا چاہئے۔اس طرح بھی روشنی اور حرارت سے وٹامنز ضائع ہو جاتے ہیں۔ Source UrduPoint. Read the full article
0 notes